S.N.K.S_PTI Profile Banner
S.N.K.S_PTI Profile
S.N.K.S_PTI

@SNKSPTI

4,526
Followers
4,247
Following
3,873
Media
14,192
Statuses

Imran Khan is a strong leader for a united, peaceful, strong nation and I am proud to be his soldier,insafian,Social media activist,Bound by the Rule of Law

Pakistan
Joined March 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
@SNKSPTI
S.N.K.S_PTI
1 year
point @TM__FLW #سازشی_ہوئے_بےنقاب #نااہل_حکمران_عوام_پریشان
Tweet media one
4
86
137
@SNKSPTI
S.N.K.S_PTI
1 year
پشاور دھماکے میں شہید قرآن پاک نے بھی اپنی طرف سے اشارہ کر دیا😪 کُتِبَ عَلَیْکُمُ الْقِتَالُ وَھُوَ کُرْہٌ لَّکُمْ ترجمہ : فرض کردیا گیا ہے تُم پر جہاد اگرچہ وہ تمہیں ناگوار گزرے🙏 #ReadyToDieForImranKhan #مراد_نے_کہا_تھا
Tweet media one
3
55
137
@SNKSPTI
S.N.K.S_PTI
1 year
*چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان کی لاہور ہائیکورٹ آمد* پولیس کی جانب سے تیاریاں شروع ہوگئی۔ @LegacyLeavers_ #ججوں_کوہٹاو_مریم_کوبٹھاو
2
65
97
@SNKSPTI
S.N.K.S_PTI
1 year
گجرات پولیس نے چودھری پرویز الٰہی کی رہائشگاہ کنجاہ ہاؤس کو گھیرے میں لے لیا ،رہائشگاہ پر ملازمین موجود ہیں گھر کا کوئی فرد موجود نہیں ، ترجمان کنجاہ ہاؤس #غلیظ_سیاست_کی_ملکہ_مریم
0
33
74
@SNKSPTI
S.N.K.S_PTI
1 year
Pakistan desperately needs Imran Khan because he is the only one who can take out the country from the mess created by imported government @Iklovers98 #9thAprilBlackDay
Tweet media one
0
52
77
@SNKSPTI
S.N.K.S_PTI
11 months
*Zaman Park Right Now* #نکلو_حرمت_قرآن_کی_خاطر
0
26
72
@SNKSPTI
S.N.K.S_PTI
2 years
یہ ہیں جی نون لیگ کے خطا تارڑ اور ان صاحب نے بولا ہے کے عمران خان نے سوشل میڈیا پے پیڈ ملازمین رکھے ہوے ہیں جو عمران خان کے حق میں بولتے ہیں 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣 ہاں جی آپ نے سہی بولا عمران خان نے پوری ایک فورس رکھی ہوئی ہے سوشل میڈیا پے میں خان کا سپاہی ہوں #روئیں_چیخیں_پیٹیں
5
25
66
@SNKSPTI
S.N.K.S_PTI
7 months
*_یہ میں ہوں اور میرے ساتھ بھی میں ہوں_* *_ہر جگہ پھیلاتے جاؤ_* *_کوئی رہ نہ جائے اسے پھیلانے میں_* @TeamPakPower #سائفرکیس_میں_باجوہ_پیش_کرو
2
60
70
@SNKSPTI
S.N.K.S_PTI
1 year
پشاور کی عوام کور کمانڈر ہاؤس کی جانب چل پڑی۔ رینجرز کو استعمال کرنے والوں کو ہوش کے ناخن لینے چاہئیں۔ #نگران_نہیں_غلام_ہیں #زمان_پارک_پُہنچو
2
36
65
@SNKSPTI
S.N.K.S_PTI
11 months
انگریزوں کا آبدوز اور ھمارا آبدوز دیکھنے کیلئے پہلا کمنٹس دیکھیں 😆😂🤣😁🙈
Tweet media one
5
8
65
@SNKSPTI
S.N.K.S_PTI
1 year
سرپرائز وزیراعلی پنجاب اب سے کچھ دیر بعد اعتماد کا ووٹ لیں گےپنجاب اسمبلی..😂186 پورے ہے ۔۔۔ #PunjabAssembly #امپورٹڈ_حکومت_آٹاچور #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
Tweet media one
3
22
54
@SNKSPTI
S.N.K.S_PTI
1 year
0
24
58
@SNKSPTI
S.N.K.S_PTI
1 year
#SupremeCourtOfPakistan #behind_you_supremecourt #Article6 #آئین_شکنی_نامنظور Only our courts can save us today from this fascism. We stand behind you supreme court of Pakistan.
Tweet media one
2
71
59
@SNKSPTI
S.N.K.S_PTI
11 months
عوام کی بڑی تعداد احتجاج کے بعد زمان پارک پہنچانا شروع ہوگئی۔ 9 مئی کے بعد پہلی بار عوام کی بڑی تعداد پھر سے زمان پارک جمع ہو رہی ہے۔ #نکلو_حرمت_قرآن_کی_خاطر
2
30
50
@SNKSPTI
S.N.K.S_PTI
8 months
*🚨💥ہماری پوری ٹیم کی طرف سے قوم کی بیٹی کپتان کی شیرنی صنم جاوید خان کو سالگرہ مبارک ہو ❤️ اور بہادری دلیری کو سلام پیش کرتے ہیں*❣️🔥🥰 @TeamPakPower #HappyBirthdaySanamJavaid
Tweet media one
1
28
60
@SNKSPTI
S.N.K.S_PTI
11 months
اللہ عمران ریاض خان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے (آمین) @TeamPakPower #ہم_ہیں_عمران_ریاض_خان_کی_آواز
Tweet media one
9
54
54
@SNKSPTI
S.N.K.S_PTI
5 months
*سُنو پنجاب والوں* *🚨🚨22 کو وزیرآباد 23 کو اوکاڑہ اور 24 کو جھنگ آ رہا ہوں۔شیر افضل مروت کا پنجاب میں انٹری کا اعلان🔥🔥* *Punjab Are You Ready❤️✌️* #خان_نہیں_جھکنے_والا
3
41
55
@SNKSPTI
S.N.K.S_PTI
11 months
یہ قرآن پاک صرف مسلمانوں کیلئے نہیں ہم سب کیلئے مقدس کتاب ہے۔ مجھے پتا ہے کہ دوسرے ممالک میں قرآنی پاک کی بےحرمتی کو جرم نہیں سمجھا جاتا لیکن ہمارے ملک روس میں قرآن پاک کی بےحرمتی کرنے کی سخت سزا ہے۔ *روسی صدر پپوٹن* #عید_مبارک_میرے_کپتان
1
45
52
@SNKSPTI
S.N.K.S_PTI
3 months
*سردار جاوید خان لنڈ نے جعلی مینڈیٹ لینے سے انکار کردیا ، اپنی شکست تسلیم کرتاہوں* ویلڈن سردار جاوید اختر لنڈ ♥️ #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
4
37
56
@SNKSPTI
S.N.K.S_PTI
1 year
The day the company raised a gun against Imran Khan, Imran Khan won on the same day, they killed him but the rescuer saved him, now they don't understand what else to do with the gun, In history, the peace struggle will be written in golden letters!! @Iklovers98 #9thAprilBlackDay
Tweet media one
1
45
51
@SNKSPTI
S.N.K.S_PTI
7 months
*لاہور ہائیکورٹ کے جج اسجد گھرال کے بیٹے کی مہندی* لاھور ہائیکورٹ میں انصاف کی کرسی پر براجمان جسٹس اسجد گھرال سپُت کے ویاہ پر کروڑوں روپے ہوا میں اڑتے یہ گواہی دے رہے تھے کہ ہمارا عدالتی نظام 139 ویں نمبر پر کیوں ہے #سرکاری_سکولز_کی_نجکاری_نامنظور
4
29
48
@SNKSPTI
S.N.K.S_PTI
1 year
طیب اردگان کی جیت پر ترک عوام جہاں طیب اردگان کی جیت کی خوشیاں منا رہے ہیں وہی عمران خان کے حق میں نعرے بھی لگا رہے ہیں۔ عمران خان پاکستان کا وہ واحد لیڈر ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ اسلامی ممالک میں بھی بہت مقبول ہے۔ #قوم_کی_بیٹیاں_غیرمحفوظ
0
31
41
@SNKSPTI
S.N.K.S_PTI
1 year
تو پیچھے ہو جا،شیخ رشید ۔SHO: میں ایس ایچ ہوں او پیچھے ہو ایڈا تو ایس ایچ او دا پتر ,توں ٹاؤٹ ہے رانا بندر کا شیخ رشید 🤣 فواد اور شیخ رشید پاکستانی سیاست کے چارلی چپلن ہیں 😁🤣 #قوم_کا_سہارا_صرف_کپتان
3
39
42
@SNKSPTI
S.N.K.S_PTI
1 year
The imported government has oppressed the people through inflation, the people should actively participate in the elections, and defeat this imported government by the power of the vote. @Iklovers98 #9thAprilBlackDay
Tweet media one
0
36
46
@SNKSPTI
S.N.K.S_PTI
8 months
*🚨🔥کسی بھی سولین کا ملٹری کورٹس میں ٹرائل غیر آئینی ہے۔ حامد خان🚨✌️🇧🇫* #قوم_کی_جان_عمران_خان
0
38
47
@SNKSPTI
S.N.K.S_PTI
2 years
یہ ہیکرز کمینے اب صدقات خیرات اور پہلے سے بے گھر افرادکا حق بھی کھانے کو ہیں #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #روئیں_چیخیں_پیٹیں #عوام_کرے_گی_احتساب #قدم_بڑھاؤ_عمران_قوم_تمہارے_ساتھ_ہے
Tweet media one
3
35
38
@SNKSPTI
S.N.K.S_PTI
1 year
کارکنان نے پولیس کو زمان پارک کے باہر روک لیا۔ #BehindYouSkipper #زمان_پارک_پہنچو
4
28
39
@SNKSPTI
S.N.K.S_PTI
1 year
ڈر ہے چبا نہ جائیں کلیجہ نکال کر رہتے ہیں تیرے شہر میں ھندہ مزاج لوگ @teamInsafianik @TeamSP__ @TeamPakPower @te #ReleaseFemalePrisoners #آخری_سانس_تک_عمران_خان
3
48
41
@SNKSPTI
S.N.K.S_PTI
7 months
فیصل موروز کی بس کے ڈرائیور رانا یٰسین کی 110کی سپیڈ میں موٹر وے پر ڈیتھ ہو گئی ہے مگر تمام مسافروں کو اللہ پاک نے محفوظ رکھا اس سے یہ بات ثابت ہوئی کہ موت کا وقت مقرر ہے ۔ اس جگہ صرف ڈرائیور کی موت لکھی تھی باقی مسافروں کی نہیں #ڈٹ_کے_کھڑا_ہےمیرا_خان #فلسطین_پکار_رہا_ہے
3
35
45
@SNKSPTI
S.N.K.S_PTI
8 months
*🚨💥اس میں بتایا جا رہا ہے کہ عمار کی موت کا ذمہ دار ان کی اسٹیبلشمنٹ ہے تو جن پٹواریوں کو کوئی شک ہے تو وہ یہ سن لے اگر انہیں اردو ترجمہ نہیں اتا تو میرے ساتھ رابطہ کریں میں ان کو اردو ترجمہ الگ سے بتا دوں گا 🤣😁🖕* #ImranFightingForPakistan
1
42
45
@SNKSPTI
S.N.K.S_PTI
1 year
Jail Bharo Movement initiating from the 22nd of February. @TM__FLW @TeamSP__ #جیلیں_تیار_رکھو #نکلو_عمران_کے_سنگ
Tweet media one
0
46
41
@SNKSPTI
S.N.K.S_PTI
11 months
چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان نے قربانی کرنے سے پہلے اپنے جانوروں کو پیار کیا۔ عمران خان نے دو بکرے اور ایک بیل کی قربانی کی ہے۔ #عید_مبارک_میرے_کپتان
4
24
42
@SNKSPTI
S.N.K.S_PTI
9 months
*اہم ترین* صدر ڈاکٹر عارف علوی نے 13 بلز پر اعتراضات لگا کر بغیر دستخط کے وزیرِاعظم آفس بھجوا دیئے ہیں۔ اِن تمام بلز میں پولیس کو بغیر ورانٹ کے گرفتاری کا اختیار دینے والا بل بھی شامل ہے۔ #رہا_کرو_کپتان_ہمارا
1
25
37
@SNKSPTI
S.N.K.S_PTI
7 months
دنیا کی دس بڑی سیاسی جماعتوں کی فہرست جاری، پاکستان کی کون سی سیاسی جماعت کس نمبر پر ہے دیکھیے ویڈیو #اشتہاری_مجرم_بنا_لاڈلا #قومی_مجرم_نواز_بھگوڑا #جلسہ_تو_وڑ_گیا
0
43
43
@SNKSPTI
S.N.K.S_PTI
1 year
جب عمران خان کے خلاف سازش عروج پر تھی ان کے ٹکٹ پر جیتنے والے بک رہے تھے ان کو دھوکا دے رہے تھے تب آزاد جیت کر آنے والی ہماری سادات قیادت ہر آفر،دھمکی،اورلالچ کو ٹھکراکر سینہ تان کر کپتان کے ساتھ کھڑی رہی اور اب تک اپنی اصولی اور حق کی سیاست پرقائم وادائم ہے #عمران_خان_ضروری_ہے
Tweet media one
1
10
40
@SNKSPTI
S.N.K.S_PTI
8 months
صنم جاوید سمیت باقی کچھ خواتین کی ضمانت منظور ہو گئی الحمدللہ ❤ #قوم_کی_جان_عمران_خان
Tweet media one
1
25
44
@SNKSPTI
S.N.K.S_PTI
9 months
Day 9 without Imran Khan 💔 #پاکستان_کا_بیٹا_عمران_خان
0
57
40
@SNKSPTI
S.N.K.S_PTI
1 year
دادا کا کیا نام ھو گا ؟ @TM__FLW @TeamSP__ #BreakingNews
Tweet media one
47
9
36
@SNKSPTI
S.N.K.S_PTI
8 months
دیکھ زنداں سے پرے رنگ چمن جوش بہار رقص کرنا ہے تو پھر پاؤں کی زنجیر نہ دیکھ #اب_خاموش_رہناموت_ہے
0
22
40
@SNKSPTI
S.N.K.S_PTI
6 months
*💫🚨انتہائی بری خبر آرہی ہے، کچھ اداروں کو الرٹ کر دیا گیا ہے الیکشن روکنے کے لیے پاکستان میں خون کی گیم کھیلی جائے گی* *پی ٹی ائی کے ورکروں سے گزارش ہے خدارا، خدا کے واسطے ایسے فتنے دار لوگوں کے کسی بھی فتنے حملے سے دور رہیں* #عوام_کا_قائد_عمران
3
30
41
@SNKSPTI
S.N.K.S_PTI
1 year
*وکلاء برادری کی پی ٹی آئی میں شمولیت کی تیاریاں مکمل* لاہور زمان پارک میں وکلاء کی بہت بڑی تعداد میں پاکستان تحریکِ انصاف میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔ جس کے بعد چیئرمین عمران خان قوم قوم سے اہم خطاب بھی کریں گے #آخری_سانس_تک_عمران_خان #ReleaseFemalePrisoners
3
23
36
@SNKSPTI
S.N.K.S_PTI
1 year
Shame, shame, shame!!! They are fascist, corrupt and deceivers.Pakistan has rejected them & they are trying to isolate Pakistan.. #آخری_سانس_تک_عمران_خان #پاکستان_پوچھتا_ہے #ReleaseFemalePrisoners
Tweet media one
0
43
37
@SNKSPTI
S.N.K.S_PTI
7 months
لہو میں بھیگے تمام موسم گواہی دیں گے کہ تم کھڑے تھے @ImranKhanPTI @TeamPakPower #سائفرکیس_میں_باجوہ_پیش_کرو
Tweet media one
2
39
43
@SNKSPTI
S.N.K.S_PTI
1 year
نومان کا کزن نصراللہ پرسوں مفت آٹا لینے گیا تو شناختی کارڈ چیک کرکے کہا گیا کہ تمھاری بیوی پہلے آٹا لے چکی ہے۔ نصراللہ شدید کنوارا ہے اس کی اعلی حکام سے گذارش ہے کہ آٹا دو یا نہ دو میری نامعلوم بیوی دلوا دیں۔🤣🤣
10
25
34
@SNKSPTI
S.N.K.S_PTI
5 months
سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کے گھر کے گیراج میں دھماکہ ۔۔میاں ثاقب نثار اور خاندان کے دیگر افراد محفوظ رھے ۔۔گزشتہ کچھ عرصے سے نامعلوم افراد کی جانب سے دھمکیاں مل رھی تھیں #ووٹ_نظریہ_عمران_خان_کا #کھاد_بحران_کسان_پریشان
Tweet media one
5
27
38
@SNKSPTI
S.N.K.S_PTI
8 months
کامیاب ریلی۔ورکرزکنونشن بھی کروا لیاانشاءاللہ آگے بھی چپ نہیں بیٹھے گےجیلیں کم پڑجائیں گی اس ظلم وجبراورفسطائیت سے تنگ عوام اب نکلنےکوبےتاب ہے جیسے ہی کال دی عوامی سمندر اسلام آباد کارخ کرے گاہماری مفاہمتی پالیسی کو ڈر اور ہار سمجھنےوالے ہوش کےناخن لیں #کپتان_میرا_فار_سیل_نہیں
0
20
40
@SNKSPTI
S.N.K.S_PTI
7 months
*چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا اپنی آواز میں قوم کے نام پیغام* نوٹ: یہ اے آئی (AI) ٹیکنالوجی کے ذریعے آواز ریکارڈ کی گئی ہے۔ #عمران_کو_رہا_کرو #فلسطین_پکار_رہا_ہے
0
34
38
@SNKSPTI
S.N.K.S_PTI
7 months
#ہو_گئی_انصاف_کی_موت یہ غصہ ،نفرت جذبات فرد واحد کے نہیں کروڑوں دلوں کی آواز ہے اس نفرت،غم وغصے اور جذبات اور جوش وجنون کو نا تو کوئی بھگوڑا خرید سکتا نا شکست دے سکتا ہاں کچھ بہت ہی پیارے تھے جن سے بڑے چھوٹے سب محبت وعقیدت رکھتے تھے مگر افسوس انہوں نے خود اپنی عزت نیلام کردی
0
28
40
@SNKSPTI
S.N.K.S_PTI
1 year
یہ میرے کپتان کے آنسو اپنی قوم کا درد اور دوسری آنے والی نسل کا خون یہ سب بھول جائیں کیسے؟ نئے اورپرانےپاکستان کی بات سے کیسے نکلے یہ قوم جن ناہنجاروں نے ملک کا ستیاناس کردیا ان کو قبول کرلیں یہ ممکن نئی ہے خدارا قوم کے ساتھ کھڑے ہوں اور الیکشن کروائیں #بنے_گا_نیا_پاکستان
0
16
30
@SNKSPTI
S.N.K.S_PTI
8 months
*ہمیں یــــہ غلط فہمی لــــے ڈوبے گــــی کہ جنت صــــرف نماز روزہ حــــج سے ملے گــــی"____//💯🥺🥀* #قوم_کی_جان_عمران_خان
4
20
37
@SNKSPTI
S.N.K.S_PTI
11 months
اللہ آپکو آزماتا ہے جب آپ حق اور سچ پر ہوں رب آپکے لئے کافی ہوتا ہے۔ *شہریار آفریدی کی عدالت پیشی کے موقع پر گفتگو* #خان_کی_طاقت_عوام
Tweet media one
5
20
34
@SNKSPTI
S.N.K.S_PTI
5 months
*ایسے لوگوں سے بلا وجہ سامان خرید لیا کرو, کیونکہ یہ لوگ بھیک نہیں مانگتے.💔* #بهاگنا_نہیں_مقابلہ_کرو
Tweet media one
3
26
39
@SNKSPTI
S.N.K.S_PTI
4 months
انااللہ واناالیہ راجعون میرا جوان سالہ بھانجا محمدرمضان جسکو گزشتہ صبح قتل کردیا گیا جوان بیٹے کی وفات والدین کی کمرتوڑ دیتی ہے اللہ رب العزت مغفرت فرمائے اور والدین کو صبرجمیل عطا فرمائے سب احباب سے دعائے مغفرت کی درخواست ہے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
18
24
39
@SNKSPTI
S.N.K.S_PTI
1 year
Imported government has done nothing but destroy Pakistan's economy. Dar's tale of fixing the economic devastation was also a farce. The only way to get out of this crisis is general elections. @ShahidNadeem98 @TM__FLW #امپورٹڈ_حکومت_آٹاچور
Tweet media one
1
26
38
@SNKSPTI
S.N.K.S_PTI
1 year
بیچاری نے ڈیڑھ گھنٹہ تقریر سنی اور خان نے ایک دفعہ بھی نام نہیں لیا😂 بال نوچ نوچ کر دیوار میں ٹکریں انصافیو منڈے نوں سمجھاؤ انج دل نئی توڑے دے ہندے😜
Tweet media one
8
18
37
@SNKSPTI
S.N.K.S_PTI
1 year
اعظم سواتی کی سی سی پی او سے ملاقات کچھ ہی وقت میں لاہور کے داخلی راستوں کو کھول دیا جائے گا قوم کو مینار پاکستان آنے کی دعوت دیتا ہوں، اعظم سواتی #چلو_چلو_مینار_پاکستان_چلو #جلسہ_نہیں_ریفرینڈم_ہے
1
26
34
@SNKSPTI
S.N.K.S_PTI
1 year
ہمارا کیوٹ سا دہشگرد اور ہم اسکے چھوٹے چھوٹے مزائل 💗💗💗 #عوام_کی_ضد_عمران_خان
Tweet media one
3
19
34
@SNKSPTI
S.N.K.S_PTI
6 months
کسی بھی بغیرت شخص کا اسکرپٹڈ انٹرویو وہ بھی چند دلال ٹائیپ بغیرتوں جن کی اپنی عزتیں نائیٹ کلبز کا چسکا لیتی رہتی ہیں ان کے کہنے پر ہونا کپتان کی عزت میں تو کمی نہیں لائے گا مگر ایسے بغض بھرے انٹرویوز کو انصافینز زیادہ ڈسکس کرکے شہرت نا بخشا کریں ان کی ویلیو0ہے #KhawarManeka
Tweet media one
2
23
37
@SNKSPTI
S.N.K.S_PTI
1 year
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبراکاتہ 🕋15شعبان المعظم 🕋 (شب برات) اللہ تعالی ہمیں اس فضیلت والی رات کے صدقے ہمارے کبیرہ اور صغیرہ گناہ معاف فرمائے اور ہمیں سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین🙏🏻🙏🏻 @LegacyLeavers_ @TM__FLW @TeamiPians @TeamPTIik #نجات_کی_رات_شب_برات
Tweet media one
0
23
35
@SNKSPTI
S.N.K.S_PTI
7 months
Tomorrow, October 22, at 3 pm.Pakistan Tehreek-e-Insaf will organize a grand workers' convention at New Market, Kachcha Chowk, Ferozepur Road, Kahna #اشتہاری_مجرم_بنا_لاڈلا #قومی_مجرم_نواز_بھگوڑا
0
50
38
@SNKSPTI
S.N.K.S_PTI
8 months
راولپنڈی پولیس نے شیر افضل مروت صاحب کا گھر اور فارم ہاؤس گرا دیا #FreeImranKhanNow
4
30
34
@SNKSPTI
S.N.K.S_PTI
1 year
ریاست اپنی پالیسیوں کی میت کا جنازہ پڑھتے ہوئے #مراد_نے_کہا_تھا #NadeemAnjumMustResign #ReadyToDieForImranKhan
5
19
29
@SNKSPTI
S.N.K.S_PTI
11 months
اِس سے پہلے کہ کسی رسم پہ وارے جائیں چل کسی شوق کی تکمیل میں مارے جائیں #پی_ٹی_ائی_کا_جھنڈا_لگاہیں #NewProfilePic
Tweet media one
3
19
34
@SNKSPTI
S.N.K.S_PTI
8 months
*_میں ٹوٹا نہیں ہوں بس تباہ ہو رہا ہوں شیر افضل خان مروت کا گھر توڑ دیا گیا_*💔😭🥺 #PakistanUnderFascism
1
30
33
@SNKSPTI
S.N.K.S_PTI
1 year
رات کے اندھیرے میں فلیکس لگاتے پکڑے گے شہری ، تم ہوتے کون ہو غداری کا سرٹیفکیٹ دینے والے شکلیں واضح #قوم_کی_بیٹیاں_غیرمحفوظ
2
19
31
@SNKSPTI
S.N.K.S_PTI
1 year
علی بلال عرف ظل شاہ کا باپ اپنے شہید بیٹے کے قتل کی ایف آئی آر درج کرانے کے لئے پوری رات تھانے میں بیٹھا رہا لیکن ایف آئی آر درج نہ ہوسکی 💔 @TM__FLW @TeamiPians @TeamPTIik @TeamVOP @TeamSP__ @TeamPakRising @LegacyLeavers_ #منشی_محسن_نقوی_شرم_کرو
Tweet media one
3
22
29
@SNKSPTI
S.N.K.S_PTI
1 year
پاکستان تحریکِ انصاف کی طرف سے آج ایک ہزار لوگوں کو افطاری کروائی گئی۔ اِس کے علاوہ زمان پارک میں اور بھی بہت سی جگہوں پر افطاری کا اہتمام کیا گیا۔ @TM__FLW #الیکشن_کراو_بادشاہت_مکاو
1
26
32
@SNKSPTI
S.N.K.S_PTI
8 months
اڈیالہ جیل منتقلی کے وقت اسلام آباد ٹول پلازہ پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا پھولوں کی پتیوں سے استقبال کیا گیا۔ #ہمت_والا_لیڈر_عمران_خان
0
22
34
@SNKSPTI
S.N.K.S_PTI
11 months
Quote tweet with your favorite IK Quote #QuotesByImranKhan
Tweet media one
@1sarz_
Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
11 months
Listen da voice plz. similarities btw @ImranKhanPTI , @ImranRiazKhan both names starts with "IMRAN", both r fearless tigers of Pak, both r our national heros, both r facing cruelty n injustice 4m so called current incompetent govt. #QuotesByImranKhan #ReleaseImranRiazKhan
4
57
63
2
20
31
@SNKSPTI
S.N.K.S_PTI
8 months
ایک ہی مقام اقوام متحدہ کی اسمبلی پوری دنیا کے سامنے تین اشخاص کا خطاب اصلی امت مسلمہ کی دھاڑ جس کی گونج سے یہود ونثار کانپ اٹھے کس لیڈر نے سہی امت مسلمہ اور ملک کی ترجمانی کی آپ کمنٹس میں بتائیں #قوم_کی_جان_عمران_خان
3
37
31
@SNKSPTI
S.N.K.S_PTI
1 year
وزیراعظم میں اتنا اعتماد بھی نہیں جتنا دفتر کے کلرک میں ہوتا ہے میاں صاحب بھی ڈر کر لندن بیٹھے ہوئے ہیں مریم بھی لکھی ہوئی تقریریں پڑتی ہیں انکے اب جانے کے دن ہیں ان میں اعتماد ہی ختم ہوگیا ہے۔ سینئر تجزیہ کار ہارون رشید
0
10
27
@SNKSPTI
S.N.K.S_PTI
1 year
25دن جیل کاٹنے کے بعد سابق صوبائی وزیر حسین جہانیاں زمان پارک پہنچ گے 25 دن جیل میں رہا ہوں اور مجھے 25 دن داماد بنا کر نہی رکھا گیا پریس کانفرنس کرنے کا پریشر بھی تھا ہور کجھ ساڈے لائق ✌️😁😅 #عوام_کی_ضد_عمران_خا
Tweet media one
Tweet media two
0
27
34
@SNKSPTI
S.N.K.S_PTI
9 months
دفتر خارجہ کی لابی میں سابق وزیرِاعظم عمران خان کا دستخط شدہ بلا نمائش کیلئے رکھ دیا گیا اور آنے والے مہمانوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ #عمران_خان_سچا_عاشق_رسول
Tweet media one
2
20
31
@SNKSPTI
S.N.K.S_PTI
11 months
عمران خان کے دستخط قیمت 3 ارب ڈالرز۔ آئی ایم ایف۔ #ShameOnARY
Tweet media one
0
19
32
@SNKSPTI
S.N.K.S_PTI
7 months
پاکستان تحریک انصاف کو 22 اکتوبر کو لاہور کاہنہ این اے 123 میں جلسے کی اجازت مل گئی #ایک_ریاست_دو_دستور_نامنظور
Tweet media one
1
21
31
@SNKSPTI
S.N.K.S_PTI
5 months
تمھیں تو پھر بھی سہولت ہے اشک باری کی مگر جو ہم پہ گزرتی ہے دل ہی جانتا ہے.. #خان_نہیں_جھکنے_والا
2
19
33
@SNKSPTI
S.N.K.S_PTI
7 months
*جو جو سوشل میڈیا پر کام کر رہا ہے ان سب کو خان نے سلام پیش کیا تھا۔* *سب لوگ جُڑے رہو،متحد رہو اور کام کرتے رہو۔* #ہم_دیوانے_عمران_کے
3
28
34
@SNKSPTI
S.N.K.S_PTI
1 year
Mohsin Naqvi and mani you are the murderer of innocent people. @TM__FLW @TeamPTIik #فرعون_نما_شریف_خاندان
Tweet media one
0
46
35
@SNKSPTI
S.N.K.S_PTI
1 year
ترکی نے ایک رات جاگتے ہوئے کاٹی اور آج تک پرسکون ہو کر سو رہے ہیں۔ سری لنکا جاگ اٹھا ہے پاکستانیوں آپکی غیرت بھی جاگے گی کبھی ؟ #ReadyToDieForImranKhan #مراد_نے_کہا_تھا
4
20
29
@SNKSPTI
S.N.K.S_PTI
5 months
تحریک انصاف کا نیا ترانہ جس نے آتے آگ لگا دی 🔥 @LegacyLeavers_ @TeamPakPower #حقیقی_آزادی_آنلائن_جلسہ
1
25
33
@SNKSPTI
S.N.K.S_PTI
1 year
الحمداللہ ، خان صاحب کی تازہ ترین ویڈیو ❤️ یاد رہے کہ کپتان نے دو ہفتے بعد سڑکوں پہ آنے کا عندیہ دیا ہے
5
8
27
@SNKSPTI
S.N.K.S_PTI
1 year
*اس عمر میں اتنی شدید نفرت کیوں کس وجہ سے۔۔۔۔؟؟؟* *غور کیجئے* *عوام کی آواز @TeamPTIik @TM__FLW #سلیکشن_نہیں_صرف_الیکشن
0
32
28
@SNKSPTI
S.N.K.S_PTI
11 months
I @SN_Khan98 wish @ImranKhanPTI , my leader a very Happy Eid Ul Azha. Dear sir, you have always supported the voiceless and guided us in our time of despair. I pray Allah for your health, happiness and success. Eid Mubarak! @TeamPakPower #عید_مبارک_میرے_کپتان
Tweet media one
0
41
30
@SNKSPTI
S.N.K.S_PTI
6 months
سب میرے آفس میں چل کر آتے تھے اور میں عمران خان کو خود لینے گیا تھا۔ ڈونلڈ ٹرمپ @LegacyLeavers_ #WeWillVote4Azadi
4
30
32
@SNKSPTI
S.N.K.S_PTI
6 months
*پولیس اور ایف سی ناکوں کے باوجود لوگ بڑی تعداد میں دیر کنونشن میں شرکت کے لئے جا رہے ہیں شیرافضل مروت دیر پہنچ گٸے کاکنوں کو پرامن رہنے کی تلقین #عمران_خان_تو_آئے_گا
0
24
32
@SNKSPTI
S.N.K.S_PTI
7 months
نیا مطالعہ پاکستان پاکستان میں امریکن دھمکی "قومی راز" ہوتی ہے اور اِس دھمکی سے اپنی قوم کو آگاہ کرنا "غداری" ہوتی ہے 🤔 #سائفر_بہانہ_کپتان_نشانہ
0
29
32
@SNKSPTI
S.N.K.S_PTI
1 year
پیجے کی مجبوری کو بے شک ایک شوہر ہی سمجھ سکتا ہے جس کی بیگم کو اس کے سامنے باتیں سنائی جائیں اور وہ خاموش رہے اور اگلے دن وہ ٹیونگ کرواکے اپنے ماں باپ سے کہتا پھرے۔ "دیکھا ناراض کردیا نا میری بیگم کو۔۔۔کیچپ بھی لیکر نہیں گئی بیچاری" @TeamPakRising @TM__FLW #PervaizElahi
Tweet media one
0
13
28
@SNKSPTI
S.N.K.S_PTI
7 months
نواز شریف فیصلہ سنے بغیر قاضی پہ بھروسہ کر کے سعودیہ روانہ ہو گیا،پلان تھا کے وہاں کعبے کے سامنے کھڑے ہو کر فوٹو شوٹ کروا کے کیپشن لکھنا تھا (شکر الحمدللہ نواز شریف آج پھر سرخرو ہو گیا) لیکن میاں راستے میں ہی تھے کے سارا پروگرام وڑ گیا😂😂😂😂 #QaziFaezIsa
1
16
32
@SNKSPTI
S.N.K.S_PTI
8 months
مجھے آگر پوری دنیا ہی چھوڑ جائے تو مجھے فرق نہین پڑتا کیونکہ میں لوگوں کے بھروسے سے نہیں آپنے رب کے بھروسے پہ چلتا ہوں #قوم_کی_جان_عمران_خان
Tweet media one
0
27
29
@SNKSPTI
S.N.K.S_PTI
1 year
کپتان اور اس کے چاہنے والوں کی خیر #چلو_چلو_مینار_پاکستان_چلو
3
14
27
@SNKSPTI
S.N.K.S_PTI
1 year
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اسلام آباد کی عدالتوں میں پیشی کے بعد بڑے قافلے کے ہمراہ واپس زمان پارک روانہ ہوگئے۔۔!! #آرہا_ہے_کپتان_اسلام_آباد
1
10
26
@SNKSPTI
S.N.K.S_PTI
8 months
کٹھ پتھلیوں ؛غلاموں اور منافقوں کو لکھے اور رٹے لفظ بولنے پڑتے جبکہ آزاد و بہادر لیڈر کھل کے قوم اور امت مسلمہ کی بات کرسکتا ہے اور اس وقت وہ لیڈر صرف عمران خان ہے#قوم_کی_جان_عمران_خان
0
18
29
@SNKSPTI
S.N.K.S_PTI
1 year
PTI Chairman @ImranKhanPTI talks about the budget presented by PDM, and the darkness ahead @TeamPakPower #عمران_خان_ایک_نظریہ_ہے
Tweet media one
1
36
28
@SNKSPTI
S.N.K.S_PTI
1 year
6
15
28
@SNKSPTI
S.N.K.S_PTI
1 year
#داستان_دل یااللہﷻ اس نیک اور قبولیت کے وقت میں اپنے پیارے محبوب ﷺ کے صدقے ایسے بیغیرتوں کو عبرتناک سزادے یاانکی ماں ،بیٹی بہن پر بھی ایسی ہی تہمتوں کے انبار لگا جیسے یہ دوسروں کی ماں بہنوں بیٹیوں پر کیچڑ اچھالتے ایسے مردہ ضمیروں اور معاونوں کو عبرت کا نشان بنا آمین
3
14
24