تجھ سےراہ ورسم بڑھاکردیکھیں گے
پیارمیں اپناآپ مٹاکردیکھیں گے
تیری دعامیں شامل کرکےاپنی دعا
تیرے ساتھ ہم ہاتھ اٹھاکردیکھیں گے
ختم اندھیرےہوجائیں یاختم نہ ہوں
اپنی طرف سےدیپ جلاکردیکھیں گے
محفل میں کوئی توہمکوسمجھےگا
اپنےدل کاحالِ سناکردیکھیں گے
موسم کی ہربات سنیں گےدل کےساتھ
روٹھے