May Allah
remove all your pains, worries and bring you great happiness in this life and eternal happiness in the hereafter.
Ameen.
Good Morning 🌄
Stay Happy 😊
حضرت علیؓ نے فرمایا،
انسان مایوس اور پریشان تب ہوتا ہے جب وہ اپنے اللہ کو راضی کرنے کے بجائے لوگوں کو راضی کرنے میں لگ جاتا ہے۔
Good Evening 🩶
Stay Happy 😊
Assalam u Alaikum
Good Morning 🌄
أقْتَرَبَ لِلنَّاسِ حِسَابُهُمْ وَهُمْ فِي غَفْلَةٍ مُّعْرِضُونَ ۔
لوگوں کے لیے ان کا حساب قریب آ رہا ہے، اور وہ غفلت میں پڑے ہوئے ہیں، منہ پھیر رہے ہیں۔
(سورة الأنبياء)