Sadam K Tareen PTI Profile Banner
Sadam K Tareen PTI Profile
Sadam K Tareen PTI

@SadamktPTI

30,313
Followers
154
Following
93
Media
681
Statuses

Proud Pakistani | PTI MNA NA-253 Ziarat-cum-Harnai-cum-Sibbi-cum-Kohlu-cum-Dera Bugti

Harnai Balochistan
Joined February 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
3 months
یہ میرا آفیشل اکاؤنٹ ہے، بدقسمتی سے میرے نام پر درجنوں اکاونٹس بنائے جاچکے ہیں تاہم میرا ان سے کوئی تعلق نہیں ہے
96
369
2K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
10 days
جو کہتے ہیں آرمی چیف پر بات نہ کریں تو کیا ہمارا مینڈیٹ اسرائیلی آرمی چیف نے چرایا تھا
180
6K
16K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
2 months
الحمداللہ ضمانت ہو گئی
136
2K
11K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
20 days
معافی مانگیں آگے نکل معافی وہ مانگیں جو ننگی ویڈیوز بناتے ہیں معافی وہ مانگیں جو فائرنگ کرواتے ہیں معافی وہ مانگیں جو آئین شکنی کرتے ہیں معافی وہ مانگیں جنہوں نے سی سی ٹی وی فوٹیج چھپائے۔ معافی وہ مانگیں جنکا کام قانون میں سرحد سنبھالنا ہے اور وہ ننگی ویڈیوز میں مصروف ہیں۔
107
4K
10K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
1 month
پشین جلسے کی طرف جاتے ہوئے بلوچستان لیویز فورس کے جوانوں کی محبت کا مشکور ہوں
Tweet media one
48
1K
8K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
2 months
پہلے دن سے بول رہا تھا عاصم منیر کا نام کھل کر لو ندیم انجم کا نام کھل کر لو فیصل نصیر کانام کھل کرلو انکا نام کھل کر لینا تو دور کی بات جب میں کبھی کسی سیکٹر کمانڈر کا نام لیکر پوائنٹ آوٹ کرتا تھا تو اپنے ہی زمیداران ڈراتے تھے روکتے تھے۔ اور اب اہم عہدوں پر ہیں
93
2K
7K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
2 months
کل مجھے گرفتار کروانے کا مکمل پلان بنا ہوا تھا جس میں افسوس کے ساتھ کہنا پڑھ رہا ہے اپنے ہی لوگ شامل تھے ہماری ریلی اپنے آخری مقام تک جا سکتی تھی مگر چند افراد کی پلاننگ کچھ اور تھی ہم نے رکنا جھکنا نہیں یا تو شہید ہونگے یا تو غازی
213
2K
7K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
2 months
یقین مانیں اس وقت میرے جیسے ورکر کے پاس بھی اگر پارٹی پالیسی کا اختیار ہوتا تو آج یہ خاموشی نہ ہوتی 22 خاندان سے ہوتے ہوئے بھی ڈرنا ہے تو پھر ایسی زندگی پر ہنسی ہی آتی ہے۔ کچھ کر نہیں سکتے تو اترتے کیوں نہیں۔ پلیز یا تو نکلیں یا تو ہم نوجوانوں کو چھوڑیں ہم مزید نہیں سہہ سکتے۔
204
2K
7K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
18 days
تمام تیاریاں مکمل ہے بس دل کر کے آپ لوگوں نے باہر نکلنا ہوگا اسلام اور پنڈی والوں صرف چند دن کی قربانی ہے لیڈر بھی باہر ہوگا مستقبل بھی محفوظ ہوگا بس ہمت کر کے قربانی دینی ہوگی قوموں کے بہتر مستقبل کے لیئے قربانی دینی پڑھتی ہے صرف سوشل میڈیا سے انقلاب نہیں برپا کر سکتے
106
2K
6K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
2 months
اگر انہیں یہ لگتا ہے کہ ان چیزوں سے ہم ڈر جائینگے تو یہ خواب خرگوش میں آپ لگے رئیں ہم کھڑے تھے کھڑے ہیں کھڑے رئینگے
90
2K
6K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
2 months
پنجاب ضلع سیالکوٹ پسرور ورکر کنونشن میں کاشف صاحب کی دعوت پر شرکت انشاء اللہ ملکر حقیقی آزادی تحریک عمران خان کی رہائی کے لیئے ہر شہر جائینگے۔
89
1K
6K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
13 days
عمران خان کو اگر کچھ ہوا تب اگر سب نکلے تو میں گھر پر رہونگا تب نکلنے کا کیا فائدہ نکلنے کا وقت بہت پہلے تھا مگر اب بھی وقت ہے فارمولیٹی والی ایکٹیوٹیز سے کوئی ریلیف نہیں ملنا۔ خان کو کھونے کے بعد اگر پورا خطہ سر پر اٹھا لو بھی تو کوئی فائدہ نہیں۔ @PTIofficial @ImranKhanPTI
127
3K
5K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
2 months
اللہ کہ سامنے جھک جاؤ اللہ تمہیں کسی کے سامنے جھکنے نہیں دیگا۔
67
1K
4K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
2 months
عمران خان پی ٹی آئی ہے اور پی ٹی آئی عمران خان ہے باقی اگر مجھ جیسے ساتھیوں کو عوام سوشل میڈیا ٹیم عزت دے رہی ہے تو اسکی وجہ عمران خان ہے اور اسکے ساتھ کھڑا ہونا ہے۔ باقی خام خیالی پرویز خٹک کو بھی تھی جہانگیر ترین کو بھی تھی لیکن وقت نے ثابت کیا کس کی کیا اوقات ہے۔
110
1K
4K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
2 months
جوکہتےہیں کم ازکم9مئی کی مزمت کردیں تو ہم 9 مئی کی مزمت کرتے ہیں جب قوم کے نوجوانوں کو شہید کیا جا رہا تھا ہم مزمت کرتے ہیں جب فوٹیج چرائی جا رہی تھی ہم مزمت کرتے ہیں جب ہائیکورٹ کے شیشے تھوڑے جا رہے تھے ہم مزمت کرتے ہیں 9مئی کی جب قوم کی بیٹیوں کو گھسیٹا جا رہا تھا بس ہوگا اتنا
65
2K
4K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
13 days
اتنی لاپرواہی و خودغرضی بے ضمیر ہی کر سکتے ہیں۔ آج پانچواں دن سوابی دھرنے میں اپنے بلوچستان کے ساتھیوں کے ہمراہ بیٹھا ہوں شدت کی گرمی ہونے کے باوجود یہاں پنکھا تک نہیں۔ اگر لوگوں کو مایوس کر کے منتشر کرنا ہے تو واضح بتائیں۔ عمران خان کی جان کو خطرہ ہے آخر کب نکلوگے۔
77
2K
4K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
3 months
میری زندگی کی پہلی اولادپاپا کی پری 9 فروری کو پیدا ہوئی ریاست جسے ماں کہتے ہیں اس ماں کی وجہ سے اس کا باپ سبی میں انصاف کے لیئے سراپہ احتجاج تھاسبی سے اسکا باپ اسلام آباد گیا الیکشن کمیشن میں کیس دائر کیا پریس کانفرنسز کی آج سیشن عدالت میں ضمانت کی اور اپنی پری کے پاس پہنچ گیا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
330
988
4K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
2 months
بلوچستان میں لوکل جماعت کےاگرتیسرے درجےکا کوئی رہنماء بھی گرفتار ہوتا ہے تو وہ شٹر ڈاون کرتے ہیں پہیہ جام کرتے ہیں ہمارے ملک کا سب سے بڑا لیڈر بے گناہ جیل میں ہے کیا پارٹی کو ملک بھر میں شٹر اور پہیہ جام کی کال دینی چاہیے؟ اور ابھی تک شٹر ڈاؤن پہیہ جام کی کال کیوں نہیں دی گئی ؟
180
2K
4K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
3 months
اگر ہم واقعی عمران خان کو آزاد اور محفوظ دیکھنا چاہتے ہیں_ تو امریکی سفارت خانے کا پر امن گہراو کر کے دھرنہ بٹھانا پڑیگا وگرنہ بہت سخت مشکلات ہونگی عمران خان کو لانا ہے تو امریکی سفارتخانے کے سامنے پر امن دھرنہ رکھیں یقین مانیں عمران خان ہمارے درمیان ہوگا
109
1K
4K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
3 months
عاصم منیر صاحب آپکی زمیداری ہمیں سیکیورٹی دیناہےاس میں آپ لوگ مکمل ناکام ہیں پہلےاپنافرض اداکریں پھرسنت کی بات کریں میں بلوچستان کا بیٹا ہوں آپ لوگ ہمیں سیکیورٹی دینے میں مکمل ناکام ہیں ہماری پسماندگی کی بڑی وجہ آپ لوگ ہیں اور غیر جمہوری غیر آئینی پالیسی ہے جسے تسلیم نہیں کرتے_
Tweet media one
93
1K
4K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
2 months
میرے ساتھ الیکشن میں 5 بندے شہید 8 زخمی ہوئے پر آج تک داد رسی تو دور کی بات قیادت میں سے کسی نے ایک فیملی کو کال کر کے جھوٹے منہ تعزیت تک نہیں کی پھر کہتے ہیں قیادت آج میں ان تمام شہداء اور زخمیوں کی فیملیز کے سامنے شرمندہ ہوں۔ تمام شہداء کو اللہ پاک جنت نصیب کرے
148
1K
4K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
2 months
وہ جو کہتے ہیں پنجاب میں لوگ نہیں نکل رہے تو دیکھیں زرا بس اب پلیز لیڈر شپ کو پنجاب میں نکلنا چاہیے۔
@PTIofficial
PTI
2 months
لاہور، لوگ بڑی تعداد میں پی ٹی ائی جھنڈوں کے ساتھ سڑکوں پر نکل ائیں #عید_عمران_خان_کےساتھ
48
2K
4K
34
1K
3K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
2 months
اللہ پاک توکل کو پسند کرتا ہے اور ہم سب کو بھی اللہ پاک کی زات پر توکل کرنا چاہیے
62
1K
3K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
2 months
مجھے مجھ پر انگلی اٹھانے والے بہت اچھے لگتے ہیں کیونکہ وہ خود کے بارے کم اور ہمارے بارے میں زیادہ سوچھتے ہیں۔ یقین مانیں آپکی مخالفت مجھے مزید حوصلہ دیتی ہے۔ میں کھڑا تھا کھڑا ہوں کھڑا رہونگا ایمان کے ساتھ عمران خان کے ساتھ
101
1K
3K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
25 days
کپتان کے ساتھ پوری قوم کھڑی ہے ہم حقیقی آزادی کی جنگ لڑھتے رہینگے۔
@Telegraph
The Telegraph
25 days
✍️ "The military establishment has done all they could against me... I am not afraid because my faith is strong," writes @ImranKhanPTI . The former Pakistani prime minister writes exclusively for The Telegraph from his prison cell. Read more here ⬇️
Tweet media one
4K
25K
36K
35
1K
3K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
2 months
بادشاہ ننگا ہے اور اب سب کو نظر آرہا ہے- رجیم چینج آپریشن کےسازشی ایسے باز نہیں آئیں گے- اب وقت آگیا ہے اس ننگے بادشاہ کو عوام اس کے گھر سے نکالے- شاہ پرست اور ننگے بادشاہ کے سازشی حواریوں کے لئے عوامی طبل جنگ کا وقت ہوا چاہتا ہے-پاکستانی قوم زندہ باد۔پاکستان پائندہ باد 🇵🇰🌹
Tweet media one
67
1K
3K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
1 month
مبارک زیب اور باجوڑ کی عوام کو دل سے مبارک ہو۔ جب مرکزی آفس میں مبارک زیب کو ٹکٹ دینے کی بات کی تو ہمارا مزاق اڑایا گیا۔ اب بھی وقت ہے قبلہ درست کریں عوام جس طرح پلکوں پر رکھتی ہے اسی طرح گرا بھی دیتی ہے۔ کچھ فیصلے جان بوجھ کر ایسے ہو رہے ہیں جس سے عوام مایوس ہو۔
62
985
3K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
3 months
میرا حلقہ پاکستان کا سب سے منفرد اور رقبے کے لحاظ سے بہت بڑا حلقہ ہے- میرے حلقے میں ضلع زیارت جو سیاحتی مقام کے ساتھ ساتھ قائد اعظم ریزیڈینسی کی وجہ سے پورے پاکستان میں مشہور ہے۔ زیارت کے ساتھ ضلع ہرنائی کوہلو ڈیرہ بگٹی سبی ہے جہاں قدرت کے بے پناہ خزانے معدنیات ہیں۔
35
708
3K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
2 months
جب عمران خان کو اٹک جیل لگے گئے تھے یہ تب کی ہے۔ اس ملک میں قانون پر کوئی عمل در آمد نہیں اگر عمران خان کو باہر دیکھنا چاہتے ہو ملک کا مستقبل بہتر دیکھنا چاہتے ہو تو پھر قربانی دینی ہوگی صرف سوشل میڈیا پر آواز اٹھانے سے مسائل حل نہیں ہونگے پلیز باہر نکلیں آواز اٹھائیں
59
1K
3K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
2 months
ناکامی یہ نہیں کہ تم گر جاؤ۔ ناکامی یہ ہے جب تم گر جاؤ تو دوبارہ اٹھنے سے انکار کر دو۔
52
812
3K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
10 days
اگر ہم آج بھی عمران خان کے لیئے نہیں نکلیں تو پھر کب نکلینگے؟ @PTIofficial
54
1K
3K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
1 month
کپتان کا ایک اشارہ حاضر ہے لہو ہمارا
@ahmad__bobak
Ahmad Hassan Bobak
1 month
ہم کسی آزاد پاکستان میں نہیں بلکہ مقبوضہ پاکستان میں رہ رہے ہیں جہاں ہم دستور، انصاف اور انسانیت کیلئے لڑ رہے ہیں، صدام خان ترین کا احتجاجی ریلی سے خطاب
8
1K
3K
29
1K
3K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
16 days
قانون کا صرف اس ملک میں نام ہے بادشاہت کا بھی کوئی معیار ہوتا ہے یہ تو بادشاہت سے بھی ہٹ کر منگولوں والی مثال پیش کر رہے ہیں
Tweet media one
39
975
3K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
2 months
”ایّاک نَعبُدو وَایّاک نَستَعِین“ ❤️🔥
53
602
3K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
23 days
10 تاریخ کو اسلام آباد دھرنے میں جو آنا چاہتا ہے وہ ہم سے رابطہ کریں ٹرانسپورٹ اور کھانے پینے کی ضرورت تمام ورکرز کو دی جائیگی۔ اگر کوئی صاحب حیثیت فنانشلی سپورٹ کرنا چاہے وہ اس نمبر پر واٹس ایپ کریں بلوچستان سے جو بھی ہمارے ساتھ آنا چاہے وہ رابطہ کرے واٹس ایپ نمبر 03342482214
107
1K
3K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
1 month
پشین جلسے کی کامیابی پشین پر پشین ضلعی صدر سید جعفر آغا اور انکے ٹیم میمبرز کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے جعفر آغا اور ٹیم میمبرز کے کہنے پر ضلع پشین میں ایک دن گزارا مختلف علاقائی یونٹس کے گاؤں جا کر ان سے ملاقاتیں کی آپ لوگوں مہمان نوازی حوصلہ افزائی پر دل سے مشکور ہوں
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
28
648
3K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
12 days
گلی میں آج چاند نکلا 🤲❤️🤲
Tweet media one
31
783
3K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
9 days
عمران خان کا پرچم بلند کرنے کے لیئے سر دھڑ کی بازی لگا دینگے۔ہمیں خریدنے کی کوشش کرنے والوں ہمیں کسی قیمت نہیں خرید سکتے۔ جان جائیگی اور کیا ہوگا ہم تمام کشتیاں جلا چکے ہیں۔ یا تو کامیاب ہونگے یا تو مارے جائینگے۔
77
1K
3K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
1 month
موجودہ فسطائیت خاموشی کی وجہ تصور کی جارہی ہے اب بھی وقت ہے لانگ مارچ اور دھرنے کا اعلان کیا جائے آگے موسم زیادہ گرم ہونے والا ہے جسکی وجہ سے بہت سی مشکلات ہوسکتی ہے خاموشی کہ نتائج عمران خان کی بشرا بی بی کی جان کو خطرہ بعد میں پچھتانے سے بہتر ہے اب کھل کر کھیلیں @PTIofficial
103
1K
3K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
10 days
صوابی امن چوک میں عمران خان کی رہائی اور صوابی دھرنہ آگائی مہم کے حوالے سے امن چوک میں مظاہرہ @PTIofficial @ImranKhanPTI @ImranRiazKhan @ahmad__bobak @SabeeKazmi786 @Naya__Pakistan_
39
1K
3K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
12 days
بروز جمعہ بوقت 4.30 بجے صوابی امن چوک سے دھرنے کی آگاہی و مرشد کی رہائی کے لیئے ریلی و مظاہرہ کیا جائیگا صوابی کی عوام سے شرکت کی اپیل کرتے ہیں۔ @PTIofficial @ImranKhanPTI @ImranRiazKhan @SabeeKazmi786 @ahmad__bobak @Agha_Sarwar804
35
1K
3K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
2 months
چیزوں کے ہونے کا انتظار نہ کریں باہر نکلیں اور خود ہی زندگی بدلیں۔
47
853
3K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
2 months
جب انصاف میں طاقت نہیں ہوتی تو چوروں ڈاکوؤں اور قاتلوں کے پاس طاقت آجاتی ہے۔
44
658
3K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
2 months
ہم لیکر رئینگے آزادی تو کیسے نہ دیگا آزادی سبی این اے 253
31
854
3K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
3 months
بریکنگ نیوز 🚨: 45 فارم کے مطابق جو ہمارے امیدوار جیت گئے ہیں ہم آئندہ ان کو پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں بلائیں گے اسد قیصر🔥
13
502
3K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
13 days
تمہاری اسی ہٹ دھرمی نے پتلونیں اتروا دی اتنے ہی اگر طاقتور ہیں تو کشمیریوں کی جنگ لڑو اتنے بہادر ہیں تو مظلوم فلسطینیوں کی جنگ لڑیں اتنے اگر جرت مند ہیں تو روایتی حریف کا مقابلہ کریں اپنوں سے پڑھنا جرت مندی نہیں بلکہ بزدلی و بیغیرتی ہے۔ @PTIofficial @ImranKhanPTI @ImranRiazKhan
Tweet media one
58
1K
2K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
2 months
مجھے پارٹی میں نہ کسی پوزیشن کی ضرورت ہے نہ کرسی کی 2012 سے پی ٹی آئی میں کام کر رہا ہوں گراؤنڈ پر بلوچستان میں پی ٹی آئی تاریخ کے بڑے جلسے اپنے حلقے ضلع ہرنائی میں کیئے ہیں بطور گواہ سابقہ صوبائی صدور قاسم خان سوری ڈاکٹر منیر بلوچ نواب ہمایوں سردار یار محمد رند سب گواہ ہیں۔
83
680
2K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
2 months
ہم یوتھیے جب تک زندہ ہیں ہم کمپنی کی ہر سازش کو بے نقاب کرینگے انشاء اللہ۔ ہم ہر حال میں مرشد کے ساتھ کھڑے رہینگے ✌️
55
545
2K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
2 months
انقلاب کوئی سیب نہیں جو پکنے پر گر جائے آپ کو اسے گرانا ہوگا چی گویرا
44
704
2K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
2 months
اسلام آباد میں ورکرز کے لیئے مارگلہ ویو شادی حال میں افطار ڈنر کا اہتمام افطار ڈنر کے بعد ورکرز کی محبت دیکھ کر بہت حوصلہ بڑا تمام ورکرز کا دل سے مشکور ہوں
28
673
2K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
1 month
محبوب چیرمین عمران خان کی کال پر این اے 253 کے امیدوار صدام ترین کی قیادت میں احتجاجی ریلی @PTIofficial @ImranKhanPTI
19
772
2K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
30 days
ہرنائی میں ایف سی کی جانب سےناروا اور دہشتگردانہ کاروائیوں کے خلاف عظیم الشان احتجاجی ریلی و مظاہرہ مظاہرے کی قیادت صدام ترین نے کی ریلی و مظاہرے میں ہرنائی غیور عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی مظاہرین نے پورے شہر کا چکر لگایا اور ایف سی کے خلاف شدید نعرے بازی کی @PTIofficial
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
28
832
2K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
1 month
یہی اس فوج کا سربراہ تھا جس نے ارشد شریف پر گولیاں چلا کر شہید کیا تھا۔ سمجھ تو گئے نا
Tweet media one
51
733
2K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
2 months
پی ٹی آئی ورکرز کو منصوبے کے تحت مایوس کیا جا رہا ہے۔ یقین مانیں کمپنی جنگ ہار چکی ہے بس استقامت کے ساتھ ڈٹے رہیں۔کمپنی کا ہر ہتھیار ناکام ہوگیا آخری ہتھیار اپنے ٹاوٹس کے زریعے آپکو مایوس کرنا ہے۔ پاکستانیوں آپ جنگ جیت چکے ہیں یہ مردہ لاش بوسیدہ نظام اب مزید نہیں چل سکتا۔
53
956
2K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
2 months
کل شام بروز ہفتہ افطاری کے بعد ترنول سے ریلی کا آغاز کیا جائے گا جو نیشنل پر یس کلب پر اختتام پزیر ہوگی۔ ہمارا مقصد ہمارے لیڈر کی رہائی اور حقیقی آزادی ہے۔
59
717
2K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
2 months
کل رات این اے 253 میرے حلقے ضلع میں بھی ریلی نکالی گئی اور اپنے لیڈر کی رہائی کے لیے آواز اٹھائی
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
38
740
2K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
18 days
گرفتاری ہماری نہ پہلی ہے نہ آخری مگر وقت سے پہلے بتانے کی کیا ضرورت تھی اور اگر ہماری ساتھیوں کی گرفتاری کا مقصد مایوسی پہلانا ہے تو معاف کرنا ہم بلوچستان والے بہت جنازے اٹھا چکے ہیں گرفتاری اور یہ سب ہمارے لیئے نیا نہیں نہ ہم خوف میں آنے والے ہیں
32
820
2K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
2 months
چیف الیکشن کمشنر کا اقرار الیکشن کمیشن اور تمام ادارے فوج کے کنٹرول میں ہیں_ عمران خان انکے لیئے ڈراؤنا خواب بن چکا ہے_ مجھے پہلے دن ہی ان تمام چیزوں کا اندازہ تھا اور کھل کر کہا بھی تھا شکر ہے آج الیکشن کمشنر نے خود گواہی دیدی
30
967
2K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
2 months
مختلف علاقوں سے عمران خان کے فدائی 23 مارچ ریلی کے لیئے اسلام آباد ترنول کی طرف آتے ہوئے۔ انشاء اللہ عمران خان کی رہائی تک آرام سے نہیں بیٹھینگے۔
26
729
2K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
2 months
سیالکوٹ ورکر کنونشن سے حقیقی آزادی کی جدوجہد کے حوالے سے اظہار خیال پارٹ 1
29
521
2K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
1 month
تحریک انصاف کا جھنڈا اور عمران خان کا نظریہ مضبوطی سے تھامے رکھنا فتح قریب ہے.... بادشاہ ننگا ہے اور ننگوں کا علاج سڑکوں پر عوام کی عدالت میں کیا جائیگا
53
592
2K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
13 days
کبھی دبئی لیکس کی ٹرک کے بتی کے پیچھے عوام کو لگاتے ہیں کبھی عدالتوں کی جھوٹی تسلی کی ٹرک کے بتی کے پیچھے لگاتے ہیں یہ پلانٹڈ گیم ہے ہمارا فوکس عمران خان کی رہائی اور صحت سے توجہ ہٹانے کے لیئے یہ سب کیا جا رہا ہے مرشدکی رہائی ماسوائےمزاحمت کےممکن نہیں @PTIofficial @Aleema_KhanPK
49
1K
2K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
2 months
افطاری کہ وقت دل سے دعا ہے مرشد کے ساتھ تمام بے گناہ قیدیوں کو جلد رہائی مل جائے عائشہ بھٹہ ہماری بہن کی رہائی انکی فیملی اور ہم سب کے لیے خوش آئند ہے
@tayyabaraja_
Tayyaba Raja🇵🇰
2 months
عائشہ بھٹہ کی ضمانت منظور۔ یااللّٰہ تیرا شکر۔♥️
130
1K
8K
27
406
2K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
2 months
انشاء اللہ آج رات 11 بجے پی ٹی آئی آفیشل سوشل میڈیا ٹیم کے ساتھ
Tweet media one
29
509
2K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
2 months
ٹھیک دو سال پہلے آج ہی کے دن آدھی رات کو عدالتیں کھول کے باجوہ اینڈ کمپنی نے ثابت کیا وہ پاکستان کے دشمن اور امریکی غلام ہیں اپنے چلتے ملک کو خود تباہ و برباد کیا اور یہ دوسرا بڑا محب وطن ریٹائر ہوکر کرسی سے چپک گیا اور خود کو حافظ کہتا ہے زرا حافظ کا فرض اور معنیٰ تو دیکھیں
34
766
2K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
2 months
کچھ نہیں، کچھ بھی نہیں گر ترا کردار نہیں تو فلاں ابن فلاں ہے_ یہ تو معیار نہیں...
Tweet media one
37
318
2K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
2 months
خان اور بشری بی بی کے بلڈ سیمپل لینے سے جیل انتظامیہ نے منع کر دیا ہے۔۔۔!! اگر جیل انتظامیہ نے منع کیا ہے تو دال میں کچھ تو کالا ہے مجھے بھٹو کہ وہ آخری الفاظ ہر وقت یاد آتے ہیں جو انہوں نے آخری ملاقات میں اپنے وکیل سے کہا۔ بزدل قوم کے غیرت مند لیڈر کا یہی انجام ہوتا ہے۔
23
841
2K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
2 months
انشاء اللہ ملکر پورے ملک میں اپنے لیڈر کی رہائی کے لیئے حقیقی آزادی کی تحریک ڈٹ کر چلائینگے
@ahmad__bobak
Ahmad Hassan Bobak
2 months
جو پنجاب کے بڑے لیڈر نہ کر سکے وہ بلوچستان کے متوسط علاقے کے ایک نوجوان رہنما نے کر دکھایا، صدام ترین نے آج پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں ورکرز کنونشن بھی کیا اور جارحانہ خطاب بھی کیا
23
3K
9K
43
533
2K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
2 months
اسلام آباد عدالت میں سینیٹر مشتاق خان سے ملاقات دونوں کا جرم پر امن طریقے سے انسانی حقوق کے لیئے آواز اٹھانا تھا مشتاق صاحب بھی ضمانت کے لئے وہاں موجود تھے اور میں بھی اللہ پاک ان ظالموں کو تباہ وبرباد کرے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
36
504
2K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
2 months
خان جیل میں نہ ہوتا پارٹی مشکل میں نہ ہوتی تو ایک ایک غدار کا خاندانی شجرہ نسب کھول کر رکھ دیتا کون ایجنٹ ہے اور کون وفادار اور میں اس اہم شخص کا چہرہ اور نام ک��ھی نہیں بھول سکتا جو مرکزی آفس میں بیٹھ کر 23 مارچ کی ریلی پر کہہ رہے تھے کونسی حقیقی آزادی کونسی تحریک
110
625
2K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
2 months
9 مئی کو تمام شہداء و ملٹری کسٹڈی فیملیز کو سرکاری طور پر خیبر پختونخوا بلا کر انکی داد رسی کا اور انکے اولادوں کی قربانی کا دن منایا جائے 9 مئی کو پارٹی پورے پاکستان میں یوم شہداء یوم ناحق قید قومی پھول یوم غیر قانونی ملٹری کسٹڈی یوم مظلوم کے نام سے منانا چاہیے @PTIofficial
46
658
2K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
16 days
سوابی دھرنے کی طرف دوستوں کی روانگی۔ @PTIofficial
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
29
532
2K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
2 months
کرنل ہاشم کا کارنامہ NA-253 میں۔ ڈیرہ بگٹی میں اتنی بڑی دھاندلی ہوئی ہے کہ پولنگ اسٹیشن 52 پر صوبائی اسمبلی کے ٹوٹل 1591 ووٹ کاسٹ ہوئے اور اسی پولنگ اسٹیشن قومی اسمبلی پر صرف میاں خان بگٹی نے 2857 ووٹ حاصل کیے ۔
Tweet media one
Tweet media two
16
918
2K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
1 month
پاکستان تحریک انصاف ضلع ہرنائی این اے 253 کے امیدوار صدام ترین کی قیادت میں احتجاجی ریلی و مظاہرہ عمران خان کی رہائی اور چوری شدہ مینڈیٹ پر نارہ بازی مقررین کا کہنا تھا جلد از جلد عمران خان کو رہا کیا جائے @PTIofficial @ImranKhanPTI
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
28
697
2K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
2 months
ساری قوم کا ایک ہی نارہ رہا کرو کپتان ہمارا!
35
473
2K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
17 days
افسوس باقی سب رہا اور بلوچستان کے لوگ اب بھی کسٹڈی میں کیا بھونڈا نظام اور قانون ہے
47
658
2K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
25 days
تمہاری فصلیں خراب کرنا گیدڑ کی بہادری نہیں، دراصل تمہارے پالتو کتے کی بزدلی ہے۔ سندھی کہاوت
24
591
2K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
2 months
بہاولنگر میں حملہ صرف پولیس تھانے یا اہلکاروں پر حملہ نہیں بلکہ بہاولنگر حملہ دستور پاکستان پر حملہ تھا جمہوریت پر حملہ تھا۔ دراصل بھاگنے والے صرف اہلکار نہیں بلکہ وہ دستور بھاگ رہا تھا اور جابر پیچھے پیچھے یہ ہے ایک نہیں دو پاکستان۔ یہ چمن تمہارا ہے ہم ��یں خامخواہ اس میں
27
619
2K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
3 months
میرےحلقےمیں گیس تیل کوئلہ سنگ مرمرگندگ قدرتی چشمے کرومائیٹ وسیع پیمانےپرزراعت اورباغات ہیں جوپورے پاکستان کوسپلائی ہوتےہیں مگرافسوس ہم ان تمام معدنیات سےمحروم ہیں سڑکیں مکمل تباہ اور آئین پاکستان کے مطابق ہمیں ہمارا حق نہیں دیا جارہا ہےہم اس صدی میں بنیادی حقوق سے محروم ہیں۔
19
470
2K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
2 months
پی ٹی آئی کو بلوچستان سے اگر تحریک کا آغاز کرنا ہے تو ان حلقوں سے کریں جہاں سے عوام نے جتوایا ہے اور مینڈیٹ چوری کیا گیا ہے۔ عوام وہاں پر بھرپور سپورٹ بھی کریگی۔ بلوچستان کے فیصلے بلوچستان کے زمینی حقائق کے مطابق کرنے پر بلوچستان کی تنظیم کے لیئے سودمند ہوگا۔
30
608
2K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
1 month
@Hammad_Azhar حماد اظہر صاحب میرے خیال سے جلسوں کے بجائے اب لانگ مارچ دھرنے کی حکمت عملی بنانی چاہیے اب مزید انتظار ہم سے ہمارا لیڈر چھین سکتا ہے
64
529
2K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
2 months
اپنے حق کے لیئے لڑو چاہے تمھارا مقابلہ وقت کے فرعون کے ساتھ ہی کیوں نہ ہو۔ چی گویرا
33
466
2K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
2 months
افسوس ہم لیڈر کے لیئے ملک کے لیئے سر ہتھیلی پر رکھ کر مظلوم و محکوم انسانوں کی جنگ لڑھ رہے ہیں _ مگر کچھ عناصر زاتی مفادات کے نشے میں 27 سالہ جہدوجہد و قربانیوں پر پانی ڈال رہے ہیں۔ خان صاحب کی ملاقات پر پابندی پھر آن لائن ملاقات سینیٹ کے لیئے نامزدگیاں سب مشکوک
48
617
2K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
27 days
خیبر پختونخوا ہائیکورٹ ججز نے کہا ہے کے ہمیں انٹیلجنس ایجنسیز پریشرائز کرتی ہیں۔ جب ہم انکی نہیں مانتے تو دھمکیاں افغانستان سے آتی ہیں یعنی یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے ججز فرما رہے ہیں
Tweet media one
7
535
2K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
2 months
لوگوں کی سازشیں آپکا کچھ نہیں بگاڑ سکتی۔ قرآن کہتا ہے تمہارا رب بہترین چال چلنے والا ہے
48
422
2K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
2 months
آپ جیسےتمام ساتھیوں کادل سےمشکورہوں یقین مانیں آپ لوگوں کی حوصلہ افزائی مجھےمزیدمظبوط کرتی ہے قربانی کے لیئے قائل کرتی ہے جنہیں لگتاہےاسٹیبلشمنٹ آگےلارہی ہے وہ شاید نہیں جانتے مجھے اٹھا کر مچھ جیل میں نظر بند رکھا جان لیوا حملہ کیا گیا چار ساتھی شہید ہوئے کہنے کے لیئے بہت کچھ ہے
@ahmad__bobak
Ahmad Hassan Bobak
2 months
جو بھی احتجاج کے لیے باہر نکلنے کی کوشش کرتا ہے اس پر اسٹیبلشمنٹ کا بندہ ہونے کا الزام لگا دیا جاتا ہے اس کو نفرت کی نگاہ سے دیکھا جانے لگ جایا جاتا ہے مجھے ایک رہنما نے آج اس بات پر قائل کرنے میں 20 منٹ لگا دیے کے صدام خان ترین اسٹیبلشمنٹ کا بندہ اس کو اسٹیبلشمنٹ آگے لا رہی ہے
58
300
855
89
528
2K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
2 months
حوصلہ افزائی کے لیئے مشکور ہوں
@ahmad__bobak
Ahmad Hassan Bobak
2 months
صدام ترین بلوچستان سے ایک مضبوط آواز ہے اور جیتے ہوئے MNA ہیں لیکن انھیں دھاندلی سے ہرا دیا گیا، شیر افضل خان مروت
3
333
2K
34
339
2K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
3 months
پی ٹی آئی کے نوجوان 27 سیٹوں والے نفسیاتی مریض کو وزیر اعظم نہیں ڈکیت سمجھتے ہیں لندن پلان کا حصہ سمجھتے ہیں قیدی نمبر 804 کے حریف سمجھتے ہیں ہمیں انکی بھرپور مخالفت کرنی چاہیے موجودہ حالات اور ملک کی تباہی میں انکا ہی کردار ہے عمران خان ان سے کبھی مفاہمت نہیں کریگا۔
35
503
2K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
1 month
عمران خان کی رہائی لانگ مارچ امریکی سفارتخانے کے سامنے دھرنے سے ممکن ہے اب اعلان کب ہوگا اسکا انتظار ہم سب کو ہے۔ بہت سارے ساتھی مجھے مینشن کرکے پوچھتے ہیں کے کب ہوگا یہ سب تو ان تمام سے عرض میں تجویز ہی دے سکتا ہوں جو بہت پہلے دے چکا ہوں باقی فیصلہ ساز افراد کب فیصلہ لیتے ہیں
46
554
2K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
23 days
شاہرگ احتجاجی مظاہرے سے اظہار خیال
28
606
2K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
2 months
@falakjavaidkhan ہمیں تنقید سے فرق نہیں پڑھنا ہم تو بس مرشد کی محبت میں لگے رہینگے چاہے وہ پارٹی کی کال ہو یا اپنی مدد آپکہ تحت ہو بس لگے رہنا ہے جو کچھ نہیں کر سکتے وہ تنقید کرینگے جو کچھ کر سکتے ہیں وہ اپنے محاز پر رہینگے
70
403
1K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
29 days
ایک بات یادرکھیں نہ میں خوف میں آنےوالاہوں نہ کمپرومائز کرنے والا ہوں میری آنکھوں میں خوف تمہارا ارمان ہی رئیگا عزتوں کے سوداگروں کا جو یار ہے وہ غدار ہے
21
442
1K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
14 days
یہ بلکل وہ آگ کشمیر میں لگائی جاری ہے جو بنگال میں لگائی گئی جسکا نتیجہ ہمارے سامنے ہے۔ اس ملک کو اب کوئی مانے نہ مانے انقلاب کی ضرورت ہے اور انقلاب بغیر قربانی کے نہیں آتے کشمیری عوام کی طرح اگر سب غیرت سےنکلے تو یہ انکی آخری گیم ہوگی وگرنہ ملک مزیدتباہ ہوگاملک تباہ سمجھوسب تباہ
25
623
1K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
2 months
جس ملک میں ڈانس کرنے پر موٹر سائیکل اور جہاد کی بات کرنے پر سزا ملتی ہو وہاں مریم نواز زرداری شہباز شریف جیسے حکمران حافظ جیسے سالار ہی ہونگے
14
462
1K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
15 days
دشمن سے پہلے غدار کا سر کچلو وگرنہ آپکا مظبوط قلعہ ریت کی دیوار ثابت ہوگا صلاح الدین ایوبی بس بہت ہوگیا باہر نکلیں مزاحمت کریں اب تو خان صاحب کی ملاقات پر بھی پابندی لگا دی ہے مزید خاموشی اور غلطی کو پوائنٹ آوٹ کا پورا حق رکھتے ہیں @PTIofficial
25
687
1K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
2 months
بلوچستان میں پی ٹی آئی کا قوم پرستوں سے اتحاد پارٹی مستقبل کے لیئے نقصاندے اور قوم پرستوں کے لیئے سودمند ثابت ہوگا۔ پی ٹی آئی بلوچستان قوم پرستوں کے مقابلے میں زیادہ مقبول ہے۔ قوم پرستوں کی سیاست آخری سانسیں لے رہی ہے مگر ہم اپنے ہاتھوں سے انہیں تقویت دے رہے ہیں۔ @PTIofficial
59
537
1K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
2 months
خان کا بڑا بیان۔ کچھ ہمارے لوگ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ رابطے میں ہیں جو پارٹی توڑنا چاہتے ہیں۔
24
505
1K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
15 days
ملک کو نقصان پہنچانے والے عناصر کو اگر عزت پیاری ہے۔ تو اب بہت ہوگیا کشمیر سے سبق سیکھ لیں
13
556
1K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
2 months
پاکستان کا مستقبل تاریک حال تاریک ماضی تاریک وجہ صرف اسٹیبلشمنٹ کی بدمعاشی پاکستانیوں کی خاموشی
33
517
1K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
2 months
دنیا کی جاہل ترین عوام وہی ہوئی ہے جو اپنے مشترکہ حقوق کے ںجائے اپنے متفرق فرعون لیڈروں کے لیئے آپس میں لڑتے ہیں۔ چی گویرا
38
396
1K