اللہ پر توکل کریں اور اس حد تک کریں کہ اگر کچھ نا ممکن لگ رہا ہو اور ہر چیز اس کام کے خلاف ہو جائے لیکن اللہ اس کے کرنے کا ارادہ کرلے تو اسکو کوئی نہیں روک سکتا بے شک اللہ وحدہ لا شریک ہے وہ
ہر چیز پر قادر ہے اس کی شان بہت بلند ہے ۔
”جس قدر آپ دنیا کیلئے ہلکان ہوں گے، آخرت کی فکر آپ کے دل سے نکل جائے گی اور جس قدر آخرت کی فکر زیادہ ہوگی، دنیا کی پریشانیاں دل سے کوچ کر جائیں گی۔“
— امام مالك بن دينار رحمه الله (الزهد لابن أبي الدنيا: 67)
General Syed Hafiz Asim Munir's leadership has been pivotal in curbing disruptive factions and corrupt mafias, restoring order and stability in Pakistan.
#شیخ_عمران_مجیب
نبیﷺ نے فرمایا:
"میرے ربّ کی طرف سے ایک آنے والا (جبرائیل علیہ السلام) میرے پاس آیا، اور مجھے اختیار دیا کہ میری آدھی اُمت جنت میں داخل ہو، یا یہ کہ مجھے شفاعت کا حق حاصل ہو؛ چنانچہ میں نے شفاعت کو اختیار کیا،یہ شفاعت ہر اُس شخص کیلئے ہے؛ جِس کا خاتمہ شرک کی حالت پر نہیں ہو گا!
*_زندگی کی تلخیوں سے مسکرا کر ملو، ہنس کر انکا سامنا کرو کیونکہ مومن چھوٹی چھوٹی آزمائشوں سے پریشان نہیں ہوتے اگر اِن آزمائشوں میں گر بھی گئے تو یقین رکھو رب تھامنے والا ہے وہ تمہیں کبھی اکیلا نہیں چھوڑے گا-🫶🏻🫀🫰_*
The tobacco industry's stranglehold on Pakistan's policymakers must be broken.
@WHO
, let's work together to create a healthier, more prosperous Pakistan!
#PakLoss567Billion
اصل یہ نہیں کہ آپ کو دنیاکی کونسی نعمت ملی اور کونسی نہیں ملی، بلکہ اصل یہ ہے کہ کسی نعمت کے ملنے کے وقت اور کسی نعمت کے نہ ملنے یا چھن جانے کے وقت آپ کا اللّٰہ تعالٰی کے ساتھ تعلق کیسا ہے؟ دل کی کیفیت کیا ہے؟ شکر وصبر اور رضا بالقضاء حاصل ہے یا نہیں؟ ہمارا رب ہم سے یہی چاہتا ہے.
"ہر لذیذ شئے کی ایک ہی لذّت ہوتی ہے، سوائے عبادت کے؛ جِس کی تین لذّتیں ہیں:
1️⃣ جب آپ اُسے بجا لاتے ہیں؛
2️⃣ جب آپ اُسے یاد کرتے ہیں؛
3️⃣ جب آپ کو اُس کا اَجر دیا جائے گا!"
عبد الله بن وهب رحمه الله
(الصلاة والتهجد : 360)
روزِ قیامت فرشتے کہیں گے: ”رَبَّنَا مَا عَبَدْنَاكَ حَقَّ عِبَادَتِكَ!“ ربا! ہم سے تیری عبادت کا حق ادا نہ ہو سکا۔ (تفسير يحيى بن سلام: ٣١٨/١، إسناده صحيح)
پھر حضرتِ انسان نہ جانے کن ہواؤں میں ہے! غفرانك ربنا!!
بسم الله الرحمن الرحيم
الحمدُ لله ربّ العالمين
الرحمن الرحيم
مالك يوم الدين
إيّاك نعبد وإيّاك نستعين
اهدنا الصراط المُستقيم
صراط الّذين أنعمت عليهم
غير المغضوب عليهم
ولا الضالين
*اپنی زندگی میں صرف ان لوگوں کو شامل کریں جو آپکو اللّٰہ اور سیدی رسول اللہﷺ کے قریب کر دیں خود کو ان لوگوں سے ب��ائیں جنھیں اللّٰہ کے قرب میں دلچسپی نہیں ورنہ وہ آپکو بھی غافل کر سکتے ہیں*💯✨
اللّٰہ کی محبت اتنی خاص ہے کہ اگر انسان جائے نماز پر صرف سر جھکا کر بیٹھا رہے کچھ بھی نہ بولے تب بھی وہ رب کچھ لمحوں بعد ایسا سکون بندے کے دل میں اتار دیتا ہے، لگتا ہے جیسے اس نے پریشان دل کو یہ سمجھا دیا ہو کہ میرے بندے! نا امید مت ہو میں ہوں ناں سب ٹھیک کر دوں گا.
جب انسان مر جاتا ہے تو اس کے عمل کا سلسلہ ختم ہو جاتا ہے، مگر تین چیزوں کا ثواب اسے ملتا رہتا ہے.
🌹ایک صدقہ جاریہ ،
🌹 یا وہ علم جس سے فائدہ اٹھایا جائے ،
🌹 یا نیک اولاد جو اس کے لئے دعائے خیر کرتی ہے۔
📗(صحیح مسلم : : ۱۶۳۱)
اے عشق نہ چھیڑ آ آ کے ہمیں
ہم بھولے ہوؤں کو یاد نہ کر!
پہلے ہی بہت ناشاد ہیں ہم
تو اور ہمیں ناشاد نہ کر!
قسمت کا ستم ہی کم نہیں کچھ
یہ تازہ ستم ایجاد نہ کر!
یوں ظلم نہ کر، بیداد نہ کر!
اے عشق ہمیں برباد نہ کر!
The Prime Minister needs to look into FBR officers' use of speed money and solve leadership flaws in the organisation. It is obvious that such actions may be taken by the Chairman and Member Operations.
@FBRSpokesperson
@GovtofPakistan
@CMShehbaz
#SpeedMoney_FBR
Youm-e-Takbeer reminds us of our united stand to make Pakistan's defense impregnable. A day to celebrate our resolve against any external pressure.
#YoumETakbeer
From the greatest reasons leading to tightening of one’s chest is:
• Fleeing from Allaah.
• Having one’s heart attached to other (than Him).
• Neglecting His remembrance
Having the love of others (in his heart).
Source: Zaad al-Ma’ad by Ibn Qayyim (p. 22-24)
لَا يُكَلِّفُ ٱللَّهُ نَفۡسًا إِلَّا وُسۡعَهَاۚ
Allah does not charge a soul except [with that within] its capacity.
Allah kisi jan lr uski takat se ziada bojh nhi dalta
اللہ کسی جان پر اس کی طاقت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتا
Surah Al-Baqarah verse 286
Major tobacco giants PMI and BAT are manipulating government systems in Pakistan, evading taxes and causing losses of around Rs. 567 billion. This financial drain needs immediate attention and action!
@FBRSpokesperson
#PakLoss567_Billion
*جانتے ہیں شیطان کا وار کن لوگوں پہ کامیاب ہوتا ہے......؟*
*وہ بکری جسکا کوئی رکھوالا نہ ہو وہ بہت جلد بھیڑیئے کے منہ میں چلی جاتی ہے یہی حال انسان کا ہے جب وہ خود کو اللّٰه کیساتھ نہیں جوڑتا.. اسکی حفاظت میں نہیں دیتا تو شیطان کی چالوں کا شکار ہو جاتا ہے۔۔۔*
”میرے بچے! یہ دنیا تو فکروں، غموں، بیماریوں اور دُکھڑوں کی آماجگاہ اور جائے عمل ہے۔ ہم تبھی خوش ہوں گے جب سلامتی والے گھر جنت میں اپنے اللہ کو دیکھ لیں گے۔“
(الإمام أبو الأحوص رحمه الله تــ ٢٨٤ھ | ترتيب المدارك : ٣٩٣/٤)
On this historic day of Youm-e-Takbir, we celebrate 26 years of Pakistan's nuclear capability. Our nation's resilience, unwavering determination, and regional peace and stability are a testament to our strength.
#YoumETakbeer
الفاظ وہ نہیــــــــں ہوتے ... جو آپ منہ سے نکالیں ... بلکہ الفاظ وہ ہوتے ہیـــــــــں ... جو کسی کے دل میــــں اتر جائیں ... الفاظ کا ذخیرہ تو ... ہر انسان کے پاســــں ہوتا ہے ... مگر الفاظ کا چناؤ ... ان الفاظ کو انمول بنا دیتا ہے ........!!!💚