راؤ جوہر کمال Profile Banner
راؤ جوہر کمال Profile
راؤ جوہر کمال

@JoharKamal8

5,201
Followers
5,654
Following
80
Media
35,261
Statuses

دل کا کیا رنگ کروں خون جگر ہونے تک

Joined March 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
@JoharKamal8
راؤ جوہر کمال
2 years
رئیل لیدر سٹیٹ بزنس میں بڑا پیسہ ہے۔ اربوں روپے تو فرح گوگی نے ایک چھوٹے سے پلاٹ سے کمائے ہیں۔ ڈھینچویات کوکینی
5
44
165
@JoharKamal8
راؤ جوہر کمال
3 months
قائد محترم کی تین دن کی سرگرمی کا نتیجہ یہ ہوا ہے کہ وفاقی حکومت ہر ایک کے لیے ڈراؤنا خواب بن کر رہ گئی ہے۔ اس کو سیاست کہتے ہیں #KingOfPoliticsMaulana
0
98
169
@JoharKamal8
راؤ جوہر کمال
5 months
سوشل میڈیا پر جمیعت علماء اسلام کے شیر سعید اللہ خان کے ساتھ۔ جمیعت علماء اسلام ورکرز کنونشن کوہاٹ۔ #ورکرزکنونشن_جےیوآئی_کوہاٹ
Tweet media one
9
28
156
@JoharKamal8
راؤ جوہر کمال
1 year
ماشا اللہ ہمارے بھائی سعید اللہ خان @JUI_NW شیروں کی طرح جمیعت علماء اسلام کے نکتہ نظر کو بیان کرتے ہیں۔ آج ان کے ٹوئٹر پر پندرہ ہزار فالورز مکمل ہو گئے ہیں اس پر دلی مبارکباد اور ساتھیوں سے التماس ہے کہ ان جیسے حضرات سے کام کرنا سیکھیں۔ یہ ہمارا انمول سرمایہ ہیں۔
Tweet media one
7
19
118
@JoharKamal8
راؤ جوہر کمال
5 months
طوفان الاقصیٰ کانفرنس بہاولپور
Tweet media one
13
17
123
@JoharKamal8
راؤ جوہر کمال
1 year
نظریات کی جنگ میں پی ٹی آئی کا اصل مقابلہ جمیعت علما اسلام سے ہے۔ ن لیگ یا دیگر سیاسی جماعتوں سے جھگڑا سیاسی اقتدار کا ہے۔ نظریاتی میدان میں ہی ٹی آئی کو نکیل ڈالنے کا سہرا بھی جمیعت علما اسلام کے نوجوانوں کے سر ہے جو اپنے ذاتی خرچے پر یہ جنگ لڑ رہے ہیں۔ ان تمام دوستوں کو سلام۔
7
21
96
@JoharKamal8
راؤ جوہر کمال
5 months
میرے سرکل میں ایسے لوگ ہیں جن کے سرکل میں میں شامل نہیں ہوں۔ ایسا کیوں؟
Tweet media one
10
12
95
@JoharKamal8
راؤ جوہر کمال
1 year
امام وارثین الانبیاء کا کردار جس طرح قائد محترم مولانا فضل الرحمان نبھا رہے ہیں ماشا اللہ پورا ملک ان پر اعتماد کر رہا ہے۔ #بلوچستان_مولانافضل_الرحمان_کا
3
136
80
@JoharKamal8
راؤ جوہر کمال
9 months
اہل علم سے سوال۔ آئین کہتا ہے کہ کوئی بھی قانون خلاف قرآن و سنت نہیں بنایا جا سکتا۔ اس کی روح تو یہ ہونی چاہیے کہ قانون سازوں کی اہلیت میں فقہ اور علوم اسلامیہ کی تعلیم لازمی شامل ہو۔ کیا اس کی طرف توجہ کرنے کا وقت نہیں آیا؟ #پشتون_قبائلی_جرگہ
11
52
75
@JoharKamal8
راؤ جوہر کمال
3 years
@EmartIslamiUrdu @Esar_M1 اصولی طور پر ان کے مطالبات سنے جانے چاہئیں اور ان سے کھلا مناظرہ کرنا چاہیے تا کہ ان کے مطالبات کے پیچھے کی بد نیتی واضح ہو اور یہ افغان معاشرے میں غیر اہم ہو جائیں۔ سختی کی ضرورت نہیں۔ اس کام میں ہماری بہنیں زیادہ کارآمد ثابت ہو سکتی ہیں
5
0
70
@JoharKamal8
راؤ جوہر کمال
9 months
چودھری عبدالرشید وڑائچ ڈاکٹر عبدالمعین قریشی سید احتشام گیلانی راؤ جوہر کمال اوکاڑا میں ملاقات۔
Tweet media one
10
11
58
@JoharKamal8
راؤ جوہر کمال
8 months
Tweet media one
10
7
55
@JoharKamal8
راؤ جوہر کمال
1 year
بلوچستان کے مخصوص مزاج کو دیکھتے ہوئے یہ واحد ہے کہ مولانا کے لیے بلوچ قوم کے دروازے ہمیشہ کھلے رہیں گے۔ جیسا کہ آج کی شمولیت سے بھی ظاہر ہو رہا ہے۔ #بلوچستان_مولانافضل_الرحمان_کا
0
101
54
@JoharKamal8
راؤ جوہر کمال
5 months
طوفان اقصیٰ کانفرنس بیرونی پنڈال کے مناظر۔
1
14
54
@JoharKamal8
راؤ جوہر کمال
1 year
حضرت قائد محترم امام وارثین الانبیاء جناب مولانا فضل الرحمٰن نے جس طرح عالمی اور مقامی سازشیوں کے گٹھ جوڑ کو توڑا ہے اس کو جاننا اور بیان کرنا بہت ضروری ہے۔ #بلوچستان_مولانافضل_الرحمان_کا
0
94
51
@JoharKamal8
راؤ جوہر کمال
4 months
سب کے لیے برابر قانون۔ شکار پور میں ڈاکوؤں نے سول جج کو لوٹ لیا۔ تعارف کروا یا کہ میں سول جج ہوں کچھ خیال کریں تو کہا " ہمارے ہاں قانون سب کے لیے برابر ہے۔"
4
16
46
@JoharKamal8
راؤ جوہر کمال
1 year
طبیعت بری طرح خراب ہے ساتھیوں سے دعاؤں کی درخواست۔
23
6
42
@JoharKamal8
راؤ جوہر کمال
2 years
ایک دفعہ امیتابھ بچن ایک فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے اور بہت عرصہ تک گھر رہے ایک دن گھر سے باہر نکلے تو ڈرائیور سے گاڑی لے لی کہ ذرا چیک کر لوں ڈرائیو کر سکتا ہوں کہ نہیں.ایک اشارے پہ پولیس والے نے گاڑی روکی اور ایک دم سینئر کی طرف بھاگا اس نے پوچھا کون ہے؟
1
12
43
@JoharKamal8
راؤ جوہر کمال
5 months
اللہ کے سامنے سربسجود ہوتے ہوے طوفان الاقصیٰ کانفرنس کے شرکا۔
0
16
46
@JoharKamal8
راؤ جوہر کمال
9 months
جن اراکین پارلیمان نے یہ بل پیش کیا جنہوں نے اس کو منظور کروایا اور جنہوں نے اس کے خلاف ہونے والی تمام سازشوں کو رد کیا ان سب کا شکریہ۔ #صحابہ_اہلبیت_بل_ضامن_امن
0
33
39
@JoharKamal8
راؤ جوہر کمال
3 months
سیاسیات میں اس سے بڑا اپ سیٹ کبھی نہیں دیکھا۔ وفاقی حکومت چیونٹیوں بھرا کباب بن گئی ہے جس کو کھانے کی ہمت کوئی نہیں کر رہا۔ #KingOfPoliticsMaulana
2
43
45
@JoharKamal8
راؤ جوہر کمال
1 year
بلوچستان میں قافلہ شیخ الہند رح کو بڑی کامیابی مبارک ہو۔ یقین رکھیں یہ ابھی ابتدا ہے آگے اس سے بڑی کامیابیاں منتظر ہیں۔ #بلوچستان_مولانافضل_الرحمان_کا
3
99
39
@JoharKamal8
راؤ جوہر کمال
10 months
Tweet media one
3
14
39
@JoharKamal8
راؤ جوہر کمال
1 year
پوری گفتگو سننے کا تو موقع نہیں ملا مگر دو باتیں جو مولانا نے کی ہیں وہ بہت اہم ہیں 1. جس بنچ پر پارلیمان کے عدم اعتماد کیا ہے اس کے سامنے پیش نہیں ہوں گے۔ اب یہ پارلیمان کا کام ہے کہ کابینہ سے پوچھے کہ عدم اعتماد کے بعد اس بنچ کے سامنے پیش ہونے کی کیا منطق ہے؟مولانا_ڈٹ_گئے
4
15
40
@JoharKamal8
راؤ جوہر کمال
1 year
My Twitter Interaction Circle generated by
Tweet media one
9
3
35
@JoharKamal8
راؤ جوہر کمال
9 months
اہلسنت والجماعت کے ہاں صحابہ اور اہلبیت کی کوئی تفریق نہیں ہے۔ ساتھی اس پر توجہ فرمائیں۔ #صحابہ_اہلبیت_بل_ضامن_امن
1
49
37
@JoharKamal8
راؤ جوہر کمال
2 years
@najamwalikhan @drawQureshi افغانوں کو تو سو کالڈ جہالت نے مروایا آپ کو لالچ میں آ کر مرنے کی کیا ضرورت تھی؟ افغان فاتح ہے عالمی سطح پر اس کی فتح تسلیم شدہ ہے ہمارے ہاتھ کیا ایا؟ فیٹف کی گرے لسٹ اور بلیک میں جانے کا خدشہ؟ کشمیر سے دستبرداری؟ پوری دنیا کی بے اعتباری؟ افغان کو چھوڑیں اپنے گریبان میں جھانکیں
2
1
39
@JoharKamal8
راؤ جوہر کمال
1 year
حضرت قائدمحترم کی گفتگو سن کر ایسا لگا ہے کہ ڈبل سول والے جوتے سے دیسی انداز میں عدلیہ کے اجارہ داروں کی چھترول ہوئی ہے۔ ساتھ ہی لاول بھٹو زرداری انگریزی سٹائل میں عدالتی اجارہ داروں کی بل شٹ کر رہے ہیں۔ انتظار ہے کہ ن لیگ کی پنجابی سٹائل کی چھترول کب شروع ہو گی؟ #مولانا_ڈٹ_گئے
1
33
41
@JoharKamal8
راؤ جوہر کمال
7 months
انشاء اللہ العزیز پنجاب کو بھی اسی انقلابی سیاست کا گڑھ بنائیں گے جس کا مرکز اس وقت ڈیرہ اسماعیل خان ہے۔ #آگےبڑھو_جےیوآئی_پنجاب
1
47
40
@JoharKamal8
راؤ جوہر کمال
8 months
ہم مہنگا پٹرول لے کر سستا تو نہیں بیچ سکتے(مُرتضیٰ سولنگی) جب مہنگا لےکر “مُفت” دے سکتے ہو تو سستا دیتے موت کیوں پڑتی ہے؟
2
22
37
@JoharKamal8
راؤ جوہر کمال
8 months
اسباب کا انکار رہبانیت ہے اور اسباب پر انحصار دہریت۔ اسباب کا بھر پور استعمال اور نتائج کے لیے اللہ پر توکل اسلام ہے۔ (حضرت قائد محترم مولانا فضل الرحمٰن)
0
15
37
@JoharKamal8
راؤ جوہر کمال
2 years
تو اس پولیس والے نے کہا سر کوئی بہت ہی بڑی شخصیت ہے جس کا ڈرائیور امیتابھ بچن ہے. آج کی ایک پریس کانفرنس سے پتا چلا کہ فرح بی بی کوئی بہت بڑی شخصیت ہے جس کا ترجمان امت مسلمہ کا بین الاقوامی لیڈر ہے۔😀😀😀
0
12
39
@JoharKamal8
راؤ جوہر کمال
5 months
طوفان اقصیٰ کانفرنس بہاولپور۔ پنڈال کے اندرونی مناظر
0
19
38
@JoharKamal8
راؤ جوہر کمال
1 year
قائد محترم نے دم پر بالکل درست جگہ پیر رکھا ہے۔ #ٹیریان_کےبھائی_یوتھئے جس طرح چیخ چلا رہے ہیں اس سے تو ان کی تکلیف واضح ہے۔
1
69
34
@JoharKamal8
راؤ جوہر کمال
2 years
ناممکن، سمجھنا سمجھانا انسانوں کا کام ہوتا ہے۔ گدھوں کے بس میں نہیں اور دیوتاؤں کی یہ ضرورت نہیں۔ خان صاحب خود کو دیوتا سے کم نہیں سمجھتے۔
@wajahatmasood
Wajahat Masood
2 years
کیا کوئی فانی انسان عمران خان کو سمجھا سکتا ہے کہ تحریک عدم اعتماد سازش نہیں ہوتی
236
515
3K
0
7
32
@JoharKamal8
راؤ جوہر کمال
2 years
ان کو لانے والوں نے جو سبق سب سے پہلے یاد کرایا تھا وہ یہی تھا کہ آئین کی ایسی کی تیسی جو ہم کہ دیں وہی آئین ہے۔ یہ بات ہمیں سمجھ لینی چاہیے کہ جوتے کھا کر جانے کا ٹریک ریکارڈ یہ ختم نہیں کرنا چاہتے۔
@RMS_Views
Rao Mohammed Shafiq
2 years
گورنر پنجاب صاحب کیا آپکو پتہ ہے یہ جو آپ نے چیف آف آرمی سٹاف کو لو لیٹر لکھ کر پنجاب کے سیاسی معاملات میں دخل اندازی کرنے کا کہا ہے صریحاً آئین کی خلاف ورزی ہے ؟
6
35
127
0
7
32
@JoharKamal8
راؤ جوہر کمال
2 years
@naddiyyaathar یوتھیوں سے بحث دو قسم کے آدمی کر سکتے ہیں 1. وہ جن کا دماغ بالکل خالی ہو 2. جن کے پاس فالتو وقت ہو اور وہ اس کو اچھی کامیڈی سننے میں گزارنا چاہتے ہوں۔ میں دوسری قسم میں آتا ہوں۔
1
7
33
@JoharKamal8
راؤ جوہر کمال
5 months
بہاولپور سے اوکاڑا جاتے ہوے دریائے سندھ کا منظر۔#طوفان_اقصیٰ_کانفرنس_بہالپور
1
14
32
@JoharKamal8
راؤ جوہر کمال
2 years
شہباز گل کہاں ہے؟ جسٹس اطہر من اللہ جی وہ 28 اپریل سے امریکہ ہے. وکیل آپ تو آزادی مانگ رہے ہوامریکہ سے. جسٹس اطہر من اللہ اور گیند گراؤنڈ سے باہر
0
15
31
@JoharKamal8
راؤ جوہر کمال
10 months
یہ مغرب کے سیاست دان بڑے بے شرم ہیں۔ عدالت کے ذریعے قرآن جلانے کی اجازت دیتے ہیں اور حکومتی سطح پر اس کی مذمت کرتے ہیں۔ مقصد بھی پورا ہو گیا الزام بھی نہیں آیا۔ #Quran_is_our_soul
2
47
28
@JoharKamal8
راؤ جوہر کمال
1 year
کے پی اور بلوچستان قائد محترم امام وارثین الانبیاء حضرت مولانا فضل الرحمان کے قدموں میں بچھ رہے ہیں۔ #بلوچستان_مولانافضل_الرحمان_کا
0
56
29
@JoharKamal8
راؤ جوہر کمال
1 year
ماشا اللہ ہمارا بھائی سعیداللہ خان جہاں بیٹھتا ہے محفل کو سجا دیتا ہے۔ @JUI_NW
Tweet media one
4
5
33
@JoharKamal8
راؤ جوہر کمال
11 months
جماعت اسلامی کا بنیادی فارمولا یہ ہے کہ دین کو خود سمجھنا ہے جس کی وجہ سے اس طرح کی حماقتیں وقوع پذیر ہوتی رہتی ہیں۔ صحابہ کرام کو غیر محفوظ مان لینے کے بعد پیچھے کوئی ایسا بچتا ہی نہیں جس سے دین سیکھا جا سکے۔
@Iam_Rakiti
عبدالسلام راکٹی
11 months
سود تو سود ہے اور سود حرام ہے جماعت سلامی نے اس میں ظالمانہ اور غیر ظالمانہ کی تقسیم کرکے آئین پاکستان اور قرآن وسنت کی مخالفت کی ہے اور یہ کام کسی کارکن نے نہیں بلکہ جماعت سلامی کے امیر سراج لالا نے کیا ہے سراج الحق صاب تھوکتے ہوئے کو چاٹنا اچھا نہیں لگتا @iFazliGhafoor
9
56
71
8
19
27
@JoharKamal8
راؤ جوہر کمال
8 months
سندھ میں کوئی حکومت اور گورننس نظر نہیں آ رہی ادارے کہاں ہیں؟ #سندھ_میں_ڈاکوراج_ختم_کرو
2
29
29
@JoharKamal8
راؤ جوہر کمال
7 months
پیپلز پارٹی کا مسلہ یہ ہے کہ ان کو پنجاب میں کوئی جگہ نہیں مل رہی۔ جو توقعات قائم کی گئی تھیں وہ پوری نہیں ہو پا رہیں اس کے علاؤہ پاکستان کے بیرونی دوستوں میں بھی ایسی سپورٹ سامنے نہیں آ رہی جس کو نتیجہ خیز کہا جا سکے۔ ایسے میں واویلا کرنا کچھ ایسا غلط بھی نہیں ہے۔
@AslamGhauriJUI
Aslam Ghauri
7 months
پی پی پی اپنی اصل تکلیف سامنے لانے ۔ اتحادی جماعتوں کو کوسنا بند کردے ۔ اتنی بھی کیا جلدی ہے ۔بلاول کو اللہ لمبی عمر دے ،وزیراعظم بن ہی جائیں گے ۔ لاڑکانہ کی سیٹ 2018 میں لیول پلینگ فیلڈ ہی کی وجہ سے پی پی کو ملی ۔ مردم شماری کے حق میں ووٹ دیتے وقت فائدہ نظر آیا تو ووٹ دے دیا…
22
127
358
1
11
30
@JoharKamal8
راؤ جوہر کمال
8 months
نیوٹن سے پہلے بھی کشش ثقل موجود تھی پھر نیوٹن کی اتنی اہمیت کیوں؟ ایڈم سمتھ سے پہلے بھی معاشیات موجود تھی پھر سمتھ کی اہمیت کیوں؟ مارکس سے پہلے بھی اشتراکیت موجود تھی پھر مارکس کی اہمیت کیوں؟ تھوڑی وضاحت فرما دیں۔
@professor_hasan
Hasan Shabbir
8 months
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ نہ امام ابو حنیفہ تھے، نہ امام مالک تھے، نہ امام بُخاری، نہ امام مسلم ، نہ امام شافع، نہ امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ اور دین پھر بھی مکمل تھا۔ کیسے؟
233
101
597
11
8
30
@JoharKamal8
راؤ جوہر کمال
5 months
مولانا عطاء الحق دروش صاحب جنرل سیکرٹری کے پی کے سٹیج پر رونق افروز ہوتے ہوے۔ مجمع کا جوش و خروش۔ #ورکرزکنونشن_جےیوآئی_کوہاٹ
0
20
28
@JoharKamal8
راؤ جوہر کمال
2 years
مطالعہ پاکستان لکھوایا ہی انہوں نے تھا جو حقیقی آزادی کو روکنا چاہتے تھے۔ جب ہم نے اس بارے میں تحقیق کی تو پتہ چلا کہ تاج برطانیہ سے کمپنی بہادر کو واپسی ہوئی ہے جس کو آزادی سمجھا گیا اور اگلی نسلوں کو سمجھایا بھی گیا۔
@RMS_Views
Rao Mohammed Shafiq
2 years
ہمیں مطالعہ پاکستان میں یہی پڑھایا گیا ہے نہ کہ پاکستان 1947 میں آزاد ہُوا تھا ، کیا ایک غلامی سے دوسری غلامی میں منتقلی " آزادی " کہلا سکتی ہے ؟ پاکستانیوں یہ سوال آپ سب کے لئے ہے
1
1
10
0
8
24
@JoharKamal8
راؤ جوہر کمال
9 months
پاکستان میں فرقہ وارانہ امن کی ایک ہی صورت ہے۔ تمام مسلمان مقدس شخصیات کا احترام کیا جائے اور جو احترام نہ کرے اس کو سزا دی جائے #صحابہ_اہلبیت_بل_ضامن_امن
0
33
27
@JoharKamal8
راؤ جوہر کمال
11 months
ویگنر کے پیچھے کون ہے؟ ایک پرائیویٹ آرمی اتنا بڑا اقدام بغیر کسی کی پشت پناہی کے نہیں کر سکتی۔
8
3
21
@JoharKamal8
راؤ جوہر کمال
1 year
ظلم یہ نہیں ہے کہ عمران خان کو پروموٹ کیا گیا۔ ظلم یہ ہے کہ مولانا طارق جمیل کے ہاتھوں پروموٹ کیا گیا۔ ظلم یہ ہے کہ مفتی سعید صاحب جیسے لوگ اس م��ں استعمال ہوے۔ ظلم یہ ہے کہ مفتی طارق مسعود صاحب اس فتنے کو پروموٹ کرتے رہے۔
2
7
27
@JoharKamal8
راؤ جوہر کمال
1 year
اگرچہ پشتو سمجھ نہیں آتی مگر آواز کا سوز اور سریلا پن بہت خوب یے۔ اللہ نظر بد سے بچائے۔
@DrFalakMalik1
Dr Falak Malik
1 year
کہا جا رہا ہے کہ یہ پشاور کا ایک سکول ہے، میں نے بڑے بڑے نعت خواں حضرات کو سنا لیکن اس بچے کے خُوبصورت سُریلی آواز اور انداز میں عجیب قسم کا جادو ہے۔
3
30
113
2
7
26
@JoharKamal8
راؤ جوہر کمال
2 months
تمام ساتھیوں کی محبتوں کا شکریہ۔ خاص طور پر مولانا نعیم حقانی @Naeem_H_Q اور @Akhanjui جنہوں نے خصوصی توجہ دے کر آج ہی پانچ ہزار فالوور مکمل کروائے ہیں۔
Tweet media one
7
3
29
@JoharKamal8
راؤ جوہر کمال
5 months
پنجاب سے جمیعت علماء اسلام کے ساتھی ڈی ایم میں رابطہ کریں۔ کوئی رہ نہ جائے۔ #طوفان_اقصٰی_کانفرنس_بہاولپور
1
9
25
@JoharKamal8
راؤ جوہر کمال
2 years
پٹواریوں کو ترس ہی تو ا رہا ہے بیچارہ پر غصہ تو خان صاحب ہر ہے جو خوامخواہ اس کا دفاع کر کے اس کو متنازع بنا رہے ہیں۔
@RMS_Views
Rao Mohammed Shafiq
2 years
گوگی کا احترام یوں بھی ضروری ہے بیچاری محنت مزدوری کر کے اپنے گھر کا گزر بسر کرتی تھی بیچاری نےافسروں کے تقرر و تبادلوں کے لئے کبھی اس دفتر کبھی اُس دفتر ماری ماری پھرتی تھی تو کیا اِن کاموں کے عوض کچھ معاوضہ اُس کا حق نہیں بنتا پٹواریو خدا ترسی وی کج چیز ہوندی اے
10
46
131
0
2
19
@JoharKamal8
راؤ جوہر کمال
7 months
’’ تم نے میرا پانی لے لیا، زیتون جلا ڈالے، گھر مسمار کردیا، روزگار چھین لیا، زمین چرا لی، باپ قید کردیا، ماں مار ڈالی، میری دھرتی کو بموں سے کھود ڈالا، مجھے کہیں کا نہ رکھا اور اب یہ الزام بھی کہ میں نے تم سے پہلے راکٹ کیوں پھینک دیا؟!‘‘۔ ایک زخمی فلسطینی اسرائیلییوں سے۔
0
19
26
@JoharKamal8
راؤ جوہر کمال
3 years
@HummaSaif صاف ظاہر ہے امریکی طالبان کے ہاتھوں پاکستان کو یا پاکستان کے ہاتھوں طالبان کو تباہ کرانا چاہتے ہیں۔ یہاں سوال تو ان کی عقل پر اٹھنا چاہیے جو امریکی آگ دوبارہ اپنے گھر لانا چاہ رہے ہیں صرف ڈالرز کے لیے۔ اس مرتبہ طالبان اکیلے نہیں ہونگے بلکہ خطے کے اکثر ملک ان کے ساتھ ہیں۔
0
7
25
@JoharKamal8
راؤ جوہر کمال
2 years
@realrazidada ابراہیمی مذاہب میں تو عدت کا تصور موجود ہے باقیوں کا پتہ نہیں۔ آریائی مذاہب میں ایسا کوئی تصور نظر نہیں آتا۔ البتہ قدیم عربوں میں ایک سال میں مدت عدت تصور کی جاتی تھی اس کو اسلام نے چار ماہ دس دن سے بدل دیا۔
0
3
25
@JoharKamal8
راؤ جوہر کمال
5 months
خیبر پختونخواہ کے لوگ ڈٹے رہے آج وہاں کا نظام ان کے ہاتھ میں ہے مولانا فضل الرحمٰن #طوفان_اقصٰی_کانفرنس_بہاولپور
1
24
26
@JoharKamal8
راؤ جوہر کمال
1 year
لائے ہیں یار بات نئی توشہ خانے سے سنتے ہیں بات صرف گھڑی کی رہی نہیں جس کو لگا تھا وقت بڑا جمع کرنے میں اب وقت دیکھنے کے لیے بھی گھڑی نہیں (جوہر کمال)
4
5
24
@JoharKamal8
راؤ جوہر کمال
2 years
عمران خان کی سرپرستی یا سیاسی حمایت سے منحرف لوگ کافر اور جہنمی بھی ہوں گے۔ منجانب پی ٹی آئی علما و مشائخ ونگ
@RMS_Views
Rao Mohammed Shafiq
2 years
ہمارے کارفرما ابھی سے نوٹ کر لیں مستقبل میں بھی جو جو بندے ہمیں چھوڑ کر جائیں گے وہ کرپٹ چور اور غدار ہونگے ۔ اعلامیہ پی ٹی آئی
0
7
16
1
6
22
@JoharKamal8
راؤ جوہر کمال
1 year
کوکین کے نشے اور گھڑی چوری سے لیکر لوگوں کی بیویاں بھگا لے جانے اور ناجائز بچے پیدا کرنے تک سب کچھ کرنے والا شخص جو اخلاقیات سکھا سکتا تھا وہ یوتھیوں کے ٹوئٹر ٹرینڈز سے واضح نظر آتی ہیں۔ اسی لیے تو ہم کہتے ہیں #ٹیریان_کےبھائی_یوتھئے
0
43
23
@JoharKamal8
راؤ جوہر کمال
1 year
اصل میں تو ٹرینڈ اس سوال پر چلنا چاہیے تھا جو مولانا نے چیف جسٹس سے کیا ہے۔ "آپ چیف جسٹس ہیں یا پی ٹی آئی کے کارکن؟" یہ سوال ہمخیال بنچ کی بنیادوں پر ہتھوڑا چلانے کے لیے کافی ہے۔ #مولانا_ڈٹ_گئے
0
34
27
@JoharKamal8
راؤ جوہر کمال
1 year
ایک کارکن کا خوبصورت انداز۔ لائکس اور ری ٹویٹس ضرور دیں۔
Tweet media one
1
7
21
@JoharKamal8
راؤ جوہر کمال
1 year
پی ڈی ایم کے ساتھیوں سے گزارش ہے کہ فواد چودھری یا پی ٹی آئی ہے کسی رہنما کی گرفتاری کا تقابل اپنے رہنماؤں کی گرفتاریوں سے نہ کریں۔ لی ڈی ایم کے رہنماؤں کی گرفتاریوں سیاسی بنیادوں پر اور بلا جواز تھیں مگر موجودہ گرفتاریاں ایک جرم کا نتیجہ ہیں۔ ان دونوں میں کوئی تقابل نہیں بنتا۔
0
6
20
@JoharKamal8
راؤ جوہر کمال
2 years
انسان کی تباہی اس وقت ہوتی ہے جب وہ اپنے جھوٹ پر یقین کر لے۔ عمران خان جھوٹ پر یقین نہیں کرتا بلکہ جھوٹ کو سچ کی طرح بولتا ہے۔
@RH_views
RH Riaz
2 years
ماہیا ماہیا کردی نی میں آپے ماہیا ہوئی عمران نیازی جھوٹ کو سچ سمجھ کر بولتا ھے جھوٹ بول بول کر سچ بن چکا ھے نشئے میں تو انسان سچ بولتا ھے لیکن نیازی جھوٹ بھی سچ سمجھ کر بول رہا ھے #مکار_نیازی
0
3
11
0
9
25
@JoharKamal8
راؤ جوہر کمال
4 months
ایرانی حملے کے متعلق ایک اور اہم بات یہ بھی ہے کہ پاکستان کو ایشیائی کیمپ میں داخل ہونے سے باز رکھا جائے۔ اور افغانستان سے تعلقات بھی بہتری کی بجائے بدتر صورتحال کی طرف جائیں۔ مولانا کے حالیہ دورہ افغانستان پر بھارتیوں کی چیخیں بہت کچھ بتاتی ہیں۔ #ووٹ_مولانا_کا
4
12
23
@JoharKamal8
راؤ جوہر کمال
4 months
امت کے پاس فتنوں کو پہچاننے اور ان سے نمٹنے کے لیے دو ضابطے موجود ہیں۔ 1. ما انا علیہ و اصحابی 2. خیر القرون قرنی ثم الذین یلونھم ثم الذین یلونھم یہ دونوں ضابطے صحابہ کرام پر جمع ہوتے ہیں۔ یعنی کسوٹی صحابہ ہیں۔ ان دو ضابطوں پر جو کوئی پورا اترے گا وہ درست ہے باقی سب رد ہے۔
0
11
23
@JoharKamal8
راؤ جوہر کمال
1 year
اس بدبخت شخص کو تو ہتھکڑیاں لگا کر گھسیٹتے ہوے لیکر جانا چاہیے تھا۔ کیا یہ ان اساتذہ سے زیادہ معزز ہے جن کی لاشیں بھی ہتھکڑیوں سے آزاد نہیں کی گئیں؟ یہ کیا آسمان سے اترا ہے؟
@ImranRiazKhan
Imran Khan
1 year
جنرل صاحب ہم شرمندہ ہیں۔ آپکو تکلیف برداشت کرنا پڑی۔ اللہ رب العزت آپکو سلامت رکھے آمین
1K
11K
43K
2
8
22
@JoharKamal8
راؤ جوہر کمال
1 year
کبھی وزارت مذہبی امور کا سٹرکچر ہی پڑھ لیں۔ ویسے پڑھنے سے آپ کا کیا تعلق آپ کو تو ہر صورت میں۔ اپنا بغض نکالنا ہے چاہے متعلقہ معاملہ اس سے جڑا ہو یا نہ ہو۔
@KomailMuavia313
Komail Ahmad Muaviah
1 year
شکریہ مولانا صاحب آپ نے ہمارے شکوک کو یقین میں بدلا اور جرات سے سچ بولا ان صاحب کی گفتگو پر انہیں مطعون مت کریں بلکہ سچ بولنے پر ان کا شکریہ ادا کریں کہ انہوں نے خود سے متعلق ہماری خوش فہمیوں کو ختم کر دیا ہے۔ یہ مساجد کو نہیں بلکہ مندر، گردوارہ اور چرچ کو ہی نواز سکتے ہیں۔
98
77
211
5
8
24
@JoharKamal8
راؤ جوہر کمال
1 year
اللہ کریم تمام ساتھیوں کی محنت کو قبول فرمائیں۔ #بلوچستان_مولانافضل_الرحمان_کا
1
44
21
@JoharKamal8
راؤ جوہر کمال
8 months
امریکی جہاز زمین پر لاپتہ ہو گیا۔ بھارتی جہاز چاند پر لاپتہ ہو گیا پاکستانی دور اندیش ہیں جنہوں نے اپنا جہاز جیل میں محفوظ کر لیا۔
1
5
20
@JoharKamal8
راؤ جوہر کمال
10 months
احباب جمیعت علماء اسلام کے نام۔ ہمارا کسی سے بھی مقابلہ حقائق اور دلائل کی بنیاد پر ہے۔ نہ ہم بدزبانی کرتے ہیں نہ اس کے قائل ہیں۔ دوران گفتگو اپنے الفاظ کا چناؤ ایسا رکھیں کہ مدمقابل سے دلائل کا مقابلہ ہو نہ کہ بدزبانی کا۔ اگر مقابلہ بدزبانی کا ہو جائے تو سلام کر کے آگے بڑھ جائیں
0
8
23
@JoharKamal8
راؤ جوہر کمال
1 year
جن کو معاشرتی اقدار کی فکر ہے وہ قائد محترم کے ساتھ ہیں اور جن کو معاشرتی اقدار کی تباہی کے لیے لفافے ملتے ہیں وہ ہوتے ہیں #ٹیریان_کےبھائی_یوتھئے
0
45
21
@JoharKamal8
راؤ جوہر کمال
2 years
@realrazidada قومی سلامتی قوموں کی ہوتی ہے دادا غلاموں کی نہیں۔ حیرت ہے آپ کمپنی کی تاریخ بیان کرتے ہیں تو یہ نکتہ آپ کی نظر سے اوجھل رہ گیا
0
2
21
@JoharKamal8
راؤ جوہر کمال
2 years
پہلے کنفرم کر لیں واقعی جیجا ہے۔ خان صاحب آج کل جس شد و مد سے اس کا دفاع کر رہے ہیں ہو سکتا ہے یہ چوتھی یو
@RMS_Views
Rao Mohammed Shafiq
2 years
گوگی بھی سب کو کتنے " گرو " سے بتاتی ہو گی اتنا ڈیفینڈ مجھے میرا کھسم نہیں کرتا جتنا جیجا جی کرتے ہیں جیجو ہو تو عمران جیسا
2
40
93
2
4
17
@JoharKamal8
راؤ جوہر کمال
1 year
پی ٹی آئی اور اس کے بین الاقوامی سرپرستوں کا سب سے بڑا مسلہ پاکستان میں موجود وہ نظریاتی طبقہ ہے جو کسی صورت بھی پاکستان کی اسلامی شناخت کو ختم نہیں ہونے دیتا۔ اسی لیےپی ٹی آئی کے تیروں کا رخ مولانا فضل الرحمٰن کی جانب ہوتا ہے جو اس طبقے کے امام ہیں۔ لڑائی کی وجہ تو ہے۔
2
10
22
@JoharKamal8
راؤ جوہر کمال
4 months
سپریم کورٹ کو فیصلے سے روکنا ہو یا الیکشن کمیشن کو دباؤ میں لانا ہو۔ پاکستان میں چائنا کے چے گویرا ہر طرح کے معیار اور مقدار میں دستیاب ہیں۔ بس آپ کے پاس ان کو ادائیگی کرنے کے لیے مال ہونا چاہیے۔
0
10
21
@JoharKamal8
راؤ جوہر کمال
1 year
دکان پر گاہک اللہ بھیجتا ہے۔ برطانیہ، چین اور ملائشیا مشہور سپر سٹورز میں کام کرنیوالے ایک مینجر کو بن داؤد سپر سٹوز مکہ میں کام کرنیکا اتفاق ہوا- وہ برطانوی نژاد تھا اور بزنس مینجمنٹ کی کتابوں میں اس نے ہمیشہ اپنے مد مقابل منافس(compititor) کو نیچا دکھا کر آگے بڑھنا سیکھا تھا۔
1
10
21
@JoharKamal8
راؤ جوہر کمال
5 months
دو مبارکبادیں بنتی ہیں۔ نہایت شاندار ڈیجیٹل میڈیا کنونشن کے انعقاد پر اور طوفان اقصیٰ کانفرنس لاڑکانہ کی شاندار کامیابی پر ۔ قبول فرمائیں۔ اللہ ہم سب کو اسی محنت اور لگن سے کام کرنے کی توفیق عطا فرمائیں۔
@SamiSwati_
Muhammad Sami Swati
5 months
باب الاسلام وادی مہران کاکلچرل ڈے سندھ واسيون کومبارک ہو ❤️ سوشل میڈیا پرجمعیت کےسرگرم دوست اور بھائی شاہزیب خان کی جانب سے عشائیہ،سندھی ٹوپی،اجرک کا تحفہ اللہ سلامت رکھے،اس موقع پر ہمارےسینیئرجماعتی دوست اور سوشل میڈیا کی جان راؤ جوہر کمال سےملاقات ہوئی۔ #SindhiCultureDay2023
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
6
52
202
0
5
16
@JoharKamal8
راؤ جوہر کمال
1 year
ہم نے چیلنج قبول کر لیا ہے۔ یوتھیوں کو اس میدان سے بھی نکال باہر کریں گے انشا اللہ۔ #ٹیریان_کےبھائی_یوتھئے
2
42
21
@JoharKamal8
راؤ جوہر کمال
1 year
آپ اس سوچ سے اندازہ کریں کہ پاکستان کا مراعات یافتہ طبقہ کس طرح اقتدار اور مراعات اور اپنی خواہشات کی خاطر ملک کو داؤ پر لگانے کے لیے تیار رہتا ہے۔ #ساس_کا_کرش
@RH_views
RH Riaz
1 year
مبینہ طور پر چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی والدہ اور وکیل خواجہ طارق رافعہ کی اہلیہ کی لیک ہونے والی آڈیو میں نہ صرف #PTI جلسہ میں اپنی موجودگی پر بات کر رہے ہیں بلکہ یہ مایوسی بھی ظاہر کر رہے ہیں کہ فوج #پاکستان میں مارشل لاء کیوں نہیں لگا رہی۔
4
56
87
0
17
20
@JoharKamal8
راؤ جوہر کمال
5 months
آپ نے جمہوریت کے نام پر ووٹ دیا جمہوریت نہیں آئی آپ نے ترقی کے نام پر ووٹ دیا ترقی سبوتاژ ہو کر تنزلی میں بدل گئی آپ نے تبدیلی کے نام پر ووٹ دیا حالات بدترین ہو گئے۔ اسلام کے نام پر ووٹ ڈالیں جمہوریت ترقی اور تبدیلی تینوں چیزیں آئیں گی انشاء اللہ۔ #طوفان_اقصٰی_کانفرنس_بہاولپور
3
20
19
@JoharKamal8
راؤ جوہر کمال
30 days
زینب کیس میں مذہبی طبقے نے سب سے پہلے مطالبہ کیا تھا کہ چائلڈ ہیریسمنٹ پر سزاء موت دی جائے اس وقت یہ سب لبرلز اپنے بلوں میں گھس گئے تھے۔ عزیز الرحمٰن کیس میں مکمل تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا مگر اس کی کوئی رپورٹ آج تک سامنے نہیں ائی۔ مقصد صرف مذہبی طبقات کو بدنام کرنا ہے۔
@Tahrim739
Tahreem
30 days
لاکھوں پاکستانی یونیورسٹیوں اوردفتروں میں بیٹیوں کےاستحصال پہ خاموش ہیں جہاں GPAسےنمبروں کی دوڑشروع ہوکر پروموشن تک جاتی ہےلیکن چونکہ یہ سب "باہنی رضا مندی"سےہوتاہےتوبیغیرتوں کو کوئی تکلیف ہی نہیں🤔تکلیف اور۔۔۔۔میں ساڑاکا دکاواقعہ مدرسہ سےہوتاہےبھینڑکی ۔۔۔کی کمائی کھانےوالےپھدکتے
9
11
27
1
10
22
@JoharKamal8
راؤ جوہر کمال
9 months
لہو لہو ہے بدن ہمارا عضو عضو پر ہے خون پھیلا ہر ایک چہرہ سرخ ہوا ہے ہر ایک دامن پھٹا ہوا ہے تمام وادی سہم گئی ہے لہو ہے کس کا مرا لہو ہے تمام جانب مرے ہی لاشے بکھر گئے ہیں۔ ہر ایک زخمی بدن مرا ہے۔ یہ میں ہوں جس پر تمام عالم جھپٹ پڑا ہے۔ مگر یہ لاشے گواہی دیں گے
1
9
21
@JoharKamal8
راؤ جوہر کمال
5 months
یہ تصویر تو چیخ چیخ کر بتا رہی ہے کہ مولانا کے علاؤہ پاکستان میں اتنے بڑے پیمانے پر فلسطینی بھائیوں سے اظہار یک جہتی کسی نے نہیں کیا۔ #طوفان_اقصٰی_کانفرنس_بہاولپور
@JUI_NW
Saeed Ullah Khan
5 months
پاکستان کے بعض بدبخت ہم سے پوچھتے ہیں کہ مولانا صاحب نے اسلام اور مسلمانوں کیلئے کیا کیا ہے.. جواب... بعض تصویریں خود بولتی ہیں #طوفان_اقصٰی_کانفرنس_بہاولپور
Tweet media one
4
140
268
1
8
21
@JoharKamal8
راؤ جوہر کمال
1 year
تم ہو اک زندہ و جاوید روایت کے چراغ تم کوئی شام کا سورج ہو کہ ڈھل جاؤ گے #ٹیریان_کےبھائی_یوتھئے
Tweet media one
0
19
19
@JoharKamal8
راؤ جوہر کمال
5 months
حضرت قائد محترم کی نذر تم آخری منزل ہو میرے سارے سفر کی اب مجھ کوئی نقل مکانی نہیں ہو گی۔ #جےیوآئی_چھائےگی
1
23
19
@JoharKamal8
راؤ جوہر کمال
1 year
یہ سارے وہ میراثی ہیں جن کو چودھری کے مرنے کا انتظار رہتا ہے۔ اگرچہ یہ جس کی گرفتاری کا انتظار کر رہے ہیں وہ خود بھی وہ میراثی ہے جو چودھری کو اپنا کمبل دے کر مار کھا بیٹھا ہے۔
@RMS_Views
Rao Mohammed Shafiq
1 year
کپتان کی گرفتاری کا اُتنا انتظار نون لیگ پیپلز پارٹی اور جمعیت علما اسلام کو نہیں جتنی شدت سے پرویز الہیٰ فواد چوہدری شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کر رہے ہیں کپتان بڑا کھوچل ہے جانتا ہے یہ سب یدی کے اسی انتظار میں ہیں اسی لئے گرفتاری سے بچنے کے لئے منجی کے نیچے وڑ جاتا ہے
5
23
79
1
4
18
@JoharKamal8
راؤ جوہر کمال
10 months
علامہ ڈاکٹر جسٹس خالد محمود مرحوم نے ایک عجیب نکتہ بیان کیا۔ فرماتے ہیں کہ قیامت والے دن قرآن ہی کوثر میں تبدیل ہو جائے گا اور سب مسلمانوں کی پیاس اسی سے بجھے گی۔ #Quran_is_our_soul
0
27
22
@JoharKamal8
راؤ جوہر کمال
1 year
اچھی بات یہ ہے کہ خود پی ٹی آئی کے سنجیدہ لوگ اس پر آواز اٹھا رہے ہیں جو وہاں ہو رہا ہے۔ جو کچھ حضرت قائد محترم نے فرمایا تھا اس پر طوفان اٹھانے والے اب کیا کہیں گے؟ #MaulanaOnFire
1
13
17
@JoharKamal8
راؤ جوہر کمال
2 years
وہ روئی ہے تو یہ رویا یے۔ جب تک وہ ہنس کے رہی تھی یہ گرج برس رہا تھا۔
@RMS_Views
Rao Mohammed Shafiq
2 years
خان صاحب آپ نے کیا سازش والا رنڈی رونا شروع کیا ہُوا ہے اصل سازش تو گوگی کے خلاف ہُوئی ہے بیچاری پھڑی جو گئی رونا دھونا تو اُسکا بنتا ہے 😎
0
2
6
0
4
17
@JoharKamal8
راؤ جوہر کمال
2 years
@MuftiMufta اس سب میں صرف ایک بات درست نہیں ہے۔نورالنسا کا ٹیپو سلطان شہید کے خاندان سے کوئی تعلق نہیں تھا۔ نہ اس کے آباؤ اجداد کا۔ یہ کہانی بعد میں گھڑی گئی ہے۔ عنایت علی خان کے والد مہاراجہ بڑودہ کے ملازم تھے اور قوال تھے۔ عنایت علی خان نے یورپ میں صوفی چرچ قائم کیا تھا۔
0
4
19
@JoharKamal8
راؤ جوہر کمال
2 years
@naddiyyaathar پہلا مرزا مسرور ہے اور دوسرا یونس الگوہر ہے۔ مرزا مسرور مرزا قادیانی کا پوتا اور پانچواں خلیفہ ہے۔ 73 کے آئین کے تحت یہ کافر ہیں۔ یونس الگوہر گوہر شاہی کا خلیفہ ہے۔
1
1
18
@JoharKamal8
راؤ جوہر کمال
2 years
@Arshe530 یہ واقعہ مولانا شفیع اوکاڑوی صاحب کا نہیں ہے بظاہر یا تو آپ سے نقل کرنے میں کوئی غلطی ہوئی ہے یا پھر جہاں سے آپ نے پڑھا وہاں کوئی غلطی ہے۔ یہ واقعہ قاضی احسان احمد شجاع ابادی صاحب کا ہے اور شاید پچاس کی دہائی میں پیش آیا تھا۔
1
2
16
@JoharKamal8
راؤ جوہر کمال
7 months
دوسرے تمام اہم فوائد سے صرف نظر بھی کر لیا جائے تب بھی صرف یہ فایدہ کم اہم نہیں ہے کہ فلسطین جو عالمی منظر نامے سے غائب کر دیا گیا تھا اب دوبارہ عالمی منظر نامے کا فلیش پوائنٹ بن گیا ہے اب اس کو دبانا ممکن نہیں ہو گا۔ #طوفان_الأقصى
0
9
19
@JoharKamal8
راؤ جوہر کمال
9 months
قبائل کی سر زمین پر امن ہونا چاہیے۔ #پشتون_قبائلی_جرگہ
0
19
19
@JoharKamal8
راؤ جوہر کمال
10 months
روح میں اترتے ہیں لفظ ہیں یا موتی ہیں خواب کی طرح دلکش خوشبوؤں میں بستے ہیں۔ یہ کلام ہے رب کا لفظ کیوں نہ موتی ہوں اس سے جو ہدایت لے وہ فلاح پائے گا جنتوں کے رستے پر دوڑتا ہی جائے گا #Quran_is_our_soul
2
19
18