اللہ اور کسی وقت یاد آئے یا نہ آئے دو موقعوں پر ضرور یاد آتا ہے۔ جب کوئی چیز ’چھن‘ جائے اور جب کچھ چاہیے ہو۔✨💯💜
Asalam O Alaikum
Sbha Bakhair Freinds 💞
How Are u x freinds
اے میرے ربّ
تُو نے کتنوں کی قسمت سنواری ہے
اب بس اتنا کہہ دے
اے میری بندی اب تیری باری ہے
آمین ثمہ آمین آمین یا ارحم الراحمین🤲💘
Asalam O Alaikum
3rd Day Of Eid Mubarak 💕
میرے رب! مجھے اپنا بے انتہا شکر گزار، بہت زیادہ ذکر کرنے والا، بہت ڈرنے والا، فوراً حکم بجا لانے والا، تیرے سامنے جھک جانے والا، اور تیری ہی طرف لپکنے اور لوٹنے والا بنا دے ۔
آمین ثم آمین یارب یارب العالمین 🤲❤️
Jumma Mubarak ❤️
وَلَا تُخْزِنِي يَوْمَ يُبْعَثُونَ
یا اللہ ! مجھے اُس دن رسوا نہ کرنا جس دن لوگوں کو دوبارہ زندہ کیا جائے گا
سورة الشعراء (87)❣️
Asalam O Alaikum
Have a nice Monday ❣️
امام حسن بصری رحمه اللہ سے پوچھا گیا:
" تہجد گزاروں کے چہرے اتنے خوبصورت کیوں ہوتے ہیں؟
فرمایا: اُنہوں نے اپنی خلوتیں رحمان کے نام کر دیں؛ تو اُس نے اُنہیں اپنے نور سے منور کر دیا!❤️
Beshak
Asalam O Alaikum
Have a nice day ahead 💗
دعاؤں سے فوراً معجزے نہیں ہو جاتے دعائیں آہستہ آہستہ تمہارے لیے اسباب بناتی ہیں اور پھر تمہیں اس مقام تک لے کر جاتی ہیں جہاں معجزے ہونے ہوتے ہیں ، جہاں تمہارے یقین کے سامنے تمہارا نصیب بھی گھٹنے ٹیک دیتا ہے اور اللہ کن فرما دیتے ہیں!❣️
Asalam O Alaikum Freinds💘
اے اللہ! میں نہیں جانتی کہ آنے والے دن ہمارے لئے کیا لے کر آ رہے ہیں، لہذا آپ ان کو ہمارے دل اور دماغ کو خوش کرنے والا بنا دیجیے ، اور ہم پر وہ بوجھ نہ ڈالیے گا جو برداشت نہیں کر سکیں ۔۔۔
Asalam O Alaikum
2nd day of Eid Mubarak ❤️
یَا سَرِیعَ الرِّضا اغْفِرْ لِمَنْ لاَ یَمْلِکُ إِلاَّ الدُّعاءَ
اے جلد راضی ہونے والی ذات ۔۔۔ معاف کر دے اس بندے کو جِس کے پاس دُعا کے سوا کُچھ بھی نہیں! ۔ " 🌸💔
Asalam O Alaikum
Have a nice day dear Friends 💓
*روزہ داروں میں سب سے بہتر وہ ہے جو اپنے روزے میں اللّٰه تعالیٰ کا ذکر کثرت سے کرتا ہے*🌸✨️*فَاذۡکُرُوۡنِیۡۤ اَذۡکُرۡکُمۡ*
*سو تم مجھے یاد کرو میں تمہیں یاد کروں گا۔*
*(سورہ البقرہ)*
Asalam O Alaikum
Good Night Friends 💞
Have a sweet Dreams 😗
اللہ کی محبت اتنی خاص ہے کہ اگر انسان جاۓ نماز پر صرف سر جھکا کر بیٹھا رہے ، کچھ نا بھی بولے تب بھی وہ رب کچھ لمحوں بعد ایسا سکون بندے کے دل میں اتار دیتا ہے جیسے اس رب نے پریشان دل کو یہ سمجھا دیا ہو کہ میرے بندے نا امید مت ہو ، میں ہوں نا سب ٹھیک کر دوں گا❤️
Good Night Friends