@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
2 years
اہم ترین : تمام دوست مجھ سے بار بار یو ٹیوب وی لاگ بنانے کی درخواست کر رہے ہیں ، آپ سب کے لئے عرض ہے کہ میرے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس ، گوگل اکاؤنٹس ، فیس بُک ، انسٹا گرام ، یو ٹیوب بمعہ پاسورڈز ، قومی شناختی ، اے ٹی ایم اور ڈرائیونگ لائسنس تحقیقاتی اداروں کی تحویل میں ہیں (1/2)
538
5K
18K

Replies

@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
2 years
ویسے تو یہ سراسر بنیادی انسانی اور صحافتی حقوق کی خلاف ورزی ہے اس کے باوجود ناچیز نے اداروں کے ساتھ تعاون کیا ہے لہذا میرا وی لاگ نہ آنا یا فیس بُک یا انسٹا گرام پوسٹ نہ آنے میں میرا کوئی دوش نہیں ، امید ہے میرے وکلاء کی ٹیم تمام اکاؤنٹس اور کارڈز جلد واگزار کرا لے گی (2/2)
70
1K
6K
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
2 years
اسی کے دوران آپ سب سے گزارش ہے کہ چینل کو سبسکرائیب کرواتے رہیں , زیادہ سے زیادہ دی ٹوئیٹ کرتے رہیں ، انشاءاللہ بہت جلد آپ سے یوٹیوب پہ بھی ملاقات ہو گی - لنک 👇
96
1K
4K
@Rana_Nisar_TTS
Rana Nisar Ahmed
2 years
@FarooquiJameel صرف ٹویٹر اکاؤنٹ دیا یوز کرنے کیلئے چلیں اتنا بھی بہت جمیل فاروقی بھائی سلامت رہیں ۔
0
3
18
@pakistan_fb
Engr. F.Babar
2 years
@FarooquiJameel Wtf, so you are still under virtual custody. Love you @FarooquiJameel missing you amazing vlog.
0
0
0
@Insafian__
انصافیئن
2 years
@FarooquiJameel Haaaaa hayee
Tweet media one
2
3
9
@Freeclown1447
Clown_PTI
2 years
0
0
1
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
2 years
@FarooquiJameel 😲😲😲😲
1
0
6
@saeedabatool19
بتول
2 years
3
0
9
@maryamk71343512
Dr.Maryam khan
2 years
@FarooquiJameel Bhai ko kal Bol py sun lia ....kuch tasler ho gi a InShaAllah jald You tube py b suny gy InShaAllah ❤
1
0
40
@MA__786
M Ahmad
2 years
@FarooquiJameel V bed news 😡😡😡
0
2
5
@sh_nayyer786
Nayyer sheikh
2 years
@FarooquiJameel We stand with you.
0
0
0
@SyedaQaswara
Qaswara zaid
2 years
@FarooquiJameel ویری بیڈ😠
0
2
3
@socialdilemma12
Nostalgic
2 years
@FarooquiJameel And they gave you Twitter account??? 🤔
3
1
7
@Gul112334455
GUL🇵🇰 E 🇵🇰 LALA
2 years
@FarooquiJameel اللّٰہ اکبر۔ یہ تحقیقاتی ۔۔اداروں کو محب وطن پہ بھی شک ہے۔۔ اور سچ کو سچ کہنے والے پہ شک ہے ۔۔ تو پھر وہ وقت دور نہیں جب ان کا زوال شروع ہو گا۔
2
8
45
@mirzamu75977566
PRO IMRAN RIAZ
2 years
@FarooquiJameel کیا ۔۔مارشل لا ۔۔۔۔لگ گیا ھے ؟
0
0
1
@faranathar
Fåřåň ĀB. {♤♡Ąjęęb-o-ğhąřęęb Mäñţąąķ◇♧}
2 years
@FarooquiJameel RIP. Why you are breathing then. Kindly shift in grave.
0
0
1
@aa0037939gmail1
Syed Abbas Ali Jafri
2 years
@FarooquiJameel Allah Taala behter fermaay.
0
0
2