#پاٹے_خان_معافی_مانگو
پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم اس طریقے سے اپنی مہم چلاتی ہے اور سچ کو جھوٹ اور جھوٹ کو سچ کرکے دکھاتی ھے اور سوشل میڈیا پر بیٹھی PTi کی یوتھ نوجوان نسل اس طریقہ واردات سے گمراہ ہو رہی ہے کہ انہیں صرف تصویر کا ایک رخ دکھایا جاتا ہے
اور دوسرا رخ چھپا لیا جاتا