Rana Khurram Shahzad PTI Profile Banner
Rana Khurram Shahzad PTI Profile
Rana Khurram Shahzad PTI

@Khurram86771088

2,580
Followers
3,933
Following
80
Media
28,272
Statuses

آللہ پاک دجالی فتنے سے بچا کر رکھے آمین *اگر زندگی میــــں کسی کو اپنے کندھے کا سہارا نہ دے سکیں تو اِسے اپنے لفظوں کا سہارا دے دیں ٹوٹے ہوئے ہارے ہوئے لوگوں

Gujranwala, Pakistan
Joined April 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Khurram86771088
Rana Khurram Shahzad PTI
2 years
بریکنگ نیوز !! بلجیم میں بھی ARY نیوز کو بند کر دیا گیا ۔ #ary_ کی_بندش_نامنظور
0
0
3
@Khurram86771088
Rana Khurram Shahzad PTI
2 years
@SdqJaan مریم صفدر کے سٹریٹجک میڈیا سیل کا افتتاح ہو چکا ہے. جیو نیوز کے کُتے اور کُتیاں خان صاحب پر بھونکنا شروع ہو چُکے ہیں. آئی ایس آئی کا ایک برگیڈیر اِس سیل کیساتھ مکمل رابطے میں ہے!! انشاءاللہ ہم بھی تیار ہیں!! اینج تے فیر اینج ہی سہی💪
0
0
4
@Khurram86771088
Rana Khurram Shahzad PTI
2 years
مریم نواز پی ٹی آئی کے جعلی اکاونٹ بنا کر فوج عمران خان اور عوام کو آپس میں لڑوانا چاہ رہی ہے۔ جیسے ہی ARY نے یہ پراپیگنڈہ بے نقاب کیا، ARY کی نشریات بند کردی گئیں۔ #ary_ کی_بندش_نامنظور
0
0
2
@Khurram86771088
Rana Khurram Shahzad PTI
2 years
کیا کہ محض اتفاق ہے کہ: مریم نواز فارن فنڈنگ کیس کی ٹوئیٹ کرتی ہیں 6:55 پر، ساتھ ہی طلعت حسین 06:57، وجہیہ ثانی 7:02، کامران یوسف 7:03، بے نظیر شاہ 7:03، اس طرح بارہ اور صحافی ہیں جنہوں نے 7:00 اور 7:10 کے پیچھے میں ایک ہی موضوع پر ٹوئیٹ کیا۔
0
0
1
@Khurram86771088
Rana Khurram Shahzad PTI
2 years
بتایا گیا ہے دو سو کے قریب سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کو باقاعدہ رقم دیکر PTI اور عمران خان کی تصویروں والی DP دیکر اداروں کے خلاف ٹرولنگ کا ٹاسک دیا گیاہے۔ گرفتار ہونے ہونے پر PTI کو اس ٹرولنگ کا ذمہدار بتانے کے بعد رہائی کی یقین دہانی بھی کرائی گئ کیا گھٹیا سیاست ہورہی ہے
0
0
3
@Khurram86771088
Rana Khurram Shahzad PTI
2 years
جیو کے اینکر منیب فاروق کا دعوٰی ہے کہ فوج اب NEUTRALIZE کرنے کے موڈ میں ہے فوجی زبان میں Neutralize کرنے کا مطلب ہوتا ہے قتل کرنا یہ اس صحافی نے فوج پر بہت بڑا الزام عائد کر دیا فوج کے ہاتھوں کسے قتل کروانے کی بات کر رہے ہیں یہ محترم فوج تو ہماری محافظ ہے @OfficialDGISPR
0
0
3
@Khurram86771088
Rana Khurram Shahzad PTI
2 years
اتنی بےغیرتی چل رہی تھی کہ GHQ میں شہبازشریف کی باقاعدہ میٹنگز چل رہی تھیں ؟ ایک منی لانڈرر جس کے کیسز عدالت میں تھے وہ ملک کے آرمی چیف یا لمبر ون چیف سے ملاقاتیں کر رہا ہو تو کسی کے باپ کی جرات ہے اسے سزا سُنائے؟ سیدھا سیدھا آرٹیکل 6 کا کیس ہے ۔۔ #امپورٹڈ__حکومت___نامنظور
0
0
2
@Khurram86771088
Rana Khurram Shahzad PTI
2 years
وہ مرد مجاہد طیب اردگان ہے
@ARYSabiirShakir
Sabir Shakir ARY 𝓯𝓪𝓷𝓼
2 years
وہ مردمجاہد کون تھا، جس نے خان کے حق میں اقوام متحدا میں قرارداد جمع کیا؟
913
4K
18K
0
0
2
@Khurram86771088
Rana Khurram Shahzad PTI
2 years
جو اوکھاڑنا ہے اوکھاڑ لو Ary نیوز چینل اب عوام کا قومی چینل بن چکا ہے #ary_ کی_بندش_نامنظور
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
2 years
ARY حق پر کھڑا ہوا ہے۔ اگر آج ہم کوفہ والوں کی طرح چپ کر گئے اور ARY کو تنہا بھگتنے دیا تو کوئی ہمیں معاف نہیں کرے گا۔ جب تک ARY کو واپس بحال نہیں کیا جاتا سوشل میڈیا پر اس ٹرینڈ کو پیچھے نہ ہٹنے دیں۔ ورنہ آج اے آر وائی ہے تو کل آپکا دروازہ ہوگا #ary_ کی_بندش_نامنظور
1K
14K
29K
1
0
2
@Khurram86771088
Rana Khurram Shahzad PTI
2 years
اوریا مقبول جان بار بار وارننگ دے رہے ہیں کہ عمران خان کا مینڈیٹ تسلیم کرو شیخ مجیب الرحمٰن کا مینڈیٹ تسلیم نہیں کیا نقصان اٹھایا... پنجاب کی عوام نے فیصلہ دے دیا ہے اب کوئی جواز نہیں کہ عمران خان کی حکومت تسلیم نا کی جائے پنجاب میں اور نئے الیکشن کی طرف نا جایا جائے...
0
0
2
@Khurram86771088
Rana Khurram Shahzad PTI
2 years
محترم احسن اقبال عرف ارسطو نے کفایت شعاری کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے 6 کڑوڑ کی نئ وی۔8 نکلوائ ہے سرکاری، جسکا دن کے فیول کا خرچہ 15000 سے 20000 روپے ہے اور ایک دن کا لاھور کا ٹور پچھلے ہفتہ کیا اسکا خرچ 70000 روپے آیا یہ ہے ان منافقوں کی کفایت شعاری #امپورٹڈ__حکومت___نامنظور
0
0
2
@Khurram86771088
Rana Khurram Shahzad PTI
2 years
کسی نے درست ہی کہا کہ سری لنکن عوام کے پاس عمران خان نہیں اور عمران خان کے پاس سری لنکن جیسی عوام نہیں۔۔
0
0
2
@Khurram86771088
Rana Khurram Shahzad PTI
2 years
سہولت کاروں #ام_حریم کے دیوانوں نے ہر میدان میں شکست کھانے کے بعد اب فیصلہ کیا ہے کہ خان کو "نا اہل" کروا دیا جائے۔ ان الو کے پٹھوں امریکی غلاموں کو یہ ادراک ابھی تک نہیں ہو رہا کہ عمران خان ہماری ضد بن چکا ہے ۔ گھروں میں گھس کر ماریں گے۔ کریں اس دھمکی کو RT بھی اور کاپی بھی
0
0
2
@Khurram86771088
Rana Khurram Shahzad PTI
2 years
شکریہ عمران ریاض، ارشد شریف، سمی ابراھیم، , جمی�� فاروقی صابر شاکر، صدیق جان، ہارون رشید، ایاز امیر، عارف حمید بھٹی ، ارشاد بھٹی، ملیحہ ھاشمی، خاور گھمن ، میڈیا اور وکلا برادری کے وہ تمام ساتھی جو اس مشکل گڑھی میں ظلم کی اس تاریک رات میں ایک دوسرے کے ساتھ سچائی کے لئے کھڑے رھے!
0
0
1
@Khurram86771088
Rana Khurram Shahzad PTI
2 years
عمران ریاض کیس کا مدعی ملک مرید عباس سابقہ پولیس اہلکار ہے۔۔جس کو کرپشن کی وجہ سے پولیس سے فارغ کیا گیا تھا
0
0
2
@Khurram86771088
Rana Khurram Shahzad PTI
2 years
ان باعزت الیکٹبلز کی بھی کیا ذلت کے دن آئےہیں پہلے کہا جاتا تھا یہ اپنی سیٹیں خود جیتتے ہیں اور جدھر جائیں اس کی حکومت بنتی ، انہیں پہلے پی ٹی آئی نے لوٹا کہا ، اور نون لیگ نے منہ دھلا کر کھڑا کیا ، لیکن جب ہارے تو کہا ہم ان بیغرت لوٹوں کی وجہ سے ہارے ۔ بیچارے کل کے الیکٹبلز
0
0
1
@Khurram86771088
Rana Khurram Shahzad PTI
2 years
بہتر ہے کے آپ مداخلت کر کے قوم کے دلوں میں اپنی جگہ پھر سے بنا لیں @OfficialDGISPR عوام کب تک برداشت کریں گے؟ کیاکیابرداشت کریں گے؟ جہاں انصاف ناہو وہاں بغاوت ہوتی ہے، غنڈہ گردی ہوتی ہے،دہشت گردی ہوتی ہے، تباہ و بربادی ہوتی ہے جناب بچا لیں 🇵🇰 کو🙏
0
0
2
@Khurram86771088
Rana Khurram Shahzad PTI
2 years
سعد رفیق نے آج پھر الزام لگایا کہ عمران خان سوشل میڈیا پےپیسہ استمعال کرتا ہے۔ میں سعد رفیق کو بتانا چاہتا ہوں ہم خالصتاً آپکی چھترول فی سبیل اللّه اورصدقہ جاریہ سمجھ کےکرتےہیں،
0
0
2
@Khurram86771088
Rana Khurram Shahzad PTI
2 years
ایک آدمی جو کونسلر بھی نہیں ہے وہ صدر پاکستان سے استعفی مانگ رہا ہے #شیطان_کے_چیلے_نامنظور
0
0
2
@Khurram86771088
Rana Khurram Shahzad PTI
2 years
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
0
1
@Khurram86771088
Rana Khurram Shahzad PTI
2 years
پورا خیبر پختونخوا آرہا ہے!!! اسلام آباد ، راولپنڈی،اٹک اور میانوالی والے تمام تر مشکلات کے باوجود مثالی استقبال دیں گے۔ بے شرمو کیا فائدہ ہوا اتنے ظلم کا، ایک قافلہ اسلام آباد کے قریب، ہزارہ اور ڈی آئی خان کے قافلے بھی اسلام آباد کے قریب۔ کیسے روکو گے لاکھوں لوگوں کو؟
0
0
2
@Khurram86771088
Rana Khurram Shahzad PTI
2 years
اس وقت تحریک انصاف کیخلاف پروپیگنڈے میں صف اوّل میں وہ صحافی ہیں جو بنیادی طور پر حامد کرزئ اور اشرف غنی سے خصوصی تعلقات رکھتے تھے اورPTM کے نظریات کے حامی ہیں، ان کے ساتھ جمیعت کھڑی ہے گویا PTM اور جمیعت ایک صف میں ہیں، یہ لوگ ساری عمر فوج کیخلاف پروپیگنڈے میں لگے رہے
0
0
2
@Khurram86771088
Rana Khurram Shahzad PTI
2 years
خان صاحب نے ایک ٹویٹ کیا احتجاج کا پورا ملک باہر آنے کے لیے تیار بیٹھا تھا کہ ڈرپوک كکڑی شوباز نے شیریں مزاری کو رہا کرنے کا حکم دے دیا 🤣🤣😂😂 خان کی ایک ٹویٹ سے حکومت اور اسکے ھینڈلرز چاروں خانے چت #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
0
0
1
@Khurram86771088
Rana Khurram Shahzad PTI
2 years
اسٹیٹ بینک کے ذخائر ساڑھے سات ملین ڈالر کم ہو گئے، جبکہ کمرشل بینکوں کے زخائر 15 ملین ڈالر کم ہو گئے ہیں۔ ابھی ملک پر تجربہ کار ٹیم کی تجربہ کاریاں جاری ہیں۔ 😐🤐
0
0
2
@Khurram86771088
Rana Khurram Shahzad PTI
2 years
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چل میرے خامہ ، بسم اللہ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مضحکہ خیز بات۔۔۔۔۔۔۔ ڈاکٹر شیریں مزاری انٹر نیشنل قانون کی ماہر ی ، قانون کی بالا دستی کیلئے متحرک خاتون 1966 میں پیدا ہوئیں۔ اور 1972 میں، 6 سال کی عمر میں مزاری خاندان کے خلاف درج مقدمہ میں آج صبح گرفتار کر لیا گیا۔
0
0
2
@Khurram86771088
Rana Khurram Shahzad PTI
2 years
اگر خواتین چاہتی ہیں کہ ان کے شوہر فرشتہ صفت ہوں تو پہلے گھر کو جنت بنائیں ۔ "فرشتے دوزخ میں نہیں رہ سکتے" اگر مرد چاہتے ہیں کہ ان کو حوریں بطور بیوی ملیں تو پہلے خود کو انسان بنائیں ۔ "حوریں شیطانوں کو نہیں ملا کرتیں"
0
0
1
@Khurram86771088
Rana Khurram Shahzad PTI
2 years
25 مئی کا دن میں کبھی نہیں بھولونگا جس تعداد میں میری عوام نکلی اور میرے معصوم با شعور لوگوں پر انہوں نے ظلم و تشدد کے پہاڑ توڑے اب وہ لوگ اپنی خیر منایں عمران خان
0
0
1