سب اپنے اپنے کام پہ فوکس دیں
میں آپ سب لوگوں سے دلی ریکویسٹ کرتی ہوں ٹویٹر پہ آپ لوگ محنت نہیں کر رہے جیسے آپ کو کرنی چاہیے
👇👇💞یہ ہے میری ادھوری کہانی 💞👍👍
لکھ کے دیتی ہوں تمہیں ردِ اَنّا کا تعویذ.... ✍️
پھر کبھی ضِد پہ وہ اَڑ جائے، تو پیسے واپس.. 🫣
میں نے کاٹا ہے میاں، چالیس برس کا چِلّا
وہ تیرے پاؤں نا پڑ جائے، تو پیسے واپس.. 🫣
💞تیرا تعلق میرے لیے ایک تحفہ ہے خدا کا💞
💞جو کبھی نہ ٹوٹے وہ رشتہ ہے وفا کا 💞
💞ہم تجھ کو بھلا نہ سکیں گے کبھی بھی💞
💞تجھ سے بندھن ہے ایسا جیسے ہاتھ اور دعا کا❣️
میں چاہتوں کا حساب لکھ دوں✍️
آ تجھ پہ کوئی کتاب لکھ دوں📒
کبھی کسی سے نہ کیا جس نے🙄
میں وہ پیار بے مثال لکھ دوں😍
میری نظروں میں جو بس گیا ہے🙈
وہ دلکشی ،وہ جمال لکھ دوں😋✍️