اللہ پاک کےنزدیک بہترین انسان وہ ہے،جسکا وجود دوسروں کیلئےفائدہ مند ھو.جب تک قدرت طاقت اور اختیار ھو،
الله کی مخلوق پر احسان کریں اور آسانیاں پیدا کریں
عجیب قسم کی ہار ھے..
ساری دنیا نکلی ھوئی ھے ایک ہارے ھوئے شخص کیلئے.. 🇵🇰
شہرت ایسی ہونی چاہے ورنہ زندگی تو نوازشریف بھی گزار رہا ہے ۔۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور