Stray Traveler Profile Banner
Stray Traveler Profile
Stray Traveler

@Momal_Traveler

6,535
Followers
7,456
Following
116
Media
6,368
Statuses

Momal Traveler Unforgettable international tourist explorer, global cultures and support local communities.

Bavaria, Germany
Joined December 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Momal_Traveler
Stray Traveler
4 months
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ، My account is permanently suspended from ad revenue. Please support my account below.
@Momal_Travel
Stray Traveler
4 months
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔ آپ سب کی کیسے ہیں،
Tweet media one
7
2
7
5
2
19
@Momal_Traveler
Stray Traveler
5 months
Yaha 1000 dollar kb likha ay ga? jutti feeling 😢😒💔
Tweet media one
85
4
108
@Momal_Traveler
Stray Traveler
4 months
کسی کے پاس دبئی میں پراپرٹی لیکس والی شیٹ ہے تو مجھے بھی شیئر کر دے کیا پتہ میرے بھی نکل آئے۔۔ Good Afternoon..
Tweet media one
44
2
46
@Momal_Traveler
Stray Traveler
4 months
چلیں آج بات کرتے ہیں، گاؤں کی زندگی سے شہر کے سفر تک کی، وقت تھا، عزت تھی، دید تھا لحاظ تھا کچے مکانوں میں بھی پکے دلوں کا ساز تھا دکھاوا ہے، بے سکونی ہے، سب پانے کی جستجو بھی سب کچھ تو پاس ہے،پھر بھی اک آس ہے سکون کی تلاش ہے۔۔۔ صبح بخیر ۔ Good morning 🌅
Tweet media one
60
3
56
@Momal_Traveler
Stray Traveler
4 months
اگر میں آپ سب کی ایک ایک خواہش پوری کر سکتی ہوں، تو آپ کیا خواہش کریں گے؟
Tweet media one
30
2
46
@Momal_Traveler
Stray Traveler
5 months
Aurora lights view in front of my room.. Good morning..
Tweet media one
27
2
35
@Momal_Traveler
Stray Traveler
4 months
اصل وڑنا تو اس کو کہتے ہیں awen logo ne warhna warhna lgai hoti, koi mujhe dikhay is se ziada b koi warh skta 😜🤪🤪😝
Tweet media one
28
3
33
@Momal_Traveler
Stray Traveler
4 months
السلام علیکم علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر آج کا سورج اپ کے لیے خوشیاں اور سکون لے کے ائے۔ #GoodMorningTigray #X_Family
Tweet media one
28
4
35
@Momal_Traveler
Stray Traveler
4 months
کل میں نے بے سکونی کے بارے پوسٹ کی، مجھے ایک صاحبہ نے بتایا کہ موبائل کا زیادہ استعمال ہمارے دلوں کی بے چینی کی ایک بڑی وجہ ہو سکتی ہے، مجھے ان کی اس بات سے ٪100 اتفاق ہے۔ میں مزید یہ بھی بولوں گی، موبائل کا حسب ضرورت استعمال کریں، اور نماز کی طرف توجہ کی ضرورت ہے۔ صبح بخیر
Tweet media one
17
0
29
@Momal_Traveler
Stray Traveler
4 months
جب بھی ٹویٹر لاگ آؤٹ ہو جاتا ہے، اس کے بعد جب لاگ ان کرتے ہیں، تو 4 سے 5 سو فالورز غائب ہو جاتے ہیں۔۔ ایسا کیوں ہوتا ہے؟ کیا آپ کے ساتھ بھی ایسا ہوتا ہے؟
22
0
23
@Momal_Traveler
Stray Traveler
5 months
میں کچھ دن چپ رہ کر دیکھا ہے، لوگ واقع ہی بھول جاتے ہیں، @AdnanWrite51370 @iqraasmara @Rashidraza1122 @MA_F33
Tweet media one
22
4
25
@Momal_Traveler
Stray Traveler
4 months
@prometh77 말과 행동으로 상대방을 향한 배려를 더욱 가다듬어 나가면, 당신의 이웃들도 더욱 따뜻한 마음을 나누고자 할 것입니다.
0
0
29
@Momal_Traveler
Stray Traveler
4 months
کیا یہ سچ ہے؟
Tweet media one
11
1
26
@Momal_Traveler
Stray Traveler
4 months
سنا ہے پاکستان میں صبح نہیں ہوتی ڈائریکٹ دوپہر ہو جاتی ہے 😜😉🤪😝😝
Tweet media one
17
1
23
@Momal_Traveler
Stray Traveler
4 months
مجھے ایک نصیحت کریں، جو میرے لئے ہمیشہ کار آمد رہے۔۔
22
0
22
@Momal_Traveler
Stray Traveler
4 months
@MenaKhan138965 Allah hmare haal pe rehm kre ameen
0
0
0
@Momal_Traveler
Stray Traveler
4 months
جو لوگ کہتے ہیں، ہمیں وقت نہیں ملتا گھومنے کا، تو ان کو بتاتی چلوں، جو بھی گھومنے جاتے ہیں، وہ ویہلے نہیں ہوتے، مگر وہ بہترین مینجر ہوتے ہیں۔۔ گڈ نائٹ۔
13
1
23
@Momal_Traveler
Stray Traveler
5 months
جلدی سونے کا انجام۔۔ Rat k 3 bje bhook se bura haal , پیاز کا پراٹھا کون کھائے گا؟ Good morning..
Tweet media one
16
0
18
@Momal_Traveler
Stray Traveler
4 months
مشورہ درکار ہے، ایک بھی پے آؤٹ نہیں آیا ، تو بلیو ٹک پہ پیسا ضائع کرنا چاہئے ؟ یا ایکس کو بائے بائے کر دینا چاہئے ، ایڈ ریوینیو بھی بند ہے۔۔
Tweet media one
18
2
22
@Momal_Traveler
Stray Traveler
4 months
#Neuschwanstein #Castle Neuschwanstein Castle This fairy tale-like castle was built in the 19th century by King Ludwig II of Bavaria and is one of the most popular tourist attractions in Germany.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
13
2
23
@Momal_Traveler
Stray Traveler
4 months
تمہارے لئے بہتر کیا ہے؟ جگ بیتی سے سیکھنا یا آپ بیتی سے؟ جواب بہترین ہونا چاہئیے ۔۔ good morning #JummahMubarik
11
1
20
@Momal_Traveler
Stray Traveler
4 months
#Neuschwanstein #Castle تھک گئی۔۔۔۔ 😩😴😫😴😫
11
2
21
@Momal_Traveler
Stray Traveler
5 months
Good evening ,
Tweet media one
14
0
19
@Momal_Traveler
Stray Traveler
5 months
Good Night..
Tweet media one
14
2
16
@Momal_Traveler
Stray Traveler
4 months
الحمدللہ for everything, not got payout, but ap sb ki muhbt or 7 housla mila yehi mera gain hai or yehi payout..
Tweet media one
15
1
19
@Momal_Traveler
Stray Traveler
4 months
احمد فرہاد کی گرفتاری آزاد کشمیر پولیس نے ڈال دی، کار سرکار میں مداخلت پر گرفتار کیا ، #احمدفرہاد
13
1
20
@Momal_Traveler
Stray Traveler
4 months
دل کرتا ہے چپ ہو جاؤں، کبھی دل کرتا سب سے دور چلی جاؤں، موبائل بھی آف کر دوں سب۔۔ سمجھ نہیں آتی، اتنی بے چینی سی کیوں۔۔
15
0
16
@Momal_Traveler
Stray Traveler
4 months
آؤ سناؤں پیار کی ایک کہانی ۔۔۔ میری پروفائل پہ آؤ ادھر سناؤں گی۔۔
16
1
15
@Momal_Traveler
Stray Traveler
4 months
نیند کیوں رات بھر نہیں آتی۔۔۔
16
0
19
@Momal_Traveler
Stray Traveler
4 months
گڈ۔ نائٹ
13
0
14
@Momal_Traveler
Stray Traveler
4 months
میں نے حساب لگایا ہے، اگر میں کوئی دانشمندی والی بات کروں تو پوسٹ پہ کوئی بھی نہیں آتا ۔۔ اور جب میں کوئی چول مارتی ہوں، تو لوگ ایسے اتے جیسے پاکستان میں لڑکیوں کے کالج کے سامنے پونڈ ہونڈا لے کے اتے ہیں۔ باز آ جاؤ ۔۔
14
1
16
@Momal_Traveler
Stray Traveler
4 months
آپ دوستوں میں سے مجھے کوئی انفالو کرنا چاہتا ہے تو کر سکتا ہے، میں گلا شکوہ نہیں کروں گی۔ میرا ایڈ ریوینیو پاؤزڈ تھا بغیر ایک بھی پے آؤٹ کے، مسلسل 3 ماہ کی محنت ، کوشش ، وقت کے ضیاع اور پیسے کے ضیاع کے بعد میں اس نتیجہ پر پہنچی کے مجھے مزید بلیو ٹک پر پیسے ضائع نہیں کرنے چاہیے ،
7
0
16
@Momal_Traveler
Stray Traveler
4 months
اک عمر گزاری ہے آپ نے، کیا ایک دن بھی اپنے لئے جئیے ہیں؟ کیا کبھی سوچا اچانک سیر کے لئے کہیں دور فکروں سے دور نکل جائیں؟ بے فکر، لا پرواہ سے ہو کر، اپنی تمام فکروں کو بھلا کر ایک ہفتہ خود کو دیا کریں، نکلیں اور پہاڑوں سے لگاؤ لگا لیں۔ صبح بخیر
10
0
14
@Momal_Traveler
Stray Traveler
4 months
زمین سورج کے گرد گھوم رہی ہے اور سورج پاکستان کے گرد گھوم رہا ہے 🔥 #SummerHeat
9
0
14
@Momal_Traveler
Stray Traveler
4 months
مجھے فالو کریں میں ٹافیاں بھی بانٹتی ہوں۔۔۔
6
0
10
@Momal_Traveler
Stray Traveler
4 months
سفر مجھے بہت پسند ہے، کیوں کہ سفر کے بعد جو سکون کی نیند اتی ہے وہ کسی نیند کی گولی سے بھی نہیں آتی، مجھے خوف بہت پسند ہے، کیوں کے خوف میں تم کسی کے ساتھ زیادتی نہیں کرتے، مجھے ڈرنا بہت پسند ہے، کیوں کے ڈر اپ کو گناہوں سے بچاتا ہے، اھدنا صراط مستقیم
7
0
14
@Momal_Traveler
Stray Traveler
4 months
permanently suspended from ad revenue...
Tweet media one
8
1
12
@Momal_Traveler
Stray Traveler
4 months
میڈیا تو صرف آئینہ دکھاتا ہے اگر آپ کو اس آئینہ میں اپنا چہرہ بدنما نظر اتا ہے تو آئینہ مت توڑیں ، بلکہ اپنے چہرے کے خدوخال بہتر کریں۔ یہ الفاظ کس مرد مجاہد کے تھے؟
14
0
14
@Momal_Traveler
Stray Traveler
4 months
Buwaria state, خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہے، یہ خوبصورتی اور صفائی بتاتی ہے کہ یہاں کوئی قوم بستی ہے۔ کوئی پان گٹکے کی تھوکیں نہیں پھینک رہا، بچے انجان بنتے ہوئے ریپر نہیں پھینک رہے، بڑے بوتلوں کے ڈھکن اور خالی بوتلیں نہیں پھینک رہے، خوبصورتی ماحول سے بنتی ہے، اور ماحول ہم سے۔
5
0
12
@Momal_Traveler
Stray Traveler
4 months
محبت مردوں کا فریب ہے۔۔۔
Tweet media one
9
1
12
@Momal_Traveler
Stray Traveler
4 months
کیا میں یہ اکاؤنٹ ویریفائی کروانے کے بعد اپنے نام پر دوسرا اکاؤنٹ نہیں بنوا سکوں گی؟ پلیز گائیڈ کر دیں
8
1
11
@Momal_Traveler
Stray Traveler
4 months
ریلیز عمران ریاض
Tweet media one
4
0
9
@Momal_Traveler
Stray Traveler
4 months
علم حاصل کرو، مگر جو علم آپ کو مغرور بنا دے، جو علم آپ کو تمیز بھلا دے، جس علم کے بعد اپ لوگوں کو حقیر سمجھنے لگیں، اس علم سے آپکا جاہل ہونا بہتر ہے، شام بخیر۔۔
8
0
12
@Momal_Traveler
Stray Traveler
4 months
Good night 😴
9
0
11
@Momal_Traveler
Stray Traveler
4 months
اگر آپ لوگوں کو موقع ملے کہ آپ اپنی مرضی کے کسی بھی ملک جا سکتے ہیں، جہاں آپ خود کو محفوظ محسوس کریں, تو آپ کس ملک کا انتخاب کریں گے، اور اور اور، کیا آپ یہ سوچیں گے کہ ہمارے بڑوں نے اس ملک کے لئے اپنا گھر، باہر ،کاروبار عزت ، رشتے اور اپنوں کی جو قربانیاں دی تھی، وہ سب ضائع؟
4
0
12
@Momal_Traveler
Stray Traveler
4 months
دینے والا جب بھی دیتا دیتا چھپڑ پھاڑ کے۔۔ پہلے میں سب کا شکریہ ادا کرتی تھی، اب کیا سب کو چپیڑیں ماروں؟؟
Tweet media one
11
1
12
@Momal_Traveler
Stray Traveler
4 months
کیا آپ میرے ساتھ ایک لمبے سفر پر جانے کے لئے تیار ہیں؟ It is decided to go #Neuschwanstei_Castle along with my brother this weekend.. I'm so excited he is coming from Nederland just for me.. stay connected 😃 😀
6
1
10
@Momal_Traveler
Stray Traveler
4 months
Western get up.. یہاں ہر شخص حسین لگتا ہے،شائد سب اپنے کام سے کام رکھتے ہیں اس لیئے ، یا میں ایسے ماحول سے نکل کر آئی ہوں جہاں گھٹن بہت ہوتی تھی اس لئے یہ لوگ فرشتے لگتے ہیں، یا شائد قانون اور انصاف کا نظام بہت سخت ہے اس لئے، آپ کی کیا رائے ہے ۔۔
Tweet media one
6
0
11
@Momal_Traveler
Stray Traveler
4 months
انسان جب عروج پر ہوتا ہے، اس کو مخلص ترین لوگ ملتے ہیں، ہر کوئی ہمدرد ہوتا ہے، مگر جیسے ہی زوال آتا ہے، سب کے چہرے واضح ہو جاتے ہیں، یہ دنیا کتنی دکھاوے والی ہوتی ہے، لوگ اس قدر منافق ۔
8
0
11
@Momal_Traveler
Stray Traveler
4 months
او ڈر گئے، خان کی ایک جھلک سے ڈراتا ہے نظام دین ۔۔ لائیو کوریج سے آج پھر سے بھاگ گئے ۔ #SupremeCourt #قوم_مانگے_خان_کی_رہائی
6
0
12
@Momal_Traveler
Stray Traveler
5 months
7 بلین لوگ 14 بلین چہرے۔۔
12
0
7
@Momal_Traveler
Stray Traveler
4 months
اچھا ہوا ہار گئے ورنہ ایک بار پھر ڈونلڈو کے طرف سے سائفر آنا تھا کہ بابر کو ہٹاؤ ورنہ نتائج بہت بری ہونگے 🥱
Tweet media one
11
0
9
@Momal_Traveler
Stray Traveler
4 months
کیسا لگا نیا مینیو۔۔ ؟؟ صبح بخیر
Tweet media one
8
0
10
@Momal_Traveler
Stray Traveler
5 months
Had an incredible time at the welcome party in university! It was a perfect blend of excitement, laughter, and making new friends. The vibrant decorations, energetic performances, and delicious food made it a memorable event. #WelcomeParty #UniversityLife #MakingMemories
1
1
6
@Momal_Traveler
Stray Traveler
4 months
آپ آزاد ہیں، تو گھومنے پھرنے کیوں نہیں جاتے؟ کچھ پہ انکی بیویوں کا قبضہ ہے، کچھ کی جیب اجازت نہیں دیتی، کچھ کو گھومنے کا شوق ہی نہیں ہے، آپ بتائیں آپ کونڈے والے ہیں؟ مجھے تو بیوی کے قبضہ والے لگتے ہیں۔۔ 😜 #TravelInspiration
9
0
8
@Momal_Traveler
Stray Traveler
5 months
Attending my 1st class in Germany, یہ تو دنیا ہی نئی ہے، so excited 😊 😊 😊 #Germany
0
1
9
@Momal_Traveler
Stray Traveler
4 months
in sahib k 500 Followers krwa dain jldi se, @amadbajwa1 ab happy?
@amadbajwa1
Amad Bajwa
4 months
چیک کریں ٹیزر کیسا ہے، شوٹنگ کیسی لگی؟
4
1
5
4
2
9
@Momal_Traveler
Stray Traveler
5 months
The first day of university was absolutely amazing! The energy and atmosphere were incredible. So excited for the journey ahead! #UniversityLife #NewBeginnings #BambergUni @Germany #PakistanCricket
4
1
8
@Momal_Traveler
Stray Traveler
4 months
تم کہتے ہو وہ جیل میں ہے، میں کہتی ہوں ایک وہی تو آزاد ہے، وہ تم سے ڈرا نہیں، وہ جھکا نہیں، جیل میں تو ہم ہیں، تم سے ڈرے ہوئے ہیں، جھکے ہوئے ہیں، ہاری ہوئی قوم کا جیتا ہوا لیڈر، عمران خان #عمران_خان_تو_آئے_گا #قوم_مانگے_خان_کی_رہائی #ImranKhan
5
0
10
@Momal_Traveler
Stray Traveler
4 months
کسی نے خوب کہا تھا، جیب میں زرا سا چھید ہو جائے تو سکوں سے پہلے رشتے گر جاتے ہیں۔۔۔۔
4
0
8
@Momal_Traveler
Stray Traveler
4 months
اٹھایا جاتا ہوں گھر کے اندر سے بتایا جاتا ہوں غدار ہوں میں پہنچ جاتا ہوں غداروں کی قید میں بتایا جاتا ہوں غدار ہوں میں کوشش کرتے ہیں بازیابی کی میری ابھر ابھر کر ادارے ڈھونگ اچھا رچاتے ہیں جج پولیس ملکر سارے مارا جاتا ہوں غداروں کے علاقے میں یہی ثبوت ہے، غدار ہوں میں
2
1
9
@Momal_Traveler
Stray Traveler
4 months
ہم ان کے بھروسے پورا ملک چھوڑا ہوا ہے۔۔ جو ایک شاعر سے ڈرے ہوئے ہیں۔ آزاد کشمیر پولیس کو بھی آج پتہ چلا کہ شاعر احمد فرہاد پچھلے 15 دنوں سے ان کے پاس ہیں۔۔ #احمدفرہاد
3
1
8
@Momal_Traveler
Stray Traveler
5 months
Embarking on a scenic journey from Germany to the Netherlands, where picturesque landscapes and cultural wonders await. Join me on this cross-border adventure as we explore the beauty that connects these two captivating countries. #GermanyToNetherlands #TravelInspiration
2
1
7
@Momal_Traveler
Stray Traveler
4 months
سر آئینہ شہباز شریف ہے پس آئینہ کوئی اور ہے، یہ الفاظ کس مرد مجاہد کے تھے؟ کسی کو یاد ہیں؟
3
0
7
@Momal_Traveler
Stray Traveler
3 months
support krain
@Momal_Travel
Stray Traveler
3 months
شکریہ ڈونلڈ لو۔ پاکستان ورلڈ کپ کے پہلے راؤنڈ میں باہر
Tweet media one
4
1
6
1
0
8
@Momal_Traveler
Stray Traveler
4 months
آزاد ہوئے تھے تو خوش تھے اتنے لاعلم تھے، دراصل قید میں جا رہے تھے غیرت مند آقاؤں کے غلامی سے نکل کر ہم نا معلوم بے غیرتوں کی قید میں جا رہے تھے
5
0
9
@Momal_Traveler
Stray Traveler
4 months
مجھے تم سے شکوہ نہیں جسے جانا ہو وہ رکتا نہیں مجھے سمجھایا تھا سیانوں نے بارہا جو مان جاتی تو آج دل دکھتا نہیں
5
0
7
@Momal_Traveler
Stray Traveler
4 months
سویلین نے قربانیاں دے کر پاکستان بنایا تھا، پھر بلڈی سویلین نے اپنے خون پلا کر محافظ پالے، مگر آزمائش 76 سالوں بعد بھی ختم نہیں ہو رہی۔۔ قائد اعظم #قوم_کی_آواز #قوم_مانگے_خان_کی_رہائی
6
0
8