ذرا سا بیٹھ ابھی ! اور بات کر مجھ سے !
حسین شخص ! مرا دل نہیں بھرا تجھ سے🫣💫
تجھے یہ دوغلے چہروں میں یاد آئے گا
کہ ایک شخص ملا تھا بہت کھرا تجھ سے😭😭
Asslamoalikum
Morning click......
💖سانسوں کا سفر تم سے تم تک ہے💞
💖ہاں میری محبت بهی تم سے تم تک ہے💞
💖جذبہ عشق سچا نہ ہوتا تو راستہ بدل لیتے💞
💖میرے راستوں کا گزر تم سے تم تک ہے💞
_*`➶➶➶➶𝑨𝒕𝒕𝒊𝒕𝒖𝒅𝒆_𝑮𝒊𝒓𝒍➷➷➷➷`*_
*"__سجدوں میں گرنے سے پہلے اُن لوگوں کو گلے لگائیں جو آپ کی وجہ سے اذیت میں مبتلا ہیں دِل آزاریاں معاف نہیں ہوتیں ۔۔۔!!🙏🏻😔🥀*
Asslamoalikum 💞
G morning with Eid Happiness 😊