ریاست، سیاست و حکومت سے بہت اوپر ہوتی ہے.
جہاں بات ریاست پر آئے، وہاں سیاسی وابستگی سے بالاتر ہو کر اپنی ریاست اور اس کے دفاع پہ مامور اداروں کے ساتھ کھڑا ہونا چاہئے۔ یہ بھی آپ کے اپنے ہیں۔
ایل او سی سے کوسٹ لائنز تک ہر سپاہی، ہر محافظ قابل احترام ہے۔
ہماری افواج ہیں تو ہم ہیں.
حضرت امام حسین علیہ السلام فرماتے ہیں۔
"وطن سے محبت ایمان کا جزو ہے۔"
نوجوان صحافی مخدوم شہاب الدین
@ShahabSpeaks
کو ان کی بیباک جرات پر اور حامد میر جیسے ننگ وطن کو عیاں کرنے پر پوری قوم کی طرف سے سلام پیش کرتے ہیں۔
گورنمنٹ کی طرف سے ایسے بچے جو پیدائشی طور پر گونگے بہرے ھوں اور ان کی عمر 5 سال تک ھے. انہں cochlear implants کی سھولت دی جا رھی ھے. اس device کی مدد سے بچہ سننے کے قابل ھو جاتا ہے. اس device کی قیمت تقریباً 24 لاکھ ھے جو پاکستان بیت المال کی طرف سے مفت مہیا کی جا رہی ہے.
#DumMastam
ایک بہترین فلم
دیکھ کے مزہ آ گیا۔ اگر اسی معیار کی فلمیں پاکستان میں بنتی رہیں تو کوئی شک نہیں کہ ہماری انڈسٹری بہت ترقی کرے گی۔
ویل ڈن عمران اشرف
@IamImranAshraf
11 ستمبر 1948
یوم وفات
قائد اعظم محمد علی جناح رحمۃ اللہ علیہ
اللہ تعالیٰ بانی پاکستان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔
آمیـــــن یاربــُـــ العالمیـــــن
11 ستمبر 1948
یوم وفات
قائد اعظم محمد علی جناح رحمۃ اللہ علیہ
اللہ تعالیٰ بانی پاکستان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔
آمیـــــن یاربــُـــ العالمیـــــن
28 صفــر المظفر
رحلــت محبوب خدا حضرت محمــد ﷺ و شہادت امام حسـن المجتبیٰ علیہ السلام
تمام عالم بشریــت کو تعـــزیت و تسلیت عرض کرتے ہیں۔
#شہادت_مصطفؐیٰ_و_مجتبؑیٰ
جو فالوورز اپنی پروموشن کروانا چاہتے ہیں ، وہ اس پوسٹ کو ری پوسٹ کرنے کے بعد "Done" لکھ دیں۔
جو بھی "Rules" کو فالو نہیں کرے گا ، اس کی پروموشن نہیں ہو گی۔
جن لوگوں کی پروموشن کی جاتی ہے ، ان کو ضرور فالو کیا کریں۔
یاد رکھیے!
آپ اکیلے کبھی بھی کامیاب نہیں ہو سکتے۔👍🎯🎯🎯🎯🎯🎯
.
بسم اللہ الرحمن الرحیم
.
السلام عليك يا رسول اللہﷺ
.
السلام عليك يا ابا عبداللہ الحسینؑ
.
السلام عليك يا صاحب العصر والزمان ؑ ادرکنی فی سبیل الله
.
اللهم صل علی محمد وآل محمد و عجل فرجھم
آئی ایس آئی نے دنیا کو بتا دیا ہے کہ تم جو کچھ مرضی کر لو، پاکستان کا کچھ بھی نہیں بگا�� سکتے۔ پاکستان کی حفاظت آئی ایس آئی جیسی ناقابل شکست طاقت کے پاس ہے...
#ISI_OurPride
اپنی ایکس ریچ کیسے چیک کریں؟؟؟
گوگل یا سفاری براؤزر پر یہ ٹائپ کریں۔
آپ کا ایکس اکاؤنٹ کھل جائے گا۔
اور آپ کو اپنے اکاؤنٹ کی ریچ نظر آجائے گی۔
دوسرے لوگوں کے فائدے کے لیے اس پوسٹ کو زیادہ زیادہ Repost کریں۔
شکریہ
جو فالوورز اپنی پروموشن کروانا چاہتے ہیں ، وہ اس پوسٹ کو ری پوسٹ کرنے کے بعد "Done" لکھ دیں۔
جو بھی "Rules" کو فالو نہیں کرے گا ، اس کی پروموشن نہیں ہو گی۔
جن لوگوں کی پروموشن کی جاتی ہے ، ان کو ضرور فالو کیا کریں۔
یاد رکھیے!
آپ اکیلے کبھی بھی کامیاب نہیں ہو سکتے۔👍🎯🎯🎯🎯🎯🎯
جو فالوورز اپنی پروموشن کروانا چاہتے ہیں ، وہ اس پوسٹ کو ری پوسٹ کرنے کے بعد "Done" لکھ دیں۔
جو بھی "Rules" کو فالو نہیں کرے گا ، اس کی پروموشن نہیں ہو گی۔
جن لوگوں کی پروموشن کی جاتی ہے ، ان کو ضرور فالو کیا کریں۔
یاد رکھیے!
آپ اکیلے کبھی بھی کامیاب نہیں ہو سکتے۔👍
#Art
#Support
السلام علیکم
اپنے تمام فالورز کو عید میلاد النبی کی مبارک باد پیش کرتی ہوں۔
اس خوشی میں اج اسپیشل پروموشن کی جائے گی۔
جو لوگ پروموشن کروانا چاہتے ہیں ، وہ مجھے فالو کریں
اور اس پوسٹ کو ری پوسٹ کر کے کمنٹس میں ڈن لکھ دیں۔
پروموشن لسٹ شام کے بعد شیئر کی جائیں گی۔
#12rabiulawal2023
.
حضرت محمد ﷺ
روٹی کی عزت کرو کیونکہ عرش سے فرش تک بہت سے فرشتوں اور بہت سے زمین کے رہنے والوں نے کام کیا ہے جب تمہارے لیے روٹی تیار ہوئی ہے
تہذیب ال محمد
صفحہ نمبر90
.
بسم اللہ الرحمن الرحیم
.
الســــــــلام علــــيك يا رسول اللہﷺ
.
الســــــــلام علــــيك يا ابا عبداللہ الحسینؑ
.
الســــــــلام علــــيك يا صاحب العصــــر والزمان ؑ ادرکنی فی سبیل الله
.
اللهم صل علی محمد وآل محمد و عجل فرجھم
.
دشمنانِ اہلِ بیت پر صبح و شام بیشمار لعنت ہو
.
حضرت امام علی علیہ السلام
جو کوئی بسم اللہ کہہ کر کھانا کھائے ، میں اس بات کا ضامن ہوں کہ اس کھانے سے اسے تکلیف نہ پہنچے گی۔
تہذیبِ آلِ محمد
صفحہ نمبر87
.
بسم اللہ الرحمن الرحیم
.
السلام عليك يا رسول اللہﷺ
.
السلام عليك يا ابا عبداللہ الحسینؑ
.
السلام عليك يا صاحب العصر والزمان ؑ ادرکنی فی سبیل الله
.
اللهم صل علی محمد وآل محمد و عجل فرجھم
.
بسم اللہ الرحمن الرحیم
.
الســــــــلام علــــيك يا رسول اللہ ﷺ
.
الســــــــلام علــــيك يا ابا عبداللہ الحسین ؑ
.
الســــــــلام علــــيك يا صاحب العصــــر والزمانؑ ادرکنی فی سبیل الله
.
اللهم صل علی محمد وآل محمد و عجل فرجھم
.
دشمنانِ اہلِ بیت پر صبح و شام بیشمار لعنت ہو
.
حضرت امام علی علیہ السلام
:: نماز ہر متقی کے لیے اللہ سے تقرب کا وسیلہ ہے۔
:: خشوع نماز کی زینت ہے۔
:: نماز غلطیوں کے لیے صابن ہے۔
تجلیاتِ حکمت
صفحہ نمبر 282
.
حضرت امام علی رضا علیہ السلام
جو کی روٹی کی فضیلت گندم کی روٹی پر اتنی ہی ہے جتنی ہم اہل بیت کی فضیلت تمام ادمیوں پر کوئی پیغمبر بھی ایسا نہیں گزرا جس نے جو کی روٹی اور جو کھانے والے کے لیے دعا نہ کی ہو
تہذیب ال محمد
صفحہ نمبر92
.
حضرت امام علی علیہ السلام
جو شخص یہ چاہے کہ اس کی عمر دراز ہو تو ناشتہ صبح سویرے کرے۔ اچھا جوتا استعمال کرے ، ہلکا پھلکا لباس پہنے اور گھر داری میں احتیاط برتے۔
تہذیبِ آلِ محمد
صفحہ نمبر 43
50 AI Image Generation Tools.
Most Tools Are FREE.
Try Must & Enjoy.
1. Shutter Stock
2. Picfinder AI
3. Art Breeder
4. StableCog
5. Mage Space
6. Canva AI
7. Catbird AI
8. SoulGen
9. AI Picasso
10. Lexica
11. Synthesis X
12. Craiyon
13. Starry AI
14. Deep Dream
1/3 👇
.
حضرت امام علی علیہ السلام
عادلانہ ترین روش یہ ہے کہ تم لوگوں کے ساتھ ویسا ہی برتاؤ کرو جیسا تم چاہتے ہو کہ وہ تمہارے ساتھ سلوک کریں۔
تجلیات حکمت
صفحہ نمبر318
.
ایران نے قدیم روایت کے مطابق مسجد جمکران پر
سرخ پرچم لہرا کر اعلانِ جنگ کر دیا۔
جس پر یا لثارات الحسین لکھا ہے یعنی انتقام نزدیک تر ہے
اس سے پہلے کبھی اس مسجد پر سرخ پرچم نہیں لہرایا گیا۔
.
حضرت امام علی علیہ السلام
تمہارے لیے صدق لازم ہے کیونکہ جو اپنی باتوں میں سچائی سے کام لیتا ہے ، اس کی قدر و منزلت زیادہ ہو جاتی ہے۔
تجلیاتِ حکمت
صفحہ نمبر 279
.
حضرت امام علی علیہ السلام
آزاد جس چیز کی طمع کرتا ہے ، وہ اس کا غلام ہوتا ہےاور غلام جس چیز سے قناعت کرتا ہے ، اس سے آزاد ہوتا ہے۔
تجلیات حکمت
صفحہ نمبر 302
.
حضرت امام علی علیہ السلام
علم مال سے بہتر ہوتا ہے علم تمہاری حفاظت کرتا ہے جب کہ تم مال کی حفاظت کرتے ہو مال خرچ کرنے سے گھٹ جاتا ہے جب کہ علم خرچ کرنے سے اور بڑھ جاتا ہے
تجلیات حکمت
صفحہ نمبر337
.
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام
اللہ روزِ قیامت مومن سے تین چیزوں کا حساب نہیں لے گا۔
۱۔ کھانے کا جو اس نے کھایا ہو۔
۲۔ کپڑے کا جو اس نے پہنا ہو۔
۳۔ پاک دامن بیوی کا جس کی اس نے خواہش پوری کی ہو اور اسے حرام سے محفوظ رکھا ہو۔
تہذیبِ آلِ محمد
صفحہ نمبر71 - 72
.
حضرت امام محمد باقر علیہ السلام
پرندوں کا گوشت اور گائے کا گوشت بالخورے کو دور کرتا ہے گائے کا دودھ دوا ہے اور اس کا گھی شفا اور اس کا گوشت امراض کے لیے دفیعہ کا باعث ہے
تہذیب ال محمد
صفحہ نمبر94
.
حضرت امام علی علیہ السلام
انسان کی خوش قسمتی ہے کہ اس کی عمر طویل ہو جائے اور وہ اپنے دشمنوں میں ایسی باتیں دیکھ لے جو اس کی خوشی کا باعث ہوں
تجلیات حکمت
صفحہ نمبر347
.
حضرت امام علی علیہ السلام
روزہ کھانا پینا چھوڑ دینے کا نام نہیں ہے بلکہ روزہ یہ ہے کہ ہر اس چیز کو ترک کر دیں جو اللہ کو نا پسند ہو۔
تجلیاتِ حکمت
صفحہ نمبر 289
.
حضرت محمد ﷺ
جو جوان آئینہ زیادہ دیکھے ، اس بات پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرے کہ اس نے اس کو خوبصورت اور صحیح و سالم پیدا کیا ہے تو اللہ تعالیٰ اس پر بہشت واجب کرتا ہے۔
تہذیبِ آلِ محمد
صفحہ نمبر64
.
الســــــــلام علــــــــيك
يااباالصالح القائم المنتظرالمہدی
الصاحب العصــــر والزمان
ادرکنی فی سبیل الله
اللهم صل علی محمد وآل محمد
اج پیر کا دن ہے جو کہ حضرت امام حسن علیہ السلام اور حضرت امام حسین علیہ السلام سے منسوب ہے
.
سورہء اعراف
ایت 37
اس شخص سے بڑھ کر ظالم اور کون ہو سکتا ہے جو اللہ پر جھوٹ بہتان باندھے یا اس کی آیات کی تکذیب کرے ایسے لوگوں کو وہ حصہ ملتا رہے گا جو ان کے حق میں لکھا ہے
.
سورہء مائدہ
آیت 6
اے ایمان والو! جب تم نماز کے لیے اٹھو تواپنے چہروں اور اپنے ہاتھوں کو کہنیوں سمیت دھو لیا کرو نیز اپنے سروں کا اور ٹخنوں تک پاؤں کا مسح کرو، اگر تم حالت جنابت میں ہو تو پاک ہوجاؤ ۔
.
بسم اللہ الرحمن الرحیم
.
الســــــــلام علــــيك يا رسول اللہﷺ
.
الســــــــلام علــــيك يا ابا عبداللہ الحسینؑ
.
الســــــــلام علــــيك يا صاحب العصــــر والزمان ؑ ادرکنی فی سبیل الله
.
اللهم صل علی محمد وآل محمد و عجل فرجھم
.
دشمنانِ اہلِ بیت پر صبح و شام بیشمار لعنت ہو
.
بسم اللہ الرحمن الرحیم
.
الســــــــلام علــــيك يا رسول اللہ ﷺ
.
الســــــــلام علــــيك يا ابا عبداللہ الحسین ؑ
.
الســــــــلام علــــيك يا صاحب العصــــر والزمانؑ ادرکنی فی سبیل الله
.
اللهم صل علی محمد وآل محمد و عجل فرجھم
.
دشمنانِ اہلِ بیت پر صبح و شام بیشمار لعنت ہو
Passive Income is One of The Best Ways To Build Wealth.
#AI
#AITools
#Tech
#Technology
#ChatGPT
ChatGPT allows anyone to start building passive income fast.
Here are 16 simple proven methods to start earning $10,000/month with AI .
🔖Bookmark
👍Follow
❤️ Like
🔄 Repost
.
حضرت امام علی علیہ السلام
جو اپنے اور اللہ کے مابین معاملات کی اصلاح کر لیتا ہے تو اللہ اس کے اور لوگوں کے درمیان معاملات کو درست کر دیتا ہے اور جو اپنی آخرت کے امور کی اصلاح کر لیتا ہے ، اللہ اس کے دنیاوی امور کی اصلاح کر دیتا ہے۔
تجلیاتِ حکمت
صفحہ نمبر 286