ᴿᴬᴶᴬ🤍 Profile Banner
ᴿᴬᴶᴬ🤍 Profile
ᴿᴬᴶᴬ🤍

@RaJaJapani1

3,499
Followers
1,447
Following
603
Media
158,514
Statuses

Inhale Coffee, exhale negativity.

Joined November 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
@RaJaJapani1
ᴿᴬᴶᴬ🤍
2 years
بہترین مرد وہ ہے جو خود سے وابستہ کسی عورت کی بات غیر مردوں سے نہ کرے.
26
103
259
@RaJaJapani1
ᴿᴬᴶᴬ🤍
11 months
کچھ لوگ زندگی میں آتے ہیں اور ایسا سبق دے کر جاتے ہیں کہ پھر ہم کسی پر بھی یقین نہیں کر سکتے۔
28
162
154
@RaJaJapani1
ᴿᴬᴶᴬ🤍
2 years
السلام علیکم ایک بزرگ سے کسی نے پوچھا انسان کا سکون کہاں چھپا ہوا ہے؟ بزرگ نے جواب دیا غفلت ہو جائے تو سجدے میں اور گناہ ہو جائے تو توبہ میں..
26
34
153
@RaJaJapani1
ᴿᴬᴶᴬ🤍
2 years
بہت اچھا لگتا ہے تجھ سے مانگنا میرے اللہ ساری زندگی مجھے کسی کا محتاج نا کرنا۔ السلام علیکم
23
32
129
@RaJaJapani1
ᴿᴬᴶᴬ🤍
2 years
دکھاوے کی نماز روزہ صدقہ خیرات شرک ہے۔ السلام علیکم
26
35
123
@RaJaJapani1
ᴿᴬᴶᴬ🤍
2 years
اخلاق کا اصل امتحان تعلق ختم ہونے کے بعد شروع ہوتا ہے۔ السلام عليكم
23
27
110
@RaJaJapani1
ᴿᴬᴶᴬ🤍
30 days
جب پاپا کی پریوں کا ہے آوٹ آ جائے تو پھر پاپا کی پریاں ایسے انجوائے کرتی ہیں.
35
24
118
@RaJaJapani1
ᴿᴬᴶᴬ🤍
2 years
السلام عليكم دعائیں دستک کی طرح ہوتی ہیں اور مسلسل دستک سے رحمت کا دروازہ کهل ہی جاتا ہے۔
36
41
108
@RaJaJapani1
ᴿᴬᴶᴬ🤍
2 years
السلام علیکم 🌾بیشک اللہ توبہ کرنے والوں کو اور پاک صاف رہنے والوں کو دوست رکھتا ہے.🌾 (البقرۃ 222)
29
29
101
@RaJaJapani1
ᴿᴬᴶᴬ🤍
2 years
ایک غریب گھرانے کا چولہا جلانا دنیا کی مقدس ترین عبادت ہے
3
21
98
@RaJaJapani1
ᴿᴬᴶᴬ🤍
2 years
زیادہ سوچو گے تو پریشان رہو گے اپنے معاملات کو اللہ پہ چھوڑ دیا کرو۔ السلام علیکم
12
19
95
@RaJaJapani1
ᴿᴬᴶᴬ🤍
2 years
اے میرے رب بخش دے اور رحم فرما میرے جو گناہ تیرے علم میں ہیں ان سے درگزر فرما۔ السلام علیکم
19
29
94
@RaJaJapani1
ᴿᴬᴶᴬ🤍
2 years
السلام عليكم لوگوں کو اس طرح معاف کرو جیسے تم اللہ سے امید رکھتے ہو کہ وہ تمھیں معاف کر دے گا۔
24
29
90
@RaJaJapani1
ᴿᴬᴶᴬ🤍
2 years
اختلافات کا حل ڈھونڈا جا سکتا ہے مگر حسد اور بغض کا نہیں۔
5
28
93
@RaJaJapani1
ᴿᴬᴶᴬ🤍
2 years
السلام عليكم اندر سے مضبوط انسان معاف کر دیتے ہیں جبکہ کھوکھلے انسان بدلے کی آگ میں جلتے رہتے ہیں۔
34
31
87
@RaJaJapani1
ᴿᴬᴶᴬ🤍
2 years
اللہ تیری عبادت کرتے ہیں اور تجھ سے مدد مانگتے ہیں ۔ السلام علیکم صبح بخیر
22
26
88
@RaJaJapani1
ᴿᴬᴶᴬ🤍
1 month
آپکو جو حق لگے سچ لگے اسکا ساتھ دیں چاہے مخالفت میں سارا شہر ہی کیوں نا ہو. #راجا
47
24
93
@RaJaJapani1
ᴿᴬᴶᴬ🤍
2 years
یا اللہ جو لوگ پریشان ہیں اور تیری مدد کے طبگار ہیں انکی مشکلوں کو آسان فرما دے اور انکی غیب سے مدد فرما آمین السلام عليكم
27
23
88
@RaJaJapani1
ᴿᴬᴶᴬ🤍
2 years
السلام عليكم احساسِ کمتری اور ناامیدی کا مطلب قبل از وقت موت کا شکار ہونا ہے صبح بخیر
28
26
87
@RaJaJapani1
ᴿᴬᴶᴬ🤍
2 years
تم اپنے رب سے معافی مانگو پھر اس کی طرف رجوع کرو یقین رکھو ! میرا رب بڑا مہربان بہت محبت کرنے والا ہے القران #السلام_عليكم
26
32
85
@RaJaJapani1
ᴿᴬᴶᴬ🤍
2 years
زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے ایک نا ایک دن ہم سب نے جانا ہے لیکن جب کسی عزیز کو قبر میں اتارا جا رہا ہوتا ہے تو انسان اپنی موت کو سوچ کے کانپ جاتا ہے۔
2
28
84
@RaJaJapani1
ᴿᴬᴶᴬ🤍
2 years
بنا کر اپنی اہلیہ تمہیں روز تمہارا دیدار کرونگا 🖤🥀 شکر رب کا ادا کرونگا سورہ رحمٰن پڑھا کرونگا 🤲
8
17
86
@RaJaJapani1
ᴿᴬᴶᴬ🤍
2 years
میرے نزدیک جس دل میں اہل بیت کے لئے محبت نہیں وہ مسلمان ہی نہیں۔
7
25
86
@RaJaJapani1
ᴿᴬᴶᴬ🤍
2 years
میں تعلقات میں معاہدے نہیں رکھتا جو جہاں بچھڑ جائے فی امان الله ❤
10
24
85
@RaJaJapani1
ᴿᴬᴶᴬ🤍
1 year
السلام عليكم اپنے رب سے مانگیں، دل کھول کر مانگیں، وہ چیز جو آپ کو لگتا ہے کہ ناممکن ہے، وہ بھی کہہ ڈالیں۔ اس کے لئے کچھ ناممکن نہیں! اس نے تو صرف" کن" کہنا ہے..!!! #صبح_بخیر
44
42
83
@RaJaJapani1
ᴿᴬᴶᴬ🤍
2 years
امانت صرف چیز یا رقم کی نہیں ہوتی امانت راز کی بھی ہوتی ہے اگر کوئی اپنے جزبات اور احساسات بیان کرے تو اس میں بھی خیانت نہ کریں ❤
6
35
83
@RaJaJapani1
ᴿᴬᴶᴬ🤍
1 year
آگر آپ چاہتے ہو کہ لوگ آپکی عزت کریں تو آپکو بھی عزت دینا ہو گی ورنہ لومڑی جتنی بھی پرانی بڈھی تجربہ کار ہو بھیڑیا دم سے دبوچ لیتا ہے۔
7
28
82
@RaJaJapani1
ᴿᴬᴶᴬ🤍
1 year
السلام عليكم لوگ لباس دیکھنے میں اتنے مصروف ہیں کہ اخلاق دیکھنے کا وقت ہی نہیں❤️ صبح_بخیر
31
29
81
@RaJaJapani1
ᴿᴬᴶᴬ🤍
1 year
اَلسَلامُ عَلَيْكُم زندگی میں ہمیشہ وہ لوگ پُر سُکون رہتے ہیں جو پوری نہ ہونے والی خواہشوں سے زیادہ اُن نعمتوں پر شُکر کرتے ہیں جو اُنھیں اللہ پاک نے عطاء کی ہیں 🤎 صبح بخیر
32
37
82
@RaJaJapani1
ᴿᴬᴶᴬ🤍
2 years
السلام عليكم اور دنیا کی زندگی دھوکے کہ سوا کچھ نہیں. 💖القران?
26
24
79
@RaJaJapani1
ᴿᴬᴶᴬ🤍
2 years
ﻻﮐﮭﻮﮞ کڑوروں ﺩﺭﻭﺩ و سلام ﺍﻥ ﭘﺮ ﺟﻦ ﮐﯽ ﺑﺪﻭﻟﺖ ❤ ﺭﺣﻤٰﻦ ﻣﻼ __ ﻗﺮﺁﻥ ﻣﻼ ___ ﺍﯾﻤﺎﻥ ﻣﻼ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺁﻟﮧ ﻭﺳﻠﻢ 💕 السلام علیکم
23
28
80
@RaJaJapani1
ᴿᴬᴶᴬ🤍
2 years
معافی غلطیوں کی ہوتی ہیں ازیتوں کی نہیں۔۔
7
34
77
@RaJaJapani1
ᴿᴬᴶᴬ🤍
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ. ہر شے تیرے جمال کی __ آئینہ دار ہے ہر شے پکارتی ہے تُو__ پروردگار ہے_❤ صبح بخیر
Tweet media one
35
21
74
@RaJaJapani1
ᴿᴬᴶᴬ🤍
2 years
السلام عليكم کسی کو زلیل کرنے سے پہلے خود زلیل ہونے کے لئے تیار رہو کیونکہ اللہ کا ترازو انصاف تولتا ہے۔
20
26
78
@RaJaJapani1
ᴿᴬᴶᴬ🤍
2 years
خوبصورت چہروں پر اداسیاں ججتی نہیں یہ پیلے پڑ جاتے تھکے ہارے صدیوں کے جاگے ہوئے لگتےہیں..
7
32
78
@RaJaJapani1
ᴿᴬᴶᴬ🤍
1 year
السلام علیکم "ہوائیں موسم کا اور دعائیں مصیبتوں کا رخ بدل دیتی ہیں اس لئے ہمیں دعائیں مانگنی اور دینی چاہئیں. الله پاک آپ کو اور مجھ کو خوش اور سلامت رکهے". آمین صبح بخیر
35
37
75
@RaJaJapani1
ᴿᴬᴶᴬ🤍
1 year
السلام علیكم اے پروردگار اس صبح کے ابھرے سورج کو ہم سب کیلئے رحمتوں،برکتوں، کامیابیوں ،خوشیوں کی نوید بنا دے،جو مصیبت میں ہیں انکی مشکلیں آسان فرما۔آمین ثم آمین صبح بخیر
39
34
75
@RaJaJapani1
ᴿᴬᴶᴬ🤍
2 years
جب کسی سے بات کر کے آپکو سکون ملنے لگے تو اس سے دور ہونے کی کوشش کرنی چاہئے کیونکہ وہ آپ کی عادت بنتا جا رہا ہے۔
5
24
79
@RaJaJapani1
ᴿᴬᴶᴬ🤍
2 years
السلام عليكم کسی کی نرمی کو اس کی کمزوری نہ سمجھیں۔ صبح بخیر
22
17
76
@RaJaJapani1
ᴿᴬᴶᴬ🤍
2 years
مشکلات دوست اور دشمن کی پہچان کروا دیتی ہیں
6
31
77
@RaJaJapani1
ᴿᴬᴶᴬ🤍
1 year
السلام علیکم اپنی غلطی کا اعتراف کر لینا ایک بہترین خصوصیت ہے, اس سے نفس میں عاجزی پروان چڑھتی ہے اور تکبر کمزور ہوتا ہے- صبح بخیر
21
26
72
@RaJaJapani1
ᴿᴬᴶᴬ🤍
2 years
اے تمام جہانوں کے مالک تیری دی گئی نعمتوں کا لاکھوں کڑوروں مرتبہ بھی شکر ادا کرو تو کم ہے میرے مالک مجھے ان نعمتوں کے ساتھ سیدھی راہ پر چلنے کی توفیق دے آمین
13
33
75
@RaJaJapani1
ᴿᴬᴶᴬ🤍
2 years
اپنی صبح کی ابتدا فجر سے کریں تلاوت قرآن پاک سے کریں زندگی میں بہاریں لوٹ آئیں گی۔
2
25
75
@RaJaJapani1
ᴿᴬᴶᴬ🤍
1 year
السلام علیکم ایک نئی صبح ایک نئی امید کے ساتھ دن کا آغاز ۔اللہ آپ سبکی جائز حاجات کو پورا کرے آمین صبح بخیر
38
35
74
@RaJaJapani1
ᴿᴬᴶᴬ🤍
2 years
مجھ سے کسی نے پوچھا میچور لوگ کون ہوتے میں نے کہا وہ جو مزہبی اور سیاسی اختلاف کی بنا پر کسی سے نفرت نا کریں لڑیں جھگڑیں نا۔۔
15
27
70
@RaJaJapani1
ᴿᴬᴶᴬ🤍
2 years
سنی شیعہ کی تفریق سے بالاتر ہو کر ہمیں تاریخ کا مطالعہ کرنا چاہیے بہت سی چیزیں واضح ہو جانی ہے۔
4
22
75
@RaJaJapani1
ᴿᴬᴶᴬ🤍
2 years
السلام عليكم اے تمام جہانوں کے مالک جو کچھ تو چاہتا ہے وہی ہوتا ہے میرے مالک آج کے میچ میں پاکستان کو کامیاب کر میری دعا قبول فرما۔آمین صبح بخیر
28
18
70
@RaJaJapani1
ᴿᴬᴶᴬ🤍
1 year
کسی لڑکی کا سوشل میڈیا یوز کرنے کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ اسکا کریکٹر ٹھیک نہیں آپکے دماغ میں کیڑا ہے علاج کروا لو۔
22
23
73
@RaJaJapani1
ᴿᴬᴶᴬ🤍
2 years
حضرت محمد ﷺ نے فرمایا حسن سلوک کی سب سے ذیادہ حقدار تمہاری ماں ہے❤✨
4
28
75
@RaJaJapani1
ᴿᴬᴶᴬ🤍
2 years
میں دوسروں کو نصیحتیں کرنے والا خود اکثر پریشان رہتا ہوں۔
7
16
70
@RaJaJapani1
ᴿᴬᴶᴬ🤍
2 years
السلام عليكم کثرت سے درود شریف پڑھنے والا اس دنیا میں تو سرخرو ہے ہی روز قیامت بھی وہ حضورﷺ کے قریب قریب ہو گا۔۔۔
28
26
72
@RaJaJapani1
ᴿᴬᴶᴬ🤍
2 years
السلام عليكم " نماز میں شِفاء ہے ساری دُنیا کے مسائل کا حل سجدے میں ہے..."- ❤️
23
28
73
@RaJaJapani1
ᴿᴬᴶᴬ🤍
1 year
السلام عليكم بے شک اللہ جسے چاہتا ہے ہدایت دیتا ہے اور ہدایت(خاص طور پہ)اُسی کو ملتی ہے جو اللہ سے رجوع کرتا ہے( القرآن ) صبح بخیر
30
25
71
@RaJaJapani1
ᴿᴬᴶᴬ🤍
1 year
سب سے بڑا گناہ کوئی مجھ سے پوچھے تو میں کہو گا کسی کو ازیت دینا کسی کا دل توڑنا ہے۔
9
23
71
@RaJaJapani1
ᴿᴬᴶᴬ🤍
1 year
السلام علیکم صبح نور کی نئی روشنی کے ساتھ اللہ پاک آپ کی اور آپ کے پیاروں کی زندگی میں خوشیوں کی بارش کردے اور زندگی میں کبھی کوئی غم نہ آئے۔ آمین صبح بخیر
40
32
68
@RaJaJapani1
ᴿᴬᴶᴬ🤍
3 years
السلام عليكم اور مکڑی کے جالے سے بھی زیادہ کمزور ہیں یہ دنیا کے سہارے (القرآن)
19
28
74
@RaJaJapani1
ᴿᴬᴶᴬ🤍
1 year
السلام عليكم بہترین بھلائی وہ ہے جو تم کسی ایسے شخص کے ساتھ کرو جو تمہیں دعا کے سوا کچھ بھی نہیں دے سکتا۔ صبح بخیر
34
21
69
@RaJaJapani1
ᴿᴬᴶᴬ🤍
2 years
جنت والے جب جہنم والوں سے پوچهیں گے کہ کیا چیز انکو دوزخ میں لے آئی تو وه کہیں گے ہم نماز نہیں پڑهتے تهے.🥀🖤 #السلام__علیکم #صبح_بخير
11
24
70
@RaJaJapani1
ᴿᴬᴶᴬ🤍
1 year
السلام عليكم اے میرے پروردگار۔ جن معاملات میں میرا اختیار نہیں اور جہاں میں بے بس ہوں وہاں میری مدد فرما۔ صبح بخیر
39
30
68
@RaJaJapani1
ᴿᴬᴶᴬ🤍
2 years
السلام عليكم رشتوں کو نبھانے کے لئے یقین ہونا سب سے زیادہ ضروری ہے صبح بخیر
18
19
71
@RaJaJapani1
ᴿᴬᴶᴬ🤍
2 months
السلام عليكم اور تمہارے پروردگار نے کہا ہے کہ" مجھے پکارو میں تمہاری دعائیں قبول کروں گا صبح بخیر #راجا
49
31
70
@RaJaJapani1
ᴿᴬᴶᴬ🤍
1 year
سب سے بڑی تکلیف اس باپ کے لئے ہوتی ہے جسکی دیہاڑی نا لگے اور بچے گھر میں بھوکے ہو یہ تکلیف ناقابل بیان ہے۔
4
21
70
@RaJaJapani1
ᴿᴬᴶᴬ🤍
2 years
اے اللہ مجھے برے وقت سے بچا لینا بیشک تیرے سوا کوئی بچانے والا نہیں ❤
6
26
72
@RaJaJapani1
ᴿᴬᴶᴬ🤍
1 year
اَلسؔـــــــــــــــــلام وعَلَیکم💐 ﷲ مُجھے اور آپ سب کو آسمان کے ستاروں اورسمندرکی لہروں سے بھی زیادہ خوشیاں نصیب کرے—💐 اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن❤
42
37
70
@RaJaJapani1
ᴿᴬᴶᴬ🤍
2 years
السلام عليكم میرا اللہ جب کسی انسان سے خوش ہوتا ہے تو بدلے میں اسے پانچ وقت کا نمازی بنا دیتا ہے یا اللہُ ہم سے راضی ہو جا آمیــــن
31
27
65
@RaJaJapani1
ᴿᴬᴶᴬ🤍
2 years
اپنے رب کے علاوہ کسی سے امید مت رکھو ♥️
4
21
68
@RaJaJapani1
ᴿᴬᴶᴬ🤍
3 years
پتہ ہے محبت کیا ہے سردیوں میں ٹھنڈے پانی سے وضو کرنا السلام عليكم #صبح_بخیر
23
23
66
@RaJaJapani1
ᴿᴬᴶᴬ🤍
5 months
کوئی گرے اور تم ہنسو وہ بھی زور زور سے اخلاقاً یہ بھی درست نہیں۔
6
25
62
@RaJaJapani1
ᴿᴬᴶᴬ🤍
2 years
السلام عليكم تو اللّٰه کا بن کے دیکھ وہ ہر کسی کو تیرا نہ بنا دے تو کہنا!!💯🕋 صبح بخیر
28
23
67
@RaJaJapani1
ᴿᴬᴶᴬ🤍
2 years
چائے پيئیں، چائے پِلائیں، چائے پہ بُلائیں کہ چائے سے ہی چاہت کا دروازہ کھُلتا ہے ... السلام عليكم
20
23
67
@RaJaJapani1
ᴿᴬᴶᴬ🤍
2 years
السلام علیکم اللہ آپکو اور آپکے خاندان کو ہمیشہ خوشیاں عطا فرمائے۔ عید مبارک صبح بخیر
24
14
67
@RaJaJapani1
ᴿᴬᴶᴬ🤍
1 year
اِنسان کے ہاتھ میں صرف کوشش لکھی ہے، کامیابی"اللّٰہﷻ"دیتا ہے۔♥ اَلسَّلامُ عَلَيْكُم صبح بخیر
16
19
68
@RaJaJapani1
ᴿᴬᴶᴬ🤍
2 years
🌿الســــــلام علیکـــــم فرمان مصطفٰی محمد ﷺ جبـــ تم کسی چیز کو بھول جاو تو مجھ پر درود پڑھو انشاءاللہ وہ چیز تمھیں یاد آجائے گی 🌿
16
21
66
@RaJaJapani1
ᴿᴬᴶᴬ🤍
1 year
السلام عليكم ﷲ سے گفتگو کی عادت ہوجائے تو سجدہ کیے بغیر سکون نہیں آتا ♥️ صبح بخیر
28
24
63
@RaJaJapani1
ᴿᴬᴶᴬ🤍
2 years
تم مخلص رہنا ہم تابعدار رہیں گے❤
6
15
63
@RaJaJapani1
ᴿᴬᴶᴬ🤍
2 months
محبت وہ ہوتی ہے جو جسموں کا نہیں روحوں کا سنگم ہو ہر طرح کی غرض سے پاک ہو. #راجا
35
20
67
@RaJaJapani1
ᴿᴬᴶᴬ🤍
2 years
السلام عليكم "فرض کرلو کہ ساری دنیا تمہارے ہاتھ میں آجائے اور دنیا کے برابر اور دنیا بھی اس میں ملادو، پھر مشرق و مغرب تمہارے پاس چلے آئے، اب موت تمہارے سامنے آجائے تو یہ بتاؤ کہ تمہارے پاس بچا کیا رہ گیا؟"✨
22
29
65
@RaJaJapani1
ᴿᴬᴶᴬ🤍
2 years
آگر آپ کی وجہ سے کسی چہرے پر مسکراہٹ آتی ہے بے شک آپ بونگیاں مارو تو آپ ایک اچھے انسان ہو۔
5
26
63
@RaJaJapani1
ᴿᴬᴶᴬ🤍
1 year
"السلام علیکم صبح بخیر" سارے نبیوں کے عہدے بڑے ہیں لیکن آقا ﷺ کا منصب جدا ہے❤️
26
22
67
@RaJaJapani1
ᴿᴬᴶᴬ🤍
2 years
رب کریم آپکو دشمنوں کے شر اور حاسدوں کے حسد سے محفوظ رکھے آمین السلام علیکم
18
19
60
@RaJaJapani1
ᴿᴬᴶᴬ🤍
2 years
تمہارا بہت سارا دکھ تہمارا ہی انتخاب ہـے۔ رب کیطـرف رجـوع کـرو اور اپنـے گناہوں کی معافی مانگـو۔ السلام عليكم
9
16
62
@RaJaJapani1
ᴿᴬᴶᴬ🤍
2 years
آگر کوئی لڑکی تم پر یقین کرتی ہے تو اسکے یقین کو نا توڑو تم آج آگر تم کسی کو پل پل مار رہے ہو تو کل تم بھی مرو گے۔
10
23
62
@RaJaJapani1
ᴿᴬᴶᴬ🤍
1 year
#السلام_علیکم وہ عطا کرے تو شکر اس کا وہ نہ دے تو ملال نہیں میرے رب کے فیصلے کمال ہیں،ان فیصلوں میں زوال نہیں. صبح بخیر
26
26
61
@RaJaJapani1
ᴿᴬᴶᴬ🤍
6 months
سب سے بڑی نعمت اللہ کی طرف سے دی ہوئی اچھی صحت ہے اللہ سے دعا ہے اللہ مجھے آپکو سبکو اچھی صحت دے ہمیشہ آمین صبح بخیر
21
34
65
@RaJaJapani1
ᴿᴬᴶᴬ🤍
2 years
السلام عليكم میرے مالک مجھے ہدایت دے مجھے سیدھی راہ پر چلنے کی توفیق دے مجھے اپنے پسندیدہ بندوں میں شامل کر لے آمین۔ صبح بخیر
24
21
63
@RaJaJapani1
ᴿᴬᴶᴬ🤍
1 year
السلام عليكم اور نماز بے حیائی اور گناہوں کے کاموں کو مٹا دیتی ہے۔ صبح بخیر
36
31
63
@RaJaJapani1
ᴿᴬᴶᴬ🤍
1 year
السلام علیکم "صحیح ہوتے ہوئے بھی معافی مانگ لینا انسان کو انسان بناتا ہے" خوشیاں آپ سب کو سدا گھیرے رکھیں۔آمین صبح بخیر
30
31
62
@RaJaJapani1
ᴿᴬᴶᴬ🤍
1 year
السلام عليكم ابو امی گھر کی رونق ہوتے ہیں اللّہ تعالی سب کے والدین کو سلامت رکھے لمبی زندگی دے! صبح بخیر
40
30
61
@RaJaJapani1
ᴿᴬᴶᴬ🤍
2 years
السلام عليكم حضرت امام حسین نے کہا میں آل رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہوں میں کٹ تو سکتا ہوں ظلم کا ساتھ ��ہیں دے سکتا۔ سلام یا حسین
15
14
63
@RaJaJapani1
ᴿᴬᴶᴬ🤍
1 year
السلام عليكم یقین کرو تم نمازِ فجر قائم کرو اللّٰہ تم پر پورا دن اپنی رحمت برسائے گا😍 صبح بخیر
31
29
63
@RaJaJapani1
ᴿᴬᴶᴬ🤍
1 year
السلام عليكم اللّه کے سامنے رویا کریں دنیا والے تو تماشہ بناتے ہیں۔ صبح بخیر
33
25
56
@RaJaJapani1
ᴿᴬᴶᴬ🤍
1 year
السلام علیکم سُکون تو بس خدا کے قرب اور محبت میں ہے. صبح بخیر
31
20
58
@RaJaJapani1
ᴿᴬᴶᴬ🤍
2 years
عاجزی اور سادگی انسان کو بادشاہ بنا دیتی ہے❤
3
24
62
@RaJaJapani1
ᴿᴬᴶᴬ🤍
1 year
السلام علیکم جب کچھ سمجھ نہ آئے اور دل بھر آئے تو رب سے بات کرو اور رب سے بات کرنے کا بہترین ذریعہ نماز ہے ⁦❤️⁩ صبح بخیر 🌹
34
32
60
@RaJaJapani1
ᴿᴬᴶᴬ🤍
1 year
السلام عليكم زندگی کا حق ھے کہ اسے تقسیم کرو "خيرالناس من ينفع الناس" بہترین لوگ وہ ہیں جو دوسروں کو فائدہ پہنچائیں۔ صبح بخیر
25
24
62
@RaJaJapani1
ᴿᴬᴶᴬ🤍
2 years
السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ وَهُوَ الَّذِي يَقْبَلُ التَّوبَةَ عَنْ عِبَادِهِ وَيَعْفُو عَنِ السَّيِّئَاتِ اور وہـی ہـے جو اپنــے بنـــدوں کی توبـــہ قبـــول کرتا ہے اور گنـــاہوں کو معـــافـــــ کـــرتا ہـــے۔ صبح بخیر ✨
25
22
60
@RaJaJapani1
ᴿᴬᴶᴬ🤍
28 days
اور جن لوگوں نے ہماری خاطر کوشش کی ہے، ہم اُنہیں ضرور بالضرور اپنے راستوں پر پہنچائیں گے، اور یقینا اللہ نیکی کرنے والوں کے ساتھ ہے۔ ﴿سورۃ العنکبوت، ۶۹﴾ صبح بخیر
31
26
62
@RaJaJapani1
ᴿᴬᴶᴬ🤍
1 year
السلام عليكم بیشک دلوں پر "اللّٰہﷻ" کا اختیار ہوتا ہے جدھر چاہے موڑ دیتا ہے..❤ صبح بخیر
36
28
60
@RaJaJapani1
ᴿᴬᴶᴬ🤍
1 year
السلام علیکم جس نے سُکھ میں شکر ادا کیا اُس نے دُکھ میں اللّٰہ کو بہت قریب پایا۔ صبح بخیر
23
27
62
@RaJaJapani1
ᴿᴬᴶᴬ🤍
1 year
السلام علیکم اے پروردگار..!! ہمیں اچانک موت سے بچانا، موت سے پہلےاپنے گنا ہوں کی معافی اور مغفرت مانگنےکی توفیق عنایت فرمانا۔ صبح بخیر
37
25
56