*بلند بخت*Maryam Profile Banner
*بلند بخت*Maryam Profile
*بلند بخت*Maryam

@Maryam733671520

693
Followers
352
Following
147
Media
5,279
Statuses

نہ چھیڑ ملنگاں نوں👊 Do not flirt 💪

Joined March 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Maryam733671520
*بلند بخت*Maryam
6 months
Tweet media one
64
1
95
@Maryam733671520
*بلند بخت*Maryam
5 months
تَبَارَكَ اسْمُ رَبِّكَ ذِى الْجَلَالِ وَالْاِكْـرَامِ (78) ↖ آپ کے رب کا نام با برکت ہے جو بڑی شان اور عظمت والا ہے💚🍃
20
3
35
@Maryam733671520
*بلند بخت*Maryam
5 months
پھر نیا سال نئی صبح نئی امیدیں اے اللہ خیر کی خبروں کے اجالے رکھنا 🤲🏼 نیا سال مبارک ہو آپ سب کو 💙🖤❤️
Tweet media one
20
1
34
@Maryam733671520
*بلند بخت*Maryam
5 months
"سورہ یوسف پڑھ کے پتا چلتا ہے کہ" سگے حسد کر سکتے ہیں اپنے ہلاکت میں ڈال سکتے ہیں غیر نجات دلا سکتے ہیں بلا جرم قید ہو سکتی ہے پارسا پر تہمت لگائی جا سکتی ہے قریب ترین عزیز جدا ہو سکتا ہے بچھڑا ہوامل سکتا ہے دعائیں جلد یا بدیر ضرور قبول ہوتی ہیں ❤️
17
1
29
@Maryam733671520
*بلند بخت*Maryam
5 months
عمر بھر حلقہ احباب بڑھایا میں نے🤝 اب یہ خواہش ہے کہ کوئی جاننے والا نہ ملے🙌🏻
21
0
33
@Maryam733671520
*بلند بخت*Maryam
5 months
ادا مطلب نگاہ مطلب یار مطلب پیار مطلب بتا مطلب کہاں جاوں جہا جاوں وہاں مطلب🥀
Tweet media one
15
0
28
@Maryam733671520
*بلند بخت*Maryam
6 months
عورتیں بڑی سخت دماغ ہوتی ہیں، یو تو انہیں صنفِ نازک کہا جاتا ہے مگر جب واسطہ پڑے تو معلوم ہوتا ہے کہ ان جیسی صنفِ کرخت دنیا کے تختے پر کوئی نہیں🙌🏻
20
0
26
@Maryam733671520
*بلند بخت*Maryam
6 months
We will Never forget .💔 We will NEVER stop sharing ᖴᖇᗴᗴ ᑭᗩᒪᗴSTIᑎᗴ !!🇵🇸
Tweet media one
15
3
24
@Maryam733671520
*بلند بخت*Maryam
5 months
عشق معشوقی اوکھا کم اے پیار کرن توں قاصر آں میں اِنج کسے نوں میں نئی ملداـــ تیرے لئی تے حاضر آں میں🤝
8
1
24
@Maryam733671520
*بلند بخت*Maryam
5 months
"Happy or Sad" Always say Alhamdulilah 🖤🖤
21
0
24
@Maryam733671520
*بلند بخت*Maryam
5 months
اتار لیتے ہیں دنیا کو یوں تو شیشے میں اکیلے ہوں تو آئینے سے ڈرتے ہیں 😔🥀
11
0
24
@Maryam733671520
*بلند بخت*Maryam
5 months
Meri life me Pehli bar "2024" a rha ha 🥰 Or ap ki life me?...... 🙂
23
0
22
@Maryam733671520
*بلند بخت*Maryam
3 months
میرا یقین کیجئے..! آپ کا رونا، آپ کی پریشانی اور غم زدہ ہونے کا اثر صرف آپکی صحت پر پڑتا ہے - کسی دوسرے شخص کو کوئی فرق نہیں پڑتا- تو پھر کسی کے واسطے کیوں افسردہ ہوتے ہو
13
1
23
@Maryam733671520
*بلند بخت*Maryam
6 months
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ. اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
11
0
21
@Maryam733671520
*بلند بخت*Maryam
5 months
In English we call them "Dark circles" 👁️👁️ But in "اردو" ادھورے خوابوں کا قبرستان ہے یہ⚰️ یہاں قصے دفنائے ہے میں نے اپنے دورے حیات کے 🙌🏻
13
2
20
@Maryam733671520
*بلند بخت*Maryam
5 months
السلام يا رحمة للعالمين (مصطفیٰ جان رحمت پہ لاکھوں سلام) السلام اے سبز گنبد کے مکیں یا الٰہی واسطہ ذکر رسول یہ سلام عاجزانہ ہو قبول (مصطفیٰ جان رحمت پہ لاکھوں سلام) 🌺💞
5
3
20
@Maryam733671520
*بلند بخت*Maryam
6 months
Youm-E-Quaid 2023 Happy birthday to our national Leader Quaid e Azam Mohammad Ali Jinnah . غلامی میں نہ کام آتی ہیں شمشیریں نہ تدبیریں… جو ہو ذوقِ یقیں پیدا تو کٹ جاتی ہیں زنجیریں… #QuaideAzamDay
Tweet media one
16
1
21
@Maryam733671520
*بلند بخت*Maryam
5 months
آپ اپنے دوستوں کو "Mention" کرو دیکھتے ہیں وہ آپ کو کیا "Name" دیتے ہیں 1 : Jan❤️ 2 : Bander/Bandre🐒 3 : Chawal😂 4 : kojja/kojji🐨 5 : Motto🤭 6 : Pagal🤪 7 : Shatan😂 8 : Zindgi😍
27
0
20
@Maryam733671520
*بلند بخت*Maryam
6 months
بہت تھک گیا ہوں دنیا کے اس کھیل سے یا رب تیرے کعبہ کو چھو کر رونے کا بڑا دل چاہتا ہے 😔🥀° جمعہ مبارک ❤️🌸
Tweet media one
8
0
18
@Maryam733671520
*بلند بخت*Maryam
5 months
میرے عشق دے وچ مشکوک نہ ہو نئیں اج تک غلط نگاہ کیتی، تیری ہر ملاقات میں انج کیتی جیوں موسى نال خدا کیتی، نئی فرق کیتا تیری پوجا وچ نئی خطراں دی پرواہ کیتی، اک تینوں رب نئی کہہ سکدی باقی ساری رسم ادا کیتی.🥀🔥
11
1
20
@Maryam733671520
*بلند بخت*Maryam
5 months
Don't be so quick to believe what you hear because lies spread faster than the truth 🙂💙
10
0
18
@Maryam733671520
*بلند بخت*Maryam
5 months
ہم نے تو جب کلیاں مانگی کانٹوں کا ہار ملا 🥀🍃
@NimraCh41
‏نِمرہ چوہدری ❤️
5 months
جانے وہ کیسے لوگ تھے جن کے پیار کو پیار ملا 🍂🥀
7
1
12
10
0
18
@Maryam733671520
*بلند بخت*Maryam
5 months
Go to Pinterest search "your name +outfit "and reply with first pic 👀
Tweet media one
@lostinnovel
Dear diary
5 months
Go to Pinterest search "your name +outfit "and reply with first pic 👀
Tweet media one
6
0
8
5
0
15
@Maryam733671520
*بلند بخت*Maryam
4 months
Koshish kiya karen ki apke jo tallukat ho vo nasli or khandani logo ke sath rahe kiyunki agar ya Naraz bhi hogaye na tho apki kirdar or apki izzat par waar nhi karengge ❤️‍🔥🫀
16
0
19
@Maryam733671520
*بلند بخت*Maryam
6 months
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ♥️ صبح بخیر☀️ اللّہ پاک سے دعا ہے کہ ہر نکلنے والا سورج آپکے لیئے خوشیاں، رحمتیں اور برکتیں لے کر طلوع ہو۔ آمین یارب العالمین
Tweet media one
13
0
17
@Maryam733671520
*بلند بخت*Maryam
6 months
جسے زندگی سے زیادہ چاہا ہو اُس کی قبر پر فاتحہ کے لیے ہاتھ اٹھانا دنیا کا سب سے مشکل کام ہے 🥀
8
2
19
@Maryam733671520
*بلند بخت*Maryam
5 months
ہمیں نصیب کے چکر میں ڈال کر _کسی کے بخت سنوارے اپنے ہاتھوں سے🥀🙌🏻
Tweet media one
7
1
16
@Maryam733671520
*بلند بخت*Maryam
5 months
Me and my fav person 💞💞 @RaziaArifRazia1
Tweet media one
@huh__shutup
Tani𝕏 🚩
5 months
Me and my fav person 🫶♥️ Quote with yours ... >>>>
Tweet media one
Tweet media two
17
4
71
3
1
17
@Maryam733671520
*بلند بخت*Maryam
5 months
Me and my fav person @RaziaArifRazia1 💞💞
Tweet media one
5
0
17
@Maryam733671520
*بلند بخت*Maryam
3 months
Alhamdulillah jumma Mubarak ❤️
Tweet media one
14
0
19
@Maryam733671520
*بلند بخت*Maryam
4 months
انٹرنیٹ کی دنیا میں جہاں برے لوگ ملے وہاں بہت اچھے لوگ بھی ملے، جن سے عزت احترام کا مضبوط رشتہ بن گیا ان سے زندگی میں شاید کبھی ملاقات نا ہو مگر دعاؤں میں ہمیشہ یاد رہیں گے 🖤
10
1
16
@Maryam733671520
*بلند بخت*Maryam
5 months
اور آخر زندگی کا سورج بھی ڈھل جاتا ہے کسی کا شام سے پہلے، کسی کا بعد میں 🥀
Tweet media one
5
0
17
@Maryam733671520
*بلند بخت*Maryam
6 months
Assalam Alaikum 🌹🥀 Life become More peaceful When you stop expecting and start accepting
10
0
12
@Maryam733671520
*بلند بخت*Maryam
4 months
آج کی حدیث مبارکہ حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللّهﷺ نے فرمایا:(روز قیامت) اللّه فرماۓ گا: دوزخ میں سے ایسے شخص كو نکال دو جس نے ایک دن (بھی) مجھے یاد کیا یا کسی مقام پر بھی مجھ سے ڈرا(الترمذی فی السنن،۴/۷۱۲،الرقم:۲۵۹۴)
9
0
15
@Maryam733671520
*بلند بخت*Maryam
3 months
Ramzan Mubarak ❤️❤️
Tweet media one
8
0
16
@Maryam733671520
*بلند بخت*Maryam
5 months
ہم خود تراشتے ہیں منازل کے سنگ میل ہم وہ نہیں ہیں جن کو زمانہ بنا گیا 🔮♟️
8
0
15
@Maryam733671520
*بلند بخت*Maryam
5 months
*ہر لمحہ اپنی ذات پہ غوروفکر کیا کریں * رب نے آپ کو جسمانی تکالیف سے محفوظ رکھا ہے تو شکر کریں۔ دل و دماغ پرسکون ہیں تو شکر کریں ۔عبادت کی توفیق ملی ہے تو شکر کریں ۔زندگی کے لمحات جی رہے ہیں تو شکر کریں ۔جب سکون میسر ہے تو اس رب کو نہ بھولیں ❤️💫
8
0
16
@Maryam733671520
*بلند بخت*Maryam
6 months
السلام علیکم ❤️ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم💞💞
12
0
11
@Maryam733671520
*بلند بخت*Maryam
6 months
خود پر یقین ہونا چاہیے سہارے ہی تو بے سہارا کرتے ہیں😔
6
4
11
@Maryam733671520
*بلند بخت*Maryam
6 months
اساں اجڑے لوگ مقدراں دے ویران نصیب دا حال نہ پوچھ تو شاکر آپ سیانا اے ساڈا چہرہ پڑھ حالات نہ پوچھ 😔
2
2
11
@Maryam733671520
*بلند بخت*Maryam
6 months
Gift of blue tick☑️☑️☑️☑️☑️☑️ "I will be gifting a blue tick to one lucky follower next week. By following three conditions, you can also become that lucky follower: 1. Follow me.❤️ 2. Repost this post.🌼🪷 3.( First you buy a blue tick for me) 🙏 THANKS
4
1
12
@Maryam733671520
*بلند بخت*Maryam
6 months
😕😕
Tweet media one
13
1
12
@Maryam733671520
*بلند بخت*Maryam
6 months
ہر کسی کے نصیب میں آتی نہیں چاہتیں کچھ لوگ آتے ہی فقط تنہائیوں کے لیے ہیں 🥀
7
0
11
@Maryam733671520
*بلند بخت*Maryam
5 months
The only place to discover where the futures going
@Huawei
Huawei
5 months
WIN a 3-day FREE TOUR to #MWC24 Barcelona! To enter, share this announcement post, including your answer to the question on the poster! Don’t forget to tag @Huawei & #SeedsTourMWC24 (T&C apply: )! Learn more:
Tweet media one
213
358
6K
3
0
10
@Maryam733671520
*بلند بخت*Maryam
6 months
Enjoy every moment of Life Because Death is unexpected 🥺💯
4
1
9
@Maryam733671520
*بلند بخت*Maryam
6 months
روزگار کی فکر مرد کی جوانی کا بہترین حصہ کھا جاتی ہے💯🙌🏻
5
0
11
@Maryam733671520
*بلند بخت*Maryam
6 months
فرض کریں آج کے دن آپ میرے استاد ہیں ایک ایسی غلطی سے منع کریں جو میں اپنی زندگی میں کبھی نہ کروں 🙂
5
1
10
@Maryam733671520
*بلند بخت*Maryam
6 months
𝐃𝐞𝐚𝐫 𝐛𝐫𝐨𝐭𝐡𝐞𝐫🌼 @JaWaD_SaYz 𝐇𝐚𝐩𝐩𝐲 𝐛𝐢𝐫𝐭𝐡𝐝𝐚𝐲 𝐰𝐢𝐬𝐡 𝐲𝐨𝐮 𝐌𝐚𝐧𝐲 𝐌𝐚𝐧𝐲 happy 𝐫𝐞𝐭𝐮𝐫𝐧 𝐨𝐟 𝐭𝐡𝐞 𝐝𝐚𝐲🎂🎊🎉🎀𝐠𝐨𝐨𝐝 𝐛𝐥𝐞𝐬𝐬 𝐲𝐨𝐮❣️❤️ 𝐈 𝐰𝐚𝐧𝐭 𝐭𝐨 𝐰𝐢𝐬𝐡 𝐲𝐨𝐮 𝐡𝐚𝐩𝐩𝐲 𝐥𝐢𝐟𝐞 🎂🎂
1
1
11
@Maryam733671520
*بلند بخت*Maryam
6 months
وہ ہمیشہ تمہیں آزمائش میں ڈالنے سے پہلے تمہیں آزمائش سے نکلنے کاوسیلہ بنا رہا ہوتا ہے ✨💕
6
0
10
@Maryam733671520
*بلند بخت*Maryam
4 months
Imagine on the day of judgment the Palestinian kids looking at us and saying "the whole world forgot about me but you didn’t"😢🇦🇪
7
0
12
@Maryam733671520
*بلند بخت*Maryam
6 months
سنو لڑکی! ہنس کے آگے بڑھو اور دکھ دینے والوں پہ فاتحہ پڑھ ڈالو تم شہزادی ہو اور شہزادیاں کبھی ہار نہیں مانتیں!🌸❤️
3
1
10
@Maryam733671520
*بلند بخت*Maryam
6 months
*اے خدا کسی کو ایسے حالات میں مت ڈالنا جہاں اسے زندگی سے بہتر موت لگے♥️🥺
Tweet media one
2
1
9
@Maryam733671520
*بلند بخت*Maryam
6 months
اللہ تعالیٰ کے فیصلوں پہ یقین رکھو زندگی آسان ہو جائے گی❤️💙💜🖤
8
1
7
@Maryam733671520
*بلند بخت*Maryam
5 months
عمروں نے کی ہے کیلنڈروں سے چھیڑخانی وہ کھیلنے والا اتوار اب فیکروں میں گزر جاتا ہے 🙂🥀Happy Sunday
10
0
11
@Maryam733671520
*بلند بخت*Maryam
1 year
کچھ اداسیاں کسی کے ساتھ بھی بانٹی نہیں جا سکتی😔 انہیں خود کے اندر رکھنے میں ہی سکون ہوتا ہے 🥀🦋
Tweet media one
1
0
10
@Maryam733671520
*بلند بخت*Maryam
6 months
میں چاہتا ہوں!!! اس بڑے شہر کے... بڑے بازار میں!!! ادبی کتابوں کی ایک بڑی دکان کھول دوں... اور روزانہ کھلی چھوڑ کر!!! شام کو صرف یہ پتا کرنے جاؤں... کہ کوئی کتاب چوری ہوئی بھی کہ نہیں!!! اگر ہوئی تو خوشی سے رقص کروں!!!...💔🙂
Tweet media one
3
0
9
@Maryam733671520
*بلند بخت*Maryam
6 months
کچھ باتیں کہہ کر لگتا ہے، چپ رہتے تو ہی اچھا تھا😕 کچھ باتیں سہہ کر لگتا ہے، کچھ کہہ ہی لیتے تو اچھا تھا 😞
3
2
8
@Maryam733671520
*بلند بخت*Maryam
6 months
𝐇𝐚𝐩𝐩𝐲 𝐛𝐢𝐫𝐭𝐡𝐝𝐚𝐲 𝐭𝐨 𝐲𝐨𝐮 🎉🥰 @Gull_hu 𝒎𝒂𝒏𝒚 𝒎𝒂𝒏𝒚 𝒉𝒂𝒑𝒑𝒚 𝒓𝒆𝒕𝒖𝒓𝒏𝒔 𝒐𝒇 𝒕𝒉𝒆 𝒅𝒂𝒚 𝒊𝒏 𝒚𝒐𝒖𝒓 𝒍𝒊𝒇𝒆.❤ 𝑰 𝒘𝒊𝒔𝒉 𝒚𝒐𝒖 𝒂𝒍𝒍 𝒕𝒉𝒆 𝒃𝒆𝒔𝒕 𝒐𝒏 𝒕𝒉𝒊𝒔 𝒔𝒑𝒆𝒄𝒊𝒂𝒍 𝒅𝒂𝒚 𝐖𝐢𝐬𝐡𝐢𝐧𝐠 𝐮 𝐇𝐚𝐯𝐢𝐧𝐠 𝐋𝐨𝐧𝐠 𝐋𝐢𝐟𝐞 Ameen🙂
2
1
8
@Maryam733671520
*بلند بخت*Maryam
1 year
جانیں کیوں گائیں ہیں درد کی فصلیں پیار کی راہ میں کانٹے تو نہیں بوئے تھے تم نے عظمتِ انسان کا کلا گھونٹ دیا ہے ہم تو اِک چڑیا کے مرنے پہ بہت روئے تھے🥀
Tweet media one
0
0
9
@Maryam733671520
*بلند بخت*Maryam
6 months
سو سو وار چڑھی کوٹھے تے اتری سو سو واری متاں والے متاں دیندے تے ہن تے متاں نے وی مت ماری جنا میں علاج کراواں اونی وددی جائے بیماری ہن تاماہی کول بلالے چل تو جتیا تے میں ہاری
2
1
8
@Maryam733671520
*بلند بخت*Maryam
1 year
Tweet media one
3
0
8
@Maryam733671520
*بلند بخت*Maryam
5 months
مرد بہت خوب صورت چیز ہے ہاں اگر اس کی تربیت اچھی کی ہو🥀💓
5
0
8
@Maryam733671520
*بلند بخت*Maryam
5 months
歡迎美麗的人們保持快樂
3
0
5
@Maryam733671520
*بلند بخت*Maryam
6 months
میں چٹیاں فجراں لبدی آں مینوں گُھپ اندھیرے لبدے نے مینوں دل دا محرم نئیں ملیا مینوں یار بتھیرے لبدے نے 🍂
4
0
8
@Maryam733671520
*بلند بخت*Maryam
6 months
دیکھ اسماناں تے اڈدھے پنچھی نہ او کردے رزق ذخیرہ نہ اوپُوکھے مردے نے بندے ہی کردے رزق ذخیرہ بندے ہی پُوکھے مردے نے 💯🥀
5
0
6
@Maryam733671520
*بلند بخت*Maryam
6 months
ہم اس لیے بھی تجھے حالِ دل نہیں کہتے کہ اپنے ساتھ تجھے سوگوار کیا کرنا🥀
2
1
5
@Maryam733671520
*بلند بخت*Maryam
6 months
❤کبھی یٰس, کبھی طہ,ٰ کبھی والَّیل آیا جس کی قسمیں میرا ربّ کھاتا ہے کتنی دلکش میرے محبوب کی صُورت ہوگی ❤️✨ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 🌸
5
1
5
@Maryam733671520
*بلند بخت*Maryam
6 months
Moya Moya 😂😂
4
0
4
@Maryam733671520
*بلند بخت*Maryam
6 months
کم ظرفوں کے ساۓ سے برا وقت بہتر ہے" 🌸🖤🥲
2
0
6
@Maryam733671520
*بلند بخت*Maryam
1 year
علم کی ابتدا ہے "ہنگامہ"🗣️ علم کی انتہاء ہے "خاموشی"😶
1
0
6
@Maryam733671520
*بلند بخت*Maryam
6 months
1
1
5
@Maryam733671520
*بلند بخت*Maryam
6 months
Fajr Every Morning is beautiful when we talk Allah first 💚
1
1
5
@Maryam733671520
*بلند بخت*Maryam
6 months
Tweet media one
3
0
6
@Maryam733671520
*بلند بخت*Maryam
1 year
@urdunovels اور انسان کی خوبصورت ترین "زندگی" جوانی کی عبادت ہے!
0
0
4
@Maryam733671520
*بلند بخت*Maryam
1 year
Happy Birthday @Arbazmehrabkhan 🥳🎂 Wish you a many many happy returns of the day. May God bless you with health, wealth and prosperity in your life. HAPPY BIRTHDAY.🖤
4
0
5
@Maryam733671520
*بلند بخت*Maryam
7 months
La gull apni engagement k bad 😂😂 @Arbazmehrabkhan @___Raima @ft_jawad_ @Maliks507
3
0
4
@Maryam733671520
*بلند بخت*Maryam
5 months
@chainlink Zoom in😁
0
0
3
@Maryam733671520
*بلند بخت*Maryam
1 year
5
1
4
@Maryam733671520
*بلند بخت*Maryam
6 months
@Afridi15594518 السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ 🌺💗 اے میرے پروردگار ہمیں روزہ رسولِ اکرم کی زیارت نصیب فرما.💗 آمین یارب العالمین 🤲
2
0
4
@Maryam733671520
*بلند بخت*Maryam
5 months
@farrukhaltaf_ جنم دن مبارک ہو 🥳🎂Farrukh رفعتیں اور بلندی بھی تجھ پہ ناز کریں تیری یہ عمر خدا اور بھی دراز کرے آمین. ہمیشہ خوش رہیں آباد رہیں ♥️
0
0
4
@Maryam733671520
*بلند بخت*Maryam
6 months
"Life is Death Enjoy The Journey" 🍃🔥
0
0
4
@Maryam733671520
*بلند بخت*Maryam
5 months
@SherazIrshad6 سالگرہ مبارک ہو 🎂🎉🎊 رفعتیں اور بلندی بھی تجھ پہ ناز کریں تیری یہ عمر خدا اور بھی دراز کرے آمین. ہمیشہ خوش رہیں آباد رہیں ♥️اللہ تعالیٰ آپ کی ہر نیک خواہشیں پوری کریں آمین 🤲
4
1
4
@Maryam733671520
*بلند بخت*Maryam
1 year
2
0
4
@Maryam733671520
*بلند بخت*Maryam
6 months
3
0
4
@Maryam733671520
*بلند بخت*Maryam
6 months
0
0
1
@Maryam733671520
*بلند بخت*Maryam
6 months
Tweet media one
1
0
4
@Maryam733671520
*بلند بخت*Maryam
1 year
2
0
3
@Maryam733671520
*بلند بخت*Maryam
5 months
@ARBABQADEER وعلیکم اسلام صبح بخیر 💫
0
0
3