Shahabuddin Soomro 🇵🇰 Profile Banner
Shahabuddin Soomro 🇵🇰 Profile
Shahabuddin Soomro 🇵🇰

@ShahabuddinSoo7

6,931
Followers
6,138
Following
396
Media
1,318
Statuses

Owner at ZCH-Umarkot | |Businessman| |Writer| |Private Investigator| |Neutral in Politics| |Content Creator| |Student| |Poet| |Proud to be a Pakistani| |🇵🇰

Umarkot, Pakistan
Joined October 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
@ShahabuddinSoo7
Shahabuddin Soomro 🇵🇰
8 months
@SajidFb وہ تمہیں لالچ دیں گے لیکن تم ثابت کرنا کہ تمہارے لیے فلسطینی ماؤں بہنوں کی عزت اور بچوں کی جانیں زیادہ اہم ہیں۔ #bycottIsrealProducts
Tweet media one
0
64
112
@ShahabuddinSoo7
Shahabuddin Soomro 🇵🇰
8 months
@SajidFb رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا: "(ایک دور آئے گا جب) تم یہودیوں سے جنگ کرو گے ( اور وہ شکست کھا کر بھاگتے پھریں گے )کوئی یہودی اگر پتھر کے پیچھے چھپ جائے گا تو وہ پتھر بھی بول اٹھے گا کہ اے اللہ کے بندے ! یہ یہودی میرے پیچھے چھپا بیٹھا ہے اسے قتل کر ڈال۔"(صحیح البخاری:2925) #Hadith
3
20
90
@ShahabuddinSoo7
Shahabuddin Soomro 🇵🇰
2 years
@ovaismangalwala اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ مفتی اعظم پاکستان و صدر جامعہ دارالعلوم کراچی حضرت مولانا مفتی رفیع عثمانی صاحب انتقال فرماگئے۔ اللہ تعالیٰ حضرت کی خدمات کو صدقہ جاریہ بنائے اور جنت میں اعلی درجات عالیہ عطاء فرمائے۔ آمین
2
6
35
@ShahabuddinSoo7
Shahabuddin Soomro 🇵🇰
8 months
@CMShehbaz اور چوری کرنے والا (مرد) اور چوری کرنے والی (عورت) سو (تمام تر ضروری عدالتی کارروائی کے بعد) دونوں کے ہاتھ کاٹ دو اس (جرم) کی پاداش میں جو انہوں نے کمایا ہے۔ (یہ) اللہ کی طرف سے عبرت ناک سزا (ہے)، اور اللہ بڑا غالب ہے بڑی حکمت والا ہے• (الْمَآئِدَة، 5 : 38)
5
4
37
@ShahabuddinSoo7
Shahabuddin Soomro 🇵🇰
9 months
ورلڈ کپ کو چھوڑیے!! وقت اور دعا کا رخ موڑ دیجیے، یا اللّٰه ﷻ بیت المقدس کو کوئی صلاح الدین ایوبی عطا فرما ۔۔۔۔آمین ثم آمین #طوفان_القدس #طوفان_الأقصی #IStandWithPalestine #INDvsAUS #icccricketworldcup2023 #IronDome #PakistanStandsWithPalestine #PAKvsNZ
Tweet media one
2
12
31
@ShahabuddinSoo7
Shahabuddin Soomro 🇵🇰
8 months
“If Allah (swt) helps you, no one can defeat you.” Al Qur’an 3:160 #Quran #VerseOfTheDay #PAKvsAFG #طوفان_الأقصى #فلسطين_الان #IsraelTerorrist #PakistanUnderFacism #غزة_تستغيث
Tweet media one
1
12
32
@ShahabuddinSoo7
Shahabuddin Soomro 🇵🇰
7 months
یھود و نصاریٰ کی اشیاء کا بائیکاٹ کر کے کم از کم اس چڑیا کا کردار ادا کریں جو حضرت ابراھیم علیہ سلام کے لئے لگائی جانی والی آگ 🔥 پر پانی ڈال کر بجھانے کی کوشش کر رہی تھی۔۔۔ #BoycottIsraelProducts #Palestine_Genocide #IndiaVsNewZealand
Tweet media one
0
17
20
@ShahabuddinSoo7
Shahabuddin Soomro 🇵🇰
8 months
@MirMAKOfficial This was Netanyahu last month at the United Nations. He presented a map with Palestine completely erased from it. Make no mistake, this is a war criminal who has been planning the ethnic cleansing of Palestinians.
Tweet media one
1
12
23
@ShahabuddinSoo7
Shahabuddin Soomro 🇵🇰
7 months
رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا : صبر تو وہی ہے جو صدمہ کے شروع میں کیا جائے. (صحیح البخاری : 1302)
5
0
18
@ShahabuddinSoo7
Shahabuddin Soomro 🇵🇰
8 months
ہمارے ہیروز ایک ایسے تاریخی معرکہ میں داخل ہیں جس کی معاصر دنیا میں کوئی نظیر نہیں. اس معرکہ میں صرف وہی لوگ ہی کود سکتے ہیں جنھوں نے اپنی دنیا آخرت کے بدلے بیچ دی ہیں۔ اسی لیے تو اس کی کامیابی کا یقین بھی رکھتے ہیں۔ #أبوعبيدة
Tweet media one
1
8
17
@ShahabuddinSoo7
Shahabuddin Soomro 🇵🇰
6 months
بیرون ممالک میں پاکستانیوں کی تعداد دیکھ کر ایک انگریز نے کہا : جب تم سب نے یہاں ہی آنا تھا !! " تو ہمیں وہاں سے کیوں نکالا " ؟؟🤔
2
3
20
@ShahabuddinSoo7
Shahabuddin Soomro 🇵🇰
9 months
گھٹنوں کے بل ہی سہی، اقصی کی جانب چل تو سہی~ #FreePalastine #طوفان_الأقصى #طوفان_القدس #IStandWithPalestine #PrayForPalestine #IsraelPalestineWar
Tweet media one
1
3
21
@ShahabuddinSoo7
Shahabuddin Soomro 🇵🇰
8 months
ابھی چند منٹ پہلے ابو عبیدہ نے پیغام جاری کیا ہے کہ: اچانک تمھیں ایک ایسی خوشخبری ملے گی جس سے مسلمان دلوں کو ٹھنڈک میسر ہوگی۔ اور ساتھ ہی دعا کا مطالبہ بھی کیا ہے۔ تو اے مسلمانو!! اب نہیں تو کب دعا کروگے؟ #أبوعبيدة #فلسطين #غزة_الآن
Tweet media one
2
12
16
@ShahabuddinSoo7
Shahabuddin Soomro 🇵🇰
8 months
عرب کے عمر بن الخطابؓ ہوں، یا لیبیا کے عمر مختارؒ یا پھر افغانستان کے ملا محمد عمرؒ یقیناً زمین عمر کے نام پہ رشک کرتی ہے.
1
7
18
@ShahabuddinSoo7
Shahabuddin Soomro 🇵🇰
7 months
کیا یہی وہ معصوم اسرائیلی شہری ہیں جن کے بارے میں اسرائیلی، امریکی اور عرب میڈیا عمومی طور پر بات کر رہا ہے؟ #ArabIslamicSummitInSaudi #ArabLeague #Arab_Islamic_Summit #ShameOnYou #أبوعبيدة
Tweet media one
2
10
17
@ShahabuddinSoo7
Shahabuddin Soomro 🇵🇰
7 months
جو تعلیم عورت کو بے حیا کرے اور مرد کے دل سے خوف خدا ختم کر دے اس تعلیم سے ان پڑھ رہنا بہتر ہے.
2
4
16
@ShahabuddinSoo7
Shahabuddin Soomro 🇵🇰
8 months
رسول اللّٰه صلی اللّٰه علیہ وسلم نے فرمایا: اللّٰه تعالیٰ رات كے وقت اپنا ہاتھ كشادہ كرتا ہے تاكہ دن كا گناہ گار توبہ كر لے اور دن كو اپنا ہاتھ كھولتا ہے تا��ہ رات كا گناہ گار توبہ كر لے ( یہ اس وقت تک ہوتا رہے گا) جب تک سورج مغرب سے طلوع نہ ہو جائے۔ ( السلسلۃ: 3648 ) #Hadith
1
4
18
@ShahabuddinSoo7
Shahabuddin Soomro 🇵🇰
7 months
رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا : میری امت میں ایسے برے لوگ پیدا ہوئے جائینگے جو زنا کاری، ریشم کا پہننا، شراب پینا اور گانے بجانے کو حلال بولیں گے۔ (صحیح بخاری : 5590)
2
1
12
@ShahabuddinSoo7
Shahabuddin Soomro 🇵🇰
7 months
ابو عبیدہ نے یہ تصویر نشر کر کے گویا یہ اعلان کردیا ہے کہ جو ایک انچ بھی آگے آئے گا وہ اپنا انجام کچھ اس طرح سے دیکھے گا. بفضل اللہ عزوجل! #غزة_تزحف_الى_القدس #ابو_عبيدة
Tweet media one
0
7
15
@ShahabuddinSoo7
Shahabuddin Soomro 🇵🇰
9 months
حلال نکاح سے پیدا ہونے والی اولاد ہی ہمیشہ "سیدنا عمر ابن خطاب" کا احترام کرتی ہے۔ #گستاخ_صحابہ_کو_لٹکاو
1
0
16
@ShahabuddinSoo7
Shahabuddin Soomro 🇵🇰
7 months
اہل غزہ کو یہ گدھا، مسلمان حکمرانوں سے زیادہ فائدہ دے رہا ہے !! #أبوعبيدة
Tweet media one
1
11
14
@ShahabuddinSoo7
Shahabuddin Soomro 🇵🇰
7 months
اگر ہم فلسطین کے لیے کچھ نہیں کرسکتے تو اتنا تو کر سکتے ہیں کہ اسرائیل کے یہ پروڈکٹ کی خرید چھوڑ دے۔ اللہ تباہ کردے یھودیوں کو اور ان کے مقاصد کو اللّٰه کبھ پورا نہ کریں.... #طوفان_الأقصى #فلسطين #FreePalestine
Tweet media one
1
12
12
@ShahabuddinSoo7
Shahabuddin Soomro 🇵🇰
7 months
بھارت میں کرکٹ ورلڈکپ کے دوران آسٹریلوی شہری #FreePalestine کی شرٹ پہنے میدان میں گھس آیا اور دنیا کی توجہ آزادی فلسطین پر مرکوز کروادی ۔ اللہ پاک اس نوجوان کو مودی کی شر سے محفوظ رکھے آمین #WorldCup2023Final #INDvsAUS
Tweet media one
Tweet media two
1
8
15
@ShahabuddinSoo7
Shahabuddin Soomro 🇵🇰
7 months
لوگ کہتے ہیں کہ : ہوتا وہی ہے جو نصیب میں لکھا ہو. لیکن اللّٰه پاک قرآن میں کہتے ہیں : تم مجھے پکار کر تو دیکھو میں نصیب بدلنے پر قادر ہوں۔
0
2
16
@ShahabuddinSoo7
Shahabuddin Soomro 🇵🇰
7 months
قران مجید میں جتنی بھی قوموں کی تباھی کا ذکر ہے، ان میں سے ایک بھی قوم کی تباھی کی وجہ روزہ، زکوات اور حج چھوڑنا نہیں تھی .. بلکہ کم تولنا، رشوت ستانی، انصاف نہ کرنا، کسی کا حق کھانا، ملاوٹ کرنا، کسی کو نا حق قتل کرنا تھا اگر سادہ الفاظ میں کہوں تو سارا معاملہ حقوق العباد کا تھا
1
2
16
@ShahabuddinSoo7
Shahabuddin Soomro 🇵🇰
9 months
حافظ صاحب کو اپنی سیکورٹی پر خاص نظر رکھنی ہو گی، انہوں نے ملک کے اندر اور باہر بڑے بڑے مافیاوں سے پنگے لے لئے ہیں• افغان ڈرگ ٹریفکر اور دہشت گرد ایک طرف، لوکل اسمگلر اور ڈالر مافیا دوسری طرف• انہوں نے اسرائیل کا "میگاپراجیکٹ" ناکام بنا دیا ہے اور یہ وہ برداشت نہیں کریں گے•
3
1
17
@ShahabuddinSoo7
Shahabuddin Soomro 🇵🇰
8 months
القسام ایلیٹ فورسز نے دشمن کی صفوں کے پیچھے ایک بائی پاس آپریشن کیا، اور صفر کے فاصلے سے ایک جگہ پر چھپے ہوئے متعدد قابض فوج کے فوجیوں کو ختم کرنے میں کامیاب رہے۔ #أبوعبيدة #Gaza
Tweet media one
0
11
12
@ShahabuddinSoo7
Shahabuddin Soomro 🇵🇰
8 months
ورلڈ کپ کو چھوڑیے!! وقت اور دعا کا رخ موڑ دیجیے، یا اللّٰه ﷻ بیت المقدس کو کوئی صلاح الدین ایوبی عطا فرما ۔۔۔۔آمین ثم آمین #PAKvsNZ #rain #earthquake #PakArmy
Tweet media one
3
5
14
@ShahabuddinSoo7
Shahabuddin Soomro 🇵🇰
7 months
حضرت علی رضی اللّٰه تعالیٰ عنہ نے فرمایا : جب کسی ضرورت مند کی آواز تمہارے کانوں تک پہنچے تو اللّٰه کا شکر ادا کیا کرو کیونکہ اللّٰه نے اپنے بندے کی مدد کیلئے تمہیں پسند کیا ہے ورنہ وہ اکیلا ہی کافی ہے سب کیلئے۔ #IslamicQuotes
Tweet media one
0
3
15
@ShahabuddinSoo7
Shahabuddin Soomro 🇵🇰
7 months
رشتے احساس سے بنتے ہیں رنگ،نسل اور چال دیکھ کر تو جانور خریدے جاتے ہیں۔
2
0
14
@ShahabuddinSoo7
Shahabuddin Soomro 🇵🇰
7 months
دنیا جن ممالک کے سامنے سربسجود ہے، ابو عبیدہ تنہا انہیں انگلی پہ نچا رہا ہے۔ ”مقدار“ نہیں ”معیار“چاہیے۔ #FreePalestine #FreeGazaFromIsrael #Hamas #أبوعبيدة
Tweet media one
1
10
11
@ShahabuddinSoo7
Shahabuddin Soomro 🇵🇰
7 months
طوفان الاقصیٰ شروع ہونے کے 39 دن بعد بھی ہمارے جنگجو اسرائیلی قبضے کے خلاف جنگ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ ابوعبیدہ، ترجمان القسام بریگیڈز #ابو_عبيدة #IsraelTerrorism
Tweet media one
1
5
12
@ShahabuddinSoo7
Shahabuddin Soomro 🇵🇰
8 months
پروموشن اعلان 🔊 پروموشن شروع کرتے ہیں. کم فالورز والے اکاؤنٹ خود کو مینشن کریں. اس ٹویٹ کو🔄 ریٹویٹ کریں
Tweet media one
11
10
12
@ShahabuddinSoo7
Shahabuddin Soomro 🇵🇰
6 months
اللّٰه نے زنا سے روکا ہم نے کلب بنا لیے. اللّٰه نے سود سے روکا ہم نے بینک بنا لیے۔ اللّٰه نے پردے کا حکم دیا ہم نے Tv ڈس کو خرید کر بے حیائی کو عام کردیا. اللّٰه نے کہا کہ قرآن میں کامیابی ہے ہم نے آکسفورڈ کے کتابوں کو کامیابی بنا لیا. آج سب مسلمان پریشان ہیں. تو پھر رحمت کیسی ؟؟
0
4
14
@ShahabuddinSoo7
Shahabuddin Soomro 🇵🇰
7 months
غزہ مجاہدین کے دو ہی کام ہیں یہودیوں سے لڑنا اور ان کو جہنم تک پہنچانا۔ اور دوسرا کام اللّٰه سے قرآن کے ذریعے ملاقات کرنا جو ہر دم جاری رہتی ہے. اللہ پاک کامیابیوں سے ہمنکار فرمائے. #طوفان_الأقصى #حماس
Tweet media one
1
9
13
@ShahabuddinSoo7
Shahabuddin Soomro 🇵🇰
8 months
ورلڈ کپ کو چھوڑیے!! وقت اور دعا کا رخ موڑ دیجیے، یا اللّٰه ﷻ بیت المقدس کو کوئی صلاح الدین ایوبی عطا فرما ۔۔۔۔آمین ثم آمین #PAKvsNZ #rain #earthquake #PakArmy
Tweet media one
1
2
15
@ShahabuddinSoo7
Shahabuddin Soomro 🇵🇰
7 months
فلسطین کے شہید کی یہ شہادت کی انگلی روز محشر 57 مسلمان حکمرانوں کے خلاف گواہی دے گی کہ ان ظالم حکمرانوں نے ہمیں خون خوار بھیڑیے کے سامنے رکھا تھا اور خود یہ تماشا دیکھ رہے تھے. #Gaza_War #حافظ_صاحب_چھاگئے
Tweet media one
Tweet media two
0
6
11
@ShahabuddinSoo7
Shahabuddin Soomro 🇵🇰
7 months
رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا : خرچ کیا کرو اور اسے گِن گِن کر مت رکھو ورنہ اللّٰه بھی تمہیں گِن گِن کر ہی دے گا، نیز ( محتاجوں اور غریبوں کو ) دینا مت روکو، ورنہ اللّٰه بھی تمہیں دینا روک دے گا۔ (صحیح البخاری : 2591)
Tweet media one
2
2
14
@ShahabuddinSoo7
Shahabuddin Soomro 🇵🇰
8 months
Tweet media one
0
4
15
@ShahabuddinSoo7
Shahabuddin Soomro 🇵🇰
8 months
السلام علیکم جن جن کو پروموشن کروانی ہے اس پوسٹ کو لائیک اور ریٹویٹ کر کے اپنا آئی ڈی مینشن کر دیں۔ اور یہ وہ لوگ بھی آئی ڈی کمنٹ کر رہے ہوتے جنہوں نے مجھے فالو نہیں کیا ہوتا وہ کسی اور کو کیسے کریں گے۔ جو بھی آئی ڈی مینشن کریں پہلے مجھے فالو کر لیں۔
Tweet media one
7
6
14
@ShahabuddinSoo7
Shahabuddin Soomro 🇵🇰
7 months
جنت کی ایک جھلک دنیا کے سارے غم بھلا دے گی تو کیوں پریشان ہو اس فانی دنیا کیلئے ..؟ #FreePalestine #SupportEachOthers
Tweet media one
0
2
14
@ShahabuddinSoo7
Shahabuddin Soomro 🇵🇰
9 months
بریکنگ نیوز سعودی عرب نے اسرائیل سے تعلقات بحال کرنے کے تمام مذاکرات ختم کردئیے۔ سعودی عرب نے امریکہ سیکریٹری خارجہ کو آگاہ کردیا۔
1
2
13
@ShahabuddinSoo7
Shahabuddin Soomro 🇵🇰
7 months
“The sands of Gaza will swallow you up, you scum of nations.” #طوفان_الأقصى #فلسطين_الان #IsraelTerorrist
Tweet media one
Tweet media two
0
6
15
@ShahabuddinSoo7
Shahabuddin Soomro 🇵🇰
7 months
سوشل میڈیا کے ذریعے اور ان دشمن ممالک کی مصنوعات کے بائیکاٹ کے ذریعے ہم مسلمان انکو کنگال کر دیں، ان کی معیشت تباہ کر دیں، ہم دین اسلام کو سینے سے لگا لیں، اسلام کی سربلندی کے لئے سر دھڑ کی بازی لگا دیں۔ جان مال وقت لگا دیں ۔ انشاءاللہ دنیا و آخرت کی سرخروئی ہمارا مقدر بنے گی.
Tweet media one
1
7
12
@ShahabuddinSoo7
Shahabuddin Soomro 🇵🇰
7 months
"امام احمد بن حنبل (رحہ)سے پوچھا گیا…… آپ لوگوں کے ساتھ کیوں نہیں اٹھتے بیٹھتے؟ فرمایا: جدائی کے ڈر سے۔"
0
0
11
@ShahabuddinSoo7
Shahabuddin Soomro 🇵🇰
7 months
ابو ہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا : "شھید کو قتل سے اتنی ہی تکلیف ہوتی ہے جتنی کہ تمہیں چیونٹی کاٹنے سے ہوتی ہے". ( سنن ترمذی : 1668 )
0
4
11
@ShahabuddinSoo7
Shahabuddin Soomro 🇵🇰
7 months
پرویز خٹک والی ٹانگیں کہینچو !!
2
1
12
@ShahabuddinSoo7
Shahabuddin Soomro 🇵🇰
7 months
سیدنا یوسف علیہ السلام کو نقصان بھیڑیے نے نہیں بلکہ ان کے بھائیوں نے پہنچایا اسی طرح آج فلسطینیوں کو نقصان کافروں نے نہیں ان کے بھائیوں (عرب و عجم) نے پہنچایا۔ #FreePaleatine #ابو_عبيدة
Tweet media one
Tweet media two
0
5
12
@ShahabuddinSoo7
Shahabuddin Soomro 🇵🇰
8 months
جہاد تو اللہ تعالی کے ساتھ تجارت ہے اور اللہ کی تجارت میں نقصان کا تصور بھی نہیں, فتح، غنیمت اور نصرت ملے تو بھی خیر اور اگر شہادت، زخم اور مظلومیت ملے تو بھی بڑی خیر۔۔۔۔ ہاں تم اپنے بارے میں سوچو تمہارے لئے تو بس خسارہ ہی خسارہ ہے عذاب ہی عذاب ہے.... (مکتوب) #أبوعبيدة #Gaza
Tweet media one
0
10
9
@ShahabuddinSoo7
Shahabuddin Soomro 🇵🇰
6 months
Assalam u Alaikum ♥️ Good Morning Everyone.
Tweet media one
7
2
11
@ShahabuddinSoo7
Shahabuddin Soomro 🇵🇰
8 months
ہم اپنے غزہ کے مسلمانوں کو اسرائیلی جنگی جرائم میں صبر و قربانیاں دینے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور فلسطینی مسلمانوں کو کہتے ہیں پورے خطے سے یہودیوں کو نکال دو. حماس ترجمان ابو عبیدہ کا خطاب
Tweet media one
1
7
12
@ShahabuddinSoo7
Shahabuddin Soomro 🇵🇰
8 months
دنیا والے بھی سوچتے ہوں گے کہ جنات ہے یا انسان یہودیوں کے پرخچے اڑا کر خود سرنگوں میں لطف اندوز ہو رہے ہیں یا للعجب #Hamas
Tweet media one
2
2
14
@ShahabuddinSoo7
Shahabuddin Soomro 🇵🇰
8 months
ساری زندگی اسی فکر میں گزر جاتی ہے کہ لوگ کیا کہیں گے؟ آخر میں لوگ صرف اتنا ہی کہتے ہیں اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
Tweet media one
0
2
13
@ShahabuddinSoo7
Shahabuddin Soomro 🇵🇰
7 months
رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا : جس نے ٹھنڈے وقت کی دو نمازیں ( وقت پر ) پڑھیں( فجر اور عصر ) تو وہ جنت میں داخل ہوگا۔ ( صحیح البخاری : 574 )
Tweet media one
1
3
10
@ShahabuddinSoo7
Shahabuddin Soomro 🇵🇰
8 months
سب کو فالو کریں پوسٹ ریپوسٹ کریں اور اگلی لسٹ کے لئے کمنٹ میں اپنا ہینڈل مینشن کریں شکریہ• @kamran_mast @MuntahaJelani @SajidFb @Sa_ba_G @F_H408 @fahimpiya @Muzamil79614 @bht7680 @zola_nazli @adeelhaider018 @AhmedMehsud6 @basharatanjum_ @214Amin @ZynabAlAziz #Gaza
Tweet media one
10
6
12
@ShahabuddinSoo7
Shahabuddin Soomro 🇵🇰
7 months
یہ وہی اہل مغرب ہیں جو بطخ کے بچوں کو روڈ کراس کروانے کے لئے تو ٹریفک تک روک لیتے ہیں لیکن انسان کے بچوں کے چیتھڑے اُڑا رہے ہیں۔ کیونکہ وہ مسلمانوں کے بچے ہیں. دوغلہ پالیسی #FreePalestineFromIsraelNOW #فلسطين_الان #كتائب_االقسام #GazaGenocide
Tweet media one
1
9
8
@ShahabuddinSoo7
Shahabuddin Soomro 🇵🇰
8 months
@RehamKhan1 پٹرول سستا کر کے سیلفی ماسٹر چائنا کے چکر لگا رہے ہیں۔اور عوام کو پٹرول میں 40 روپیہ ریلیف دے کر گیس 100 فیصد مہنگی کردی، وہ بھی لوڈ شیڈنگ کے ساتھ! اور عوام کونسا جہازوں میں سفر کرتے ہیں؟ سیلفی ماسٹر عوام کے ساتھ ریلیف کا ڈونگ رچا رہے ہیں۔آخر کب تک عوام کے ساتھ مذاق جاری رہے گا؟
1
3
12
@ShahabuddinSoo7
Shahabuddin Soomro 🇵🇰
8 months
اس وقت بھی دشمن سے گھمسان کی جنگ جاری یے اور ہماری کوشش ہے کہ کوئی ٹینک تباہ ہوئے بغیر نہ جائےـ نیتن یاہو کی جگہ جگہ شدید بمباری اس کی شکست کو چھپا نہیں سکے گی۔ انشاءاللّٰه #أبوعبيدة #NZvsSL
Tweet media one
0
7
10
@ShahabuddinSoo7
Shahabuddin Soomro 🇵🇰
7 months
آج چوک پر کسی فقیر نے پیسے مانگے میں نے کہا میرے ساتھ کام پر چلو شام کو 1000 روپے لے لینا ۔ کہنے لگا !! تو میرے ساتھ چل شام کو 3000 لے لینا. 😜🤔
0
1
10
@ShahabuddinSoo7
Shahabuddin Soomro 🇵🇰
9 months
حسابِ عُمر کا اتنا سا گوشوارہ ہے تُمہیں نکال کے دیکھا تو سب خسارہ ہے• امجد اسلام امجد
2
2
13
@ShahabuddinSoo7
Shahabuddin Soomro 🇵🇰
7 months
بے آسرا فلسطینوں کو دیکھ کر اگر دل میں بے قراری نہیں ہے۔ غم و افسردگی نہیں ہے. تو سمجھ لیں کہ آپ امت مسلمہ کا فالج زدہ عضوہ ہیں۔جسے علاج کی اشد ضرورت ہے۔ #Gaza #FreePalestineNow
Tweet media one
1
7
11
@ShahabuddinSoo7
Shahabuddin Soomro 🇵🇰
8 months
یہ کل کی تازہ ترین ویڈیو ہے، غزہ کا رہائشی فلسطینی بھائی شاید تبلیغی جماعت کے ساتھ پاکستان میں وقت لگا ہوگا۔ اردو میں پیغام بھی دے رہا ہے اور حالات بھی بیان کررہا ہے• دل غمزدہ ہے #IsraelTerrorists #FreePalenstine #IsraelPalestineWar #طوفان_الاقصى_ #Isarael #FreeGaza #Gaza
2
6
13
@ShahabuddinSoo7
Shahabuddin Soomro 🇵🇰
7 months
مایوس ہونا چھوڑ دیں کیونکہ جو دروازے زمین والوں کی سازشوں سے بند ہوتے ہیں ان سے بڑے دروازے اللّٰه پاک کے فضل سے کھل جاتے ہیں۔
0
2
12
@ShahabuddinSoo7
Shahabuddin Soomro 🇵🇰
7 months
جس ملک میں تعلیم کا بجٹ 35 ارب رپیا اور بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا بجٹ 450 ارب رپیا ہو وہاں کے لوگ سائنسدان نہیں، بھکاری ہی بنیں گے !!
2
2
12
@ShahabuddinSoo7
Shahabuddin Soomro 🇵🇰
8 months
رسول اللّٰه صلی اللّٰه علیہ وسلم نے فرمایا : ”جہاد میں ( مجاہدین کے لیے ) خیمہ کا سایہ کرنا، خادم کا عطیہ دینا اور جوان اونٹنی دینا سب سے افضل و بہتر صدقہ ہے“۔ (جامع ترمذی : 1627)
0
1
11
@ShahabuddinSoo7
Shahabuddin Soomro 🇵🇰
7 months
غزہ کی پٹی میں القسام بریگیڈز کے مجاہدین اور مجرمانہ قابض فوج کے درمیان لڑائیوں کی شدت ایک سے زیادہ محور میں بڑھ گئی ہے۔
Tweet media one
0
1
9
@ShahabuddinSoo7
Shahabuddin Soomro 🇵🇰
6 months
ہماری بربادی کی وجہ شاید یہ بھی ہے کہ ہم نے صبح صبح قرآن مجید کھولنے کے بجائے موبائل کھولنے شروع کر دیئے ہیں۔
Tweet media one
2
0
9
@ShahabuddinSoo7
Shahabuddin Soomro 🇵🇰
6 months
جہنمی لوگ رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا : کیا میں تمہیں جہنمی لوگوں کے بارے میں نہ بتائوں؟؟ سخت مزاج، بد اخلاق اور تکبر کرنے والا جہنمی ہے. (صحیح البخاری : 6071)
1
1
7
@ShahabuddinSoo7
Shahabuddin Soomro 🇵🇰
8 months
رسول اللّٰه صلی اللّٰه علیہ وسلم سے پوچھا گیا: ایک آدمی اظہار شجاعت(بہادری)کے لیے لڑتا ہے،دوسرا حمیت کی وجہ سے لڑتا ہے،تیسرا ریاکاری کے لیے لڑتا ہے، ان میں سے اللّٰه کے راستے میں کون ہے؟ آپ نے فرمایا: ”جو شخص اللّٰه کے کلمہ کی سربلندی کے لیے جہاد کرے، وہ اللّٰه کے راستے میں ہے“۔
0
4
12
@ShahabuddinSoo7
Shahabuddin Soomro 🇵🇰
8 months
We targeted a military excavator with a "Al-Yassin 105" shell in the Juhr al-Dik area, east of the central region, and achieved a direct hit. #أبوعبيدة
Tweet media one
0
6
10
@ShahabuddinSoo7
Shahabuddin Soomro 🇵🇰
7 months
آپ نے آج کہیں کسی فلسطینی کو قتل تو نہیں کیا !! یعنی کوئی اسرائیلی پراڈکٹ تو نہیں خرید�� !!
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
3
11
@ShahabuddinSoo7
Shahabuddin Soomro 🇵🇰
7 months
جو شخص گفتگو میں اپنی گاڑیوں، پلاٹس، جائیداد اور اونچے اونچے تعلقات کا بار بار ذکر کرے تو اُس سے دور رہیں ایسا شخص ذہنی مریض ہوتا ہے.
0
2
9
@ShahabuddinSoo7
Shahabuddin Soomro 🇵🇰
7 months
اس ٹینکوں کو تیل کی فراھمی عرب ممالک میں سے نہیں پوری امت مسلمہ سے ہو رہی ہے۔ خدارا پوری امت مسلمہ سے گذارش ہے کہ ان کی اشیاء کا بائیکاٹ کرکے ان کی ٹینکوں کو تیل کی فراھمی معطل کرے۔ #BoycottIsraelProduct @SajidFb #BoycotteNestle
Tweet media one
@SajidFb
Sajid usmani
7 months
یہ بنو بیف پلاؤ ہاں ترنول سے بالکل ساتھ ہی اگے واقع ہے ۔۔۔! اور میرا یہ دوسری دفعہ جانا ہوا اور میں نے پہلے بھی ان کو یہی اعتراض کیا تھا ۔۔۔! کہ آپ مہربانی کر کے اس نسلے کو پانی کو ختم کر کے پاکستانی تین چار پانی ان کے میں نے نام بھی بتائے ۔۔۔! آپ اس کو لے کے آہیں اور
Tweet media one
166
1K
2K
0
11
7
@ShahabuddinSoo7
Shahabuddin Soomro 🇵🇰
7 months
Urgent | Saraya al-Quds: Fighters engaged in violent clashes in the area of ​​Tal Al-Hawa and Al-Shati Camp and caused direct injuries to the ranks of the enemy forces. #أبوعبيدة
Tweet media one
0
8
11
@ShahabuddinSoo7
Shahabuddin Soomro 🇵🇰
6 months
آج کی عورت اِیئر ہوسٹِیس بن کر 400 لوگوں کی نوکرانِی بننا پسند کرتی ہے، لیکن گھر کے چار لوگوں کو کھانا دینا اپنا عیب سمجھتی ہے !! جہاں اس کا اپنا راج ہوتا ہے !!
3
1
9
@ShahabuddinSoo7
Shahabuddin Soomro 🇵🇰
7 months
نیوٹن کمبخت نے اگر گرے ہوے سیب کی جگہ گرے ہوے لوگ دیکھ لیے ہوتے تو آج ہم Gravity کی بجائے Humanity یعنی "انسانیت "پڑھ رہے ہوتے 😐
2
0
11
@ShahabuddinSoo7
Shahabuddin Soomro 🇵🇰
6 months
حضرت علی ؓ نے فرمایا : کم کھانا، کم بولنا، کم سونا، اللّٰه کے دوستوں کی نشانی ہے۔ زیادہ کھانا، زیادہ بولنا، زیادہ سونا، شیطان کے دوستوں کی نشانی ہے.
2
1
10
@ShahabuddinSoo7
Shahabuddin Soomro 🇵🇰
7 months
بزرگ فرماتے ہیں کہ: فصل رنگ بدلے تو کاٹ دو لوگ رنگ بدلے تو چھوڑ دو
4
3
10
@ShahabuddinSoo7
Shahabuddin Soomro 🇵🇰
6 months
فقیر کی بھوک صرف اس کی جان کھا لیتی ہے جبکہ سلطان کی بھوک ملک و ملت کھا جاتی ہے. ( علامہ اقبال )
1
1
10
@ShahabuddinSoo7
Shahabuddin Soomro 🇵🇰
7 months
انڈوں کا ریٹ سن کر ایسے لگتا ہے کہ مرغیاں انڈے نارمل ڈلیوری سے نہیں بلکہ بڑے آپریشن سے دے رہی ہیں.😜😝
2
0
9
@ShahabuddinSoo7
Shahabuddin Soomro 🇵🇰
9 months
پروموشن اعلان 🔊 پروموشن شروع کرتے ہیں.. کم فالورز والے اکاؤنٹ خود کو مینشن کریں. اس ٹویٹ کو🔄 ریٹویٹ کریں ریٹویٹ والوں کو 2 بجے کی لسٹوں میں شامل کیا جائے گا...♥️
11
7
6
@ShahabuddinSoo7
Shahabuddin Soomro 🇵🇰
6 months
اے اللہ پاک ! جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اس کو اپنے گھر کی زیارت عطا فرما آمین ۔ 😘 Best photo of the day 😘 #انقذوا_السودان #المهمة_أنجزت #الاهلي_المصري_فلومينينسي
Tweet media one
1
0
9
@ShahabuddinSoo7
Shahabuddin Soomro 🇵🇰
8 months
اصل اسرائیلی پراڈکٹ ہمارے مسلمان حکمران ہیں ان کا بائیکاٹ ضروری ہے. #فلسطين #أبوعبيدة #غزة_تزحف_الى_القدس #غزة_تُباد #BoycottIsraelProduct
Tweet media one
1
2
9
@ShahabuddinSoo7
Shahabuddin Soomro 🇵🇰
7 months
میں ہر لڑکی کے سر پر دوپٹہ تو نہیں ڈال سکتا نہ یہ میرے بس میں ہے. لیکن اپنی نظروں کو نیچے کر سکتا ہوں یہ میرے بس میں ہے۔
0
0
11
@ShahabuddinSoo7
Shahabuddin Soomro 🇵🇰
7 months
انسان نے بھیڑیوں سے اعتماد .. شیر سے ہمت .. چیونٹیوں سے تعاون .. کتوں سے وفاداری سیکھی .. سوال یہ ہے کہ انسان نے انسان سے کیا سیکھا ؟
3
2
10
@ShahabuddinSoo7
Shahabuddin Soomro 🇵🇰
7 months
'مطالعہ پاکستان' میں پڑھا تھا کہ بجلی پانی سے بنتی ہے بل دیکھ کے لگ رہا ہے دیسی گھی سے بن رہی ہے۔
0
0
10
@ShahabuddinSoo7
Shahabuddin Soomro 🇵🇰
9 months
اگر آپ کے اندر اخلاص، انصاف اور دیانتداری نہیں ہے تو اپنے ایمان کی فکر کیجیے• رسمی نماز، روزہ، حج اور عمرہ آپ کو نہیں بچا پائیں گے• #IslamicMessagingSystem #IslamicCoin #اسلام #اردو_زبان #قومى_زبان #LiteraturePosts #Urduwood #حافظ_صاحب_تُن_کے_رکھو #PAKvNED #ICCWorldCup
1
5
9
@ShahabuddinSoo7
Shahabuddin Soomro 🇵🇰
7 months
اسپیشل پروموشن لسٹ میں ایڈ ہونے کے لئے لائک اور ریٹویٹ کریں مجھے فالو کریں اور اپنا اکاؤنٹ کومنٹ کریں✅
5
1
5
@ShahabuddinSoo7
Shahabuddin Soomro 🇵🇰
7 months
24 سالہ اسماء عودہ اپنی شادی کی تیاری کر رہی تھیں۔ اسماء اپنے گھر پر اسرائیلی حملے میں اپنے پورے خاندان کے ساتھ شھید ہو گئی۔ #CeasefireInGazaNOW
Tweet media one
3
3
10
@ShahabuddinSoo7
Shahabuddin Soomro 🇵🇰
6 months
رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا : کھانا اور لباس غلام کا حق ہے اور اس پر کام کی اتنی ذمہ داری نہ ڈالی جائے جو اس کے بس میں نہ ہو ... ( صحیح مسلم : 1662 ) #GoodMorningEveryone #GoodMorningX
Tweet media one
2
0
9
@ShahabuddinSoo7
Shahabuddin Soomro 🇵🇰
7 months
وضو ہم اپنے لہو سے کر کے خدا کے ہاں سر خرو ہی ٹھرے ہم فرض اپنا نبھا چکے ہیں تم فرض اپنا بھلا نہ دینا شہید تم سے یہ کہہ رہے ہیں لہو ہمارا بھلا نہ دینا 💔 #Gaza
Tweet media one
1
10
8
@ShahabuddinSoo7
Shahabuddin Soomro 🇵🇰
7 months
زندگی میں اتنے کامیاب ضرور ہو جائو کہ تمہیں رد کرنے والے جب کبھی اچانک دیکھیں تو تمہیں کھونے پر ضرور پچھتائیں۔
0
0
10
@ShahabuddinSoo7
Shahabuddin Soomro 🇵🇰
7 months
نسلیں آپکی نصیحتوں سے نہیں، آپکے اعمال سے سیکھتی ہیں۔
Tweet media one
1
3
8
@ShahabuddinSoo7
Shahabuddin Soomro 🇵🇰
7 months
اگر آپ کی ریچ اور فالورز کم ہیں تو کمنٹ میں X لکھیں ریٹویٹ کریں سب ریٹویٹ اور کمنٹ کرنے والوں کو فالو کریں پھر وہ فالو بیک دیں میں بھی ریٹویٹ کرنے والوں کو فالو کررہا ہوں.
8
4
9