captain jack sparrow Profile Banner
captain jack sparrow Profile
captain jack sparrow

@Jamestown_111

4,659
Followers
5,088
Following
1,569
Media
35,823
Statuses

💥﴿لَا يُكَلِّفُ اللَّهُ نَفْسًا إِلَّا مَا آتَاهَا ۚ سَيَجْعَلُ اللَّهُ بَعْدَ عُسْرٍ يُسْرًا ﴾💥

Jamestown st helena
Joined November 2013
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Jamestown_111
captain jack sparrow
4 years
حمید گل نے پارٹی بنا کر دی، پاشا نے بندے توڑ کے دیے، ظہیر الاسلام نے دھرنا کروا کے دیا، باجوہ نے حکومت بنا کے دی "22 سالہ جدوجہد"
17
240
772
@Jamestown_111
captain jack sparrow
4 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح النور زندگی 🌹اے اللہ🌹۔ہماری خطاؤں کو معاف فرما ہمیں ایمان و یقین کی دولت عطا فرما ہمیں غم سے نجات اور خوشحال زندگی عطا فرما ہمیں اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھ تمام کبیرہ و صغیرہ گناہ معاف فرما ہماری مغفرت فرما اور ہمیں اعلی مقام عطافرما آمین
Tweet media one
208
40
458
@Jamestown_111
captain jack sparrow
4 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹صبح النور زندگی ⚘️ 🌺یَاَیُّهَاالَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡالاَ تُبۡطَلُوۡاصَدَقٰتِكُمۡ بِالۡمَنِّ وَالۡاَذٰی۩🥀 اے ایمان والو ! اپنے صدقات کو احسان جتلا کر اور تکلیف پہنچا کر ضاٸع مت کرو🥀 آمین یارب العالمین
Tweet media one
183
41
449
@Jamestown_111
captain jack sparrow
4 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ⚘️صبح الخیر زندگی🥀 🌹اللّٰهﷻ🌹 ہمیں دعائیں لینے والا اور دینے والا بنا دے۔ مسکراہٹ زمیں پر تاروں کی طرح بکھیریں، دعائیں بارشوں کی طرح ملیں گی، کسی کو دی ہوئی ایک مسکراہٹ اور کسی کو دیا ہوا ایک اچھا عمل ساری زندگی کے لیئے دعا بن جاتا ہے۔
Tweet media one
211
24
435
@Jamestown_111
captain jack sparrow
4 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح الخیر 🌹 حضور نبی کریم ﷺ❤️ نے ارشاد فر مایا کہ:تم میں سب سے اچھے وہ ہیں جن کے اخلاق سب سے اچھے ہیں ۔ [صحیح بخاری:۶۰۲۹] ⚘️نبی کریم ﷺ🌹 نے فرمایا کہ:جب بندہ جھوٹ بولتا ہے تو اس کے منہ کی بد بو کی وجہ سے فر شتے اس سے ایک میل دور ہو جاتے ہیں۔
Tweet media one
225
39
419
@Jamestown_111
captain jack sparrow
5 months
السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُه اے رب کائنات ہماری دین و دُنیا بہترفرما اوراپنے لامحدود خزانوں سے رزقِ حلال نصیب فرما الله کریم ہمارا شمار اپنے پسندیدہ بندوں میں فرمائے اور ہمیں صحت و تندرستی کی دولت سےمالامال فرماۓ آمین یارب العالمین صُبح بخیر
Tweet media one
147
33
411
@Jamestown_111
captain jack sparrow
4 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹صبح الخیر زندگی🌹 ⚘️اے رب کائنات❤️ ہماری دین و دُنیا بہترفرما اوراپنے لامحدود خزانوں سے رزقِ حلال نصیب فرما الله کریم ہمارا شمار اپنے پسندیدہ بندوں میں فرمائے اور ہمیں صحت و تندرستی کی دولت سےمالامال فرماۓ 💐آمین یارب العالمین🥀
Tweet media one
253
27
365
@Jamestown_111
captain jack sparrow
5 months
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: شیطان تم میں سے کسی کے پاس نماز کی حالت میں آتا ہے، اور انسان اور اس کے دل کے درمیان داخل ہو کر وسوسے ڈالتا ہے، یہاں تک کہ آدمی نہیں جان پاتا کہ اس نے زیادہ پڑھی یا کم پڑھی، جب ایسا ہو تو سلام پھیرنے سے پہلے دو سجدے کرے، پھر سلام پھیرے۔
Tweet media one
94
42
363
@Jamestown_111
captain jack sparrow
4 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح النور زندگی یااللہ ہماری مانگی اور بن مانگی دعائیں اپنی بارگاہ میں قبول فرما،پروردگار ہماری مشکلات کو دور کر کے ہمارے لئے آسانیاں پیدا فرمائے ہمیں ایمان کی سلامتی کے ساتھ صحت مند زندگی عطا فرما، آمین یا رب العالمین
Tweet media one
205
31
353
@Jamestown_111
captain jack sparrow
4 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹صبح بخیر🥀 اے كائنات کے مالک, ایسی تمام دلی مرادیں، تمنائیں، خواهشیں امیدیں جن میں ہماری بہتری ھے پوری فرما. عزت، صحت، محبت, دولت، شفقت، رحمت و كشادہ رزق عطا فرما. دنیا و آخرت کے ہر دکھ، درد، تکلیف، پریشانی سے محفوظ فرما۔ آمین یارب العالمین
Tweet media one
152
25
356
@Jamestown_111
captain jack sparrow
1 year
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 صبح الخیر أَيُّها النَّاسُ أَفْشوا السَّلامَ، وَأَطْعِمُوا الطَّعَامَ وَصَلُّوا باللَّيْل وَالنَّاسُ نِيامٌ تَدخُلُوا الجَنَّةَ بِسَلامٍ 🌴اے لوگوسلام کو عام کرو اور رات کواس وقت نماز پڑھوجب لوگ سو رہے ہوں توتم جنت میں سلامتی سے داخل ہو جاؤ گے
Tweet media one
94
51
319
@Jamestown_111
captain jack sparrow
4 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ہمیں اپنے ﺭﺏ اللہﷻ ﮐﮯ ﺁﮔﮯ ﺳﭽﮯ ﺩﻝ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﮐﻤﺰﻭﺭﯾﺎﮞ ﺑﯿﺎﻥ ﮐﺮتے رھنا چاہیے, ہمارا رب ہماری کمزوریوں کو ہماری ﻗﻮﺗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﺒﺪﯾﻞ ﮐﺮ دیتا ہے۔ ﺑﯿﺸﮏ ﻭﮦ ﮨﺮ ﭼﯿﺰ ﭘﺮ ﻗﺎﺩﺭ ﮨﮯ آمین یاربُ العالمین
Tweet media one
206
17
338
@Jamestown_111
captain jack sparrow
4 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹صبح الخیر زندگی🌹 ⚘️رسول اللہ ﷺ❤️ نے ارشاد فرمایا" بہترین اجروالا صدقہ یہ ہے کہ تم تندرستی توانائی ہوتے ہوئے اس وقت صدقہ کرو کہ جب تمہیں بھی مال کی حرص ہو، تنگدستی کا ڈر ہو اورخوشحالی کی جستجو ہو" صحیح بخاری
Tweet media one
185
30
334
@Jamestown_111
captain jack sparrow
4 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹صبح النور زندگی 🌹 حضور نبی کریم🌺 ﷺ ⚘️نے ارشاد فر مایا کہ:بیوہ اور مسکین کے لئے کو شش کرنے والا اللہ کے راستے میں جہاد کرنے والے کی طرح ہے یا اس شخص کی طرح ہے جو دن میں روزہ رکھتا ہے اور رات کو قیام کرتا ہے۔ [بخاری،حدیث:۵۳۵۳]
Tweet media one
220
31
326
@Jamestown_111
captain jack sparrow
4 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹صبح النور زندگی🥀 ⚘️نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:🌺 اللہ تعالیٰ سے زیادہ غیرت مند اور کوئی نہیں ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اس نے بےحیائی کے کاموں کو حرام کیا ہے اور اللہ سے بڑھ کر کوئی اپنی تعریف پسند کرنے والا نہیں ہے۔🌺 (صحیح بخاری،۵۲۲۰)
Tweet media one
174
31
334
@Jamestown_111
captain jack sparrow
4 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یا اللہ تمام برائیوں اور بیماریوں سے بھی محفوظ رکھنا اور تمام بیماروں کو شفاء کاملہ عطا فرمانا،عزت دینا اور ذلت سے بچانا۔جن کے والدین حیات ھیں انھیں صحت والی زندگی عطا فرما اور جن کے والدین وفات پا گئے ہیں ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما
Tweet media one
155
24
332
@Jamestown_111
captain jack sparrow
4 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح النور زندگی جمعہ مبارک ارشاد باری تعالیٰ ہے: {يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آَمَنُوا إِذَا نُودِيَ لِلصَّلَاةِ مِنْ يَوْمِ الْجُمُعَةِ فَاسْعَوْا إِلَى ذِكْرِ اللَّهِ ، (مومنو! جب جمعے کے دن نماز کے لیے اذان دی جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف لپکو)
Tweet media one
185
21
325
@Jamestown_111
captain jack sparrow
5 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: “ مومنین کی مثال ایک دوسرے پر رحم کرنے، دوستی رکھنے اور شفقت کا مظاہرہ کرنے میں ایک جسم کی طرح ہے، چنانچہ جب جسم کے کسی بھی حصہ کو تکلیف پہنچتی ہے تو سارا جسم بے خوابی اور بخار میں اسکا شریک ہوتا ہے
Tweet media one
143
31
339
@Jamestown_111
captain jack sparrow
4 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹صبح الخیر زندگی🌹 💐رسول الله ﷺ نے حضرت عائشہ ؓ سے مخاطب ہوکر فرمایا🥀: عائشہ! قیامت کے دن الله تعالیٰ کے نزدیک، رتبے کے اعتبار سے، سب سے بُرا شخص وہ ہوگا جس سے لوگ اس کی بد زبانی سے بچنے کے لئے دور رہیں یا اس کو چھوڑ دیں. (مسلم 6596 بخاری)
Tweet media one
194
33
323
@Jamestown_111
captain jack sparrow
4 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹صبح الخیر زندگی🌹 🤲اے میرے مالک تیرے فیصلوں پر کوئی شکوہ شکایت نہیں ہم کمزور ہیں آسمانی و زمینی آفتوں اور پریشانیوں سے محفوظ فرما آمین🌷❤️
Tweet media one
195
17
316
@Jamestown_111
captain jack sparrow
4 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹صبح الخیر زندگی⚘️ ❤️رسول اللہ ﷺ🌹 نے فرمایا" بہترین اجروالا صدقہ یہ ہے کہ تم تندرستی توانائی ہوتے ہوئے اس وقت صدقہ کرو کہ جب تمہیں بھی مال کی حرص ہو، تنگدستی کا ڈر ہو اورخوشحالی کی جستجو ہو" صحیح بخاری
Tweet media one
212
28
319
@Jamestown_111
captain jack sparrow
4 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹اے اللہ🥀۔ہماری خطاؤں کو معاف فرما ہمیں ایمان و یقین کی دولت عطا فرما ہمیں غم سے نجات اور خوشحال زندگی عطا فرما ہمیں اپنی رحمتوں فضل و ک��م کے سائے میں رکھ تمام کبیرہ و صغیرہ گناہ معاف فرما ہماری مغفرت فرما اور ہمیں اعلی مقام عطافرما آمین ثم آمین
Tweet media one
207
23
311
@Jamestown_111
captain jack sparrow
4 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹صبح الخیر زندگی 🌹 ⚘️نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ .انسان کا بہترین ترکہ تین چیزیں ہیں(۱)نیک اولاد جو اس کے لۓ دعا کرے (۲)صدقہ جاریہ جس کا ثواب اس تک پہنچے(۳)وہ علم جس پر اس کے بعد عمل کیا جاۓ🥀
Tweet media one
139
23
323
@Jamestown_111
captain jack sparrow
5 months
السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُه صُبح بخیر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جمعہ کو چھوڑنے سے بڑی سختی کے ساتھ منع فرمایا ہے۔ : لوگ جمعہ کے چھوڑنے سے سےباز آجائیں، نہیں تو پھر اللہ ان کے دلوں پر مہر لگا دےگا اس کے بعد وہ سب غافلوں میں سے ہوجائیں گے۔
Tweet media one
140
30
321
@Jamestown_111
captain jack sparrow
4 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹صبح النور زندگی 🌹 ⚘️رسول الله ﷺ❤️ نے فرمایا:مومنین کی مثال ایک دوسرے پر رحم کرنے، دوستی رکھنے اور شفقت کا مظاہرہ کرنے میں ایک جسم کی طرح ہے، چنانچہ جب جسم کے کسی بھی حصہ کو تکلیف پہنچتی ہے تو سارا جسم بے خوابی اور بخار میں اسکا شریک ہوتا ہے
Tweet media one
225
35
317
@Jamestown_111
captain jack sparrow
1 year
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته صبح بخیر جمعہ مبارک اے ہمارے مہربان رب ہمارے خالی دامن کو اپنی رحمت سے بھر دے ہر کام میں آسانیاں فرما تنگدستی , تنگ نظری اور شیطان کے شر سے محفوظ فرما تمام بیماروں کو شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرما(آمین )
Tweet media one
90
27
293
@Jamestown_111
captain jack sparrow
4 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ⚘️صبح الخیر اللہﷻ ❤️سے مانگتے رہنا چاہئیےدعا ایک دستک ہے اور مستقل دستک سے کوئی بھی دَر کُھل سکتا ہے مگر اخلاص شرط ہے۔ یااللہ ہمارے اوپر اتنی عنایت فرما کہ جب بھی ہم دعا کے لئے ہاتھ اٹھاٸیں تو ہم سے جُڑے ہر رشتے کی تقدیر سنور جائے آمین ثم آمین
Tweet media one
200
24
301
@Jamestown_111
captain jack sparrow
4 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر جمعہ مبارک اے اللہ ہماری خطاؤں کو معاف فرما، ہمیں ایمان و یقین کی دولت عطا فرما، غم سے پاک اور خوشحال زندگی عطا فرما.ہمارےدلوں کو بغض حسد اور کینہ سے پاک کر کے ایمان سے منور فرما. ہمیں صحت تندرستی وکشادہ رزق عطا فرما۔ آمین یارب العالمین
Tweet media one
174
22
300
@Jamestown_111
captain jack sparrow
4 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح النور رسول اللہ ﷺ 🌹نماز میں یہ دعا پڑھتے تھے (ترجمہ) اے اللہ قبر کے عذاب سے میں تیری پناہ مانگتا ہوں۔زندگی اور موت کے فتنوں سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔دجال کے فتنہ سے تیری پناہ مانگتاہوں اور اے اللہ میں تیری پناہ مانگتا ہوں گناہوں سے اور قرض سے
Tweet media one
207
27
290
@Jamestown_111
captain jack sparrow
4 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ (القرآن) اور یتیموں کا مال (جو تمہاری تحویل میں ہو) ان کے حوالے کردو اور ان کے پاکیزہ (اور عمدہ) مال کو (اپنے ناقص اور) برے مال سے نہ بدلو۔ اور نہ ان کا مال اپنے مال میں ملا کر کھاؤ۔ کہ یہ بڑا سخت گناہ ہے سُورَةُ النِّسَاءِ -2 #Good morning 🌄
Tweet media one
162
28
296
@Jamestown_111
captain jack sparrow
4 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹صبح النور زندگی🌹 اے ایمان والو⚘️! اگر تم اللہ کے ساتھ تقویٰ کی رَوِش اختیار کروگے تووہ تمہیں (حق وباطل کی) تمیز عطاکردے گا، اور تمہاری بُرائیوں کاکفارہ کردے گا، اور تمہیں مغفرت سے نوازے گا، اور اللہ فضلِ عظیم کامالک ہے۔ ﴿سورۃ الانفال، ۲۹﴾
Tweet media one
198
21
287
@Jamestown_111
captain jack sparrow
5 months
الســـــــــــــــلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح الخیر یا اللہ ہمارے عیبوں پر پردہ ڈال دے۔ہماری پریشانیوں،مشکلوں،مصیبتوں غم و دکھوں کو امن،سکون،راحت خوشی اور خوشحالی میں بدل دے۔بیماری ناگہانی آفات سے ہماری حفاظت فرما۔ بےشک تو بڑا رحم کرنے والا مہربان ہے۔ آمین یارب العالمین
Tweet media one
135
17
286
@Jamestown_111
captain jack sparrow
6 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🏝صبح بخیر زندگی 💐 * اللّٰهﷻ غفورالرحیم آپ پر اپنی عنایات کا در کھلا رکھے ایمان کی دولت میں اضافه فرماۓ خوش وخرم اور صحت مند رکهے تمام پريشانيوں سے بچائے کسی کا بهی محتاج نہ کرے. آمین ثم آمین
Tweet media one
127
27
283
@Jamestown_111
captain jack sparrow
3 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 اے ایمان والو!💐 اگر تم اللہ کے ساتھ تقویٰ کی رَوِش اختیار کروگے تووہ تمہیں (حق وباطل کی) تمیز عطاکردے گا ، اور تمہاری بُرائیوں کاکفارہ کردے گا ، اور تمہیں مغفرت سے نوازے گا ، اور اللہ فضلِ عظیم کامالک ہے۔ [سورۃ الانفال ۲۹] #صبح الخیر زندگی
Tweet media one
152
20
276
@Jamestown_111
captain jack sparrow
3 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : ’’ سُبْحَانَ اللہِ ، وَالْحَمْدُلِلہِ ، وَلَا اِلَٰہ اِلَّا اللہُ وَاللہُ اَکْبَرُ 🌹 پڑھ لینا مجھے پوری کائنات (کے مل جانے) سے زیادہ پسند ہے ۔ (مشکوٰۃ المصابیح : 2295)
Tweet media one
187
17
270
@Jamestown_111
captain jack sparrow
1 year
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ ﷽ ﴿رَّبَّنَا عَلَيْكَ تَوَكَّلْنَا وَإِلَيْكَ أَنَبْنَا وَإِلَيْكَ الْمَصِيرُ. رَبَّنَا لَا تَجْعَلْنَا فِتْنَةً لِّلَّذِينَ كَفَرُوا وَاغْفِرْ لَنَا رَبَّنَا إِنَّكَ أَنتَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ﴾ صبح الخیر
Tweet media one
90
45
277
@Jamestown_111
captain jack sparrow
5 months
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته صبح بخیر زندگی اے ہمارے مہربان رب ہمارے خالی دامن کو اپنی رحمت سے بھر دے ہر کام میں آسانیاں فرما تنگدستی , تنگ نظری اور شیطان کے شر سے محفوظ فرما تمام بیماروں کو شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرما (آمین ثم آمین)
Tweet media one
137
20
268
@Jamestown_111
captain jack sparrow
2 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹صباح الخیر زندگی🌹 يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اسْتَعِينُوا بِالصَّبْرِ وَالصَّلَاةِ ۚ إِنَّ اللَّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ اے ایمان والو🌹 صبر اور نماز سے مدد لیا کرو بےشک خدا صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے سُورَةُ البَقَرَةِ - 153
Tweet media one
159
16
281
@Jamestown_111
captain jack sparrow
3 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹صباح النور🌹 🌹رسول اللہ ﷺ نے فرمایا❤️ بیواؤں اور مسکینوں کے کام آنے والا اللہ کے راستے میں جہاد کرنے والے کے برابر ہے، یا رات بھر عبادت اور دن کو روزے رکھنے والے کے برابر ہے۔ {صحیح بخاری:5353}
Tweet media one
121
22
267
@Jamestown_111
captain jack sparrow
4 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ⚘️صبح الخیر زندگی🥀 🌹 رسول الله ﷺ🌹 نے فرمایا کہ میری تمام امت معاف ہو جائے گے لیکن گناہوں کو ظاہر کرنے والے معاف نہیں ہونگے. میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ سب کوخوش،اور آپ پر مہربان رہے، صحت مند زندگی عطا فرمائے، آمین یا رب العالمین
Tweet media one
169
23
264
@Jamestown_111
captain jack sparrow
5 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح النور زندگی آپ صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ نے تمہارے لیے افضل کلام پسند فرمایا، قرآن میں سے نہیں جبکہ وہ قرآن کا حصہ ہے، «لا اله الا الله، والله اكبر، وسبحان الله وبحمده، والحمد لله رب العالمين، ولا حول ولا قوة الا بالله العلي العظيم»
Tweet media one
104
24
278
@Jamestown_111
captain jack sparrow
4 months
(ارشادِ باری تعالیﷻ) اور اگر تم اللہ کی نعمتوں کو گننے لگو تو ان کا شمار نہیں کر سکو گے بے شک اللہ بخشنے والا مہربان ہے (سورۃ النحل) اور ہم نے لوگوں کے لیے اس قرآن میں ہر قسم کی مثال بیان کر دی ہے تاکہ وہ نصیحت پکڑیں (سورة الزُمر) اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ #Good morning
Tweet media one
145
23
271
@Jamestown_111
captain jack sparrow
5 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح الخیر زندگی ‘‘اورجوكوئی اللہ سے ڈرے گا اللہ اس كے لیے مشكل سے نكلنے كا كوئی راستہ پیدا كردے گا، اور اسے ایسی جگہ سے رزق دے گا جہاں سے اسے گمان بھی نہیں ہوگا، اورجواللہ پر بھروسہ كرے تواللہ اس ( كی مدد)كے لیے كافی ہے۔ (الطلاق:2-3)
Tweet media one
144
23
263
@Jamestown_111
captain jack sparrow
5 months
اسّلَامُ عَلیکمُ وَرَحمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ صبح النور دنیا آزمائش گاہ ہے تکلیف پر صبر اور آسائش کے وقت الله پاک كے شكر كے ساتھ سخاوت سے بہتر کوئی عمل نہیں عاجزی جتنی بڑھتی ھے ایمان اتنا ھی مستحکم ھوتا جاتا ھے اور تکبر جتنا بڑهتا ھے ایمان اتنا ہی کمزور ہوتا ھے.
Tweet media one
154
17
260
@Jamestown_111
captain jack sparrow
1 year
﴿لَا يُكَلِّفُ اللَّهُ نَفْسًا إِلَّا مَا آتَاهَا ۚ سَيَجْعَلُ اللَّهُ بَعْدَ عُسْرٍ يُسْرًا ﴾ صـبح کـی حــسین اور خـوبــصورت دعاؤں کے ساتھ ﷲ پاکـــ  آپ کے ہر غـم کو خـوشی ہـر دکھ کو سکھ ھر گـناہ کو نـیـکی مـیـں بدل دے آمین السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ
Tweet media one
82
25
254
@Jamestown_111
captain jack sparrow
3 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 صبح الخیر زندگی (لوگو) اپنے پروردگار سے عاجزی سے اور چپکے چپکے دعائیں مانگا کرو۔ وہ حد سے بڑھنے والوں کو دوست نہیں رکھتا ادْعُوا رَبَّكُمْ تَضَرُّعًا وَخُفْيَةً ۚ إِنَّهُ لَا يُحِبُّ الْمُعْتَدِينَ [سُورَةُ الأَعۡرَافِ] - #beautiful weekend
Tweet media one
191
21
262
@Jamestown_111
captain jack sparrow
6 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح النور زندگی جمعہ مبارک حدیثِ نَبوی ﷺ تمھارے دنوں میں سب سے زیادہ فضیلت والا دن جمعہ کا دن ھے پس تم اس دن میں مجھ پر کثرت سے دَرُود بھیجا کرو۔
Tweet media one
103
13
262
@Jamestown_111
captain jack sparrow
1 year
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ صـبح کـی حــسین اور خـوبــصورت یادوں کے ساتھ  الــلــلہ پاکـــ  آپ کے ہر غـم کو خـوشی, ہـر دکھ کو سکھ ہر گـناہ کو نـیـکی مـیـں بدل دے اور آپکی ہر دعا, ہر تـمنـا پـوری فـرمـائے (آمین ) صبح الخیر
Tweet media one
57
46
249
@Jamestown_111
captain jack sparrow
5 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا میں تمہیں عرش کے نیچے جنت کے خزانوں میں سے ایک خزانہ نہ بتاؤں؟ {لا حول ولا قوة الا بالله} اللہ فرماتا ہے: میرا بندہ اسلام لایا اور اس نے میری مکمل اطاعت کر لی۔“
Tweet media one
130
23
256
@Jamestown_111
captain jack sparrow
5 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح النور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:قیامت سے پہلے تاریک رات کے ٹکڑوں کی طرح فتنے ہوں گے، ان فتنوں میں آدمی صبح کو مومن ہو گا تو شام کو کافر، اگر شام کو مومن ہو گا تو صبح کو کافر، ان میں لوگ دنیا کے قلیل مال و متاع کے عوض اپنا دین بیچ دیں گے۔
Tweet media one
127
17
254
@Jamestown_111
captain jack sparrow
5 months
اسلام علیکم ورحمتہ الل�� وبرکاتہ 🌹صبح النور زندگی💐 رسول اللہ صلی اللہ وآلہ وسلم نے فرمایا”جس شخص کو یہ پسند ہو کہ اللہ تعالیٰ اس کی عمر دراز کرے اور اس کے رزق میں اضافہ فرمائے تو اسے چاہیے کہ اپنے ماں باپ کے ساتھ حسن سلوک کرے اور(رشتے داروں کے ساتھ) صلہ رحمی کرے‘‘ (بخاری شریف)
Tweet media one
122
13
250
@Jamestown_111
captain jack sparrow
5 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ انسان اپنے قد اور سیم و زر سے نہیں بلکہ ظرف سےبڑا ھوتا ھے اللہ کریم آپ کو سلامت رکھے اور کبھی کسی کا محتاج نہ کرے الله تعالٰی ھمیں ھر مشکل آزمائش سے محفوظ رکھے دنیا و آخرت میں خیر و عافیت نصیب فرمائے آمین ثم آمین صبح بخیر
Tweet media one
120
19
255
@Jamestown_111
captain jack sparrow
6 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُه♥️ اَللّٰھُمَّ صلِّ على محمَّدٍ وعلى آلِ محمَّدٍ كما صلَّيْتَ على إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ ، إنَّك حميدٌ مجيد♥️ اَللّٰھُمَّ بارِكْ على محمَّدٍ وعلى آلِ محمَّدٍ كما باركْتَ علی إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ ، إنَّك حميدٌ مجيد🌹💐
Tweet media one
97
18
249
@Jamestown_111
captain jack sparrow
6 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح النور زندگی قسم ہے انجیر اور زیتون کی،اور صحرائے سینا کے پہاڑ طور کی،اور اس امن و امان والے شہر کی،کہ ہم نے انسان کو بہترین سانچے میں ڈھال کر پیدا کیا ہے، ﴿سورۃ التین ، ۱-۴﴾
Tweet media one
101
11
244
@Jamestown_111
captain jack sparrow
5 months
اسّلَامُ عَلیکمُ وَرَحمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ دنیا آزمائش گاہ ہے.انسان اپنے قد اور سیم و زر سے نہیں بلکہ ظرف سےبڑا ھوتا ھے اللہ کریم آپ کو سلامت رکھے اور کبھی کسی کا محتاج نہ کرے الله تعالٰی ہمیں ھر مشکل آزمائش سے محفوظ رکھے دنیا و آخرت میں خیر و عافیت نصیب فرمائے آمین
Tweet media one
144
15
237
@Jamestown_111
captain jack sparrow
5 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ رسول اللہ ﷺ نےفرمایا۔ اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر قائم کی گئی ہے۔ اول گواہی دینا کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور بیشک محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے سچے رسول ہیں اور نماز قائم کرنا اور زکوٰۃ ادا کرنا اور حج کرنا اور رمضان کے روزے رکھنا۔
Tweet media one
108
18
238
@Jamestown_111
captain jack sparrow
5 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح النور زندگی ارشاد باری تعالیٰ ہے: {يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آَمَنُوا إِذَا نُودِيَ لِلصَّلَاةِ مِنْ يَوْمِ الْجُمُعَةِ فَاسْعَوْا إِلَى ذِكْرِ اللَّهِ [الجمعة: 9] (مومنو! جب جمعے کے دن نماز کے لیے اذان دی جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف لپکو)
Tweet media one
123
15
241
@Jamestown_111
captain jack sparrow
5 months
اسّلَامُ عَلیکمُ وَرَحمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ دنیا آزمائش گاہ ہے تکلیف پر صبر اور آسائش کے وقت الله پاک كے شكر كے ساتھ سخاوت سے بہتر کوئی عمل نہیں عاجزی جتنی بڑھتی ھے ایمان اتنا ھی مستحکم ھوتا جاتا ھے اور تکبر جتنا بڑهتا ھے ایمان اتنا ہی کمزور ہوتا ھے صبح النور
Tweet media one
92
17
238
@Jamestown_111
captain jack sparrow
4 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ایک دوسرے سے حسد نہ کرو ایک دوسرے کے لیے دھوکے سے قیمتیں نہ بڑھاؤ ایک دوسرے سے بغض نہ رکھو ایک دوسرے سے منہ نہ پھیرو تم میں سے کوئی دوسرے کے سودے پر سودا نہ کرے اور اللہ کے بندے بن جاؤ جوآپس میں بھائی بھائی ہیں #Good morning
Tweet media one
157
24
233
@Jamestown_111
captain jack sparrow
6 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح النور زندگی رسولِ اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا: تم میں سے کوئی شخص اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتا جب تک میں اس کی نظر میں اس کے باپ ،اس کے بیٹے اور تمام لوگوں سے زیادہ محبوب نہ ہو جاؤں۔
Tweet media one
95
18
245
@Jamestown_111
captain jack sparrow
5 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح الخیر زندگی دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کو آپ کے والدین کو اور آپ کی فیملی کو بے حساب بابرکت رزق اور صحت والی زندگی اور بے شمار لازوال خوشیاں اور محبتوں بھری پرسکون زندگی عطا فرمائے 💝آمین یا رب العالمین 💝
Tweet media one
152
14
231
@Jamestown_111
captain jack sparrow
5 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح النور زندگی جمعہ مبارک “اے میرے رب مجھے تنہا نہ چھور تیرے سوا میرا اور کوئی سہارا نہیں مجھے دکھوں سے نجات دے اور مجھ صبر سے جینا سکھا دے” “استغفراللہ! اور اللہ سے معافی مانگتے رہو۔ “جب اللہ کا کرم ہو جاتا ہے تو وسیلہ بھی بن جاتا ہے
Tweet media one
106
23
231
@Jamestown_111
captain jack sparrow
5 months
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ آپ سب سدا خوش رہو  ایک خوبصورت دن کا  آغاز بارگاہ الہی میں  اس دعا کے ساته کہ آپ سلامت رہیں اور  رب العزت آپ کو دائمی خوشیاں  عطا فرمائے.      آمین ثم آمین صبـــح بخیــــر
Tweet media one
134
14
231
@Jamestown_111
captain jack sparrow
1 year
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُاللهِ وَبَرَكَاتُه سب سے بہترین مددگار تمہارے اپنے دونوں ہاتھ ہیں جب تم اپنی مشکلات کا حل تلاش نہ کر سکو تو اپنے ہاتھ "الله" کے آگے پھیلا دو انشاءالله آپ کا الله آپ کے ہاتھوں کو کبھی خالی نہیں لوٹائے گا. آمین یا رب العالمین ⚘صبح الخیر زندگی🥀
Tweet media one
81
22
213
@Jamestown_111
captain jack sparrow
5 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ فَاِذَا دَخَلْتُمْ بُيُوْتًا فَسَلِّمُوْا عَلٰٓي اَنْفُسِكُمْ تَحِيَّۃً مِّنْ عِنْدِ اللہِ مُبٰرَكَۃً طَيِّبَۃً ، "البتہ جب گھروں میں داخل ہواکرو تواپنے لوگوں کو سلام کیا کرو یہ دعائے خیر ہے اللہ کی طرف سے مقرر فرمائی ہوئی بڑی بابرکت اور پاکیز"
Tweet media one
112
17
224
@Jamestown_111
captain jack sparrow
2 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!❤ 🌹صباح الخیر 🌹 رمضان المبارک کا پہلا جمعہ مبارک۔ 🥀 اللہ پاک سب پر اپنی رحمتیں برکتیں نازل فرمائے۔​​ آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن
Tweet media one
155
17
224
@Jamestown_111
captain jack sparrow
3 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ {ترجمہ}🌹اگر تم صدقات ظاہر کر کے دو تب بھی اچھا ہے ، اور اگر ان کو چھپا کر فقراء کو دو تو یہ تمہارے حق میں کہیں بہتر ہے۔اور اللہ تمہاری برائیوں کا کفارہ کر دے گا ، اور اللہ تمہارے تمام کاموں سے پوری طرح باخبر ہے۔ {سورۃ البقرۃ۔ ۲۷۱} #Good morning
Tweet media one
160
16
215
@Jamestown_111
captain jack sparrow
3 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹صباح الخیر زندگی 🌹 زمانے کی قسم ، انسان درحقیقت بڑے گھاٹے میں ہے ، سوائے ان لوگوں کے جو اِیمان لائیں ، اور نیک عمل کریں، اور ایک دوسرے کو حق بات کی نصیحت کریں ، اور ایک دوسرے کو صبر کی نصیحت کریں۔ [سورۃ العصر] #Goodmorning
Tweet media one
153
21
214
@Jamestown_111
captain jack sparrow
2 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ {وَاذْكُر ربّكَ إِذَا نَسِيتَ } - استغِفرُ الله - الحمدُلله - لا إلـهَ إلا الله - الله اكبر - لا حول ولا قوة إلا بالله - سُبحـانَ الله وبحمدهِ - سُبحـانَ الله العظيم - حَسبُنا الله ونعم الوكيل - لا إلهَ إلا الله محمد رسول الله
Tweet media one
124
12
218
@Jamestown_111
captain jack sparrow
4 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ⚘️صبح بخیر زندگی 💐 🌹 اللّٰهﷻ غفورالرحیم🌹 آپ پر اپنی عنایات کا در کھلا رکھے ایمان کی دولت میں اضافه فرماۓ خوش وخرم اور صحت مند رکهے تمام پريشانيوں سے بچائے کسی کا بهی محتاج نہ کرے. ❤️آمین ثم آمین 🌹 #Good morning
Tweet media one
154
17
210
@Jamestown_111
captain jack sparrow
1 year
السلام علیکم وَرَحْمَةُاللهِ وَبَرَكَاتُهُ فرمان خاتم النبین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مومن کے غصہ پی لینے سے بڑھ کر کوئی گھونٹ میرے نزدیک زیادہ پسندیدہ نہیں اور جو اللہ کی رضا کے لئے غصہ پی لےاللہ اس کے دل کو ایمان سے بھر دے گا اللہ پاک ہمیں غصہ پینے اور صبر کرنے کی توفیق عطا فرما
Tweet media one
95
23
193
@Jamestown_111
captain jack sparrow
3 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ❤️ 🌹وَلَوْلَا فَضْلُ اللَّهِ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَتُهُ وَأَنَّ اللَّهَ رَءُوفٌ رَحِيمٌ🌹 (سُورَةُ النُّور) - اور اگر تم پر خدا کا فضل اور اس کی رحمت نہ ہوتی (تو کیا کچھ نہ ہوتا مگر وہ کریم ہے) اور یہ کہ خدا نہایت مہربان اور رحیم ہے #Good morning
Tweet media one
168
15
207
@Jamestown_111
captain jack sparrow
6 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح النور زندگی کچھ حادثے انسان کی بہتری کے لیۓ ہوتے ہیں لیکن انسان کو وقتی سمجھ نہیں آتی کچھ وقت گزرنے کے بعد انسان کو سمجھ آتی ہے کہ جو بھی ہوا میرے حق میں بہتر تھا
Tweet media one
88
18
208
@Jamestown_111
captain jack sparrow
1 year
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ اللہ رب العزت آج کی صبح آپکی حاجات اور قبولیت کی نوید بن کر اپنے نور کی ٹھنڈی کرنوں سے آپکے گھر کے در و دیوار کو منور کر دے الله رب العزت آپکو دین اور دنیا کی دولت سے مالا مال کردے آپکو اور آپکے اہل خانہ کو صحت و تندر��تی عطا فرمائے
Tweet media one
83
28
185
@Jamestown_111
captain jack sparrow
2 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹صباح النور 🌹 اے الله❤️ ایسی خوشی دے جو آنکھوں کو رُلا دے، جو پریشانیوں کو دور کر دے اور ماضی کے غموں کو مٹا دے۔ اے الله! مجھے تھکاوٹ کے بعد تسلی دے، مجھے غم کے بعد خوشی عطاء فرما اور مجھے صبر کے بعد اجر دے۔ آمین یارب العالمین #RamadanKareem
Tweet media one
112
9
205
@Jamestown_111
captain jack sparrow
7 months
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ آپ سب سدا خوش رہو  ایک خوبصورت دن کا  آغاز بارگاہ الہی میں  اس دعا کے ساته کہ آپ سلامت رہیں اور  رب العزت آپ کو دائمی خوشیاں  عطا فرمائے.      آمین صبـــح بخیــــر
Tweet media one
77
18
206
@Jamestown_111
captain jack sparrow
5 months
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌄صبح الخیر زندگی 🌇 الله کریم ہمارے ہر غم کو خوشی میں، ہر دکھ کو سکھ میں ، ہر گناہ کو نیکی میں بدل دیں ، اور ہماری ہر دعا، ہر تمنا اپنی رضا سے پوری فرما دیجئے، (آمین یا رب العالمین)
Tweet media one
114
9
203
@Jamestown_111
captain jack sparrow
5 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹صبح بخیر زندگی 🥀 اللّٰهﷻ غفورالرحیم آپ پر اپنی عنایات کا در کھلا رکھے ایمان کی دولت میں اضافه فرماۓ خوش وخرم اور صحت مند رکهے تمام پريشانيوں سے بچائے کسی کا بهی محتاج نہ کرے. 🌺آمین ثم آمین 🌺
Tweet media one
100
14
204
@Jamestown_111
captain jack sparrow
1 year
ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ میرا عظیم رب ہمیشہ آپ کا حامی و ناصر رہے ایسے معاملات جن پہ آپکا اختیار نہیں  اورجہاں آپ بے بس ہیں ان میں پروردگار سدا آپکی مدد فرماۓ کبھی تنہا مت چھوڑے، آمین ثم آمین صبح الخیر
Tweet media one
96
18
194
@Jamestown_111
captain jack sparrow
4 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹🌹 ⚘️(اے پیغمبرﷺ!)❤️ یقین جانو ہم نے تمہیں کوثر عطا کردی ہے، لہٰذا تم اپنے پروردگار (کی خوشنودی) کے لئے نماز پڑھو، اور قربانی کرو، یقین جانو تمہارا دُشمن ہی وہ ہے جس کی جڑ کٹی ہوئی ہے۔ ﴿سورۃ الکوثر﴾ #Good morning 🌄
Tweet media one
165
16
200
@Jamestown_111
captain jack sparrow
1 year
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته صبح بخیر جمعہ مبارک اے ہمارے مہربان رب ہمارے خالی دامن کو اپنی رحمت سے بھر دے ہر کام میں آسانیاں فرما تنگدستی , تنگ نظری اور شیطان کے شر سے محفوظ فرما تمام بیماروں کو شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرما(آمین )
Tweet media one
61
39
188
@Jamestown_111
captain jack sparrow
6 months
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی جمعہ مبارک میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ سب کوخوش، صحت مند، اور ہر قسم کے آفات و امراض سے محفوظ رکھے آمین یا رب العالمین
Tweet media one
98
15
194
@Jamestown_111
captain jack sparrow
5 months
السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُه اے رب کائنات ہماری دین و دُنیا بہترفرما اوراپنے لامحدود خزانوں سے رزقِ حلال نصیب فرما الله کریم همارا شمار اپنے پسندیدہ بندوں میں فرمائے اور همیں صحت و تندرستی کی دولت سےمالامال فرماۓ آمین یارب العالمین صُبح بخیر
146
18
196
@Jamestown_111
captain jack sparrow
2 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹صبح النور زندگی 🌹 رسول اللہ ﷺ ❤️نے فرمایا: تم اس وقت صدقہ کرو جب تم تندرست ہو اور مال کی خواہش رکھتے ہو، فقر سے ڈرتے ہو اور لمبی زندگی کی امید رکھتے ہو اور(خود کو) اس قدر مہلت نہ دو کہ جب تمھا ری جان حلق تک پہنچ جا ئے👇
Tweet media one
137
15
195
@Jamestown_111
captain jack sparrow
1 year
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته صبح بخیر جمعہ مبارک اے ہمارے مہربان رب ہمارے خالی دامن کو اپنی رحمت سے بھر دے ہر کام میں آسانیاں فرما تنگدستی , تنگ نظری اور شیطان کے شر سے محفوظ فرما تمام بیماروں کو شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرما(آمین )
Tweet media one
66
29
183
@Jamestown_111
captain jack sparrow
5 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح الخیر *جب بندہ اپنے معاملات اللہ پر چھوڑ دیتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کے معاملات کو سنوار دیتا ہے! بس یقین کی بات ہے۔ بندہ کچھ عرصے بعد خود محسوس کرتا ہے کہ کیسے اللہ نے مجھے اتنی بڑی پریشانی سے نکال دیا کہ جیسے اس کا وجود ہی نہ تھا۔*
Tweet media one
112
17
189
@Jamestown_111
captain jack sparrow
6 months
السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُه اے رب کائنات ہماری دین و دُنیا بہترفرما اوراپنے لامحدود خزانوں سے رزقِ حلال نصیب فرما الله کریم همارا شمار اپنے پسندیدہ بندوں میں فرمائے اور همیں صحت و تندرستی کی دولت سےمالامال فرماۓ آمین یارب العالمین صُبح بخیر
Tweet media one
93
19
191
@Jamestown_111
captain jack sparrow
5 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح النور زندگی رسول اللہ صلی اللہ وآلہ وسلم نے فرمایا”جس شخص کو یہ پسند ہو کہ اللہ تعالیٰ اس کی عمر دراز کرے اور اس کے رزق میں اضافہ فرمائے تو اسے چاہیے کہ اپنے ماں باپ کے ساتھ حسن سلوک کرے اور(رشتے داروں کے ساتھ) صلہ رحمی کرے‘‘
Tweet media one
96
20
186
@Jamestown_111
captain jack sparrow
1 year
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ ⚘صبح الخیر⚘            بخشنے والے اور عیبوں پر پرده ڈالنے والے رب  ھم سب پر اپنا رحم و کرم فرما تنگدستوں کے رزق میں وسعت عطا فرما,  بیماروں کو شفاء عطا فرما  ہمیں ہمیشہ صبر و شکر کرنے والا بنا 💥آمین یا رب العالمین 💥
Tweet media one
94
13
174
@Jamestown_111
captain jack sparrow
3 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹صبح النور زندگی🌹 ارشاد باری تعالیٰ ہے: {يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آَمَنُوا إِذَا نُودِيَ لِلصَّلَاةِ مِنْ يَوْمِ الْجُمُعَةِ فَاسْعَوْا إِلَى ذِكْرِ اللَّهِ [الجمعة: 9] (مومنو! جب جمعے کے دن نماز کے لیے اذان دی جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف لپکو)
Tweet media one
109
16
185
@Jamestown_111
captain jack sparrow
1 year
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ آپ سب سدا خوش رہو  ایک خوبصورت دن کا  آغاز بارگاہ الہی میں  اس دعا کے ساته کہ آپ سلامت رہیں اور  رب العزت آپ کو دائمی خوشیاں  عطا فرمائے.      آمین *صبـــح بخیــــر*
Tweet media one
83
22
173
@Jamestown_111
captain jack sparrow
5 months
قال رسول اللہ ﷺ: یقیناً اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے اور ہر عمل کا نتیجہ ہرانسان کو اس کی نیت کے مطابق ہی ملےگا۔ پس جس کی ہجرت(ترک وطن) دولت دنیاحاصل کرنےکےلیےہو یا کسی عورت سےشادی کی غرض ہو۔پس اس کی ہجرت ان ہی چیزوں کےلیے ہو گی جن کے حاصل کرنے کی نیت سےاس نے ہجرت کی ہے (بخاری)
Tweet media one
81
9
177
@Jamestown_111
captain jack sparrow
6 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتــــہ اسلام نے طرز ملاقات کے آداب کو بیان کرتے ہو ئے باہمی ملاقات کرتے وقت(السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ) جیسے عظیم الشان الفاظ کہنے کاحکم دیا ہے ان سے بہتر کوئی دعائیہ کلمات نہیں ہیں کیونکہ ان میں دنیا وآخرتدونوں جہانوں کی کامیابی کے راز مضمر ہیں
Tweet media one
105
12
181
@Jamestown_111
captain jack sparrow
1 year
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح الخیر رب العزت آج کی ٹھنڈی مہکتی، لہلاتی، جگمگاتی اور خوشبوئیں بکھیرتی "صبح " اور آج کا سہانا "دن" آپ کے لیۓ "مبارک" کرے.آمین
Tweet media one
50
12
169
@Jamestown_111
captain jack sparrow
1 year
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سُبــــحان اللَّه وبحَــــــــمدِه سُبــحان اللَّه العَظِــــــيم
Tweet media one
53
24
164
@Jamestown_111
captain jack sparrow
1 year
السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه آپ سب سدا خوش رہو  ایک خوبصورت دن کا  آغاز بارگاہ الہی میں  اس دعا کے ساته کہ آپ سلامت رہیں اور  رب العزت آپ کو دائمی خوشیاں  عطا فرمائے.      آمین یا رب العالمین صبح النور
Tweet media one
85
17
169
@Jamestown_111
captain jack sparrow
3 months
السَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـﻜُﻢ ﻭَ ﺭَﺣّـﻤَـﺔُ ﺍﻟﻠّٰـﻪِ ﻭَ ﺑَـﺮَﻛـَـﺎﺗُـﻪُ 🌹صبـح بخیـر زنـدگی🌹 * دولـت مٹی کی طـرح ہے اسے ہمیشہ پاؤں کے نیچے رکھنـا چاہئے. اگر تم اسے سـر پہ چڑھاؤگے تو یہ قـبـر بن جـاے گی اور زنـدہ لوگـوں کے لئے قبـریں نہیـں ہوتیـں۔
Tweet media one
87
11
169
@Jamestown_111
captain jack sparrow
6 months
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ سب کوخوش،اور آپ پر مہربان رہے، صحت مند زندگی عطا فرمائے،ہر پریشانی اور ہر قسم کے آفات و امراض سے محفوظ رکھے، آمین یا رب العالمین
Tweet media one
95
17
169
@Jamestown_111
captain jack sparrow
6 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح النور زندگی جیسے ہوائیں موسموں کا رُخ بدلتی ہیںں ویسے ہی دعائیں مصیبتوں کا رُخ بدل دیتی ہیں۔اللّہ ہمیں دعائیں لینے والا اور دینے والا بنا دے۔ مسکراہٹ زمیں پر تاروں کی طرح بکھیریں، دعائیں بارشوں کی طرح ملیں گی۔
Tweet media one
100
11
168
@Jamestown_111
captain jack sparrow
10 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح النور زندگی
Tweet media one
44
10
163