@FarhanK_MM
Farri
9 months
@FarhanKVirk میری جان ! غیرت کب اوپر جاۓ گی تمہاری ، یا وہ بھی نیچے سے نیچے جا رہی ہے
1
0
8

Replies

@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
9 months
گزشتہ 2 دن سے ہمارے PTI والے دوست کافی غصہ میں ہیں! کیا آپ وجہ جانتے ہیں؟ ڈالر کی قیمت 1 روپیہ مزید گر گئی پیٹرول انشااللہ 3 دن بعد دوبارہ سستا ہوگا ایکسپورٹ بڑھ رہی ہیں ان کا سیاسی بیانیہ پاکستان کے ڈیفالٹ اور تباہ ہونے کا تھا لیکن یہ ناکام ہوگئے اسلئے آجکل بہت پریشان ہیں۔
Tweet media one
137
211
891