اب یوٹیوب کی ویڈیو واچ کر کے پیسے کمائیں 💰💵
Requirements
internet connection : 1
2: Daily Give One hour
سمپلی اپ نے گوگل پہ جانا ہے ادھر Wintube کی Web Search کرنی ہے جیسے ہی Web ائے گی ادھر اپ نے Account Login کرنے کے بعد چھوٹے چھوٹے Task Perform کرنے ہیں جیسے .
آلسلام علیکم
Good morning my X family
نعمت شکر چاہتی ھے اور مصیبت صبر چاہتی ھے جبکہ گناہ استغفار کا محتاج ہوتا ھے
پس
جس نے صبر، شکر، اور استغفار اپنا لیا اس نے کامیابی حاصل کرلی
اللہ ھمیں یہ تینوں اعمال نصیب فرمائے
امین 🕋
Good evening
💖 ٱللَّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ 💖
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مُحبت ادب اور خلوص کے ساتھ درود پاک پڑھنےکا روزانہ اہتمام کیجئے۔
اللہ پاک اپ کی تمام پریشانیاں دور فرمائے آمین
"Subah ko shukr aur muskurahat ke saath shuru karo. Hazrat Muhammad (ﷺ) ne farmaya, 'Subah ko har haddi-joint par sadqa wajib hai. Allah ki hamd o sana har ek kalma sadqa hai. Aur do rak'at forenoon mein hi kaafi hain.'
Morning 🌅
Benefits of Blue tick
1 you can change tweets that you have already sent.
2 you can add tweets to your bookmarks.
3 upload long videos.
4 you can change X app icon.
5 Two-factor authentication is part of premium.
6 People are likely to trust a twitter account that has blue tick
السلام علیکم الحمدللہ جن بندوں نے میری اس پوسٹ کے نیچے کمنٹ کیا تھا ان کو ون کے ریچ دے دی گئی ہے جتنے بندوں نے ڈیل اگر اپ بھی اسی طرح ریچ لینا چاہتے ہیں تو اپ بھی ابھی کمنٹ جا کے کریں اور اپ بھی ایک ہزار کی ریچ فری میں حاصل کریں۔۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ💞
..🌸💐
🌺جمعہ مبارک!
بیشک دلوں کا چین اور سکون اللہ ہی کے ذکر میں ہے۔
اللّٰہ آپ کو زمین اور آسمان کی تمام آفات سے محفوظ رکھے۔ آمین۔
صبح بخیر زندگی!!!
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ!!!
۔ _1. سورۃ الفاتحة:_
_اَلۡحَمۡدُ لِلّٰہِ رَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ۙ﴿۲﴾_
_۲۔ثنائے کامل اللہ کے لیے ہے جو سارے جہان کا رب ہے۔_
السلام علیکم
اللہ رب العزت آپکو اور ہم سب کوفتنہ دجال، موت کی تلخی، حشر کی شرمندگی، جہنم کی گرمی، قبر کی وحشت، اور سختی سے محفوظ رکھے۔*صحت تندرستی اور خوشحال زندگی عطا کرے
امین
نگران صوبائی کابینہ پنجاب سے منظوری کے بعد چنگ چی رکشے رجسٹرڈ کیے جائیں گے ایک ماہ کا وقت ہوگا۔رجسٹریشن کی کوئی فیس نہیں ہوگی۔مدت ختم ہونے پر پورے پنجاب غیر رجسٹر یشن والے چنگ چی رکشے سڑکوں پر نہیں ہوں گے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی پریس کانفرس
توبہ کا دروازہ ہمیشہ کھلا ہوتا ہے، ہمیں صرف رجوع کرنے کا حسین عہد ہوتا ہے۔"
❤️comment main likh dy Beshahk ❤️
The door of repentance is always open, we only have the good will to turn.”.....
ائیے اپ کی ریچ بڑھاتے ہیں
وہ تمام اکاؤنٹس جن کی ریچ مکمل نہیں ہے اور اس وجہ سے ان کا اکاؤنٹ مونیٹائز نہیں ہو پا رہا اج ان کی مدد کرتے ہیں۔
جو لوگ اپنے اکاؤنٹ کی ریچ بڑھانا چاہتے ہیں درج ذیل شرائط پوری کریں اور ریچ فری میں حاصل کریں۔
1. مجھے فالو کریں
2. پوسٹ کو ری پوسٹ کر دیں…
گھر بیٹھے 600 ڈالر تک کمانا کوئ مشکل کام نہیں ہے-
اگر آپکو اچھا لکھنا آتا ہے اور آپکے پاس اس مضمون سے متعلق علم یا کانٹینٹ بھی ہے تو پھر آپکو اپنی اچھی آمدنی
بنانے سے کوئ نہیں روک سکتا-
Link
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اسْتَعِينُوا بِالصَّبْرِ وَالصَّلَاةِ ۚ إِنَّ اللَّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ
سُورَةُ البَقَرَةِ - 153
اے ایمان والو صبر اور نماز سے مدد لیا کرو بےشک خدا صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے
اسلام علیکم صبح
گوگل Gmail کے 1.8 ارب ایکٹو users ہیں
لیکن 98 فیصد لوگ اس کا موثر استعمال نہیں کرپاتے
میں آپ کو Gmail کی 7 Tips بتارہا ہوں جو آپ کا قیمتی وقت بچانے میں انتہائی مفید ثابت ہوسکتی ہیں
Translate post
کمپیوٹر ٹیکنالوجی میں ماہر، ہارڈوئیر اور سوفٹوئیر کی معلومات کا مطالعہ اہم ہے۔ یہ شامل کرتا ہے: پروسیسر، رینچ، گرافکس کارڈ، اور آپریٹنگ سسٹم کی تفصیلات۔ بڑھتی ہوئی تکنالوجی کے حوالے سے مسائل حل کرنے کی ماہری بھی شامل ہے-
مت پوچھمجھ ے میرے صبر کی وصعت کہاں تک ھے
ستا کےدیکھ لے ظالم تیری طاقت جھاں تک ہے
تجھ سے امید کرم ہو گی جہنیں ہو گی جاناں
ہمیں دیکھنا ہے تو ظالم کہاں تک ہے
good mornig
سب سے زیادہ استعمال ہونے والی کمپیوٹر لینگویج ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پائیتھان وہ کمپیوٹر زبان ہے جو عام طور پر سب سے زیادہ استعمال ہوتی ہے، خاص کر ڈیٹا سائنس، مشین لرننگ، ویب ڈویلپمنٹ، اور عام مقصد کی پروگرامنگ میں۔
ائیے اپ کا اکاؤنٹ مونیٹائز کرتے ہیں
آج میں اپنے فالورز میں سے کوئی 10 کو 20 20 ہزار کے امپریشنز دوں گا۔
اگر ریچ پوری نہ ہونے کی وجہ سے اپ کا اکاؤنٹ مونیٹائز نہیں ہے تو اج اپ کی ریچ پوری کرتے ہیں
شرائط:
1. مجھے فالو کریں
2. پوسٹ کو شیئر کریں
3. کمنٹ میں اپنا ہینڈل مینشن کریں
ChatGPT is a language model for natural language understanding and generation created by OpenAI. It can help answer questions, provide information, and engage in conversations.
فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا ]
جب اللہ انسان پر کوئی مشکل بھیجتا ہے تو وہ اُس مشکل کے ساتھ کوئی نہ کوئی ایسی آسانی بھی بھیجتا ہے جو انسان کو اس مشکل وقت میں آگے بڑھنے میں مدد دیتی ہے۔
Good night my sweet X family ✨
Have good dreams 💗
daybreak
I stand by the harbor
and act as the sailboats
tall and still
ruffled water
drifting beneath
a breeze of brine
a cleansing breath
the cormorant and egret
set nearby
میرا دل چاہتا ہے..
میرا ایک ایسا گھر ہو....
جسکے چاروں طرف میلوں تک ۔۔۔۔۔
کوئی انسان نہ بستا ہو،
اتنی خاموشی ہو کہ پھول کھلنے کی آہٹ بھی آئ��،
آوازیں ہوں تو پرندوں کی،۔۔۔۔
بارش کی پتوں پہ گرنے کی، ۔۔۔
ہوا کی سرسراہٹ اور تتلیوں کے پروں کی ہوں ۔۔۔۔۔۔،
GOOD NIGHT
Adobe AI se kamai krne Ka Asaan Triqa.
Adobe Stock Contributor bane.
Adobe Affiliate Program join kare.
Adobe Certified Professional banke training aur consultancy provide kare.
Freelance graphic designing kare.
Adobe AI tools ka istemal innovative projects mein kare.