"دوست وہ ہوتا ہے جو مصیبت میں کام ائے"
السلام علیکم کیسے ہیں X کے دوستوں
مجھے اپ لوگوں سے ایک سجیشن چاہیے جس طرح میں نے پچھلے دو ہفتوں میں ورک کیا ہے میرے کم از کم 12 ہزار تک رپلائی ائے تھے بلو ٹک ویریفائیڈ کے دوستوں کے مگر پھر بھی میرا 65 ڈالر ایا ہے یہ رہا میرا Analytic
3
السلام وعلیکم دوستوں
یہ ٹویٹ 2 حصوں پر مشتمل ہے
پہلا حصہ X ad revenue pause کیوں ہوجاتے ہیں
دوسرا حصہ کسطرح unpause کرے X Ad revenue کو
پہلا حصہ 👇
کسی کا اکاؤنٹ بلاوجہ paused نہیں ہوتا
سب سے میں وجہ اسپامنگ ہے
Spaming types 👇
❌ فالو کریں اور فالو بیک والے پوسٹس
❌ بار بار