احساس!!!!
کسی نے پھول سے پوچھا.
کہ جب تمہیں توڑا گیا تو تمہیں درد نہیں ھوا؟؟؟؟
💔💔
پھول نے جواب دیا کہ.
توڑنے والا اتنا خوش تھا کہ میں اپنا درد بھول گیا 🙏🙏🙏
انسان سب کچھ بھول سکتا ھے مگر!!!
وہ وقت نھیں بھول سکتا جب وہ
اپنے لیے تنھا لڑ رہا ہوتا ھے!!!
اور کوئی بھی اپنا اس کے
ساتھ کھڑا نھیں ھوتا!!!!
وہ وقت انسان کبھی نھیں بھولتا!!!!