Mrs Munir Ahmad Profile Banner
Mrs Munir Ahmad Profile
Mrs Munir Ahmad

@MrsMunirAhmad

2,365
Followers
1,778
Following
1,294
Media
75,047
Statuses

Multan, Pakistan
Joined March 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@MrsMunirAhmad
Mrs Munir Ahmad
2 years
Tweet media one
58
59
259
@MrsMunirAhmad
Mrs Munir Ahmad
2 years
Tweet media one
6
302
773
@MrsMunirAhmad
Mrs Munir Ahmad
4 months
💞السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💞دن بخیر و عافیت ہو💞 💞اللہ پاک ہمیں اس جمعہ مبارک کی تمام برکتیں اور رحمتیں سمیٹنے کی توفیق عطا فرمائے، آمین ثم آمین 💞
Tweet media one
167
30
606
@MrsMunirAhmad
Mrs Munir Ahmad
4 months
☘️🌼السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!! ☘️🌼دن بخیر و عافیت!! ☘️🌼بےشک
Tweet media one
216
64
587
@MrsMunirAhmad
Mrs Munir Ahmad
5 months
♥️السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!! ♥️دن بخیر و عافیت!! ♥️♥️صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم ♥️♥️
Tweet media one
207
49
548
@MrsMunirAhmad
Mrs Munir Ahmad
5 months
❤️السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ❤️ ❤️دن بخیر و عافیت❤️ ❤️❤️ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ،❤️
Tweet media one
239
35
539
@MrsMunirAhmad
Mrs Munir Ahmad
4 months
🌷🌿السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌷🌿دن بخیر و عافیت 🌷🌿نفس کا تزکیہ چاہتے ہو تو تین باتوں کو اپنی عادت بنا لو : 🌷نعمت پر شکر 🌿تکلیف پر صبر 🌷اور گناہ پر توبہ !! 🌷خوش رہیں ہمیشہ آمین 🌿
Tweet media one
205
49
509
@MrsMunirAhmad
Mrs Munir Ahmad
6 months
💞السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💞صبح بخیر و عافیت 💞ایک مسجد کی دیوار پر کیا خوبصورت جملہ لکھا ہوا تھا ، 💞اللہ تعالیٰ کے پاس آپ کو دینے کے لئے سب کچھ ہے____! کیا آپ کے پاس مانگنے کے لیے کچھ وقت ہے؟ 💞خوش رہیں ہمیشہ آمین 💞
Tweet media one
166
34
426
@MrsMunirAhmad
Mrs Munir Ahmad
4 months
♥️السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،♥️ ♥️یا اللہ پاک ، ہمیں زیادہ سے زیادہ درودشریف پڑھنے کی توفیق عطا فرما آمین ثم آمین♥️ ♥️♥️صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ♥️♥️
Tweet media one
221
42
417
@MrsMunirAhmad
Mrs Munir Ahmad
1 year
Tweet media one
3
53
425
@MrsMunirAhmad
Mrs Munir Ahmad
4 months
🌿🌷السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌷🌿دن بخیر و عافیت 🌷🌿لوگوں کو دکھ دیتے وقت اپنے رب کی طاقت مت بھولو ،رب کی پکڑ شدید ہے ___ 🌷🌿دھوکا کھانے والے کی آہ اور اور صبر ضائع نہیں جاتا ، بےشک 🌷🌿خوش رہیں ہمیشہ آمین ثم آمین
Tweet media one
115
26
411
@MrsMunirAhmad
Mrs Munir Ahmad
6 months
🌹🌿السلام علیکم! 🌹🌿صبح بخیر! 🌹🌿ان گھروں کی بدنصیبی کے کیا کہنے جہاں تعلیم اور جاب پر جانے کے لئے اٹھا اور اٹھایا جائے ___🌹🌿 💔لیکن فجر کی نماز نہ پڑھی جاۓ ۔۔۔۔ 🌹🌿اللہ پاک ہمیں اور ہمارے بچوں کو نیک ہدایت دے اور نماز کا پابند بناۓ آ مین ثم آمین🌹🌿
Tweet media one
181
34
396
@MrsMunirAhmad
Mrs Munir Ahmad
6 months
💞السلام علیکم 💞 💞صبح بخیر 💞 💞💞اور تمہارا رب تو تمہارے دل 💓 سے نکلی ہر پکار کو سن لیتا ہے💞💞 بےشک
Tweet media one
198
36
388
@MrsMunirAhmad
Mrs Munir Ahmad
2 years
Tweet media one
5
188
361
@MrsMunirAhmad
Mrs Munir Ahmad
7 months
🍀🌹السلام علیکم!! 🍀🌹صبح بخیر!! 🍀🌹اصل روشنی وہ ہے جس سے آپ کا دل ❤️ روشن ہو جائے 🍀🌹اور یہ روشنی صرف قرآن مجید میں موجود ہے بےشک ، 🍀🌹اللہ پاک ہمیں قرآن مجید کو سمجھ کر پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین__.
Tweet media one
143
41
379
@MrsMunirAhmad
Mrs Munir Ahmad
6 months
السلام علیکم 💞💞 صبح بخیر و عافیت ،💞💞 💞اللہ تعالیٰ کے ناراض ہونے کی علامت یہ ہے کہ نہ عبادتوں کی توفیق ملتی ہےاور نہ گناہوں پر افسوس ہوتا ہے ، استغفرُللہ😢 💞یا اللہ تو ہم سب سے راضی ہوجا اور ہمیں گناہوں سے بچنے کی توفیق عطا فرما 💞آ مین ثم آمین ،💞
Tweet media one
176
29
381
@MrsMunirAhmad
Mrs Munir Ahmad
6 months
🌱🌹السلام علیکم 🌱🌹صبح بخیر 🌱🌹درخت کے نیچے پانی ڈالنے سے سب سےاونچے پتے پر بھی پانی پہنچ جاتا ہے 🌱🌹اسی طرح اخلاص کے ساتھ کیے گئے نیک اعمال اللہ تک پہنچ جاتے ہیں خدمت سب کی کریں لیکن امید کسی سے نہ رکھیں کیونکہ خدمت کا اجر "اللہ رب العزت" ہی دے سکتا ہے انسان نہیں_🌱🌹🌱
Tweet media one
159
34
376
@MrsMunirAhmad
Mrs Munir Ahmad
3 months
💞السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💞 💞💞دن بخیر و عافیت ہو 💞💞 💞💞صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم 💞💞
Tweet media one
116
18
373
@MrsMunirAhmad
Mrs Munir Ahmad
4 months
🌷🌿السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!! 🌷🌿دن بخیر و عافیت ہو!! 🌷🌿اللہ پاک ہم سب کو دین کی سمجھ عطا فرمائے اور نیک ہدایت عطا فرمائے آمین ۔
Tweet media one
162
30
356
@MrsMunirAhmad
Mrs Munir Ahmad
6 months
السلام علیکم!!🪷🌹 صبح بخیر!!🪷🌹 🪴ہر اگنے والی چیز یہ بتاتی ہے کہ انسان جو بیجتا ہے وہی کاٹتا ہے ___ اے میرے دوست _____ اگر تم سمجھدار ہو تو ____🪷🌹 محبت کے سوا کچھ نہ بیجو__🪷🌹
Tweet media one
182
22
348
@MrsMunirAhmad
Mrs Munir Ahmad
4 months
🌷السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌷 🌷🌿دن بخیر و عافیت🌷🌿 استغفرُللہ 🌷🌿اللہ پاک ہمیں ہر برائ سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین🌷🌿
Tweet media one
204
40
328
@MrsMunirAhmad
Mrs Munir Ahmad
4 months
💞السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ،💞 💞💞صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ،💞💞 💞🌿اللہ پاک ہمیں اس مبارک جمعہ کی تمام برکتیں سمیٹنے اور زیادہ سے زیادہ درودشریف پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین __ خوش رہیں ہمیشہ آمین 💞🌿
Tweet media one
192
31
334
@MrsMunirAhmad
Mrs Munir Ahmad
9 months
🌱🍁السلام علیکم!! 🌱🍁صبح بخیر!! 🌱🍁انسان ساری زندگی سیٹ ہونے میں گزار دیتا ہے 🌱🍁اور آخرکار کعبہ کی طرف منہ کر کے لٹا دیا جاتا ہے کہ اب سیٹ ہے!!! 💔 "" اللہ اکبر "" 🌱🍁سلامت رہیں ہمیشہ آمین🌱🍁
Tweet media one
127
24
318
@MrsMunirAhmad
Mrs Munir Ahmad
8 months
السلام علیکم!! صبح بخیر!! 💞قرآن پاک 💞 🥀ویران دل کا علاج قرآن پاک ہے🥀 🥀قرآن شفاء ہے، قرآن رحمت ہے🥀 🥀قرآن ہدایت ہے 🥀 🥀اللہ پاک ہمیں قرآن پاک کو سمجھ کر پڑھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین 🥀 🤲یا اللہ پاک ، فلسطینی مسلمان بہن بھائیوں کی مدد فرما آمین 🥀
Tweet media one
166
31
320
@MrsMunirAhmad
Mrs Munir Ahmad
3 months
🌺السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌺دن بخیر و عافیت ہو 🌺ہر انسان کسی نہ کسی کو کچھ سکھا رہا ہوتا ہے اس لیئے کوشش کریں کہ لوگ آپ سے بہترین عمل ہی سیکھیں ، 🌺خیر پھیلائیں ، شر نہ پھیلائیں ، جزاک اللہ 🌺خوش رہیں ہمیشہ آمین
Tweet media one
91
20
333
@MrsMunirAhmad
Mrs Munir Ahmad
6 months
السلام علیکم!! صبح بخیر!! 🤲یا اللہ پاک ، ہمارے فلسطینی بہن بھائیوں پر اپنی رحمت فرما ، یا اللہ ہم بے بس ہیں 💔 🤲ہمارا تیرے سوا کوئی معبود نہیں ،تجھے تیری رحمت کا واسطہ ہے میرے اللہ رحم فرما ہم گنہگاروں پر ، آ مین ثم آمین
Tweet media one
152
30
320
@MrsMunirAhmad
Mrs Munir Ahmad
6 months
💞السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ!! 💞صبح بخیر و عافیت!! 💞یا اللہ ہمارے فلسطینی بہن بھائیوں پر،تمام امت مسلمہ پر اور ہمارے پاکستان پر اپنا رحم و کرم فرما آمین ثم آمین___! 💞پاکستان ذندہ باد ،💞
Tweet media one
181
31
311
@MrsMunirAhmad
Mrs Munir Ahmad
6 months
🌷🍀السلام علیکم!! 🌷🍀صبح بخیر!! 🌷🍀آج کل ہم لوگ اپنا آدھا وقت انجان لوگوں کو "امپریس"کرنے میں اور باقی کا آدھا وقت اپنوں کو "اگنور"کرنے میں گزارتے ہیں ،💯 🌷🍀اپنوں کو ٹائم دیں __ !!! سلامت رہیں ہمیشہ آمین🌷🍀
Tweet media one
160
36
312
@MrsMunirAhmad
Mrs Munir Ahmad
2 years
@ImranARaja1 عمران بھائ, آ ج تو وی لاگ بنتا ہے
2
15
301
@MrsMunirAhmad
Mrs Munir Ahmad
6 months
🌹🌿السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!! 🌹🌿صبح بخیر و عافیت!! 🌹🌿نیک بننے کے لئے ایسے ہی کوشش کریں، 🌹🌿جیسے آپ خوبصورت دکھنے کے لئے کرتے ہیں ____ 🌹🌿خوش رہیں ہمیشہ آمین 🌿🌹
Tweet media one
155
25
312
@MrsMunirAhmad
Mrs Munir Ahmad
3 months
♥️♥️السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!! ♥️♥️دن بخیر و عافیت ہو!! ♥️♥️صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ♥️♥️
Tweet media one
184
13
312
@MrsMunirAhmad
Mrs Munir Ahmad
6 months
🌸🌸السلام علیکم🌸🌸 🌸صبح بخیر و عافیت ،🌸 🌸کچھ لوگ پہاڑ جتنی نیکیاں کرتے ہیں اور کنکر برابر اجر نہیں کما پاتے،_____ 🌸اور کچھ لوگ کنکر برابر نیکی کرتے ہیں اور پہاڑ جتنا اجر کما لیتے ہیں ______ 🌸🌸نیتوں کا فرق اجر بدل دیتا ہے "___! 🌸🌸خوش رہیں ہمیشہ آمین ثم آمین
Tweet media one
183
22
298
@MrsMunirAhmad
Mrs Munir Ahmad
6 months
🌸🪴السلام علیکم!! 🌸🪴صبح بخیر!! 🌸🪴چھوٹی چھوٹی غلطیوں سے رشتے ختم نہیں کرنا چاہیے یہاں کوئی پرفیکٹ نہیں 🌸🪴سب سے غلطیاں ہوتی ہیں رشتے نبھاۓ جاتے ہیں بہت کچھ برداشت کر کے بہت کچھ درگزر کر کے 🌸خوش رہیں ہمیشہ آمین🪴
Tweet media one
177
19
307
@MrsMunirAhmad
Mrs Munir Ahmad
9 months
🌿🌷السلام علیکم ورحمتہ اللہ!! 🌿🌷صبح بخیر!! ،🌿🌷تین چیزیں اپنی زندگی میں شامل کر لیں ، 🌿🌷آپکی اور دوسروں کی زندگی خوبصورت ہو جائے گی _ 🌷1_تنقید سے پہلے تحقیق 🌿2_الزام سے پہلے ثبوت 🌷3_اختلاف سے پہلے دلیل 🌷خوش رہیں ہمیشہ آمین ،🌷
Tweet media one
135
17
297
@MrsMunirAhmad
Mrs Munir Ahmad
7 months
🌺🍀السلام علیکم!! 🌺🍀صبح بخیر!! 🌺🍀ہر چیز جو تم کھو دیتے ہو ،اس کا نعم البدل موجود ہے ،لیکن اگر تم نے اللہ کو کھو دیا تو اس کا نعم البدل کوئ نہیں ، 🌺🍀بلکہ وہ ایسا خسارہ ہے جس کا ازالہ ممکن ہی نہیں ، 🌺🍀کبھی بھی رب سے اپنا رابطہ ٹوٹنے نہ دینا ، ان شاءاللہ
Tweet media one
134
30
301
@MrsMunirAhmad
Mrs Munir Ahmad
5 months
🌼 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!! 🌼دن بخیر و عافیت!! قبر میں اترنے کا تصور بھی کتنا خوفناک ہوتا ہے ، اور عمل کے بغیر اترنا تو انتہائی وحشت ناک ہو گا ،____ 🤲اے اللہ ہمیں ایسی حالت میں موت دینا کہ تو ہم سب سے" راضی" ہو 🤲آ مین ثم آمین یا رب العالمین
Tweet media one
207
28
293
@MrsMunirAhmad
Mrs Munir Ahmad
6 months
🌹🌿السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!! 🌹🌿صبح بخیر و عافیت!! 🌹🌿نیک لوگوں کی صحبت سے ہمیشہ بھلائی ملتی ہے کیونکہ" ہوا " جب "پھولوں" سے گزرتی ہے تو وہ بھی خوشبودار ہو جاتی ہے ___🌹🌿 🌹خوش رہیں ہمیشہ آمین 🌿
Tweet media one
186
21
293
@MrsMunirAhmad
Mrs Munir Ahmad
4 months
🌺☘️السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌺☘️دن بخیر و عافیت ہو 🌺☘️اگر جھکی ہوئی گردن سے موبائل میں اجنبی لوگوں سے رشتے جڑ سکتے ہیں تو ، 🌺☘️حقیقی رشتوں کو بچانے کے لیئے گردن جھکانے میں کیا حرج ہے!! 🌺☘️خوش رہیں ہمیشہ آمین ☘️🌺
Tweet media one
121
17
287
@MrsMunirAhmad
Mrs Munir Ahmad
11 months
😊سچ سچ بتائیں!!
Tweet media one
172
11
276
@MrsMunirAhmad
Mrs Munir Ahmad
5 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ ،🩷 🩷دن بخیر و عافیت دنیا میں ایسے کتنے لوگ ہیں جو مکمل طور سے نامعلوم ہوتے ہیں لیکن وہ عرش پر بہت مشہور ہوتے ہیں __ ان کے ناموں کا ذکر فرشتوں کے درمیان مسلسل ہوتا ہے__ 🩷یا اللہ ہمیں بھی ایسے لوگوں میں شامل فرما دیجئے آ مین ثم آمین🩷
Tweet media one
222
29
286
@MrsMunirAhmad
Mrs Munir Ahmad
5 months
💞السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!! 💞صبح بخیر و عافیت!! 💞اے اللہ ، مجھے ایسا بنا دے کہ اپنے سارے دل ❤️ کے ساتھ تجھ سے محبت کروں __ 💞اور اپنی ساری کوشش تجھے راضی کرنے میں لگا دوں __ 💞آ مین ثم آمین 💞
Tweet media one
173
27
278
@MrsMunirAhmad
Mrs Munir Ahmad
2 years
@shzad01 حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ نے فرمایا!! میں جنت کے شوق میں عبادت نہیں کرتا, یہ تجارت ہے اور نہ ہی جہنم کا خوف کرتا ہوں کہ یہ غلامی ہے میں صرف اور صرف اس لئے عبادت کرتاہوں کہ میرا رب عبادت کے لائق ہے سبحان اللہ!!!
2
50
284
@MrsMunirAhmad
Mrs Munir Ahmad
5 months
🌺🌿السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!! 🌺🌿دن بخیر و عافیت!! 🌺🌿"مثال "دینا اور" مثال" بننا دو الگ باتیں ہیں ،، 🌺🌿"مثال" دینا آسان ہوتا ہے اور" مثال " بننا مشکل ____!!! 🌺🌿خوش رہیں ہمیشہ آمین ثم آمین🌺🌿
Tweet media one
167
23
276
@MrsMunirAhmad
Mrs Munir Ahmad
3 months
♥️السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ♥️ ♥️دن بخیر و عافیت ہو❤️ ♥️ارشادِ باری تعالیٰ ہے!!❤️ ھدایت صرف اللّہ کے ہاتھ میں ہے ♥️اللہ اپنے نور سے جس کو چاہتا ہے سیدھی راہ دکھاتا ہے بےشک (سورۃ ::النور 35)
Tweet media one
120
12
272
@MrsMunirAhmad
Mrs Munir Ahmad
5 months
♥️السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!! ♥️صبح بخیر و عافیت!! زبان سے معاف کرنے میں وقت نہیں لگتا مگر 🩷 سے معاف کرنے میں عمریں بیت جاتی ہیں ،ذرا سوچ سمجھ کے زبان کا استعمال کیا کریں، 🩷 کی عدالت سے ہر کوئی اتنی جلدی باعزت بری نہیں ہوتا 🪴خوش رہیں ہمیشہ آمین ثم آمین 🪴
Tweet media one
198
22
261
@MrsMunirAhmad
Mrs Munir Ahmad
9 months
💕ضروری نہیں روشنیاں چراغوں سے ہی ہوں💗 💕بیٹیاں بھی گھروں میں اجالا کرتی ہیں💗 💕💕اللہ پاک سب بیٹیوں کے نصیب اچھے کرے آمین
Tweet media one
103
26
261
@MrsMunirAhmad
Mrs Munir Ahmad
8 months
🌷🌿السلام علیکم 🌷🌿صبح بخیر 🌷بچہ چاہے جتنی آہستہ آواز سے روۓ فورآ وہ آواز سوئ ہوئ ماں کو جگا دیتی ہے 🌷🌿تو یہ کیسے ممکن ہے کہ وہ رب ،جسے نہ نیند آتی ہے نہ اونگ اپنے بندے کی آہ پر اسکی فریاد نہ سنے ۔ 🌷🌿اللہ سے گڑگڑا کر مانگنے والے بنو، ہر مشکل آسان ہو جائے گی۔ان شاءاللہ
Tweet media one
134
24
267
@MrsMunirAhmad
Mrs Munir Ahmad
7 months
💕السلام علیکم!! 💓صبح بخیر!! 🌷🍀لوگوں کا تو کام ہوتا ہے باتیں کرنا ، کسی انسان کی عزت لوگوں کی زبانوں سے نہیں بندھی ہوتی کہ وہ زبان کھولیں گے اور عزت گر جاۓ گی _ 🍀صرف اللہ کے ہاتھ میں ہے انسان کی عزت، 🌷وہ نہ چاہے تو کوئی رسوا نہیں ہو سکتا_ 🍀🌷بےشک
Tweet media one
142
24
266
@MrsMunirAhmad
Mrs Munir Ahmad
5 months
💞🌿السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!! 💞🌿دن بخیر و عافیت!! 💞🌿اللہ پاک ہم سب کو نماز پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین 💞🌿 💞خوش رہیں آباد رہیں ہمیشہ آمین 🌿
Tweet media one
192
25
263
@MrsMunirAhmad
Mrs Munir Ahmad
7 months
💞السلام علیکم! 💞صبح بخیر! 💞اے اللہ!! 💞مجھے اتنا صبر دے کہ میرا دل ہر حال میں مطمئن رہے ، 💞یا اللہ اپنی محبت مجھے اتنی عطا فرما کہ کسی اور کی محبت کے لئے نہ ترسوں، 💞یا اللہ مجھے اتنا نواز دے کہ میں کسی اور کی محتاج نہ رہوں ،یا اللہ تو مجھ سے راضی ہو جا ، آمین ثم آمین
Tweet media one
142
19
266
@MrsMunirAhmad
Mrs Munir Ahmad
10 months
🍀🌸السلام علیکم!! 🍀🌸صبح بخیر!! 🍀🌸اللہ کا شکر ادا کرو , یہ نہ سوچو کہ اللہ تمہاری دعا کو فوراً قبول کیوں نہیں کرتا, 🍀🌸 بلکہ یہ شکر کرو کہ تمہارے گناہوں کی سزا فوراً نہیں دیتا !!!! اللہ اکبر 🍀🌸
Tweet media one
110
23
257
@MrsMunirAhmad
Mrs Munir Ahmad
1 year
🌺السلام علیکم 🌺صبح بخیر 🌺تکلیف میں صبر سے کام لیں, 🌺کیوں کہ سونے کو آگ اور مومن کو تکلیف سے آزمایا جاتا ہے 🌺اے اللہ پاک ,ہم تیرے بہت کمزور بندے ہیں 🌺ہمیں ہر اس آزمائش سے بچا لے جس میں ہم پورے نہ اتر سکیں آمین یا رب العالمین
Tweet media one
130
19
247
@MrsMunirAhmad
Mrs Munir Ahmad
7 months
السلام علیکم💞 صبح بخیر💞 دنیا کا پہلا وائرلیس فون رب نے بنایا ، اور اس کا نام" دعا "🤲ہے ،اس کے سگنلز کبھی کم نہیں ہوتے،نہ ہی کبھی بیٹری لائف ختم ہوتی ہے ____!💞🌿 جنگل ہو یا رات کا اندھیرا ،کہیں سے بھی اور کسی بھی وقت آپ اسے استعمال کر سکتے ہیں_____💞🌿 💞🌿سبحان اللہ💞🌿
Tweet media one
146
27
255
@MrsMunirAhmad
Mrs Munir Ahmad
5 months
🌹السلام علیکم 🌹صبح بخیر 🌹حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم سے کسی نے پوچھا ،یہ کیسے پتہ چلے گا کہ ہم پر جو مصیبت آئی ہے وہ اللہ کی طرف سے آزمائش ہے یا سزا, 🌹آپ نے جواب دیا ، جو" مصیبت" تمہیں اللہ کی طرف لے جاۓ وہ "آزمائش "ہے اور جو "مصیبت "تمہیں اللہ سے دور کر دے وہ "سزا" ہے _🌹
Tweet media one
170
25
262
@MrsMunirAhmad
Mrs Munir Ahmad
9 months
🌷🌷السلام علیکم ورحمتہ اللہ!! 🌷🌷جمعہ مبارک!! 🌷🌷زندگی گزارنا نہیں ،جینا سیکھیں ،🌷🌷ہر انسان کی زندگی میں دکھ اور پریشانیاں آتی ہیں ،،، ،🌷🌷ان کا اشتہار لگانے سے ہمدردی تو مل جاتی ہے مگر سکون نہیں ملتا ____ ،🌷🌷خوش رہیں ہمیشہ آمین
Tweet media one
139
26
250
@MrsMunirAhmad
Mrs Munir Ahmad
8 months
☘️🌷السلام علیکم!! 🍀🌷صبح بخیر!! 🍀🌷کبھی کبھی اگر کوئ دعا قبول نا ہو رہی ہو تو اس دعا کے مقدر کو اللہ پر چھوڑ دینا چاہیے،،،،، 🍀🌷کیونکہ وہی بہتر جانتا ہے کہ ہمارے لئے کیا اچھا ہے اور کیا برا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 🍀🌷خوش رہیں ہمیشہ آمین
Tweet media one
142
16
254
@MrsMunirAhmad
Mrs Munir Ahmad
5 months
🌷🍀السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!! 🌷🍀صبح بخیر و عافیت!! 🌷🍀توبہ کے لیے گنہگار ہونا ضروری نہیں بلکہ توبہ ازخود ایک مستقل عبادت ہے ،جو غسل کی طرح ہے ، جتنی بار کی جاۓ روح میں نکھار آتا ہے ______!! 🌷🍀خوش رہیں ہمیشہ آمین🍀🌷
Tweet media one
167
19
249
@MrsMunirAhmad
Mrs Munir Ahmad
7 months
🌹🍀السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!! 🌹🍀صبح بخیر!! 🌹🍀اصل " توکل " تو یہی ہے کہ بندہ اللہ کے سوا کسی سے کوئ امید ہی نہ رکھے ، 🌹🍀بندے کی امیدوں کا واحد مرکز صرف اور صرف اللہ پاک کی ذات ہو ، بےشک
Tweet media one
147
18
247
@MrsMunirAhmad
Mrs Munir Ahmad
5 months
🌹🌿السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!! 🌹🌿صبح بخیر و عافیت!! جس وقت منفی سوچ جڑ پکڑے اور مایوسی انتہا کی گہری ہو جائے تو سمجھ جاؤ کہ یہ شیطان 😈 کا آخری وار ہے ،جو ٹھیک اس وقت پڑ رہا ہے جب وہ تمھارے انعام سے واقف ہو چکا ہے----! 🌹🌿خوش اور آباد رہیں ہمیشہ آمین ثم آمین ،🌹🌿
Tweet media one
141
15
245
@MrsMunirAhmad
Mrs Munir Ahmad
6 months
السلام علیکم 🪷 صبح بخیر🪷 🪷قرآن کو مٹانے والے ہر دور میں آۓ🪷 مٹ گئے ، فنا ہو گئے ، دفن ہو گئے قرآن چمکتا رہا ، چمکتا ہے اور چمکتا رہے گا ، 🪷ان شاءاللہ ہمیشہ ، ہمیشہ 🪷
Tweet media one
139
19
247
@MrsMunirAhmad
Mrs Munir Ahmad
6 months
🌹🍀السلام علیکم!! 🌹🍀صبح بخیر!! "دولت" اور" عہدے" انسان کو عارضی طور پر بڑا کرتے ہیں🌹🌹 لیکن" انسانیت" اور اچھا "اخلاق" انسان کو ہمیشہ بلند درجے پر رکھتا ہے 🌹🌹 🌹خوش رہیں ہمیشہ آمین 🌹
Tweet media one
154
18
241
@MrsMunirAhmad
Mrs Munir Ahmad
6 months
🌹🌿السلام علیکم!! 🌹🌿صبح بخیر!! 🌹🌿بے حیائ معاشرے میں پایا جانے والا ایک ایسا فتنہ ہے جس نے اسلامی معاشرے میں عفت و پاکدامنی کو بہت نقصان پہنچایا ہے اور بےپردگی کو فروغ دیا ہے 🌹🌿کوشش کریں کہ اس فتنے کی نشوونما میں آبیاری آپ کی وجہ سے نہ ہو ، 🌹🌿 سلامت رہیں ہمیشہ آمین
Tweet media one
153
22
236
@MrsMunirAhmad
Mrs Munir Ahmad
7 months
🌷🍀السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!! 🌷🍀صبح بخیر!!! 🌷🍀معاف کرنا سب سے زیادہ اسے زیب دیتا ہے جو سزا دینے پر قادر ہو __🌷🍀 💞حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم 💞
Tweet media one
148
18
238
@MrsMunirAhmad
Mrs Munir Ahmad
7 months
🌿🌷السلام علیکم! 🌿🌷صبح بخیر! 🌿🌷ہمارے دنیا کے مسائل اتنے زیادہ نہیں ہیں جتنے طنز،سوال اور دل دکھانے والے تبصرے ہیں ، 🌿🌷اگر صرف زبان روک لی جائے تو لوگوں کے دلوں کی تکالیف کم ہو جائیں گی 🌿🌷اور بہت سے دلوں کو سکون ملے گا __!
Tweet media one
142
23
234
@MrsMunirAhmad
Mrs Munir Ahmad
8 months
🌸السلام علیکم!! 🌸صبح بخیر و عافیت!! 🌸پل صراط آ سانی کے ساتھ عبور کرنے کے لئے اپنے پیروں کو گناہ اور برائ کی بیڑیوں کی قید اور بوجھ سے آزاد رکھیئے: 🌸خوش رہیں ہمیشہ آمین🌸
Tweet media one
110
24
232
@MrsMunirAhmad
Mrs Munir Ahmad
8 months
🌿🌹السلام علیکم ورحمتہ اللہ!! 🌿🌹جمعہ مبارک!! 🌿🌹اس دنیا میں کوئی ایک شخص بھی مکمل اور غلطیوں سے پاک نہیں ،اگر آپ دوسروں کو ان کی کوتاہیوں کی وجہ سے چھوڑنا شروع کر دیں گے تو ایک دن بھری دنیا میں اکیلے رہ جائیں گے ، 🌿🌹لہذا لوگوں کو "جج "کم کیجئے اور "محبت" زیادہ،
Tweet media one
125
21
230
@MrsMunirAhmad
Mrs Munir Ahmad
3 months
💞💞السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💞💞دن بخیر و عافیت ہو 💞💞صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم 💞💞
Tweet media one
140
25
232
@MrsMunirAhmad
Mrs Munir Ahmad
11 months
💗السلام علیکم!!! 💗صبح بخیر!! 💗تم اپنی ہزار غلطیوں کے باوجود خود سے پیار کرتے ہو,لیکن دوسروں کی ایک غلطی کیوجہ سے ان سے نفرت کیوں کرنے لگ جاتےہو ؟ 💗یا تو خود غلطی کرنا چھوڑ دو یا دوسروں کو معاف کرنا سیکھ لو. 💗شیخ سعدی رحمتہ اللہ علیہ
Tweet media one
106
18
221
@MrsMunirAhmad
Mrs Munir Ahmad
3 months
💞🌿السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💞🌿دن بخیر و عافیت ہو 💞🌿اللہ پاک ہمیں پہلے عشرے کی تمام برکتیں اور رحمتیں سمیٹنے کی توفیق عطا فرمائے ، آ مین ثم آمین 💞🌿 🌷خوش رہیں ہمیشہ 🌷
Tweet media one
138
26
231
@MrsMunirAhmad
Mrs Munir Ahmad
10 months
🍁السلام علیکم!! 🍁صبح بخیر!! 🍁ظالم انسان کبھی بھی بہادر نہیں ہوتا 🍁کمزور لوگ اس سے ڈر کر اسے بہادر بنا دیتے ہیں..
Tweet media one
115
20
226
@MrsMunirAhmad
Mrs Munir Ahmad
5 months
🌸🌷السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!! 🌸🌷دن بخیر!! 🌸🌷جس دن تمہیں یہ معلوم ہو جائے گا کہ جو کام تمہاری مرضی سے نہیں ہوتے وہ تمہارے لیے کتنے بہتر ہوتے ہیں ،اس دن تمہاری بےسکونی ختم ہو جائے گی __ 🌸🌷اللہ پاک ہمیں اپنی رضا میں راضی رکھے آمین 🌸🌷خوش رہیں ہمیشہ 🌷🌸
Tweet media one
149
14
224
@MrsMunirAhmad
Mrs Munir Ahmad
3 months
🌹🌿السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹🌿دن بخیر و عافیت ہو 🌹🌿منزلوں میں لاکھ رکاوٹیں سہی اگر اللہ نے لکھا ہے تومل کر رہے گا 🌹🌿چاہے پھر وہ کوئ انسان ہو ، خواہش ہو یا پھر کوئ ادھورا کام ، بےشک 🌹🌿خوش رہیں ہمیشہ آمین
Tweet media one
138
14
226
@MrsMunirAhmad
Mrs Munir Ahmad
4 months
🌺🌿السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌺🌿دن بخیر و عافیت 🌺🌿اگر کوئی تم سے کچھ مانگے تو ہنس کے دے دیا کرو ، 🌺🌿اور شکر ادا کیا کرو کہ اللہ تعالیٰ نے تمہیں دینے والا پیدا کیا ہے مانگنے والا نہیں __! 🌺🌿خوش رہیں ہمیشہ آمین ثم آمین🌺🌿
Tweet media one
120
15
217
@MrsMunirAhmad
Mrs Munir Ahmad
8 months
🌿🌹السلام علیکم!! 🌿🌹صبح بخیر!! 🌿🌹لوگوں کے عیبوں سے اس طرح غافل ہو جاؤ 🌿🌹جس طرح تم سوتے وقت دنیا سے غافل ہو جاتے ہو 🌿یا اللہ پاک ، فلسطینی مسلمان بہن بھائیوں کی مدد فرما ،یا اللہ پاکستان کی مدد فرما آمین ثم آمین 🌹🌿
Tweet media one
132
26
221
@MrsMunirAhmad
Mrs Munir Ahmad
6 months
🌷🌿السلام علیکم!! 🌷🌿صبح بخیر!! 🌷🌿دوستی کرنا اتنا آسان ہے جیسے مٹی سے مٹی پر مٹی لکھنا 💞لیکن دوستی نبھانا اتنا مشکل ہے جیسے پانی سے پانی پر پانی لکھنا 🌷🌿خوش رہیں ہمیشہ آمین🌷🌿
Tweet media one
138
20
219
@MrsMunirAhmad
Mrs Munir Ahmad
4 months
❤️السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️دن بخیر و عافیت ❤️قرآن دلوں کے زنگ اتارتا ہے اور یہ تب ہوگا جب ہم قرآن کو کھول کر پڑھیں گے ❤️ اس میں موجود اللہ کے احکام پر عمل کریں گے۔ اپنی زندگی میں قرآن کے احکام نافذ کرنے کی کوشش کریں گے تو ہی اس کا اثر ہوگا۔ ❤️خوش رہیں ہمیشہ آمین
Tweet media one
100
17
219
@MrsMunirAhmad
Mrs Munir Ahmad
7 months
🌷السلام علیکم! 🌷صبح بخیر! 🌷جتنے مرضی بڑے عہدے پر پہنچ جاؤ ، کسی کو محسوس نہ ہونے پاۓ کہ تم بڑے ہو 🌷خود کو سادہ اور عام رکھو ، پرسکون رہو گے _ 🌷یاد رکھنا ، تمہارا اصل سٹیٹس یہی ہے، کہ کوئ تمہارے سامنے بیٹھ کر خود کو حقیر نہ سمجھے__! 🌷خوش رہیں ہمیشہ آمین ثم آمین 🌷
Tweet media one
159
23
220
@MrsMunirAhmad
Mrs Munir Ahmad
7 months
🌷🍀السلام علیکم!! 🌷🍀دن بخیر!! 🌷🍀اللہ کے ساتھ "جب اور تب"والے رشتے نہیں بناتے ،اس پر پکا یقین کرتے ہیں _ 🌷🍀اللہ کو یہ شرطوں والے تعلق اچھے نہیں لگتے،ہر حال میں اس کا دم بھرتے ہیں ،پھر وہ بھی اپنے بندے کو آسانی دیتا ہے۔۔ 🌷🍀اللہ پاک ہم سب کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے آمین
Tweet media one
129
21
222
@MrsMunirAhmad
Mrs Munir Ahmad
9 months
🌺السلام علیکم!! 🌺 صبح بخیر!! 🌺دلوں میں بسنے والے پھولوں کے جیسے ہوتے ہیں 🌺دنیا سے چلے بھی جائیں تو پیچھے یادوں کی خوشبو چھوژ جاتے ہیں 🌺خوش رہیں آباد رہیں ہمیشہ آمین
Tweet media one
136
27
202
@MrsMunirAhmad
Mrs Munir Ahmad
9 months
،♥️السلام علیکم!! ♥️جمعہ مبارک ،♥️ ♥️اللہ پاک ہمیں اپنے نبی♥️ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ♥️ کی سنتوں پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین،♥️ ♥️🌹صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم♥️🌹
Tweet media one
101
21
215
@MrsMunirAhmad
Mrs Munir Ahmad
1 year
💗السلام علیکم 💗ہمارے موبائل کی بیٹری جب ختم ہونے لگتی ہے تو نوٹیفکیشن آتا ہے کہ چارج کر لیجیۓ,مگر یاد رہے جب زندگی ختم ہونے والی ہو گی تو ایسا کوئ بھی میسج نہیں آۓ گا 💗کہ چند دن رہ گۓ ہیں توبہ کر لیجیۓ, اس لئے آج سے ہی اپنی زندگی کا جائزہ شروع کر دیں, 💗💗جزاک اللہ
Tweet media one
116
18
202
@MrsMunirAhmad
Mrs Munir Ahmad
9 months
🌷🍀السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!! 🌷🍀صبح بخیر و عافیت!! 🌷🍀اے بلندیوں کے بادشاہ اے رب کائنات ہمارے دل اور ہمارے قدم اپنی رضا کی طرف پھیر دے 🌷🍀یا اللہ ، ہمیں ہمیشہ اپنی رضا میں راضی رکھنا۔۔۔۔۔ 🌷🍀آ مین ثم آمین
Tweet media one
137
21
208
@MrsMunirAhmad
Mrs Munir Ahmad
7 months
🌿🌹السلام علیکم!! 🌿🌹صبح بخیر!! 🌿🌹اپنی بیٹیوں کو یہ سکھائیں کہ وہ کھلی کتاب نہیں ایک چھپا ہوا خزانہ بنیں ، 🌿🌹اس کی حیا کی حفاظت کریں ، اور اسے ایسے لباس پہنائیں جو اللہ کو پسند ہو _ _ 🌿🌹اللہ پاک ہماری بیٹیوں اور بیٹوں کو نیک ہدایت عطا فرمائے آمین ثم آمین 🌿🌹
Tweet media one
145
23
214
@MrsMunirAhmad
Mrs Munir Ahmad
11 months
السلام علیکم!!! اگر دنیا میں تمہیں کبھی شدت سے غم ملے -- تو گھبرانا مت ---- میرے غم کو یاد کر لینا ----- تمہارے غموں کا وزن ہلکا ہو جاۓ گا --- "حضرت امام حسین علیہ السلام "
Tweet media one
75
38
219
@MrsMunirAhmad
Mrs Munir Ahmad
8 months
🌸السلام علیکم!! 🌸صبح بخیر!! 🌸قسمت کا لکھا ہی اگر سب کچھ ہوتا تو اللہ کبھی ہمیں دعا کی توفیق نہیں دیتا 🤲یا اللہ ہمارے فلسطینی بہن بھائیوں کی مدد فرما اور ان پر اپنی رحمت فرما۔ 🌸یا اللہ ہمارا تیرے سوا کوئی نہیں، 🌸دشمن کے مقابلے میں ہماری مدد فرما آمین ۔
Tweet media one
134
25
209
@MrsMunirAhmad
Mrs Munir Ahmad
9 months
🍀🌺السلام علیکم!! 🍀🌺جمعہ مبارک!! 🍀🌺صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم🍀🌺 🍀 🌺یا اللہ, ہمیں زیادہ سے زیادہ درود پاک پڑھنے کی توفیق عطا فرما آمین🍀🌺
Tweet media one
111
28
204
@MrsMunirAhmad
Mrs Munir Ahmad
8 months
🌹🍀السلام علیکم!! 🌹🍀صبح بخیر!! 🌹🍀تین خوبیاں انسان کو باکمال بنا دیتی ہیں 🌹🍀ٹھنڈا دماغ _میٹھی زبان _نرم ❤️ دل 🌹🍀اللہ رب العزت ہم سب کو ان خوبیوں سے نوازے آمین ثم آمین 🌹🍀خوش رہیں ہمیشہ
Tweet media one
140
22
207
@MrsMunirAhmad
Mrs Munir Ahmad
10 months
🌷السلام علیکم!! 🌷صبح بخیر!! صرف اللہ سے ڈریں, اس کی مخلوق سے مت ڈریں کیونکہ ہوتا وہی ہے جو اللہ چاہتا ہے 🌷🌸🌷اللہ پاک ہم سب کے لئے آسانیاں پیدا فرماۓ. 🌷🌸🌷 آمین یا رب العالمین
Tweet media one
95
22
204
@MrsMunirAhmad
Mrs Munir Ahmad
5 months
💞السلام علیکم!! 💞دن بخیر و عافیت!! 💞جب انسان پیدا ہوتا ہے تو کچھ ساتھ لانے کی اجازت نہیں ہوتی ، جب مر جائے تو کچھ ساتھ لے جانے کی اجازت نہیں ہوتی, 💞مگر افسوس کہ اس زندگی اور موت کے درمیان انسان وہ سب کچھ حاصل کرنا چاہتا ہے جو نہ ساتھ لایا تھا نہ ہی لے جا سکتا ہے،
Tweet media one
147
19
201
@MrsMunirAhmad
Mrs Munir Ahmad
5 months
🌷السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!! 🌷دن بخیر و عافیت!! 🌷کوشش کریں کہ لوگوں کی روح کو زخمی نہ کریں کیونکہ جسم کے زخم کی ہزاروں دوائیاں ، ہزاروں طبیب مل جاتے ہیں مگر روح کے طبیب بازار سے نہیں ملتے ___! 🌷حقوق العباد کا خاص خیال رکھیں -- 🌷خوش رہیں ہمیشہ آمین
Tweet media one
159
22
197
@MrsMunirAhmad
Mrs Munir Ahmad
10 months
🍀السلام علیکم!! 🍁صبح بخیر!! 🍁🍀جب تمہیں تکلیف ہو 🍀اور دل افسردہ ہو تو دل میں ہی رو لو, مگر زبان سے وہی الفاظ نکالو 🍀🍁جو اللہ تمہاری زبان سے سننا پسند کرتا ہے---- 🍀🍁خوش رہیں آباد رہیں ہمیشہ آمین
Tweet media one
96
21
197
@MrsMunirAhmad
Mrs Munir Ahmad
10 months
🌸السلام علیکم!! 🌸صبح بخیر!! 🌸جب دینے والا رزق کے دروازے کھولے تو 🌸اپنا دسترخوان لمبا کر دو, دیواریں نہیں 🌸اللہ پاک سب کے لئے آسانیاں پیدا فرماۓ آمین
Tweet media one
102
28
199
@MrsMunirAhmad
Mrs Munir Ahmad
9 months
🌹🍀السلام علیکم!! 🍀🌹صبح بخیر!! 🍀🌹آپ کے دو میٹھے بول کسی کی زندگی بھرکی تھکن کم کر سکتے ہیں ،مسکرائیے، 🍀🌹نفرتوں کے جہاں میں محبتوں کو فروغ دیں ۔ 🍀🌹خوش رہیں آباد رہیں آمین یا ربّ العالمین
Tweet media one
123
10
195
@MrsMunirAhmad
Mrs Munir Ahmad
10 months
🌸السلام علیکم!! 🌸صبح بخیر!! 🌸اےاللہ, ہم بے بس ہیں, لاچار ہیں ظالموں کے مقابلے میں ہماری مدد فرما------ 🌸آمین یا رب العالمین🌸
Tweet media one
106
29
199
@MrsMunirAhmad
Mrs Munir Ahmad
1 year
🌺السلام علیکم 🌺صبح بخیر 🌺شیطان کی انسان پر کی گئ ساری " سرمایہ کاری" اس وقت مکمل طور پر ڈوب جاتی ہے 🌺جب بندہ "سچی توبہ "کر کے اپنے رب کے در پر جھک جاتا ہے 🌺بیشک, اللہ ہر گناہگار کی توبہ قبول فرمانے والا ہے 🌺اللہ پاک ہمیں سچی توبہ کرنےکی توفیق عطا فرماۓ.آمین
Tweet media one
121
19
193
@MrsMunirAhmad
Mrs Munir Ahmad
1 year
🌺🍀السلام علیکم 🌺🍀صبح بخیر 🌺🍀تنہائ وہ شے ہے جس میں انسان 🌺🍀یا تو "اللہ "سے رجوع کرتا ہے یا پھر "شیطان "سے 🌺🍀یا اللہ ہم سب پر اپنا کرم فرما اور ہم سب کو گناہوں خاص کر تنہائ کے گناہوں سے محفوظ فرما آمین ثم آمین
Tweet media one
118
20
188
@MrsMunirAhmad
Mrs Munir Ahmad
9 months
🌷السلام علیکم!! 🌿صبح بخیر!! 🌺اللہ سے مانگنے والوں کے کام بنتے ہیں لیکن اللہ کے آگے رونے والوں کے کام ایسے بنتے ہیں کہ پتہ بھی نہیں چلتا ۔ 🌿🌷آنسو اللّہ کو بہت محبوب ہیں ,جب بندہ اللّہ کے آگے روتا ہے نہ, تو بند دروازے کھلنے لگتے ہیں 💓بے شک میرا اللہ بہت مہربان ہے،💓
Tweet media one
114
22
188
@MrsMunirAhmad
Mrs Munir Ahmad
1 year
🌷السلام علیکم 🌷صبح بخیر 🌷اگر آپ کے اندر وہ آواز موجود ہے جو پکار پکار کر آپ کو بتاتی ہے 🌷کہ یہ چیز "حلال ہے "اور یہ "حرام ہے 🌷تو اللہ کا شکر ادا کریں کہ آپ کا "دل" ابھی زندہ ہے 🌷اللہ پاک ,ہمیں حلال روزی کمانے کی توفیق عطا فرماۓ آمین
Tweet media one
119
15
180
@MrsMunirAhmad
Mrs Munir Ahmad
2 years
Tweet media one
8
51
189
@MrsMunirAhmad
Mrs Munir Ahmad
10 months
🌸🌷السلام علیکم!! 🌸🌷صبح بخیر!! 🌸🌷رشتوں کی قدر کیجئے کیونکہ پھر تصویریں کسی کی کمی کو پورا نہیں کر سکتیں, 🌸🌷خوش رہیں آباد رہیں ہمیشہ آمین
Tweet media one
95
36
189