M.Naeem 🌱 Profile Banner
M.Naeem 🌱 Profile
M.Naeem 🌱

@Rn_Gardening

4,575
Followers
4,288
Following
4,922
Media
39,071
Statuses

www۔langranews۔com YouTube۔com/RTGWR #Vegetablegardening ۔#لنگڑانجومی ۔ ھمارا چینل

حئی السلامہ جدہ
Joined January 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Rn_Gardening
M.Naeem 🌱
4 months
السلام علیکم میں اپنے تمام دوستوں کا شکرگزار ہوں جنکی کوشسوں سے میری رہائی ممکن ہوئی اور جنہوں نے میرے لئے آواز اٹھائی۔ @AdvSalmanShahid
Tweet media one
47
27
105
@Rn_Gardening
M.Naeem 🌱
1 year
زیر نظر ویڈیو میں مریم نواز کو تاج پہنانے والا شخص رانا عمران ہے جنرل ہسپتال کے پارکنگ اسٹینڈ اور کنٹین کا ٹھیکدار جو کئی سالوں سے اونے پونے داموں پر ٹھیکہ لیتا ہے آور پھر عدالت سے سٹے لے آتا ہے اور ایک پیسہ نہیں دیتا ہسپتال کوہاؤسنگ سوسائٹی فیروز پور روڈ کا صدر بھی ہے
36
457
653
@Rn_Gardening
M.Naeem 🌱
1 month
شادی سے پہلے اور شادی کے بعد
11
77
378
@Rn_Gardening
M.Naeem 🌱
2 years
کیا قصور تھا انکا #حقیقی_آذادی_مارچ
Tweet media one
5
110
295
@Rn_Gardening
M.Naeem 🌱
11 months
جنرل ھسپتال کے سامنے صرف بریک لگانے پر چلان ڈرئیور گاڑی میں موجود ہو تب بھی ۔ لائسنس قبضہ میں لے کر چلا گیا رسید بھی نہیں دی لاہور ٹریفک پولیس کی لوٹ مار اور شہریوں کو تنگ کرنا معمول بن گیا @OfficialDPRPP @MohsinnaqviC42 @GovtofPunjabPK @ctplahore
Tweet media one
18
92
167
@Rn_Gardening
M.Naeem 🌱
2 years
لبرٹی چوک کے دہشت گرد #حقیقی_آذادی_مارچ
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
112
167
@Rn_Gardening
M.Naeem 🌱
2 years
لبرٹی چوک
Tweet media one
1
55
173
@Rn_Gardening
M.Naeem 🌱
2 years
لالیکا ساب تشریف۔ لے آئے تے رونقاں ودھ گیاں
Tweet media one
2
11
162
@Rn_Gardening
M.Naeem 🌱
2 years
برگرز بچوں کو کیا پتہ کہ یہ کیا ہے 🤔
Tweet media one
85
17
140
@Rn_Gardening
M.Naeem 🌱
1 year
عشق بلھے نوں نچاوے یار تے نچنا پیندا اےےے جدوں پلیٹاں رہ جان چار تے نسنا پیندا اے ۔۔ اللہ ھووووووو #لنگڑاشاعر
Tweet media one
12
66
115
@Rn_Gardening
M.Naeem 🌱
1 year
مورخ اپ پریشان اے 🤔 اسدی اپنی گھڑی توشہ خانہ دی نکل آئی اے 🤔
Tweet media one
@Lalika79
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶
1 year
اپنا مؤرخ لکھ زرا پاکستان کی تاریخ میں جتنے حکمران گذرے ہیں ان سب میں سے سب سے زیادہ قیمتی تحفہ بھئ عمران احمد خان نیازی کو ملا کیونکہ دنیا بندے کی قدر جانتی ہے
31
734
3K
6
11
101
@Rn_Gardening
M.Naeem 🌱
4 months
جو تھوڑا بہت ڈر تھا خان ساب کے عشق نے اج وہ بھی دور کردیا ۔ ۔ رفاقتیں کبھی پابند سلاسل نہیں ہوتیں جگنو قید میں رکھ کر پالے نہیں جاتے
Tweet media one
23
40
105
@Rn_Gardening
M.Naeem 🌱
2 years
سرزمین تونسہ کا یہ سپوت اپنے شھرکے سیلاب متاثرین کی امداد میں دن رات ایک کیئے ہوئے ہے۔ اسکا دست بازو بنیں اور ڈونیشن اکٹھی کرکے بھیجیں ۔ یہ اسوقت سے لوگوں کی مدد کررہا ہے جب کسی نے امدادی کارروائیاں شروع نہیں کی تھیں ۔ @DeFilosfer
Tweet media one
2
49
102
@Rn_Gardening
M.Naeem 🌱
2 months
سلام صبح اج سنڈے ہے ابھی کچن گارڈن کا چکر لگایا ہے تو یہ کچھ ملا ۔ابھی شملہ مرچیں اور سبز مرچیں بھی دھائی دے رہی تھی کہ سانوں وی لے چل نال وے
Tweet media one
26
10
96
@Rn_Gardening
M.Naeem 🌱
1 year
مراد سعید بھی زمان پارک میں کھلاڑیوں کے ھمراہ
2
6
90
@Rn_Gardening
M.Naeem 🌱
1 year
ٹاور گارڈننگ شروع کریں کم جگہ میں زیادہ سبزیان اگائیں ۔مزید تفصیل میرے چینل پر ۔ میں اس سے کدو پاک چوائے دھنیا سلاد لے چکا ۔ویڈیوز موجود ہیں خود دیکھ لیں۔
Tweet media one
4
19
90
@Rn_Gardening
M.Naeem 🌱
2 years
پاکستانی وینٹیلیٹرز کو جسطرح اس رپورٹر نے پروموٹ کیا ہے ۔ میں معترف ہوگیا ہوں اس صحافی کا ۔
29
21
75
@Rn_Gardening
M.Naeem 🌱
2 years
ھائی برڈ بیج کے استعمال سے اپکی محنت کو چار چاند لگ سکتے ہیں ۔ گھریلو باغبانی کے شوقین خواتین و حضرات ھمارا یوٹیوب چینل سبسکرایب کریں۔
1
28
75
@Rn_Gardening
M.Naeem 🌱
2 years
وہ لوگ بھی آئے جو کبھی۔نہیں آئے تھے
0
46
81
@Rn_Gardening
M.Naeem 🌱
2 months
یہ پھل کس کس نے کھایا ہے اور کیا نام ہے اسکا ؟
Tweet media one
48
3
80
@Rn_Gardening
M.Naeem 🌱
1 year
پی وی سی پائپ میں بینگن لگا تو لیا تھا مگر اب اسکی ضروریات بڑھ گئی ہیں اسلیے اسے بڑے گملے میں شفٹ کرنے لگا ہوں ورنہ اسکو پھل نہیں لگے گا ۔ ایسے ہی مزید چمتکار دیکھنے کیلئے ھمارا چینل سبسکرایب کریں
1
12
75
@Rn_Gardening
M.Naeem 🌱
1 year
کچن گارڈننگ کو فروغ دیں اور مزید معلومات کے لیے میرا یوٹیوب چینل سبسکرایب کریں لنک بایو میں
Tweet media one
Tweet media two
5
12
75
@Rn_Gardening
M.Naeem 🌱
1 year
السلام۔علیکم۔۔ کچن گارڈننگ کو فروغ دیں ۔ڈبے بوتل گملے پی وی سی پائپ سمیت بہت سی چیزوں میں سبزیاں اگائی جا سکتی ہیں ۔ اپ چینل سبسکرائب کرکے ویڈیوز دیکھ سکتے ہیں اور ائیڈیاز لے سکتے ہیں ۔ یہ مرچیں پی وی سی پائپ میں لگائی گئی ہیں اور اچھا پھل لگا ہے۔ 🌶️🌶️🌶️
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
5
13
72
@Rn_Gardening
M.Naeem 🌱
2 months
ابھی سویرے سویرے باغیچے کا چکر لگا کرآیا ہوں تو یہ توڑ لایا ہوں
Tweet media one
21
2
78
@Rn_Gardening
M.Naeem 🌱
2 years
ایتھے رکھ نیازی دا تازہ بیان
1
27
71
@Rn_Gardening
M.Naeem 🌱
2 years
مارشلا کا بول کر اس بندے کو ڈرا رہے ہیں جس نے سردیوں میں ریحام خان کو طلاق دے دی تھی ۔ کج ھوش کرو
9
24
69
@Rn_Gardening
M.Naeem 🌱
1 year
مسجد ڈھا دے مندر ڈھادے ڈھا دے جو کج ڈھیندا اک جناج دا گھر نہ ڈھانویں وچ کمانڈر ریہندا #لنگڑاشاعر
6
26
71
@Rn_Gardening
M.Naeem 🌱
2 years
نٹ کھٹ ، شرارتی مگر سچا انسان دوست جس نے عوامی بھلائی کے کاموں میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا ۔۔ @DeFilosfer
Tweet media one
16
19
70
@Rn_Gardening
M.Naeem 🌱
1 year
کچن گارڈننگ سسرالی آئے تھے مرچوں کی تعریفیں کرگئے ۔جاتے ہوئے لے بھی گئے اور اور سردیوں کے لئے دس پودوں کی فرمائش کرگئے۔اب وزارت داخلہ رپورٹ دے رہی کہ میں ایک پودا بھی انکی گاڑی کی ڈگی میں رکھوایا تھا 🤔 مرچان اوہ لے گئے لگ مینوں گیاں میری ڈکیتی ہوگئی 🌶️
Tweet media one
Tweet media two
12
4
74
@Rn_Gardening
M.Naeem 🌱
2 years
مہنگی سبزیاں خریدنے کی بجائے ھوم گارڈننگ کو فروغ دیں ۔ #کچن_گارڈننگ_کوفروغ_دیں
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
5
28
72
@Rn_Gardening
M.Naeem 🌱
1 year
کچن گارڈننگ کو فروغ دیں ھماراچینل سبسکرایب کریں 👇 وستھاری خبروں کے لئے جڑے ریہئے
Tweet media one
3
5
72
@Rn_Gardening
M.Naeem 🌱
17 days
اج 3 جون ہے
Tweet media one
@mugheesali81
Mughees Ali
17 days
عمران خان اور شاہ محمود قریشی سائفر کیس میں بری۔۔۔!!!
Tweet media one
36
3K
11K
13
13
70
@Rn_Gardening
M.Naeem 🌱
2 years
کچن گارڈننگ کی مزید جانکاری کے لیئے ھمارا چینل سبسکرایب کریں #کچن_گارڈننگ_کوفروغ_دیں
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
20
63
@Rn_Gardening
M.Naeem 🌱
1 year
ڈبے ٹوکری بوتلیں کین جو ملے اسمین سبزی کا کوئی پودا لگا دیں
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
6
13
63
@Rn_Gardening
M.Naeem 🌱
1 year
میرے کچن گارڈننگ کے باغات 🌶️🌶️🌶️🌶️
Tweet media one
3
2
62
@Rn_Gardening
M.Naeem 🌱
2 months
الحمدللہ اس سال فصل اچھی ہوئی ہے ۔بروز اتوار دوست احباب میں ٹماٹروں کی تھیلیاں گفٹ کی جائیں گی ۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
17
3
66
@Rn_Gardening
M.Naeem 🌱
1 year
ماشاءاللہ بروکلی اتنی اچھی پیداوار دے رہی ہے کہ خود بھی کھا رہا ہوں اور کئی دوستوں کو بھی دے چکا ہوں ۔ پاکستان کا موسم بہترین ہے اسکے لیئے ۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
3
7
54
@Rn_Gardening
M.Naeem 🌱
1 year
کچن گارڈننگ شروع کریں اور ھمارا چینل سبسکرایب کرکے سیکھیں نت نئے طریقے ۔ لنک بایو میں
Tweet media one
1
9
56
@Rn_Gardening
M.Naeem 🌱
6 months
ناظرین ! اج ہلدی کے پودے سے یہ ہلدی حاصل ہوئی ہے ۔اور ٹو مچ خوشی ہوئی ۔ کچن گارڈننگ کو فروغ دیں #RnGardening #GYO #Gardening
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
7
10
58
@Rn_Gardening
M.Naeem 🌱
2 years
متاثرین سیلاب کی امداد کے لئے گئے ٹیم فلاسفر نے راستے میں رات گزار کر صبح پھر متاثرین کی تلاش میں نکل پڑے۔ کوسش ہے اپکا دیا گیا پیسہ ان لوگوں تک پہچے جنہیں کہیں سے امداد نہ ملی ہو۔ فلاسفر @DeFilosfer تاریخ رقم کررہا ہے ۔
0
18
50
@Rn_Gardening
M.Naeem 🌱
19 days
کہتے تھے کہانی 2014 سے شروع کرنی ہے ۔ اس نے 1971 سے شروع کردی
7
15
59
@Rn_Gardening
M.Naeem 🌱
2 years
عمران نیازی تم 90منٹ میں 1 ارب اکٹھا کرکے شیر مت بنو میں نے 1 عرب 9 منٹ میں اکٹھا کر دیا تھا ۔ پشپا کماری
7
20
50
@Rn_Gardening
M.Naeem 🌱
2 months
یہ پودا گنج پن، سوزش، خارش ، نزلہ، ہیضہ، بالوں کی مضبوطی و دیگر امراض میںاکسیرہے۔آک کےپتوں کی دھونی مچھروں کو بھگانے میں مددگار ہوتی ہے۔یہ بات ذہن نشین ہونا ضروری ہے کہ آکھ کےپودے کے اور بھی بہت سے فوائد ہیں
Tweet media one
28
9
56
@Rn_Gardening
M.Naeem 🌱
1 year
میرا گلشن کبھی مجھے خالی ہاتھ نہیں آنے دیتا جب بھی جاتا ہوں تو کہتا ہے کہ کچھ لیتا جا ۔
Tweet media one
Tweet media two
7
4
52
@Rn_Gardening
M.Naeem 🌱
1 month
ماشاءاللہ چودھری ساب نے کہا تھا دو دن بعد پیٹی کھولنا مہک پورے گھر پھیل گئی ہے ۔ شکریہ چودھری ساب 😍
Tweet media one
8
1
57
@Rn_Gardening
M.Naeem 🌱
1 year
الحمدللہ 🙏 ایک سنگ میل عبور
Tweet media one
11
9
50
@Rn_Gardening
M.Naeem 🌱
2 years
میرے دھنیئے کے باغات #RooftopGardeningWithRana
Tweet media one
4
3
55
@Rn_Gardening
M.Naeem 🌱
18 days
3 جون سے گیم بدلے گی ۔۔۔
19
3
56
@Rn_Gardening
M.Naeem 🌱
1 year
رنگ مرچاں دے لال ہو گئے کھوتا نئیں مڑیا ویکھو کنے سال ہوگئے
Tweet media one
4
3
53
@Rn_Gardening
M.Naeem 🌱
1 year
استاد محترم @EducarePak اپنی کلاس میں بچونکو پیاسا کوا پڑھا رہے ہیں
6
9
52
@Rn_Gardening
M.Naeem 🌱
1 year
گرمیوں کی چھٹیوں میں ان بچوں کے والدین کو کہا کہ ھم نے پھول پودے سبزیاں اگانا سیکھنی ہیں ہمیں کچن گارڈننگ کی کلاسز میں داخلہ دلوایا جاے اور یہ بہت شوق سےچلڈرن لائبریری میں سیکھ رہے ہیں ۔
Tweet media one
1
8
53
@Rn_Gardening
M.Naeem 🌱
2 years
لوگوں کےغم دیکھے تو میں اپنا غم بھول گیا یہ فلاسفر @DeFilosfer کا اپنا گھر ہے جوکسی بھی وقت زمین بوس ہوسکتاہے رہنے کے قابل نہیں رہا ۔ مگر یہ مردمجاھد دور دراز تباہ حال لوگوں کی مدد میں لگا ہوا ہے۔ سلام ہے ایسے جہاندیدہ مجاھد کوجو مدد فراہم کرنےوہاں تک پہچاجہاں کوئی نہیں پہنچا۔
0
35
51
@Rn_Gardening
M.Naeem 🌱
1 year
پکڑا گیا چور
9
2
51
@Rn_Gardening
M.Naeem 🌱
1 year
باجرے دی چوپڑی روٹی مکھن ساگ تے لسی دا گلآس ص اگیا بادشاھو 😋
Tweet media one
5
3
52
@Rn_Gardening
M.Naeem 🌱
2 years
کوئی ANP سے پوچھے کہ کالاباغ ڈیم بنا تو نوشھرہ ڈوب جائے گا ۔ اج نوشہرہ ڈوبا ہوا ہے اور کالا باغ ڈیم بھی نہیں ہے۔ ھم اپنے اعمال۔کی سزا بھگت رہے ہیں
3
16
45
@Rn_Gardening
M.Naeem 🌱
2 years
سالیا نوٹیفیکیشن جاری کر ۔ الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پی ٹی آئی کے 5 ممبران کے نوٹیفکیشن سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا، الیکشن کمیشن آج ہی محفوظ فیصلہ سنائے گا۔
2
12
49
@Rn_Gardening
M.Naeem 🌱
1 year
اج چھ بجے ستاروں کی صورتحال تبدیل ہوئی ہے جسکے مطابق عمران کا ستارہ گردش سے نکل ایا ہے اور انیوالے چند دنوں میں واضح تبدیلی نظر آئیگی اور انکی پارٹی بھی نحس اٹرات سے نکلے گی ۔ لوگ خان سے معافی تلافی کرتے بھی نظر آئیں گے تاھم کچھ اٹرات 28 مئی تک رہیں گے ۔ #لنگڑانجومی
12
7
48
@Rn_Gardening
M.Naeem 🌱
1 year
تربوز 🍉 کھایا کرو موسمی ہے سستا ہے دوران خون اور دل کے افعال کو درست کرتا ہے ۔پیاس کی شدت کوکم کرتاہے ۔ اسمیں نیلی گولی والے اجزاء بھی پائے جاتے ہیں ۔ #لنگڑاحکیم
Tweet media one
8
5
50
@Rn_Gardening
M.Naeem 🌱
2 years
پٹواری فل۔زور لگا رہے ڈونیشن اکاونٹ کو کامیاب بنانے کی ۔ جتنا پیسہ انھوں نے اکٹھا کرنا ہے اتنے پیسے کی ھمارا فلاسفر @DeFilosfer ابتک امداد بانٹ چکا ہے
2
28
50
@Rn_Gardening
M.Naeem 🌱
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💞 #کچن_گاڈمرڈننگ_کو_فروغ_دیں
Tweet media one
5
4
49
@Rn_Gardening
M.Naeem 🌱
1 year
جب ٹماٹر پک جائیں تو اتار لیں تاکہ پودا نئے پھول نکال سکے ۔ میں نے بھی اج پودا خالی کردیا ہے ۔
Tweet media one
6
3
50
@Rn_Gardening
M.Naeem 🌱
1 year
گرمیاں آرہی ہیں پودینہ ھرگھر کی ضرورت ہے ضرور لگائیں ۔
Tweet media one
5
3
46
@Rn_Gardening
M.Naeem 🌱
2 years
یہ سب میرےمرشد @Lalika79 ساب کی دعاوں کا اثر ہے 🙏 سیانے کیہندے جے مرشد دی دعا نال تواڈے باغ وچ بہار اجائے تے پلوٹھی پھل مرشد نوں پیش کردیو ۔ جناب کدو شریف لگ گئے ھن ساڈے لئی کی حکم اے 🤔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
5
4
50
@Rn_Gardening
M.Naeem 🌱
2 years
جون جولائی میں ٹماٹر 🍅 لگائیں اور سردیوں سے پہلے ٹماٹر حاصل کریں ۔ طریقہ ویڈیو میں ۔ چینل سبسکرایب کریں
Tweet media one
3
18
49
@Rn_Gardening
M.Naeem 🌱
2 years
دعوت حلوہ میں شریک استاد محترم @EducarePak
Tweet media one
11
4
49
@Rn_Gardening
M.Naeem 🌱
2 years
Tweet media one
2
8
49
@Rn_Gardening
M.Naeem 🌱
1 year
صبح بخیر ۔ کچن گارڈننگ کو فروغ دیں اور ھمارا کچن گارڈننگ یوٹیوب چینل سبسکرایب کریں ☝️
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
7
50
@Rn_Gardening
M.Naeem 🌱
2 months
الحمداللہ پورے رمضان میں ٹماٹر اپنے گھر کے ہی استعمال کئے ہیں
Tweet media one
10
5
51
@Rn_Gardening
M.Naeem 🌱
2 years
ہماری #کچن_گارڈننگ_کوفروغ_دیں مہم میں #RooftopGardening کو یہ اعزاز ملا کہ ایک کوکنگ چینل #cookingWithMaria نے رابطہ کرکے اس سیزن اپنے چینل کیلیے تازہ سبزیوں کی سپلائی میں دلچسپی ظاھر کی ہے ۔تاکہ لوگوں کو اچھی ریسیپی دیکھنے اور سیکھنےکو ملیں۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
3
18
49
@Rn_Gardening
M.Naeem 🌱
2 years
تونسہ میں بھیڑ بکریاں پال کرسب گزارا کرتے تھے ۔ سب سیلاب میں بیہہ گیا ۔ دنیا کچھ بھی کہے عمران خان کا مرغی پال بھیڑ بکری پال پروگرام اب ضرورت بن چکا ہے ۔ اسکے بعیر گزارا نہیں ۔۔۔
1
26
46
@Rn_Gardening
M.Naeem 🌱
1 year
چودھری پرویز الہی نے جیسے اساتذہ کی تذلیل سڑکوں پر کی ہے ۔ سوچو اگر انکی ڈیوٹی الیکشن پر لگی تو چودھریوں کی منجی نہیں ٹھکوائیں گے 🤔 #TeachersProtestAtZamanPark #RegulariseSSEsAEOs #27DecProtestZamanPark @ChParvezElahi @ImranKhanPTI @MoonisElahi6
Tweet media one
5
45
49
@Rn_Gardening
M.Naeem 🌱
1 year
ٹماٹروں 🍅 نے اب سپیڈ پکڑی ہے ورنہ سردی سے بڑھ نہیں رہے تھے ۔ #RooftopGardeningWithRana #کچن_گارڈننگ_کو_فروغ_دیں
Tweet media one
6
4
48
@Rn_Gardening
M.Naeem 🌱
1 year
دوماہ سے اس باسکٹ میں ھر وقت رونا ریہتی ہے۔ چند پو��ے لگا لیا کریں ۔پودے بھی خوشنما لگتے ہیں صحن یا چھت پر بھی رونق اور ارگینک سبزیاں مفت کی استعمال کریں
Tweet media one
5
8
42
@Rn_Gardening
M.Naeem 🌱
1 year
کچن گارڈننگ کو فروغ دیں اور ھمارا یوٹیوب چینل دیکھ کر رہنمائی حاصل کرین ۔لنک بایو میں ہے
5
9
45
@Rn_Gardening
M.Naeem 🌱
2 years
چھوٹی سی جگہ لگایا گیا پودینہ بس چلنے کی دیر تھی ھریفتے کاٹتے ہیں #RooftopGardeningWithRana #کچن_گارڈننگ_کو_فروغ_دیں
Tweet media one
3
4
47
@Rn_Gardening
M.Naeem 🌱
1 year
انپڑھ زمیندار زیادہ علم نہیں رکھتا تو سکول کے استاد سے پوچھتا ہے ۔استاد جی ملک کی بہتری کے لیے کون اچھا کام رہا ہے بتائیں میں اسکو ووٹ دوں ۔ استاد کیا جواب دیگا🤔 @EducarePak #RegulariseSSEsAEOs @Paklover1234 @PTIofficial @DrMuradPTI @ImranKhanPTI @MoonisElahi6 @GovOfPunjab
7
47
50
@Rn_Gardening
M.Naeem 🌱
1 year
عدالت نے پرویز الہی کے اعتماد کے ووٹ کو آئینی اور قانونی تسلیم کر لیا اور گورنر کے وکیل کی استدعا مسترد کر دیا۔
1
7
49
@Rn_Gardening
M.Naeem 🌱
2 years
بندگوبھی کچن گارڈننگ پینٹ کے ڈبے میں بھی ہوسکتی ہے #کچن_گارڈننگ_کوفروغ_دیں
Tweet media one
2
8
49
@Rn_Gardening
M.Naeem 🌱
1 year
سالن نہیں ہے تو انڈے ابالو ملی جو نہ چٹنی تو ھم کیاکرینگے ۔ راکٹ سلاد ۔ٹماٹر۔مرچیں ۔ھرا لیہسن دھنیا ۔پودینہ یہ سب میرے روف ٹاپ گارڈننگ کے ثمرات اور گھر کی چٹنی تیار ۔
Tweet media one
Tweet media two
4
4
46
@Rn_Gardening
M.Naeem 🌱
2 years
رزق اگر اللہ انسانوں کے ہاتھ دے دیتا تو یہ ہوتا
14
37
47
@Rn_Gardening
M.Naeem 🌱
1 year
شاپنگ
Tweet media one
7
5
45
@Rn_Gardening
M.Naeem 🌱
3 months
سوال نمبر 4 میٹرک کے امتحان میں مطالعہ پاکستان کا پرچہ طلباء نے خوب لکھا
Tweet media one
8
14
48
@Rn_Gardening
M.Naeem 🌱
1 year
صبح بخیر
Tweet media one
5
4
49
@Rn_Gardening
M.Naeem 🌱
2 years
بریکنگ نیوز، تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق نے پنجاب کابینہ میں 60 وزراء,مشیر،اور پولیٹکل ایڈوائزر لگانے پر توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ، درخواست کل سپریم کورٹ میں دائر کی جائے گی
1
18
44
@Rn_Gardening
M.Naeem 🌱
1 year
جتنی خوراک۔دستیاب ہے اس سے کہیں زیادہ پھل لگے ہوئے ہیں ۔ یوٹیوب چینل۔سبسکرائب کریں لنک بایو میں ہے
6
12
46
@Rn_Gardening
M.Naeem 🌱
1 year
رونقاں لگ گیاں 🍅 #RooftopGardeningWithRana #کچن_گارڈننگ_کو_فروغ_دیں
Tweet media one
5
6
45
@Rn_Gardening
M.Naeem 🌱
3 months
میں چاہتا ہوں جو لوگ X سے کمانا چاہتے ہیں میں ان کے impression مکمل کرنے میں مدد کروں میں آج پھر 5 لوگوں کو 50 ہزار impression دوں گا اس لیے جو لوگ واقع محنت کر کے کمانا چاہتے ہیں 01.. وہ مجھے Follow کرے 02.. اس پوسٹ کو Retweet کر کے 03.. کمنٹ میں X لکھ دیں ✅ Let's Earn…
Tweet media one
39
17
44
@Rn_Gardening
M.Naeem 🌱
2 years
قوم کی بیٹیاں پنجاب کے مختلف علاقوں سے ائی ہیں اور ٹھنڈی سڑکوں پر بیٹھی ہیں شاید کسی کا ضمیر جاگ جائے ۔ اگر ایسی بات تھی تو یہ نوبت ہی نہ اتی ۔ #2DecDharnaZamanPark #RegulariseSSEsAEOs @ImranKhanPTI @ChParvezElahi @DrMuradPTI @RajaBasharatLAW
Tweet media one
0
23
48
@Rn_Gardening
M.Naeem 🌱
2 years
لکھ پتی لوگوں کو ککھ پتی ہوتے دیر نہ لگی ۔راشن بھی پہچایا بچیوں کے سر پر دست شفقت بھی رکھا ۔ یہ سلسلہ چلے گا جب تک اپ تعاون کرتے رہینگے ۔
Tweet media one
Tweet media two
3
14
40
@Rn_Gardening
M.Naeem 🌱
2 months
ساڈا تے ٹماٹراں دا سیزن مک گیا 5 جنوری سے لیکر اب تک ٹماٹر نہیں خریدے اور ایک ڈیڑھ ماہ ارام سے نکل جاے گا الحمدللہ
Tweet media one
10
3
47
@Rn_Gardening
M.Naeem 🌱
2 years
یہاں تک نہ کوئی تنظیم پہنچی نہ حکومت ۔ جہاں فلاسفر سیلابی متاثرین کو امداد دینے جارہے ہیں ۔ لوگ یہاں بھی رہتے ہیں یہ بھی پاکستانی ہیں ۔ امداد کی انکو بھی ضرورت ہے ۔ اپکے عطیات کی بدولت یہ کام ممکن ہوسکا ۔ @DeFilosfer فلاسفر کا ساتھ دیں
2
18
43
@Rn_Gardening
M.Naeem 🌱
2 years
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
5
47
@Rn_Gardening
M.Naeem 🌱
2 years
گورنر ھاوس کی صورت حال
Tweet media one
0
13
43
@Rn_Gardening
M.Naeem 🌱
11 days
ایک اھم شخصیت کا سٹار الٹا گھومے گا جس سے اسکے لئے شدید مشکلات پیدا ہونگی یہ دورانیہ 29 جون سے شروع ہوکر 15 نومبر تک 139 دن چلے گا۔ یہی وہ دورانیہ ہے جب خان ساب کے ستارے طاقت پکڑ رہے ہونگے ۔ #لنگڑانجومی
7
8
48
@Rn_Gardening
M.Naeem 🌱
2 months
اج شاکر موسم چس دا اے
Tweet media one
14
3
48
@Rn_Gardening
M.Naeem 🌱
1 month
جو مقام خان صاحب پچھلے ایک سال میں حاصل کر چکے ہیں رہائی کے بعد نیا فیم انجوائے کریں گے
6
7
46
@Rn_Gardening
M.Naeem 🌱
1 year
اج بروکلی کے دو پھول استاد محترم کو پیش کئیے ۔ کچن گارڈننگ کو فروغ دیں
Tweet media one
2
1
45
@Rn_Gardening
M.Naeem 🌱
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💞 اپنے روف ٹاپ گارڈن کی سیر کے بعد کے مناظر۔۔ ٹماٹر ۔ راکٹ سلاد ۔دھنیا ۔پودینہ #RooftopGardeningWithRana اور میرا چینل سبسکرایب کریں #کچن_گارڈننگ_کو_فروغ_دیں
Tweet media one
7
9
44
@Rn_Gardening
M.Naeem 🌱
3 months
ابھی حکومت کا پیچھا شھد کی پہلی مکھی کیصورت میں عمران خان کررہا ہے۔ 8 اپریل گریہن کے بعد چھتے کی دیگر مکھیاں انکا پیچھا کرینگی ۔۔۔ دیکھتے رہیں ۔۔۔۔
5
10
45
@Rn_Gardening
M.Naeem 🌱
1 year
شکریہ فلاسفر @DeFilosfer زبردست بریانی اور دیگر لوازمات کے لئے آپ یقینا ایک سگھڑ شوہر کے معیار پر پورا اترتے ہیں جب کھانا ہو سانجھا تو استاد لگائے مانجا
5
1
40