Gaza Urdu | غزہ اردو Profile Banner
Gaza Urdu | غزہ اردو Profile
Gaza Urdu | غزہ اردو

@GazaUrdu

12,268
Followers
1
Following
390
Media
435
Statuses

غزہ کی صورتحال سے متعلق تازہ ترین خبریں

Gaza
Joined October 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@GazaUrdu
Gaza Urdu | غزہ اردو
10 months
ہم نے اس جنگ میں یہ سیکھا کہ فتح مرکاوا ٹینک یا F-35 طیارے پر بیٹھنے سے نہیں آتی بلکہ فتح ہمیشہ بہادروں اور سچائی کے ساتھ ہوتی ہے♥️
Tweet media one
12
323
1K
@GazaUrdu
Gaza Urdu | غزہ اردو
1 year
ہم اپنی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں اور بہترین کامیابی نے ابھی آنا ہے۔ حماس ترجمان
Tweet media one
32
173
1K
@GazaUrdu
Gaza Urdu | غزہ اردو
1 year
دشمن غزہ کی مسکراہٹیں نہیں چھین سکے گا
Tweet media one
11
189
1K
@GazaUrdu
Gaza Urdu | غزہ اردو
1 year
بریکنگ نیوز غزہ سے اسرائیل پر بہت بڑا راکٹ حملہ جاری ہے۔ وسطی اسرائیل کی جانب طویل فاصلے تک مار کرنے والے راکٹ داغے جا رہے ہیں۔
13
200
928
@GazaUrdu
Gaza Urdu | غزہ اردو
11 months
غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی میں معصوم بچے متاثرین میں پہلے نمبر پر ہیں۔
19
672
794
@GazaUrdu
Gaza Urdu | غزہ اردو
1 year
حماس نے اسرائیلی فوجیوں کے ایک اور گروپ کا قیدی بنانے کا اعلان کیا ہے۔ تازہ کارروائی میں انھیں گرفتار کیا گیا ہے
1
126
780
@GazaUrdu
Gaza Urdu | غزہ اردو
1 year
جمعہ کو پوری دنیا میں مظاہرے حماس نے جمعہ کو تمام عرب اور اسلامی ممالک میں غزہ سے اظہار یکجہتی کے لیے مظاہروں کی اپیل کی ہے۔ غزہ کو آپ کی حمایت کی ضرورت ہے #طوفان_الأقصى #طوفان_القدس #GazaUnderAttack
Tweet media one
12
226
753
@GazaUrdu
Gaza Urdu | غزہ اردو
10 months
امدادی سامان کے ٹرک غزہ میں داخل ہو رہے ہیں
0
199
712
@GazaUrdu
Gaza Urdu | غزہ اردو
1 year
ہم چھوٹے تھے تو سمجھتے تھے کہ یہود غزہ پر قابض ہیں جب بڑے ہوئے تو ہمیں پتہ چلا کہ یہود پورے عرب پر قابض ہیں، سوائے غزہ کے شیخ احمد یاسین، بانی حماس کا تاریخی قول #GazaUnderAttack #طوفان_الأقصى #طوفان_القدس
Tweet media one
3
247
656
@GazaUrdu
Gaza Urdu | غزہ اردو
11 months
اسرائیلی بمباری کے بعد غزہ کے والدین اور بچے خوف کے عالم میں ہیں
Tweet media one
15
279
621
@GazaUrdu
Gaza Urdu | غزہ اردو
1 year
غزہ کے شہید معصوم بچے نومولود شیرخوار بچوں کا قتل عام جاری ہے، مگر دنیا خاموش ہے، عالم اسلام تماشائی ہے۔ آخر ان کا قصور کیا ہے؟ #Gazagenocide #طوفان_الاقصي_ #غزة_الآن #IsraelTerrorists
29
536
613
@GazaUrdu
Gaza Urdu | غزہ اردو
11 months
غزہ ہسپتال پر اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والا معصوم بچہ اس کے سینے پر ''مجہول'' لکھا ہے یعنی اس کے ورثا کا معلوم نہیں ہو سکا۔ شاید وہ سب بھی حملے میں مارے گئے
Tweet media one
27
366
601
@GazaUrdu
Gaza Urdu | غزہ اردو
1 year
غزہ کے لوگ باہر نکل آئے مزاحمت کی حمایت میں بڑا مظاہرہ
4
178
593
@GazaUrdu
Gaza Urdu | غزہ اردو
1 year
دل دہلا دینے والے مناظر غزہ کی یہ خاتون ڈاکٹر ہسپتال میں زخمیوں کا علاج کر رہی تھی کہ اسے خبر ملی کہ اس کے شوہر اسرائیلی حملے میں شہید ہو گئے ہیں۔ 💔🇵🇸 #طوفان_الأقصى #طوفان_القدس #فلسطین #غزہ #GazaUnderAttack
11
262
592
@GazaUrdu
Gaza Urdu | غزہ اردو
1 year
غزہ کے روتے بلبلاتے مرتے ہوئے بچے عالمی برادری سے امداد کے منتظر ہیں #طوفان_الأقصى #طوفان_القدس #فلسطین #غزہ #GazaUnderAttack
Tweet media one
13
273
602
@GazaUrdu
Gaza Urdu | غزہ اردو
10 months
غزہ کی تصویر جو ہزار الفاظ پر بھاری ہے اس قتل عام پر دنیا خاموش ہے
Tweet media one
Tweet media two
14
369
616
@GazaUrdu
Gaza Urdu | غزہ اردو
11 months
اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ کئ الرنتیسی چلڈرن ہسپتال پر بمباری کی ہے، آگ لگی ہوئی ہے
17
550
563
@GazaUrdu
Gaza Urdu | غزہ اردو
10 months
وہ سونے کے لیے گئے.. لیکن معلوم نہیں تھا کہ ہمیشہ کے لیے سو جائیں گے
17
576
557
@GazaUrdu
Gaza Urdu | غزہ اردو
1 year
غزہ جیتے گا، مسجد اقصی آزادی ہوگی فلسطین آزاد ہوگا، بیت المقدس آزاد ہوگا
Tweet media one
30
115
535
@GazaUrdu
Gaza Urdu | غزہ اردو
11 months
غزہ
Tweet media one
6
292
529
@GazaUrdu
Gaza Urdu | غزہ اردو
1 year
اپنے گھروں کے ملبے پر مسکرانے کا فن صرف فلسطینی ہی جانتے ہیں
10
214
515
@GazaUrdu
Gaza Urdu | غزہ اردو
1 year
امت کی بیٹی پکار رہی ہے غزہ کی بیٹی پکار رہی ہے
Tweet media one
9
203
514
@GazaUrdu
Gaza Urdu | غزہ اردو
11 months
میدان کارزار کا ایک سجدہ جو لاکھوں سجدوں پر بھاری ہے
Tweet media one
7
144
511
@GazaUrdu
Gaza Urdu | غزہ اردو
11 months
غزہ کی صبح آج کل ایسے ہوتی ہے
8
396
477
@GazaUrdu
Gaza Urdu | غزہ اردو
1 year
نصر من اللہ وفتح قریب
Tweet media one
7
96
475
@GazaUrdu
Gaza Urdu | غزہ اردو
10 months
ہیروشیما کے بعد دنیا نے اب تباہی کے ایسے مناظر دیکھے ہیں۔ غزہ میں سب کچھ تباہ کر دیا گیا ہے
9
334
466
@GazaUrdu
Gaza Urdu | غزہ اردو
11 months
غزہ کی بیٹی پکارتی ہے
Tweet media one
11
196
461
@GazaUrdu
Gaza Urdu | غزہ اردو
11 months
یہ غزہ ہے
Tweet media one
6
213
470
@GazaUrdu
Gaza Urdu | غزہ اردو
1 year
شہید یاسر الکسبہ کے الوداعی لمحات کے دلدوز مناظر، نوجوان آخری دیدار کرتے ماتھا چومتے الوداع کہہ رہے ہیں
4
134
437
@GazaUrdu
Gaza Urdu | غزہ اردو
1 year
غزہ کے والدین اور کفن میں لپٹے بچے غزہ جنازوں کی سرزمین بن گیا ہے
Tweet media one
8
142
449
@GazaUrdu
Gaza Urdu | غزہ اردو
10 months
شمالی غزہ پر اسرائیلی بمباری جاری ہے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
5
231
450
@GazaUrdu
Gaza Urdu | غزہ اردو
1 year
فلسطین آزاد ہوگا قبلہ اول آزاد ہوگا
Tweet media one
9
94
439
@GazaUrdu
Gaza Urdu | غزہ اردو
11 months
غزہ میں اسرائیلی حملے کے بعد امدادی کارکنوں نے ایک خاندان کو ملبے سے نکالا، زیادہ تر بچے تھے۔
5
334
436
@GazaUrdu
Gaza Urdu | غزہ اردو
11 months
ایک سوگوار #فلسطینی ماں اپنے بیٹے کے جوتے چوم رہی ہے جو غزہ پر اسرائیلی فضائی حملے میں شہید ہو گیا تھا۔
6
277
430
@GazaUrdu
Gaza Urdu | غزہ اردو
1 year
غزہ نے جنگ کے دو دنوں میں 400 سے زائد جنازے اٹھائے ہیں
Tweet media one
2
124
415
@GazaUrdu
Gaza Urdu | غزہ اردو
11 months
غزہ کے ہسپتالوں کی صورتحال
Tweet media one
9
241
410
@GazaUrdu
Gaza Urdu | غزہ اردو
1 year
غزہ کبھی نہیں مرے گا غزہ کبھی سر نہیں جھکائے گا
Tweet media one
13
163
415
@GazaUrdu
Gaza Urdu | غزہ اردو
1 year
اس بوڑھی خاتون کے پوتے پوتیاں اسرائیلی حملے میں شہید ہو گئے۔ ان کا بتاتے ہوئے پھوٹ پھوٹ کر رونے لگی #طوفان_القدس #Gaza_under_attack #طوفان_الأقصى #GazaUnderAttack
5
181
410
@GazaUrdu
Gaza Urdu | غزہ اردو
1 year
اس بچے کا دکھ کوئی محسوس کرے گا؟ اپنی ماں کی لاش پر کھڑے اس بچے کی بےبسی کا کوئی اندازہ کر سکتا ہے؟ #طوفان_الاقصى_ #غزة_الآن #Gazagenocide
Tweet media one
16
206
400
@GazaUrdu
Gaza Urdu | غزہ اردو
11 months
غزہ کے بچے
Tweet media one
6
217
403
@GazaUrdu
Gaza Urdu | غزہ اردو
1 year
غزہ کے چیختے چلاتے بلبلاتے بچے کون ان کو بچائے گا؟ #Gaza_under_attack #غزة_الآن
13
225
391
@GazaUrdu
Gaza Urdu | غزہ اردو
1 year
🔴 حماس کی دنیا بھر کے مسلمانوں سے اپیل اس جمعہ کو غزہ کے مظلوم عوام اور قابض اسرائیلی فورسز کے مقابلے میں ان کی مزاحمت کے ساتھ اظہاریکجہتی کے لیے متحرک ہوں، ریلیاں اور مظاہرے کریں اور مجاہدین غزہ کےلیے دعائیں بھی کریں۔
Tweet media one
3
112
399
@GazaUrdu
Gaza Urdu | غزہ اردو
1 year
بریکنگ نیوز حماس نے اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب کے بین گوریون ائیرپورٹ کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے
5
52
409
@GazaUrdu
Gaza Urdu | غزہ اردو
1 year
آزادی اظہار رائے کے علمبردار مل کر فلسطینیوں کی آواز بند کیے ہوئے ہیں #Gazagenocide #طوفان_الاقصي_ #غزة_الآن #IsraelTerrorists
Tweet media one
12
254
377
@GazaUrdu
Gaza Urdu | غزہ اردو
11 months
غزہ کے بچے
Tweet media one
6
178
376
@GazaUrdu
Gaza Urdu | غزہ اردو
11 months
اگر آپ غزہ میں رہتے ہوں تو کیسا محسوس ہوگا؟
7
206
380
@GazaUrdu
Gaza Urdu | غزہ اردو
1 year
یا اللہ صبر غزہ کے ہر شہری کی اس وقت یہی صورتحال اور یہی جذبات ہیں
10
166
371
@GazaUrdu
Gaza Urdu | غزہ اردو
1 year
یہ پھول سے معصوم بچے اسرائیلی ٹارگٹ ہیں اسرائیلی بمباری میں سب سے زیادہ نقصان معصوم بچوں کو پہنچ رہا ہے، اور دل دہلا دینے والی ویڈیوز مسلسل سامنے آ رہی ہیں۔ کیا ان بچوں کے کوئی حقوق نہیں؟؟ #طوفان_الأقصى #طوفان_القدس #GazaUnderAttack
12
240
355
@GazaUrdu
Gaza Urdu | غزہ اردو
11 months
غزہ کی یہ معصوم فرشتہ صورت 7 سالہ شام، آج اسرائیلی حملے میں اپنیی بہن نورا، والد صحافی محمد الجاجا، والدہ، اور خاندان کے دیگر افراد کے ساتھ بے رحمی سے قتل کر دی گئی۔
Tweet media one
6
250
367
@GazaUrdu
Gaza Urdu | غزہ اردو
11 months
غزہ میں ایمبولینسوں کی کمی اور ٹیلی کمیونیکیشن سروسز کی بندش کے باعث، اور بمباری کے دوران گدھا گاڑیوں زخمیوں کو ہسپتالوں میں منتقل کیا جا رہا ہے۔
7
249
353
@GazaUrdu
Gaza Urdu | غزہ اردو
11 months
غزہ میں ہر جگہ اپنے پیاروں کا دکھ اور غم ہے۔ بچے اور خواتین اس سے سب سے زیادہ متاثر ہیں
4
248
373
@GazaUrdu
Gaza Urdu | غزہ اردو
11 months
کیک ہاتھ میں رہ گیا، کھانا نصیب نہ ہوا فلسطینی بچوں پر قیامت مسلط کر دی گئی ہے
Tweet media one
15
219
353
@GazaUrdu
Gaza Urdu | غزہ اردو
11 months
اسرائیل نے ایک بار پھر بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے الشفا ہسپتال کے صحن پر بمباری کی ہے جس سے متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے ہیں
6
409
354
@GazaUrdu
Gaza Urdu | غزہ اردو
11 months
غزہ کی ایک ماں اپنے بچے کو آخری بار سینے سے لگائے ہوئے ہے۔ اس کے درد کا کیا عالم ہوگا؟
Tweet media one
12
150
346
@GazaUrdu
Gaza Urdu | غزہ اردو
11 months
رفح کے علاقے میں اسرائیلی بمباری کے بعد درد سے کراہتی خاتون کو ملبے سے نکالا جا رہا ہے
Tweet media one
4
153
348
@GazaUrdu
Gaza Urdu | غزہ اردو
11 months
گھر ملبے کا ڈھیر ہو گئے لیکن اسرائیل ان بچوں کی مسکراہٹیں نہیں چھین سکا۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
5
162
343
@GazaUrdu
Gaza Urdu | غزہ اردو
10 months
ان معصوم فلسطینی بچوں کا جرم آخر کیا تھا؟
Tweet media one
5
242
345
@GazaUrdu
Gaza Urdu | غزہ اردو
11 months
غزہ میں اسرائیلی جارحیت کا سب سے نشانہ بچے اور خواتین ہیں
6
190
334
@GazaUrdu
Gaza Urdu | غزہ اردو
11 months
غزہ کو پانی کی قلت کا سامنا ہے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
177
346
@GazaUrdu
Gaza Urdu | غزہ اردو
11 months
خان یونس پر اسرائیلی حملے میں بے گناہ فلسطینی شہری شہید، کئی گھر تباہ، آگ لگی ہوئی ہے
3
229
322
@GazaUrdu
Gaza Urdu | غزہ اردو
11 months
غزہ جل رہا ہے
Tweet media one
Tweet media two
5
156
337
@GazaUrdu
Gaza Urdu | غزہ اردو
11 months
غزہ کی ہر گلی میں لاشوں کے ڈھیر لگے ہیں
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
8
185
327
@GazaUrdu
Gaza Urdu | غزہ اردو
10 months
غزہ کے مشرق میں واقع شجاعیہ محلے میں ایک دن میں 500 سے زائد افراد شہید ہو گئے
Tweet media one
7
197
330
@GazaUrdu
Gaza Urdu | غزہ اردو
11 months
غزہ کے معصوم بےقصور بچے دنیا ان کے قتل عام پر خاموش ہے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
6
234
323
@GazaUrdu
Gaza Urdu | غزہ اردو
1 year
غزہ کے معصوم بچے جن کے قتل عام پر دنیا خاموش، عالم اسلام تماشائی ہے
Tweet media one
8
239
313
@GazaUrdu
Gaza Urdu | غزہ اردو
11 months
ان عام شہریوں، بچوں کا کیا قصور ہے
5
231
325
@GazaUrdu
Gaza Urdu | غزہ اردو
1 year
مدد کو پکارتے سہمے خوفزدہ زخمی بچے غزہ پکار رہا ہے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
6
129
312
@GazaUrdu
Gaza Urdu | غزہ اردو
1 year
فلسطی�� کی روتی مائیں
Tweet media one
5
117
305
@GazaUrdu
Gaza Urdu | غزہ اردو
1 year
یہ چاروں مسکراتے معصوم فلسطینی بچے اسرائیلی بمباری میں ایک ساتھ شہید ہوگئے #Gazagenocide #طوفان_الاقصي_ #غزة_الآن
Tweet media one
6
149
298
@GazaUrdu
Gaza Urdu | غزہ اردو
11 months
غزہ پر بموں کی بارش میں آسمان جیسے خون آلود ہے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
5
183
311
@GazaUrdu
Gaza Urdu | غزہ اردو
1 year
نوجوان کی والدہ ملبے تلے دبی ہوئی ہیں، اور وہ بےبسی میں سوائے ہاتھ چومنے کے کچھ نہیں کر سکتا۔ غزہ میں قتل عام جاری ہے #FreeGaza #Gaza_under_attack #طوفان_الاقصى_
12
182
294