Assalam-O-Alaikum🥀
اور یاد کرو جب لقمان نے اپنے بیٹے کو نصیحت کرتے ہوئے کہا تھا کہ اے میرے پیارے بیٹے! عبادت میں اللہ کے ساتھ کسی چیز کو شریک نہ کرو کیونکہ اس کے ساتھ شرک کرنا سب سے بڑا گناہ ہے۔
--القرآن
Be-Shak💯💯
GOOD NIGHT 🌃
@MwhbiQJqWX5sE44
Expressing frustration over the double standard where people intervene when a man attempts to strike but not when a woman does. Is this gender equality?
پتہ ہی نہیں چلا یہ رمضان بھی گزر گیا اسی طرح ہماری زندگی کے پل بھی گزر رہے ہیں کوشش کریں کہ انہیں اچھے کاموں میں گزاریں اور اپنے ارد گرد کے لوگوں کا خیال رکھیں۔
پیارے نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا روزہ مبارک 😘😘
اللّٰہ تعالیٰ سب کو مدینہ منورہ کی زیارت نصیب فرمائے آمین ۔
اسلام وعلیکم 🥰
تمام دوست لازمی جواب دیں 😊🌹
Stay Blessed 😇😇
🌺اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه💐`*_
🌙09 رمضان المبارک 1445 ھِجْرِی🕌`
_*`🤝 قرآن پاک کی خوبصورتی یہ ہے کہ تُم اسے بدل نہیں سکتےلیکن یہ تمہیں بدل سکتاہے😌`*_
Asalam-o-Alikum♥️✨*
*♥️✨وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء♥️✨*
*♥️✨اے اللہ پاک ہمیں سیدھے راستے پر چلنے اور حلال رزق کمانے کا عادی بنا اور ہمیں حاسدین کے حسد سے محفوظ رکھنا۔♥️✨*
*♥️✨امین یارب العلمین♥️✨*
*GOOD MORNING♥️✨*
*✨*
گڈ نائٹ ایکس فیملی
توکل سیکھنا ہے تو پرندوں سے سیکھو کیونکہ جب وہ گھر جاتے ہیں تو کل کے لیے ان کی چونچ میں دانہ نہیں ہوتا۔
اس لیے اپنے رب پر بھروسہ رکھیں اور توکل رکھیں رزق دینے والی ذات اللہ پاک کی ہے۔
Devin AI is cutting-edge technology transforming how we interact with machines. It is an artificial intelligence system that can understand human emotions and respond accordingly. In this article, we will explore Devin AI, how it works, and its potential applications.
لسَـلاَمُ عَلَيــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُۃ🌻🌹🌸
صبح بخیر🌺🌾🥀
اللّه پاک آپ کو طلوع آفتاب کی🌺🌾🥀
ہر کرن کےساتھ کامل صحت, طیب رزق, بے پناہ خوشی عطا فرماۓ
آمیـن یاربّ العالمین🌺🌾🥀