پاپا کو ڈاکٹر نے نمک منا کيا ہے تو ان کے لۓ الگ سے بغير نمک کے پلاؤ بنايا ۔ ابھی بيٹھی ہوئی تھی تو مجھے آکہ hug کيا کندھے دبانا شروع ہو گۓ “ ميری بيٹی تھک گئ ہے اور صبح آفس بھی جانا ہے” ساری تھکاوٹ پاپا کے محبت بھرے لمس سے ختم ہو گئ اللّٰہ ان کا سايہ ميرے سر پہ سلامت رکھے۔
دن بدن ہماری روايات مرتی جا رہی ہيں۔ ابھی ��يکھا ايک بچے نے جوس پينے کے بعد ڈبہ پھینکا اور آگے بڑھ گيا۔ بہت دکھ ہوا اس کو بلائے اور انتہائی پيار سے سمجھايا کہ ايدا پٹاکا تيرے پيو نے وجانا سی
ابھی ايک unknown number سے what’s app پہ پاکستان سے کال آئی ، اٹھايا ۔۔۔ ہمارا پرانا مالی : باجی وائی فائی لگوا ليا ہے اور what’s app بھی ڈاؤن لوڈ کر ليا ہے ، سوچا آپ کو بتا دوں 😳🤣
Being in touch from years & seeing you in person for the very first time was an absolute pleasure. Always admired the Chai , Paratha & Aloo Ghost… finally got to taste it which I’ll never forget. Loved your heartwarming presence.
#wemetontwitter
یہ جو بڑے بڑے مفتی صاحبان " ہر نماز کے بعد گِڑگڑا کر باآوازِ بلند دعا مانگا کرتے ہیں: مولا! ہم بہت گنہگار، سیاہ کار، بدکار ہیں۔۔۔معاف فرما
ہم لوگوں نے کبھی اس بارے سوچا ہی نہیں ۔
I wish to age as gracefully and elegantly as Sharmila Tagore.
One day, I will pose in a photo like this beside my son. 😍
Drop a picture of your favourite aged celebrity!
جہاز میں ڈیڑھ گھنٹہ سلسلۂ بوس و کنار چلتا رہا اور کسی ایک پاکستانی کو بھی ویڈیو بنانے کی توفیق نہیں ہوئی۔۔ ہم لوگ واقعتاً اپنی روایات سے دُور ہوتے جا رہے ہیں😐
There is no concept of deep conversations in Desi household. You be discussing a hard reality with your mom & she be interrupting, “ Jayo pehley chulha band kar k aao “ 🤷♀️🤦♀️
بابا جی کہتے ہيں کہ تاریخ گواہ ہے عاشقوں میں سب سے سیانا عاشق مہینوال ثابت ہوا ہے۔ جو سوہنی کو ملنے کے لیے دریا کے اس پار بلاتا تھا۔ خود نہیں جاتا تھا۔