اَلسَّــلاَمُ عَلَيكُــم وَرَحْمَــةُ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہٗ
🌞صُبَحْ بَخَیْر
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
پھر سیکھ لیے آدم(علیہ السلام) نے اپنے رب(ﷻ) سے کچھ کلمے ، تو اللّٰہ(ﷻ) نے اس کی توبہ قبول کی ، بیشک وہی (اللّٰہﷻ) تو ہے توبہ قبول کرنے والا بہت مہربان۔