Nadeem Qureshi Profile Banner
Nadeem Qureshi Profile
Nadeem Qureshi

@NadeemQureshi72

4,820
Followers
963
Following
2,689
Media
4,985
Statuses

MPA PP-217 || Ex.Parliamentary Secretary Information and Culture Punjab

Pakistan
Joined October 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
@NadeemQureshi72
Nadeem Qureshi
2 years
ہم سے رقم نہ ہوں گے قصیدے یزید کے ہم لوگ تو حسین کے سیرت نگار ہیں
Tweet media one
317
3K
23K
@NadeemQureshi72
Nadeem Qureshi
2 years
جب ایک مسخرا محل میں داخل ھوتا ھے۔ تو وہ باشاہ نہیں بن جاتا محل سرکس بن جاتا ھے ترک کہاوت #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
75
4K
6K
@NadeemQureshi72
Nadeem Qureshi
2 years
اس بچے کا جوش بتا رھا ھے انشاءاللہ کپتان پھر ارھا ھے اھلیان ملتان بھی 20 مئی کو کپتان کی آمد کے شدت سے منتظر ہیں
Tweet media one
39
668
4K
@NadeemQureshi72
Nadeem Qureshi
2 years
لاھور لاھور ھے ،،،،،،عمران خان کی سیاسی زندگی کی بہترین تقریر خوف خدا اور صرف خوف خدا ،، حب پاکستان اور صرف حب پاکستان ،،،پاکستانی عوام اور پاکستانی افواج اور میرا پاکستان ھمیشہ زندہ باد #امپوڑٹڈ_حکومت_نامنظور
66
3K
4K
@NadeemQureshi72
Nadeem Qureshi
2 years
میلسی میں عمران خان کا خطاب دنیا کے عشق میں مبتلا اور دنیاوی فتح و شکت کے خوف و لالچ میں مبتلا کسی بزدل حکمران کا نہیں ایک خوف خدا سے لبریز سچے مسلم لیڈر کا خطاب تھا وی لو یو کپتان
44
561
4K
@NadeemQureshi72
Nadeem Qureshi
2 years
تاریخ میں پہلی بار کسی سابقہ وزیراعظم پر الزام ہے، کہ وہ چیزیں سستی بیچ رہا تھا۔ اور عوام کو سبسڈی جان بوجھ کر دے رہا تھا۔
13
944
3K
@NadeemQureshi72
Nadeem Qureshi
2 years
کسی نے پوچھا منافقت کی تعریف کرو میں نے کہا 149 روپے لیٹر پر زمین گرم کرنا اور 250 روپے لیٹر پر دُم بھی نہ ہلانا منافقت کہلاتا ہے #ضرورت_ہمیں_عمران_کی_ہے
8
422
2K
@NadeemQureshi72
Nadeem Qureshi
2 months
12
367
1K
@NadeemQureshi72
Nadeem Qureshi
2 years
اب پیش ہے مجھے کیوں نکالا پارٹ ٹو سوموار سے شاہراہ دستور سے براہ راست فری ٹکٹ اور بنا تماشائی اور منگل سے جی ٹی روڈ پر #آج_سازش_نہیں_چلے_گی
18
259
874
@NadeemQureshi72
Nadeem Qureshi
4 months
الحمدللہ رب العالمین پی پی 217 ملتان
Tweet media one
26
61
916
@NadeemQureshi72
Nadeem Qureshi
1 year
نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ الحمداللہ قائد عمران خان صاحب کے اس اعتماد کا شکریہ ۔۔ انشاللہ الرحمان پی پی پی پی 216 کپتان کا ملتان بھی کپتان کا اور پاکستان بھی کپتان کا Muhammad Nadeem Qureshi pp 216
Tweet media one
39
89
791
@NadeemQureshi72
Nadeem Qureshi
5 months
شکوہ ترک ملاقات بجا ھے لیکن جس نے پی ھو وہ نکلتا نہیں میخانے سے
Tweet media one
8
75
759
@NadeemQureshi72
Nadeem Qureshi
2 years
پاکستانی قوم سیاسی شعور کے عروج پر ماؤں کا بچوں کیساتھ اور فیملیز کا لانگ مارچ میں شریک ھونا کسی صورت نظر انداز کئے جانے والا عمل نہیں لوگ خوف زدہ نہیں اب خود فیصلہ کرنا چاہتے ہیں ھر طرح کی چالبازیوں اور ڈراموں کے اختتام کا وقت ھوا چاھتا ھے #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
3
217
699
@NadeemQureshi72
Nadeem Qureshi
2 years
علیم خان عمران خان سے مناظرہ سے پہلے ایک گفتگو میڈیا کے سامنے مجھ سے بھی کرلیں کچھ باتوں کا گواہ میں بھی ھوں چونکہ وہ بھی ایم پی اے اور میں بھی، ، محمد ندیم قریشی کی علیم خان کو مناظرہ کی دعوت
8
131
540
@NadeemQureshi72
Nadeem Qureshi
2 years
مہنگائی کا مقابلہ کرنے گرتی معیشت کو سنبھالا دینے بجلی پیٹرول ایشائے خوردنوش کی قیمتوں کے ھوشربا اضافے میں فوری کمی بے روزگاری کے جن کو بوتل میں بند کرنے اور سیلاب زدگان کو بد ترین تباہی سے فوری بحالی کیلئے شہباز شریف کا تاریخی فیصلہ وفاقی کابینہ میں 8 نئے مشیر شاملِ واہ واہ
Tweet media one
22
278
521
@NadeemQureshi72
Nadeem Qureshi
2 years
سکرین شاٹ لے لیں آخری فتح انشاللہ الرحمان کپتان کی ھوگی اور پاکستان کی ھوگی ھاں کمزور دل لوگوں کی پریشانی بھی بجا ھے نظام ھمیشہ جان ھتھیلی پر رکھ کر ھی بدلے جاتے ہیں پھولوں کی سیج تو ایک ھی شب میں مرجھا جاتی ھے #GujranwalaJalsa
13
123
537
@NadeemQureshi72
Nadeem Qureshi
2 years
جدید دور کے بہترین اداکار اسکر ایوارڈ کے لیے نامزدگی،100 ٪ کنفرم دل کی بیماری دور اسپتال کو خدا حافظ لندن سے رخصتی اور ایک بار پھر ھشاش بشاش اسحاق ڈار پاکستانیوں کی اصل خدمت کے لئے تیار نہ درد نہ تکلیف نہ ھی کو بیماری واہ میرے وطن تیرے مقدر #اشتہاری_اسحاق_ڈارکو_گرفتارکرو
8
189
531
@NadeemQureshi72
Nadeem Qureshi
2 years
لوگ سمجھتے ھیں ھمارا ملک پانی سے ڈوبا ھے نہیں جناب نہیں یہ پانی سے نہیں صرف بے ایمانی سے ڈوبا ھے, ھجوم عقل کل اور انکی نادانی سے ڈوبا ھے, حق کی آواز اٹھانے والوں کی پریشانی سے ڈوبا ھے خود غرض حاکم و منصف کی فراوانی سے ڈوبا ھے
3
153
508
@NadeemQureshi72
Nadeem Qureshi
1 year
چیئرمین نیب آفتاب سلطان نے ایکبار پھر اس نظام کو برہنہ کردیا چہروں پر شرافت کے لبادے چڑھاے اپنی دیانت اور پارسائی کے دعوی کرتے یہ خادم اعلیٰ و جمہور پسند اور اسلامی عقائد کے ماھرین اندر سے کتنے خوفناک ھیں مگر کیا شاندار اداکاری کرتے ہیں پانامہ و جیسی آفیشل حقیقتیں جان کر جیو
7
92
336
@NadeemQureshi72
Nadeem Qureshi
2 years
وہی رینٹل پاورسکینڈل جس میں راجہ پرویزاشرف پر22ارب کرپشن کا الزام جس سکینڈل کی وجہ سےمسلم لیگ ن نےراجہ پرویزاشرف کا نام راجہ رینٹل رکھا،جس کیس میں عالمی عدالت نے��اکستان پر80کروڑ جرمانہ کیا،جس کیس میں ایک ملزم سرکاری گواہ بنا،ایک نےپلی بارگین کی وہ کیس ختم ،،،نیب ختم کیس ختم۔۔
2
89
290
@NadeemQureshi72
Nadeem Qureshi
8 months
ملتان کے ماتھے کا جھومر انشاللہ سرخرو ھونگے انشاللہ الرحمان
Tweet media one
9
48
281
@NadeemQureshi72
Nadeem Qureshi
2 years
اج بلاول کی پریس کانفرنس میں وزیراعظم کے مرحوم والد، قطعا غیر سیاسی زوجہ محترمہ اور ھمشیرہ کے بارے میں جو ھرزہ سرای، بے شرمی اور بے ھودگی کی گئی تو ھمیں اخلاقیات کا درس دینے والے اھل دانش کونسا ستو پی کر سوے ھوے ھیں #کپتان_تن،کے رکھو
6
82
254
@NadeemQureshi72
Nadeem Qureshi
1 year
امیدوار برائے ایم پی اے پی پی 216 سابق پارلیمانی سیکرٹری محمد ندیم قریشی پارٹی ٹکٹ آر او آفس جمع کروانے کیلئے اپنی رہائش گاہ الفرید ہاؤس سے دوستوں کے ہمراہ روانہ ہوتے ہوئے
7
38
248
@NadeemQureshi72
Nadeem Qureshi
2 years
لیگی ایم این اے پر ھماری حکومت میں دھشت گردی نہیں کروڑوں کی چینی سٹاک کا مقدمہ ھوا تھا پی ڈی ایم قیادت اپنے کرپشن مقدمات کا تقابل آج کے سیاسی مقدمات سے نہ کریں محمد ندیم قریشی کے انکشاف پر ایم این اے شیخ فیاض اور نثار کھوڑو سیخ پا اینکر غریدہ فاروقی نے سپیشل شو اناونسں کردیا
3
79
253
@NadeemQureshi72
Nadeem Qureshi
4 months
ظلم کا بدلہ ووٹ سے
Tweet media one
6
98
260
@NadeemQureshi72
Nadeem Qureshi
1 year
ھر عروج کو زوال ھے ھر طاقت نے کمزور ھو جانا ھےتو پھر چند روزہ عارضی مرتبہ و اقتدار پر ذاتی اناء کی تسکین کے لیے اپنے سے کمزور پر ظلم کے پہاڑ توڑنا صرف خود کو حق سمجھنا آپ کو جہالت کے اس دور میں لے جاتا ھے جہاں صرف صاحب تلوار ھی خود کو معزز وافضل سمجھتے تھے #یوم_نجات_29_نومبر
10
68
230
@NadeemQureshi72
Nadeem Qureshi
2 months
ممبر پنجاب اسمبلی #PP217 #محمد_ندیم_قریشی پنجاب اسمبلی میں حلف برداری کے بعد گولڈن بک پر سائن کرتے ہوئے یہ تمام اپنے والد محترم حکیم الدین قریشی ایڈووکیٹ کے نام جن کی دعاؤں اور بے شمار محنت کی بنیاد پر پنجاب اسمبلی میں دوسری بار حلف برداری میں شرکت ہوئی
Tweet media one
9
36
251
@NadeemQureshi72
Nadeem Qureshi
2 years
انشاللہ اج پنجاب سے لوٹا کریسی ضمیر فروشی اور ملک کوچھانگہ مانگہ سے سندھ ھاوس کی تمام داستانیں دینے والے ماضی کے کوڑے دان کا حصہ بن جائیں گے ھم ملتان والے پی پی 217 میں کپتان کا جھنڈا لہرا دیں گے اور آپ بھی ثابت کریں کہ #پنجاب_تحریک_انصاف_کا
3
42
235
@NadeemQureshi72
Nadeem Qureshi
3 months
الحمدللہ پی پی 217 کے دوستوں کا مبارک باد کیلئے آمد کا سلسلہ جاری #PP217 #Multan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
7
39
244
@NadeemQureshi72
Nadeem Qureshi
2 years
کپتان کا سب سے بڑا ہتھیارکون؟ امپورٹڈ حکومت نے ہار مان لی اس وقت امپورٹڈ حکومت کی نیندیں اڑی ہوئی ہیں،انہی اندازہ ہی نہیں تھا کہ عمران خان کی مقبولیت کا گراف اس قدر بڑھ جائے گا،اور اوپر سے معشیت ان سے سنبھل نہیں رہی اورمہنگائی بڑھتی چلی جارہی ہے ندیم قریشی کا اہم بیان #ImranKhan
4
60
202
@NadeemQureshi72
Nadeem Qureshi
4 months
پی ٹی آئی الحمدللہ موجود ھے اسکے صرف ٹکٹ ھولڈرز کو باؤ جی کی شدید ترین فرمائش پر بلے کے نشان سے محروم کیا گیا ہے آپکے حلقے میں جو بھی نشان ھے وہ ھی پی ٹی آئی کا نشان ھے اپنے امیدوار کو آزاد نہیں کسی کی محبت کا قیدی سمجھیں ( بلا نہیں اللہ تو ھے)
3
50
209
@NadeemQureshi72
Nadeem Qureshi
2 years
پاکستان کا آئین اور ہماری اخلاقیات ہمیں یہی درس دیتی ہے کہ ہم نے عدالتوں کا احترام کرنا ہے عمران خان نے بھی ہمیشہ عدالتوں کا احترام کیا عمران خان نے عوام کو شعور دے دیا سب کا اصل چہرہ عوام کے سامنے آ گیا عوام کے سامنے اب چھانگہ مانگہ کی سیاست نہیں چلے گی #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
7
124
200
@NadeemQureshi72
Nadeem Qureshi
1 year
مینار پاکستان لاہور سے براہ راست اپنے قائد عمران خان کے نام پنجاب بھر کے بلخصوص ملتان کے تمام اسیران انقلاب کے نام
3
59
200
@NadeemQureshi72
Nadeem Qureshi
2 years
عرس کے دوران تمام زائرین مزار کی جالیوں کو فرط عقیدت سے چوم رہے تھے، لیکن میراثی جالی کے پاس کھڑے ایک شخص کو بار بار چوم رہا تھا۔ کسی نے میراثی سے پوچھ لیا تو جالی کی بجائے اس شخص کو کیوں چوم رہا ہے؟ میراثی اس کے کان میں بولا ابے دیگوں سے چاول اسی نے بانٹنے ہیں
Tweet media one
19
91
195
@NadeemQureshi72
Nadeem Qureshi
3 months
غافل تجھے گھڑیال یہ دیتا ہے منادی ملتان میں اس نے نون لیگ بھگا دی (انشاء اللہ)
Tweet media one
9
42
193
@NadeemQureshi72
Nadeem Qureshi
1 year
اظہر صدیق ایڈووکیٹ آپ نے ایک تاریخ رقم کردی ھے قانونی جنگ لڑ کر توشہ خانے کی معلومات پبلک کروا کر اس غریب مظلوم اور محکوم قوم کے نام پر حکمرانی کرنے والوں اصل چہرہ اور اندر کا حرص لالچ ادا کاری اور سوچ کا اندازہ یہ قوم خود کرے گی
Tweet media one
3
35
177
@NadeemQureshi72
Nadeem Qureshi
2 years
حکومت کسی صورت سیلاب زدگان کو تنہا نہیں چھوڑے گی پرویز الٰہی تمام آپریشن کی خود نگرانی کر رہے ہیں ایک سوال یہ تباہی ھم سے کرتی ھے دھائیوں تک اقتدار پر قابض امپورٹڈ حکومت کو ابی ذخائر بنانے سے کس نے روکا کون مجرم ھے ندیم قریشی کی ایکسپریس نیوز پر کھری کھری باتیں اینکر بھی لاجواب
4
44
166
@NadeemQureshi72
Nadeem Qureshi
1 year
بطور ممبر پنجاب اسمبلی اللہ کے فضل وکرم سے پوری کوشش کی اپنے صوبے اپنے شہر اور اپنے حلقہ کے لوگوں کے مسائل کے حل میں اپنا بہترین کردار اد کروں اللہ تعالیٰ نے بہت کرم فرمائے سب سے بڑی عطا خان کی امانت کی دیانت داری و نںیک نیتی سے حفاظت کی دھوکہ نہیں دیا نہ عمران خان کو نہ قوم کو
Tweet media one
2
14
171
@NadeemQureshi72
Nadeem Qureshi
3 months
الحمدللہ رب العالمین
Tweet media one
21
27
174
@NadeemQureshi72
Nadeem Qureshi
2 years
اب شیریں مزاری خاتون نہیں ھے ؟اور نہ ھی بے نظیر اور نصرت بھٹو خواتین تھیں گزشتہ رات سے سارے بھائی غیرت اور شرم سے ادھ موے ھوے تھے یہ دنیا کے پہلے غیرت مند بھائی ھیں جو بہن کو جلسہ عام کے لئے تو استعمال کرتے ھیں مگر سیاسی بات برداشت نہیں کرتے خاتون کو گھسیٹتے ھوے لے جانا ٹھیک ھے
6
71
161
@NadeemQureshi72
Nadeem Qureshi
29 days
سپیکر صاحب آپکی کرسی ھم سے اونچی ھے آسکا مقصد آپ ھمارے باس نہیں ھاؤس کے کسڈوڈین ھیں اپنے گاؤن آور شاھی پروٹوکول کے بغیر ٹھوکو نیاز بیگ سے گزر کر دیکھائیں پولیس آپ کا حشر کردے گی آپ آئ جی کو میڈل دے رھے ھیں لوگ دھاتی ڈور سے سڑکوں پر قتل ھورھے ھیں ندیم قریشی کے سوالات سپیکر بے چین
6
57
175
@NadeemQureshi72
Nadeem Qureshi
2 years
موجودہ وزراء کے صرف تین ماہ قبل اور آج کے بیانات سن کے دل چاھتا ھے انکی تشریف پر سو ڈنڈے اور اور سو جوتے صبح وشام رسید کیے جائیں اور ھر اسٹروک پر جئے بھٹو اور شیر آیا شیر کا نعرہ لگایا جائے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1
63
158
@NadeemQureshi72
Nadeem Qureshi
1 year
ماڈرن ورلڈ میں یہ تاریخ پاکستان میں رقم ھو رھی ھے کہ عدالتوں کو مطلوب لوگ اچانک کلیدی عہدوں پر فائز ھوجاتے ھیں اور پھر تمام مقدمات جادوئی انداز میں ختم ہونا شروع ہو جاتے ہیں سوال بہت سادہ مگر انتہائی دلچسپ ریاست کا نظام کس کو سپورٹ کرتا ھے 2020 کو 2022 کو #چور_ہٹاؤ_ملک_بچاؤ
0
53
153
@NadeemQureshi72
Nadeem Qureshi
2 years
شہباز گل بہانہ عمران خان نشانہ شہباز گل کیس میں عوام اورجمہوری ڈیکٹیٹر، جمہوریت اور فاشزم آمنے سامنے ہے ن لیگ حکومت عمران خان کو بدنام کرنے کی کوشش میں ہے پی ڈی ایم حکومت عمران خان سے عوامی شکست کے بعد اوچھے ہتھکنڈوں پراتر آئی ندیم قریشی کی پی این این کے ٹاک شو میں دو ٹوک گفتگو
2
64
149
@NadeemQureshi72
Nadeem Qureshi
3 months
تحریک انصاف کے نامزد امیدوار پی پی 217 ملتان محمد ندیم قریشی اپنے حلقہ انتخاب کی مختلف یوسیز میں دوستوں سے ملاقات کرتے ہوئے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
7
45
161
@NadeemQureshi72
Nadeem Qureshi
2 years
میرا ملتان میری جان اسٹیڈیم میں اور اسٹیڈیم سے باھر ایک ھی ماحول آیک ھی نعرہ امپورٹڈ حکومت نامنظور سامراجی غلامی نامنظور #ملتان_جلسہ
3
51
155
@NadeemQureshi72
Nadeem Qureshi
1 year
موجودہ حکومت الیکشن سے کیوں بھاگ رہی ہے ؟ 17 جولائی اور 16 اکتوبر کو ہونے والے الیکشن میں عوام نے کس کا ساتھ زیادہ دیا ؟ انتخابات پاکستان میں کب تک متوقع ؟ عام پاکستانی اپنا سرمایہ ملک سے باہر کیوں منتقل کرنے پر مجبور ؟ ممبر پنجاب اسمبلی محمد ندیم قریشی کی دلچسپ گفتگو
3
40
140
@NadeemQureshi72
Nadeem Qureshi
2 years
پنجاب میں 8 نیے مدر اینڈ چائلڈ کیئر اسپتال 158اسپتال اور صحت مراکز کی اپ گریڈیشن 91 نیے صحت مراکز پنجاب بھر میں 37 ارب کی مفت ادویات بزدار حکومت کی عملی خدمات کا ثبوت ھے اپوزیشن کا پروپیگنڈہ ان عملی خدمات کا کوئی جواب نہیں دے سکتا
4
41
134
@NadeemQureshi72
Nadeem Qureshi
2 years
Eid greetings to all sweet uncles specially * IMRAN KHAN*.uncle
Tweet media one
13
14
142
@NadeemQureshi72
Nadeem Qureshi
2 years
عمران خان کو گرفتارکریں گے ٹھیک کہا تمہارے اقتدار کا مقصد اور تھا بھی کیا مہنگائی ؟سبحان اللہ یا عوام؟ انا اللہ کہیں پاکستان! لا حول ولا! چند روزہ اقتدار میں اپنی حسرت پوری کرلینا ھر تیر ترکش سے نکال لینا کیونکہ اب کی بار فیصلہ پاکستان کی عوام نے کرنا ھے بوٹ پالش نے نہیں
1
43
134
@NadeemQureshi72
Nadeem Qureshi
1 year
تحریک انصاف کے دولہا اظہر مشوانی کو زندگی کے اھم ترین دنوں میں زندگی کے نئے سفر کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد @MashwaniAzhar
Tweet media one
1
12
128
@NadeemQureshi72
Nadeem Qureshi
3 months
نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار برائے #PP217 #محمد_ندیم_قریشی کی الیکشن کمپین بھرپور طریقے سے جاری مختلف یوسیز میں دوستوں سے ملاقاتیں انتخابی نشان (کلاک) گھڑیال 8 فروری کا دن جیت کا دن انشاء اللہ
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
27
129
@NadeemQureshi72
Nadeem Qureshi
2 years
ممبر پنجاب اسمبلی محمد ندیم قریشی نیو نیوز کے معروف ٹاک شو سیدھی بات ود بینش سلیم میں پنجاب حکومت کی ترجمانی کرتے ہوئے
17
27
113
@NadeemQureshi72
Nadeem Qureshi
2 years
پی ٹی آئی کا شعور الحمدللہ بچہ بچہ عمران خان
Tweet media one
5
8
118
@NadeemQureshi72
Nadeem Qureshi
2 years
ن لیگ کہتی ھے لوٹوں کی وجہ سے ھارے لوٹے چلا رھے ھیں ن لیگ نے منافقت کی نواز شریف کہتا ھے حکومت کیوں لی شھباز شریف کہتے ہیں مریم کی مقبولیت کہاں گئی یہ سب خدا کی ذات کو بھولے ہوئے تھے
2
22
109
@NadeemQureshi72
Nadeem Qureshi
2 years
جس اسمبلی کے بارے میں یہ کہتے رہے کہ آر اوز کی بنائی گئی ہے آج اسی اسمبلی کے ایک خاص پورشن کو اپنے ساتھ ملا کہ آئین کے آرٹیکل 63A کی خلاف ورزی کرتے ہوئے یہ کس طرح کہتے ہیں ہم نے جمہوریت کی خدمت کی ہے؟ محمد ندیم قریشی کا اپوزیشن سےسوال #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1
52
105
@NadeemQureshi72
Nadeem Qureshi
4 months
یا اللہ ھم پر رحم فرما اگر چہ ھم اس کے قابل نہیں پھر بھی آپ پر یقین کامل ھی کل اثاثہ ھے دو بھائیوں کی بدنام دوکان چلانے کے لیے کیا کیا جتن ھورھے ھیں الامان الحفیظ
5
25
104
@NadeemQureshi72
Nadeem Qureshi
3 years
پنجاب کلچر ڈے 14 مارچ ملتان
Tweet media one
5
8
95
@NadeemQureshi72
Nadeem Qureshi
3 months
پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار #PP217 #محمد_ندیم_قریشی کی الیکشن کمپین بھرپور طریقے سے جاری مختلف یوسیز میں دوستوں سے ملاقاتیں انتخابی نشان (کلاک) گھڑیال 8 فروری کا دن انشاء اللہ جیت کا دن
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
24
99
@NadeemQureshi72
Nadeem Qureshi
3 months
نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار برائے #PP217 #محمد_ندیم_قریشی کی حلقہ انتخاب میں دوستوں سے ملاقاتیں انتخابی نشان (کلاک) گھڑیال نشان نہیں خان اہم ہے جو اس نظام کو بدلے وہ عوام اہم ہے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
27
96
@NadeemQureshi72
Nadeem Qureshi
29 days
یہ جو آپ ہمیں 20 ، 30 سیکنڈ دیتے ہیں، ہم آپ سے کوئی جاز کا پیکج نہیں مانگ رہے ہوتے- جو چیمبر میں چائے پینے پر وقت لگاتے ہیں وہ ایوان کو دیا کریں” - ندیم قریشی
7
28
98
@NadeemQureshi72
Nadeem Qureshi
5 months
پاکستان ہمارا عشق پاکستان ھمارا فخر پاکستان ھمارا محبوب پاکستان ھمارا تعارف پاکستان ھمارا گھر انشاللہ الرحمان پاکستان آگے بڑھے گا مایوسی گناہ ھے تکالیف اور اذیتیں عارضی ھیں گھبرانا نہیں پر امید رھنا ھے
6
19
94
@NadeemQureshi72
Nadeem Qureshi
1 year
جسٹس عمر عطا بندیال کے مضبوط آئینی اور اخلاقی کردار نے پاکستانیوں کو ایک نئی امید سے جوڈ دیا ھے سوموار آئین اور پاکستان کی سربلندی کا دن ھوگا اس سے قبل پی ٹی آئی کے لئے خوشگوار حیرت غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق پچھلے ایک سال میں پہلے 48 گھنٹے جسمیں کوی سیاسی ایف آئی آر نہیں ھوی
1
33
89
@NadeemQureshi72
Nadeem Qureshi
8 months
پیٹرول 148 کا مل رہا تھا، پھر اچانک ایک مولانا ایک زنانہ اور ایک درمیانہ نمودار ہوا، اور اب ماشاءاللّہ 290 کا مل رہا اور یکم سے میاں جدوں آوے گا تے لگ پتہ جاوے گا
4
32
89
@NadeemQureshi72
Nadeem Qureshi
3 months
نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار #PP217 #محمد_ندیم_قریشی کی الیکشن کمپین زور و شور سے جاری حلقہ میں مختلف یوسیز میں لوگوں سے ملاقاتیں جگہ جگہ عوام کا ایک ہی نعرہ 8 فروری کا دن عمران خان کی جیت کا دن انشاء اللہ
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
30
88
@NadeemQureshi72
Nadeem Qureshi
3 months
“إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ #بریکنگ_نیوز سابق چیئرمین پی پی 217 سے آزاد امیدوار چوہدری بن یامین ساجد جن کا انتخابی نشان مور تھا تحریک انصاف کے امیدوار #محمد_ندیم_قریشی کے حق میں دستبردار مخدوم زین حسین قریشی اور محمد ندیم قریشی کی بھرپور حمایت کا اعلان
Tweet media one
3
19
87
@NadeemQureshi72
Nadeem Qureshi
1 year
عمران خان صاحب سے ملاقات کے لیے زمان پارک آمد انشاللہ الرحمان کپتان کے ساتھ رھیں گے اس ملک کے روشن مستقبل کے لیے
0
4
79
@NadeemQureshi72
Nadeem Qureshi
2 years
وزیر اعلٰی عثمان بزدار 12 کروڑ کی عوام کے وزیر اعلی ہیں پورے پنجاب کے اراکین اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف کے اتحادیوں کو اعتماد حاصل ہے ہم ایک پولیٹیکل پارٹی ہیں کوئی پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی نہیں جو صرف بوس کی مان کے ہاں نا کریں ہماری جماعت میں اظہار رائے کا حق حاصل ہے
0
23
73
@NadeemQureshi72
Nadeem Qureshi
1 year
اظہر مشوانی سمیت پاکستان تحریک انصاف کے بے گناہ معصوم ورکرز اور قیادت کے لئے دعا فرمائیں اللہ ان کو مشکل کی ان گھڑیوں میں سرخرو کرکے اپنے پیاروں سے ملوانے اور پاکستان پر چھائے نحوست ظلم اور بربریت کے بادل چھٹ جائیں آمین
Tweet media one
1
15
79
@NadeemQureshi72
Nadeem Qureshi
1 year
الحمدللہ رب العالمین کاغذات نامزدگی برآے پی پی 216 ملتان پی ٹی آئی ٹائیگرز اور پاکستان اور عمران خان کے چاہنے والوں سے خصوصی دعاؤں کی درخواست ھے انشاللہ الرحمان ماضی کی طرح اپنے وطن کی سربلندی اور اپنے حلقہ کی تعمیر و ترقی اور خوشحالی کے لیے جدوجہد جاری رھے گی انشاللہ الرحمان
10
7
76
@NadeemQureshi72
Nadeem Qureshi
3 months
پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار صوبائی اسمبلی محمد ندیم قریشی جن کا انتخابی نشان گھڑیال 🕰️ ہے حلقہ پی پی217 ملتان کی یونین کونسل کی کارنر میٹنگ سے خطاب کیا۔
3
17
74
@NadeemQureshi72
Nadeem Qureshi
1 year
مینار پاکستان لاہور کتنے لوگ تھے کتنے نہیں تھے یہ بات طے ھوگئ ھے لوگ الحمدللہ ظالم کے ساتھ نہیں ھیں ظلم کے ساتھ نہیں ھیں جبر سے سہمے ہوئے نہیں ھیں رکاوٹوں سے گھبرائے ہوئے نہیں ھیں ووٹ کا حق تو استعمال ھونے دو پھر معلوم ھوگا کتنے آدمی تھے ؟؟؟
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
22
75
@NadeemQureshi72
Nadeem Qureshi
1 month
شیر افضل مروت بھائی ھمارے شیر ھیں بلکہ ببر شیر ھیں بس پنجاب کے حوالے سے انکی معلومات ،تجزیہ یا شک بلکل ٹھیک نہیں الحمدللہ پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی متحد اور پر عزم ھے اور مروت بھائی اب اپ نے بغیر سحری روزہ بھی نہیں رکھنا بھوک کے بھی طبعیت پر اثرات پڑتے ہیں
6
13
78
@NadeemQureshi72
Nadeem Qureshi
2 years
ممبر پنجاب اسمبلی محمد ندیم قریشی چیرمین تحریک انصاف عمران خان کو ملتان ورکرز کنونشن میں شرکت کے بعد ایئرپورٹ سے رخصت کرتے ہوئے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
8
10
69
@NadeemQureshi72
Nadeem Qureshi
3 months
بلا نہیں تو کیا اللہ تو ہے انتخابی نشان #گھڑیال🕰️ ِایّاک نَعبُدو وَاَیّاک نَستَعِین پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار #PP217 #محمد_ندیم_قریشی کی حلقہ میں مختلف یوسیز کے دوستوں سے ملاقاتیں اہلیان علاقہ کی جانب سے بھرپور حمایت کا اعلان InshAAllah #NA150 #PP217
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
6
17
76
@NadeemQureshi72
Nadeem Qureshi
2 months
ممبر پنجاب اسمبلی محمد ندیم قریشی حلقہ انتخاب میں پیزا پوائنٹ کا افتتاح کرتے ہوئے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
20
78
@NadeemQureshi72
Nadeem Qureshi
1 month
Tweet media one
1
4
77
@NadeemQureshi72
Nadeem Qureshi
1 year
عمران خان کا ساتھ انشاللہ الرحمان نہیں چھوٹے گا بھلے آپ ھمیں دھشت گرد بنا ڈالیں ھم اس وطن کی سربلندی کے لئے مخلوق خدا کی آسانیوں کے لیے جدو جہد کرتے رھیں گے ملتان میں ورکرز کی بدمزگی پر مجھ سمیت کئی لوگوں پر دھشت گری سمیت مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج
Tweet media one
7
12
73
@NadeemQureshi72
Nadeem Qureshi
3 months
عمران خان کے نظریہ کو گھر گھر پہنچانے کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار #PP217 #محمد_ندیم_قریشی کی ڈور ٹو ڈور کمپین جاری بچے نوجوان ،بوڑھے سب کا ایک ہی نعرہ عمران خان ہمارا انتخابی نشان (کلاک) گھڑیال
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
18
69
@NadeemQureshi72
Nadeem Qureshi
3 months
نشان نہیں کپتان ضروری ہے جو حق کے ساتھ ہو وہ عوام ضروری ہے انتخابی نشان #گھڑیال🕰️ انشاء اللہ ایم پی اے #PP217 #محمد_ندیم_قریشی کی حلقہ میں مختلف یوسیز کے دوستوں سے ملاقاتیں اہلیان علاقہ کی جانب سے بھرپور حمایت کا اعلان InshAAllah #NA150 #PP217
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
18
67
@NadeemQureshi72
Nadeem Qureshi
2 years
محمد ابوبکر خان مروت لکی مروت سے ایبٹ آباد جلسہ میں شرکت کے لیے خصوصی طور پر آیا تھا۔ بنی گالہ میں عمران خان نے اسکے جذبہ کو دیکھتے ہوئے بلایا اور ملاقات اور آٹو گراف کے بعد اس کی خوشی قابل دید ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
5
26
68
@NadeemQureshi72
Nadeem Qureshi
1 year
مفاہمت نہ سکھا جبر ناروا سے مجھے میں سر بکف ھوں لڑادے کسی بلا سے مجھے
Tweet media one
1
12
67
@NadeemQureshi72
Nadeem Qureshi
1 year
ممبر پنجاب اسمبلی محمد ندیم قریشی کی جانب سے وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو اعتماد کا ووٹ لینے جانے پر مبارکباد دیتے ہوئے چوھدری پرویز الٰہی کی جانب سے خصوصی شکریہ اور نیک تمناؤں کا اظہار
Tweet media one
1
7
63
@NadeemQureshi72
Nadeem Qureshi
1 year
فیصلہ ہوچکا آپ جو بھی فیصلہ کریں جب بھی کریں
1
21
71
@NadeemQureshi72
Nadeem Qureshi
1 year
بندوق" کی"غداری" زیادہ سے زیادہ چند لوگوں کی جان لے سکتی ہے۔۔۔!!مگر "قلم" کی "خیانت" پوری قوم کو تباہ کرسکتی ہے۔۔۔!
Tweet media one
4
23
66
@NadeemQureshi72
Nadeem Qureshi
2 months
آنکھوں میں آنسو سجائے ہوئے بیٹی کو "وزیراعلیٰ" کی مبارکباد دیتے اور ماتھا چومتے ہوئے "میاں صاحِب" نے پوچھا "مریم پُتر اے دس کہ صرف تہاڈی گَل ہوئی سی یا میرا وی کوئی ذکر ہویا سی؟ 😂
4
24
68
@NadeemQureshi72
Nadeem Qureshi
2 years
سازشیں کرتی پی ڈی ایم کی ساری لیڈرشپ عمران خان کے سامنے اپنی سیاسی موت دیکھ کر تڑپ رھی ھے کوی کمک کوی چال کام نہیں آرھی قوم کی اکثریت کپتان کے موقف کے ساتھ ھے صرف ایک شفاف اور منصفانہ انتخاب روشن اور تابناک پاکستان کے درمیان ھے #کپتان_قدم_بڑھاو_قوم_ساتھ_ہے
3
24
59
@NadeemQureshi72
Nadeem Qureshi
2 years
آچھے دوست بھی شجر سایہ دار ھوتے ھیں سپیکر پنجاب اسمبلی محمد سبطین خان اور سابق صوبائی وزیر صمصام بخاری کے ھمراہ پنجاب اسمبلی میں سپکیر انتخاب سے زرا پہلے کے یادگار مناظر
Tweet media one
4
7
67
@NadeemQureshi72
Nadeem Qureshi
3 months
ایّاک نَعبُدو وَاَیّاک نَستَعِین پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار #PP217 #محمد_ندیم_قریشی کی الیکشن کمپین زور و شور سے جاری حلقہ میں مختلف یوسیز کے دوستوں سے ملاقاتیں انتخابی نشان (کلاک) #گھڑیال InshAAllah #PP217
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
18
67
@NadeemQureshi72
Nadeem Qureshi
1 year
ظلم پھر ظلم ھے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ھے #NationStandswithCJP
Tweet media one
0
22
59
@NadeemQureshi72
Nadeem Qureshi
3 months
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ شدید ٹھنڈ میں سیاست گرم پی پی 217 کی سیاست میں نیا موڑانصاری برادری کی معروف شخصیت سابق ناظم عمر جاوید انصاری سابق چیئرمین شکیل سخاوت انصاری ، چیئرمین امین انصاری سمیتدوستوں کا امیدوار #PP217 #محمد_ندیم_قریشی کی بھرپور حمایت کا اعلان
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
18
63
@NadeemQureshi72
Nadeem Qureshi
1 year
خوف کا عالم دیکھیں 14 جماعتیں جبر رعونت تکبر سے پر حکومتیں ایک جلسے سے تھر تھر کانپ رھیں ھیں یہ ھے عوام کی طاقت 1600 سے زائد گرفتاریاں ھزاروں چھاپے جگہ جگہ رکاوٹیں پھر بھی ایک ھی نعرہ #چلو_چلو_مینار_پاکستان_چلو
2
29
61
@NadeemQureshi72
Nadeem Qureshi
3 months
عمران خان کے نظریہ کو گھر گھر پہنچانے کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار #PP217 #محمد_ندیم_قریشی کی ڈور ٹو ڈور کمپین جاری بچے نوجوان ،بوڑھے سب کا ایک ہی نعرہ عمران خان ہمارہ انتخابی نشان (کلاک) گھڑیال
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
14
63
@NadeemQureshi72
Nadeem Qureshi
2 years
لگاتے نہ سچ پے جھوٹ کا پیوند کبھی تو گفتگو تم بھی کھری کھری کرتے محمد ندیم قریشی کا ن لیگ کے نہال ہاشمی کو جواب در جواب GNN کے ٹاک شو میں مکس اچار حکومت کو آئینہ دکھا دیا #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1
40
59
@NadeemQureshi72
Nadeem Qureshi
1 year
ملتان کے گنجان ترین علاقے میں میں الحمدللہ رب العالمین پنجاب کا سب سے خوبصورت آوو ھیڈ برج تکمیل پا گیا شھر ملتان و دیگر علاقوں کے لاکھوں لوگوں کی روزانہ کی گزرگاہ اب جدید ترین فلای اوور کی صورت میں انشاللہ افتتاح کل شام 4 بجے
Tweet media one
1
11
63
@NadeemQureshi72
Nadeem Qureshi
1 year
فتح کی سمت متحد بڑھے چلو بڑھے چلو۔ نہ ھونگے آج منتشر بڑھے چلو بڑھے چلو
Tweet media one
3
10
58
@NadeemQureshi72
Nadeem Qureshi
1 year
اللہ تعالیٰ جسے عزت دے کوئی رسوا نہیں کرسکتا اور جسے رسوا کرے وہ پھر ایون فیلڈ میں رھے یا بلاول ھاؤس میں لندن کے ریستوران ھوں یا پاکستان کی سڑکیں عزتیں نہیں ملتیں ندیم قریشی کی حقائق پر مبنی گفتگو غریدہ فاروقی ھکا بکا رہ گئی @ImranKhanPTI @PTIofficial
0
12
60
@NadeemQureshi72
Nadeem Qureshi
2 years
عمران خان پر اللہ کی رحمت ھوگی انشاءاللہ ایک ھفتہ میں ھی اصلیت ظاہر ھونا شروع ھوگئ یار لوگوں کو یاد ھوگا انھوں نے بےنظیر بھٹو سمیت اپنے سیاسی مخالفین کے ساتھ ھمیشہ کیا سلوک نہیں کیا متکبر اور گھمنڈ سے بھرے یہ سر ھمیشہ کے لیے زمین بوس ھوں گے انشاءاللہ
5
17
60
@NadeemQureshi72
Nadeem Qureshi
1 year
0
19
60
@NadeemQureshi72
Nadeem Qureshi
1 year
آج شام 6.30 پر پاک گیٹ چوک پی پی 216 ملتان
Tweet media one
0
10
62