کائنات کا سب سے بڑا سچ یہ ہے کہ رَبُّ الْعَالَمِينَ تک پہنچنے کیلئے رَحْمَتُ الِّلْعَالَمِينَ کی پیروی ضروری ہے۔۔
♥️♥️ *صلَّـی اللّٰــہُ عَلَیْہِ وآلہٖ وسلَّم...!!♥️♥️*
🍃 *جب اللہ تعالی کسی بندے سے محبت کرتے ہیں* 🍃
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب اللہ تعالیٰ کسی بندے سے محبت کرتا ہے تو اسے دنیا سے اسی طرح بچاتا ہے، جس طرح تم میں سے کوئی آدمی اپنے بیمار کو پانی سے بچاتا ہے“
*سنن ترمذی* 2036
*🍃 رسول اللّٰہ ﷺ سے محبت! 🍃*
*نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم* نے فرمایا:
"تم میں سے کوئی شخص ایماندار نہ ہو گا جب تک اس کے والد اور اس کی اولاد اور تمام لوگوں سے زیادہ اس کے دل میں میری محبت نہ ہو جائے"
*صحیح بخاری 15*
*رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا:*
میں چاہتا ہوں کہ اپنے بھائیوں کو ملوں🫀🤍۔ صحابۂ کرام نے کہا: ہم آپ کے بھائی ہی ہیں۔
*آپﷺ نے فرمایا: تم تو میرے ساتھی ہو، میرے بھائی تو وہ ہیں،جو بِن دیکھے مجھ پر ایمان لائیں گے😍*
*[مسند احمد:138]*
Aas-Salaam-AalaiKum Ajj ma kese ki post pr comments nahi kr sakti limit lag gai jab khatam ho gi to kr do gi Good night 😴 my x family i hope understand