جہاں جہاں ضمنی الیکشن ہو رہےہیں وہاں وہاں کےلوگو آج ووٹ بھی ڈالنا ہےاور دھاندلی بھی روکنی ہے،الیکشن والےدن گھر بیٹھ کر باتیں کرنےیا میرےایک ووٹ سےکیا تبدیلی آ جائے گی،یہ سوچو گے تو کبھی تبدیلی نہیں آئےگی،اور ہاں آج ووٹ کسی دباؤ کسی لالچ پر نہیں بلکہ اپنےضمیر کی آواز پر ڈالنا ہے