Nimra Butt Profile Banner
Nimra Butt Profile
Nimra Butt

@Nimrabu55782621

3,466
Followers
2,406
Following
5,763
Media
91,386
Statuses

I am dust,I shine in your light..... KhanG. SB,Nimra،SK #IceCube 🧊

Joined November 2017
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Nimrabu55782621
Nimra Butt
6 years
یاد کرتا ھے زمانہ انہی انسانوں کو روک لیتے ھیں جو بڑھتے ھوۓ طوفانوں کو آپ ھی اپنے تڑپنے کا مزہ لیتے ھیں،ہنس کے ھر غم کو سینے سے لگا لیتے ھیں،غم سے ڈرتے ھوۓ دیکھا نہی دیوانوں کو، ان کی ہمت پہ خوشی ناز کیا کرتی ھے،زندگی ان کے قدم چوم لیا کرتی ھے،جو بہاروں سے سجا دیتے ھیں ویرانوں کو
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
27
125
@Nimrabu55782621
Nimra Butt
6 years
آج لکھنے کو کچھ نہی ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ درد لکھ دِیا ھے محسوس کيجيے۔۔۔۔۔۔
Tweet media one
20
27
112
@Nimrabu55782621
Nimra Butt
6 years
کہاں ھو تم چلےآٶ محبت کا تقاضا ھے، غمِ دنيا سے گبھرا کر تمہيں دل نے پکارا ھے، تمہاری بے رخی اِک دن ھماری جان لے،لےگی، قسم تم کو ذرا سوچو ،کہ دستورِوفا کيا ھے، نہ جانے کس ليے دنيا کی نظريں پھر گٸ ھم سے، تمہيں ديکھا،تمہيں چاہا، قصور اِس کے سوا کيا ھے، غمِ دنيا سے گبھرا کر ۔ ۔ ۔ ۔🍁
21
15
95
@Nimrabu55782621
Nimra Butt
6 years
Eid Mubarik to all my brothers ,sisters,friends and tweeter family😊😊😊😊😊
Tweet media one
20
26
87
@Nimrabu55782621
Nimra Butt
6 years
Jumma Mubarik to all of u🌺🌺🌺
Tweet media one
Tweet media two
7
8
90
@Nimrabu55782621
Nimra Butt
6 years
زندگی کا سفر ھے یہ کيسا سفر، کوٸ سمجھا نہی کوٸ جانا نہی، زِندگی کو بہت پيار ھم نے دِيا، موت سے بھی محبت نبھاٸيں گے ھم، روتے روتے زمانے ميں آۓ مگر، ہنستے ہنستے زمانے سے جاٸيں گے ھم، جاٸيں گے پر کدھر،ھے کسے یہ خبر، کوٸ سمجھا نہی کوٸ جانا نہی۔۔ 🌿🌵🌴
16
17
86
@Nimrabu55782621
Nimra Butt
6 years
اکيلے ھيں چلے آٶ جہاں ھو،کہاں آواز ديں تم کو کہاں ھو، یہ تنہاٸ کا عالم اور اِس پر آپ کا غم، نہ جيتے ھيں نہ مرتے،بتاٶ کيا کريں ھم، تمہيں ھم ڈھونڈھتے ھيں،ھميں دل ڈھونڈتا ھے، نہ اَب منزل ھے کوٸ،نہ کوٸ راستہ ھے، اکيلے ھيں چلے آٶ جہاں ھو۔ ۔ ۔ ۔ 🍀🍀🍀
14
19
85
@Nimrabu55782621
Nimra Butt
6 years
آج کی بات پھر نہی ھو گی،یہ ملاقات پھر نہيں ھو گی، ايسے بادل تو پھر بھی آٸيں گے،ایسی برسات پھر نہی ھو گی، اِک نظر مڑ کے ديکھنے والے کيا یہ خيرات پھر نہيں ھو گی، راز داروں سے بچ کے چلتا ھوں،غمگساروں سے بچ کے چلتا ھوں، مجھ کو دھوکہ دِیا سہاروں نے،اب سہاروں سے بچ کے چلتا ھوں۔ 🍀🍀
16
19
78
@Nimrabu55782621
Nimra Butt
6 years
ميری آنکھوں کو بخشے ھيں آنسو،دل کو داغِ الم دے گۓ ھيں، اس عنايت پہ قربان جاٶں،پيار مانگا تھا غم دے گۓ ھيں، دينے آۓ تھے ھم کو تسلی،وہ تسلی تو کيا ھم کو ديتے،توڑ کر کعبہِ دل ھمارا حسرتوں کے صنم دے گۓ ھيں، چين لوٹا دل ميرا ويراں کيا،بس بگاڑا ھے سنوارا کچھ نہی، پيار مانگا تھا غم....
9
17
68
@Nimrabu55782621
Nimra Butt
6 years
یہ کاغذی پھول جيسے چہرے مذاق اڑاتے ھيں آدمی کا، کوٸ اِنھيں کاش یہ بتا دے مقام اونچا ھے سادگی کا، اِنہيں بھلا زخم کی خبر کيا کہ تير چلتے ھوۓ نہ ديکھا، اداس آنکھوں ميں آرزٶں کا خون جلتے ھوۓ نہ ديکھا، اندھيرا چھايا ھے اِن کے آگے،حسين غفلت کی روشنی کا، یہ کاغذی پھول جيسے چہرے🌸🌸🌸
14
22
72
@Nimrabu55782621
Nimra Butt
6 years
مجھے کافر کہو گے تو تمھارا کيا بھلا ھو گا۔ ۔ ۔ ؟ ميرا بھی وہی خدا نکلا،تو پھِر تمھارا کيا ھو گا۔ ۔ ؟ 🍀🍀🍀
14
14
70
@Nimrabu55782621
Nimra Butt
6 years
اگر ھو اِجازت تو اپنی زباں سے محبت کی سب کو کہانی سنا دوں، اٹھا کر نقاب آج تيرے ھی رخ سے،زمانے کو تيری حقيقت بتا دوں، ملو نہ ملو تم،بنو اجنبی تم،تمہيں رات دِن ھم پکارا کريں گے، یہ وعدہ کيا تھا محبت کريں گے،سدا ايک دوجے کے دِل ميں رھيں گے۔ ۔ ۔🍃
12
11
67
@Nimrabu55782621
Nimra Butt
6 years
خدا ھم کو ايسی خداٸ نہ دے،کہ اپنے سِوا کچھ دِکھاٸ نہ دے، ہنسو آج اِتنا کہ اِس شور ميں،صدا سِسکيوں کی سناٸ نہ دے، مجھے اپنی چادر ميں يوں ڈھانپ لو،زميں آسماں کچھ دِکھاٸ نہ دے، خطا وار سمجھے گی دنيا تجھے،اَب اِتنی ذیادہ صفاٸ نہ دے، خدا ایسے احساس کا نام ھے،رہے سامنے اور دکھاٸ نہ دے۔
17
18
71
@Nimrabu55782621
Nimra Butt
6 years
سِتم کے مقابِل مدد گار علیؓ علیؓ،اللہّ کے شيروں کا سردار علیؓ علیؓ،جب جب ھو مشکل ھے للکار علیؓ علیؓ، خيبر ھو خندق ھو ہر بار علیؓ علیؓ، علیؓ رہنما ھے مالِک ذوالفقار، اِسلام کے دامن ميں بس اِس کے سوا کيا ھے،اِک ضربِ يداللہّ ھی،اِک سجدہ شبير،حيدر کرم حيدر عطا ھر درد کی حيدر دوا۔
5
11
61
@Nimrabu55782621
Nimra Butt
6 years
زندگی کے ساتھ کھيلتے ھوۓ بہت مزہ آ رہا ھے۔ ۔ ۔ يہ مجھے جيتنے نہيں دے رھی، اور ميں ہار نہيں مان رہی۔ ۔ ۔😃😃
13
9
65
@Nimrabu55782621
Nimra Butt
6 years
اے دِلِ ناداں آرزو کيا ھے،جستجو کيا ھے اے دِل ناداں! یہ زميں چپ ھے،آسماں چپ ھے،پھر یہ دھڑکن سی چار سو کيا ھے، اے دل ِناداں! ايسی راہوں ميں کتنے کانٹے ھيں، آرزٶں نے ھر کسی دل کو درد بانٹے ھيں،کتنے گھاٸل ھيں،کتنے بسمل ھيں، اِس خداٸ ميں ايک تو کيا ھے؟ اے دلِ ناداں اے دلِ ناداں🍁
10
6
60
@Nimrabu55782621
Nimra Butt
6 years
ياد رہتا ھے کسے گزرے زمانے کا چلن،سرد پڑ جاتی ھے چاہت ہار جاتی ھے لگن،اب محبت بھی ھے کيا اِک تجارت کےسوا، ھم بھی ناداں تھے جو اوڑھا بيتی يادوں کا کفن،ورنہ جينے کے ليے سب کچھ بھلا ليتے ھيں لوگ، جب بھی جی چاہے نٸ دنيا بسا ليتے ھيں لوگ،ايک چہرے پہ کٸ چہرے لگا ليتے ھيں لوگ ۔🍂🍂🍂
8
11
60
@Nimrabu55782621
Nimra Butt
6 years
جب تیری دھن میں جِیاکرتے تھے، ھم تیرے حق میں دعا کرتے تھے، جب تیرے درد میں دِل دکھتا تھا، ھم تیرے حق میں دعا کرتے تھے، ھم بھی چپ چاپ پھرا کرتے ، جب تیرے دِل میں جیا کرتے تھے، ھم تیرے حق میں دعا کرتے تھے، 🍃🍃
12
9
60
@Nimrabu55782621
Nimra Butt
6 years
جب تيرا حکم ملا ترک محبت کر دی،دِل مگر اِس پہ وہ دھڑکا کہ قيامت کر دِی، ميں تو سمجھا تھا کہ لوٹ آتے ھيں جانے والے،تو نےجا کر تو جداٸ ميری قسمت کر دی، مجھ کو دشمن کے اِرادوں پہ بھی پيار آتا ھے،تيری الفت نے محبت ميری عادت کر دی، جب تيرا حکم ملا ترک محبت کر دِی۔ 🍂🍂
12
12
59
@Nimrabu55782621
Nimra Butt
6 years
کيا تھا جو گھڑی بھر کو تم لوٹ کے آ جاتے،بيمارِمحبت کو صورت تو دِکھا جاتے، آجا کہ آس ٹوٹنے والی ھے پيار کی،بجھنے لگی ھے شمع تيرے انتظار کی، لذتِ انتظار ليتا ھوں،یوں شبِ غم گزار ليتا ھوں،جب بھی ڈستی ھے مجھ کو تنہاٸ،نام تيرا پکار ليتا ھوں، کيا تھا جو گھڑی بھر کو تم لوٹ کے آ جاتے۔🍀
9
16
57
@Nimrabu55782621
Nimra Butt
6 years
جب بھی یہ دِل اداس ھوتا ھے،جانے کون آس پاس ھوتا ھے، ھونٹ چپ چاپ بولتے ھوں جب، سانس کچھ تيز تيز چلتی ھو، آنکھيں جب دے رہی ھوں آوازيں،ٹھنڈی آہوں ميں سانس جلتی ھو، کوٸ وعدہ نہی کيا ليکن،کيوں تيرا اِنتظار رہتا ھے،بےوجہ جب قرار مِل جاۓ،دِل بڑا بِے قرار رہتا ھے، جب بھی يہ دِل اداس۔ ۔
11
12
64
@Nimrabu55782621
Nimra Butt
6 years
پيار اِک پھول ھے اس پھول کی خو شبو تم ھو،ميرا چہرہ ميری آنکھيں ميرے گيسو تم ھو، دور ھو مجھ سے مگر پاس نظر آتے ھو ،ميرا جذبہ ميرا اِحساس نظر آتے ھو، زندگی بن کے جو چھايا ھے وہ جادو تم ھو، تم ميرے پاس نہی ھو مجھے اِس کا غم ھے،تم خيالوں ميں تو آۓ یہی کيا کم ھے، پيار اِک پھول ھے۔ ۔ ۔
8
12
60
@Nimrabu55782621
Nimra Butt
6 years
ايسی نفرت ھوٸ دوستی سےاَب تو ڈرتا ھے دل ھر کسی سے، ھم جدا ھو گۓ زندگی سے، جس کو ديکھو وہی بے وفا ھے،دل لگاٸيں بھی کس آدمی سے، لوگ کھيلے ميری سادگی سے، اچھے لگنے لگے ھيں اندھيرے،خوف آنے لگا روشنی سے، دکھ اٹھاۓ ھيں ھم نے سبھی سے، اَب تو ڈرتا ھے دِل ھر کسی سے ۔ ۔ ۔ ۔
9
15
61
@Nimrabu55782621
Nimra Butt
6 years
اکیلے نہ جانا ھمیں چھوڑ کر تم،تمھارے بنا ھم بھلا کیا جٸيں گے۔ دِیا حوصلہ جس نے جینے کا ھم کو،وہ اِک خوبصورت سا اِحساس ھو تم، جو مِٹتا نہی دِل سے تم وہ یقيں ھو،ھميشہ جو رہتی ھے وہ آس ھو تم، یہ سوچا ھے ھم نے کہ اب زندگی بھر،تمھاری محبت کو سجدہ کريں گے، اکیلے نہ جانا۔ ۔ ۔🍀🍀🍀
13
14
57
@Nimrabu55782621
Nimra Butt
6 years
تو کہ آج قاتل ھے پھر بھی راحت دل ھےزہر کی ندی ھے تو پھر بھی قيمتی ھے توپست حوصلے والے تيرا ساتھ کيا ديں گےزندگی اِدھر آجا ھم تجھے گزاريں گے اب کے سال پونم ميں جب تم آٶ گے ملنے ھم نے سوچ رکھا ھے رات یوں گزاريں گے،دھڑکنيں بچھاٸيں گے شوخ ترے قدموں پہ ھم نگاہوں سے تيری آرتی اتاريں گے
7
14
53
@Nimrabu55782621
Nimra Butt
6 years
Jumma Mubarik aap sab ko...
Tweet media one
6
14
52
@Nimrabu55782621
Nimra Butt
6 years
چرخا ميرا رنگ رنگيلا بن گٸ تيری ياد وسيلہ،دور اکھياں تو دِل دے نيڑے،ماھی ميں تينوں ياد کراں۔ ہجر دی موت ترکھڑيوں تيکھی،ازلوں ليکھ جداٸ لکھی،ميتھوں چل نہ ھون نکھيڑے ماھی ميں تينوں ياد کراں، چرخے دے ہر ہر گيڑے ماھی ميں تينوں ياد کراں،کدی آ تکڑی دے ويڑے، ماہی ميں تينوں ياد کراں🌱🌱
6
10
50
@Nimrabu55782621
Nimra Butt
6 years
دِل کی لگی کچھ اور بھی دِل کو دِيوانہ کرے، ميری اِلتجا ھے خدا سے دعا ھے دودِل جدا نہ کرے، ديوانے چپ کيسے رہيں،آٶ دنيا سے یہ کہيں، جسے ھم سے مِلنا گوارہ نہی،ھم سے مِلا نہ کرے، لے کہ بانہيں بانہوں ميں ھم،لِکھتے جاٸيں راہوں ميں ھم، وہ دِل ھی نہی ھے جو نامِ محبت،نامِ وفا نہ کرے۔🍀🍀
14
16
54
@Nimrabu55782621
Nimra Butt
6 years
تو نے جو غم ديے وہ خوشی سے ليے،تجھ کو ديکھا نہی پھر بھی سجدے کيے،اِتنا مضبوط ھے جب عقيدہ ميرا،بندگی ميرے گھر سے کہاں جاۓ گی، اِک زمانے کے بعد آٸ ھے شامِ غم،شامِ غم ميرے گھر سے کہاں جاۓ گی،ميری قسمت ميں ھے جو تمہاری کمی،وہ کمی ميرے گھر سے کہاں جاۓ گی۔ 🌱🌱🍀
11
12
51
@Nimrabu55782621
Nimra Butt
6 years
ھم اِنتظار کریں گے تیرا قیامت تک،خدا کرے کہ قیامت ھو اور تو آۓ، بجھی بجھی سی نظر میں تیری تلاش لیے،بھٹکتے پھرتے ھیں ھم آپ اپنی لاش لیے،یہی جنوں یہی وحشت ھو اور تو آۓ، یہ زندگی تیرے قدموں میں ڈال جاٸيں گے،تجھی کو تیری امانت سنبھال جاٸيں گے، ھمارا عالمِ رخصت ھو اور تو آۓ، خدا کرے🍀
8
12
51
@Nimrabu55782621
Nimra Butt
6 years
ھم بتوں کو جو پيار کرتے ھيں،نقلِ پروردِگار کرتے ھيں، کيا محبت بھی کوٸ پيشہ ھے؟لوگ کيوں اِتنے پيار کرتے ھيں؟ اِتنی قسميں نہ کھاٶ گبھرا کر،جاٶ ھم اعتبار کرتے ھيں، اب بھی آ جاٶ کچھ نہی بگڑا،اب بھی ھم اِنتظار کرتے ھيں، دشمنی غير تو نہی کرتے،یہ شرافت تو یار کرتے ھيں،۔۔۔۔۔🌿🍀
22
14
50
@Nimrabu55782621
Nimra Butt
6 years
Tweet media one
6
13
50
@Nimrabu55782621
Nimra Butt
6 years
Tweet media one
6
7
45
@Nimrabu55782621
Nimra Butt
6 years
کوٸ ہنسے تو تجھے غم لگے ہنسی نہ لگے،کہ دِل لگی بھی تيرے دِل کو دِل لگی نہ لگے، تو روز رويا کرے اٹھ کہ چاند راتوں ميں،خداکرے تيرا ميرے بغير جی نہ لگے، تنہاٸ ميں فرياد تو کر سکتا ھوں ويرانے کو آباد تو کر سکتا ھوں جب چاھوں تمہيں مل نہی سکتا ليکن،جب چاھوں تمھيں ياد تو کر سکتا ھوں۔
7
9
55
@Nimrabu55782621
Nimra Butt
6 years
Shab_e_ Baraat Mubarik to all of u....
Tweet media one
7
12
49
@Nimrabu55782621
Nimra Butt
8 months
🌹🌼محبت کے دم سے یہ دنیا حسیں ھے محبت نہیں ھے تو کچھ بھی نہیں ھے محبت اندھیرے میں نور سحر ھے محبت سے دنیا بہار نظر ھے نظارہ نظارہ بہشت بریں ھے محبت سے ھی زندگی کا یقین ھے محبت ھی دنیا محبت ھی دیں ھے محبت کے دم سے یہ دنیا حسیں ھے محبت نہیں ھے تو کچھ بھی نہیں ھے۔۔۔۔۔ #آغاجان
Tweet media one
7
36
43
@Nimrabu55782621
Nimra Butt
6 years
Happy Mother Day🌼🌼🌼
Tweet media one
Tweet media two
6
8
53
@Nimrabu55782621
Nimra Butt
6 years
اس کے نزديک غمِ ترکِ وفا کچھ بھی نہيں مطمٸن ايسے ھيں وہ جيسے ھوا کچھ بھی نہيں کل بچھڑنا ھے تو پھر عہدِوفا سوچ کے باندھ ابھی آغازِ محبت ھے گيا کچھ بھی نہيں ميں تو اس واسطے چپ ھوں کہ تما شہ نہ بنے تو سمجھتا ھے مجھے تجھ سے گلہ کچھ بھی نہيں۔ ۔ ۔۔🍂
14
16
46
@Nimrabu55782621
Nimra Butt
10 months
❤️صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ❤️ ❤️اے مشک بیدعنبرفشاں ❤️پیکِ نسیمِ صبح دم ❤️اےچارہ گرعیسیٰ نفس ❤️اےمونسِ بیمارِغم ❤️اےقاسدِفرخندہ پہ ❤️تجھکواُسی گل کی قسم ❤️إن نلت يا ريح الصّبا ❤️يوماً إلى أرض الحرم ❤️بلّغ سلامي روضةً ❤️فيها النّبي المحترم ❤️تاجدارِحرم ھونگاہ کرم #آغاجان🌹
Tweet media one
14
23
51
@Nimrabu55782621
Nimra Butt
6 years
ھم نغمہ سرا کچھ غزلوں کے،ھم صورت گر کچھ خوابوں کے، بے جذبہِ شوق سناٸيں کیا،کوٸ خواب نہ ھو تو بتاٸيں کیا، کوٸ مہر نہيں کوٸ قہر نہيں، پھر سچا شعر سناٸيں کیا، وہ عشق جو ھم سے روٹھ گیا، اب اس کا حال بتاٸيں کیا۔ ۔ 🍃
4
12
45
@Nimrabu55782621
Nimra Butt
6 years
وہ عشق جو ھم سے روٹھ گیا اب اس کا حال بتاٸيں کیا، اِک آگ غمِ تنہاٸ کی جو سارے بدن میں پھیل گٸ،جب جِسم ھی سارا جلتا ھو پھر دامنِ دِل کو بچاٸیں کیا، اِک ہجر جو ھم کو لا حق ھے تا دیر اسے دہراٸیں کیا،وہ زہر جو دل میں اتار لیا،اب اس کے ناز اٹھاٸیں کیا، وہ عشق جو ھم سے روٹھ گیا۔🍁🍁
13
13
46
@Nimrabu55782621
Nimra Butt
6 years
ھے رنگ جدا مانا،ھے روپ الگ مانا،نہی چھاٶں الگ نہی دھوپ جدا،آنکھیں ھیں الگ مانا،منزِل ھے جدا مانا،نہی خواب جدا نہی دِل ھیں الگ،ھر رنگ کو ،ھر روپ کو ھر خواب کی منزل کو نہی درمیاں لاٸیں کبھی،یوں جوڑ دیں ھر دِل کو کہ ھم ایک ھیں۔ ھم ایک ھیں۔ Happy independence Day to all of you🍀🍀🍀
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
5
15
45
@Nimrabu55782621
Nimra Butt
6 years
جے توں اکھياں دے سامنے نہی رہنا تے بيبا ساڈا دِل موڑ دے،اَساں نِت دا وچھوڑا نی او سہنا، اينج دور دور رہ کہ نی او چٹ لنگنا،اَساں دِيد بِنا نہی کجھ ھور منگنا،ايوی نکا جیا مننا نی کہنا تے بيبا ساڈا دل موڑ دے، تيری مرضی اے ساڈے نال وکھ ھون دی،ساڈی مرضی اے تيرے پچھے ککھ ھوندِی۔ ۔ ۔ ۔
5
11
45
@Nimrabu55782621
Nimra Butt
6 years
You would never know, How do the wounds heal? How does the burns grow? How does the pain starts? How does someone weep? What are tears and what are cries?what are deserts and what are blisters? What is suspire and what is lamentation? You would never know, You would never know...
7
9
45
@Nimrabu55782621
Nimra Butt
6 years
بس تيرا نام تيرا نام پکارے جاٸيں،زندگی صرف اِسی دھن ميں گزارے جاٸيں۔ ۔ جب ملاقات نہ تھی تب تو کوٸ بات نہ تھی،اَب يہ تنہاٸ کہ دِن کيسے گزارے جاٸيں۔ ۔ ۔ جب يہ تہ ھے کہ يہاں کوٸ نہی آۓ گا،کِس کی خاطِر دَرودِيوار سنوارے جاٸيں۔ ۔ ۔ بس تيرا نام تيرا نام پکارے جاٸيں۔ ۔ ۔ ۔۔
9
12
41
@Nimrabu55782621
Nimra Butt
6 years
Jumma Mubarik To All of u....
Tweet media one
7
14
47
@Nimrabu55782621
Nimra Butt
8 months
@JKDubai1 @adlali17yahooco @javiqbal09 @Sangry_89 @sedatzelkan @Mt3R13hQ6qUMr3O @hamedomaribrah3 @mohmmed14347 @LaraibAdv @malihadubai @Aarsh_Khan_DXB @AlbahrAlhadee3 @tahsinfatima9 @MuhamadAfzalECP @MrNaassir @JamilBathaa @aahmedrizwan89 @ekich89saja @saiedmasood123 @SamerAmeer @ali123456789900 @aaa11004261 @Humanitarian003 @aslamjavedch @zrasool06 @Defender_747 @68_adnannabi @78Abidjan @ShirinSherbok2 ❤️وَمَاۤ اَرْسَلْنٰكَ اِلَّا رَحْمَةً لِّلْعٰلَمِیْنَ اور ھم نے آپ کو تمام جہانوں کیلئے رحمت بنا کر بھیجا ❤محمد صلى الله عليه واله وسلم❤ وعلیکم السلام 🌹🍃 دن بخیر ❤️ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
6
34
38