Shafi Jan Profile Banner
Shafi Jan Profile
Shafi Jan

@ShafiJanpti

3,842
Followers
20
Following
1,029
Media
1,399
Statuses

Founder Member Of PTI Back In 2000 Kohat|Central Vice President Youth @Ptiofficial Member of the Provincial Assembly of Khyber Pakhtunkhwa (MPA PK-92 Kohat)

Kohat, Pakistan
Joined March 2013
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@ShafiJanpti
Shafi Jan
5 months
اللّه الحق ہے الحمد اللّه #عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے
Tweet media one
15
71
360
@ShafiJanpti
Shafi Jan
4 months
اللّه تعالیٰ نے انسان کے ہاتھ میں صرف نیت اور کوشش دی ہے کامیابی اللّٰہ دیتا ہے الحمدللہ آج ممبر خیبر پختونخوا اسمبلی کا حلف اٹھا لیا ✌️ عمران خان زندآباد پاکستان پائندہ آباد
Tweet media one
Tweet media two
85
747
3K
@ShafiJanpti
Shafi Jan
7 months
کوہاٹ ورکرز کنونشن ہر صورت ہوگا۔ ڈپٹی کمشنر کوہاٹ کس کے ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں یہ وقت ثابت کرے گا۔ کوہاٹ کی غیور عوام کپتان سے وفاداری کا ثبوت کا مظاہرہ کرے گی۔ الیکشن کے اعلان کے بعد کنونشن ھمارا جمہوری، آئینی اور قانونی حق ہے۔
16
519
2K
@ShafiJanpti
Shafi Jan
1 year
لاہور زمان پارک آج ان سڑکوں پر حقیقی آزادی کا فیصلہ ھوگا ۔۔۔ شفیع جان #ImranKhanArrest
10
422
1K
@ShafiJanpti
Shafi Jan
11 months
پر آمن احتجاج کیا میرا حق نہیں ؟ کیا میں پاکستانی شہری نہیں ؟ #ImranKhanForPakistan
7
294
825
@ShafiJanpti
Shafi Jan
3 months
کوہاٹ: وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی ہدایات پر شیلٹرہوم کوہاٹ میں افطار دستر خوان کا انتظام۔ ایم پی اے کوہاٹ شفیع جان نے مسافروں اور مزدوروں کے ساتھ روزہ افطار کیا۔ وزیراعلٰی خیبرپختونخوا کی عوام دوست فلاحی پالیسی کا انتخاب۔ #خیبرپختونخوا_کپتان_کا 1/2
17
219
800
@ShafiJanpti
Shafi Jan
1 year
G-13 کشمیر ہائی وے پراپنے قائد کے استقبال کے لئے موجود کارکنان پر پولیس کی شیلنگ اور ربڑ بلٹس کا استعمال ۔۔۔ کوہاٹ کئی نوجوانان زخمی #نکلو_خان_کی_زندگی_بچاؤ
6
371
710
@ShafiJanpti
Shafi Jan
1 month
نو مئی کا حساب ہم نہیں اپ ہمیں دینگے ۔ مجھے جیل میں ڈالا گیا ۔ مجھ سے زبر دستی پریس کانفرنس کرانا چاہا۔ مگر میں نے کہا کہ میں نے اپنے والد کو تحریک انصاف کے جھنڈے میں دفن کی ہے۔ میں اپنی پارٹی کے ساتھ غداری نہیں کر سکتا۔ #خیبرپختونخوا_کپتان_کا
9
217
715
@ShafiJanpti
Shafi Jan
4 months
کوہاٹ : پہلی بار کسی نمائندہ نے آپ کے پاس چل کر آکر آپ سے بات کی، پہلی بار عام لوگ اپنی طاقت کو محسوس کر رہے ہیں، کہ جب عام لوگ اقتدار کو سنبھالتے ہیں تو مسائل کیسے حل ہوتے ہیں۔ ایم پی اے کوہاٹ، @ShafiJanpti 1/3
6
137
615
@ShafiJanpti
Shafi Jan
5 months
پاکستان تحریک انصاف کوہاٹ کےالیکشن کمپین کے حوالے سے کنونشن، پی ٹی آئی کوہاٹ نے الیکشن کمپین کا باقاعدہ آغاز کر دیا، کنونشن میں پی ٹی آئی کوہاٹ کے تینوں حلقوں کے نامزد امیدواران سمیت تمام رہنما، سپورٹرز ، ووٹرز شریک.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
17
178
616
@ShafiJanpti
Shafi Jan
4 months
خیبر پختون خواہ اسمبلی کے پہلے سیشن میں حلف کے بعد نامزد وزیر اعلیٰ فخر پختون خواہ علی امین خان گنڈاپور اور نو منتخب ایم پی اے کوہاٹ شفیع جان اپنے قائد انقلاب وزیر اعظم عمران خان کے پورٹریٹ کے ساتھ۔ #عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے
Tweet media one
15
89
582
@ShafiJanpti
Shafi Jan
3 months
ایم پی اے کوہاٹ شفیع جان کا ڈسٹرکٹ کونسل ہال کے ریسٹ ہاؤس کا دورہ، ریسٹ ہاوس کے بدنظمی پر برہمی کا اظہار- #عوام_کی_خدمت
7
63
532
@ShafiJanpti
Shafi Jan
7 months
کوہاٹ ورکرز کنونشن کو روکنے کے لیے انتظامیہ کی جانب سے غیرقانونی اقدامات جاری۔ کنونشن کے مقام پر پانی چھوڑ دیا گیا مگر کنونشن ہر صورت ہو گا۔ کوہاٹ کے غیرتی عوام آج کپتان سے وفاداری کا ثبوت دے گی۔ انشاءاللہ شفیع جان کا کارکنوں کو پیغام! #کوہاٹ_کپتان_کا
8
103
428
@ShafiJanpti
Shafi Jan
3 months
وزیراعلٰی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سے ایم این اے شہریار آفریدی کی سربراہی میں ایم پی اے کوہاٹ شفیع جان، صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم ایڈوکیٹ، چئیرمین تحصیل گمبٹ ساجد اقبال،اشتیاق قریشی سمیت پی ٹی آئی کوہاٹ کے رہنماؤں کی ملاقات۔ کوہاٹ کے سیاسی و انتظامی امور پر تبادلہ خیال۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
54
391
@ShafiJanpti
Shafi Jan
5 months
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ الحَمْدُلِله پاکستان تحریک انصاف نے شفیع جان کو PK-92 کا ٹکٹ جاری کر دیا ۔ شکریہ @ImranKhanPTI
Tweet media one
46
70
364
@ShafiJanpti
Shafi Jan
3 months
پشاور: کے پی کے سے سینیٹ الیکشن کے لیے @MashwaniAzhar کے کاغذات نامزدگی اعظم سواتی صاحب اور پی ٹی آئی کے نوجوان ایم پی اے شفیع جان اور شیر علی آفریدی نے جمع کرادئیے۔
Tweet media one
Tweet media two
2
41
370
@ShafiJanpti
Shafi Jan
5 months
ہاکستان تحریک انصاف کوہاٹ پی کے 92 کے امیدوار شفیع جان کا عوام کے نام اہم پیغام، گرینڈ کنوینشن ۲ بجے بروز اے منگل شفیع جان آفس ہنگو پاٹک کوہاٹ منعقد ہوگا۔ #Kohat_Imran_Khan_Ka
13
121
328
@ShafiJanpti
Shafi Jan
5 months
کوہاٹ :- پاکستان تحریک انصاف کوہاٹ سے ایک قو��ی اور تین صوبائی نامزد امیدوار میدان میں اُتار لئے۔ #کوہاٹ_کپتان_کا #TeamKohat #TeamImrankhan
Tweet media one
9
121
316
@ShafiJanpti
Shafi Jan
4 months
آفتاب عالم ایڈووکیٹ کو وزیر قانون خیبر پختون خواہ بننے پر دل کی عطاء گہرایوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ #خیبرپختونخوا_کپتان_کا
Tweet media one
7
44
312
@ShafiJanpti
Shafi Jan
4 years
Prime Minister @ImranKhanPTI once again delivered a highly powerful speech and talked about Kashmir, IslamoPhobia, COVID19 and Money Laundering issue . Pakistan is lucky to have such bold representative. #PMIKOnceMoreAtUNGA
Tweet media one
3
56
256
@ShafiJanpti
Shafi Jan
5 months
تیار ھو کوہاٹ پاکستان تحریک انصاف کا نامزد امیدوار شفیع جان انتخابی نشان ۔پھول گوبھی #ImranKhanForPakistan
Tweet media one
14
78
279
@ShafiJanpti
Shafi Jan
5 months
کوہاٹ :- پاکستان تحریک انصاف کوہاٹ پی کے 92 نامزد امیدوار شفیع جان کی نورالہی کالونی میں منعقد جلسہ میں شرکت۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
51
247
@ShafiJanpti
Shafi Jan
3 months
پشاور: خیبرپختونخوا کے سینیٹ الیکشن کے لیے نامزد امیدوار @MashwaniAzhar کے انتخابات کے کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی مکمل، ایم پی اے کوہاٹ شفیع جان اور ایم پی اے شیر علی آفریدی الیکشن کمیشن افس پشاور میں موجود. #خیبرپختونخوا_کپتان_کا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
28
254
@ShafiJanpti
Shafi Jan
4 months
الحمدللہ شفیع جان اور آفتاب عالم ایڈووکیٹ نے بطور رکن صوبائی اسمبلی حلف اٹھا لیا- شفیع جان نے اسمبلی رجسٹریشن کے وقت عمران خان کی تصویر بھی ہاتھ میں اٹھا رکھی تھی. #عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے
10
43
253
@ShafiJanpti
Shafi Jan
5 months
کوہاٹ والوں تیار رہنا کل گرینڈ پی ٹی آئی الیکشن کنوینشن ہونے جارہا ہے 16 جنوری بروز منگل وقت 2 بجے شفیع جان مرکزی الیکشن آفس ہنگو پھاٹک کوہاٹ۔ #ImranKhan
Tweet media one
9
74
234
@ShafiJanpti
Shafi Jan
4 months
ڈپٹی اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی کیلئے چترال سے منتخب خاتون ایم پی اے ثریا بی بی نے نامزد وزیراعلی علی امین گنڈاپور کی موجودگی میں کاغذات نامزدگی سیکریٹری خیبرپختونخوا اسمبلی کے پاس جمع کروا دیے. #عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے
2
31
218
@ShafiJanpti
Shafi Jan
4 years
KP is becoming the first province in history of Pakistan where whole population is getting health insurance by government. Imran Khan's vision of welfare state can be practically seen in province. #HealthInsurance4All
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
3
55
206
@ShafiJanpti
Shafi Jan
5 months
پاکستان تحریک انصاف کا نامزد امیدوار برائے حلقہ PK92 شفیع اللہ جان ۔ انتخابی نشان گھوبی ۔ #کوہاٹ_کپتان_کا
Tweet media one
18
60
219
@ShafiJanpti
Shafi Jan
7 years
With my Leader ...
Tweet media one
15
19
191
@ShafiJanpti
Shafi Jan
7 months
شیر افضل خان مروت ، شفیع جان اپنے دیگر پارٹی قائدین کے ہمراہ ورکرز کنونشن میں موجود۔ شیر افضل مروت نے کوہاٹ کے غیور عوام سے خطاب کیا #کوہاٹ_کپتان_کا #ورکرز_کنونشن_کوہاٹ
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
11
24
197
@ShafiJanpti
Shafi Jan
4 months
پشاور : ایم پی اے کوہاٹ شفیع جان صوبائی اسمبلی میں صدرِ پاکستان کے انتخاب کے لئے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار محمود خان اچکزئی کو ووٹ کاسٹ کرتے ھوئے- #خیبرپختونخوا_کپتان_کا
Tweet media one
Tweet media two
5
26
205
@ShafiJanpti
Shafi Jan
3 months
کوہاٹ سے ایک بڑا قافلہ پشاور کبوتر چوک احتجاجی مظاہرے میں شریک۔ ایم پی اے کوہاٹ شفیع جان، صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم ایڈوکیٹ سمیت پی ٹی آئی کوہاٹ لیڈرشپ نے ریلی کی قیادت کی #عوامی_نمائندہ_شفیع_جان #ساڈا_حق_ایتھے_رکھ
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
57
196
@ShafiJanpti
Shafi Jan
4 months
"Congratulations to Ali Amin Khan Gandapur on his appointment as KP's Chief Minister. His dedication and vision will surely benefit the province and its people. #AliAminKhanGandapur #KPChiefMinister
Tweet media one
5
23
193
@ShafiJanpti
Shafi Jan
5 months
کوہاٹ: پاکستان تحریک انصاف کوہاٹ پی کے 92 امیدوار شفیع جان نے الیکشن کمپین کے حوالے سے ضروری میٹنگ کی جس میں بھرپور طریقے سے کمپین چلانے پر اتفاق ہوا عنقریب گرینڈ پروگرام حلقے کے ہر علاقے میں کیئے جائیں گے. #Kohat_Imran_Khan_Ka
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
9
47
192
@ShafiJanpti
Shafi Jan
4 months
"With the blessings of ALLAH and the trust of the people, new faces grace the Assembly. INSHAALLAH, under the guidance of our new Chief Minister Ali Amin Gandapur, we anticipate progressive legislation for our province. Together, let's propel our province forward. #ShafiJan
7
40
188
@ShafiJanpti
Shafi Jan
3 months
ایم پی اے کوہاٹ شفیع جان اور ایم این اے کوہاٹ شہریار خان آفریدی نے گیس کے لیے تھوڑے گئے ڈھوڈا ایس ایم ایس سے پشاور چوک تک کھدائی کے لیے تھوڑے گئے روڈ کا افتتاح کردیا گیا، جس پر کل رات سے کام شروع ہوچکا ہے 10 دن کے اندر کام مکمل کیا جائے گا. #عوامی_نمائندہ #فرزندِ_کوہاٹ 1/2
7
46
195
@ShafiJanpti
Shafi Jan
4 months
کوہاٹ: وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی خصوصی ہدایت پر ایم پی اے کوہاٹ شفیع جان اور ڈپٹی کمشنر کوہاٹ عظمت اللہ وزیر نے بارشوں سے حادثات کے نتجے میں کوہاٹ سے جاں بحق افراد کے خاندانوں کے ورثاء میں امدادی چیکس تقسیم کیئے- #خیبرپختونخوا_کپتان_کا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
10
26
189
@ShafiJanpti
Shafi Jan
4 months
صوبائی اسمبلی کی سیٹ جتنے کے بعد قائد عمران خان کی امانت ، 42254 ووٹرز کا اعتماد قائد عمران خان کی ہدایت اور پارٹی پالیسی کے مطابق میں ایم پی اے شفیع جان عارضی طور پر سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کا اعلان کرتا ہوں. میں پاکستان تحریک انصاف میں ہوں اور رہونگا ۔ #کوہاٹ_کپتان_کا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
7
42
185
@ShafiJanpti
Shafi Jan
5 months
کوہاٹ ورکرز کنونشن کوہاٹ ورکرز کنونشن کے تازہ مناظر،چیئرمین عمران خان کا نظریہ قوم کے دلوں میں پیوست ہو چکا ہے اب اس کو نکالنا قطعی ناممکن ہے۔ شہریار آفریدی انتخابی نشان بوتلNA-35 شفیع جان انتخابی نشان پھول گھوبی PK-92
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
5
49
182
@ShafiJanpti
Shafi Jan
5 months
شہریار آفریدی کی کوہاٹ آمد اور پورجوش طریقہ سے پاکستان تحریک انصاف کوہاٹ کے ورکرز نے استقبال کِیا۔ #انتخابی_نشان_پھول_گوبھی #عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے
4
48
178
@ShafiJanpti
Shafi Jan
4 years
"رات کے سرکس میں جن دو بچوں نے تقریریں کیں، انہوں نے زندگی میں حلال کا دھیلا نہیں کمایا۔ دونوں بچے باپوں کی حرام کی کمائی ہر پلے ہوۓ ہیں۔" - وزیراعظم عمران خان کا مریم اور بلاول کو جواب #PMIKAddressToTF
4
39
169
@ShafiJanpti
Shafi Jan
4 months
پشاور: کوہاٹ کے نو منتخب صوبائی اسمبلی کے ممبران شفیع جان اور آفتاب عالم کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں نامزد وزیراعلٰی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے ساتھ. #نوجوانوں_کا_MPA
Tweet media one
6
25
167
@ShafiJanpti
Shafi Jan
4 months
پشاور: آج اسپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی سے چیمبر میں ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر ایم پی اے اکرام غازی بھی موجود تھے۔ #خیبرپختونخوا_کپتان_کا
6
28
169
@ShafiJanpti
Shafi Jan
3 months
ایم پی اے کوہاٹ شفیع جان اور ایم این اے شہریار خان آفریدی کی خصوصی ہدایت پر کوہاٹ کے عوام کے مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے گیس کے لیے تھوڑے گئے کھدائی کے لیے روڈ پر کام شروع. #عوامی_نمائیندہ #فرزندِ_کوہاٹ
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
8
25
168
@ShafiJanpti
Shafi Jan
6 months
Tweet media one
7
8
166
@ShafiJanpti
Shafi Jan
4 months
ایم پی اے کوہاٹ شفیع جان ملازمین کے احتجاج پر ڈبلیو ایس ایس سی کوہاٹ پر برہم۔ WSSC افسران اور ٹی ایم اے کے افسران کو طلب کیا اور ملازمین کو فوری تنخواہوں کی ادائیگی کا حکم دیا۔ پی ٹی آئی حکومت ملازمین کے حقوق کا تحفظ کرے گی۔ تنخواہوں کی ادائیگی میں کسی قسم کی تاخیر برداشت نہیں
11
45
156
@ShafiJanpti
Shafi Jan
2 months
ایم پی اے کوہاٹ شفیع جان ، وزیر قانون آفتاب عالم ، ایم پی اے داؤد آفریدی ، چیرمین ساجد اقبال ، نسیم آفریدی و دیگر کی قیادت میں بانی چیئرمین پی ٹی ائی عمران خان اور بشری بی بی کی غیر قانونی قید و بند سے رہائی اور فارم 47 کی ناجائز مسلط کردہ جعلی حکومت ملک #ReleasaeImranKhan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
41
161
@ShafiJanpti
Shafi Jan
7 months
کوہاٹ : جنانہ میل گراؤنڈ بوقت 11 بجے انشاءاللہ.
Tweet media one
1
20
157
@ShafiJanpti
Shafi Jan
5 months
کوہاٹ: پاکستان تحریک انصاف الیکشن کمپین سٹی کوہاٹ ، پی ٹی آئی نامزد امیدوار شفیع جان کی پارٹی رہنماء مفتی اسامہ کے رہائشگاہ آمد ، اہلیان خٹک کالونی اور تحریک انصاف کے رہنماؤں اور ورکروں سے ملاقات آنے والے الیکشن کے بارے میں مشاورت ، بھرپور سپورٹ کا اعلان #PTI
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
34
153
@ShafiJanpti
Shafi Jan
5 months
الحمداللہ ✌️ کوہاٹ PK 92 میں شفیع جان نے 42 ہزار ووٹ لیکر ضیاء اللہ بنگش کو 28,645 ووٹوں سے بدترین شکست دے دی #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
Tweet media one
14
68
154
@ShafiJanpti
Shafi Jan
6 months
الحمداللہ #PeshawarHighCourt
Tweet media one
10
18
151
@ShafiJanpti
Shafi Jan
5 months
کوہاٹ: پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار شفیع جان کا الیکشن کمپین کنونشن کے موقع پر اپنے لیڈر چیئرمن عمران خان کے نام پیغام #kohat_imran_khan_ka #انتخابی_نشان_عمران_خان 1/3
4
45
155
@ShafiJanpti
Shafi Jan
4 months
کوہاٹ حلقہ پی کے 90 سے پی ٹی آئی امیدوار آفتاب عالم ایڈوکیٹ کامیاب، فارم 47 جاری۔ آفتاب عالم نے پی پی پی کے امیدوار امجد آفریدی کو 11 ہزار کی لیڈ سے شکست دی۔ #کوہاٹ_کپتان_کا
Tweet media one
13
33
145
@ShafiJanpti
Shafi Jan
4 years
Nawaz Sharif has a deep and strong history of running away from the country leaving the party and workers alone to defend his corruption. Similar happened this time and now he is a declaraed absconder. #اشتہاری_نوازشریف
Tweet media one
3
69
134
@ShafiJanpti
Shafi Jan
6 months
Alhamdulillah Submitted nomination papers for the upcoming General Elections 2024 for PK 92. Special thanks to my lawyers , party leaaders , Friends & Elder Brothers. Pakistan Zindabad🇵🇰 #Elections2024 #ImranKhan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
10
28
146
@ShafiJanpti
Shafi Jan
3 months
ایم پی اے کوہاٹ شفیع جان اپنے افس میں موجود عوام کے مسائل زیر غور- #عوامی_نمائیندہ #خیبرپختونخوا_کپتان_کا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
14
144
@ShafiJanpti
Shafi Jan
4 months
ایم پی اے کوہاٹ شفیع جان کے کوششوں سے ٹی ایم اے کے فنڈز جاری کر دیے گئے ۔پی ایل اے کھول دی گئیں ۔ جلد ہی WSSC ملازمین کے تنخواہیں ادا کر دی جائیں گی ۔ #عوام_کی_خدمت
Tweet media one
3
27
135
@ShafiJanpti
Shafi Jan
2 months
پاکستان میں پہلے ڈیجیٹل سٹی کے قیام کی جانب خیبرپختونخوا حکومت کا ایک اور اقدام! ہری پور میں 8 ارب روپے کی لاگت سے 11 ایکڑ رقبے پر محیط پاکستان کے پہلے ڈیجیٹل سٹی کا قیام عمل میں لایا جارہا ہے جو 2026 تک اپریشنل ہوجائے گا، 4 ہزار سے زائد نوجوانوں اور پروفیشنل کو نوکریاں ملیں گی.
5
40
137
@ShafiJanpti
Shafi Jan
4 months
علی آمین خان گنڈاپور کو وزیر اعلیٰ خیبر پختون خواہ بننے پر دل کی عطاء گہرایوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ #خیبرپختونخوا_کپتان_کا
Tweet media one
6
13
134
@ShafiJanpti
Shafi Jan
4 months
شفیع جان اور آفتاب عالم کی اسمبلی اجلاس کے دوران نومنتخب وزیراعلٰی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سے کوہاٹ کے دیگر امور پر گفتگو. #عوامی_نمائندہ_شفیع_جان #نوجوانوں_کا_mpa #فرزندِ_کوہاٹ #شفیع_جان
Tweet media one
Tweet media two
3
16
127
@ShafiJanpti
Shafi Jan
5 months
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ میرے کوہاٹ کے غیور اور غیرت مند عوام!آپ کی خلوص اور وفاداری کو سلام ۔ حق کے ساتھ اور عمران خان کے ساتھ کھڑے ہونے کا شکریہ ۔ آج سے ہم ایک نئے دور میں داخل ھورہے ھیں ۔ انشاءاللہ
16
36
126
@ShafiJanpti
Shafi Jan
5 months
کوہاٹ: پاکستان تحریک انصاف الیکشن کمپین سٹی کوہاٹ ، پی ٹی آئی نامزد امیدوار شفیع جان کے علاقہ بنگش میں حاجی علی دات خان سے ان کے حجرے میں ملاقات الیکشن میں بھرپور سپورٹ کا اعلان ۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
29
125
@ShafiJanpti
Shafi Jan
4 years
With the vision of welfare and Prime Minister's leadership and guidance KPK has turned into first province of country where every citizen is being awarded with Sehat Insaf Card. This is role model for every province in Naya Pakistan. #ریاستِ_مدینہ
Tweet media one
5
42
115
@ShafiJanpti
Shafi Jan
3 months
آج پبلک ڈے کے موقع پر اپنے افس میں مختلف عوامی مسائل پر بات چیت کی اور اسے حل کرنے کیلئے متعلقہ اداروں کو فوری حل کرنے کا کہا۔ #خیبرپختونخوا_کپتان_کا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
21
124
@ShafiJanpti
Shafi Jan
4 months
کوہاٹ:-شفیع جان پی کے 92 اپنے دفتر میں موجود ہوکر کوہاٹ کے لوگوں کے مسائل سن کر فوری حل کرنے کی یقین دہانی کی ہے اور متعلقہ اداروں کو مطلع کردیا گیا ہے۔ #خیبرپختونخوا_کپتان_کا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
6
18
125
@ShafiJanpti
Shafi Jan
3 months
ایم پی اے PK-92 کوہاٹ شفیع جان کی ڈسٹرکٹ پولیس افیسر کوہاٹ (DPO) افس آمد، ایم پی اے کوہاٹ شفیع جان کی ڈی پی او کوہاٹ محمد عمر خان سے تعارف میٹنگ، میٹنگ میں کوہاٹ میں امن و حفاظت کو یقینی بنانے کے حوالے سے اور جرائم کے خلاف کارروائی کی رفتار کی جانچ پڑتال کے حوالے سے بات چیت.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
14
120
@ShafiJanpti
Shafi Jan
6 months
الحمد اللہ پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے بلے کا نشان بحال کر دیا ۔بہادر فیصلوں پر پشاور ہائی کورٹ کو خراج تحسین ۔تمام ورکرز کو جیت کی مبارکباد #PeshawarHighCourt #بلا_تو_ہوگا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
6
12
113
@ShafiJanpti
Shafi Jan
4 months
پشاور: وزیراعلی خیبرپختونخواہ علی امین خان گنڈاپور کی جانب سے مینڈیٹ چوری کے خلاف پُرامن احتجاج کے حوالے سے منعقد پروگرام میں تمام ایم پی ایز سمت ورکرز کی وزیراعلی ہاوس آمد، ایم پی اے کوہاٹ شفیع جان کی شرکت- #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
21
119
@ShafiJanpti
Shafi Jan
4 months
کوہاٹ میں پی ٹی آئی کی جان، پی ٹی آئی کی شان، پی ٹی آئی کی پہچان، شفیع جان شفیع جان۔ شفیع جان کے ہجرے میں جشن کا سماں۔ رات گئے کارکنان کی آمد کا سلسلہ جاری۔ #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
5
27
114
@ShafiJanpti
Shafi Jan
5 months
کوہاٹ میں مختلف علاقوں میں ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہیں۔ انتخابی نشان :- گوبی #عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
22
116
@ShafiJanpti
Shafi Jan
4 years
وزیراعظم عمران خان نے اپنی محنت ، کفایت شعاری اور جامع پالیسیوں سے ثابت کیا ہے کہ انکے اقتدار میں آنے کا مقصد سابقہ حکمرانوں کی طرح کوئی ذاتی فائدہ حاصل کرنا نہیں بلکہ اس ملک کی نسلوں کا مستقبل محفوظ بنانا ہے ۔ قوم وزیراعظم کی مقروض رہے گی۔ #BestRulerOfPakPMIK
Tweet media one
3
19
106
@ShafiJanpti
Shafi Jan
5 months
اللہ الحق!! نَصٗرُْ مِنَ اللّٰہِ وَفَتٗحُُ قَرِیٗبْ ✌🇧🇫
21
20
108
@ShafiJanpti
Shafi Jan
3 months
پاکستان انسٹیٹیوٹ فار پارلمنٹری سروسز کے زیر اہتمام اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں کانفرنس صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا کے ممبران شفیع جان اور شیر علی آفریدی کی کانفرنس میں شرکت ۔
Tweet media one
Tweet media two
0
9
112
@ShafiJanpti
Shafi Jan
2 months
ایم پی اے کوہاٹ شفیع جان ، ایم پی اے میاں عمر کاکا خیل ، ایم پی اے شیر علی آفریدی ، ایم پی اے افتخار ، ملک بلال کی وزیراعلی خیبر پختونخواہ سردار علی امین خان گنڈاپور سے عیدالفطر کے موقع پر ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اورعید کی مبارکباد دی. #Eid2024
Tweet media one
3
14
111
@ShafiJanpti
Shafi Jan
4 months
"After clinching a provincial assembly seat, the trust of 42,254 voters underscores faith in Imran Khan's leadership. Following his directives and party principles, I temporarily join the Sunni Ittehad Council. I stand firmly with PTI and uphold my commitment."
Tweet media one
3
18
110
@ShafiJanpti
Shafi Jan
4 months
پشاور : ایم پی اے کوہاٹ شفیع جان کی صوبائی بجٹ اسمبلی سیشن میں شریک، وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے صوبائی اسمبلی میں ایک ماہ کیلئے عبوری بجٹ پیش کردیا۔ خیبرپختونخوا اسمبلی نے ایک ماہ کے لیے 169 ارب روپے بجٹ کی منظوری دیدی۔ #خیبرپختونخوا_کپتان_کا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
5
15
105
@ShafiJanpti
Shafi Jan
4 months
ایم پی اے PK-92 کوہاٹ شفیع جان پبلک ڈے کے موقع پر اپنے آفس میں موجود۔ عوام کے مسلے مسائل زیرغور۔ #عوامی_نمائندہ_شفیع_جان #نوجوانوں_کا_mpa #فرزندِ_کوہاٹ #شفیع_جان
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
8
20
104
@ShafiJanpti
Shafi Jan
5 months
امیدوار پی ٹی آئی آفتاب عالم کی گرفتاری کی بھرپور مذمت کرتے ھی ۔مخالفین بوکھلاہٹ کا شکار ھے ۔ ہائی کورٹ کے اندر سے گرفتاری ایک بہت بڑا سوالیہ نشان ھے اسوقت ملک میں لاقانونیت کا راج ھے ۔ ظلم کی اندھیری رات نے جلد ختم ھونا ھے ۔ عدالتوں سے انصاف اور رہائی کے احکامات کی توقع ھے ۔
Tweet media one
2
30
100
@ShafiJanpti
Shafi Jan
4 months
پی کے 92: عوام کی نومنتخب ایم پی اے کوہاٹ شفیع جان کے ہجرے آمد کا سلسلہ جاری۔ لیکشن میں کامیابی پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ پرویز خٹک گروپ کے امیدوار ضیاء اللہ بنگش کو بڑی لیڈ سے شکست دی۔ شفیع جان نے 42,264 ووٹ حاصل کر کے 29 ہزار کی لیڈ سے کامیابی حاصل کی۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
5
30
97
@ShafiJanpti
Shafi Jan
4 months
نو منتخب ممبر صوبائی اسمبلی پی کے 92 شفیع جان آر او افس کوہاٹ میں موجود، کوہاٹ حلقہ 90 درہ آدم خیل کے 25 اسٹیشنز کی ری کاونٹنگ کا عمل جاری. #فخر_کوہاٹ
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
17
99
@ShafiJanpti
Shafi Jan
4 months
وزیراعلٰی خیبرپختون خواہ علی امین خان گنڈاپور کے صدارت میں پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ایم پی اے کوہاٹ شفیع جان کی اجلاس میں شرکت. #عوامی_نمائندہ_شفیع_جان #خیبرپختونخوا_کپتان_کا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
11
93
@ShafiJanpti
Shafi Jan
4 months
کوہاٹ شہر کے غیور عوام کی تکلیف میری تکلیف ہے اللّٰہ کی مہربانی سے اور کوہاٹ کے عوام کی کوششوں سے آج میں اپنے حلقے کی نمائندگی کر رہا ہوں،انشااللہ حلف لینے کے بعد سب سے پہلے کوشش لیاقت میموریل ہسپتال کیلئے ہوگی۔ #عوامی_نمائندہ_شفیع_جان #نوجوانوں_کا_mpa #فرزندِ_کوہاٹ
Tweet media one
7
13
99
@ShafiJanpti
Shafi Jan
5 months
پاکستان تحریک انصاف کوہاٹ پی کے 92 کے نامزد امیدوار شفیع جان کا اپنے دوستوں کے ہمراہ پنڈی روڈ شاپ ٹو شاپ کمپین ، عوامی مہم شروع انشاءاللہ 8 فروری کو عوام گوبھی اور بوتل پر ٹپہ لگا کر اسکو کامیاب کریں گے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
28
99
@ShafiJanpti
Shafi Jan
2 months
قائدعمران خان کی ہدایات کے مطابق آر او آفس میں عمران خان کے ووٹوں کی حفاظت و شفاف طریقے سے نتائج کی نگرانی کے لیے موجود۔ فارم 47 حاصل کر کے آر او آفس سے جائینگے۔ووٹ کے حفاظت کے لیے موجود ہیں،پی ٹی آئی امیدوار داود آفریدی الیکشن جیت چکے ہیں تمام پارٹی کارکنان کو مبارکباد دیتا ہوں
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
21
97
@ShafiJanpti
Shafi Jan
4 months
"ایم پی اے PK-92 شفیع جان نے وزیر اعلی خیبر پختونخواہ کے لیے نامزد امیدوار علی آمین خان گنڈاپور کے لیے اپنا صوبائی ووٹ کاسٹ کیا۔ رکن صوبائی اسمبلی علی آمین خان گنڈاپور نے 90 ووٹوں کی بہترین برتری حاصل کر کے وزیراعلی خیبرپختونخواہ منتخب ہوئے۔ #شفیع_جان #نوجوانوں_کا_mpa
4
10
93
@ShafiJanpti
Shafi Jan
4 months
خیبرپختونخوا کی عوام کو یکم رمضان سے انشاء اللہ دوبارہ صحت کارڈ پر فری علاج کی سہولت ملنی شروع ہو جائے گی۔ وزیراعلی علی آمین گنڈا پور #خیبرپختونخوا_کپتان_کا
1
16
90
@ShafiJanpti
Shafi Jan
4 months
آج تمام ممبران صوبائی اسمبلی حلف اٹھائیں گے، صوبائی اسمبلی میں تمام تر انتظامات و تیاریاں مکمل! #خیبرپختونخوا
3
14
90
@ShafiJanpti
Shafi Jan
3 months
پشاور: سی ایم ہاؤس میں رہنماء تحریک انصاف @AzamKhanSwatiPk سواتی کے زیر صدارت سینٹ انتخابات کے حوالے سے ممبران صوبائی اسمبلی کی میٹنگ. #خیبرپختونخوا_کپتان_کا
Tweet media one
Tweet media two
0
11
94
@ShafiJanpti
Shafi Jan
3 months
قائد عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے دیگر لیڈران کی رہائی اور مراد سعید کے تحفظ کے لیے کوہاٹ میں احتجاجی مظاہرہ، مظاہرے میں ایم این اے شہریار خان آفریدی ، ایم پی اے شفیع جان، وزیرقانون آفتاب عالم ایڈوکیٹ ، ایم این اے شاہد خٹک ، داود آفریدی ، سمیت اہم رہنماوں کی بھرپور شرکت۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
14
93
@ShafiJanpti
Shafi Jan
3 months
ممبر صوبائی اسمبلی شفیع جان سابق وزیراعظم عمران خان کے کیسز کی سماعت کے موقع پر خیبر پختونخوا کے ممبران صوبائی اسمبلی کے ہمراہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں موجود. #فرزندِ_کوہاٹ
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
14
88
@ShafiJanpti
Shafi Jan
5 months
8 فروری اہم ترین دن نظام کو بدلو _ پاکستان کو بدلو اپنے قیمتی ووٹ سے #انتخابی_نشان_پھول_گوبھی #انتخابی_نشان_بوتل #بھاگنا_نہیں_مقابلہ_کرو #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
Tweet media one
6
28
90
@ShafiJanpti
Shafi Jan
4 months
کوہاٹ میں منعقدہ تاجدارِ ختمِ نبوت کانفرنس میں شرکت کی۔ختمِ نبوت کے اہمیت پر اپنے خیالات کا اظہار کر کے خوش ہوں۔ایسی برکتیں والی اجتماع میں شامل ہونے کاشکر گزار ہوں۔تاجدارِ ختمِ نبوت کا مطلب کہ حضرت محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) آخری نبی ہیں اور کوئی نبی ان کے بعد نہیں آ سکتا۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
8
90
@ShafiJanpti
Shafi Jan
5 months
پاکستان تحریک انصاف شفیع جان امیدوار صوبائی اسمبلی PK-92 کوہاٹ لوگوں کا اظہار محبت اپنے رکشوں پر شفیع جان کے بینرز لگا لیے۔ #انتخابی_نشان_پھول_گوبھی
1
22
89
@ShafiJanpti
Shafi Jan
7 months
ہم نہ باز آئینگے محبت سے جان جائیگی اور کیا ہوگا #کوہاٹ_کپتان_کا #کوہاٹ_ورکرز_کنونشن
1
11
88
@ShafiJanpti
Shafi Jan
4 months
کے پی کے سے انصاف یوتھ ونگ کے نو منتخب ایم پی ایز اور ایم این اے کی ریجنل صدر انصاف یوتھ ونگ مبشر عباسی کی رہائش گاہ پہ آمد یوتھ اور پارٹی ورکرز کےحوالے سےتفصیلی گفتگو انشاءاللہ یہ تمام نوجوانان اسمبلی میں یوتھ اور نوجوانوں کے مسائل کے حل کے لیئے مضبوط آواز بنیں گے #فخر_کوہاٹ
Tweet media one
Tweet media two
2
20
85
@ShafiJanpti
Shafi Jan
4 months
کوہاٹ میں کامیابی کا جشن۔ الیکشن میں کامیابی کی خوشی میں پی ٹی آئی کوہاٹ کی جانب سے نومنتخب ایم پی اے کوہاٹ شفیع جان کے ہجرے میں شاندار آتش بازی۔ کوہاٹ میں جشن کا سماں۔ #کوہاٹ_کپتان_کا
5
22
82
@ShafiJanpti
Shafi Jan
4 months
قومی اسمبلی میں صرف ایک ہی نعرہ کون بچائیگا پاکستان عمران خان عمران خان ✌️ #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
1
14
80
@ShafiJanpti
Shafi Jan
3 months
چیرمین تحریک انصاف عمران خان اور دیگر لیڈران کی رہائی اور مراد سعید کو منظرعام پر آنے کے بعد تحفظ فراہم کے حوالے سے کوہاٹ میں ایم پی اے شفیع جان،ایم این اے شہریار خان آفریدی،وزیرقانون آفتاب عالم کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ کیا جارہاہےتمام ورکرز اور عوام کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے
Tweet media one
0
16
82
@ShafiJanpti
Shafi Jan
4 months
کوہاٹ شہریوں کی تکلیف میری تکلیف ہے کل گیارہ بجے دوبارہ آپ سے رپورٹ لوں گا مجھے ہر حال میں اس مسئلے کا حل چائیے. #نوجوانوں_کا_mpa #عوامی_نمائندہ_شفیع_جان #شفیع_جان
6
12
82
@ShafiJanpti
Shafi Jan
3 months
صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم اور ایم پی اے کوہاٹ شفیع جان نے محکمہ سی اینڈ ڈبلیو کوہاٹ کے جاری منصوبوں کی جائزہ لینے کیلئے اجلاس کا انعقاد کیا۔ افسران نے لیاقت میموریل ہسپتال سمیت دیگر منصوبوں کی بریفنگ دی۔ منصوبوں کی بروقت تکمیل اور معیاری کام یقینی بنانے کی ہدایت کی۔ #عوام_دوست
6
12
80