Pakistan PMDU Profile Banner
Pakistan PMDU Profile
Pakistan PMDU

@PakistanPMDU

146,844
Followers
2
Following
642
Media
905
Statuses

Pakistan Citizen's Portal (PCP), Zainab Alert, Khuli Kachehri, PM's Performance Delivery Unit. Prime Minister's Office, Islamabad. 📞 : 051-9000111

Islamabad, Pakistan
Joined November 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
@PakistanPMDU
Pakistan PMDU
3 years
پاکستان سیٹیزن پورٹل عوامی اعتماد کا مظہر ہے ۔اکثر لوگ ایسے مسائل درج کرتے ہیں جس کے حل کے لئے یہ Platformموزوں نہیں۔ جس سے ان کا اور اداروں کا وقت ضائع ہوتا ہے۔ نتجتاً منفی رائے دی جاتی ہے ۔ عوامی آگاہی کے لیے PMDU مہم شروع کر رہا ہے۔ التماس ہے کہ اس مہم کی حوصلہ افزائی کریں 1/2
297
234
1K
@PakistanPMDU
Pakistan PMDU
3 years
سیٹیزن پورٹل پر عوامی مسائل کے حل میں سرکاری افسران کی جعل سازی کا انکشاف جعل سازی پر افسران کے خلاف کاروائیوں کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش پی ایم ڈی یو نے 254 سرکاری افسران کے ڈیش بورڈز پر جعل سازی پر رپورٹ تیار کی.
310
265
1K
@PakistanPMDU
Pakistan PMDU
3 years
پاکستان سیٹیزن پورٹل پر ریلیف کے حوالے سے عوام کی شکایات. شکایات کے ازالے سے متعلق وزیراعظم پاکستان عمران خان کا بڑا فیصلہ وزیراعظم کا1لاکھ 55ہزار شکایات کو دوبارہ کھولنے کا حکم . جولائی 2020ء سے دسمبر 2020ء تک غیر مطمئن شہریوں کی شکایات کو دوبارہ کھولا جائے،وزیراعظم کی ہدایت.
174
161
1K
@PakistanPMDU
Pakistan PMDU
4 years
📲پاکستان سیٹیزن پورٹل پراداروں کی جانب سے شکایات میں کوتاہی برتنے کا معاملہ وزیر اعظم کا اظہار برہمی،اداروں کے خلاف شکایات پر تحقیقات کا حکم 🔹پنجاب سے17,661،🔹سندھ سے 3,256 ،🔹خیبر پختونخوا سے 5,346 ،🔹فیڈرل گورنمنٹ سے 12,340 🔹جبکہ بلوچستان سے 482 شکایات دوبارہ کھولی جائیں گی۔
Tweet media one
189
172
874
@PakistanPMDU
Pakistan PMDU
4 years
عوام کی رہنمائی اور سہولت کیلئے وزیر اعظم کی ہدایت پرپاکستان سیٹیزن پورٹل ہیلپ لائن کا آغازکر دیا گیا ہے۔ ☎️ #عوام_کی_آواز #ہیلپ_لائن #PMHazirHai
Tweet media one
112
215
807
@PakistanPMDU
Pakistan PMDU
4 years
موٹر وے ریسٹ ایریاز میں اشیاء کی زائد قیمتوں پر شہریوں کی شکایات وزیر اعظم عمران خان کا سیٹزن پورٹل پر شہریوں کی شکایات کا نوٹس وزیر اعظم موٹر وے ریسٹ ایریاز پر اشیاء خوردونوش کی زائد قیمتوں پر برہم #PMHazirHai @PakPMO
Tweet media one
Tweet media two
101
142
792
@PakistanPMDU
Pakistan PMDU
4 years
پاکستان سیٹیزن پورٹل عوام کے مسائل انکی دہلیز پر حل کرنے میں پیش پیش ہے ۔ جانیے اسلام آباد کی ایک شہری کی کہانی جنکی لیہ کے دور افتادہ علاقے میں قبضہ شدہ زمین سیٹیزن پورٹل پر شکایت کے ذریعے انکو واپس ملی ۔ #PCP #PMHazirHai
195
151
737
@PakistanPMDU
Pakistan PMDU
4 years
🚫خبردار❗️ ذاتی اہم معلومات انٹرنیٹ پر پھیلائے گئے ٹائیگر فورس کے جعلی لنکس پر ہرگز اپلوڈ مت کریں۔❌ کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کی رجسٹریشن صرف سیٹیزن پورٹل ایپ کے ذریعے ہی کی جائے گی✅
Tweet media one
245
240
693
@PakistanPMDU
Pakistan PMDU
4 years
پاکستان سیٹیزن پورٹل اور عوامی خدمت ، سیٹیزن پورٹل پر شہری کی شکایات اور اداروں کی بروقت کاروائی کے نتیجے میں ڈی سی بنوں نے 4 پٹواری برخاست اور 3 معطل کردئیے! #PCP #PMHazirHai
Tweet media one
138
120
686
@PakistanPMDU
Pakistan PMDU
4 years
📲 کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کی تعداد آٹھ لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ 👥 800219 👥 کوروناریلیف ٹائیگرز فورس انتظامیہ کے ساتھ مل کر کام کرےگی اور لاک ڈاؤن ایریا میں راشن پہنچائے گی۔
Tweet media one
257
89
679
@PakistanPMDU
Pakistan PMDU
3 years
معزز شہریوں سے درخواست ہے کہ اگر آپ کا کوئی مسئلہ میرٹ پر حل ہو جائے تو براہ کرم Feedback کے خانے میں غیر جانبدار رائے کا اظہار ضرور کریں اور اپنی Success Story دوست احباب اور اردگرد کے لوگو ں کو سماجی رابطوں کے زریعے بتائیں . 1/2
253
101
661
@PakistanPMDU
Pakistan PMDU
4 years
⚠️ضروری اطلاع❕ پاکستان سیٹیزن پورٹل ایپ پر “کورونا ریلیف ٹائیگر فورس “ کی رجسٹریشن کا آغاز آج رات 9 بجے سے کر دیا جائے گا۔ 📲🕘 #PMTigerForce #PCP #PMHazirHai #PakistanFightsCorona #StayHomeStaySafe #COVID19Pakistan
Tweet media one
192
144
631
@PakistanPMDU
Pakistan PMDU
3 years
شہریوں کی شکایات پر وزیر اعظم کابڑا فیصلہ وزیر اعظم کا 2,549 اداروں کی جزوی طور پر حل شدہ شکایات کو دوبارہ کھولنے کا حکم 83741 شکایات دوبارہ کھول کر مجاز افسران کوضروری کاروائی کیلئے تفویض کیا جائے گا،پی ایم ڈی یو.
Tweet media one
250
108
585
@PakistanPMDU
Pakistan PMDU
4 years
سیٹیزن پورٹل پر رجسٹریشن کا سلسلہ جاری۔ 📲 کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کی تعداد 3,39,000سے تجاوز کر گئی ہے۔ کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کے لیے پنجاب سے رجسٹریشن کروانے والے نوجوانوں کی تعداد👥 234000 👥 #PMTigersForce #PMHazirHai #PCP #PMHazirHai #PakistanFightsCorona #COVID19
Tweet media one
69
116
547
@PakistanPMDU
Pakistan PMDU
4 years
*وزیر اعظم کورونا ریلیف ٹائیگرز فورس* وزیر اعظم کا ٹائیگرز فورس کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کا فیصلہ کورونا ریلیف ٹائیگرز فورس رجسڑیشن میں مزید 5 روز کا اضافہ کر دیا گیا کورونا ریلیف ٹائیگرز فورس کی رجسٹریشن کا وقت 15 اپریل تک بڑھا دیا گیا #PMTigersForce #PCP
67
124
540
@PakistanPMDU
Pakistan PMDU
4 years
کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کا حصہ بننے کے لیے 📲 پاکستان سیٹیزن پورٹل ایپ ڈاؤن لوڈ کرکے اپنا اکاؤنٹ بنائیں. 📋 رضاکاروں کی رجسٹریشن کا آغاز 31 مارچ سےہو گا۔ #PakistanFightsCorona #stayhomesavelives #covid19
Tweet media one
213
121
542
@PakistanPMDU
Pakistan PMDU
3 years
ضروری اطلاع پاکستان سیٹیزن پورٹل کے ہیک (Hack)ہونے والی افواہیں بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی ہیں۔ ایسا کوئی سانحہ وقوع پذیر نہیں ہوا ہے۔ البتہ سسٹم کی کچھ ضروری تکنیکی دیکھ بھال اور تجدید کی بنا پر آپ کو سسٹم تک ضروری رسائی میں مشکل پیش آ سکتی ہے۔ جس کے لئے ہم معذرت خواہ ہیں۔
Tweet media one
106
96
530
@PakistanPMDU
Pakistan PMDU
4 years
پاکستان سٹیزن پورٹل ملک بھر میں شہریوں کی شکایت کے ازالہ کے لیے مثالی کردار ادا کررہا ہے: عوام کے لیے یہ سہولت کسطرح آسانی کا باعث بن رہی ہے جانئے پاکستان سٹیزن پورٹل سے استفادہ حاصل کرنے والے ایک شہری سے۔ #PCP #PMHazirHai
200
87
512
@PakistanPMDU
Pakistan PMDU
3 years
“So verily, with the hardship,there is relief. Verily, with the hardship, there is relief” [Quran 94:5-6]. #WeStandWithGaza #WeStandWithPalestine
Tweet media one
14
176
490
@PakistanPMDU
Pakistan PMDU
4 years
🔘پاکستان سیٹیزن پورٹل📱 کے دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ۔ 🔘وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر پاکستان سیٹیزن پورٹل ویب سروس تیار ۔ 🔘معاون خصوصی زلفی بخاری نے سیٹیزن پورٹل ویب سروس کا افتتاح کردیا۔ وزیر اعظم آفس🇵🇰 #PCPWeb #PMHazirHai
Tweet media one
127
94
485
@PakistanPMDU
Pakistan PMDU
4 years
فیاض احمد کی بیوہ بہن کو اپنے مرحوم شوہر جو کہ محکمہ صحت میں ملازمت کے دوران انتقال کر گئے تھے انکی پینشن اور گریجویٹی کے لیے مختلیف دفاتر کے چکر لگانا پڑھ رہے تھے انکو 16لاکھ کی گریجویٹی اور 26ہزار کی پینشن جاری ہوئی سیٹیزن پورٹل پر کمپلین کرنے سے چند ہی روز میں #PCP #PMHazirHai
61
88
462
@PakistanPMDU
Pakistan PMDU
4 years
🇵🇰پاکستان سیٹیزن پورٹل ہیلپ لائن کا آغاز کر دیا گیا ہے ہلپ لائن عوام کی رہنمائی اور سہولت کیلئے 24 گھنٹے فعال رہے گی. ☎️ #عوام_کی_آواز #ہیلپ_لائن #PMHazirHai
Tweet media one
95
127
457
@PakistanPMDU
Pakistan PMDU
4 years
ولادتِ رسول ﷺ مبارک۔
Tweet media one
14
36
429
@PakistanPMDU
Pakistan PMDU
4 years
پاکستان سیٹیزن پورٹل پر اداروں کی جانب سے شکایات میں کوتاہی برتنے کا معاملہ، شہری شکایات کے حل پر غیر مطمئن۔ 🔘وزیر اعظم آفس کا نوٹس 1 لاکھ 6 ہزار شکایات کو دوبارہ کھول کر ان کا میرٹ پر حل یقینی بنایا جائے گا، وزیر اعظم @ImranKhanPTI #PMHazirHai #PCP
Tweet media one
139
93
408
@PakistanPMDU
Pakistan PMDU
4 years
وزیر اعظم عمران خان کا پاکستان سٹیزن پورٹل کی دو سالہ کارکردگی کی تقریب سے خطاب۔ “ پاکستان سیٹیزن پورٹل ایپ براہ راست عوام کو اپنے مسائل کا اندراج کروانے کے مواقع فراہم کر رہا ہے “ #عوام_کی_آواز_وزیراعظم_تک
107
62
406
@PakistanPMDU
Pakistan PMDU
4 years
پاکستان سیٹیزن پورٹل پرشکایات کے حل سے غیر مطمئن شہریوں کے لیےوزیر اعظم پاکستان کا اہم فیصلہ* افسران کو شہریوں کی شکایات کے موثر حل، دوبارہ جانچ پڑتال کے لیے ماہانہ اجلاس بلانے اور پورٹل پر عوامی رائے کا ذمہ داری کے ساتھ جائزہ لینے کا حکم ۔وزیر اعظم آفس #PMHazirHai
Tweet media one
150
67
414
@PakistanPMDU
Pakistan PMDU
4 years
Prime minister’s Corona Relief Tiger Force. 📲Introduction. 📑Terms & Conditions. #PMTigerForce #PCP #PMHazirHai #PakistanFightsCorona #StayHomeStaySafe #COVID19Pakistan
165
103
406
@PakistanPMDU
Pakistan PMDU
3 years
سرکاری افسران کی اے سی آر میں عوامی شکایات کے ازالے پر کارکردگی کا درجہ اور نمبر دینے کی تجویز وزیراعظم کی ہدایات پر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو طریقہ کار وضع کرنے کا مراسلہ جاری عوام کی شکایات کو حل کرنا کسی بھی سرکاری افسر کی اولین ذمہ داری ہونی چاہیے، مراسلہ
118
79
402
@PakistanPMDU
Pakistan PMDU
4 years
موٹر وے سانحہ،وزیر اعظم عمران خان کا بڑا فیصلہ حکومت کا نیشنل ایمرجنسی ہیلپ لائن قائم کرنےکا فیصلہ وزیر اعظم عمران خان نے پی ایم ڈلیوری یونٹ کو اہم ٹاسک سونپ دیا پی ایم ڈلیوری یونٹ نے نیشنل ایمرجنسی ہیلپ لائن پر کام کا آغاز کر دیا @ImranKhanPTI #motorwayincident
29
66
383
@PakistanPMDU
Pakistan PMDU
4 years
وفاقی اداروں کے کمپلینٹ سیلز (شکایت سیل) کو پاکستان سٹیزن پورٹل سے منسلک کرنے کا فیصلہ وزیراعظم عمران خان کی ون ونڈو کمپلینٹ سسٹم کی منظوری. وزیر اعظم آفس نے وفاقی وزارتوں کو مراسلہ جاری کر دیا #PMHazirHai #PCP
Tweet media one
Tweet media two
86
72
387
@PakistanPMDU
Pakistan PMDU
3 years
Tweet media one
89
54
399
@PakistanPMDU
Pakistan PMDU
4 years
🔘کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کے لیے رجسٹریشن کروانے سات لاکھ چوالیس ہزار سے تجاوز کر گئی۔ 👥744,516 👥 📲سیٹیزن پورٹل پر رجسٹریشن کا سلسلہ جاری۔
Tweet media one
47
78
386
@PakistanPMDU
Pakistan PMDU
4 years
پاکستان سٹیزن پورٹل ملک بھر میں شہریوں کی شکایت کے ازالہ کے لیے مثالی کردار ادا کررہا ہے۔ عوام کے لیے یہ سہولت کسطرح آسانی کا باعث بن رہی ہے جانئے پاکستان سٹیزن پورٹل سے استفادہ حاصل کرنے والی آذاد کشمیر کےشہری اویس قیوم سے۔۔ #عوام_کی_آواز #PCP #PMHazirHai
103
43
373
@PakistanPMDU
Pakistan PMDU
3 years
پاکستان سیٹیزن پورٹل سرکاری اداروں تک عوامی رسائی کا موئثر ذریعہ ہے جس میں سفارش نہ رشوت درکار ہوتی ہے اور نہ ہی گھر سے نکل کر دفاتر کے چکر لگانا پڑتے ہیں۔ مسئلہ خواہ ذاتی ہو یا کسی بے آسرا فرد کا یا سماجی ہو جو قانوناً سرکاری اداروں کی دسترس میں ہو، بلا ججھک اندراج کریں۔ 1/2
160
44
371
@PakistanPMDU
Pakistan PMDU
4 years
دورد دراز جہاں سمارٹ فون اور انٹر نیٹ کی سہولت موجود نہیں,خصوصی افراد,بیوہ خواتین اور بزرک شہریوں کے لیے وزیر اعظم کی ہدایت پر سیٹیزن پورٹل ایپ میں توسیع ملک بھر کے سرکاری اور نیم سرکاری اداروں میں موجود8864ڈیش بورڈ کے افسران کے پاس اپنی شکایات کا اندراج کروا سکتے ہیں #PMHazirHai
87
85
353
@PakistanPMDU
Pakistan PMDU
4 years
سیٹیزن پورٹل پر رجسٹریشن کا سلسلہ جاری📲 کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کی تعداد 👥 5,24,845 👥تک پہنچ گئی ہے۔ #PMTigersForce #PMHazirHai #PCP #PMHazirHai #PakistanFightsCorona #COVID19
Tweet media one
39
55
353
@PakistanPMDU
Pakistan PMDU
4 years
وزیر اعظم عمران خان کا کمزور اور بے سہارا افراد کے لیے بڑا اقدام سرکاری اداروں،محکموں تک کمزور طبقہ کی رسائی مزید آسان بنانے کاحکم وزیر اعظم کی ہدایت پر ملک کاسب سے بڑا شکایات کا نظام مکمل فعال. #PCP #PMHazirHai
Tweet media one
109
64
353
@PakistanPMDU
Pakistan PMDU
4 years
وزیر اعظم @ImranKhanPTI کی ہدایت پر 10وفاقی وزارتوں کے 24 اداروں کے لیے ایس او پیز تیار✔️ ✅ وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے ایس او پیز کی منظوری کے بعد پی ایم ڈلیوری یونٹ نے متعقلہ وزارتوں اور اداروں کے اعلی افسران کو ہدایات جاری کر دی۔
Tweet media one
30
67
335
@PakistanPMDU
Pakistan PMDU
4 years
Within 2 years, number of registered citizens crossed 3 mn, showing immense public confidence. With 94% complaint resolution, Pakistan Citizen Portal epitomizes the true spirit of effective and efficient service delivery. #عوام_کی_آواز_وزیراعظم_تک
125
54
329
@PakistanPMDU
Pakistan PMDU
4 years
پاکستان سیٹیزن پورٹل عوامی مساٸل اور انکی شکایات کو حل کرنے کے لیے وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا پاکستانی عوام کے لیے بہرین اقدام ہے سنیے گجر خان کے رہاٸشی محسن مسعود کی شکایت کا ازالہ کیسے سیٹیزن پورٹل کے زریعے حل ہوا #PCP #PMHazirHai
109
50
332
@PakistanPMDU
Pakistan PMDU
3 years
Tweet media one
161
41
337
@PakistanPMDU
Pakistan PMDU
4 years
وزیراعظم @ImranKhanPTI کا وائرس سے نمٹنے کے لیے کرونا ریلیف ٹائیگر فورس بنانے کا فیصلہ۔ ٹائیگر فورس کے لیے رضاکاروں کی رجسٹریشن 31 مارچ سے سیٹیزن پورٹل پر شروع ہو گی۔ #PCP #PMhazirHay #COVID2019 #PakistanFightsCorona
Tweet media one
80
72
326
@PakistanPMDU
Pakistan PMDU
4 years
وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر پاکستان سیڑیزن پورٹل کا قیام عوام اور حکومت وقت کے درمیان ایک باہمی تعلق استوار کرنے کیلیے کیا گیا ۔ اس پورٹل سے شہری اس قابل ہوئے کہ اپنے مسائل اجاگر کر سکیں اور انکے حل کیلیے اعلی حکام سے مدد لے سکیں ۔ #PCP #PMHazirHai
Tweet media one
108
48
320
@PakistanPMDU
Pakistan PMDU
4 years
⚠️ دفاتر کے چکر لگانے کی ضرورت نہیں گھر بیٹھے سیٹیزن پورٹل پر اپنی شکایت درج کروائیں۔ جو محدود ہے کورونا سے محفوظ ہے۔ #PakistanFightsCorona #stayhomesavelives #covid19
Tweet media one
86
63
316
@PakistanPMDU
Pakistan PMDU
4 years
اکانوے اشاریہ تین دو فیصد شکایات کے حل کی شرح کے ساتھ سیٹزن پورٹل اس وقت عوامی حلقوں کی موثر ترین آواز ہے اور انکے مسائل کے حل میں کار آمد ہے ۔ اسکے استعمال کے فوائد کی بدولت پاکستان کے ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد خود کو اس ایپ پر رجسٹر کروا رہے ہیں #PCP #PMHazirHai
Tweet media one
164
49
309
@PakistanPMDU
Pakistan PMDU
4 years
پاکستان سیٹیزن پورٹل پر شہریوں کے مسائل و شکایات حل ہونے کا عمل بدستور تیزی سے جاری ہے ۔ ساہیوال سے تعلق رکھنے والی ان خاتون کا دیرینہ مسئلہ صرف ایک مرتبہ شکایت کے اندارج پر حل کر دیا گیا ۔ حکومتِ پاکستان شہریوں کو انکی دہلیز پر حقوق کی فراہمی کیلیے کوشاں ہے #PCP #PMHazirHai
153
52
300
@PakistanPMDU
Pakistan PMDU
4 years
پاکستان سٹیزن پورٹل ایک ایسا پروگرام جس کے ذریعے پاکستان کا کوئی بھی شہری کسی وقت بھی شکایت کا اندراج کروا سکتا ہے اور اس کی شکایت کا جلد از جلد ازالہ کیا جاتا ہے . #PCP #PMHazirHai
143
57
294
@PakistanPMDU
Pakistan PMDU
4 years
Pakistan Citizen Portal is an integrated citizen grievance redressal system connecting all Govt organizations both at federal & provincial levels. The system aims to provide grievance redressal mechanism . #PCP #PMHazirHai #انصاف_وہ_جو_نظر_آئے
Tweet media one
Tweet media two
156
61
289
@PakistanPMDU
Pakistan PMDU
4 years
وزیراعظم آفس کی جانب سے پاکستان سیٹیزن پورٹل کے ماہانہ اعدادوشمار جاری۔ 📱🇵🇰 اندراج شدہ شکایات کی تعداد23 لاکھ جبکہ حل شدہ شکایات کی تعداد 22 لاکھ تک پہنچی،وزیراعظم آفس #PCP #PMHazirHai
Tweet media one
144
28
295
@PakistanPMDU
Pakistan PMDU
4 years
عوام کی رہنمائی اور سہولت کے لئے وزیراعظم کی ہدایت پر پاکستان سیٹیزن پورٹل ہیلپ لائن کا آغاز 24 ستمبر کو وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کریں گے۔ @shiblifaraz #PCP #PMHazirHai
Tweet media one
50
45
292
@PakistanPMDU
Pakistan PMDU
4 years
پاکستان سٹیزن پورٹل ملک بھر میں شہریوں کی شکایت کے ازالہ کے لیے مثالی کردار ادا کررہا ہے: عوام کے لیے یہ سہولت کسطرح آسانی کا باعث بن رہی ہے جانئے پاکستان سٹیزن پورٹل سے استفادہ حاصل کرنے والے ایک شہری سے۔ #PCP #PMHazirHai
163
28
280
@PakistanPMDU
Pakistan PMDU
4 years
In light of a mishap which took place with a respected citizen regarding his complaint at PCP, the relevant ASI has been suspended with immediate effect and showcause notice has been given to the SHO. #PakistanCitizensPortal is Committed to facilitate the public at their doorstep
75
49
284
@PakistanPMDU
Pakistan PMDU
4 years
پاکستان سیٹیزن پورٹل ایپ ، عوام اور متعلقہ اداروں میں روابط بڑھانے اور شکایات کا ازالہ کرنے کا موثر ذریعہ ہے ۔ #PCP #PMHazirHai #انصاف_وہ_جو_نظر_آئے
138
58
279
@PakistanPMDU
Pakistan PMDU
4 years
پاکستان سیٹزن پورٹل لاکھوں لوگوں کے مسائل حل کرنے میں معاون ثابت ہوا ہے اور عوام اپنے مسائل کے حل کے لیے پاکستان سیٹیزن پورٹل کا زیادہ سے زیادہ استعمال کر ر ہے ہیں ۔ سنیئے چیچہ وطنی سے تعلق رکھنے والے نوجوان کی زبانی #PCP #PMHazirHai
140
45
263
@PakistanPMDU
Pakistan PMDU
4 years
سیٹیزن پورٹل پر رجسٹریشن کا سلسلہ جاری۔ 📲 کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کی تعداد + 7,00,000سات لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ . 📌سندہ سے رجسٹریشن کروانے والے نوجوانوں کی تعداد 👥 1,05,098 👥 #PCP #PMHazirHai #PMTigersForce
Tweet media one
35
48
274
@PakistanPMDU
Pakistan PMDU
4 years
پاکستان سیٹیزن پورٹل کے ماہانہ اعدادوشمار جاری۔ ٭ پاکستان سیٹیزن پورٹل پر رجسٹرڈ شہریوں کی تعداد 15 لاکھ تک جا پہنچی. پاکستان سیٹیزن پورٹل پر رجسٹرڈ ممبران کی تعداد1,513,598 تک جا پہنچی ہے. #PCP #PMHazirHai
Tweet media one
102
34
271
@PakistanPMDU
Pakistan PMDU
4 years
سیٹیزن پورٹل عوام کی توقعات کو تسلسل سے پورا کر رہا ہے.ملک بھر میں کورونا وائرس کے سبب درپیش حالات میں سیٹیزن پورٹل جیسے پلیٹ فارم کی بدولت گھر بیٹھے عوامی مسائل کا حل ممکن ہورہا ہے ۔آپ بھی سیٹیزن پورٹل کا استعمال کیجئے اور اپنے مسائل اپنی دہلیز پر حل کروائیں ۔ #PCP #PMHazirHai
224
38
269
@PakistanPMDU
Pakistan PMDU
4 years
وزیرِ اعظم عمران خان کیجانب سے پی ایم ڈلیوری یونٹ کو نیشنل ایمرجنسی ہیلپ لائن نمبر قائم کرنے کی ہدایت کسی بھی ایمرجنسی کی صورتحال میں پورے ملک کے لیے ایک ایمرجنسی ہیلپ لائن نمبر ہوگا اور ملک کے تمام ایمرجنسی ہیلپ لائن نمبرز کو نئے نظام سے منسلک کیا جائے گا۔
Tweet media one
43
48
269
@PakistanPMDU
Pakistan PMDU
2 years
Tweet media one
72
15
279
@PakistanPMDU
Pakistan PMDU
4 years
کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کے لیے رجسٹریشن کروانے والے نوجوانوں کی تعداد 6,14,000 سے تجاوز کر گئی۔ #PMHazirHai #PCP #PMTigersForce
Tweet media one
32
47
273
@PakistanPMDU
Pakistan PMDU
3 years
صحت انصاف کارڈ کے نظام کی مزید بہتری کے لیے وزیراعظم کا بڑا اقدام صحت انصاف کارڈ سے متعلق شہریوں کے مسائل پاکستان سیٹیزن پورٹل سے منسلک سیٹیزن پورٹل پر صحت انصاف کارڈ کے نام سے خصوصی کیٹگری آلاٹ وزیراعظم کی ہدایت پر وزیراعظم ڈلیوری یونٹ نے ہدایت نامہ جاری کر دیا.
50
46
265
@PakistanPMDU
Pakistan PMDU
4 years
کرپشن اور بدعنوانیوں کے خاتمے سے متعلق ایک اور بڑا اقدام : پاکستان سیٹیزن پورٹل پر کرپشن اور بد عنوانیوں سے متعلق شکایات کے لئے ایک نئی کیٹیگری متعارف ۔ #PCP #PMHazirHai
Tweet media one
56
56
259
@PakistanPMDU
Pakistan PMDU
3 years
32 وفاقی اداروں کی عوامی کچہریوں کی پہلی سہ ماہی رپورٹ وزیراعظم ڈلیوری یونٹ کو موصول۔ 🔹 وزیر اعظم کی ہدایت پر 32 وفاقی اداروں نے 955 ای کچہریاں منعقد کروائی۔
98
55
247
@PakistanPMDU
Pakistan PMDU
3 years
Tweet media one
138
48
261
@PakistanPMDU
Pakistan PMDU
3 years
Happy Independence Day 🇵🇰
Tweet media one
43
23
244
@PakistanPMDU
Pakistan PMDU
4 years
یکم مئی کے بعد کورونا کاجائزہ لے کر آئندہ کا طریقہ کار طے کیا جائے عوامی مسائل کے فوری حل کے لیے کھلی کچہریاں مستقل بنیادوں پر کام کریں گی۔ ⚠️کورونا کی صورتحال کے پیش نظر فی الحال آن لائن کچہریوں کی اجازت ہو گی،وزیر اعظم آفس
Tweet media one
43
55
245
@PakistanPMDU
Pakistan PMDU
4 years
وزیر اعظم @ImranKhanPTI کا کھلی کچہریوں کے انعقاد کا فیصلہ! 🔍پی ایم ڈلیوری یونٹ کو کھلی کچہریوں کو مانیٹر کرنے کی ہدایت ⚠️کورونا کی صورتحال کے پیش نظر فی الحال آن لائن کچہریوں کی اجازت ہو گی،وزیر اعظم آفس
Tweet media one
20
45
251
@PakistanPMDU
Pakistan PMDU
3 years
ڈھائی سال میں پاکستان سیٹیزن پورٹل پر 33لاکھ افراد رجسٹرڈ ہوئے ہیں۔ جواوسطاً ایک لاکھ سات ہزار ماہانہ بنتے ہیں۔ اب تک 34لاکھ شکایات درج ہوئیں جن میں 33لاکھ نمٹائی گئیں جبکہ 15لاکھ لوگوں نے اپنی رائے کا اظہار کیا جس میں 6لاکھ57 ہزار مطمئن رہے۔ 2/2
66
36
236
@PakistanPMDU
Pakistan PMDU
4 years
وزیر اعظم @ImranKhanPTI کی پی ایم ڈلیوری یونٹ کو کھلی کچہریوں کو مانیٹر کرنے کی ہدایت! 📌 پی ایم ڈلیوری یونٹ نے متعقلہ وزارتوں اور اداروں کے اعلی افسران کو ہدایات جاری کر دی.
Tweet media one
16
41
244
@PakistanPMDU
Pakistan PMDU
4 years
A citizen testifying effectiveness of Pakistan Citizen Portal in redressing issues of the public with his own experience. #PCP #PMHazirHai
76
60
242
@PakistanPMDU
Pakistan PMDU
4 years
Review of Pakistan Citizens Portal App at a glance. #PCP is bridging the gap between public and relevant departments! #PMHazirHai
Tweet media one
75
42
238
@PakistanPMDU
Pakistan PMDU
4 years
پاکستان سٹیزن پورٹل پر شکایت درج کروانے کے بعد تین دن کے اندر مسئلہ حل ہونے پر ایک پاکستانی شہری کے تاثرات۔ اسکے استعمال کے فوائد کی بدولت پاکستان کے ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد خود کو اس ایپ پر رجسٹر کروا رہے ہیں. #PMHazirHai #PCP
100
49
235
@PakistanPMDU
Pakistan PMDU
4 years
عوام کے لیے یہ سہولت کسطرح آسانی کا باعث بن رہی ہے جانئے پاکستان سٹیزن پورٹل سے استفادہ حاصل کرنے والی ایک خاتون شہری کرن منیر سے۔۔ پاکستان سٹیزن پورٹل ملک بھر میں شہریوں کی شکایت کے ازالہ کے لیے مثالی کردار ادا کررہا ہے۔ #عوام_کی_آواز #PCP #PMHazirHai
104
39
223
@PakistanPMDU
Pakistan PMDU
4 years
After the successful launch of #PCP , it has resolved 2.3 Million complaints, and now launches another milestone "Web Portal" which continues to resolve the public grievances under the umbrella of Incumbent Government’s initiative to serve people at their doorstep #PMHazirHai
93
45
225
@PakistanPMDU
Pakistan PMDU
4 years
٭ پرائم منسٹر پرفارمنس ڈیلیوری یونٹ کی جانب سے پاکستان سیٹیزن پورٹل کے ماہانہ اعدادوشمار جاری۔ 13 لاکھ شہریوں کا پاکستان سیٹیزن پورٹل پر اظہار خیال ،5 لاکھ سے زائد شہریوں نے سیٹیزن پورٹل کے ذریعے ریلیف ملنے کی تصدیق کردی ۔ #PCP #PMHazirHai
Tweet media one
118
30
222
@PakistanPMDU
Pakistan PMDU
4 years
سیٹیزن پورٹل پر رجسٹریشن کا سلسلہ جاری۔ 📲 کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کی تعداد 3,39,000سے تجاوز کر گئی ہے۔ کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کے لیے 📌سندہ سے رجسٹریشن کروانے والے نوجوانوں کی تعداد👥 50616 👥 #PMTigersForce #PMHazirHai #PCP #PMHazirHai #PakistanFightsCorona #COVID19
Tweet media one
32
40
218
@PakistanPMDU
Pakistan PMDU
4 years
Re : Performance of Ministries at Portal App dashboard. This is a routine document issued everymonth and a list is attached which shows public pulse/satisfaction from the provincial Govts. & Federal ministries. It is based only upon public satisfaction complaint redressal. #PCP
47
32
211
@PakistanPMDU
Pakistan PMDU
4 years
تئیس مارچ 1940 کو ایک ایسے وطن کا خواب دیکھا گیا جو دنیا کیلیے بہترین مثال بنے اور ہر مشکل وقت میں بہترین قوم ہونے کا ثبوت دے ۔ آج بحیثیت قوم خود کو منظم ثابت کرنے کا بہترین موقع ہے ۔ آئیے ! پاکستان اور ہم وطن پاکستانیو کے لیے یکجا ہو جائیں ! #PakistanDay2020
Tweet media one
16
27
212
@PakistanPMDU
Pakistan PMDU
3 years
پاکستان سٹیزن پورٹل پر شکایت کا اندراج کروانے پر دو بیوہ بہنوں کو ڈپٹی کمشنر ریونیو راولپنڈی کی جانب سے دباؤ کا سامنا کرنا پڑا،لیکن بیوہ بہنوں کی دہائی پر وزیر اعظم عمران خان نے بذاتِ خود نوٹس لیا۔ #PCP #PMHazirHai
72
34
214
@PakistanPMDU
Pakistan PMDU
4 years
پاکستان سٹیزن پورٹل پر کسی بھی شہری کی رکنیت کی عارضی معطلی یا سسٹم سے مکمل اخراج کا طریقہ کار موجود ہے۔ جس کا اختیار صرف اور صرف PMDU کے پاس ہے اس کے علاوہ کوئی بھی دوسرا افسر اس کا مجاز نہیں‌ ہے۔ #PCP #PMHazirHai #انصاف_وہ_جو_نظر_آئے
Tweet media one
69
50
209
@PakistanPMDU
Pakistan PMDU
4 years
👥مقاصد | 📲رجسٹریشن کا طریقہ | ⚠️ذمہ داری۔ 📲 کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کی تعداد 3,39,000سے تجاوز کر گئی ہے۔ #PMTigersForce #PMHazirHai #PCP #PMHazirHai #PakistanFightsCorona #COVID19
25
52
209
@PakistanPMDU
Pakistan PMDU
2 years
وزیر اعظم عمران خان کا بڑا فیصلہ! گزشتہ سال کی حل شدہ 15 لاکھ شکایات میں سے 2 لاکھ اڑتیس ہزار شکایات کو دوبارہ کھولنے کا حکم۔
183
50
216
@PakistanPMDU
Pakistan PMDU
1 year
Press Release of Directorate General of Immigration & Passports.
Tweet media one
10
67
213
@PakistanPMDU
Pakistan PMDU
3 years
پاکستان سیٹیزن پورٹل پروفاق، صوبائی حکومتوں بشمول گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے دس ہزار سرکاری اداروں کے افسران عوامی مسائل کے حل کے لئے جوابدہ ہیں. مسائل کے صحیح اندراج کے لئے 34 خصوصی زمرے ہیں. 1/2
67
16
206
@PakistanPMDU
Pakistan PMDU
3 years
اور ان کو راغب کریں کہ وہ سفارش اور رشوت سے بچنے کے لئے پاکستان سیٹیزن پورٹل کا استعمال کریں۔ 2/2 #AwamKiAwaz #PMHazirHai
70
33
206
@PakistanPMDU
Pakistan PMDU
4 years
وزیر اعظم کی ہدایت پر پولیس محکمہ کی کارکردگی سے متعلق جانچ پڑتال کا آغاز سیٹیزن پورٹل پر شہریوں کے مسائل کے حل سے متعلق پولیس افسران کی کارکردگی رپورٹ تیار آئی جی پنجاب اور کے پی کے کی جانب سے رپورٹ وزیر اعظم آفس کو موصول #PMHazirHai #PCP
Tweet media one
65
28
210
@PakistanPMDU
Pakistan PMDU
3 years
Curbing Land Grabbing / Qabza Mafia through the provision of Exclusive Complaint Category on Pakistan Citizen's Portal (PCP)
Tweet media one
62
37
203
@PakistanPMDU
Pakistan PMDU
3 years
ضروری اطلاع پاکستان سٹیزن پورٹل ضروری بحالی اور اپ گریڈیشن کی وجہ سے عارضی طور پر ' پیر ۱۰ مئی 2021 صبح ۱ بجے' سے ' پیر ۱۰ مئی2021 دوپہر ۱ بجے' تک دستیاب نہیں ہوگا ہماری تکنیکی ٹیم آپ کو بہترین خدمات مہیا کرنے کے لئے مستقل کام کرھی ہے براہ کرم،ہم تکلیف کے لیے معزرت خواں ہیں
Tweet media one
60
24
204
@PakistanPMDU
Pakistan PMDU
3 years
پہلے مرحلے میں جائیداد کے تنازعات، امن و امان اور انسانی حقوق سے متعلق شکایات کو دوبارہ کھولا جائے گا،وزیراعظم آفس. وفاقی اداروں کی 68 ہزار، پنجاب کی53ہزار , خیبرپختونخوا سے15ہزار، سندھ 13ہزار، بلوچستان 1800 اور اسلام آباد سے1200 شکایات شامل ہیں،وزیراعظم آفس.
47
25
209
@PakistanPMDU
Pakistan PMDU
4 years
In accordance to the instructions given by PM @ImranKhanPTI , the PMDU has added a dedicated category to the already existing categories of Pakistan Citizens’ Portal complaint lodging mechanism. This category has been titled as “Corruption/Malpractices” #PCP #PMHazirHai
Tweet media one
52
46
197
@PakistanPMDU
Pakistan PMDU
4 years
سرکاری اداروں میں عوامی شکایات کے حل کا معاملہ اداروں کی کارکردگی کی جانچ پڑتال جاری، وزیر اعظم ڈلیوری یونٹ متحرک۔ 🔘وفاقی وزارت تعلیم کی کارکردگی کی جانچ پڑتال مکمل ،رپورٹ وزیر اعظم کو پیش۔ #PMHazirHai
Tweet media one
61
27
191
@PakistanPMDU
Pakistan PMDU
4 years
Pakistan Citizen’s Portal crosses the landmark number of 2.7 Million registered members at the App. Pakistan Citizens Portal App bridging the gap between public and departments 🇵🇰🇵🇰 #PCP #PMHazirHai
Tweet media one
42
33
192
@PakistanPMDU
Pakistan PMDU
4 years
📲 کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کی تعداد 3,39,000سے تجاوز کر گئی ہے۔ کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کے لیے 📌خیبر پختونخواہ سے رجسٹریشن کروانے والے نوجوانوں کی تعداد 👥 41,890 👥 #PMTigersForce #PMHazirHai #PCP #PMHazirHai #PakistanFightsCorona #COVID19
Tweet media one
32
16
191
@PakistanPMDU
Pakistan PMDU
3 years
آئی جی پنجاب کی تحقیقات کے بعد 45 سرکاری اہلکاروں کے خلاف کاروائی،رپورٹ آئی جی کے پی کے کی 10 اہلکاروں اور آئی جی سندھ کی 3 سرکاری اہلکاروں کے خلاف کاروائی،رپورٹ وزیراعظم کی صوبوں کے چیف سیکرٹریز اور آئی جیز کو ہدایات سیٹیزن پورٹل پر عوامی شکایات کو خود مانیٹر کرتا ہوں،وزیراع��م
52
32
181
@PakistanPMDU
Pakistan PMDU
4 years
⚠اطلاع عام اگر کسی شہری کوانگلیوں کے نشان عمر،بیماری یا کسی حادثے کی وجہ سے واضح نہ ہونے پر جدید شہری سہولیات (بنک اکاؤنٹ کھولنا،پاسپورٹ یا موبائیل سم کا اجراء) کے حصول میں دشواری پیش آ رہی ہے تو اپنی پاکستان شکایت سیٹیزن پورٹل پر درج کریں۔ #PCP
Tweet media one
45
60
188
@PakistanPMDU
Pakistan PMDU
4 years
اللّٰہ اس آزمائش کی گھڑی میں سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔آمین اہلِ وطن کو دلی #عيد_مبارك
Tweet media one
20
12
184
@PakistanPMDU
Pakistan PMDU
3 years
پنجاب کے 154،کے پی کے 86،سندھ کے 3 اور وفاق کے 11 افسران کے ڈیش بورڈز کی تحقیقات،رپورٹ تحقیقات میں پنجاب کے 44 سرکاری اہکار جعل سازی کے مرتکب قرار،رپورٹ چیف سیکرٹری کے پی کے نے 39 سرکاری اہلکاروں کے خلاف کاروائی کی،رپورٹ جعل سازی ثابت ہونے والے سرکاری ملازمین معطل کر دیے گئے.
25
32
170
@PakistanPMDU
Pakistan PMDU
3 years
پاکستان سیٹیزن پورٹل پر عوامی سہولت کیلئے شکایات، خدمات سے متعلق رہنمائی اور تجاویز کے خصوصی زمرے ہیں۔ بعض اوقات شہری اپنا مسئلہ تجاویز یا رہنمائی کے زمروں میں درج کرلیتا ہے۔ 1/2
68
24
173
@PakistanPMDU
Pakistan PMDU
4 years
Pakistan Citizen Portal aims to timely address problems of the people and get their feedback. Here is the total number of Province wise registered members: #PMHazirHai #PCP
Tweet media one
62
27
171