نشوان نبیل Profile Banner
نشوان نبیل Profile
نشوان نبیل

@Nashwan_Nabeel

1,226
Followers
4,036
Following
566
Media
4,389
Statuses

I am nobody.

Living in Dualface World
Joined January 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Nashwan_Nabeel
نشوان نبیل
19 days
یوتھیوں نے جھوٹ پھیلا رکھا ھے کہ پاکستان کے DG ISI لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کے صاحبزادے لیفٹیننٹ کاشف ندیم نے اسلام آباد دھرنے پر بیٹھے ھوئے دو افراد کو اپنی گاڑی تلے کچل کر مار دیا ھے... یہ سراسر جھوٹ ھے، کیونکہ جنرل ندیم انجم صاحب کے فرزند تو پاکستان کے ایک سرحدی علاقے میں 1/3
2
51
484
@Nashwan_Nabeel
نشوان نبیل
17 days
محسن نقوی اور سینیٹ کے ڈپٹی چیئرمین جو کہ نون لیگ کے ہیں، ان دونوں کے ساتھ مولانا فضل الرحمٰن کی ملاقات اس بات کی طرف اشارہ ھے کہ مستقبل قریب میں جلسے جلوس تو ھوں گے، حکومت کے خلاف احتجاج تو ھو گا... مگر مولانا فضل الرحمٰن اپنے سارے انڈے تحریک انصاف کی ٹوکری میں نہیں ڈالیں گے 1/2
3
18
298
@Nashwan_Nabeel
نشوان نبیل
19 days
ان کے بیٹے کے ساتھ آرمی قوانین کے مطابق ڈیل کیا جائے... جبکہ یوتھیوں نے ناچ ناچ کر جھوٹ بول بول کر DG ISI کے صاحبزادے کو بدنام کر دیا ھے.. اللہ یوتھیوں کو غارت کرے. آمین 3/3
0
11
150
@Nashwan_Nabeel
نشوان نبیل
19 days
تعینات ہیں، دراصل پاک فوج کے ایک اور لیفٹیننٹ جن کے والد بریگیڈیئر ہیں، ان بریگیڈیئر کے صاحبزادے کی گاڑی کے نیچے آ کر دو افراد کچلے گئے اور وہ جان سے گئے، اور وہ لیفٹیننٹ اسی دن سے پولیس کی تحویل میں ہیں، اور ان کے والد نے فوج کی نوکری سے استعفیٰ دے دیا ھے، وہ چاھتے ہیں کہ 2/3
1
12
128
@Nashwan_Nabeel
نشوان نبیل
28 days
قاضی فائز عیسٰی کا چھکے ججوں کے سربراہ کو چھکا عمرانڈو جج اطہر من اللہ نے قاضی فائز عیسٰی کو یہ کہہ کر آج عمران نیازی کو عدالت میں بلوایا تھا کہ اس کیس میں عمران نیازی کا کوئی وکیل نہیں، اور عمران نیازی کے پاس اب پیسے بھی نہیں کہ وہ کوئی مزید وکیل مقرر کر سکے ۔ بہرحال جب 1/4
2
28
120
@Nashwan_Nabeel
نشوان نبیل
16 days
دو شیر تھے ایک جوان اور ایک بوڑھا دونوں میں بہت اچھی دوستی تھی۔ دونوں میں ایک دن کچھ غلط فہمی ھوگئ۔ دونوں ایک دوسرے کے دشمن ھو گیے۔ ایک دن بوڑھے شیر کو 25-30  کتوں نے گھیر لیا اور کاٹنا شروع کیا۔۔۔۔ تب وہاں وہ جوان شیر آیا اور ایسا دھاڑا کہ سارے کتے وہاں سے بھاگ گئے۔اور 1/2
Tweet media one
1
11
117
@Nashwan_Nabeel
نشوان نبیل
16 days
جوان شیر وہاں سے چلا گیا۔۔ یہ سب دیکھ کر دوسرے شیر نے اس جوان شیر سے پوچھا کہ تم  ایک دوسرے سے بات بھی نہیں کرتے ھو  تو اسے بچایا کیوں ؟؟؟؟ تب جوان شیر نے کہا۔۔۔آپس میں ناراضگی بھی ھو لیکن سماج کو آپ کے درمیان دراڑ ایسی نظر نہیں آنی چاہیئے کہ کتے بھی اسکا فائدہ اٹھا لیں۔2/2
0
3
66
@Nashwan_Nabeel
نشوان نبیل
1 month
@najamwalikhan دو ہزار اٹھارہ کے الیکشن میں نون لیگ سے کس ب چ نے انتخابی نشان چھینا تھا... وہ دراصل اطہر من اللہ کی ماں کا کھسم تھا اس لئے اطہر من اللہ بھول گیا ھے
2
11
61
@Nashwan_Nabeel
نشوان نبیل
28 days
مؤرخ نے بتایا کہ اطہر من اللہ کا منہ ایسے ہو گیا جیسے چھوٹے بچے کا ختنوں کے بغیر ( پولا ) ہوتا ہے ۔4/4
0
6
57
@Nashwan_Nabeel
نشوان نبیل
28 days
قاضی فائز عیسٰی نے کہا آپ نے اپنے وکالت نامے کے ساتھ اس فیس کی رسید نہیں لگائی ، جو آپ نے عمران نیازی سے اس مقدمےکے لئے وصول کی ہے، جواب میں خواجہ حارث نے کہا، سر میں تو یہ کیس عمران نیازی صاحب کے لئے بالکل فری لڑ رہا ہوں۔ اور آئندہ میں باقاعدگی سے پیش ہوا کروں گا۔ 3/4
1
7
54
@Nashwan_Nabeel
نشوان نبیل
28 days
آج نیازی اپنے مقدمے کی وکالت خود کرنے کے لئے پیش ہوا تو اچانک پاکستان کے مہنگے ترین وکیل خواجہ حارث کی سپریم کورٹ میں انٹری ہوئی ، جس پر قاضی فائز عیسٰی نے خواجہ حارث سے پوچھا کہ جناب آپ کدھر ؟ تو خواجہ حارث نے جواب دیا جناب میں اس مقدمے میں عمران نیازی کا وکیل ہوں ، 2/4
1
8
53
@Nashwan_Nabeel
نشوان نبیل
27 days
@realrazidada عمر چیمہ... جب اعزاز سید سے الگ ھوا تو مجھے لگا شاید یہ کوئی بہتر بندہ ھے، مگر جب دبئی لیکس کی Hype اس نے بنائی تو مجھے لگا کہ طمع والے پیٹ نے اس کو بھی اپنا شکار بنا لیا ھے گرنا ایک حادثہ ھو سکتا ھے مگر مسلسل کرتے رھنا اب پاکستان میں صحافت کہلاتی ھے
1
3
46
@Nashwan_Nabeel
نشوان نبیل
17 days
پی ٹی آئی کو آسرا دیا جائے گا اور مولانا حکومت کے ساتھ ہاتھ ملا کر کھیلیں گے عمران نیازی کے ساتھ... کیونکہ مولانا ہمیشہ اسٹیبلشمنٹ کی چھتر چھایہ میں رھے ہیں اور جس دن اقتدار میں کچھ حصہ مل گیا اس دن نیازی کی چھٹی ھو جائے گی، نواز مولانا ملاقات بھی ھو سکتی ھے مستقبل قریب میں 2/2
0
4
45
@Nashwan_Nabeel
نشوان نبیل
18 days
کل SIFC کے اجلاس میں آرمی چیف اور گنڈاپور کے درمیان کیا مکالمہ ھوا؟ یہ چار گھنٹے طویل اجلاس تھا، اس میں آرمی چیف، وزیر اعظم اور سارے وزرائے اعلٰی شامل تھے، اجلاس کے دوران چائے کی بریک لی گئی تو آرمی چیف، اور شہباز شریف صاحب اکٹھے بیٹھے چائے پی رھے تھے کہ اچانک گنڈاپور 1/5
1
8
32
@Nashwan_Nabeel
نشوان نبیل
1 month
مجھے اللہ نے پوچھا کہ تمہیں زندگی دی تھی تم نے کیسے گذاری؟ میں تو صاف کہہ دوں گا اے اللہ میں تو اپنی ذات کے لئے تین سے چار. گھنٹے سوتا تھا، باقی زندگی میں نے اپنے Siblings کی پرورش، بہتر مستقبل اور ان کے آرام اور سکھ کے لئے گذاری... ان شاء اللہ.. اللہ کو مجھ پر رحم ضرور آئیگا
3
1
30
@Nashwan_Nabeel
نشوان نبیل
24 days
@AdeelAsifPkOne آپ فیک نیوز پھیلا رھے ہیں اب سے 20 منٹ پہلے پاکستان کے وفاقی وزیر برائے بجلی نے کہا ھے گراس میٹرنگ والی پالیسی یا خبر میں کوئی سچائی نہیں... نہ ایسا ارادہ ھے حکومت کا.. یہ کسی نے فیک خبر سوشل میڈیا پر پھیلائی ھے
Tweet media one
0
5
26
@Nashwan_Nabeel
نشوان نبیل
16 days
گنڈاپور کو چوہدری ریاست نے بتا دیا ھے کہ تمہاری حکومت KPK میں ایک ھی صورت میں چل سکتی ھے کہ صوبے کے معاملات میں عمران نیازی کا اثر رسوخ بالکل نہ ھو، بلکہ نیازی کے ہارڈ کور فالوور مراد سعید، شاندانہ گلزار وغیرہ وغیرہ کا. عمل. دخل بھی صوبے میں کم از کم. کر دیا گیا ھے.. اور یہ 1/2
1
4
23
@Nashwan_Nabeel
نشوان نبیل
14 days
میں بہت پریشان ھوں یا رب مجھ ہر رحم فرما... آمین
12
0
24
@Nashwan_Nabeel
نشوان نبیل
14 days
جسٹس جمال مندوخیل نے نواز شریف کے بیان پر ری ایکشن دیتے ھوئے کہا ھے کہ اگر عدلیہ میں کالی بھیڑیں ہیں تو ان کے خلاف ریفرنس بھجوائیں.... بصد احترام جمال مندوخیل صاحب سے یہ پوچھنا تھا کہ جو ریفرنس محسن اختر کیانی کے خلاف گیا ھوا ھے، اس کے متعلق اپڈیٹ کر دیں....
0
5
21
@Nashwan_Nabeel
نشوان نبیل
2 months
@pakistanipeeps مکافاتِ عمل کی چکی ذرا دیر سے پیستی ھے مگر پیستی بہت باریک ھے نواز شریف جیسے بے داغ انسان کے کردار کا دن رات ان ظالموں نے تماشہ لگائے رکھا آخر اللہ بھی تو قیوم ھے.... اور قرآن میں فرماتا ھے ان اللہ سریع الحساب آپ دیکھتی جائیں کون کون لوگ پکڑ میں آتے ہیں لنگڑا دجال بھی جیل میں ھے
0
0
20
@Nashwan_Nabeel
نشوان نبیل
18 days
@najamwalikhan نجم سے آپ بہت مستند صحافی ہیں، میں آپ کو کافی دیر سے پڑھتا آ رھا ھوں، مگر آج کی لکھی ھوئی آپ کی بات مایوسی سے بھری ھوئی ھے... ایک بات یاد رکھیں کہ عاصم منیر صاحب اکیلے اس بارودی سرنگوں سے بھرے راستے پر کھڑے ہیں، وہ عزت اور ملک بچا بچا کر آگے بڑھ رھے ہیں، آپ حوصلہ مت چھوڑیں
0
0
21
@Nashwan_Nabeel
نشوان نبیل
18 days
شہباز شریف صاحب سے گنڈاپور نے بات کی تو شہباز شریف صاحب نے گنڈاپور سے کہا کہ آپ اس سلسلے میں محسن نقوی اور اویس لغاری سے بات کریں، گنڈاپور اجلاس کے بعد خود محسن نقوی اور اویس لغاری کے آفس گیا، اور رونے روتا رھا، اس کو محسن نقوی اور بڑے صاحب کی طرف سے کولڈ شولڈ ملا. 5/5
0
3
20
@Nashwan_Nabeel
نشوان نبیل
14 days
گوہر خان کو عمران نیازی نے اعظم سواتی کے ذریعے پیغام بھجوایا ھے کہ تم نے تین مرتبہ بزدلی دکھائی ھے، نیازی نے یہ بات اس لئے کی.. کیونکہ نیازی نے جنرل عاصم منیر کے خلاف غداری کی مہم سوشل میڈیا پر چلائی ،جس کے فوراً بعد گوہر خان میڈیا پر آ کے صفائیاں دیتا رھا... اس بات کو لے کر 1/2
1
5
18
@Nashwan_Nabeel
نشوان نبیل
14 days
محسن نقوی کی خفیہ کاروائیاں گنڈا پور خیبر پختونخواہ سے محسن نقوی کے گھر پہنچے، وہاں سے محسن نقوی اور گنڈا پور ایک ہائی پروفائل شخصیت کے گھر روانہ ھوئے اور اس طرح کی دو ملاقاتیں ھوئیں، اس کے بعد پی ٹی آئی کے واٹس ایپ گروپس میں گنڈا پور کی خوب درگت بنائی گئی. محسن نقوی 1/3
1
1
18
@Nashwan_Nabeel
نشوان نبیل
29 days
@UzmaGillani14 کتوں کی خواہشوں پہ شیر نہیں مرتے نہ ھی چمگادڑوں کی خواہشات پہ عقاب مرتے ہیں... انہیں بھونکنے دیں... آپ اپنی دھن میں مگن رہیں میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین
4
2
18
@Nashwan_Nabeel
نشوان نبیل
21 days
یہ ھے وہ مرد کا بچہ CDA کا چیئر مین، جس کے حکم پر پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹریٹ کو گرا دیا گیا
Tweet media one
3
4
16
@Nashwan_Nabeel
نشوان نبیل
13 days
2 جون سے پاکستان نیشنل Firewall متعارف کروانے جا رھا ھے، جو پاکستان کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے جعلی آئی ڈیز اور ریاست پر حملہ آور ھونے والے اکاؤنٹس کو بلاک کرے گا. یاد رھے ایسی فائر وال چائنہ اور متحدہ عرب امارات نے بھی لگا رکھی ہیں
0
3
17
@Nashwan_Nabeel
نشوان نبیل
24 days
عوام دوست حکومت کی بہترین حکمت عملی کا. نتیجہ... اللہ مزید ہمت دے. آمین
Tweet media one
0
4
17
@Nashwan_Nabeel
نشوان نبیل
20 days
ایک بات یاد رکھیں کہ نیازی جیل سے باہر نہیں آ رھا امریکہ نے عمران نیازی کو سائفر کی صورت میں فل ٹاس کروائی، جس کو نیازی نے دل کھول کر کی کروایا، اب برطانیہ، اور امریکہ اس وقت بھرپور میدان میں ہیں کہ نیازی کو رہا کیا جائے، برطانوی سفیر نے دھڑا دھڑ ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رکھا 1/2
2
4
16
@Nashwan_Nabeel
نشوان نبیل
1 month
سرکاری حج سکیم کے تحت حاجیوں کو حکومت پاکستان کی طرف سے دیئے جانے والے تین اوقات کے کھانوں کا Menu ملاحظہ فرمائیں
Tweet media one
3
1
16
@Nashwan_Nabeel
نشوان نبیل
2 months
@Kashifabasi1987 وہاں جا کر کا مسلمان کو ھوش کسی سیاسی پارٹی کی.... یہ سب یہودی ایجنڈا ھے یہ سب سپانسرڈ دلے ہیں یہ مسلمان نہیں... منافق ہیں یہ کلٹ ھے یہ فتنہ ھے یہ. دجالی ٹولہ ھے
2
5
16
@Nashwan_Nabeel
نشوان نبیل
18 days
پاک فوج کے لیفٹیننٹ بلال فیصل کی گاڑی کے نیچے دو افراد کچلے گئے اور جان سے گئے وہ گاڑی دراصل ان کے والد فیصل جنجوعہ صاحب کی تھی، جو کہ ایک ریٹائرڈ بریگیڈیئر ہیں مگر ISI میں وہ ری پوائنٹ ھوئے ہیں، ان سے اب آرمی قوانین کے تحت انکوائری ھو رھی ھے کہ انہوں نے اپنی گاڑی اپنے 1/2
1
4
16
@Nashwan_Nabeel
نشوان نبیل
16 days
آج کے دن ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو مت بھولیں
Tweet media one
1
3
15
@Nashwan_Nabeel
نشوان نبیل
18 days
اور کچھ ایشوز ڈسکس کرنے ہیں، جس پر آرمی چیف نے کہا کہ جو بات کرنی ھے یہاں سب کے سامنے کریں، اور ایشوز پر بات آپ وزیراعظم سے کریں، یہ کہہ کر آرمی چیف نے وزیر اعظم سے کہا سر آپ ان کی بات سنیں، جس پر گنڈا پور نے کوئی بات نہ کی، اس کے بعد ایک اور ایسا موقع آیا تو گنڈاپور نے 3/5
1
2
15
@Nashwan_Nabeel
نشوان نبیل
1 month
میری پیاری امی آج ساری دنیا Mother's day منا رھی ھے میں بھی آپ سے ملنے آپ کی آرام گاہ پر آیا تھا، اور آپ کے قدموں کی طرف بیٹھ کر بہت دیر تک روتا رھا، بہت دیر خاموشی سے بیٹھا رھا، آپ کو آواز تک نہ دی.. کہیں آپ کے آرام میں خلل نہ آئے... ہمیشہ کی طرح بہت خاموشی تھی، آپ سے 1/9
Tweet media one
6
0
15
@Nashwan_Nabeel
نشوان نبیل
27 days
میں نے آج تک کبھی کسی سے نہیں کہا کہ مجھے فالو کریں مگر پچھلے دو دن میں میرے 460 فالوورز بڑھ گئے ہیں... میں بہت حیران ھوں کہ... کیسے اور کیوں؟
7
0
11
@Nashwan_Nabeel
نشوان نبیل
16 days
مولانا فضل الرحمٰن اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ان بورڈ تھے، جب مولانا پی ٹی آئی کے ساتھ اتحاد کے قریب پہنچ گئے تو اسٹیبلشمنٹ کے ایم ذرائع نے مولانا فضل الرحمٰن کو پی ٹی آئی کے ریاست مخالف شواہد آور ثبوت دکھائے اور کہا کہ آپ دیکھ لیں کہ آپ انجانے میں کن لوگوں کے ساتھ کھڑے ھونے جا 1/3
1
2
13
@Nashwan_Nabeel
نشوان نبیل
1 month
@UzmaGillani14 @ImranKhanPTI واقعی عاصم منیر صاحب اس گھٹن زدہ پاکستان میں ایک ٹھنڈا اور تازہ ھوا کا جھونکا ہیں جب سے یہ آرمی چیف بنے ہیں، ان کو ادارہ جاتی رکاوٹیں لے کر بیٹھ گئیں، ان کے لئے باجوہ جاتے ھوئے بارودی سرنگیں بچھا کر گیا، باجوہ ایک طویل سلسلے وار بے غیرت انسان ھے، پاکستان کا خیرخواہ نہیں تھا
2
6
14
@Nashwan_Nabeel
نشوان نبیل
18 days
دوبارہ آرمی چیف کو اپروچ کیا اور کہا سر مجھے آپ سے اپنے صوبے سے متعلق کچھ بات کرنی ھے ہمارے صوبے کے 1200 ارب روپے وفاق نے دینے ہیں، اور ہمارے صوبے میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے مسائل ہیں ، تو آرمی چیف نے وھی جواب دیا کہ آپ نے جو بھی بات کرنی ھے وہ وزیر اعظم صاحب سے کریں، جس پر 4/5
2
2
14
@Nashwan_Nabeel
نشوان نبیل
27 days
@realrazidada عمران نیازی سب کو ایکسپوز کرتا جا رھا ھے.. مولانا کے بھائی لطف الرحمٰن اور ضیاء الرحمٰن کس قدر مالی غلاظت سے لتھڑے ھوئے ہیں، یہ بات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں، مزید 5 سال اپوزیشن میں رھنے سے بہتر ھے گنڈا پور سے دوستی رکھ کے مال پانی بنایا جائے، دونوں بھائیCM گنڈا پور کے دوست ہیں
5
2
14
@Nashwan_Nabeel
نشوان نبیل
2 months
@chachuchaudhry یہ ریاضی کا کونسا فارمولا ھے؟ روزانہ پانچ روپے کے حساب سے مہینے کے 150 بنے اور سال کے 1800 روپے بنے.... آپ نے اتنے پیسے کیسے بنا لئے ایک سال کے؟
3
0
14
@Nashwan_Nabeel
نشوان نبیل
1 year
@soulat_pasha اُس دور میں غلام محمد نامی زندہ لاش بھی غلام اسحاق خان ھی ثابت ھوا تھا
1
1
14
@Nashwan_Nabeel
نشوان نبیل
25 days
"اگر ایک بھی وردی پوش افغان اہلکار یا عام شہری بغیر ویزہ کے افغانستان سے *غیر قانونی طور پر* پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش کرتے گا تو اسے دہشت گرد سمجھا جائے گا۔" پاکستانی سیکورٹی فورسز نے افغان جرگے کو بتایا، پچھلے 5 دن کہ جھڑپوں میں 50 سے زائد طالبان مارے گئےہیں ۔
0
6
13
@Nashwan_Nabeel
نشوان نبیل
18 days
آرمی چیف کے سامنے آ کر کھڑا ھوا اور سلام کی.. آرمی چیف نے وعلیکم السلام کہا اور گنڈاپور نے کہا سر کیسے ہیں آپ؟ آرمی چیف نے رسمی جواب دیا تو گنڈاپور نے کہا سر مجھے آپ سے کوئی بات کرنی ھے، آرمی چیف نے کہا کریں بات... گنڈا پور نے کہا سر مجھے آپ سے اکیلے میں کوئی بات کرنی ھے 2/5
1
2
13
@Nashwan_Nabeel
نشوان نبیل
14 days
السلام علیکم
Tweet media one
2
3
13
@Nashwan_Nabeel
نشوان نبیل
1 year
@shahzaibnoshahi شاہزیب بھائی میں تو اس جاہل عورت پر پوری ڈاکومنٹری بنا چکا ھوں، مگر کسی بھی چینل نے چلانے سے انکار کر دیا تھا... یہ مسلمان بھی نہیں رھی
3
0
12
@Nashwan_Nabeel
نشوان نبیل
13 days
ایک شخص گوشت کو فریز کرنے والے کارخانہ میں کام کرتا تھا ایک دفعہ کارخانہ بند ھونے سے پہلے اکیلا گوشت کو فریز کرنے والے حصہ میں چکر لگانے گیا تو غلطی سے دروازہ بند ھو گیا اور وہ اندر برف والے حصے میں پھنس گیا چُھٹی کا وقت تھا اور سب کام کرنے والے لوگ گھروں کو جا رھے تھے 1/6
Tweet media one
1
1
12
@Nashwan_Nabeel
نشوان نبیل
13 days
السلام علیکم پاکستانیو
Tweet media one
2
1
13
@Nashwan_Nabeel
نشوان نبیل
1 year
@shamshergondal اگر یہ گرفتاری نہیں دیتا تو مراد سعید اور زرتاج گل کو ساتھ ھی گرفتار کر کے دیکھ لیں... پھر شاید مان جائے... اور کوکین کا بندوبست پورا رکھیں.... پھر چاھے چھ ماہ جیل میں رکھ لیں
0
3
13
@Nashwan_Nabeel
نشوان نبیل
27 days
فیصل واڈا نے کہا 2014 کے دھرنے میں 2 جج عمران نیازی کیساتھ رابطے میں تھے، ہر روز کنٹینر میں انکا فون آتا تھ، اگر مجھے چیف جسٹس طلب کریں تو میں ان ججوں کے نام بتاؤں گا اور ثبوت بھی دوں گا لیکن آپکو اتنا بتا دیتا ہوں اس میں ایک جج ریٹائرڈ ہو چکا ھے اور دوسرا سپریم کورٹ میں موجود ھے
0
4
11
@Nashwan_Nabeel
نشوان نبیل
27 days
@NaureenJanjua اصل لفظ نشست نہیں بلکہ ’شست‘ ھے۔ یہ ��ارسی کا لفظ ھے،جس میں ش پر زَبر ھےاس کا مطلب تیر اندازوں کے انگوٹھے پر چڑھائے جانے والا چمڑے کا خول ھے یہی لفظ بندوق کی نال پر لگی لوھے کی چھوٹی سی کیل کے لیے استعمال ہوتا ھے،جسے دیکھ کر نشانہ لگایا جاتا ھے۔ انگریزی میں اسے sight کہتے ہیں
3
2
12
@Nashwan_Nabeel
نشوان نبیل
14 days
فارمیشن کمانڈرز آج کے اجلاس میں تمام جونیئرز و سینیئرز افسران نے یہ بات اٹھائی کہ ہم لوگ جوڈیشری، میڈیا اور الیکشن میں مداخلت نہیں کررہے ہیں تو پھر بھی پی ٹی آئی کی طرف سے پروپیگنڈا کیا جارہا ہے ادارے کے خلاف اور خصوصاً پاکستان کیخلاف.. ایک وقت یہ بات بھی سامنے آئی کہ 1/2
2
0
12
@Nashwan_Nabeel
نشوان نبیل
15 days
پلاٹیا جج اسلام آباد ہائیکورٹ کی کرسی پر بیٹھ کر انقلاب لا رھا تھا دوسری طرف ایک گھٹیا نسل کا بندہ خود ساختہ شاعر احمد فرہاد کشمیر میں خود ھی روپوش تھا بالآخر ایک کیری ڈبے میں اپنے دوست کیساتھ آزاد کشمیر میں پایا گیا اور ایک پولیس ناکے پر اسے گرفتار کر لیا گیا ھے۔۔ 1/3
1
2
12
@Nashwan_Nabeel
نشوان نبیل
15 days
خاور مانیکا کو بھری عدالت میں عمران نیازی کے وکیلوں نے گھونسے، لاتیں، تھپڑ، دھکے اور گالیاں دے کر یہ بتایا کہ عمران نیازی کی اصل تربیت اور شعور اسے کہتے ہیں پھر دل نہ بھرنے پر عدالت سے باھر نکل کر ایک خوراک دوبارہ دی
0
3
12
@Nashwan_Nabeel
نشوان نبیل
13 days
شیر افضل مروت تو وڑ گیا شیر افضل مروت کا بیان ایک سنجیدہ نوٹ پر: پارٹی نے مجھے میری تمام ذمہ داریوں سے فارغ کر دیا ہے۔ واضح طور پر، یہ خان صاحب کی ہدایات کے تحت کیا گیا ہے۔ اب، میرے پاس کوئی ذمہ داری نہیں ہے اور میں نے فیصلہ کیا ہے کہ میں اپنے وقت کو اپنی مرضی کے مطابق 1/4
1
1
12
@Nashwan_Nabeel
نشوان نبیل
1 month
جنہیں لگتا ھے انڈیا آزاد کشمیر کے یوتھیوں کو ساتھ ملا کر اُسے پاکستان سے الگ کر دے گا وہ سُن لیں چین نے 24 ارب ڈالرز کی گلگت بلتستان میں سرمایہ کاری کر رکھی ھے مودی چائنہ سے پوچھ لے کہ میں یہ اُڑتا تیر لینے لگا ھوں..آپ کو کوئی اعتراض تو نہیں...؟ اخے پاکستان سے لینگے آزادی
2
4
12
@Nashwan_Nabeel
نشوان نبیل
20 days
کاروائی کیوں نہیں ہوتی اس کے خلاف؟ سپریم جوڈیشل کونسل میں جو ریفرنسز جناب جسٹس محسن اختر کیانی کے خلاف دائر ہیں؛ ان پر اب تک سماعت کیوں نہیں ہوئی۔۔؟؟ کیا ان ریفرنسز کو سنا نہیں جانا چاہئیے جو ایک طویل عرصے سے سماعت کے منتظر ہیں۔۔۔ اور کیا اس سماعت کو بھی براہِ راست 1/6
1
7
10
@Nashwan_Nabeel
نشوان نبیل
13 days
2005 میں پیدا ھونے والوں کے ساتھ بہت ظلم ھو رھا ھے.. یہ بیچارے پیدا ھوئے...تو زلزلہ آگیا ، میٹرک میں پہنچے تو کرونا آ گیا ، جوانی میں پہنچے تو عمران نیازی آ گیا اب ان کی شادی کا وقت ھوا تو مہنگائی آ گئی.. اب آگے کہیں دجال نہ آجائے ۔😋😜😊
Tweet media one
1
0
11
@Nashwan_Nabeel
نشوان نبیل
27 days
قومی اسمبلی کے سپیکر محترم سردار ایاز صادق نے تمام ایسے لوگ جو ٹک ٹاکر، یوٹیوبرز اور وی بلاگرز ہیں ان سب کے پارلیمنٹ داخلے پر پابندی لگائی ھے ۔ مزے کی بات دیکھیں اس پابندی کے خلاف سب سے زیادہ شور عمرانی خواتین ممبرز کر رہی ہیں
0
1
10
@Nashwan_Nabeel
نشوان نبیل
26 days
I Miss U Ammi 💔 اللہ میری امی کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرمائے آمین یہ ویڈیو دنیا کے ہر بچے اور ماں کے نام
5
2
10
@Nashwan_Nabeel
نشوان نبیل
1 month
@chiefsaab31 @AlySyyed @BBhuttoZardari انکو کہیں چارپائی کے پاؤں والی سائیڈ پر دونوں پایوں کے نیچے دو دو اینٹیں رکھیں تقریباً 18 گھنٹے اس چارپائی پر گذاریں، بوجہ ضرورت آٹھ بھی سکتے ہیں، یہ ایک ھفتہ. اس طرح کریں، اللہ کے فضل سے ڈائلاسس کی ضرورت نہیں رھے گی یاد رھے اینٹیں صرف پاؤں والی سائیڈ پر پایوں کے نیچے رکھنی ہیں
2
2
10
@Nashwan_Nabeel
نشوان نبیل
16 days
گنڈا پور نے محسن نقوی اور اویس لغاری سے صرف ملاقات ھی نہیں کی بلکہ خیبر پختون خواہ سے گنڈا پور نون لیگی وزیر اور محسن نقوی کے لئے تحفے بھی لے کر آیا.....اور اپنے رویئے پر معافی بھی مانگی یوتھیو اب کیا کرنا ھے گنڈا پور کا... او بولو تے سئی کنجرو... مر گئے او؟
0
2
9
@Nashwan_Nabeel
نشوان نبیل
17 days
یہ ھے CIA کے پالتو کُتے، پاکستان کےدشمن اور نیازی کے تلوے چاٹبے کے والے جبران الیاس کا نمبر جو عمران نیازی کا ٹویٹر چلا رھا ھے اور جنرل عاصم منیر کے خلاف مہم چلا رھا ھے
Tweet media one
0
3
10
@Nashwan_Nabeel
نشوان نبیل
17 days
جب جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف تعینات کیا جا رھا تھا تو اس وقت نواز شریف صاحب نے ایک سوال جنرل باجوہ سے پوچھا تھا کہ جتنا جرنیلوں کی لسٹ آپ نے شہباز شریف کو بھجوائی ھے، وہ سب پروفیشنل جنرلز ہیں، بس یہ بتا دیں کہ ان سب میں سے پریشر میں سب سے اچھا پرفارم کون کرتا ھے، تو 1/3
1
2
10
@Nashwan_Nabeel
نشوان نبیل
2 months
@pakistanipeeps برگر کا بہت دکھ ھے دنیا کے سب سے بڑے فری لانسنگ آن لائن پلیٹ فارم Fiver پر 32 لاکھ پاکستانی روزانہ کام. کر کے ڈالرز کماتے ہیں، یعنی 32 لاکھ گھرانے یہ پلیٹ فارم چلا رھا ھے اور Fiver ایک یہودی کمپنی ھے جس کا ہیڈ آفس تل ابیب میں ھے.. اس کا بائیکاٹ کیوں نہیں کرتے پاکستانی
1
7
10
@Nashwan_Nabeel
نشوان نبیل
13 days
جولائی کے وسط تک کھیل کافی بدل جائے گا کالے بھونڈ اور یوتھیوں کو کافی حد تک لگام ڈالی جا چُکی ھو گی...ان شاءاللہ
0
1
10
@Nashwan_Nabeel
نشوان نبیل
2 months
@AyaanAliAkhtar1 تم جیسے ب چ نمک حرام... جب دشمن کے ساتھ مل. کر پیٹھ میں چھرا گھونپ دیں تو ایسے مناظر دیکھنے کو ملتے ہیں.... جو بنگالی مادر چودوں نے کیا.... ان سے بڑھ کر نمک حرامی تم عمرانڈوز کر رھے ھو.... مگر یاد رکھو اس وقت فوج اتنی مضبوط نہیں تھی جیسی آج مضبوط ھے ..
1
1
8
@Nashwan_Nabeel
نشوان نبیل
28 days
اگر بننا چاھتے ھو تو دین دار بنو تاکہ تمہارے اندر عاجزی آئے صرف مالدار تو فرعون بھی تھا
Tweet media one
0
2
10
@Nashwan_Nabeel
نشوان نبیل
27 days
میں ان شاء اللہ اگلے پانچ سے چھ سال نیازی کو اقتدار میں آتا نہیں دیکھ رھا... تب تک نیازی 78 سال کا ھو جائے گا... پھر شاید اللہ کو پاکستانی قوم پر رحم آ جائے اور نیازی کو عزرائیل لے جائے
2
0
10
@Nashwan_Nabeel
نشوان نبیل
19 days
الٹی گنگا ایک شخص اپنے حالات کی وجہ سے جینا نہیں چاہتا تھا زندگی کے مسائل حل کرتے کرتے وہ پریشان ہو چکا تھا، لہذا اپنی پریشان کن زندگی سے چھٹکارہ پانے کے لئے وہ خودکشی کرنے نکلا۔ جیسے ھی اس نے نہر میں چھلانگ لگائی، تو اس کو بچانے کے لئے لوگ دوڑ پڑے اور اسے نہر میں سے 1/4
1
1
10
@Nashwan_Nabeel
نشوان نبیل
27 days
عمران خان نے سائفر اور عدت کیس میں سزا سنانے والے ججز کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کی ہدایت کردی... یہ ایک خبر ھے آپ اس خبر کو یوں پڑھیں کہ جج اطہر من اللہ کے مشورے سے عمران خان نے سائفر اور عدت کیس میں سزا سنانے والے ججز کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کی ہدایت کردی
0
4
10
@Nashwan_Nabeel
نشوان نبیل
18 days
اہم خبر اگلے چند دنوں میں عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان درجہ حرارت ٹھندا ھو جائے گا اس معاملے پر شہباز شریف خود کام کر رھے ہیں
0
1
10
@Nashwan_Nabeel
نشوان نبیل
17 days
*جو بیوی اپنے شوہر کی ساری غلطیاں معاف کر دیتی ھے وہ بیوی صرف ڈرامے کی آخری قسط میں پائی جاتی ھے۔*
Tweet media one
1
0
9
@Nashwan_Nabeel
نشوان نبیل
26 days
افسوس اس بات کا نہیں کہ اس بورڈ پر (مردانہ بوائز ہاسٹل) لکھا ھے ستم دیکھیں کہ یہ بورڈ ایک وکیل اور ایک ٹیچر نے مل کر بنوا کر لگایا ھے
Tweet media one
1
2
9
@Nashwan_Nabeel
نشوان نبیل
13 days
حکمران کیسی ھو.... مریم نواز جیسی ھو ❤️
1
0
9
@Nashwan_Nabeel
نشوان نبیل
19 days
پاکستان میں ایک Myth ھے کہ تربوز کے بعد پانی پینے سے ہیضہ ھو جاتا ھے، میڈیکل سائنس کے مطابق یہ بالکل غلط بات ھے، تربوز کے بعد آپ جوس پئیں، لسی پئیں یا پانی پئیں کچھ بھی نہیں ھو گا اور پاکستان میں ایک Myth اور ھے کی مچھلی کے بعد دودھ پینے سے جلدی امراض لگ جاتے ہیں یہ بھی غلط 1/2
Tweet media one
Tweet media two
3
1
9
@Nashwan_Nabeel
نشوان نبیل
1 year
@SadiaAbbasii مکافاتِ عمل دیکھیں اب پاشا اکیلا مرے گا، کیونکہ پاشا کا کُتا زمان پارک میں لنگڑا ھو چُکا ھے...
1
1
7
@Nashwan_Nabeel
نشوان نبیل
28 days
نیازی کُتے کا بچہ ابھی دیسی مرغے اور مٹن رانیں دیسی گھی میں بھون کر کھا رھا ھے تو شکل ایسی ھے سوچو اگر یہ جیل کا کھانا کھا رھا ھوتا تو اس لعنتی کی شکل کا کیا حال ھوتا؟
0
3
9
@Nashwan_Nabeel
نشوان نبیل
2 months
پنجاب سے نیتن یاھو کی پارٹی کا صفایا ھو گیا
0
3
9
@Nashwan_Nabeel
نشوان نبیل
1 month
اک ہجوم ھے جسے لوگ پاکستان کہتے ہیں پاکپتن کی پولیس لاھور سے ملزم پکڑنے آئی ایک پولیس والا لوگوں نے مار دیا ایک شدید زخمی ھے
3
2
9
@Nashwan_Nabeel
نشوان نبیل
25 days
دُھوپ میں بـاپ جَـــلتا ھے اور چُــولہے کے سامنے مــاں جَــلتی ھے پِــھر ڪـہیں گـھر میں اولاد پَـلتی ھے۔
1
0
8
@Nashwan_Nabeel
نشوان نبیل
27 days
جمعہ کی شام.... سموسوں کے نام 22 ڈالرز کا یہ مال ھے
Tweet media one
1
0
9
@Nashwan_Nabeel
نشوان نبیل
1 year
پرویز الٰہی کی فون پر گفتگو لیک ھو گئی، فواد چوہدری کو ننگی گالیاں دیتے ھوئے سُنا جا سکتا ھے....
0
2
8
@Nashwan_Nabeel
نشوان نبیل
28 days
آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں طارق بشیر چیمہ نے اس وقت ایک پندرہ کلو کی گالی سے زرتاج گل کو نوازا، جب طارق بشیر چیمہ پوائنٹ آف آرڈر پر بات کر رھے تھے اور زرتاجو پیچھے بیٹھی ایک ھی بکواس کر رھی تھی، بہاولپور یونیورسٹی کا جواب دو، پھر طارق بشیر چیمہ نے گالی دی. اور زرتاجو رونے لگی
1
0
8
@Nashwan_Nabeel
نشوان نبیل
26 days
نیلی شرٹس کی مارکیٹ میں عدم دستیابی کی بدولت جیل حکام نے اگلی پیشی پر نیازی کو ننگا پیش کرنے کا فیصلہ کیا ھے... ہاں بھئی یوتھیو... ٹھیک فیصلہ ھے؟ نہ ھو گا نیازی کے پاس لباس... نہ دوکانیں خالی ھوں گی
1
1
9
@Nashwan_Nabeel
نشوان نبیل
1 month
@KamranSherwani قرآن کی ایک آیت ھے جس کا مفہوم ھے عزت اور ذلت اللہ کے ہاتھ میں ھے مگر پاکستانی ججوں کو دیکھ کر لگتا ھے کہ ان ججوں کی ذلت ان کے اپنے ہاتھ میں ھے. اور یہ اس قدر ذلیل ہیں کہ زلالت ان کے سامنے ہاتھ جوڑ کر کھڑی ھو گئی ھے کہ بس کرو... اور کتنا بدنام کرو گے عدل کا نام.
2
3
9
@Nashwan_Nabeel
نشوان نبیل
27 days
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران نیازی کے خلاف ٹیریان کیس ایک سال بعد سماعت کے لیے مقرر کر دیا. اسلام آباد ہائی کورٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی سربراہی میں نیا لارجر بنچ تشکیل دے دیا!! اس سے پہلے چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں بنچ نے 30 مارچ کو فیصلہ محفوظ کیا تھا!!!1/2
1
0
6
@Nashwan_Nabeel
نشوان نبیل
27 days
مریم اورنگزیب کی بہت خاموشی سے تحقیقات ھو رھی ہیں، 15 کروڑ کی کرپشن پکڑی گئی اور بہت معتبر لوگ اس تفتیش میں مریم اورنگزیب کے خلاف گواھی دے چکے ہیں اسی کا دوسرا مالیاتی غبن بھی سامنے آیا ھے اور پہلے غبن میں تو اس نے سیکرٹری اطلاعات دانش سلیم گیلانی اور ڈی جی کو عہدے سے ہٹا دیا تھا
1
2
8
@Nashwan_Nabeel
نشوان نبیل
29 days
پنیر ساگ... اور بوائلڈ رائس سادہ سا ڈنر
Tweet media one
1
0
8
@Nashwan_Nabeel
نشوان نبیل
3 months
@Mutmal_7 ایسی سائیکلیں..... صرف کرائے پہ چلتی ہیں... یہ سالا سانس بھی کرائے ھی لیتا ھے... جعلی فلاسفر کمینہ
1
1
8
@Nashwan_Nabeel
نشوان نبیل
2 months
@pakistanipeeps @Tyy_Am7 @AkifAmalik دنیا کا کوئی بھی مسلمان اگر کعبہ کی دیوار تک رسائی حاصل کر لے تو اس کو اپنے رب کی رحمت کی طلب اور اپنے گناھوں پر ندامت کے آنسو بہانے کے سوا کچھ یاد نہیں رھتا یہ واحد دجالی ٹولہ دیکھا ھے جو دیوار کعبہ پر ہاتھ رکھ کر شرک کر رھا ھے، اسے اُس مقام پر پہنچ کر اللہ نہیں.. نیازی یاد ھے
1
1
8
@Nashwan_Nabeel
نشوان نبیل
20 days
عدالت اگر عمران نیازی کو رھا کر بھی دے مگر وہ کسی اور مقدمے میں گرفتار ھو جائےگا مگر جیل سے باہر نہیں آئے گا... ان شاءاللہ
1
0
8
@Nashwan_Nabeel
نشوان نبیل
27 days
عمرانی فتنہ کی پرورش کر کے اُسے بے قابو کلٹ بنانے والے... اور پاکستان کی عدلیہ کو بین الاقوامی انصافی انڈیکس پر 140 میں سے 129 نمبر پہنچانے والے چار حرام زادے
Tweet media one
0
1
8
@Nashwan_Nabeel
نشوان نبیل
1 month
@UmeAyman10 @sajidfryk اس میں شریف خاندان کی ملکیت بھی بتا زرا... تجھے ایسے بھاگنے نہیں دیا جائے گا... جھوٹ بول کر یوتھن عورت کہاں بھاگ رھی ھے
1
0
8
@Nashwan_Nabeel
نشوان نبیل
2 months
کُچھ سال پہلے ترکی میں ایک بھیڑ (Sheep) نے نجانے کیوں پہاڑی سے چھلانگ لگا دی اور اس کی دیکھا دیکھی پندرہ سو مزید بھیڑوں نے چھلانگ لگائی اور چار سو پچاس بھیڑیں موت کی بھینٹ چڑھ گئیں ۔۔ لاشوں کا ڈھیر اونچا ہونے کی وجہ سے باقی یا بچ گئیں یا زخمی ہوگئیں ۔۔ اسے کہتے ہیں 1/4
Tweet media one
1
2
6
@Nashwan_Nabeel
نشوان نبیل
27 days
نیازی جیسا مکار مجرم، مریم نواز صاحبہ کے نشانے پر ھے... پاکستانیو مریم نواز صاحبہ کو بھرپور سپورٹ کریں.. مریم نواز صاحبہ پاکستان کی تقدیر بدلنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں
Tweet media one
1
1
8
@Nashwan_Nabeel
نشوان نبیل
23 days
سامی ابراہام کا رؤف حسن کو فون یہ کہہ کر فون رکھ دیا تیرا غم... میرا غم... اک. جیسا صنم ہم دونوں کو کھسروں نے مارا آ جا لگ جا گلے دلدارا.....
0
0
8
@Nashwan_Nabeel
نشوان نبیل
18 days
عمران نیازی کی رہائی کی افواہ گنڈاپور نے پھیلا رکھی ھے کہ وہ 30 جون سے پہلے جیل سے رہا ھو جائے گا جس کے لئے گنڈاپور نے دعویٰ کیا ھے کہ ہماری بات چیت چل رھی ھے، یاد رکھیں عمران نیازی کی رہائی سے متعلق کوئی بات چیت نہیں ھو رھی، بلکہ صوبے کے مسائل کے حوالے سے بات چیت جاری ھے
0
1
8
@Nashwan_Nabeel
نشوان نبیل
18 days
گنڈا پور عمران نیازی کی رہائی سے متعلق چوہدری ریاست سے ڈیل کرنا چاھتا ھے چوہدری ریاست کا ایک ھی جواب ھے کہ بات چیت جا کر سیاسی قیادت سے کرو اور سیاسی قیادت کہتی ھے کہ بات چیت تو کر لیں مگر نیازی کی گارنٹی کون دے گا وہ جھوٹا آدمی ھے کسی وقت بھی بات سے مُکر جائے تو کیا کریں گے؟
1
1
8