جگنی Profile Banner
جگنی Profile
جگنی

@HayaCH134

8,803
Followers
35
Following
175
Media
15,072
Statuses

جمہوریت پسند عزت کرنے والے کو عزت ملے گی فیرنہ کہنا بوٹا میرا پرا جے

جھنگ
Joined February 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@HayaCH134
جگنی
3 years
Try to adopt high values ​​and value good things. Good values ​​are a reflection of a good character. While living we learn innumerable high values ​​and good things and then we need to set the rules of our life with their help.
43
9
86
@HayaCH134
جگنی
3 years
کیا تم کرو گے مجھ سے ایک ایسی ملاقات جہاں بچھڑنے کا رواج نہ ہو💔💔💔💔💔
Tweet media one
25
7
139
@HayaCH134
جگنی
3 years
درد کو مسکرا کر سہنا کیا سیکھ لیا سب نے سمجھ لیا مجھے تکلیف ہی نہیں ہوتی 💔💔💔💔💔
Tweet media one
17
5
133
@HayaCH134
جگنی
3 years
میں بھول جاوں تجھے ایسا کبھی ہوا ہی نہیں تیرے سوا میرے دل میں کوئی بسا ہی نہیں ملے تھے راہ میں یوں تو ہزار چہرے میری نگاہ میں کوئی جچا ہی نہیں ❤ @softie_sara
Tweet media one
16
2
108
@HayaCH134
جگنی
3 years
ایم پی اے آسیہ خٹک تنظیم سازی کرتے ہوئے😆 لذتِ ہجر کے ثمرات نہ گنوا مجھ کو میں نے جھیلا ہوا ہے یار ملاقات کا دکھ @softie_sara @AmmaraPak @Lubnabhabi @Afreenk03243441
Tweet media one
8
4
67
@HayaCH134
جگنی
1 year
کجھ انج وی رہواں اوکھیاں سن کجھ گل وچ غم دا طوق وی سی کجھ شہر دےلوگ وی ظالم سن کجھ سانوں مرن دا شوق وی سی
Tweet media one
8
5
78
@HayaCH134
جگنی
3 years
کہاں سے لاوں اتنا صبر💔 تھوڑا سا مل کیوں نہیں جاتے۔۔۔۔۔۔💔💔💔💔 @softie_sara @SobiaSobia14
Tweet media one
11
3
69
@HayaCH134
جگنی
2 years
رنگ تھے جن میں جھیلوں کے کبھی اب وہ آنکھیں بے رنگ اُداس رہتی ہیں
Tweet media one
8
3
71
@HayaCH134
جگنی
3 years
تمام اہل وطن کو جشن آزادی مبارک ہو❤
Tweet media one
11
2
63
@HayaCH134
جگنی
2 years
میں پھول پھول سفر کر رہی تھی خوابوں کا پھوار لائی تھی تحفہ نئے گلابوں کا
Tweet media one
11
5
61
@HayaCH134
جگنی
1 year
عورت درست شخص کے ہاتھ میں ایک خوبصورت کتاب ہے ❤️🥀
Tweet media one
8
2
55
@HayaCH134
جگنی
3 years
چاہت کے جنوں میں سمندر احساس بہتا ہے میرے وجود میں کشش کا الگ چشمہ بہتا ہے اک سکوت کے جہاں میں سکون کی وادی ہے وہ احساس جو میرے گلے لگ کر بہتا ہے سانسیں محبوب کے نام یہ سانسیں اسی کی ہیں یہ جو میرا پیار عشق بن کر سمندر کی طرح. 🌹❤️🌹 💕💕❤❤❤❤🌹 @softie_sara
Tweet media one
4
4
58
@HayaCH134
جگنی
3 years
بہت گہری تھی رات لیکن ہم سوئے نہیں درد بھی بہت تھا دل میں مگر ہم روئے نہیں کوئی نہیں ہمارا جو پوچھے ہم سے بھی جاگ رہے ہو کس لیے اور کس لیے سوئے نہیں 💔💔💔💔💔💔💔 💕💕💕💕💕💕 @softie_sara @Sb__0987 @Anvesijain
Tweet media one
7
4
53
@HayaCH134
جگنی
3 years
نادان یہ عورت کیا جانے سب گھات لگائے بیٹھے ہیں باتوں میں تو کیسے آئے گی سب بات بنائے بیٹھے ہیں کب قدم تیرے رستہ بھٹکیں سب نظریں جمائے بیٹھے ہیں یہ مال سمجھتے ہیں تجھکو بازار سجائے بیٹھے ہیں منہ سے تجھے مظلوم کہیں سوچوں میں نچائے بیٹھے ہیں @B_m786 @softie_sara
Tweet media one
10
4
48
@HayaCH134
جگنی
1 year
ﮈﺭ ﮨﮯ، ﺍﮐﯿﻼ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﻧﮧ ﮔﮭﯿﺮ ﻟﯿﮟ ﻣﺠﮭﮯ ..... ﻣﯿﺮﯼ ﺳﺎﺩﮔﯽ ﺳﮯ ﻣﻨﮑﺮ، ﺗﯿﺮﮮ ﺧﻮﺵ ﻣﺰﺍﺝ ﺟﻤﻠﮯ ........!
Tweet media one
10
4
47
@HayaCH134
جگنی
3 years
کوئی جو ایسا ھو جسکا لہجہ پھولوں جیسا ھو جسکی باتوں کی خوشبو سے روح تک مہک جائے..! پتہ ہے کون ہے وہ وہ میں ہوں.... @softie_sara @ShamimMukhtar4 @pmlnlover33
Tweet media one
5
3
46
@HayaCH134
جگنی
3 years
میں عشق کماون نکلی ساں گھر بار لُٹاکےبہہ گٸ آں مینوں خبرنہ آؤندےجاندےدی تصویر بناکےبہہ گئ آں مینوں پچھیادنیاوالیاں نے تینوں کی ہویااےمرجانی کیہ دساں لوکاں جھلیاں نوں کیوں جھلی ہوکےره گئی آں دنیاساری چھڈ کے تے میں راہ فقیردےپئےگئی آں ہردم یار نوں ویکھاں میں بس یاردی ہوکےره گئ آں
4
5
44
@HayaCH134
جگنی
2 years
مل گئے تھے ایک بار اس کے جو میرے لب سے لب عمر بھر ہونٹوں پہ اپنے میں زباں پھیرا کیے
Tweet media one
4
3
34
@HayaCH134
جگنی
3 years
اُس نے چوما تھا میرے چہرے کے دائیں جانب، تب سے لگتا ہے کہ بائیں سے یہ گال اچھا ہے،. 🔥 🔥 @Alizakh84867737 @softie_sara @AfreenK92923879 @UB__69
Tweet media one
8
7
46
@HayaCH134
جگنی
1 year
اجازت ہو تو میں تصدیق کر لوں تیری زلفوں سے سنا ہے زندگی اک خوبصورت دام ہے ساقی
Tweet media one
9
2
44
@HayaCH134
جگنی
3 years
اجڑی جھوک وسا دے میری۔۔ موڑ میرے ول واگاں۔۔ سفنے وچ اک وار جے آویں، میں ساری عمر نہ جاگاں۔۔! @Ranjana95688065 @softie_sara @Uzmabaloch69 @AfreenK92923879
Tweet media one
10
6
41
@HayaCH134
جگنی
2 years
پھر کسی کے سامنے چشم تمنا جھک گئی شوق کی شوخی میں رنگ احترام آ ہی گیا
Tweet media one
4
4
34
@HayaCH134
جگنی
3 years
آج تو رات کا اندھیرا بھی پوچھ رہا تھا کہاں گیا وہ رات بھر باتیں کرنے والا 💔💔💔💔💔 @Lubnabhabi @AmmaraPak @Abdulla43645998 @softie_sara
1
2
38
@HayaCH134
جگنی
3 years
جدائی گونجتی ہے جسم وجاں میں بچھڑا ہے کوئی اتنی شدت سے💔 @softie_sara @AfreenK92923879 @anilakhan0
Tweet media one
5
4
34
@HayaCH134
جگنی
3 years
چھپ نہیں سکتی چھپانے سے محبت کی نظر پڑ ہی جاتی ہے رخ یار پہ حسرت کی نظر 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 💞💞💞💞💞💞💞❤ @softie_sara @LaibaNo07717643
Tweet media one
5
5
38
@HayaCH134
جگنی
3 years
حقیقت کھل گئی حسرتؔ ترے ترک محبت کی تجھے تو اب وہ پہلے سے بھی بڑھ کر یاد آتے ہیں ❣❣❣❣💕💕💕💕❣❣❣💔💔 @softie_sara @LaibaNo07717643
Tweet media one
6
5
38
@HayaCH134
جگنی
3 years
*", تختِ سکندری پہ وہ تھوکتے بھی نہیں​ ",* *​بستر لگا ہو جن کا___یار___کی گلی میں.۔!..
Tweet media one
6
1
41
@HayaCH134
جگنی
3 years
من من منتاں یار مناواں ملاں کولوں تعویز کراواں میں تاں کردی جتن ہزاراں سانول موڑ مہاراں💔💔
Tweet media one
6
2
34
@HayaCH134
جگنی
3 years
نہ آتی جوانی نہ ہم دل لگاتے💔💔💔💔 نہ کرتے کسی سے محبت نہ یوں آنسو بہاتے 💔💔💔💔💔
Tweet media one
10
3
35
@HayaCH134
جگنی
3 years
یہ وہ دل تھا جو کانٹوں سے بھی محبت کرتا تھا تیرے بدلنے کے بعد اب تو پھولوں سے بھی ڈر لگتا ہے 💔💔❣❣❣💔💔💔 @AfreenK92923879 @iSaba53 @softie_sara
Tweet media one
6
1
34
@HayaCH134
جگنی
3 years
جب اپنے ہی پرندے کسی اور کے دانوں کے عادی ہو جائیں تو انہیں آزاد کر دینا چاہیئے
Tweet media one
6
3
39
@HayaCH134
جگنی
1 year
ساڈےموتیاں ورگےہنجو اسیں خاک اچ دتےرول تیرےمنہ چ اَگ دیاں ولاں کدی مٹھڑےبول وی بول اسیں سچیاں گلاں آکھدے سانوں کون بٹھاوے کول توں ساڈابھار جے ویکھنا سانوں عشق دی تکڑی تو
Tweet media one
4
6
30
@HayaCH134
جگنی
3 years
نیند بھی نیلام ہوجاتی ہے بازار عشق میں اتنا آسان نہیں ہوتا کسی کو بھول کے سونا
Tweet media one
7
2
36
@HayaCH134
جگنی
2 years
دھمال دُھول اُڑائے تو ، عشق ہوتا ہے وجود وجد میں آئے تو، عشق ہوتا ہے بہا رہا ھے وہ جلتے چراغ پانی میں اُتر کے تہہ میں جلائے تو، عشق ہوتا ہے
Tweet media one
6
4
30
@HayaCH134
جگنی
3 years
ہم سے کھیلتی رہی دنیا تاش کے پتوں کی طرح جو جیتا اس نے بھی پھینکا جو ہارا اس نے بھی پھینکا @Abdulla43645998
7
2
34
@HayaCH134
جگنی
3 years
جیت لیا مجھے جس نے بازی مار کر وہ میرا محبوب سب سے خاص ہے پالیا مجھے سے جس نے میری ذات کو وہ میرا محبوب مجھ سے زیادہ نایاب ہے میری مکمل ہستی ان کی ہی ہے صرف وہ میرا محبوب جن کے قدموں میں میرا سر ہے
Tweet media one
2
1
33
@HayaCH134
جگنی
11 months
میں نے کبھی بھی عطر نہ چھڑکا لباس پر اُس خوش بدن کا لمس ہی کافی رہا مجھے
Tweet media one
4
2
32
@HayaCH134
جگنی
3 years
میں نے محسوس کیا کہ زندگی میں مخلص رشتے ہوں تو زندگی حسین لگتی ہے اس لیے میں مخلص رشتے کو خود سے دور جانے نہیں دیتی کیوں کہ یہ ایک خوبصورت نعمت ہے.. @Abdulla43645998 @AfreenK92923879 @softie_sara
Tweet media one
5
2
30
@HayaCH134
جگنی
1 year
آنکھ رہزن نہیں تو پھر کیا ہے لُوٹ لیتی ہے قافلہ دل کا!!
Tweet media one
7
4
33
@HayaCH134
جگنی
3 years
بات وفاوں کی ہوتی تو کبھی نہ ہارتے مگر بات تو نصیب کی تھی کچھ نہ کر سکے 💔💔💔💔💔💔💔 @softie_sara @AfreenK92923879 @ChilliMilli__
Tweet media one
5
1
27
@HayaCH134
جگنی
1 year
اس کو بھی ہم سے محبت ہو ضروری تو نہیں عشق ہی عشق کی قیمت ہو ضروری تو نہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کیسی لگ رہی ہوں تھوڑی تعریف تو کردیں بس موٹو نہ کہنا
Tweet media one
9
3
33
@HayaCH134
جگنی
2 years
جب جان پیاری تھی تو دشمن تھے ہزاروں اب مرنے کا شوق ہے تو قاتل نہیں ملتا
Tweet media one
7
2
31
@HayaCH134
جگنی
10 months
جدوں عشق دے اوکھے رستے تے اکھاں میٹ کے پیر ودھا لئے۔۔!! فیر سڑدی ریت دا____ رونا کی؟ فیر تھل دا_____ شکوہ کرنا کی
Tweet media one
5
6
29
@HayaCH134
جگنی
3 years
میرے محبوب آ تجھے چوم لوں پھر جو لطف ہوگا آدھا تیرا آدھا میرا 💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕 @Abdulla43645998 🌹🌹
Tweet media one
8
2
28
@HayaCH134
جگنی
2 years
اک داستان اب بھی سناتے ہیں فرش و بام وہ کون تھی جو رقص کے عالم میں مر گئی آج میں گھر سے بکریاں لے کر صبح ہی نکل گئی تھی بہت مزے کا موسم ہے میرے گاوں کا ❤❤ @Abdulla43645998 @softie_sara
Tweet media one
3
2
28
@HayaCH134
جگنی
1 year
قاصد دیار یار سے لائے ہو کچھ خبر عید تو دہلیز پر ہے وہ آئے کیوں نہیں ۔ #عيد_الفطر_المبارك
Tweet media one
7
3
26
@HayaCH134
جگنی
3 years
تم اتنا جو مسکرا رہے ہو کیا غم ہے جس کو چھپا رہے ہو 💕💕💕💕💋💋💕💕💕 🌹🌹🌹🌹⚘⚘⚘⚘ @AfreenK92923879 @softie_sara @ChilliMilli__ @LaibaNo07717643
Tweet media one
7
1
25
@HayaCH134
جگنی
3 years
وہ کوئی دوست تھا اچھے دنوں کا جو پچھلی رات سے یاد آ رہا ہے❤ 🌹🌹🌹🌹🌷🌷🌷🌾🌹🌹🌹🌹
Tweet media one
3
1
27
@HayaCH134
جگنی
3 years
ٹویٹ چورنی دیکھ لو😆
2
3
21
@HayaCH134
جگنی
3 years
میری فطرت میں نہیں اپنا غم بیان کروں اگر تیری روح کا حصہ ہوں تو محسوس کر تکلیف میری 💔💔💔💔
Tweet media one
5
1
24
@HayaCH134
جگنی
3 years
میری چاہت کی انتہا دیکھنی ہو تو دل سے دل لگا کر دیکھو تیرے دل کے ساتھ یہ دل نہ دھڑکے تو سزائے موت دے دینا 💕💕💕💕❣❣💋💋💕💕💕💕 @iSaba53 @softie_sara @LailaPushtana @mahiNkhan86
Tweet media one
4
1
22
@HayaCH134
جگنی
3 years
لبوں نے اس کے بھی گستاخیاں بہت کی ہیں   یہ اور بات کہ ہونٹوں کی سرخیاں نہ گئیں 💕💕💕💕💕💕💋💋💕💕💕💕💕 @Alizakh84867737 @softie_sara @AfreenK92923879
Tweet media one
5
6
21
@HayaCH134
جگنی
8 months
مجھے لوٹا سکو گے تم مری چھوٹی سی وہ دنیا مرے احساس کی شدت مرے الفاظ کی حرمت گزارے سنگ جو لمحے مری خواہش مرے سپنے وہ بے چینی وہ بیتابی مری آنکھوں کی بے خوابی لبوں کی وہ ہنسی میری نگاہوں کی چمک میری امنگوں سے بھری باتیں حسیں وہ دن جواں راتیں وہ رنگوں سے بھری شامیں
Tweet media one
2
3
22
@HayaCH134
جگنی
3 years
وہ ہٹا رہیں ہیں پردہ سرِ بام چپکے چپکے ❤ میں نظارہ کر رہا ہوں سرِ شام چپکے چپکے ❤ یہ جو ہچکیاں مسلسل مجهے آ رہی ہیں عالم 😍 کوئی لے رہا ہے شاید میرا نام چپکے چپکے ❤ @softie_sara @Dr__sarakhan11 @AfreenK92923879 @Uzmabaloch69
Tweet media one
5
3
19
@HayaCH134
جگنی
4 months
اکھاں دی رکھوالی رکھ عینک بھانویں کالی رکھ جِیویں رات ہنیری اے دل دا دِیوا بالی رکھ اُتوں راون نچن دے وِچوں رام دِوالی رکھ غصہ، گِلہ، کم کر ودھ اینے سپ نہ پالی رکھ اِکو یار نال یاری لا دُشمن پینتی چالی رکھ چناں دل دِیاں گلاں نُوں گلِیں باتِیں ٹالی رکھ
Tweet media one
0
3
19
@HayaCH134
جگنی
3 years
غم زندگی تیری راہ میں شب آرزو تیری چاہ میں جو اجڑ گیا وہ بسا نہیں جو بچھڑ گیا وہ ملا نہیں 💔💔💔💔💔💔💔💔 @AfreenK92923879 @softie_sara @shehla_69 @Ranjana95688065
Tweet media one
6
2
18
@HayaCH134
جگنی
3 years
آج مجھے اپنی آنکھوں سے اس کے قرب کی خوشبو آئی میری نظر سے اس نے شاید اپنے آپ کو دیکھا ہوگا @AfreenK92923879 @softie_sara
Tweet media one
1
1
22
@HayaCH134
جگنی
3 years
اتوار کو ہمارے گھر میری پھوپھو آ رہی ہے 😭 @Abdulla43645998
2
1
20
@HayaCH134
جگنی
8 months
سر فروشی پہ کبھی ہم کو جو پرکھا جاتا شہر در شہر گلی کوچے میں چرچہ جاتا اتنی شدّت سے جو چاہا ہے غنیمت سمجھو میرے بارے میں تو ایسا نہیں سوچا جاتا مر کے مٹی کی ضرورت جو نہ ہوتی مجھ کو چاند تاروں سے کہیں دور میں پایا جاتا
Tweet media one
1
4
19
@HayaCH134
جگنی
1 year
جو عشق چاہتا ہے وہ ہونا نہیں ہے آج خود کو بحال کرنا ہے کھونا نہیں ہے آج آنکھوں نے دیکھتے ہی اسے غل مچا دیا طے تو یہی ہوا تھا کہ رونا نہیں ہے آج یہ رات اہل ہجر کے خوابوں کی رات ہے قصہ تمام کرنا ہے سونا نہیں ہے آج
Tweet media one
2
3
15
@HayaCH134
جگنی
1 year
تھا جونؔ اس کا ناف پیالہ کہ مے کدہ بس لڑکھڑا کے تشنہ لباناں چلے گئے
Tweet media one
3
1
18
@HayaCH134
جگنی
2 years
روز اچھے نہیں لگتے آنسو خاص موقعوں پہ مزا دیتے ہیں
Tweet media one
6
3
20
@HayaCH134
جگنی
3 years
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ @Abdulla43645998
3
2
16
@HayaCH134
جگنی
2 years
ایک آنسو نے ڈبویا مجھ کو ان کی بزم میں بوند بھر پانی سے ساری آبرو پانی ہوئی
Tweet media one
4
6
19
@HayaCH134
جگنی
1 year
: کیا کہا میں آپ سے مُحبت کروں_💞 کیا ثبوت ہے آپ مُجھے رُلائیں گے نہیں_
Tweet media one
1
4
20
@HayaCH134
جگنی
9 months
تیری باتیں الگ مصیبت ہیں اور یہ یادیں الگ مصیبت ہیں اک مصیبت ہے میرا چہرہ بھی تیری آنکھیں الگ مصیبت ہیں،
Tweet media one
6
6
16
@HayaCH134
جگنی
3 years
جدوں عشق دے اوکهے رستے تے اکهاں میٹ کے پیر ودها لئے___! فیر سڑدی ریت دا ____رونا کی فیر تهل دا شکوہ____ کرنا کی @softie_sara @aqsamalik001 @Ranjana95688065 @iman7860 @pinky_offical @AmmaraPak @Abdulla43645998
4
1
17
@HayaCH134
جگنی
1 year
تیرے اعضاء کی لچک' تیری جوانی کی مہک میری رنگین مزاجی کا صلہ ہے جاناں💕💕
Tweet media one
4
3
17
@HayaCH134
جگنی
3 years
سارا جگ ہووے شاکر ہک پاسے ساڈے یار دی رونق وکھری اے..! @softie_sara @AmmaraPak @SadafDoll9 @Abdulla43645998 💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕
3
3
17
@HayaCH134
جگنی
1 year
وہ شخص کتنا سدھر گیا ہے کہ دل سے میرے اتر گیا ہے تھا اک تعلق عذاب سا جو وہ ٹوٹ کر اب سنور گیا ہے جو ساتھ رہ کر بجھا بجھا تھا بچھڑ کے کتنا نکھر گیا ہے سکوں ہے اب جو نہ یہ خبر ہے اِدھر گیا یا اُدھر گیا ہے جو کوچہ کوچہ بھٹک رہا تھا وہ آج اپنے ہی گھر گیا ہے
Tweet media one
2
5
18
@HayaCH134
جگنی
2 years
نگری نگری پھرا مسافر گھر کا رستا بھول گیا کیا ہے تیرا کیا ہے میرا اپنا پرایا بھول گیا
Tweet media one
2
1
17
@HayaCH134
جگنی
3 years
وفا ،عشق، محبت، پیار سب کچھ آپ سے اے ہمسفر میں آپ کی کمزوری نہیں، طاقت ہوں میرے عشق مجازی وفا پر ہمیشہ بھروسہ رکھنا، محبت پر ہمیشہ یقین رکھنا زندگی بن گے ہیں آپ میری"میرے بھروسہ کا مان رکھنا @Abdulla43645998
2
2
18
@HayaCH134
جگنی
2 years
یونہی اُس کے نین نہیں درویشوں والے من میں اُس نے اک فقیر سنبھال رکھا ہے سانولی چاند سے اجلی ہےاُس پر اس نے نینوں میں اجمیر کا کجلا ڈال رکھا ہے
Tweet media one
2
2
17
@HayaCH134
جگنی
3 years
نا رو چلئیے،کرماں سڑیے،کر کجھ صبر شدینے۔۔۔ بے پرواہ نال لا کے یاری، پیندے نیں دکھ سہنے۔۔ 💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
Tweet media one
5
1
16
@HayaCH134
جگنی
1 year
سونپ دى جاتى ہے جب کسى ایک کو دل کى سلطنت______ پھر کسى دوسرے کو تختِ دل کا تاج پہنایا نہیں جاتا_________
Tweet media one
2
4
16
@HayaCH134
جگنی
3 years
یاداں تیرے نالوں چنگیاں نے تیریاں اے میرے کول رہن رات نوں ❤💔
3
1
13
@HayaCH134
جگنی
3 years
وقت گزرتا جارہا ہے_____________ زندگی کا ساتھ ساتھ پل پل میں بھی گزرتی جارہی ہوں وقت اتا جارہا ہے قریب_________موت کا میں بھی موت کے قریب ہوتی جارہی ہوں
Tweet media one
0
2
13
@HayaCH134
جگنی
1 year
وہ جو پہلا تھا اپنا عشق وہی آخری واردات تھی دل کی
Tweet media one
1
3
17
@HayaCH134
جگنی
3 years
اسلام آباد ای الیون کی تازہ ترین صورتحال اللہ تعالی رحم کرے اور سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے۔ آمین
4
3
12
@HayaCH134
جگنی
1 year
سنبھالو ان زلفوں کو نہیں تو کوئی فدا ہو جائے گا نہ ہو اگر کوئی تو یہ حق ہم سے ادا ہو جائے گا
Tweet media one
1
1
9
@HayaCH134
جگنی
3 years
پھول تھے ، رنگ تھے ، لمحوں کی صباحت ہم تھے ،، ایسے زندہ تھے کہ جینے کی علامت ہم تھے ,, اب تو خود اپنی ضرورت بھی نہیں ہے ہم کو ,, وہ بھی دن تھے کہ کبھی تیری ضرورت ہم تھے، @softie_sara @Abdulla43645998 @iman7860 @NailaJutt321 @HaniaNaz5
Tweet media one
1
5
12
@HayaCH134
جگنی
3 years
سین اب یہ ہے 🥰🥰🥰 جو دیکھے وہ للچائے جو کھائے وہ پچھتائے اور جو نہ کھائے وہ بھی پچھتائے میری شادی کا لڈو❤❤💕
Tweet media one
1
2
14
@HayaCH134
جگنی
2 years
جو اُڑاتے ہیں تماشہ ، میرے پاگل پن کا۔۔۔ کیا تماشہ ہو ، جو انہیں بھی پاگل کر دوں۔
Tweet media one
1
2
15
@HayaCH134
جگنی
1 year
*مجھے انتظار ہے زندگی کے آخری پنوں کا *" *سنا ہے آخر میں سب ٹھیک ہو جاتا ہے__'*'💔 #EidUlFitr
Tweet media one
3
2
14
@HayaCH134
جگنی
2 years
صبح ہوتے ہی ترے شہر بیوفا سے جانا ہے مجھے آج کی رات مجھے منا کر سونا
Tweet media one
3
4
12
@HayaCH134
جگنی
3 years
کیسے کروں ثابت کہ بہت یاد آتے ہو تم احساس تم سمجھتے نہیں بتانا ہمیں آتا نہیں @AmmaraPak @softie_sara @Abdulla43645998
3
1
14
@HayaCH134
جگنی
8 months
منہ دیکھے کی باتیں ہیں سب کس نے کس کو، یاد کیا ہے تیرے ساتھ گئی وہ رونق ۔۔۔۔ اب اس شہر میں کیا رکھا ہے بات نہ کر صورت تو دکھا دے تیرا اس میں جاتا کیا ہے ۔۔۔۔۔ دھیان کے آتش دان میں ناصرؔ بجھے دنوں کا ڈھیر پڑا ہے ۔۔۔
Tweet media one
2
5
14
@HayaCH134
جگنی
3 years
عشق نے ایسے سُہانے رنگ پہنائے مجھے گُل تو گُل ہیں ، چاند تارے دیکھنے آئے مجھے @softie_sara @Ranjana95688065 @AfreenK92923879 @Abdulla43645998 @HinaButt00
Tweet media one
7
2
13
@HayaCH134
جگنی
3 years
Tweet media one
3
1
13
@HayaCH134
جگنی
1 year
اُف وہ مر مر سے تراشا ہوا شفاف بدن دیکھنے والے اُسے تاج محل کہتے ہیں..!
Tweet media one
2
2
14
@HayaCH134
جگنی
3 years
بہت ہی کمینہ بندہ ہے یہ سمجھتا ہے سپیس کا یہ اکیلا ہی مالک ہے میں خود سپیس کی مالک ہو کنجرا
2
1
13
@HayaCH134
جگنی
2 years
اکیلے گھر میں بھری دوپہر کا سناٹا وہی سکون وہی عمر بھر کا سناٹا
3
3
13
@HayaCH134
جگنی
2 years
تو سد کے ویکھ، میں بھج دا آساں.. جے جوتی پاواں _ تے کافر آکھی !!
Tweet media one
3
2
9
@HayaCH134
جگنی
3 years
اے اتھرا عشق نئی سون دیندا ساری رات جگائی رکھدا اے❤❤💕
3
2
11
@HayaCH134
جگنی
1 year
روح سے عشق ہے تری لیکن💞 جسم کیوں غیر کے لیے چھوڑوں!
Tweet media one
5
4
13
@HayaCH134
جگنی
2 years
" دُعاؤں والے تڑپتے رہے مُصلّوں پر ، نصیب والوں نے بِن مانگے پا لِیا اُس کو! 💔
Tweet media one
4
2
12