ᴿᵉᵃˡⁱˢᵗⁱᶜ᭄JATT✨ Profile Banner
ᴿᵉᵃˡⁱˢᵗⁱᶜ᭄JATT✨ Profile
ᴿᵉᵃˡⁱˢᵗⁱᶜ᭄JATT✨

@Realistic_JATT

989
Followers
1,124
Following
332
Media
4,138
Statuses

Nothing stays. Nothing is permanent. Feelings, people, circumstances. They all change. That's not being negative, that's being realistic.😊

Bahawalpur, Pakistan
Joined March 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Realistic_JATT
ᴿᵉᵃˡⁱˢᵗⁱᶜ᭄JATT✨
22 days
تُو میرے بس سے نکلتا ہُوا وہ لمحہ ہے جو میرے بس میں کبھی ہو بھی نہیں سکتا تھا میں نے کچھ دن کی توجہ پہ قناعت کر لی میرے حق میں تُو سخی ہو بھی نہیں سکتا تھا 🖤🥀 #THETORTUEDPOETSDEPARTMENT #بريوشة_كشخة #CriticalRoleSpoilers
Tweet media one
7
0
6
@Realistic_JATT
ᴿᵉᵃˡⁱˢᵗⁱᶜ᭄JATT✨
2 months
Me tweeting.... My Audience
Tweet media one
27
2
34
@Realistic_JATT
ᴿᵉᵃˡⁱˢᵗⁱᶜ᭄JATT✨
28 days
For What Israel did to Gaza for Months now , Someone had to show them. Iran in all Muslim Countries has finally Shown some guts to Retaliate. Israel should be demolished along with all jewesh #IranAttackIsrael #WorldWarIII #WWIII #Iran #Israel #Iranians #ایران #IStandWithIran
6
6
29
@Realistic_JATT
ᴿᵉᵃˡⁱˢᵗⁱᶜ᭄JATT✨
1 month
میں نے بچوں کو محبت سے نہیں روکا مگر شرط رکھی ہے کہ پہلے میرا نقصان سنیں جن کو اچھا نہیں لگتا ہے ہمارا چہرہ ان سے کہنا کبھی سورہِ رحمٰن سنیں.. 💙 __________ #الوظايف_التعليميه
31
0
26
@Realistic_JATT
ᴿᵉᵃˡⁱˢᵗⁱᶜ᭄JATT✨
2 months
Asslam o Alaikum 💖 Good morning peeps🌄 #KingCharles #KateMiddleton #morningvibes
Tweet media one
19
2
25
@Realistic_JATT
ᴿᵉᵃˡⁱˢᵗⁱᶜ᭄JATT✨
2 months
My Twitter Interaction Circle ➡️
Tweet media one
12
1
21
@Realistic_JATT
ᴿᵉᵃˡⁱˢᵗⁱᶜ᭄JATT✨
1 month
خیریت نہیں پوچھتی مگر خبر رکھتی ہے🧐 سنا ہے ایک محترمہ مجھ پر نظر رکھتی ہے👀 #silentlover #HOPE_ON_THE_STREET #น้ําตาลฟิล์ม
Tweet media one
15
0
17
@Realistic_JATT
ᴿᵉᵃˡⁱˢᵗⁱᶜ᭄JATT✨
1 month
میں خودکشی کےلِیے چھت پہ آگیا ہوں مگر ڈرا رہا ہے مُجھے دُوسرے جہاں کا دُکھ وہ لوٹ آئے گا سُورج کے ڈُوبنے سے قبل سمجھ رہے ہو نہ صاحب میرے گُمان کا دُکھ #gntm #4 월에_피어난_민규라는행복 #TSTTPD #K ızılcıkserbeti #BrighterOnMINGYUDay
Tweet media one
17
0
18
@Realistic_JATT
ᴿᵉᵃˡⁱˢᵗⁱᶜ᭄JATT✨
1 month
#หลานม่า #โหนกระแส กดไลค์รัวๆให้พี่ได้รู้ ว่ามีหนึ่งคนเฝ้ามองพี่อยู่ พี่อย่าเพิ่งมองว่าหนูเจ้าชู้ หนูแค่เฝ้าดู ตลอดเวลา กดไลค์รัวๆให้พี่เข้าใจ ว่ามันมีใครอยากเป็นเจ้าของ ยังไงให้หนูได้จอง พี่ไว้ก่อน #ขอจองพี่ไว้ก่อน #เก๋ไก๋ 🥰🫶
Tweet media one
Tweet media two
3
3
17
@Realistic_JATT
ᴿᵉᵃˡⁱˢᵗⁱᶜ᭄JATT✨
1 month
ادھوری سانس ادھوری آس ادھوری ذات ھے میری جو تم سوچو جو تم چاھو میری تکمیل ھو جاۓ
Tweet media one
11
2
14
@Realistic_JATT
ᴿᵉᵃˡⁱˢᵗⁱᶜ᭄JATT✨
1 month
Amazing view of solar #EclipseSolar2024 . What do uh think how it is looking?? #Eclipse2024 #Solar #eclissi #Eclipse
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
8
5
15
@Realistic_JATT
ᴿᵉᵃˡⁱˢᵗⁱᶜ᭄JATT✨
1 month
Tweet media one
11
0
14
@Realistic_JATT
ᴿᵉᵃˡⁱˢᵗⁱᶜ᭄JATT✨
1 month
شہرِ بےرنگ میں کب تُجھ سا نرالا کوئی ھے تجھ کو دیکھوں تو لگے عالمِ بالا کوئی ھے ھاتھ رکھ دل پہ مِرے اور قسم کھا کے بتا کیا مِری طرح تُجھے چاھنے والا کوئی ھے؟. #aesthetics #thepassion #gntm #DiddyDidIt
Tweet media one
9
0
14
@Realistic_JATT
ᴿᵉᵃˡⁱˢᵗⁱᶜ᭄JATT✨
1 month
گرتے ہیں جب اس چہرہ ء مہتاب پہ گیسو بڑھ جاتا ہے آئینہ ء تجسیم کا جادو پہلے ہی پری زاد کی آواز تھی میٹھی بالائے ستم صیغہ ء ابلاغ بھی اردو #poupettekenza #anime #Urduwood
Tweet media one
7
0
13
@Realistic_JATT
ᴿᵉᵃˡⁱˢᵗⁱᶜ᭄JATT✨
1 month
ابھی تو عشق میں ہونا کمال باقی ہے کہ ہجر کاٹ لیا ہے وصال باقی ہے تیری تلاش میں آدھی صدی بِتائی ہے جنوب ڈھونڈ لِیا،اب شمال باقی ہے...!!! #الهلال_الشباب #clocksgoforward
Tweet media one
7
0
13
@Realistic_JATT
ᴿᵉᵃˡⁱˢᵗⁱᶜ᭄JATT✨
1 month
سَنوار کر مجھے پھر سے بِِکھیر دیتا ہے ... *میں ایک دستِ ہُنرمند کے عذاب میں ہوں. 🙂🍂*
Tweet media one
16
0
12
@Realistic_JATT
ᴿᵉᵃˡⁱˢᵗⁱᶜ᭄JATT✨
1 month
It's not about who wants you, it's about who values and respects you. #RESP_ectsWIN
Tweet media one
7
0
14
@Realistic_JATT
ᴿᵉᵃˡⁱˢᵗⁱᶜ᭄JATT✨
1 month
وہ جن کے پاس دولت ہو وہ کر لیتے ہیں تعبیریں غریبوں کے مقدر میں ہمیشہ خواب رہتے ہیں میرے بچوں کا گستاخ ہونا حق بجانب ہے جہاں فاقے ہی فاقے ہوں کہاں اداب رہتے ہیں🖤 #AprilFoolsDay #24againstpredators #AprilFools
Tweet media one
6
1
13
@Realistic_JATT
ᴿᵉᵃˡⁱˢᵗⁱᶜ᭄JATT✨
1 month
الجھنوں کی بھیڑ میں لاپتہ سی ہے زندگی____🖤 #NewProfilePicture #HOPE_ON_THE_STREET #น้ําตาลฟิล์ม #80million
Tweet media one
9
0
13
@Realistic_JATT
ᴿᵉᵃˡⁱˢᵗⁱᶜ᭄JATT✨
1 month
悲報】日本人を生かしたまま生産性のみ下げる方法、見つかる もう4日も止まってるらしい。日本人の75%がメガネ使ってるんだから、レンズの供給を断てば、簡単に日本潰せるじゃん。 >眼鏡レンズの受注停止広がる 供給元HOYAでシステム障害 Hoya #JapaneseGP #thursdayvibes #Taiwan
Tweet media one
5
5
14
@Realistic_JATT
ᴿᵉᵃˡⁱˢᵗⁱᶜ᭄JATT✨
1 month
روک لے اے ضبط جو آنسو کہ چشم تر میں ہے کچھ نہیں بگڑا ابھی تک گھر کی دولت گھر میں ہے #Emile #jinx #โหนกระแส
Tweet media one
9
0
12
@Realistic_JATT
ᴿᵉᵃˡⁱˢᵗⁱᶜ᭄JATT✨
1 month
Tweet media one
7
2
13
@Realistic_JATT
ᴿᵉᵃˡⁱˢᵗⁱᶜ᭄JATT✨
2 months
*مُسکراہٹ روح کا دروازہ کھول دیتی ہے* *لیکن نفرتوں کے ہجوم میں ہم یہ بات بھی بھول گئے* *کہ کسی سے مُسکرا کر بات کرنا بھی صدقہ ہے ۔* *ایک دور تھا جب رابطے کم اور محبتیں زیادہ ہوتی تھیں* *اب رابطے تو بہت زیادہ ہو گئے ہیں لیکن محبتیں* *شاید کہیں کھو سی گئی ہیں...* #Ramadan
Tweet media one
6
1
12
@Realistic_JATT
ᴿᵉᵃˡⁱˢᵗⁱᶜ᭄JATT✨
1 month
*_میرے پاس فقط حسرت ہے تمہاری۔❤‍🩹🙂_*🥺💔 #BABYMONSTERFirstStage #런쥔이왔당 #BABYMONSTER #tommytiernanshow #RENJUN
Tweet media one
10
0
11
@Realistic_JATT
ᴿᵉᵃˡⁱˢᵗⁱᶜ᭄JATT✨
1 month
تیری گلی میں دل مضطرب کو چھوڑ آئے پرائی چیز کا سر پر وبال کیا رکھتے #โหนกระแส
Tweet media one
14
0
13
@Realistic_JATT
ᴿᵉᵃˡⁱˢᵗⁱᶜ᭄JATT✨
1 month
بس تم پر ہی آ کر رُک جاتی ہیں آنکھیں میری میں نے بس تم کو ہی تسکینِ بصارت سمجھا ہے____🖤 #Jinx #Emile #anime
Tweet media one
6
0
12
@Realistic_JATT
ᴿᵉᵃˡⁱˢᵗⁱᶜ᭄JATT✨
1 month
مجھے کالا رنگ بہت پسند ہے کالے گلاب شاعری ویرانے میں ایک چھوٹا سا گھر پرانے سوکھے پیڑ رات کی تنہائی دھند سردیوں کی خاموش شامیں سردیوں کی بارش خاموش سمندر،دھکتا صحرا موت سی گہری خاموشی گہرا جنگل اونچے کالے پہاڑ مٹی کی خوشبو دشت جنوں موت سا سکوں ہاں یہ سب مجھے پسند ہے__!🖤🥀
Tweet media one
9
0
12
@Realistic_JATT
ᴿᵉᵃˡⁱˢᵗⁱᶜ᭄JATT✨
1 month
میرے مسلک میں نہیں......... پیروئ خلق عزیر مجھ پہ جچتی نہیں وہ بات جو سب کرتے ہیں. #thursdayvibes #Itzulia2024 #หลานม่า
Tweet media one
7
0
11
@Realistic_JATT
ᴿᵉᵃˡⁱˢᵗⁱᶜ᭄JATT✨
1 month
تیرے لب،تیری نگاہیں،تیرا عارض، تیری زُلف اتنے زنداں ہیں تو اس دل کو رہا کس سے کریں " فیض احمد فیض " #faiz #Hearties #따스한_봄밤의_별빛_성화날
Tweet media one
5
0
11
@Realistic_JATT
ᴿᵉᵃˡⁱˢᵗⁱᶜ᭄JATT✨
1 month
خاک نشینوں کو مت حیرت سے یوں دیکھو•••••••😱 ہم کرب سے گزرے ہیں___کرامات سے پہلے••••••••💞 #SaturdayVibes #BrighterOnMINGYUDay #NewYork #Iran #BuildJakapan #buyingcontent
Tweet media one
7
0
11
@Realistic_JATT
ᴿᵉᵃˡⁱˢᵗⁱᶜ᭄JATT✨
1 month
It's Sunnah to celebrate Eid and wear new n good clothes on Eid. Stop running the beautiful vibe of 'EID' by saying 'no excitement at all' or "I'm mature."✨👻. 🙏 #Eid2024 #EidMubarak #eidulfitr #eidissunnah #คัลแลนพี่จอง #
Tweet media one
9
2
12
@Realistic_JATT
ᴿᵉᵃˡⁱˢᵗⁱᶜ᭄JATT✨
1 month
گونجے گی تیرے ذہن میں یہ بازگشت میری۔۔۔ ہم راکھ ہوئے بھی تو تجھ سے بھلائے نا جائیں گے #FridayVibes #pandabuy #หลานม่า #dax18 #thursdayvibes #Itzulia2024 #serwaaAmihere
Tweet media one
10
0
11
@Realistic_JATT
ᴿᵉᵃˡⁱˢᵗⁱᶜ᭄JATT✨
1 month
ہم نے مانا کے ہم اوروں سے الگ تھے لیکن زرد اتنے تو نہیں تھے، کہ گرائے جاتے.🖤 #80million #poetryverse
Tweet media one
5
0
11
@Realistic_JATT
ᴿᵉᵃˡⁱˢᵗⁱᶜ᭄JATT✨
1 month
میرے تو لفظ بھی کوڑی کے نہیں🍁 تیرا نقطہ بھی سند ہے، حد ہے🍂 تیری ہر بات ہے سر آنکھوں پر🥀 میری ہر بات ہی رد ہے، حد ہے🖤 #AprilFoolsDay #Emile #smilingfriends
Tweet media one
7
0
11
@Realistic_JATT
ᴿᵉᵃˡⁱˢᵗⁱᶜ᭄JATT✨
2 months
*ہوائیں موسم کا اور دُعائیں مصیبتوں کا رُخ بدل دیتی ہیں اس لئے دُعائیں مانگتے اور دیتے رہا کریں* *میری دُعا ہے کہ پاک پروردگار ہم سب کو دُنیا اور آخرت میں وُه مَرتبہ اور عِزّت عطاء فرماۓ جو ہمارے تصّور سے بهی بالاتر هو* *آمین ثم آمین* #Ramadan #RamadanKareem #RamadanDay15
Tweet media one
11
0
12
@Realistic_JATT
ᴿᵉᵃˡⁱˢᵗⁱᶜ᭄JATT✨
1 month
لَقَدْ اَنْزَلْنَاۤ اِلَيْكُمْ كِتٰبًا فِيْهِ ذِكْرُكُمْ ۗ اَفَلَا تَعْقِلُوْنَ "We have certainly sent down to you a Book in which is your mention. Then will you not reason?" ہم نے تمہاری طرف ایسی کتاب نازل کی ہے جس میں تمہارا تذکرہ ہے۔ کیا تم نہیں سمجھتے الانبیاء ١٠
Tweet media one
5
0
11
@Realistic_JATT
ᴿᵉᵃˡⁱˢᵗⁱᶜ᭄JATT✨
2 months
A true men never hurt his women #TeamMarina
Tweet media one
7
0
10
@Realistic_JATT
ᴿᵉᵃˡⁱˢᵗⁱᶜ᭄JATT✨
2 months
میری بَلا سے ، آپ کو ہر شے ہو ,,دَستیاب,, جو کُچھ بھی ہے زمِیں پہ ۔مجھ کو نِکال کر ___🖤🦋 #poetrylovers #水曜日のダウンタウン #KateMiddleton #vunzigewoensdag
Tweet media one
3
0
10
@Realistic_JATT
ᴿᵉᵃˡⁱˢᵗⁱᶜ᭄JATT✨
1 month
آئنہ دیکھ مہ جبیں عورت اور پھر عکس کی جگہ مجھے دیکھ میں لگاتار دیکھتا رہوں گا تو فقط دیکھتا ہوا مجھے دیکھ #TransDayOfVisibility #SeharKhan #bigbrothernlbe
Tweet media one
8
0
10
@Realistic_JATT
ᴿᵉᵃˡⁱˢᵗⁱᶜ᭄JATT✨
2 months
💞 السلام علیکم☺ اہل اسلام کو رمضان المبارک کی 13ویں سحری مبارک ہو💞 اللہ پاک ہم سب کو رمضان المبارک کے اس بابرکت مہینے میں ڈھیروں عبادتیں کرنے کی سعادت نصیب فرمائے اور ہم سب کو راہ راست پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین💕 جزاک اللہ😇 #رمضان_13_الدعاء_المستجاب #Islam
9
0
11
@Realistic_JATT
ᴿᵉᵃˡⁱˢᵗⁱᶜ᭄JATT✨
20 days
#ทีมพีรญา มีพี่ถามว่าคุ้มไหมเนี่ยที่มานี่ ... แค่มายืนขำลุงเขา 2 นาทีนี่ก็เกินคุ้มละอะ🤣 #ไบร์ทเนเน่ #ต #ลออจันทร์ #สงกรานต์พระประแดง #กลัฟจีน่า
2
2
11
@Realistic_JATT
ᴿᵉᵃˡⁱˢᵗⁱᶜ᭄JATT✨
2 months
ایک ماں اپنی بیٹی کی شادی کے جہیز کی پیٹی لیکر جا رہی ہے اور خود مشکل سے بیٹھی ہوئی ہے لیکن پیٹی کو فوم پر رکھا ہوا ہے کیوں؟ کیوں کہ سسرال میں بیٹی کو ٹوٹے ہوئے سامان کا کوئی طعنہ نا دے یہی درد ہے جس سے والدین ڈرتے رہتے ہیں الله پاک ہر کسی کی بہن بیٹیوں کے اچھے نصیب کرے آمین
Tweet media one
10
1
10
@Realistic_JATT
ᴿᵉᵃˡⁱˢᵗⁱᶜ᭄JATT✨
1 month
غم جہاں ہو, رخ یار ہو ,کہ دست عدو سلوک جس سے کیا ہم نے عاشقانہ کیا فیض احمد فیض #elma #lines #poetrycommunity #สึนามิ #จั๊กกะบุ๋ม #ไต้หวัน #อิงล็อต
7
0
10
@Realistic_JATT
ᴿᵉᵃˡⁱˢᵗⁱᶜ᭄JATT✨
1 month
مجھ کو مرے وجود میں بس تُو ہی تُو ملا ایسے تری مہک سے سنواری گئی ہوں میں اس وجد میں موجود کہاں ہے مرا وجود جانے کہاں پہ ساری کی ساری گئی ہوں میں #齊藤京子卒業コンサート #انتخابات_مجلس_الامه_٢٠٢٤ #طوفان_الاحرار #RameshwaramCafe
Tweet media one
8
0
10
@Realistic_JATT
ᴿᵉᵃˡⁱˢᵗⁱᶜ᭄JATT✨
2 months
ہجرا چشم تو اوروں کے لیے بند کیا آپ تو مالک و مختار ہیں آئیں، جائیں #Robinhood
Tweet media one
7
0
11
@Realistic_JATT
ᴿᵉᵃˡⁱˢᵗⁱᶜ᭄JATT✨
2 months
0
0
0
@Realistic_JATT
ᴿᵉᵃˡⁱˢᵗⁱᶜ᭄JATT✨
1 month
دل دے دلاسے لئی جگھیاں دے بادشاہ پترا نو راجے کہندے دھیان نوں رانیاں #StandAndDeliver #middleclass #QueenOfTears #knacking
Tweet media one
7
0
10
@Realistic_JATT
ᴿᵉᵃˡⁱˢᵗⁱᶜ᭄JATT✨
1 month
عجیب شخص ہے مجھ سے گریز پا بھی ہے🦝 نظر نا آؤں تو مجھ کو ڈھونڈتا بھی ہے #realistic #pakistan #xpoetry #urduadab
Tweet media one
7
0
9
@Realistic_JATT
ᴿᵉᵃˡⁱˢᵗⁱᶜ᭄JATT✨
2 months
میں یہ چاہتا ہوں ترے بعد نہ ہو آباد کوٸی دل کی نگری یوں ہی ویران بھلی لگتی ہے اتنی زیادہ بھی نہیں ہو کہ کوٸی مرنا چاہٸے بے رخی حد میں ، میری جان بھلی لگتی ہے #Robinhood
Tweet media one
6
0
11
@Realistic_JATT
ᴿᵉᵃˡⁱˢᵗⁱᶜ᭄JATT✨
1 month
اسلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ دن کا آغاز درود شریف سے کیا کریں، پورا دن ان شاءاللہ اللہ کی خصوصی رحمتوں میں گزرے گا... 💞صَلَّى اللّٰه عَلَيْهِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ💞 #الأهلي_الاتحاد #رمضان22_دعاء_العشر_الاواخر
Tweet media one
10
0
11
@Realistic_JATT
ᴿᵉᵃˡⁱˢᵗⁱᶜ᭄JATT✨
1 month
بیٹھ سکتے ہو میرے پاس اگر دل چاہے اور نہ مانے تو کسی وقت بھی جا سکتے ہو بات کر سکتے ہو تم مجھ سے محبت کے عوض اور مصیبت میں مجھے کال ملا سکتے ہو #poetry #24againstpredators #AprilFoolsDay
Tweet media one
8
0
11
@Realistic_JATT
ᴿᵉᵃˡⁱˢᵗⁱᶜ᭄JATT✨
20 days
#จูดี้ ใช่แก๊งค์เดียวกันหรือไม่? #คัลแลนพี่จอง #น้องแดน #จูดี้ เทสที่สร้าง VS ร่างที่เป็น
Tweet media one
Tweet media two
2
3
9
@Realistic_JATT
ᴿᵉᵃˡⁱˢᵗⁱᶜ᭄JATT✨
1 month
جس کو رہتی تھی سَدا فِکر میری ، دیکھو آج وہ میرے دِل کی اُداسی پہ ، بڑا راضی ہے🥀 کچھ تو معلوم ہو آخر ، تیرا معیار ہے کیا؟ مجھ سے ہر شخص یہاں ، تیرے سِوا راضی ہے #Taiwan #earthquake #ไต้หวัน #Kazuha #따스한_봄밤의_별빛_성화날
Tweet media one
8
0
8
@Realistic_JATT
ᴿᵉᵃˡⁱˢᵗⁱᶜ᭄JATT✨
1 month
کہیں ریشم، کہیں اطلس، کہیں خوشبو رکھ دوں یہ تمنا ہے، تری یاد کو ہر سُو رکھ دوں! یہ تبسم، یہ تکلم، یہ نفاست، یہ ادا جی میں آتا ہے تیرا نام میں اردو رکھ دوں! #Emile #AprilFools
Tweet media one
6
0
10
@Realistic_JATT
ᴿᵉᵃˡⁱˢᵗⁱᶜ᭄JATT✨
2 months
جو تم نے چاہا . . . وه سب ہوا جو میں نے چاہا ۔۔۔۔۔۔وه کب ہوا نہ تم نے سمجھا نہ ہم نے سوچا یہ سلسلہ بھی۔۔۔۔۔۔۔ عجب ہوا حال کیا ہے جناب کا ۔۔۔۔۔۔۔۔؟ ہمارا کہنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔غضب ہوا جاناں گل اک دن کہا تھا تم نے یہی ہمارا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔لقب ہوا #Realistic #chapri #نساء_غزة_تغتصب
Tweet media one
8
0
10
@Realistic_JATT
ᴿᵉᵃˡⁱˢᵗⁱᶜ᭄JATT✨
1 month
1,000 人のフォロワーが完了しました。アルハムドゥリッラ。 アッラーが皆さんを祝福してくださいますように。応援してくれてありがとう1k Followers done. Alhamdulillah. May Allah bless you all. Thank you guys for supporting me #เก๋ไก๋ #milestone #1kfollowers #anime #เก๋ไก๋ #โหนกระแส
Tweet media one
8
1
10
@Realistic_JATT
ᴿᵉᵃˡⁱˢᵗⁱᶜ᭄JATT✨
1 month
,فرقتوں کی ااندھیوں میں وصل ھوگا حادثہ 🌹❤️ مل گیا وہ شخص تو نایاب ھو جائیں گے ھم⌚🥀💐 #bakire #الوظايف_التعليميه #verydarkman
Tweet media one
6
0
9
@Realistic_JATT
ᴿᵉᵃˡⁱˢᵗⁱᶜ᭄JATT✨
1 month
今日臺灣地震:週三,臺灣東海岸發生7.2級強烈地震。據報導,嘎嘎的震中位於花蓮市以南約11英里處。然而,整個島嶼都感受到了震動。災難發生后不久,許多人在社交媒體上分享了災難造成的破壞的視覺效果。一段視頻捕捉到了一座倒塌的建築物,另一段視頻則顯示了一座橋樑劇烈搖晃 #earthquake #Taiwan
Tweet media one
4
0
9
@Realistic_JATT
ᴿᵉᵃˡⁱˢᵗⁱᶜ᭄JATT✨
1 month
لگتا ہے شعر گوئی بھی کرنا پڑے گی ترک 🥀 تشریحِ حالِ دل نہیں لفظوں کے بس کا کام 🖤 #الهلال_الشباب #TheVoice
Tweet media one
7
0
10
@Realistic_JATT
ᴿᵉᵃˡⁱˢᵗⁱᶜ᭄JATT✨
1 month
اچھا تو تیرے ذریعے آزمائش ہوئی میری ؟ ہاۓ، تجھے چھین کر مجھے صبر سکھایا گیا.. #Perletti #AprilFools
Tweet media one
6
0
9
@Realistic_JATT
ᴿᵉᵃˡⁱˢᵗⁱᶜ᭄JATT✨
1 month
💞
Tweet media one
9
0
8
@Realistic_JATT
ᴿᵉᵃˡⁱˢᵗⁱᶜ᭄JATT✨
1 month
Good Night Dear X Family Members💞 تو اپنے بخت پہ نازاں نہیں ، حیرت ہے ہم جیسے لوگ تو دعاوں میں مانگے جاتے ہیں دعائیں مانگ تیری عمر مجھ سے دراز ہو میں تجھے جا کے دکھاوں کہ ایسے جاتے ہیں 🔥 #verydarkman #bakire #DiddyDidIt
6
0
9
@Realistic_JATT
ᴿᵉᵃˡⁱˢᵗⁱᶜ᭄JATT✨
2 months
"دلــوں پـر لـفــظ نـہـیـں،لـہـجـے اثـر کـرتــے ہـیــں"💜💫 #___ __🧡🌸🔐 #quoteoftheday #quotesoftheday #DIY #faiz #realistic
Tweet media one
9
0
9
@Realistic_JATT
ᴿᵉᵃˡⁱˢᵗⁱᶜ᭄JATT✨
1 month
نقطہ چیں!! شوق سے دن رات میرے عیب نکال کیونکہ جب عیب نکل جائے تو ہنر بچتا ہے عشق!! وہ علم ریاضی ہے فارس دو میں سے ایک نکالے تو صفر بچتا ہے🥀🥀 #24againstpredators #AprilFoolsDay #Emile #Iran #anime
Tweet media one
5
1
8
@Realistic_JATT
ᴿᵉᵃˡⁱˢᵗⁱᶜ᭄JATT✨
1 month
Assalamualikum Friends🙋 I am having busy week and maybe i loose track to keep interactions or comment on your posts 😓 I will reply to ur comments or on ur posts as much as i can InshaAllah 💞 So plz just stay with me and also with eachothers. Be happy stay blessed💞💕
Tweet media one
6
0
9
@Realistic_JATT
ᴿᵉᵃˡⁱˢᵗⁱᶜ᭄JATT✨
2 months
اور مجھے یہ سمجھ نہیں اتی کہ یہ شنگ پنک چنک والوں کو مجھ سے چاہیے کیا ہے لائن لگائی ہوتی ہے سارا دن ان باکس کے اندر😳🤔 #ویلےنکمےجاپانی #دفع_ہوجاؤ #Japan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
5
0
9
@Realistic_JATT
ᴿᵉᵃˡⁱˢᵗⁱᶜ᭄JATT✨
2 months
.شب بخیر فی امان اللہ سلامت رہیں دعاوں میں یاد رکھیں😍
7
0
9
@Realistic_JATT
ᴿᵉᵃˡⁱˢᵗⁱᶜ᭄JATT✨
2 months
Believe Me. You will never regret being kind🤗😊 #Kindness #KindnessMatters #amici23
Tweet media one
5
0
8
@Realistic_JATT
ᴿᵉᵃˡⁱˢᵗⁱᶜ᭄JATT✨
2 months
Its True 👇 #Perletti
Tweet media one
6
1
8
@Realistic_JATT
ᴿᵉᵃˡⁱˢᵗⁱᶜ᭄JATT✨
1 month
یا آللہ اس رات کے صدقے تمام مسلمانوں کے گناہ بخش دے آمین اور ان کی مشکلیں آسان فرما آمین یا اللہ خصوص بالخصوص فلسطینی مسلمانوں کی مدد فرما اور ان کی مشکلات کا خاتمہ فرما ۔آمین #رمضان #ليله_القدر_خير_من_الف_شهر #ليله_27 #ليله_القدر_فيها_تحقيق_الامنيات #IsraeliButchers
Tweet media one
8
0
8
@Realistic_JATT
ᴿᵉᵃˡⁱˢᵗⁱᶜ᭄JATT✨
20 days
#จูดี้ ซัมซุงทำถึงมาก จับคัลเลนกลับมาเป็นนายแบบได้อะ บอกแล้วอย่าขายหล่อ พวกเราจะตายกันหมด 😭😭😭 #คัลแลนพี่จอง #คัลแลน #จูดี้ #น้องแดน
1
3
9
@Realistic_JATT
ᴿᵉᵃˡⁱˢᵗⁱᶜ᭄JATT✨
1 month
مانتی ہوں تجھے عشق نہیں مجھ سے لیکن اس وہم سے اب کون نکالے مجھ کو سر کی کھائی ہوئی قسموں سے مکرنے والے تُو تو دیتا تھا حدیثوں کے حوالے مجھ کو #หลานม่า #gntm #Taiwan #pandabuy #serwaaAmihere
Tweet media one
5
0
8
@Realistic_JATT
ᴿᵉᵃˡⁱˢᵗⁱᶜ᭄JATT✨
17 days
محبتیں بھی ٫ مُقدر میں دَرج ہوتی ہیں کسی کا رزق ٫ کسی اور کو نہیں مِلتا
Tweet media one
7
1
9
@Realistic_JATT
ᴿᵉᵃˡⁱˢᵗⁱᶜ᭄JATT✨
2 months
السلام علیکم رمضان المبارک کےبارویں سحری مبارک ہو اللہ پاک ہم سب کی عبادات قبول فرمائے اور اس ماہ رمضان کے صدقے ہمارے صغیرہ کبیرہ گناہوں کو معاف فرمائے امین😇 دعاؤں میں یاد رکھیں #رمضان_كريم #رمضان_المبارك
5
0
9
@Realistic_JATT
ᴿᵉᵃˡⁱˢᵗⁱᶜ᭄JATT✨
2 months
وہ جس کی اداسی کا مداوا تھا کبھی میں زہر لگتا ہے اب اسے ______طرزِ کلام میرا وہ تو پل بھر نہ رہ پاتا تھا___ بغیر میرے تیسرے شخص تیرے ہنر کو سلام میرا ... !! #Russia #cheatingwife #新空港占拠 #LokasabhaElection2024 #BOME #letsdance #electiondate #wwfc #ElectionSchedule
Tweet media one
3
0
8
@Realistic_JATT
ᴿᵉᵃˡⁱˢᵗⁱᶜ᭄JATT✨
2 months
Tweet media one
4
0
9
@Realistic_JATT
ᴿᵉᵃˡⁱˢᵗⁱᶜ᭄JATT✨
1 month
تمہیں لگتا ہے وہ تمہیں دیکھ دیکھ جیتا ہے یہ محض باتیں ہیں تم خود کو بہلاتی ہو ایسا ہر گز نہیں کہ تم سوچوں پہ حاوی ہو تم کسی سے پہلے تو کسی کے بعد آتی ہو ✨🥀 #FamilyStar #TheFamilyStar #GreenbacksFriday #طوفان_الاحرار
Tweet media one
7
0
8
@Realistic_JATT
ᴿᵉᵃˡⁱˢᵗⁱᶜ᭄JATT✨
2 months
Twitter going mad or me???🤔🤔🤔 #restrictions
Tweet media one
8
1
8
@Realistic_JATT
ᴿᵉᵃˡⁱˢᵗⁱᶜ᭄JATT✨
2 months
جس نے تنہائی کی بانہوں میں گزاری ہو حیات تو اسے چھوڑ کے جانے سے ڈراتا کیا ہے میری جیبوں میں محبت کے ہیں سکے لیکن آج کے دور میں ان سکوں سے آتا کیا ہے #Struggle #اہل_ذوق #verydarkman #นุนิวที่งานโตตี้อวอร์ด
Tweet media one
7
0
8
@Realistic_JATT
ᴿᵉᵃˡⁱˢᵗⁱᶜ᭄JATT✨
1 month
Asalam o Alaikum Subha Bakhair Khush rahen, Slamat Rahen Aamen
8
0
9
@Realistic_JATT
ᴿᵉᵃˡⁱˢᵗⁱᶜ᭄JATT✨
16 days
تجھے تو مل جائیں گی ستر حوریں میرے بخت میں نہ تو یہاں نہ وہاں
Tweet media one
6
0
9
@Realistic_JATT
ᴿᵉᵃˡⁱˢᵗⁱᶜ᭄JATT✨
2 months
@ogcommunityX Just joined on telegram. So exited😍😍😍🎉🎉🎉
Tweet media one
4
2
6
@Realistic_JATT
ᴿᵉᵃˡⁱˢᵗⁱᶜ᭄JATT✨
1 month
ہر چارہ گر کو چارہ گری سے گریز تھا ورنہ ہمیں جو دکھ تھے بہت لا دوا نہ تھے..🙂🥀 #TREASURE_REBOOT_IN_BANGKOK #TXT_DejaVu #Emile
Tweet media one
7
0
7
@Realistic_JATT
ᴿᵉᵃˡⁱˢᵗⁱᶜ᭄JATT✨
2 months
*دنیا کا سارا سکون ایک طرف اور اکیلے بیٹھ کر اللہ سے باتيں کرنے کا سکون ایک طرف>>*💜🌼 Rαɱαԃαɳ MυႦαɾαƙ ⑅⃝🦋♥️ #رمضان_المبارك #ShopeeRamadan
Tweet media one
9
0
9
@Realistic_JATT
ᴿᵉᵃˡⁱˢᵗⁱᶜ᭄JATT✨
2 months
10k Followers Done 🤓💞💕 Thanks All Dear Friends😍 . . . . . . . . . . . . . Aesi post karni jis din 10k followers poory hogye. Am ready🤣🤣🤣
Tweet media one
6
0
9
@Realistic_JATT
ᴿᵉᵃˡⁱˢᵗⁱᶜ᭄JATT✨
2 months
چلو اچھا کِیا تُم نے__!! محبت ترک کر ڈالی__!! کوئی پردہ نہیں رکھا__!! کوئی دھوکہ نہیں رکھا__!! محبت جھوٹ کا ملبوس پہنے__!! خُوبصورت تھی__!! گریبان چاک ہونے کا یہ دُکھ__!! اپنی جگہ لیکن__!! خُوشی ہے جھوٹ کی اِس دنیا میں__!! کُچھ سچا کیا تُم نے__!! بہت اچھا کِیا تُم نے__!!🙂♥️
Tweet media one
10
0
9
@Realistic_JATT
ᴿᵉᵃˡⁱˢᵗⁱᶜ᭄JATT✨
2 months
Sleep tight. Sleep well. Sweet dreams. Nighty night. Have a good sleep. 🤣🤣 Good night X family
6
0
7
@Realistic_JATT
ᴿᵉᵃˡⁱˢᵗⁱᶜ᭄JATT✨
2 months
اسرائیلی پروڈکٹ کا بائیکاٹ #Boycott #BoycottIsraeliProducts #FreePalestine
3
0
8
@Realistic_JATT
ᴿᵉᵃˡⁱˢᵗⁱᶜ᭄JATT✨
1 month
مبارک ہوں عیدیں انہیں جن کو تم میسر ہو۔۔ ہمارے ہاتھ خالی ہیں ہمارے سوگ کے دن ہیں 🖤🙂🍁 #الوداع_عید #bahawalnagar #poetry_lines
Tweet media one
5
0
7
@Realistic_JATT
ᴿᵉᵃˡⁱˢᵗⁱᶜ᭄JATT✨
1 month
وہ ثمر تھا میری دُعاؤں کا، اُسے کِس نے اپنا بنا لیا مِری آنکھ کِس نے اُجاڑ دی،مِرا خواب کِس نے چُرا لیا تجھے کیا بتائیں کہ دِلنشیں! تِرے عِشق میں، تِری یاد میں کبھی گفتگو رہی پُھول سے، کبھی چاند چھت پہ بُلا لیا 🥀🖤 #Eid2024 #คัลแลนพี่จอง #EidWithGaza #EidUlFitr #Eclipse2024
Tweet media one
7
0
7
@Realistic_JATT
ᴿᵉᵃˡⁱˢᵗⁱᶜ᭄JATT✨
17 days
میری روح کا تیری ذات تک یہ میرا سفر نہیں مختصر میرے اجنبی میرے آشنا میرا بس نہیں کے پلٹ سکوں کچھ پل کو رک کے ہی سوچ لوں تجھے اپنے دل کے تمام رنگ حسین جذبے خلوص پل جو امانتا میرے پاس ہیں سب ایک بار ہی سونپ دوں پر کیا کروں؟؟ تیری ذات سے میری ذات تک یہ میرا سفر نہیں مختصر ۔۔۔ 💙
Tweet media one
4
0
8
@Realistic_JATT
ᴿᵉᵃˡⁱˢᵗⁱᶜ᭄JATT✨
2 months
آدمی ایک دفعہ دل سے اُتر جائے تو پھر ساتھ رہ سکتا ہے, درکار نہیں رہ سکتا مشکلیں ہیں, کوئی تہوار نہیں ہے مرے دوست آدمی پہلے سے تیار, نہیں رہ سکتا ! #اہل_ذوق #نساء_غزة_تغتصب #verydarkman
Tweet media one
4
0
6
@Realistic_JATT
ᴿᵉᵃˡⁱˢᵗⁱᶜ᭄JATT✨
1 month
Scenes in Ramzan🤣 #Ramadan #الوظايف_التعليميه #رمضان
6
1
8
@Realistic_JATT
ᴿᵉᵃˡⁱˢᵗⁱᶜ᭄JATT✨
1 month
“The best bridge between despair and hope is a good night's sleep.” — ... Good Night❤ #คัลแลนพี่จอง #ParisRoubaix #ลออจันทร์ตอนจบ #BlankTheSeries
Tweet media one
8
0
8
@Realistic_JATT
ᴿᵉᵃˡⁱˢᵗⁱᶜ᭄JATT✨
1 month
📢ALERT! _کل یکم اپریل کو دنیا بھر میں اپریل فول ڈے منایا جائےگا._ یاد رہے جھوٹ بولنے کو اسلام میں سختی سے منع کیا گیا ہے لہذا ایسے بد تہذیبی اور غیر مسلمی عادتوں سے چھٹکارا حاصل کرنے کی کوشش کریں اور _کوئی بھی ناخوشگوار اطلاع ملے تو پہلے تصدیق ضرور کرلیں۔ شکریہ۔ #AprilFools
Tweet media one
5
0
8
@Realistic_JATT
ᴿᵉᵃˡⁱˢᵗⁱᶜ᭄JATT✨
23 days
ناک پتلی اور اس پر نتھلی کھیل رہی ہے میرے دل سے #nosepin #Beauty #poeticbeauty #DubaiFlooding
Tweet media one
3
0
7
@Realistic_JATT
ᴿᵉᵃˡⁱˢᵗⁱᶜ᭄JATT✨
1 month
خود بہ خود چھوڑ گئے ہیں تو چلو ٹھیک ہوا اتنے احباب کہاں ہم سے سنبھالے جاتے ہم بھی غالب کی طرح کوچہ جاناں سے محسن نہ نکلتے تو کسی روز نکالے جاتے محسن نقوی #realistic #النصر_ابها #Kazuha #AnimeArt
Tweet media one
8
0
8
@Realistic_JATT
ᴿᵉᵃˡⁱˢᵗⁱᶜ᭄JATT✨
2 months
جس ساز پہ ناچے دلِ برباد کی حسرت اس سُر کی تو ہم روز ریاضت نہیں کرتے ویرانیِ دل کب سے کنارے پہ کھڑی ہے تم بول کے کیوں برپا قیامت نہیں کرتے 🍁✅️ #光る君へ
Tweet media one
5
0
7
@Realistic_JATT
ᴿᵉᵃˡⁱˢᵗⁱᶜ᭄JATT✨
2 months
بچوں کی جادُوئی معصُومیت والی مُسکراہٹوں کا اَصل راز یہ ہے کہ اُن کا کوئی ماضی نہیں ھوتا۔ ~ میلان کنڈیر #PARKJEONGWOO
Tweet media one
7
0
8
@Realistic_JATT
ᴿᵉᵃˡⁱˢᵗⁱᶜ᭄JATT✨
2 months
, “As the sun rises, may ALLAH'S grace shine upon you, filling your heart with peace and your day with His blessings. Good morning, and may you feel His presence in every moment.” “In the morning light, may you be reminded of ALLAH'S mercies, which are new every day. #morning 😊
Tweet media one
5
0
8
@Realistic_JATT
ᴿᵉᵃˡⁱˢᵗⁱᶜ᭄JATT✨
2 months
We r ReLiving Our Childhood Days ❤️🥹 #Msdhoni #IPL2024 #IPL2024live
Tweet media one
6
0
7