Thousands of MQM workers attended the General Workers meeting in Bahadurabad Ground yesterday. 2019 will help MQM emerge as an organised and successful political party in urban Sindh. InshAllah!
#JusticeForUrbanSindh
#MQMPakistan
🇵🇰
@SyedAminulHaque
@ZahidMansori
@MediaCellMQM
معذرت سر اس میں بھی آپ لوگ ملوث تھے مشرف دور میں 8 سال سے زیادہ عرصہ آپ نے سندھ پر حکمرانی کی یہ مسائل اس وقت کیوں حل نہیں کئے گئے؟
آپ نے ہر دور میں پیپلز پارٹی کا ساتھ دیا ہے اور نقصان ہمیشہ ہمارا ہی ہوا ہے، اور آج بھی PTI کے ساتھ مل کر آپ وہی کر رہے ہیں اپنوں کا نقصان۔
@SyedAminulHaque
@ZahidMansori
@MediaCellMQM
جھوٹے ، چور ، کرپٹ مافیا بہادرآباد ٹولہ ، بلدیاتی انتخابات نزدیک آتے ہی رونا گانا شروع کردیا ، اگلا الیکشن انشاءاللہ غداروں کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا۔
غداروں پہ لعنت ،
وفاپرستوں کو سلام
وفاپرست شہداء کو سلام ۔
سلام عظیم رہبر ، عظیم رہنما الطاف حسین کو۔
@SyedAminulHaque
@ZahidMansori
@MediaCellMQM
پر وہی خالد مقبول کا چورن۔ کبھی الطاف حسین کا چورن تو اب منزل کا چورن۔ اصل مقصد پیدا گیری اور سستی شہرت اُس وقت بھی تھا اور آج بھی ہے۔ مہاجر وہیں کا وہیں ہے