Soulmate Profile Banner
Soulmate Profile
Soulmate

@Soulmate246

3,370
Followers
396
Following
5,497
Media
66,053
Statuses

تیرے سنگ جو کبھی گزری لکھیں گے اُسی کو زندگی

In my own World 🌍♥️
Joined November 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Soulmate246
Soulmate
11 months
ایسا ایک اینگری برڈ تو ہر گھر میں موجود ہوتا ہے 🥰♥️😂
Tweet media one
74
15
312
@Soulmate246
Soulmate
11 months
ٹریفک میں پھنسی ہوں اور سپیرئیر کالج کے انٹر لیول کے لونڈے مجھے لائن مار رہے 🤦🏼‍♀️🤦🏼‍♀️ کوئی ان بدتمیزوں کو سمجھائے کہ کنجرو میں تم جیسوں کی استانی ہوں 🙄🥰
143
29
584
@Soulmate246
Soulmate
8 months
بہت سال کی محنت کے بعد 😍💃🏾💃🏾
121
42
537
@Soulmate246
Soulmate
10 months
اپنے بھتیجے کو چُپ کروانے کے لئے لوری سنا رہی تھی پڑوس سے آواز آئی بہن !! کاکے نوں رون دے تو چُپ کر جا 😩😭😂
68
27
474
@Soulmate246
Soulmate
1 year
الحمدللّٰہ ♥️♥️ ہمارا نیا گھر 🥰🥰
Tweet media one
Tweet media two
108
10
372
@Soulmate246
Soulmate
9 months
چشمش لوگوں کی عزت کیا کریں ہم آپ کو دیکھنے کے لئے بھی پیسہ خرچ کرتے ہیں😁
Tweet media one
47
14
274
@Soulmate246
Soulmate
1 year
Share ur hand writing ✍️
Tweet media one
98
17
238
@Soulmate246
Soulmate
10 months
آج کل 24 میں سے 25 گھنٹے میری یہی ڈیوٹی 😭😭
39
27
269
@Soulmate246
Soulmate
1 year
گوگل میپ نے یہی راستہ بتایا ہے 😂😂
29
56
249
@Soulmate246
Soulmate
8 months
پرسوں الیکشن تھا۔ میرے کچھ مشاہدات ہیں۔ 1۔ سب کے انگوٹھے دیکھے۔ ناخن دیکھے۔ پوری قوم میں کیلشیم کی کمی ہے۔ جلدیں خشک ہیں۔ قوم کو اچھے moisturizer کی ضرورت ہے۔ 2۔ مردوں کے ناخنوں میں مٹی تھی۔ سردی کی وجہ سے لگتا ہے نہانا کم ہوچکا ہے۔ 3۔ کچھ خواتین کے ناخنوں میں آٹا لگا ہوا تھا
49
30
255
@Soulmate246
Soulmate
2 years
اور منہ میں ہو تو یوتھیا 😂😂😂
@Super_Crisp_BBQ
Murad_Rafiq
2 years
گوبر کے فوائد کھیت میں ہو تو کھاد چولھے میں ہو تو ایندھن دماغ میں ہو تو پٹواری😂
8
1
9
35
39
235
@Soulmate246
Soulmate
4 years
وہ من بنا چکے تھے دور جانے کا اور ہمیں لگا ہمیں منانا نہیں آتا
40
30
220
@Soulmate246
Soulmate
10 months
مظلوم کی آہ 😂😂😂
18
42
230
@Soulmate246
Soulmate
1 year
ساڈا چڑیاں دا چمبا ♥️♥️
58
9
219
@Soulmate246
Soulmate
9 months
کزن کے ساتھ مارکیٹ گئی کافی ٹائم لگ گیا تو میں اسے کہہ رہی تھی جلدی چلو ورنہ اماں نے مجھے گھر سے نکال دینا ..پاس کوئی دس بارہ سال کا بچہ گزر رہا تھا کہتا ہمارے گھر آ جانا 🙈🙊😳
44
11
226
@Soulmate246
Soulmate
2 years
مینوں نئیں پتہ مینوں فالو کرو 😩😥
104
7
200
@Soulmate246
Soulmate
1 year
ایسی اماں کہاں سے ملتی ہیں ؟؟؟😂😂😂
68
25
203
@Soulmate246
Soulmate
2 years
اچھا اتنی فراڈ دنیا ہے کل کلینک کے ویٹنگ ایریا میں ایک لڑکی میرے پاس آئی اور کہتی کہ میں اپنی چھوٹی سی تین ماہ کی بچی کو گھر چھوڑ کے آئی ہوں پکیز اپنی باری پہ مجھے جانے دیں میں نے اس پہ ترس کھایا اور بعد میں اس کی ساس نے بتایا اس کی شادی کو تین ماہ ہوئے ہیں ابھی 😡😡😡
33
8
184
@Soulmate246
Soulmate
1 year
کوئی ایسی ایپ بنا گوگلا 😂 میں کھانا لکھوں ، وہ پک جائے میں پانڈے لکھوں ، وہ دُھل جائیں میں جھاڑو لکھوں ، وہ پھِر جائے میں پوچا لکھوں ، وہ لگ جائے میں کپڑے لکھوں ، وہ دُھل جائیں میں شاپنگ لکھوں ، وہ ہو جائے میں پیسے لکھوں ، ڈھیر لگ جائے کوئی ایسی ایپ بنا گوگلا 🥹😂
62
31
193
@Soulmate246
Soulmate
2 years
تھوڑا سا واٹس ایپ نمبر دینا میں صرف سٹیٹس دیکھا کروں گی 😂😂
63
3
187
@Soulmate246
Soulmate
10 months
ڈرائیونگ لائسنس renewal کے لئے دوبارہ ٹیسٹ ہوتا ہے یا نہیں؟؟
206
8
186
@Soulmate246
Soulmate
10 months
کھائیں گے؟؟😋😋
Tweet media one
50
4
184
@Soulmate246
Soulmate
1 year
اس کو یونیورسٹی پڑھنے بھیجا تھا گھر والوں نے 🤦🏼‍♀️🤦🏼‍♀️ @Pakhiwass_12
66
48
169
@Soulmate246
Soulmate
10 months
Tweet media one
42
8
184
@Soulmate246
Soulmate
1 year
اس سے پہلے کہ کسی رسم پہ وارے جائیں چل کسی خواب کی تکمیل میں مارے جائیں 🥀
Tweet media one
38
7
174
@Soulmate246
Soulmate
10 months
ہُن دسو 🥰
@virk_9002
Dr. Major Bilal Virk (پنجابی)
10 months
کیسی آواز اے فیر 🤷‍♂️ 1/2
11
5
46
51
12
173
@Soulmate246
Soulmate
1 year
💛💛
Tweet media one
@SunheriT
🦋farwa khan🦋
1 year
Drop something yellow from your gallery 💛💛
Tweet media one
21
1
56
25
8
160
@Soulmate246
Soulmate
1 year
بیچارہ پکھی واس ویڈیو کے اینڈ میں آئے گا 😅😅 @Pakhiwass_12
25
19
165
@Soulmate246
Soulmate
1 year
بوہت پیڑی ہوئی آسی نال 😂😂 @AssiBefikkraa
18
34
161
@Soulmate246
Soulmate
9 months
اب میں کچھ نہیں بولوں گی 🫣🤫 آپ خود ہی سمجھ جائیں 🫣😂🏃🏼‍♀️🏃🏼‍♀️
23
42
166
@Soulmate246
Soulmate
10 months
Tweet media one
33
7
169
@Soulmate246
Soulmate
1 year
ان بارشوں سے دوستی اچھی نہیں فراز ہم heel پہن کے تلک جاتے ہیں 😭😩😫
Tweet media one
88
2
157
@Soulmate246
Soulmate
2 years
گاڑی ٹھُک گئی ہے اور میں چوری چوری مرمت کروا رہی ہوں 😥😥🥹🥹
45
4
160
@Soulmate246
Soulmate
1 year
مزید انگلش سیکھنے کے لئے پکھی واس کو فالو کریں 😂😂 @Pakhiwass_12
16
36
164
@Soulmate246
Soulmate
10 months
میں یہاں رشتے بنانے کے لیے نہیں آتی ۔اگر میں یہاں کسی سے پیار سے بات کر لیتی ہوں تو اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ میرا اور اسکا سین آن ہے۔ میرا جس کے ساتھ سین ہے وہ برسوں کی کہانی ہے۔ تو آپ اپنے چھوٹے دماغ پر زور نہ ڈالا کریں 😇 شکریہ
46
7
162
@Soulmate246
Soulmate
10 months
فائنلی میں پول جیت گئی ♥️♥️ آپ سب کا بہت بہت شکریہ ♥️ جنہوں نے مجھے ووٹ کاسٹ کیا اور جنہوں نے مجھے بھرپور سپورٹ بھی کیا سب کا بہت شکریہ ♥️♥️
Tweet media one
53
19
163
@Soulmate246
Soulmate
10 months
کسی نظر کو تیرا انتظار آج بھی ہے 🥰😍
Tweet media one
35
7
159
@Soulmate246
Soulmate
8 months
فروٹ چور 🥰🥰😂
Tweet media one
52
8
162
@Soulmate246
Soulmate
1 year
مشکل ترین وقت ہوتا ہے جب پردیس میں آپ کا کوئی پیارا کسی تکلیف میں ہو دعاؤں کا تسلسل بھی ٹوٹتا رہتا آدھی دعا مانگ کے بھول جاتی ہوں اور ذہن خالی ہو جاتا یااللہ پاک سب پردیسیوں کی حفاظت فرما 🤲🏻 ماؤں بہنوں کے پیاروں کو گرم ہوا بھی نا چھوئے آمین ثم آمین
59
10
154
@Soulmate246
Soulmate
10 months
اپنا بچپن یاد آیا؟؟ فیورٹ لنچ کو کھانے کی کتنی جلدی ہوتی 🥰🥰
19
18
154
@Soulmate246
Soulmate
2 years
جب آپ زبان کے ہی کڑوے ہیں تو آپ کے دل کا اگلا بندہ اچار ڈالے گا؟؟🤷🏻‍♀️🤷🏻‍♀️
29
9
142
@Soulmate246
Soulmate
2 years
بوریت بھگاؤ مشن 🥰😂
16
2
146
@Soulmate246
Soulmate
10 months
میرے پیارے سے بھالو کی طرف سے سب کو گڈ مارننگ 🥰🥰
29
5
150
@Soulmate246
Soulmate
1 year
آج آپ کے ہر وقت مسکرانے کی وجہ سمجھ آ ہی گئی 😂😂😂
12
23
145
@Soulmate246
Soulmate
1 year
یہ دنیا سب کے لئے ایک جیسی نہیں ہے 😢🙈🏃🏼‍♀️🏃🏼‍♀️
30
23
141
@Soulmate246
Soulmate
10 months
کسی کے گھر جاؤ تو آنکھیں قابو میں رکھو اور جب اس کے گھر سے نکلو تو زبان قابو میں رکھو... تاکہ وہاں کی عزت اور راز دونوں محفوظ رہیں...
23
32
151
@Soulmate246
Soulmate
1 year
میں نے اپنی بھانجی کو گانا سنایا اور وہ رونے لگ گئی 😩😩😩
70
4
140
@Soulmate246
Soulmate
2 years
کوشش کریں کہ نسلی لوگوں سے تعلق رکھیں یہ ناراض بھی ہوں تو آپ کی عزت اور کردار پہ کبھی حملہ نہیں کرتے ۔۔ اسلام علیکم صبح بخیر زندگی ♥️♥️
26
14
142
@Soulmate246
Soulmate
10 months
کس مرحلے میں ہو؟ عشق ، جدائی، تلاش یا انتظار؟
105
5
148
@Soulmate246
Soulmate
10 months
ہمارا مرغا اپنی تینوں بیویوں سے ناراض ہے آج 😂😍
Tweet media one
49
4
143
@Soulmate246
Soulmate
1 year
مینوں نئیں پتہ میں کینیڈا ای جانا 😂😂
8
18
140
@Soulmate246
Soulmate
2 years
سیدھا سیدھا ”لوسی کتا “ ہی بول دیا 😂😂😂😂 ہائے بیچارہ ٹھرکی 🤭🤭🤓🤓
6
8
130
@Soulmate246
Soulmate
2 years
وہ تاریخ لکھیں جو آپ کبھی نہیں بھول سکتے نوٹ : وجہ بھی بتانا
72
3
140
@Soulmate246
Soulmate
1 year
دعاؤں میں یاد رکھیے گا پلیز شدید ضرورت ہے 🤲🏻🙏
70
4
135
@Soulmate246
Soulmate
10 months
اس پیار کو کیا نام دوں؟ 😂😂
Tweet media one
47
4
132
@Soulmate246
Soulmate
2 years
کوئی مجھ سے بھی بات کر لیا کرو میں نے کون سا ادھار دینا آپ کا 🙄😢
42
4
127
@Soulmate246
Soulmate
1 year
ہم پر یہ کس نے ہرا رنگ ڈالا 💚💚
Tweet media one
37
1
127
@Soulmate246
Soulmate
10 months
سکول کی دیوار پہ کسی نے لکھ دیا پیاری ! کل سکول نہ آنا ہم تمہارے گھر آرہے ہیں رشتہ لینے اور آج۔ 247 لڑکیاں 19 استانیاں ایک پی ٹی ٹیچر ایک کمپیوٹر آپریٹر ایک کلرک اور تو اور کام کرنے والی ماسی ہاجراں بھی غائب ہے🤦🏼‍♀️ پتہ نہیں کون تھا کمینہ پورے سکول کو پریشان کر کے رکھ دیا😂😂
23
17
133
@Soulmate246
Soulmate
1 year
63 😭😭😭
Tweet media one
61
2
123
@Soulmate246
Soulmate
10 months
تعریف اُس خدا کی جس نے یہ جہاں بنایا💞 مینوں کیوٹ بنایا تہانوں تے بس مگروں ای لایا 😜😂
Tweet media one
43
5
128
@Soulmate246
Soulmate
1 year
تھانا تھا لیا؟؟؟😂😂😂🤣🤣🤣🤣
14
39
125
@Soulmate246
Soulmate
1 year
#NewProfilePic My boy 🥰🥰
Tweet media one
68
5
119
@Soulmate246
Soulmate
4 months
آج کا سوال ستتر ٬ اٹھہتر اور انہتر میں سب سے چھوٹا ہندسہ کون سا ہے؟؟؟
156
6
132
@Soulmate246
Soulmate
8 months
دس دن ہو گئے تعویذ لائے ہوئے محبوب قدموں میں کیا انباکس میں بھی نہیں آیا 😢😏
60
5
126
@Soulmate246
Soulmate
10 months
Tweet media one
29
4
124
@Soulmate246
Soulmate
2 years
مینوں نئیں پتہ مینوں فالو کرو 🫣🙈
49
3
111
@Soulmate246
Soulmate
1 year
خواتین و حضرات آج انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کا رزلٹ اناؤنس ہوگا ہمارے گھر بھی ایک امیدوار ہے اور پرانی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے گھر والوں نے اس کے ساتھ ساتھ حسبِ توفیق خاندان کے ہر بچے کا رزلٹ یاد کرکے بزتی بھی کرنی ہے دعاؤں کی درخواست 😂🥰🥰
32
2
113
@Soulmate246
Soulmate
10 months
فائنلی میں نے بھی آئی فون 15 پرومیکس لے لیا ہے 🙈😊😍😂
Tweet media one
44
3
120
@Soulmate246
Soulmate
10 months
کھا لیں 😋😋
Tweet media one
27
4
122
@Soulmate246
Soulmate
10 months
تربوز کھا لیں 😂😂
Tweet media one
49
3
119
@Soulmate246
Soulmate
1 year
When I spend all my salary in 1st week 😩😩🏃🏼‍♀️🏃🏼‍♀️
30
7
116
@Soulmate246
Soulmate
1 year
🫣🫣😂😂🤦🏼‍♀️🏃🏼‍♀️🏃🏼‍♀️
29
7
109
@Soulmate246
Soulmate
1 year
اماں کے فیورٹ سیٹ کی پلیٹ ٹوٹ گئی ہے مجھ سے 😭😭 لاش ٹھکانے لگا تو دی ہے اب پھڑی نا جاواں ☹️☹️🏃🏼‍♀️🏃🏼‍♀️
37
5
108
@Soulmate246
Soulmate
1 year
بس چلتے پھرتے یہ ویڈیو مل گئی تھی 😂😂 @mobin_ullah
16
25
113
@Soulmate246
Soulmate
1 year
زمین کا آخری حصہ ہے آنکھیں یہاں پہ آ کے انسان ڈوبتا ہے😍
Tweet media one
29
3
108
@Soulmate246
Soulmate
11 months
فائنل تھوڑی سی گول روٹی بن ہی گئی.... کیا اب میرا شمار پڑھے لکھے پنجاب میں ہو سکتا ہے؟؟
Tweet media one
43
3
117
@Soulmate246
Soulmate
9 months
خواتین و حضرات پچھلے 13 گھنٹے سے انتظار کر رہی ہوں کہ شائد کوئی مجھے برتھ ڈے وِش کر دے لیکن کسی نے بھی وِش نہیں کیا💔 اور خبردار جو اب مجھے کسی نے برتھ ڈے وِش کی وہ بلاک ہی ہوگا 😡😡 ایسے ہوتے ہیں دوست؟؟؟🙄 فٹے منہ تواڈا سب دا 😏
79
5
108
@Soulmate246
Soulmate
2 years
یہ معشوق کس کو کہتے ہیں ؟؟
79
4
113
@Soulmate246
Soulmate
9 months
Tweet media one
25
8
119
@Soulmate246
Soulmate
1 year
نفسیات کے مطابق ۔۔ اگر آپ کسی شخص کو اپنے ذہن سے نکال نہیں پا رہے تو اس کا مطلب ہے آپ بھی اس شخص کے ذہن میں موجود ہیں 🖤
31
12
107
@Soulmate246
Soulmate
1 year
ٹھنڈی میٹھی پیاری سی مارننگ ♥️♥️
26
1
110
@Soulmate246
Soulmate
2 years
اسلام علیکم صبح بخیر زندگی ♥️♥️
55
5
112
@Soulmate246
Soulmate
2 years
اسلام علیکم صبح بخیر زندگی ♥️♥️
61
3
110
@Soulmate246
Soulmate
10 months
نہیں یار یہ کوئی بات ہے آپ لوگوں کو ہم ویلے لگتے ہیں کیا؟؟ بھئی اپنے قیمتی ٹائم سے وقت نکال کر آپ لوگوں کے لیے دانش مندی کی باتیں لکھتے ہیں مگر مجال ہے آپ لوگ زرا سا بھی appreciate کرو باتیں لکھنا سوچنا آسان نہیں ہوتا انرجی لگتی ہے اس لیے اٹینشن دیا کریں ہمیں۔۔!
32
8
119
@Soulmate246
Soulmate
11 months
میں اور میری تنخواہ اکثر آپس میں باتیں کرتے رہتے ہیں تم زیادہ ہوتی تو یہ ہوتا ، تم زیادہ ہوتی تو وہ ہوتا 😂😂
23
7
115
@Soulmate246
Soulmate
1 year
یہ بیٹیاں تو بابل کی رانیاں ہیں 🥰🥰
20
12
103
@Soulmate246
Soulmate
8 months
خود کشی کر لو سارے مر جاؤ 😳🫣🤦🏼‍♀️🤦🏼‍♀️🤦🏼‍♀️
40
6
113
@Soulmate246
Soulmate
1 year
Tweet media one
31
2
110
@Soulmate246
Soulmate
2 years
کوئی ان کے دل کو نہ توڑے کوئی ان کا ساتھ نہ چھوڑے ♥️♥️
16
9
108