السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ❤️
صبح بخیر 🌺
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :
’’ جس نے جھوٹ اور بیہودہ باتوں اور بیہودہ اعمال سے اجتناب نہ کیا ، اللہ کو کوئی ضرورت نہیں کہ وہ شخص کھانا پینا ترک کر دے ۔‘‘
(سنن ابن ماجہ : 1689)
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
Good morning with a beautiful picture of moon ❤️
Allah bless you and keep you happy, healthy. 🌺
May your day will be very productive. 🤲🤲🤲
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ❤️
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
اس ذات کی قسم! جس کے ہاتھ میں میری جان ہے روزہ دار کے منہ کی بو اللہ کے نزدیک کستوری کی خوشبو سے بھی زیادہ پسندیدہ اور پاکیزہ ہے۔
(صحیح بخاری، ۱۸۹۴)
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ❤️
صبح بخیر 💕
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
جو کوئی کسی روزہ دار کو افطار کرا دے تو اس کو روزہ دار کے برابر ثواب ملے گا، اور روزہ دار کے ثواب میں سے کوئی کمی نہیں ہو گی۔
(سنن ابن ماجہ،۱۷۴۶)🤲
@FilmUpdates
Dev Patel is an absolutely incredible director. Hope so Monkey man will get very highly. As I have seen the trailer it seems interesting.
Let see
وعلیکم السلام ورحمتہ للہ وبرکاتہ❤️
Good afternoon
آداب ، لہجے اور سلیقے بگڑ گئے
آدم تمہاری نسل کے بچے بگڑ گئے
حَیَّ عَلَی الْفَلاح کا مطلب الٹ گیا
جھوٹے فلاح پا گئے سچے بگڑ گئے
#ماہِ_کامل______
السلام عليكم
آنحضرت ﷺ نے فرمایا :
تم میں سے کوئی شخص ایماندار نہ ہو گا جب تک اپنے بھائی کے لیے وہ نہ چاہے جو اپنے نفس کے لیے چاہتا ہے ۔
(صحیح البخاری : 13)
#GRAMMYs
#KingCharles
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ❤️
صبح بخیر 🌺🌺
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: 🤲🤲🤲
اس ذات کی قسم! جس کے ہاتھ میں میری جان ہے روزہ دار کے منہ کی بو اللہ کے نزدیک کستوری کی خوشبو سے بھی زیادہ پسندیدہ اور پاکیزہ ہے۔
(صحیح بخاری، ۱۸۹۴)
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌺❤️
حضرت سلمان بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ،
نبی ﷺ نے فرمایا :🌺
’’ مسکین آدمی کو صدقہ دینا صرف صدقہ ہے جبکہ قرابت دار کو صدقہ دینا صدقہ بھی ہے اور صلہ رحمی بھی ۔‘‘
(سنن نسائی : 2583)
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ❤️
اتنی بڑی کائنات کے، ایک چھوٹے سے سیارے پہ
لاکھوں سالوں کی تاریخ میں چند سالوں کے لیے آیا ہوا انسان کیسے سمجھ لیتا ہے کہ
"میں" ہی سب کچھ ہوں۔۔۔؟؟
اکثر بستر پہ لیٹے لیٹے سوچتا ہوں کہ
کائنات کتنی وسیع و عریض ہے اور ہم انسان کتنے عاجز۔
ہم چاہ کر
Asalamualikum
Ramdan is the name of Blessings from God.❤️
May Allah bring a lot of happiness in your life and life after death.💕
Stay blessed.🌺🌺🌺🌺🌺🌺
Ameen.
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌺
صبح بخیر ❤️
’’حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول ﷲ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے رمضان میں بحالتِ ایمان ثواب کی نیت سے قیام کیا تو اس کے سابقہ تمام گناہ معاف کر دیئے گئے۔‘‘ یہ حدیث متفق علیہ ہے۔
السلام عليكم
’’بے شک اﷲ تعالیٰ عوام کو خاص لوگوں کے برے اعمال کے سبب سے عذاب نہیں دیتا یہاں تک کہ وہ (عوام) اپنے درمیان برائی کو کھلے عام پائیں اور وہ اس کو روکنے پر قادر ہونے کے باوجود نہ روکیں۔ پس جب وہ ایسا کرنے لگیں تو اﷲ تعالیٰ ہر خاص و عام کو (بلا امتیاز) عذاب میں مبتلا
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ❤️
صبح بخیر 🌳🌴🌲
سیدنا عبد اللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
روزہ اور قرآن قیامت کے دن بندے کے حق میں سفارش کریں گے، روزہ کہے گا: اے میرے رب! میں نے اس بندے کو دن کے اوقات
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ❤️🌺
حضرت ابوامامہ ؓ بیان کرتے ہیں: رسول ﷺ کے اصحاب ؓ نے ایک دن آپ ﷺ کے سامنے دنیا کا ذکر کیا، تو رسول الله ﷺ نے فرمایا:
"کیا تم سنتے نہیں؟ کیا تم سنتے نہیں؟ (یعنی سنو اور یاد رکھو) بیشک سادگی ایمان کا حصہ ہے، بیشک سادگی ایمان کا حصہ ہے."
السلام عليكم
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
بے حیائی جس چیز میں بھی ہو، اسے بدنما کر دیتی ہے. اور حیاء جس چیز میں بھی ہو، اسے خوشنما کر دیتی ہے.
Good morning to all x family members ❤️❤️❤️❤️
#AllStars
#bbtvi
#earthquake
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ❤️🌺
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
کوئی بھی مسلمان جو ایک درخت کا پودا لگائے یا کھیتی میں بیج بوئے، پھر اس میں سے پرند یا انسان یا جانور جو بھی کھاتے ہیں وہ اس کی طرف سے صدقہ ہے ـ۔ 🌺
(صحیح بخاری، ٢٣٢٠)
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ❤️❤️
لابی میں چائے کا گُھون�� لیتے ہُوئے اُس نے مُجھ سے پُوچھا،
مَدِینَہ میں ہے کوئی جان پہچان والا؟
ِاِس سوال میں جانے کیا تھا کہ،
مُضطَرِب دِل کے سارے تار جَھنجَھلا اُٹھے،
اور پُورے بدن میں اِرتِعاش بپا ہوگیا،
مَیں نے کوئی جواب دیے بغیر،
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ❤️🌺
دوپہر بخیر🤲🤲🤲
یہ عہد کرب مرے نقش کو ابھارے گا
زمانہ اس کو مرے نام سے پکارے گا
ازل سے آدم و فطرت ہیں برسرِ پیکار
خبر نہیں ہے کہ یہ جنگ کون ہارے گا
ہمیں یہ غم ہے نگارِ وطن کہ ہم نہ رہے
تو جانے کون ترا قرضِ غم اتارے گا
ترے وصال سے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ❤️🌺
صبح بخیر 🌺
اور جب ہم انسان پر کرم کرتے ہیں تو منہ موڑ لیتا ہے اور پہلو پھیر کر چل دیتا ہے۔ اور جب اس کو تکلیف پہنچتی ہے تو لمبی لمبی دعائیں کرنے لگتا ہے.
سُورَةُ فُصِّلَتۡ - 51🌺❤️
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ❤️🌺🤲
رسول الله ﷺ نے فرمایا:🤲🌺
لیلۃ القدر کو رمضان کے آخری عشرہ کی طاق راتوں میں ڈھونڈو.
بخاری 2017
(ابوداؤد 1383؛ مسند احمد 4028؛ مشکوٰۃ المصابيح 2083)🌴🌴🌺🌴🌴
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌺❤️
🌺❤️
خلوص کے رشتے بوجھ نہیں لگتے یہ بڑی آسانی سے سنبھل جاتے ہیں اور مطلبی رشتے اتنے وزنی ہوتے ہیں کہ ان کو سنبھالتے سنبھالتے ہم خود ان کے نیچے دب جاتے ہیں ۔
کیا آپ اس بات سے متفق ہیں یا نہیں؟
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌺
صبح بخیر ❤️💕
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا:
جس آدمی نے ماہِ رمضان کے روزے رکھے، اس کی حدود کا خیال رکھا اورجن امور سے بچنا چاہئے، ان سے بچ کر رہا، تو اس کا یہ عمل اس کے سابقہ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ❤️🌺
قالَ النبی ﷺ:
عنقریب لوگوں پر دھوکے سے بھرپور سال آئیں گے. جس میں:
1) جھوٹے کو سچا اور سچے کو جھوٹا قرار دیا جائے گا،
2) خائن (بد دیانت) کو امانت دار اور امانت دار کو خائن قرار دیا جائے گuا،
3) اور اُس زمانہ میں رُوَيْبِضَة (حقیر، کمینہ شخص
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
شب بخیر❤️
یہ کب کہتی ہوں تم میرے گلے کا ہار ہو جاؤ وہیں سے لوٹ جانا تم جہاں بے زار ہو جاؤ
ملاقاتوں میں وقفہ اس لئے ہونا ضروری ہے کہ تم اک دن جدائی کے لئے تیار ہو جاؤ
بہت جلد سمجھ میں آنے لگتے ہو زمانے کو بہت آسان ہو تھوڑے بہت دشوار ہو جاؤ
بلا کی