لیلیٰ شاہ 🦋 Profile Banner
لیلیٰ شاہ 🦋 Profile
لیلیٰ شاہ 🦋

@LaiilaShah

24,974
Followers
21,572
Following
1,060
Media
9,994
Statuses

Democracy | Civil Supremacy | Supremacy Of Constitution

Pakistan
Joined March 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@LaiilaShah
لیلیٰ شاہ 🦋
4 months
بریکنگ نیوز!! خان نے جیل میں بیٹھے بیٹھے ساری گیم پلٹ دی 🔥 دوسرے قیدی کے ساتھ لڈو کھیل رہا تھا ہارنے لگا تو گتا ہی الٹ دیا 😂
65
482
2K
@LaiilaShah
لیلیٰ شاہ 🦋
1 year
نواز شریف کی شیرنی ہوں اور ہمیشہ رہون گی انشاء اللہ 🦁❤️
Tweet media one
@ReshamSaleem3
Resham Saleem🇵🇰🦁
1 year
نواز شریف کی شیرنی ہوں اور ہمیشہ رہو گی انشاللہ🦁❤️
Tweet media one
655
158
3K
361
174
3K
@LaiilaShah
لیلیٰ شاہ 🦋
2 years
یہ وہ شخص ہیں جنہوں نے پہلے خیبر پختونخوا سے PTI کا صفایا کیا پھر قومی اسمبلی سے انکی اکثریت کو اقلیت میں بدلا اور اب بلوچستان سے BAP کو دن میں تارے دکھا کر عبرتناک شکست سے دو چار کیا مولانا صاحب سلامِ عقیدت قبول کیجئے ❤️
Tweet media one
64
287
2K
@LaiilaShah
لیلیٰ شاہ 🦋
10 months
خان صاحب! ٹک ٹاک پر 10 ملین فالورز اور سڑکوں پر ایک بھی نہیں۔ کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟؟
Tweet media one
8
186
1K
@LaiilaShah
لیلیٰ شاہ 🦋
3 years
جتنی بار مولانا فضل الرحمان صاحب کو سنو اتنا پیار ہوتا جاتا ہے مولانا سے بس اللّٰہ مولانا صاحب کو لمبی عمر عطا فرمائے۔۔۔۔۔ آمین
108
137
1K
@LaiilaShah
لیلیٰ شاہ 🦋
3 years
میری ہمیشہ اپنے باباسےبحث ہوتی تھی بابا کٹر ن لیگی ہیں،میں بھی شروع میں لیگی تھی لیکن جب سےمولاناصاحب کےبیانات سنناشروع کئےہیں تب سےمجھےپاکستان میں کوئی بھی سیاستدان مولانا کےمقابل کانظر نہیں آرہا اور اب بابا بھی مان گئےہیں کہ مولاناسےبڑا سیاستدان کوئی نہیں #رہبرورہنماء_مولانا
67
282
975
@LaiilaShah
لیلیٰ شاہ 🦋
2 years
مولانا صاحب آپکے کارکن بھی بلکل آپکی طرح ڈسپلنڈ ہیں، آپ جیسا سیاستدان صدیوں بعد ملتے ہیں، اللہ آپکو لمبی زندگی دے۔ آمین
24
118
927
@LaiilaShah
لیلیٰ شاہ 🦋
4 months
یہ عورت کل پورا دن غیرت پر لیکچر دیتی رہی ہیں۔۔ ہے حیران کن بات یا نہیں؟؟ 😂😂
16
301
852
@LaiilaShah
لیلیٰ شاہ 🦋
2 years
ایسے معلومات آپ کو مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے علاوہ کوئی نہیں دے سکتا۔
11
339
775
@LaiilaShah
لیلیٰ شاہ 🦋
2 years
26 جولائی 2018 سے جو جدوجہد آپ نے شروع کی وہ آج اختتام پزیر ہوچکی ہے ۔ آپ کامیاب ہوگئے ہیں مولانا صاحب
Tweet media one
19
62
725
@LaiilaShah
لیلیٰ شاہ 🦋
3 years
محترم مولانافضل الرحمٰن صاحب !! آپ سےدرخواست ہےکہ آپ ایک بار پھر لانگ مارچ کا اعلان کریں۔ اس بار پورا ملک آپ کےساتھ نکلنےکو تیار ہے۔ آپ ہی ہیں جو ہمیں اس گند سےبچاسکتےہیں ہاں لیکن اس بار لانگ مارچ اسلام آباد کےبجائےپنڈی کی طرف ہو بس جوجو متفق ہیں ریٹویٹ کریں @MoulanaOfficial
45
207
710
@LaiilaShah
لیلیٰ شاہ 🦋
2 years
کشمیر کو خطرہ ہو تو قوم کو ایک منٹ کی خاموشی کا کہتا ھے لیکن فرح گوگی کو خطرہ ہو تو قوم کو سڑکوں پر نکل آنے کا حکم دیتا ھے @realrazidada
16
218
695
@LaiilaShah
لیلیٰ شاہ 🦋
3 years
امام حریت مولانا فضل الرحمان 💛 انشاءاللّٰه اس بندے کی مثالیں دیتی پھریگی دنیا۔۔۔
Tweet media one
35
78
672
@LaiilaShah
لیلیٰ شاہ 🦋
3 years
مولانا فضل الرحمان کی انٹرویو کا پہلےلفظ سے لیکر آخری لفظ تک پورا انٹرویو سنا، بہت مزہ آیا، یقین کریں ایک ایک لفظ آبِ زر سے لکھنے کے قابل ہے، سچ ہےکہ مولانا صاحب جیسےسیاستدان صدیوں میں ہی پیدا ہوتےہیں کس طرح انہوں پیپلز پارٹی اور بلاول کے بارےمیں سوال کا جواب دیا، سلام ہے مولانا
16
114
658
@LaiilaShah
لیلیٰ شاہ 🦋
3 years
مولانا صاحب اپنی پارٹی کے چار لوگوں کی رکنیت معطل کی... اب اس میں شبلی فراز اور گنڈاپور کا کیا کام ہے جو وہ پریس کانفرنس کرنے بیٹھ گئے؟؟ اسکا مطلب مولانا نے بلکل صحیح فیصلہ کیا ہے تبھی اتنا دھواں نکل رہا ہے... Love you @MoulanaOfficial
35
135
620
@LaiilaShah
لیلیٰ شاہ 🦋
5 months
مولانا صاحب پاکستان کے چند بہترین اور اصولی سیاستدانوں میں سے ہیں، قوم سے ان جیسے مدبر اور اصول پسند سیاستدانوں کو نا چھینا جائے۔ اللہ پاک مولانا صاحب کو لمبی زندگی عطا فرمائے۔۔۔۔۔۔ آمین
Tweet media one
50
82
549
@LaiilaShah
لیلیٰ شاہ 🦋
3 years
میں تو مولانا فضل الرحمان صاحب کے آج KPK کے جلسے کا بیان سننے کا بڑی بے چینی سے انتظار کررہی ہوں!!! اور کون کون منتظر ہے؟
56
52
554
@LaiilaShah
لیلیٰ شاہ 🦋
3 years
ماشاءاللّٰه مولانا فضل الرحمٰن صاحب اور انکے پوتے اللّٰه پاکستان کے مستقل کے اس سیاستدان کو مولانا سے دگنی بصیرت بخشے آمین @MemonaMushtaq
Tweet media one
37
45
533
@LaiilaShah
لیلیٰ شاہ 🦋
2 years
پاکستان کی کوئی بھی سیاسی پارٹی مولانا سے سے زیادہ سٹریٹ پاور نہیں رکھتی۔ اور اسکی وجہ شاید مولانا صاحب کی صاف و شفاف سیاست ہے #HopeOfNationMaulana
19
94
526
@LaiilaShah
لیلیٰ شاہ 🦋
3 years
مولانا فضل الرحمٰن کی تقریر سننے کا شدت سے انتظار ہورہا ہے، مریم نواز تو ویسے بھی نہیں آرہی آج کے جلسے میں، اور شہباز شریف کو تو آپ سب جانتے ہی ہیں، بس ایک مولانا ہی ہے۔ آپ میں سے کون کون مولانا صاحب کو سننے کے لئے بےتاب ہے؟؟ #SwatReady2Host_PDM
40
68
528
@LaiilaShah
لیلیٰ شاہ 🦋
2 years
دن بدن سازش والے بیانئے سے ہوا نکل رہی ہے، انقلاب والے جزبے کی بھی لائٹنگ ٹھیک نہیں رہی، ایسے لگ رہا جیسے دیڑھ سال بعد PTI ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملے گی۔ @realrazidada
13
85
524
@LaiilaShah
لیلیٰ شاہ 🦋
3 years
پاکستان کی سیاست کا روشن ستارہ مولانا فضل الرحمان ❤️
Tweet media one
9
69
499
@LaiilaShah
لیلیٰ شاہ 🦋
3 years
#یہ_لیں_تفصیلات مولانا کے پاس سوائے اسکے اور کچھ نہیں ۔
Tweet media one
36
117
506
@LaiilaShah
لیلیٰ شاہ 🦋
5 months
شاہزیب خانزادہ گھر تک چھوڑ کر آتے ہیں 😂
@SyedSohaiibshah
Syed Sohaib Shah
5 months
شاہزیب خانزادہ لفظ "یوتھیا" کی تشریح کررہے ہیں۔
2
185
429
13
159
498
@LaiilaShah
لیلیٰ شاہ 🦋
1 year
السلام علیکم ، صبح بخیر ❤️ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ❤️
Tweet media one
52
40
459
@LaiilaShah
لیلیٰ شاہ 🦋
3 years
عرب و عجم بہترین و بہادر علماء 🧡 اللّٰہ سب کو لمبی زندگی عطا فرمائے ۔ آمین
Tweet media one
16
61
479
@LaiilaShah
لیلیٰ شاہ 🦋
3 years
سنیں ضرور سنیں اور ریٹویٹ کرنا نا بھولیں مولانا کی ہر بات دنیا کو سنانا بہت زیادہ ضروری ہے
14
200
476
@LaiilaShah
لیلیٰ شاہ 🦋
3 years
ماشاءاللّٰه مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے پوتے 😍
Tweet media one
27
36
460
@LaiilaShah
لیلیٰ شاہ 🦋
3 years
ایسے معلومات آپ کو مدارس والے ہی دے سکتے ہیں کسی اور میں اتنی جرأت نہیں کہ ایسی باتیں کرسکے ریٹویٹ ضرور کریں #مدرسےکاطالبعلم_آئینی_ووٹر
28
210
445
@LaiilaShah
لیلیٰ شاہ 🦋
3 years
وفا کے رستے کا ہر مسافر گواہی دے گا کہ تم کھڑے تھے۔ #TumKharayThay
Tweet media one
13
87
428
@LaiilaShah
لیلیٰ شاہ 🦋
1 year
السلام علیکم صبح بخیر ❤️
Tweet media one
31
25
411
@LaiilaShah
لیلیٰ شاہ 🦋
4 months
اس وقت مولانا فضل الرحمٰن تہجد کے لیے وضو کر رہے ہوں گے اور ان کے چہرے سے گرنے والا پانی کا ہر قطرہ زمین پر پھول بن کر گر رہا ہو گا.. منجانب یوتھ بریگیڈ 🥴
3
54
417
@LaiilaShah
لیلیٰ شاہ 🦋
3 years
مفتی کفایت اللہ صاحب کی باتوں کے بعد صحیح آگ لگی ہے اداروں میں 😂
13
32
399
@LaiilaShah
لیلیٰ شاہ 🦋
2 years
وزیراعظم کو گارڈ آف آرنر پیش کردیا گیا ❤️ #وزیراعظم_شہباز_شریف
18
68
383
@LaiilaShah
لیلیٰ شاہ 🦋
3 years
امام سیاست مولانا فضل الرحمان ⁦❤️⁩ #اسرائیل_نامنظور_ملین_مارچ
Tweet media one
12
84
382
@LaiilaShah
لیلیٰ شاہ 🦋
3 years
فلسطین انکو ب��یجا جائے جنکو ہم 70 سالوں سے پال رہے ہیں۔۔۔ اللہ مولانا صاحب کی حفاظت فرمائے۔ آمین
16
122
356
@LaiilaShah
لیلیٰ شاہ 🦋
5 months
یہ مریم نواز شریف ہیں، اور یہ انکے ارد گرد جو لوگ کھڑے ہیں یہ انکو گرفتار کرنے آئے ہیں، اس وقت تمام یوتھیوں سمیت کسی بھی انقلابی صحافی کو روایات، عورت کی بے عزتی یاد نہیں آئی تھی، بلکہ تب تو ناچ ناچ کر گنگرو توڑے تھے۔ اپنی یہ منافقت اپنے پاس رکھو، ہم آپ سب کو اچھے سے جانتے ہیں۔
Tweet media one
8
164
386
@LaiilaShah
لیلیٰ شاہ 🦋
3 years
میں انقلاب پسندوں کی اک قبیل سے ہوں جو حق پہ ڈٹ گیا اس لشکرِ قلیل سے ہوں میں یوں ہی دست و گریباں نہیں زمانے سے میں جس جگہ پہ کھڑا ہوں کسی دلیل سےہوں #رہبرورہنماء_مولانا
Tweet media one
14
111
361
@LaiilaShah
لیلیٰ شاہ 🦋
3 years
مولانا صاحب کو نوٹسز بھیجنے والے مولانا کو شہباز شریف یا پھر جمعیت کو نون لیگ سمجھ رہی ہے انکو پتہ نہیں ہے کہ مولانا صاحب کے کارکنان مولانا صاحب پر جان دینے والے ہیں۔۔۔۔۔ #یہ_لیں_تفصیلات
7
66
364
@LaiilaShah
لیلیٰ شاہ 🦋
11 months
قومی کرکٹر خوشدل شاہ دورانِ حج خیبر پختونخوا کے شیخ الحدیث مولانا شیخ ادریس صاحب کی خدمت کررہے ہیں ♥️ @KhushdilShah_
Tweet media one
4
11
364
@LaiilaShah
لیلیٰ شاہ 🦋
1 year
پیپلز پارٹی نے 5 سالوں میں ساڑھے 8 ارب قرضہ لیا، نون لیگ نے 5 سالوں میں ساڑھے 10 ارب کا قرضہ لیا جبکہ پی ٹی آئی نے ساڑھے تین سالوں میں 19 ٹریلین کا قرضہ لیا اور مہنگائی بھی ٹرپل کی۔ یوتھیوں!! یہ ہوتا ہے لیڈر اور یہ ہوتا ہے ویژن
6
165
334
@LaiilaShah
لیلیٰ شاہ 🦋
3 years
مولانا فضل الرحمان نے بڑا پریشان کیا ہوا ہے، شیخ رشید کا اعتراف ریٹویٹ کرنا نا بھولیں
9
172
332
@LaiilaShah
لیلیٰ شاہ 🦋
3 years
مریم آپی ہمیں بتائیں نا کہ ایسے کیا ہوا تھا جس پر کیپٹن صاحب مولانا کا ہاتھ چھوم رہے ہیں۔۔😍 @MaryamNSharif
Tweet media one
49
37
340
@LaiilaShah
لیلیٰ شاہ 🦋
3 years
مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا آجکا بیان ایک دفعہ پھر کمال کا تھا۔۔۔ یقین کریں مجھے ہر بار سننے کے بعد اور اور پیار ہوتا جارہا ہے۔۔۔ اللّٰہ لمبی عمر عطا فرمائے۔۔۔ آمین #PDMRallyMalakand
29
49
334
@LaiilaShah
لیلیٰ شاہ 🦋
3 years
ان مسکراہٹوں کے پیچھے اِک لمبی جدوجہد ہے۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
36
322
@LaiilaShah
لیلیٰ شاہ 🦋
2 years
مسجد نبوی میں بےحرمتی کے خلاف شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب بیان۔۔۔ 💔😥 #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
4
194
324
@LaiilaShah
لیلیٰ شاہ 🦋
3 years
امام انقلاب
Tweet media one
8
37
328
@LaiilaShah
لیلیٰ شاہ 🦋
2 years
سکون صرف قبر میں ہے کے بعد پیشِ خدمت ہے سکون صرف پشاور میں ہے۔ @realrazidada
15
50
320
@LaiilaShah
لیلیٰ شاہ 🦋
3 years
یہ زیادتی کسی مدرسےمیں نہیں ہوئی اور ناہی یہ زیادتی کسی عالم،مفتی یاقاری نےکی ہے،یہ زیادتی یونیورسٹی کےاسٹوڈنٹس نےکی ہے یہاں کسی مولوی نےیہ نہیں کہاکہ یونیورسٹیز بند کردی جائیں،یونیورسٹیز زنا کےاڈےہیں،کسی مولوی نےیہ نہیں کہا @realrazidada @RAShahzad11
58
181
317
@LaiilaShah
لیلیٰ شاہ 🦋
1 year
السلام علیکم صبح بخیر ❤️
Tweet media one
27
19
314
@LaiilaShah
لیلیٰ شاہ 🦋
3 years
مولانا صاحب بس کریں آپ اس ایریا میں چلے گئے کہ ھمارے چینل بند ہونے کا خدشہ ہے، سلیم صافی 😂😂 @SaleemKhanSafi
6
51
330
@LaiilaShah
لیلیٰ شاہ 🦋
3 years
ضرور سنیں ایک بار ⁦❤️⁩
@SyedSohaiibshah
Syed Sohaib Shah
4 years
یاد رکھیں یہ مولوی اس پارلیمنٹ سے محروم نہیں ہوا ۔ بلکہ یہ پارلیمنٹ ایک ایسے انسان سے محروم ہوئی ہے جو عوام کے لیئے سچے دل سے درد رکھتا ہے ۔ ضرور سنیں @iamsuhaibahmed
8
141
355
9
99
320
@LaiilaShah
لیلیٰ شاہ 🦋
3 years
کیا کمال کرتا ہے یہ مولوی!! ایک بار پھر سب کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا... یہ جرنیل آئندہ کبھی سیاست میں دخل اندازی نہیں کرینگے۔۔ انشاءاللّٰه Love You @MoulanaOfficial ❤️ #PDMJalsaHyderabad
23
68
315
@LaiilaShah
لیلیٰ شاہ 🦋
3 years
ماشاءاللّٰه اللّٰہ سب کو لمبی عمر عطا فرمائے۔ آمین
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
24
36
312
@LaiilaShah
لیلیٰ شاہ 🦋
3 years
ہوسکتا ہےکسی کو مصلحتوں کی سیاست کمزور کردے، ہوسکتا ہےکسی کو حکومت کی مجبوریاں کمزور کردے، ہوسکتا ہےکسی کو اپنےمفادات کی کمزوریاں مجبور کردیں الحمدللّٰه ہمیں نا اقتدار کی لالچ ہے، نا مفادات کی لالچ ہے، اللہ کےلئےاسکےمیدان میں نکلےہیں، لڑتے رہینگے، سربراہ PDM مولانا فضل الرحمٰن
8
84
311
@LaiilaShah
لیلیٰ شاہ 🦋
2 months
عمران ریاض صحافی نہیں ٹرول ہے۔ شاہد آفریدی کا چھکا بال اسٹیڈیم سے باہر 🤣
7
34
329
@LaiilaShah
لیلیٰ شاہ 🦋
1 year
نا وقت کے فرعون سے معافی مانگی، نا قید خانے میں بیٹھ کر روئے، ظلم و جبر برداشت کیا اور بالآخر آج علی وزیر رہا ہوگئے۔۔!!!
Tweet media one
12
25
310
@LaiilaShah
لیلیٰ شاہ 🦋
3 years
سربراہ PDM مولانا فضل الرحمٰن صاحب نے دو ماہ پہلے حکومت کو مخاطب کرتے ہوئے کہا تھا کہ امریکہ نے اڈے نہیں مانگے، امریکہ نے ائیر بیس مانگا ہے اور وہ تم دے چکے ہو
5
119
294
@LaiilaShah
لیلیٰ شاہ 🦋
3 years
I am in love with this video ❤️ President PDM you will be in our Hearts forever In Sha ALLAH
23
54
309
@LaiilaShah
لیلیٰ شاہ 🦋
3 years
یہ ملک کسی ڈکٹیٹر کی جاگیر نہیں ۔ مولانا فضل الرحمان اتنا رہٹویٹ کریں کہ اقتدار میں بیٹھے ہر شخص تک یہ پیغام پہنچ جائے
14
128
303
@LaiilaShah
لیلیٰ شاہ 🦋
1 year
السلام علیکم صبح بخیر ❤️
Tweet media one
17
11
297
@LaiilaShah
لیلیٰ شاہ 🦋
10 months
خدا کے لئے یہ پکچر اٹک کے جیل کے کسی بھی قیدی کو مت دکھا دیجئے گا۔ 🙏🙏
Tweet media one
6
25
312
@LaiilaShah
لیلیٰ شاہ 🦋
3 years
کرائے کا جرنیل، کرائے کا صحافی، کرائے کا سیاستدان + ہر کام کے لئے دستیاب تین کرائے کے ٹٹؤں کا آپس میں ٹالک شو
Tweet media one
4
70
305
@LaiilaShah
لیلیٰ شاہ 🦋
4 months
ہم نے مسلم لیگ نون کو ووٹ نواز شریف کے نام پر دیا تھا شہباز شریف کے نام پر نہیں، اگر وزیراعظم شہباز شریف بنتا ہے تو آپ ہمیں اِسکے بعد مسلم لیگ کے صف میں کبھی نہیں پائینگے۔ مجھ سمیت سب لیگیوں کے جذبات اس وقت یہی ہیں۔ وزیراعظم نواز شریف ورنہ نہیں!! @MaryamNSharif
14
88
317
@LaiilaShah
لیلیٰ شاہ 🦋
1 year
اگلے سال پشاور جارہے ہیں، پی ایس ایل کے افتتاحی تقریب میں نجم سیٹھی کا اعلان رمیز راجہ صاحب سے سرف دور رکھنا آج
Tweet media one
4
21
293
@LaiilaShah
لیلیٰ شاہ 🦋
4 months
شہباز شریف ایک بہترین ایڈمنسٹریٹر ہے لیکن نوے فیصد پٹواری اسے بطور وزیراعظم قبول نہیں کر رہے۔ علی امین ایک نمبر کا چول آدمی ہے لیکن یوتھیوں نے اسے باپ بنا لیا ہے۔ یہی شعور کا فرق ہے
5
50
306
@LaiilaShah
لیلیٰ شاہ 🦋
3 years
مولانا فضل الرحمٰن کے کراچی کا بیان بہت زبردست تھا اور اسکے بعد تمام بیانات تقریباً پچھلے بیانات سے ملتے جلتے تھے۔ اور آج کا بیان بلکل الگ تھا آج غصے میں تھے۔۔۔ آجکا بیان مختلف تھا اور نہایت ہی زبردست بیان تھا۔۔ Love You Maulana Sahab ♥️ #BWP_Welcomes_PDM
11
54
296
@LaiilaShah
لیلیٰ شاہ 🦋
1 year
ایسے فٹ مردوں کو اپنے گھر کے عورتوں سے بات کرواکے آڈیو لیک کروانا پسند کرینگے آپ ؟؟ پتہ نہیں کس جنگل سے اٹھ کر آجاتے ہیں جاہل لوگ۔ ایسے جہلا کی وجہ سے ملک میں دن بدن ریپ کیسز میں اضافہ ہورہا ہے۔ یہ ذہنیت ختم کرنے کی ضرورت ہے
Tweet media one
39
47
286
@LaiilaShah
لیلیٰ شاہ 🦋
3 years
سنیں ضرور سنیں ۔ مزہ آئیگا 😃😃 ریٹویٹ کرنا نا بھولیں @MemonaMushtaq @AsadViews
14
130
292
@LaiilaShah
لیلیٰ شاہ 🦋
3 years
جمعیت علمائے اسلام (ف ) کے نام کوئی پارٹی الیکشن کمیشن کے پاس رجسٹرڈ نہیں #OurPride_MaulanaFazlurRehman
9
107
278
@LaiilaShah
لیلیٰ شاہ 🦋
3 months
اَن پڑھ یوتھیا ملک کا تیسرا خطرناک طبقہ ہـے دوسرا خطرناک طبقہ پڑھا لکھا یوتھیا ہے جبکہ پہلا خطرناک طبقہ اوورسیز یوتھیا ہـے
6
48
288
@LaiilaShah
لیلیٰ شاہ 🦋
3 years
وہ جنہوں نے 63 سال کوئی جھوٹ نہیں کہا بے شک وہ ہمارے نبی حضرت محمد صلی اللّٰه علیه وآله وسلّم ہیں ❤️
9
23
270
@LaiilaShah
لیلیٰ شاہ 🦋
5 months
اینکر عمران ریاض جیسے صحافی پہلے اسٹبلشمنٹ کے ساتھ ہمبستری کرتے ہیں جب ان کے درمیان اختلاف ہوتے ہیں تو انقلابی بن جاتے ہیں ، مبشر زیدی @Matiullahjan919
6
69
282
@LaiilaShah
لیلیٰ شاہ 🦋
3 months
سینیئرصحافی وجاہت مسعود کےمطابق عمران خان کی بہن عظمیٰ خان اور انکےشوہر کےخلاف ڈیرہ غازی خان میں ایک FIR درج ہےکہ انہوں نےمبینہ طور پر6 ارب روپےمالیت کی 5261 کنال اراضی 13 کروڑ روپےمیں جعلسازی کےذریعےخریدی۔ اس انکوائری میں اس وقت کےکمشنر ڈیرہ غازی خان لیاقت علی چٹھہ کانام شامل ہے
1
61
280
@LaiilaShah
لیلیٰ شاہ 🦋
4 months
خان کا ماسٹر اسٹروک!! اب وہ دس سال تک سرکاری خزانے پر زندگی گزارے گا۔ مان لو وہ جیت چکا ہے۔۔
6
44
274
@LaiilaShah
لیلیٰ شاہ 🦋
3 years
مولانا صاحب کے مقام تک پہنچنے کے لیئے ہمارے دیگر قائدین کو سمیت نواز شریف کے بہت لمبا عرصہ درکار ہے ایسے شخص صدیوں میں نہیں ملتا ،، اللہ لمبی زندگی عطا فرمائے
15
50
265
@LaiilaShah
لیلیٰ شاہ 🦋
1 year
السلام علیکم صبح بخیر ❤️
Tweet media one
37
17
259
@LaiilaShah
لیلیٰ شاہ 🦋
4 months
مجھے لگ رہا ہے نون لیگ نے وفاق میں اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ کیا ہے۔۔ مبارک ہو پٹواریوں
6
16
273
@LaiilaShah
لیلیٰ شاہ 🦋
3 years
حلال مزدوری تو ویسے بھی عبادت ہے لیکن ایسی نوکری تو ملتی بھی قسمت والوں کو ہے ♥️
Tweet media one
1
22
255
@LaiilaShah
لیلیٰ شاہ 🦋
3 years
ڈی جی آئی ایس پی آر کے چائے والے بیان پر مولانا کا دھماکے دار ردِعمل آئیگا۔۔ انتظار کیجئے 🙂
16
28
254
@LaiilaShah
لیلیٰ شاہ 🦋
3 years
جمیل فاروقی نامی ایک صحافی نےمفتی کفایت اللہ صاحب کو شو میں بلا کر مولانا فضل الرحمان صاحب کو ڈیزل کہہ کر پکارا ہے ۔ اس پر اس دو ٹکے کےصحافی کو معافی مانگنی ہوگی ورنہ جو زبان اس نےاستعمال کی ہے ہم بھی وہی زبان استعمال کرینگے آئندہ ۔ ریٹویٹس کریں @FarooquiJameel @MuftiKifayatJUI
22
106
253
@LaiilaShah
لیلیٰ شاہ 🦋
1 year
چیف جسٹِس انصاف کی سیٹ پر بیٹھ کر تحریکِ انصاف چلا رہا ہے!!
12
35
245
@LaiilaShah
لیلیٰ شاہ 🦋
1 year
السلام علیکم صبح بخیر ❤️
Tweet media one
22
13
245
@LaiilaShah
لیلیٰ شاہ 🦋
1 year
آسماں تیری لحد پر شبنم افشانی کرے۔ وقار سیٹھ آپ اس معاشرے کا زندہ ضمیر ھیں۔ رب آپکے درجات بلند فرمائے۔ آمین
Tweet media one
9
41
249
@LaiilaShah
لیلیٰ شاہ 🦋
1 year
السلام علیکم صبح بخیر ❤️
Tweet media one
25
16
244
@LaiilaShah
لیلیٰ شاہ 🦋
3 years
میں طاقت کو دلیل تسلیم کرنے سے انکار کرتا ہوں ، مولانا فضل الرحمان ریٹویٹ ضرور کریں
7
78
245
@LaiilaShah
لیلیٰ شاہ 🦋
4 years
پہلےجب مولاناکو ٹی وی سکرین پر دیکھتی تو یہی لگتاتھا کہ ان سےبڑا دھوکے باز، ڈرامےباز کوئی ہےہی نہیں۔ اور اسکی وجہ ہماری دجالی میڈیا ہےکیونکہ میڈیا نے ہمیشہ مولانا کی نیگٹوٹی دکھائی ہے۔ لیکن جب سےمیں نےمولانا کی تقاریر سننا شروع کی ہے میں انکی فین ہوگئی ہوں #قادیانیت_کی_شکست_کادن
9
117
239
@LaiilaShah
لیلیٰ شاہ 🦋
1 year
مولانا صاحب کی آڈیو لیکس کی مذمت!! جی ہاں یہ وہی مولاناصاحب ہیں جنکےخلاف کچھ دن پہلےقوم یوتھ کی آنٹیوں نےگالیوں سے بھرپور ٹرینڈز چلائے۔ آج ان آنٹیوں تک مولاناصاحب کی ویڈیو ضرور پہنچائیں، اگر ان میں تھوڑی سی بھی حمیت ہو تو وہ مولانا سےمعافی ضرور مانگیں گے #audioleak #Audioleaks
6
99
237
@LaiilaShah
لیلیٰ شاہ 🦋
8 months
اتنا کراؤڈ تو پاکستان اور انڈیا کے میچ میں بھی نہیں تھا 😳
@SyedSohaiibshah
Syed Sohaib Shah
8 months
پشاور: جے یو آئی مفتی محمود کانفرنس کا ڈرون منظر ، اس کا مطلب مولانا صاحب KPK میں پی ٹی آئی کو اچھا خاصا ٹف ٹائم دے سکتے ہیں۔ #مفکراسلام_مفتی_محمود
5
52
185
3
19
238
@LaiilaShah
لیلیٰ شاہ 🦋
3 years
سرنڈر کرنا نیازی کا کام ہے۔۔۔ فضل الرحمان کا نہیں، مولانا فضل الرحمان صاحب کا مالاکنڈ میں زبردست خطاب #چائے_نہیں_پیزا
3
94
237
@LaiilaShah
لیلیٰ شاہ 🦋
1 year
ایک زمانہ تھا جب یوتھئے یہ تصویر پوسٹ کرکے کہتے تھے!! پٹواریوں برنال دیں؟؟ 😂😂😂
Tweet media one
6
23
228
@LaiilaShah
لیلیٰ شاہ 🦋
3 years
Congratulations JUI #JUI_Won_PB20
Tweet media one
10
39
229
@LaiilaShah
لیلیٰ شاہ 🦋
3 years
مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا ایک دفعہ پھر ایک جاندار بیان اسلام آباد میں دو بار سرکاری سن چکی ہوں #PDMProtestOutsideECP
1
47
231
@LaiilaShah
لیلیٰ شاہ 🦋
1 year
السلام علیکم صبح بخیر ❤️
Tweet media one
23
11
223
@LaiilaShah
لیلیٰ شاہ 🦋
2 years
مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا مقابلہ بس صرف مولانا صاحب خود ہی کرسکتے ہیں باقی کوئی نہیں۔ ہزار مولوی آجائیں گے شیرانی اور طارق جمیل جیسے لیکن مولانا فضل الرحمٰن کا مقابلہ کرنا بہت مشکل ہے۔
Tweet media one
14
30
217
@LaiilaShah
لیلیٰ شاہ 🦋
3 years
اگر مطالعہ پاکستان میں جھوٹےافسانوں کےبجائےیہ سبق پڑھایاجاتاتو آج ملک کاحال یہ نہیں ہوتا اگر (PMLN) کی حکومت آئےتو وہ مستقبل کےطلباء کو مطالعہ پاکستان میں یہ اسباق پڑھائیں یقین کریں اس سےصحیح معنوں میں ملک کوفائدہ ہوگا۔ آپکی کیارائےہے؟ @iamowaisnoorani @MaryamNSharif @RehamKhan1
18
82
228
@LaiilaShah
لیلیٰ شاہ 🦋
3 years
مولانا صاحب کا مردان میں قافلہ 😍😍 #PDM_MardanRally
Tweet media one
8
59
224
@LaiilaShah
لیلیٰ شاہ 🦋
3 years
خدا کرے کہ میرے ارض پاک پہ اترے وہ فصل گل ، جسے اندشہ زوال نا ہو
Tweet media one
4
27
224
@LaiilaShah
لیلیٰ شاہ 🦋
1 year
جاوید چودھری کے مطابق : انڈیا میں کسانوں نے پیاز کوڑے میں پھینکنا شروع کر دیا کیونکہ پیاز کا ریٹ 2 روپے کلو ہو گیا ہے۔ جبکہ پاکستان میں پیاز کا ریٹ 200 روپے کلو ہے۔ مگر واہگہ بارڈر پر ٹانگیں ہماری اونچی ہے!!
Tweet media one
7
33
225
@LaiilaShah
لیلیٰ شاہ 🦋
3 years
جمعہ کا دن ہے اللّٰه اس جمعہ کے دن کے بدولت تمام سیاستدانوں کی حفاظت فرمائے اور ہمیں ان آمریت پسند لوگوں کی گرفت سے آزادی عطا فرمائے اور خصوصاً مولانا فضل الرحمان صاحب کی اللّٰه حفاظت فرمائے۔۔۔۔۔ آمین
24
26
223