Maya Profile Banner
Maya Profile
Maya

@Maya345_

2,839
Followers
2,543
Following
519
Media
6,682
Statuses

اللهم صل وسلم على سيدنا محمد وعلى اله وصحبه اجمعين

London, England
Joined November 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Maya345_
Maya
3 months
@soldierspeaks In.Sha.Allh our PM
Tweet media one
128
46
501
@Maya345_
Maya
2 months
سنو ___!!!!!! میں نے زندگی میں تین چیزیں کبھی نہیں دیکھیں __ 1_ ایلین 2_ڈائینو سار 3_اور اپنے جیسی حسین کوئی لڑکی ❣️ Gdafternoon
Tweet media one
128
1
116
@Maya345_
Maya
2 months
کسی کے پاس ATM کارڈ ھے 🥺 عید كى😁 شاپنگ کر کے واپس کر دوں گی 🤧😒🤩😅 😄🤩😅
Tweet media one
101
2
102
@Maya345_
Maya
2 months
تھوڑا سا واٹس ایپ نمبر دینا😥😩🤏🤌Gd afternoon
Tweet media one
113
4
106
@Maya345_
Maya
2 months
وہ پہلے وقت کی عورتیں تھیں جو راز سینے میں لے کر مر جاتی تھیں 😏 اب تو سٹیٹس لگاتی ہیں سٹیٹس 😕😁😂💃🔪
Tweet media one
110
2
98
@Maya345_
Maya
2 months
پہلے عورت نصیب لیکر آتی تھی اب عورت نصیب دیکھ کر آتی ہے !
Tweet media one
104
2
101
@Maya345_
Maya
2 months
77 missed calls or 280 msgs k bad b agr reply na mily to kya krna chahiye?
Tweet media one
99
0
88
@Maya345_
Maya
2 months
........🖤 کیا تم نے کبھی خود کو خط لکھا؟ ایک معذرت بھرا خط ان خواہشات کے لیئے جو مسخ ہو گئیں اُن خوابوں کے نام جو ادھورے رہ گئے کیا تم نے کبھی خود سے معذرت کی کہ ایک عرصے سے تم کبھی کُھل کر بے وجہ مسکرا نہ سکے ؟ 🌸 🥀🙂💔
Tweet media one
99
0
86
@Maya345_
Maya
1 month
جب ایکٹو ای نہیں رہنا تھا آپ لوگوں نے تو کیوں ایڈ ہوۓ ہمارے ساتھ...🔪😑
Tweet media one
92
3
88
@Maya345_
Maya
2 months
🥀نام لیے بغیر اپنے پسندیدہ انسان کے بارے ميں ایک جملہ تحریر کرے ۔۔۔🙂💯❗
Tweet media one
91
0
84
@Maya345_
Maya
2 months
ایک جملہ جو آپ اپنے آپ کو ہمت دینے کیلئے خود سے بولتے ہیں🙂 میں : عنقریب تمہارا رب تمہیں اتنا دے گا کہ تم خوش ہو جاؤ گے 💖 🌿🥀💕
Tweet media one
86
0
74
@Maya345_
Maya
2 months
آپ کی زندگی کا سب سے بڑا کاش کیا ہے؟👀🌜🙂 میں! کاش مجھے ایک قتل کی اجازت ہوتی🤣🙈🙊
Tweet media one
79
1
72
@Maya345_
Maya
2 months
"اس وقت نہ چھیڑ اے کشش لذت دنیا اس وقت میرے دل کو وہ یاد آئے ہوئے ہیں" صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم #طیب #صلی‌الله‌علیه‌وسلم #صلوا_على_النبيツ
50
2
54
@Maya345_
Maya
2 months
فَاِنَّمَا يَقُولُ لَهُ كُن فَيَكُونُ! اللہ تیری رضا میں ہی ہے سکون. Gd mrng
Tweet media one
56
1
50
@Maya345_
Maya
2 months
سیاہیاں مجھ میں، داغ مجھ میں ! جلیں اُسی کے چراغ مجھ میں ! اثاثہِ قلب و جاں وہی ہے ! میرا تو سب کچھ میرا نبیﷺ ہے ! ... رسول اللّٰه ﺻَﻠَّﯽ ﺍﻟﻠَّﻪُ ﻋَﻠَﯿْﮧِ ﻭَﺍٰﻟِﻪ ﻭَﺳَﻠَّﻢَ ❤ Gd mrng
52
2
40
@Maya345_
Maya
3 months
دل کو صاف کر کے جینا سیکھو معافی مانگنے میں پہل کرو اللہ پاک دنیا میں ہی آپ کے لئے جنت کی ہوائیں چلائیں گے✨🌼♥️
Tweet media one
43
3
50
@Maya345_
Maya
3 months
ماچس ملے گی ایکس کو آگ لگانی ہے!!!! 😒
Tweet media one
37
2
45
@Maya345_
Maya
3 months
السلام و علیکم!!! رَبُّ الۡمَشۡرِقَیۡنِ وَ رَبُّ الۡمَغۡرِبَیۡنِ ○• وہ رب ہے دونوں مشرقوں اور دونوں مغربوں کا•○ فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّکُمَا تُکَذِّبٰنِ ○• تو (اےجنو اور انسانو!) تم اپنےرب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟•○
Tweet media one
41
1
40
@Maya345_
Maya
3 months
آج کوئی رہ تو نہیں گیا جیسے کمنٹ بیک نا ملا ہو؟
Tweet media one
40
1
40
@Maya345_
Maya
2 months
Asslam.o.alikum Gd mrng
Tweet media one
58
1
35
@Maya345_
Maya
2 months
*🌹بِسْــــــمِ اللّہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ🌹* اسلام وعلیکم ۔۔ صبح بخیر ۔۔ کیسے ہیں آپ سب ۔ درود شریف پڑھ لیجئے گا ۔ *اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ *🌹اللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِه وَسَلِّمُ ﷺ
Tweet media one
44
1
34
@Maya345_
Maya
2 months
"میں 70 سے 80 لاکھ کی گاڑی خریدنا چاہتی ہوں مشورہ دیں کہ اتنے پیسے لاؤں کہاں سے ! 🤧
Tweet media one
36
1
31
@Maya345_
Maya
2 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 😍 الحمدللہ کہیے اور یاد رکھیے آپ کی زندگی ہزاروں لوگوں سے بہتر ہے🥰
Tweet media one
46
3
33
@Maya345_
Maya
2 months
جب معاملہ تین کا _____ہو جائے تو کسی ایک کو گرہن لگنا لازم ہے ۔
Tweet media one
29
2
32
@Maya345_
Maya
2 months
Asslam.o.alikum Have a gud day 😊
Tweet media one
34
1
32
@Maya345_
Maya
2 months
Asslalm.o.alikum Gd morning Have. A gud day
Tweet media one
39
1
29
@Maya345_
Maya
2 months
Aisa ak burger tu main bhi deserve krti hun na? 🥺🥺
Tweet media one
38
2
32
@Maya345_
Maya
2 months
" سب کُچھ عارضی ہے ، یہاں تک کہ ؛ آپ کے بہترین دوست بھی! ۔ " ✨ ♥️🥀
Tweet media one
26
0
35
@Maya345_
Maya
2 months
Kis kia ko intzar hai?
Tweet media one
25
0
28
@Maya345_
Maya
2 months
مجھے دعاؤں میں مانگنا بند کرو😐 میرا رشتہ نہں ہو رہا🙄😜
Tweet media one
26
1
27
@Maya345_
Maya
2 months
Ameen...
Tweet media one
32
2
32
@Maya345_
Maya
3 months
وہ دماغ کسی کام کا نہیں ، جس میں میرا خیال نہ ہو بس بات ختم. 🙄🤧😂🙈
Tweet media one
30
1
31
@Maya345_
Maya
3 months
Gdnyt
Tweet media one
25
1
30
@Maya345_
Maya
3 months
` میں دوں گی تمہیں ہر بات کی دلیل مگر زبان کاٹ لوں گی اگر بات کاٹی تو 🙄 Gdnyt
Tweet media one
25
1
30
@Maya345_
Maya
3 months
نمبر چاہیئے ہو تو مانگ لینا☺️ اور اگر نہ چاہیئے ہو تو دے دینا😂😁 JUST POST
Tweet media one
30
1
30
@Maya345_
Maya
2 months
زندگی کا آدھا مزا تو سموسہ کھانے میں ہے۔🤤🤤 Gdnyt
Tweet media one
34
0
25
@Maya345_
Maya
2 months
میں نے دھیمی سی آواز میں کہا ، 🌸 میرے پاس کوئی دوست نہیں ہـے ، اللّٰہ نے قرآن کریم میں جواب دیا ، "وَکَفٰی باِاللّٰہِ وَلِیَّا " 🤍 اور اللّٰہ تعالیٰ کا دوست ہونا کافی ہـے♥️✨
Tweet media one
27
0
29
@Maya345_
Maya
2 months
Will u reply my salaam Aslam.o.alikum Gd mrng,
Tweet media one
31
0
26
@Maya345_
Maya
2 months
آنکھوں کے اشک بھی ہیں تیرے واسطے مذاق تیری نظر میں قیمتی جذبات کچھ نہیں میں نے خدا پہ چھوڑ دیا فیصلہ تمام وہ جس کے سامنے تری اوقات کچھ نہیں 😏 شب۔بخیر
Tweet media one
21
2
28
@Maya345_
Maya
3 months
پنجاب کے وزیراعلیٰ کے لیے نام جمعرات کو دوں گا، عمران خان 🔥 کون ہو گا۔۔۔؟؟
Tweet media one
8
1
25
@Maya345_
Maya
2 months
جب دوست بولیں تو تراویح میں نظر نہیں آتا لے فیر دوست 😜🙈🤓🤣
Tweet media one
25
3
27
@Maya345_
Maya
2 months
Asslam.o.alikum Same comments na kiea kro sb add ana bnd ho jaty hain🙊 Gd mrggg
Tweet media one
33
1
26
@Maya345_
Maya
2 months
کرتا ہوگا زمانہ گردش تیرے اِرد گِرد, مگر میں اُور ہوں, میری حدیں اُور ہیں -..🖤 Gd evng
Tweet media one
25
0
25
@Maya345_
Maya
3 months
@falakjavaidkhan پھر یاد کروا دوں جس سیٹ پر جعلی وزیر اعلیٰ بننے جا رہی ہے اس سیٹ پر مہر شرافت پُشپا کی منجی ٹھوک چکا ہے۔۔۔!! جعلی مینڈیٹ والی جعلی وزیر اعلیٰ۔۔!!!
2
9
31
@Maya345_
Maya
2 months
Gdnyt
Tweet media one
29
0
22
@Maya345_
Maya
3 months
Gd mrng Have a gd day
Tweet media one
33
0
23
@Maya345_
Maya
2 months
M tu Thak gai..Gdnyt🤣
Tweet media one
23
0
27
@Maya345_
Maya
2 months
اسلام۔و۔علیکم یا اللّٰه ہمیں مانگنا نہیں آتا مگر تجھے دینا آتا ہے ہمارے دل کی دعا سن لے اور کن کہہ دے 🌻 صبح بخیر
Tweet media one
22
0
24
@Maya345_
Maya
2 months
ہم سب نے زندگی میں کوئی نہ کوئی .ایک ایسی چیز یا شخص کھویا ہے۔۔ جس کا نعم البدل ساری زندگی نہیں مل سکتا!!
Tweet media one
30
1
27
@Maya345_
Maya
2 months
اچھا سچ بتانا🙄 وہ انسان تمہیں ابھی بھی واپس چاہیے؟
Tweet media one
19
0
27
@Maya345_
Maya
2 months
اگر عید پر کسی نے 🙊 میرے ساتھ سیم میچنگ کرنی ہے 🙈 تو اجازت ہے، 🙃🙃 اپنے ڈریس کے رنگ کا 🙊🙊 سُوٹ میرے لیے بھی لے کر بھیج دیں....🙃🙈🙆⁦
Tweet media one
19
0
23
@Maya345_
Maya
3 months
@falakjavaidkhan سوشل میڈیا پر خلل نہ ڈالنے کے عدالتی احکامات کے باوجود اگر پاکستان میں ڈیجیٹل کاروبار ممکن نہیں تو کون پاکستان میں سرمایہ کاری کرے گا؟ ہمارے حکمران پاکستان کے دشمنوں سے بھی بدتر ہیں۔ اب وہ ایسے طریقے ڈھونڈ رہے ہیں کہ وی پی این کو کیسے روکا جائے؟
12
5
26
@Maya345_
Maya
2 months
یقین رکھ کر تیرے "کن " پہ مولا بڑی حسرتیں سنبھال رکھیں ہیں Gd afterNoon
Tweet media one
34
1
26
@Maya345_
Maya
1 month
Asslam-o-alikum Good morning '' or fajar ki namaz to Allah pak Sa wafa ha Beshak '' //
Tweet media one
24
2
29
@Maya345_
Maya
2 months
Main kesi lag rhi Hun?
Tweet media one
24
0
23
@Maya345_
Maya
2 months
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ 🩷 اللّہ سے فریاد کیا کرو کیونکہ دعا ہی سب مشکلات کا حل ہوتی ہے۔ 🌺 صبح الخیر 🖤
Tweet media one
29
0
22
@Maya345_
Maya
2 months
جو گرتے پتے کی خبر رکھتا ہے وہ تمھارے غمگین دل سے كیسے بےخبر رہ سکتا ہے💜📎
Tweet media one
20
2
22
@Maya345_
Maya
2 months
Asslam.o.alikum میں نے دھیمی سی آواز میں کہا ، 🌸 میرے پاس کوئی دوست نہیں ہـے ، اللّٰہ نے قرآن کریم میں جواب دیا ، "وَکَفٰی باِاللّٰہِ وَلِیَّا " 🤍 اور اللّٰہ تعالیٰ کا دوست ہونا کافی ہـے♥️✨
Tweet media one
32
1
25
@Maya345_
Maya
3 months
Tweet media one
1
6
29
@Maya345_
Maya
2 months
کم از کم دِل سے تو خـوبصـورت بنیـں شـکل سے تـو آپ ویسـے ھی۔۔۔۔۔🥴 خیر اور سُنائیں موسم کیسا ہے🤪
Tweet media one
22
1
26
@Maya345_
Maya
3 months
محلے کے دو بچوں کو صرف ایک ماہ ٹیویشن پڑھایا الحمدللہ دونوں فیل ہو گئے😃🤣
Tweet media one
17
0
22
@Maya345_
Maya
2 months
ہر وہ شخص ازیت میں ہے جس نے اپنے من پسند شخص کو یہ بتایا کہ وہ اسکے بغیر مر جائے گا !
Tweet media one
27
2
26
@Maya345_
Maya
2 months
میں مغلیہ دور کے شہنشاہ جلال الدین اکبر کی آٹھویں پیڑی کی😁🙊 آخری شہزادی ہوں_🙈🙈🙈😌😍 اب کچھ جیلس لوگ ہاہاہا کریں گے۔۔۔🙄🔪 Gd mrng
Tweet media one
26
2
22
@Maya345_
Maya
2 months
اسلام وعلیکم "میں اپنی منزل کے پیچھے پاگل ہوں ! کیونکہ میں جانتی ہوں ساری گیم پیسے کی ہے گڈ ایوننگ
Tweet media one
26
0
24
@Maya345_
Maya
2 months
اگر تم میرے ساتھ نہی ہو تو پھر جہاں کہیں بھی ہو اُسے بھاڑ ہی سمجھو🤣
Tweet media one
20
1
24
@Maya345_
Maya
3 months
میرے بعد کس کو ستاؤ گے_________________؟🥀
Tweet media one
11
0
24
@Maya345_
Maya
2 months
🙊🤣🫤
Tweet media one
23
0
25
@Maya345_
Maya
2 months
Gdnyt
Tweet media one
21
0
25
@Maya345_
Maya
2 months
Gd mrng Allhamdullilah payout aa gya🙊
Tweet media one
25
0
22
@Maya345_
Maya
2 months
It's tea time now. وقت کی کرواہٹ کو چھوڑیں صاحب۔ آو میٹھی میٹھی چائے پیتے ہیں ❤☕✨ Gd evng
Tweet media one
26
0
23
@Maya345_
Maya
3 months
Gd mrng
Tweet media one
18
0
21
@Maya345_
Maya
2 months
*دعا* دعا مانگتے ہوئے خود کو فقیر سمجھو ، ہمیشہ فقیر بن کے مانگو اور ایسے فقیر بنو کے اللّٰہ سبحانہ و تعالیٰ آپ کو خالی ہاتھ لوٹا ہی نہ پائے۔۔۔۔۔۔! 🌻🤍
Tweet media one
18
1
20
@Maya345_
Maya
3 months
جس کلر کے کپڑے پہنے ہیں 🤷اس کلر کا ہارٹ بھیجو 🧡
Tweet media one
25
0
18
@Maya345_
Maya
2 months
اور پھر کچھ راتیں ایسی بھی ہوتی ہیں کے سانس لینا وبال لگتا ہے Gdnyt
Tweet media one
23
2
23
@Maya345_
Maya
3 months
سوال: شرم کیا ہے؟ جواب: شرم اس چیز کا نام ہے جو اگر آپ کو آجائے😊👀🌚🌝 تو میری پوسٹس پر لائک اور کمنٹ کا طوفان آجائے 🤝😍 #Everyone
Tweet media one
29
0
24
@Maya345_
Maya
2 months
میری تصویر نہیں تجھ سے بنے گی لڑکے..!!✍ تیرے پاس رنگ نہیں ، رنگ اُڑانے والے..!!🖤 Gd evng
Tweet media one
28
1
22
@Maya345_
Maya
2 months
Asslam.o.alikum Gdnyt Cmnt kren m cmnt back kro g..
Tweet media one
27
0
23
@Maya345_
Maya
2 months
سوال: وہ کونسا پھل ہے جو روزے کی حالت میں کھانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا؟
Tweet media one
24
0
22
@Maya345_
Maya
3 months
Tweet media one
12
0
23
@Maya345_
Maya
2 months
Ab m sakoon s so skti Hun,🤣🤣🤣
Tweet media one
19
0
22
@Maya345_
Maya
3 months
بھاڑ میں جاؤ تم اور تمہاری جوٹی باتیں 🤬😡
Tweet media one
27
0
21
@Maya345_
Maya
2 months
باپ کے سامنے اونچا نہ بولو ورنہ خدا تمہیں نیچا دیکھا دے گ Gdafternoon
Tweet media one
17
1
23
@Maya345_
Maya
2 months
رشتے داروں کو جلانے کے لئے 😝خوبصورت شوہر بہت ضروری ہے 🙈 اللہ جی پلییج🥺♥️😘 🙈😍
Tweet media one
20
1
22
@Maya345_
Maya
3 months
جس جس کی ID پے میں اتنی محنت سے لکھ کے آئی ہوں کمنٹ بیک اگر کمنٹ کرنے نہ آئیں یہ لوگ تو ان سب کو میں چون چون کے بلاک کرو گی ،😏
Tweet media one
20
0
19
@Maya345_
Maya
2 months
اگر آپکو اچانک سے یہ خبر ملے کہ یکم رمضان المبارک کو آپ عمرہ کرنے جا رہے ہیں تو آپ کی زبان سے پہلا لفظ کیا نکلے گا♥
Tweet media one
18
1
18
@Maya345_
Maya
2 months
Drop you favorite line in comment box... I'll be comment back ..
Tweet media one
23
0
18
@Maya345_
Maya
2 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر
Tweet media one
22
0
22
@Maya345_
Maya
2 months
Ap log apni real dp q nhi lgate ho ?
Tweet media one
17
0
21
@Maya345_
Maya
2 months
ڈھول والا بھی ایسی قوم کو جگانے آجاتا ہے جو سوتی ہی فجر کے بعد ہے😁🤣 🥀💕🌿
Tweet media one
20
0
21
@Maya345_
Maya
2 months
اگر قسمت ساتھ ہو تو مارک برگ بھی فرینڈ ریکوسٹ قبول کر سکتا ہے ، اور اگر قسمت ساتھ نہیں ، تو پینو بھی قبول نہیں کرے گی .
Tweet media one
22
0
16
@Maya345_
Maya
3 months
محبت صرف دو پیروں پر سیدھی کھڑی ہوتی ہےجس میں ایک پیر توجہ کا۔۔ اور دوسرا پیر عزت کا ہے دونوں میں سے ایک بھی کھو جائے تو محبت معذور ہوجاتی ہے....♦️♦️♦️
Tweet media one
23
0
19
@Maya345_
Maya
2 months
میں تو کہتا ہوں یونہی رہنے دو درہم برہم۔۔۔۔۔۔ خوب لگتی ہے تیری زلف پریشاں ہو کر۔۔۔۔۔۔۔
Tweet media one
20
2
20
@Maya345_
Maya
3 months
Gd mrng Mehndi kesi Lagi?
Tweet media one
19
0
19
@Maya345_
Maya
2 months
عورت بڑی ہی پیاری چِیز ہے، اگر اُس کا مُوڈ خراب ہو تو وہ پُوری کوشش کرتی ہے کہ ٹِھیک سامنے والے کا بھی نہ رہے___✌🏽🥴 Gd evng
Tweet media one
21
1
22
@Maya345_
Maya
2 months
Hhhhh
Tweet media one
17
1
23
@Maya345_
Maya
2 months
Agr AP mera nick name rkhna chahty tu kia rkhty?
Tweet media one
22
1
21
@Maya345_
Maya
2 months
سب مرد ایک جیسے نہیں ہوتے۔۔۔ سبھی مرد آپ کی جنس میں دلچسپی رکھنے کے لیے نہیں آتے۔ کچھ مرد زخم بھرنے کے لیے، آپ کو تعمیر کرنے کے لیے آتے ہیں۔ دھکے سے گرا دی جانے والی عورتوں کو پھر سے اٹھانے کے لیے آتے ہیں، پھر سے جینا سکھانے کے لیے آتے ہیں::::::؛
Tweet media one
22
0
20
@Maya345_
Maya
2 months
جب گھر میں آپ کی شادی کی بات ہو رہی ہو اور پھپھو بولے ابھی اس کی عمر ہی کیا ہے #phophu
Tweet media one
18
1
17
@Maya345_
Maya
2 months
Indeed♥️
Tweet media one
18
1
18
@Maya345_
Maya
3 months
وہ جیت تو چکا ہے میرے دل کا الیکشن لیکن ڈر ہے۔۔❤ وہ آزاد امیدوار ہے ۔۔۔۔۔۔کسی اور کا نہ ہو جائے۔۔۔۔
Tweet media one
12
0
19