Maulana Imran Attari
5 years
جو شخص ہرنماز کے بعد ’’آیۃُ الکرسی‘‘ پڑھے اسے جنّت میں داخل ہونے سے موت کے سوا کوئی چیز نہیں روکتی،اور جوکوئی رات کوسوتے وقت اسے پڑھے گا اﷲ پاک اسے، اس کے گھر اور آس پاس کے گھروں کومحفوظ فرمادے گا۔
(شعب الایمان،۲/۴۵۸،حدیث ۲۳۹۵)