ٹھنڈا دماغ،میٹھی زبان اور اچھا دل رکھنے والے انسان کی شاید عام زندگی میں قدر ہوتی ہوگی یہاں ٹویٹر بلکہ سوشل میڈیا پر ایسے انسان کی کتے والی ہوتی ہے جتنے آپ بڑے حرامی ہو اتنے ہی کامیاب ہو🙇🏽♀️
میں ٹوئیٹر۔۔۔نیوٹرل پرسن کے طور پر استعمال کرتا ہوں ۔۔۔میری ٹوئیٹس کسی کے متعلق نہیں ھوتیں۔۔اس لئے پریشان ھونے کی ضرورت نہیں ۔۔۔مجھے یہاں کسی سے فرق نہیں پڑتا۔۔نہ کسی کے ھونے سے یا نہ ھونے سے۔۔۔😏
اس لیے اگر آپ اچھے ہیں تو میں بھی آپ کے ساتھ بہت اچھا ہوں ❤️
Alhamdolilah ❤️ ❤️ ❤️
7k family completed
Thank you so much 😘 😘 😍 for your love and support
MAY ALLAH BLESS YOU ALL
keep interacting and supporting guys
پتھر خاص کو ہی لگتے ہیں چاہے وہ درخت ہو یا انسان
پھلوں سے بھرے درخت اور ہُنَــر سے بھرے لوگ ہی نشانہ بنا کرتے ہیں؛ بـےکار چیزوں کو تو کوئی دیکھتا بھی نہیں۔
روحِ من❤️
تم ہاتھ تھام لو تو
تھکاوٹیں سکون ہو سکتی ہیں
خسارے سارے نفع ہو سکتے ہیں
تم ہاتھ تھام لو تو
عمر کبھی ضائع نہیں ہو گی
ہم کبھی بوڑھے نہیں ہوں گے..😍😍
*ممکن نہیں کہ ساتھ نبھائیں تمام عمر بھر*
*ممکن بھی کس طرح ہو کہ دونوں ذہین ہیں*
*میں ان دنوں بہت سے مسائل میں ہوں گھرا*
*تو نے بچھڑنا ہے تو یہ دن بہترین ہیں*🤌🏿❤🔥🌍
I got the best mutuals, you guys are so supportive, cool, energetic, positive literally I never got any negative comments. Thank you everyone 💐❤️❤️❤️. It's a appreciation tweet for you <33 💌
مجھے اچھا سا لگتا ہے
تمہارے سنگ سنگ چلنا
تمہیں ناراض کر دینا
تمہیں خود ہی منا لینا
تمہاری بے رخی پر بھی
تمہارے ناز اٹھا لینا
تم ہی کو دیکھتے رہنا
تم ہی کو سوچتے رہنا
بہت گہرے خیالوں میں محبت کے حوالوں میں
تمہارا نام آجانا
مجھے اچھا سا لگتا ہے