💖💛💖💛💖💛💖💛💖💛💖💛💖💛💖💛
جب ناخن بڑھ جاتے ہیں تو ناخن ہی کاٹے جاتے ہیں ،،انگلیاں نہیں.
بلکل اسی طرح
جب کسی رشتے میں غلط فہمیاں پیدا ہوجاتی ہیں تو
غلط فہمیاں ختم کرنی چاہیئے ،، رشتہ نہیں....💖
💛💚💛💚💛💚💛💚💛💚💛💚💛💚💛💚
💖💛
ضرور سوچیں کہ کِہیں آپ کے اندر اِخلاص کی کمی تو نہیں سوچیں، غور کریں اور اپنے اندر اِخلاص پیدا کریں،
جب آپ خود دوسروں کے ساتھ مُخلص ہوں گے تو
اللّٰہ تعالیٰ بھی آپ کی زندگی میں ایسے لوگ ہی لائے گا،
جو آپ کے ساتھ مُخلص ہوں گے.....💝💚🕋
💖💚💖💚💖💚💖💚💖💚💖💚💖💚💖💚
💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚
دوستی اور محبت میں اتنا شدّت پسند ہونا تو بنتا ہے
کہ جو آپ کا ہے وہ کسی اور کا نہ ہو💚
Kia kehtaay han ap log ..???👾👾👾
#ImranKhanPTI
#ImranKhanPTI
💛💛💛💛💛💛💛💛💛💛💛💛💛💛💛💛
کیا تُم میری اذیت کا اندازہ لگا سکتے ہو ؟
میں نے اُس کو خود بول کر بتایا تھا کہ ؛
مُجھے تکلیف ہوتی ہے تُمہارے اِس لہجے سے اور اُس کو پھر بھی کوئی فرق نہیں پڑا تھا..😢
💖💛💖💛💖💛💖💛💖💛💖💛💖💛💖💛
آپ نے کبھی گلاب کو کھلتے ہوئے دیکھا ہے ؟؟💖💖
اگر نہیں تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔👾👾👾
خود کو کبھی مسکراتے ہوئے دیکھنا ،
گلاب کے کھلنے کا منظر اور آپکا مسکرانا ہو بہو ایک جیسا ہے۔۔۔ ☺️❤🌸
❤💚❤💚❤💚❤💚❤💚❤💚❤💚❤💚
💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘
دیدار یار نہ ہو تو دل میں حسرت رہ جاتی ہے۔۔
میں بھی بہانہ بنا کر یہ بول دیتی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عید تو بچوں کی ہوتی ہے۔...😞😞😞
💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘