واپسی کے سفر میں کئی مقامات کو دیکھ کر ایسا لگا کہ یہ سوئٹزرلینڈ نہیں بلکہ پاکستان کے شمالی علاقوں یا کشمیر کا کوئی علاقہ ہے۔ یہ ویڈیو دیکھ کر آپکو کیا لگا؟ تو پھر بتائیے اس ویڈیو میں نظر آنے والے پہاڑ اور دریا آپکو پاکستان کے کون سے علاقے کی یاد دلاتے ہیں؟
#PakistanTheBeautiful
@HamidMirPAK
میر یہ پاکستان بلکل نہیں لگ رہا کیونکہ پاکستان مے تو آپ اکڑ کے گاڑی مے گنمین کے ساتھ چلتے ہیں یہاں تو آپ بس اور ریل مے سفر کر ریے ہیں، اور اس ملک کی تعریف بھی کر ریے ہیں، پاکستان کی تو برائ کرتے آپ تھکتے نہیں، کیا بات یے، بلیک لیبل چل رہی ہے کیا 😉🙃
@HamidMirPAK
Hamid Sb, Switzerland bohut haseen mulk hai our dekha bhi hai par wahan ke pahar our darakht bhi paraye lagte hain. Apna mulk apna hai jis ne naam our pehchan di. Iska koi muqabla nahi.