#AzadiMarchPTI
عمران خان نے کل سب کو ایک قوم بنا دیا ۔ نہ تو کل کوئی پٹھان تھا، نہ پنجابی، نہ سندھی، نہ بلوچی، صرف اور صرف پاکستانی تھا۔ سب نے مل کر گلو بٹوں کا بھرپور مقابلہ کیا۔ کل پاکستانیوں نے ثابت کر دیا کہ وہ کسی کے غلام نہیں ہیں۔
#حقیقی_آزادی_مارچ
پولیس کی مسلح نفری نے ایک بار پھر رات کی تاریکی میں ایبٹ اباد میں میرے گھر پر چھاپہ مارا اور گھر کے ملازمین سے پوچھ گچھ کی اور گھر کے مختلف حصوں کی تصاویر بنائیں،یہ جاننے کے باوجود کہ میں علاج کے سلسلے میں ملک سے باہر ہوں اور گھر ��ر موجود نہیں
1/2
بانی چیئرمین عمران خان اور پارٹی مشاورتی کمیٹی کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے،علی آمین گنڈاپور کو وزیر اعلیٰ خیبر پختون خواہ کیلے مقرر ہونے پر دل کی گہرائیوں سےمبارک باد پیش کرتا ہوں اور یقین دلاتا ہوں کہ ھم سب ایک نظریہ کے تحت اپنے لیڈر کے ساتھ کھڑے ہوکر کام کرینگے
امجد خان نیازی پر پولیس کا یہ تشدد قابل مذمت ہے۔وہ ایک امن پسند، پڑھے لکھے اور شریف النفس سیاسی رہنماء و سابق ممبر قومی اسمبلی ہیں۔ یہ انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔۔پولیس کو فی الفور رہا کرنا چاہیے ۔
@AmjadAliKhan17
شکریہ ایبٹ آباد
آج ایبٹ آباد کی عوام نے ثابت کیا کہ ایبٹ آباد پہلے بھی عمران خان کیساتھ تھی اور آج اس مشکل میں بھی عمران خان کیساتھ کھڑی ہے
#ImranKhan
#عمران_تیرےجانثار_بےشمار
#BehindYouSkipper
After the massive global success of Billion Tree Tsunami in KP today we are starting the biggest tree plantation drive in the history of Pakistan & will plant 10 Billion Trees in next 5 years InshAllah
Join Prime Minister
@ImranKhanPTI
call and
#Plant4Pakistan
ہائی کورٹ کی اجازت کے باوجود آج مانسہرہ میں انصاف یوتھ ونگ ورکرز کنونشن پر پولیس کا دھاوا بولنا فسطائیت کی آخری حد ہے۔ پولیس نے بھاری نفری کے ہمراہ کنونشن کی جگہ پر پولیس تعینات کر دی اور مانسہرہ کے سارے داخلی و خارجی راستے بند کر دئیے۔
1/2
عمران خان ہماری ریڈ لائن ہے! جو اس کو کراس کرے گا پھر یہ نہیں دیکھا جائے گا سامنے کون ہے اور ہماری جان کیا ہے
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
#BaniGala
#ImranKhan
Thank You Chairman PTI
@ImranKhanPTI
for awarding me PK-39 Abbottabad party ticket to contest
#GE2018
. InshAllah, I will continue to serve the people according to the vision of my leader Imran Khan.
#AbbottabadKaptaanKa
Imran Khan; a man of principle. Thank You
@ImranKhanPTI
for exposing all MPAs who sold their votes in Senate Elections 2018, and announced to expel them from party. Mian Sb ye hoti ha Vote ko izzat dena.
#PTILeadsByExample
باجوڑ میں پی ٹی آئی ورکرز کنونشن کے کامیاب انعقاد کے بعد پی ٹی آئی کے سابق وزیر انور زیب خان کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ شیر افضل مروت کی گرفتاری کے لیے بھی کوششیں جاری ہیں۔ لیول پلیئنگ فیلڈ کہاں ہے؟ یہ وقت بھی گزر جائےگا اور ظلم مٹ کر رہے گا۔
#SherAfzalMarwat
#anwarzaib
رات کے دوسرے پہر ایبٹ آباد میں میری رہائش گاہ پر پولیس کی تیسری بار چھاپے کی مذمت کرتا ہوں۔ میرے ذاتی ملازمین سے پوچھ گچھ کی گئی۔ پورے ملک میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان و رہنماؤں کو بے گناہ ٹارگٹ کیا جا رہا ہے۔
1/2
#PakistanUnderFasicsm
#ImranKhanWillWin
At Khyber Pakhtunkhwa Assembly Speakership Voting Session. Alhamdulillah Elected as
#Speaker
Khyber Pakhtunkhwa Assembly, secured 81 votes. Thank You all!
25 اگست 2020 کو اسمبلی اجلاس کے دوران جے یو آئی ف کے ایم پی اے عصام الدین کی جانب سے ایوان کو بم سے اڑانے کی دھمکی اور قومی سلامتی کے اداروں بشمول پاک فوج کے خلاف ہرزہ سرائی پر آج اپنے خصوصی اختیارات استعمال کرتے ہوئے ایم پی اے عصام الدین کو باہر نکالنے کا حکم دیا
"اگلے سال سے 8,9,10 جماعت میں سیرت النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم شامل, سرگودھا یونیورسٹی میں سیرت النبی پر PHD شامل"♥️
#PMIK
#PMIKONHUMNEWS
#لا_اله_الا_الله
As an acting KP Governor, aministered the oath to the new KP Cabinet Members (Provincial Ministers). Congratulations to all. I hope they will perform well as KP Minister. [29.08.18]
میں اپنے قائد بانی پی ٹی آئی عمران خان صاحب اور نو منتخب چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان صاحب کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جنہوں نے مجھے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر کے عہدے پر نامزد کیا اور مجھ پر اعتماد کا اظہار کیا۔ یہ ایک منفرد اعزاز ہے۔
1/2
Today Sworn in as
#Speaker
Khyber Pakhtunkhwa Assembly. Thank You Chairman
#PTI
@ImranKhanPTI
and all MPAs for your support.
Pakistan Zindabad 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰
I would like to thank Chairman
#PTI
@ImranKhanPTI
for trusting and nominating me as Speaker Khyber Pakhtunkhwa Assembly. I will try to perform my best as a Speaker and will focus on Legislation and will continue to implement the vision of
#PrimeMinisterImranKhan
شکریہ ایبٹ آباد
بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلےکے نتائج نے ایک بار پھرثابت کیا کہ خیبرپختونخوا تحریک انصاف کا ہے اور ہمیشہ رہے گا۔خیبرپختونخوا بلخصوص ایبٹ آباد کے عوام کا عمران خان کیساتھ پہلے سے زیادہ محبت اور لگن واضح اکثریت کی صورت میں
#PTI
اُبھری۔
شکر الحمداللہ
اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے آج آپ نے مجھے اور میرے کپتان کو ایبٹ آباد45-PK سے سرخرو کر دیا۔
شکریہ میرے حلقے پی کے 45 کے غیور عوام کا ۔میں سلام پیش کرتا ہوں آپکو۔
#عمران_تمہارے_ساتھ_رہیں_گے
#ElectionResult
#ImranKhanPTI
#PakistanElection
Released rare and expensive falcons back into the wild recovered by KP Wildlife Deptt, at Assembly Secretariat Peshawar. I appreciate the efforts of KP Wildlife Deptt [13.11.18]
بیرسٹر گوہر خان کو پاکستان تحریک انصاف کا چئیرمین اور عمر ایوب خان کو جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
@BarristerGohar
@OmarAyubKhan
نواز شریف اگلے ماہ پاکستان آ رہے تھے جو کہ ہماری اطلاع کے مطابق اب انہوں نے ٹکٹ اپنی کینسل کروا دی۔
سپریم کورٹ نے تمام نیب ترامیم رد کر دی، جنہوں نے غریب عوام سے دو وقت کی روٹی تک چھین لی اب وہ انصاف کے کٹہرے میں آئیں گے۔ تمام تحریک انصاف کے کارکنان کو مبارک ہو
Join Pakistan Largest ever Tree Plantation Drive and let's plant 10 billion trees in next 5 years to tackle climate change Plant for Pakistan
#Plant4Pakistan
#NayaPakistan
احتیاط ضروری ہے لیکن میرا اللہ پر ایمان ہے کہ جب تک وہ آپکو زندہ رکھنا چاہتا ہے تو کوئی کچھ نہیں کرسکتا۔۔۔ عمران خان
#ImranKhanLIVE
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#SpacesHost
Thank You
#Hazara
for warm welcome in Haripur, Havelian and Abbottabad after being elected as Speaker Khyber Pakhtunkhwa Assembly. (19.08.18)
#ThankYouHazara
کل رات کے 11 بجے بھی عوام کا سڑکوں پر ہونا اس بات کی دلیل ہے کہ کپتان کے ساتھ پوری قوم دن رات کھڑی ہے۔
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن_ہے #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
I strongly & vehemently condemn the act of Disrespect against our Holy Prophet Muhammad (PBUH)ﷺin France.
On behalf of the 1.5Billion Muslims around the globe I demand an unconditional apology for this act from President of France Emmanuel Macron.
France must immediately stop it
Tree Plantation at Jinnah Park Abbottabad, as part of
#Plant4Pakistan
/ Green Pakistan Program. The revolutionary project for
#GreenPakistan
by Prime Minister
@ImranKhanPTI
. Thank You Imran Khan. (06.09.18)
میں پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ٹیم کو پاکستان کا پہلا کامیاب آن لائن ورچول جلسہ کروانے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں اور انہیں خراج تحسین پیش کرتا ہوں کہ تمام پاکستانیوں تک قائد عمران خان کا پیغام پہنچایا۔میں اوورسیز پاکستانیوں کا بھی شکر گزار ہوں جنہوں نے جلسے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔
#ThankYouImranKhan
Prime Minister Imran Khan told the whole world that Hazrat Muhammad (PBUH) lives in our hearts and today the world is also recognizing him
Thanks Prime Minister
@ImranKhanPTI
Congratulations to
#MehmoodKhan
for being elected as Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa. Thank You people of KP for trusting and giving another chance to PTI with 2/3 majority. History changed in KP as they voted
#PTI
again and showing their confidence on PTI's performance in
#KP
.
Took Oath as a Member Of Provincial Assembly (MPA) at Oath-taking ceremony at
#KP
Assembly. Inshallah i will do my best for the people of Abbottabad and KP, and to serve my country.
Congratulations to all MPAs and MNAs. (13.08.18)
چارلی ہیبڈو میگزین میں خاتم النبیین حضرت محمد ﷺ کے خاکوں کی اشاعت پر مذمت کرتا ہوں۔ ۔
ان خاکوں سے دنیا بھر کے کروڑوں مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچی ہے۔
'کسی کے مذہب کی توہین کرنے والے ایسے عمل کو دہرانا نہیں چاہیے تھا بلکہ ایسا کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرنی چاہیے تھی۔
Congratulations to Pakistan especially the people of FATA on KP
#FATAMerger
. What a great day for Pakistan. Bill passed to merge KP and FATA. FATA becomes part of the KP and FCR is abolished.
#PTIforKPFATAMerger
اج سے ایک سال قبل مرشد عمران خان کے گھر زمان پارک پر پولیس نے غیر قانونی دھاوا بولا تھا تب عمران خان کے سپاہیوں نے ڈٹ کر مقابلا کیا اور اپنے کپتان کی حفا��ت کی ۔
Imran Khan had to buy 30% cheaper oil from Russia.
But beggar government of this country has now increase the price of petrol by Rs 30.Shame on you #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#PetrolDieselPrice
PTI KP MPAs gathering at PC
#Peshawar
. Inshallah everyone will do their best to make the people of KP proud for voting
#PTI
and
@ImranKhanPTI
again in KP and for giving 2/3 majority. Thank You Khyber Pakhtunkhwa! (07.08.18)
#ThankYouKP
Tree Plantation at Governor House Pehawar, as part of
#Plant4Pakistan
/ Green Pakistan Program. The revolutionary project for
#GreenPakistan
by Prime Minister
@ImranKhanPTI
. 10 Billion Trees to be planted across
#Pakistan
in 5 Years. Thank You Imran Khan. (03.09.18)
وَقُلْ جَاۗءَ الْحَقُّ وَزَهَقَ الْبَاطِلُ ۭ اِنَّ الْبَاطِلَ كَانَ زَهُوْقًا
اور کہو کہ : ’’ حق آن پہنچا، اور باطل مٹ گیا، اور یقینا باطل ایسی ہی چیز ہے جو مٹنے والی ہے۔‘‘
#عوام_کی_جیت
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الصِّيَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِينَ مِن قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ
اے ایمان والو! تم پر روزے رکھنا فرض کیا گیا جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر فرض کئے گئے تھے، تاکہ تم تقویٰ اختیار کرو
#Ramadanmubarak2021
#Ramadan
(1996)the year of PTI’s foundation. It began with the ideology of Justice, Humanity and Self-esteem. 25th April marks the birth of Pakistan Tehreek-e-Insaf.
25 glorious years of our movement against the corrupt Mafia.
#25FabulousYearsofPTI
پشاور میں پاکستان تحریک انصاف کے جوانوں کی پرامن ریلی پر پولیس کا کریک ڈاؤن اور کارکنان کی گرفتاری کی پورزور مذمت کرتا ہوں ۔ نگران حکومتیں ملک میں پر امن انتخابات کروانے کے پابند ہے ۔باقی تمام پارٹیوں پر کوئی پابندی نہیں صرف پی ٹی آئی کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے۔
1/2
Congratulations to
@AsadQaiser
on being elected as Speaker National Assembly, Qasim Suri as Deputy Speaker
#NationalAssembly
and Mehmood Jan as Deputy
#Speaker
Khyber Pakhtunkhwa Assembly.