Faiza Profile
Faiza

@Fa1zakhan

4,064
Followers
3,173
Following
1,285
Media
14,020
Statuses

Sprinkling kindness everywhere i go.

Joined February 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Fa1zakhan
Faiza
1 year
السلام علیکم ﺍﯾﮏ ﺁﯾﺖ ﻧﮩﯿﮟ ایک سورہ ﻧﮩﯿﮟ آپ ﷺ ﮐﯽ ﺗﻌﺮﯾﻒ ﻣﯿﮟ ﺳﺎﺭﺍ ﻗﺮﺁﻥ ﮨﮯ۔💕 جس کے آگے ماند ہے سب کی شان ایسی میرے پیارے نبیؐ کی شان ہے💕🤍 #داستان_دل
Tweet media one
146
290
2K
@Fa1zakhan
Faiza
1 year
مریم نواز سے سوالات #Release_PTI_workers
13
1K
2K
@Fa1zakhan
Faiza
11 months
وکلاء تحریک پر زیادہ سے زیادہ بات کرے۔۔۔ کیونکہ وکلاء کو ٹی وی پر نہیں دیکھایا جا رہا۔۔۔ انہوں نے تحریک کا آغاز کرنا ہے۔۔۔ جس کےلئے انکو سوشل میڈیا کی سخت ضرورت ہوگی۔۔۔ وکلا اور اورسیز پاکستانی گیم چینجر #Lawyers_GameChangers
Tweet media one
13
2K
2K
@Fa1zakhan
Faiza
1 year
#Release_PTI_workers پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے تحریک انصاف کے رہنماؤں اور کارکنوں سمیت 335 افراد کی بازیابی کیلئے درخواست دائر کردی۔ درخواست میں نگران وزیر اعلی پنجاب، چیف سیکرٹری ،سیکرٹری داخلہ ،آئی جی پنجاب ،سی سی پی او کو فریق بنایا گیا ہے۔پنجاب کے تمام کمشنرز
3
607
2K
@Fa1zakhan
Faiza
1 year
#Release_PTI_workers ہر بار آنکھوں میں آنسو آ جاتے ہیں یہ سن کے
9
795
1K
@Fa1zakhan
Faiza
1 year
السلام و علیکم میں آپکو اپنی ٹیم میں شامل ہونے کی دعوت دیتی ہوں جس کا مقصد سوشل میڈیا کے ذریعے ملک پاکستان اور عمران خان صاحب کے حوالے سے منفی پروپیگنڈا کرنے والوں کو جواب دینا ہے @LegacyLeavers_ ٹیم میں شامل ہونے کے لئے کمنٹ میں “،yes” لکھیں
Tweet media one
578
298
875
@Fa1zakhan
Faiza
1 year
#داستان_دل السلام علیکم نیکیوں اور دعاؤں کو فنا نہیں، یہ ہماری نسلوں تک ساتھ چلتی ہیں اور انُہیں اپنی حفاظت میں لئے رکھتی ہیں اللہ تعالی، ہماری صحت، عمر، ایمان و عِزًت میں اضافہ فرماۓ آمین. ھزاروں دعاؤں کے ساتھ آج کی صبح مبارک ھو.الله سب کی حفاظت کرے اور تمام حاجات پوری کرے.
Tweet media one
106
78
853
@Fa1zakhan
Faiza
1 year
#StandWith_HaqeeqatTV عطا ایسا بیاں مجھ کو ہُوا رنگیں بیانوں میں کہ بامِ عرش کے طائر ہیں میرے ہم زبانوں میں @LegacyLeavers_
Tweet media one
7
388
797
@Fa1zakhan
Faiza
11 months
سیالکوٹ پولیس کا شیرِ نوجوان ایم پی اے چوہدری احسن سلیم برار کے گھر چھاپے کے دوران پیسے چوری کرتے ہوئے صاف دیکھائی دے رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
22
729
766
@Fa1zakhan
Faiza
1 year
#Release_PTI_workers ہمیں ہمارا بھائی زندہ سلامت ہمارے پاس واپس چاہیے #ReleaseIRK
Tweet media one
30
508
777
@Fa1zakhan
Faiza
1 year
اللہ خیر کرے جی سوموار کے دن احتجاج کی پریکٹس جاری .... ہر چیز کو روندتے ہوے اسلام آباد کی طرف پہنچے کی ہدایات جاری #مولانا_آرہا_ہے
54
514
702
@Fa1zakhan
Faiza
1 year
*🚨اہم خبر۔۔* *ولڈ ناولڈگئے کے کئے ہوئے تازہ ترین سروے 2023 کے مطابق مرشد عمران خان دنیا کی موسٹ ٹاپ10 پاور فل پولیٹیشنز میں نمبر1 سیاستدان قرار پایا۔ تمام انصافین کو بہت بہت مبارک ہو۔۔۔* #congratulations
Tweet media one
12
458
743
@Fa1zakhan
Faiza
1 year
سابق گورنر پنجاب بانی رکن عمر سرفراز چیمہ کو مسلسل ٹارچر کرنا شرمناک عمل ہے رہا کیا جائے
10
344
710
@Fa1zakhan
Faiza
1 year
#داستان_دل السلام علیکم ! 🌸 *پیارے رسولﷺکی پیاری سنت!* 🔹 *حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب رات کو اٹھتے تھے تو اپنے منہ کو مسواک کے ساتھ صاف کرتے تھے ۔* سنــن نسائی-1622
Tweet media one
112
63
633
@Fa1zakhan
Faiza
1 year
#داستان_دل السلام علیکم ایک وہ تھـے کہ رہا جن کو تیراﷺ دور میسر، . ایک ہم ہیں کہ تیرےﷺ لمحہِ دیدار کو ترسـے۔ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم
Tweet media one
50
78
621
@Fa1zakhan
Faiza
1 year
#داستان_دل السلام علیکم ! نبی علیه السلام نے فرمایا قرآن کی ایک سورت نے جس کی تیس آیات ہیں، ایک آدمی کے لیے سفارش کی یہاں تک کہ اسے بخش دیا گیا اور وہ سورت « تَبٰرَكَ الَّذِيْ بِيَدِهِ الْمُلْكُ» ہے۔‘‘ 📖أبو داوٗد : ۱٤٠٠، و حسنہ الألباني 🧡🤍💚🧡🤍💚🧡🤍💚
Tweet media one
99
65
570
@Fa1zakhan
Faiza
5 months
عوام کہ رہی ہے نواز چور کا دھنیا نکالیں گے اس الیکشن میں حق کی آواز عمران خان ووٹ صرف بلے کا نواز حافظ سن رہا ہے توں #سال_نیا_امید_صرف_کپتان @LegacyLeavers_
7
303
599
@Fa1zakhan
Faiza
1 year
#StandWith_HaqeeqatTV انقلاب صبح کی کچھ کم نہیں یہ بھی دلیل پتھروں کو دے رہے ہیں آئنے کھل کر جواب @LegacyLeavers_
Tweet media one
1
389
506
@Fa1zakhan
Faiza
1 year
#داستان_دل السلام علیکم 🔹 *نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہ دعا مانگا کرتے تھے: «اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْهُدَى وَالتُّقَى وَالْعَفَافَ وَالْغِنَى» اے اللہ! میں تجھ سے ہدایت،۔ پرہیزگاری، پاکدامنی اور دل کی مالدرای چاہتا ہوں۔*🔹 «سنــن ابــن ماجہ-3832»
Tweet media one
92
64
466
@Fa1zakhan
Faiza
1 year
پورا سچ آخری کے 4 منٹ سب پول کھول دیں گے زیادہ سے زیادہ جگہ اس کو پھلائیں میڈیا بکا ہوا ہے #خان_تنہا_نہیں_ہو_تم
8
526
477
@Fa1zakhan
Faiza
1 year
انشاء اللہ⁦❤️⁩ یہ شلوار قمیص والے ایک بار پھر آنے والے ہیں انشاء اللہ
Tweet media one
2
108
460
@Fa1zakhan
Faiza
1 year
#Release_PTI_workers خان صاحب اور بشری بی بی عدالت کی اندر کے مناظر.... عمران خان صاحب کا اہم میسج سنئیے
3
159
417
@Fa1zakhan
Faiza
1 year
نواز شریف خاندان و مسٹر ٹین پرسنٹ زرداری خاندان کے کرپشن پر بنائے گئے فلم ریلیز اردو ترجمہ کے ساتھ
6
296
439
@Fa1zakhan
Faiza
1 year
#داستان_دل السلام علیکم ! اللّٰہ پاک ہمیں اپنے پیاروں کے ساتھ سدا آباد، خوشحال اور صیحتیاب رکھنا، الله کریم ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکهنا- رب کائنات, ہر نئی صبح کی نیک ساعتوں کو ہمارے لیئے باعث رحمت بنانا شاد رکھنا ،آباد رکھنا *آمین یا رب العالمین*
Tweet media one
81
68
415
@Fa1zakhan
Faiza
1 year
#داستان_دل السلام علیکم ! اے ربِ کریم! ہم سے درگزر فرما، ہم سے راضی ہ ہوجا، ہماری آزمائشوں کو ہمارے لئے آسان کر، ہمیں خیر و عافیت عطا فرما، ہمارے لیے حقوق الله اور حقوق العباد کی ادائیگی آسان فرما- آمین صبح بخیر زندگی
Tweet media one
71
49
392
@Fa1zakhan
Faiza
1 year
#داستان_دل السلام علیکم! جس طرح کھیت میں اگر دانہ نہ ڈالا جائے تو قدرت اسے گھاس پھوس سے بھر دیتی ہے . اسی طرح اگر دماغ کو اچھی فکروں سے نہ بھرا جاۓ تو کج فکری اسے اپنا مسکن بنا لیتی ہے۔
Tweet media one
87
46
366
@Fa1zakhan
Faiza
1 year
السلام و علیکم میں آپکو اپنی ٹیم میں شامل ہونے کی دعوت دیتی ہوں جس کا مقصد سوشل میڈیا کے ذریعے ملک پاکستان اور عمران خان صاحب کے حوالے سے منفی پروپیگنڈا کرنے والوں کو جواب دینا ہے @LegacyLeavers_ ٹیم میں شامل ہونے کے لئے کمنٹ میں “،yes” لکھیں Team head @Azizazjan
Tweet media one
213
142
374
@Fa1zakhan
Faiza
1 year
#جان_دینگے_مگر_خان_نہیں اس ملک میں عذاب کی شکل میں جو حکومت ہے اللّٰہ ہی دور کر سکتا ہے ۔دعا کی ضرورت ۔۔۔ @LegacyLeavers_
Tweet media one
9
180
376
@Fa1zakhan
Faiza
1 year
اسلام آباد پولیس کی جانب سے پی ٹی آئی کے پرامن کارکنان پر تشدد اور شیلنگ جب کہ پی ڈی ایم کے بلوائیوں کی جانب سے سپریم کورٹ پر حملے پر چپ سادھنا اس بات کی علامت ہے کہ ریاست پاکستان میں دو دستور ہیں جو ریاست کی عوام کے ساتھ سراسر ناانصافی ہے۔ #سپریم_کورٹ_پر_حملہ_نامنظور
8
328
358
@Fa1zakhan
Faiza
1 year
سرکاری پروٹوکول میں عدلیہ کے خلاف نازیبا الفاظ، نہ کوئی دفعہ 144، نہ دہشتگردی کا خطرہ، نہ کوئی شیلنگ اور نہ ھی کوئی گرفتاری #Release_PTI_workers
23
330
301
@Fa1zakhan
Faiza
1 year
#داستان_دل السلام علیکم! اے الله میں تجھ سے مانگتی ہوں سب ایمان والوں کیلۓخیر کی ابتدا بھی اور انتہا بھی، خیر کا ظاہر بھی اورخیرکا باطن بھی۔ الله پاک آپ پر اپنی رحمت کےساۓ ہمیشه درازر کھے۔ اللہ ھم سب کو دنیاو آخرت کی تمام بھلائیاں عطاء فرمائے اور دنیاوآخرت سنوار دے آمین
Tweet media one
83
30
296
@Fa1zakhan
Faiza
10 months
چوہدری پرویز الٰہی رہا ہونے کے بعد سیدھا زمان پارک گیا چوہدری صاحب وفا کر گیا @Legacyleavers2 @Ap__jnab @Sai51214 @Sanam2579 @aryanpti1 @mehramhon @111_mht @tigerskhan54 @PhoppoRifle420 @uzKh_77t @Kh_777t @ammama8t @A_iz_al @a_zel1 @Fer0za_
Tweet media one
6
88
313
@Fa1zakhan
Faiza
1 year
#نہ_خان_ہارا_نہ_ہم بتایا تھا کہ ٹکر کے لوگ ملے ہیں ۔۔۔ پی ڈی ایم اور اس کے حواری بوکھلاہٹ کے شکار ۔۔۔ اداروں کیخلاف بیانات دوبارہ شروع @LegacyLeavers_
Tweet media one
5
136
309
@Fa1zakhan
Faiza
1 year
#داستان_دل السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ جن رشتوں اور تعلقات کی بنیاد میں سچائی، پیار اور خلوص ہوتا ہے وہ نہ کبھی ٹوٹتے ہیں اور نہ ہی ختم ہوتے ہیں. اللہ رب العزت یہ دلی دعا ہے کہ وہ آپ اور میرے ہر رشتے کو تاحیات قائم و دائم رکھے اور ان سب پر اپنا خاص فضل و کرم بھی رکھے.
Tweet media one
92
39
290
@Fa1zakhan
Faiza
1 year
#داستان_دل السلام علیکم !   اللہ سے ایسی حیا کرو جیسے اس سے کرنی چاہئے کیونکہ حیا اور ایمان ہمیشہ اکھٹے رہتے ہیں،جب ان دونوں میں سے کوئ ایک اٹھالیا جائے تو دوسرا بھی اٹھا لیا جاتا ہے
Tweet media one
77
35
280
@Fa1zakhan
Faiza
10 months
آج صبح کہ ایک منظر ملک میں اس وقت بدمعاشیہ اور فسطائیت کا مکمل راج ہو چکا ہے۔ عطا تارژ عدالت آیا اور رینجر ایف سی اور پولیس کے ذریعے عدالت کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ یہاں کیسے انصاف ہوگا ؟؟؟ فکسڈ میچ کھیلا جا رہا ہے🖐️
3
177
252
@Fa1zakhan
Faiza
1 year
#داستان_دل اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم ! ﷽ اور اللہ تعالٰی سے اس کا فضل مانگو ، یقیناً اللہ ہر چیز کا جاننے والا ہے ۔ سورة النساء ، آية 32
Tweet media one
61
26
232
@Fa1zakhan
Faiza
1 year
#داستان_دل السلام علیکم! اللہ تعالٰی اپنے بندوں پر بڑا ہی لطف کرنے والا ہے، جسے چاہتا ہے کشادہ روزی دیتا ہے اور وہ بڑی طاقت بڑے غلبہ والا ہے.
Tweet media one
77
29
231
@Fa1zakhan
Faiza
1 year
#StandWith_HaqeeqatTV نہیں منّت کشِ تابِ شنیدن داستاں میری خموشی گفتگو ہے، بے زبانی ہے زباں میری یہ دستورِ زباں بندی ہے کیسا تیری محفل میں یہاں تو بات کرنے کو ترستی ہے زباں میری @LegacyLeavers_
Tweet media one
2
189
221
@Fa1zakhan
Faiza
11 months
تمام پٹواریوں کیلئے اور مریم اورنگزیب کیلئے بری خبر یہ ہے کے عمران خان کہیں نہیں جارہے بیماری کا بہانہ بناکر نہ لندن جارہے ہیں نہ ہی جدہ وہ ملک رہیں گے ۔ایاز امیر
2
107
239
@Fa1zakhan
Faiza
1 year
السلام علیکم ! *فَاِنَّ رَبَّکُمۡ لَرَءُوۡفٌ رَّحِیۡمٌ○* پس یقیناً تمہارا پروردگار اعلٰی شفقت اور انتہائی رحم کرنے والا ہے...♥ *(سورہ النحل : 47)* @LegacyLeavers_ #داستان_دل
Tweet media one
26
46
226
@Fa1zakhan
Faiza
1 year
چیئرمین تحریک انصاف سے ضلع جھنگ سے وکلأ کے وفد کی ملاقات اور پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت @Legacyleavers2
5
79
233
@Fa1zakhan
Faiza
1 year
واہ زمان پارک میں پارٹیوں کا ماحول رونقیں بحال ❤️😍
3
68
229
@Fa1zakhan
Faiza
1 year
#داستان_دل السلام علیکم! اے اللہ تو ہمارے دلوں کو منافقت سے، ہمارے آعمال کو دکهلاوے سے، ہماری زبان کو جهوٹ سے اور ہماری آنکهوں کو خیانت سے پاک کر دے۔ ہم سب کو اپنا شکر گزار اور عبادت کرنے والا بنا دے۔ .بے شک اے ہمارے مالک و معبود ہم تیری عطا کے محتاج ہیں۔
Tweet media one
49
45
218
@Fa1zakhan
Faiza
1 year
#داستان_دل السلام علیکم ! الله رب العزت ہم سب کے گھر والوں بہن بھائیوں کی نیک خواہشات، نفع بخش دعائیں پوری کرے، ایمان میں اضافہ فرمائے، ہر طرح کےشرسےمحفوظ رکھے ۔یا اللہ ملک پاکستان کی حفاظت فرما آمین صبح بخیر زندگی
Tweet media one
59
28
220
@Fa1zakhan
Faiza
1 year
اب مجھ پر میڈیا 🔥 میں پابندی لگانے کا کوئی فائدہ نہیں میں اپنا پیغام پاکستانی عوام تک بہت پہلے پہنچا چکا ہوں عمران خان
Tweet media one
3
82
221
@Fa1zakhan
Faiza
1 year
#نانی_تندوراں چاچا شیخ رشید مزے ہن۔ روٹی کا مزے سے @LegacyLeavers_
Tweet media one
3
73
194
@Fa1zakhan
Faiza
11 months
استحکام پاکستان پارٹی کی ہنگامی پریس کانفرنس
7
148
203
@Fa1zakhan
Faiza
1 year
#داستان_دل السلام علیکم ! یا اللہ ایمان میں اضافہ فرما، ہر طرح کےشرسےمحفوظ رکھ۔ آمین اللہ تعالی ہم سب کو اور ہمارے اہل و عیال کو تاحیات تندرست، سلامت اور شادوآباد رکهے اور دنیا و آخرت کی تمام بھلائیاں عطا فرمائے اور ہم سب کو اپنى ذات کے سوا کسى کا محتاج نہ کرے۔ آمین
Tweet media one
57
33
195
@Fa1zakhan
Faiza
1 year
#کشمیر_فروش_حکومت بلاول کے دورہ انڈیا پر نیوز چینل کی رپورٹنگ ساری عزت خاک میں ملا دی ڈوب کے مرو @LegacyLeavers_
9
155
184
@Fa1zakhan
Faiza
11 months
#داستان_دل السلام علیکم ! *🌱مُخْتَـــصَـر زیادہ پُر اَثَــر🌱* *2* چیزیں اپنے اندر پیدا کر لو چپ رہنا اور *معاف* کرنا چپ رہنے سے بڑا کوئی جواب نہیں اور *معاف* کرنے سے بڑا کوئی انتقام ہیں
Tweet media one
52
46
192
@Fa1zakhan
Faiza
11 months
#قوم_کا_جنون_عمران پاکستان میں جب تیز بارش اور سیلاب آیا تھا میرے پاس صرف ایک بیٹ اور سویٹر رہ گیا یہ میں اپنے عریب عوام کو دیتا ہو باقی سب شوکت خانم کو دیا ہے
0
118
189
@Fa1zakhan
Faiza
1 year
السلام علیکم ! سیدنا ابوامامہ ؓ سے روایت ہے نبیﷺ سے پوچھا گیا اللہ کے رسول جب دو آدمی آپس میں ملیں تو سلام کرنے میں پہل کون کرے؟ آپﷺ نے فرمایا ان دونوں میں سے جو اللہ کے زیادہ قریب ہے سنن ترمزی 2694 #داستان_دل
Tweet media one
74
17
187
@Fa1zakhan
Faiza
1 year
آرمی چیف کو ملٹری انٹیلیجنس نے رپورٹ جمع کروائی ہے جس کے مطابق 9 مئی کی منصوبہ بندی، وزارت داخلہ، وزارت خارجہ اور کچھ لوگوں کی سازش تھی : ڈاکٹر شہباز گل @LegacyLeavers_ #طلوع_جو_سحر_ہوگی
2
96
183
@Fa1zakhan
Faiza
1 year
#داستان_دل السلام علیکم ! *"اللّٰه" تو قریب ہی ہوتا ہے دور تو ہم چلے جاتے ہیں اس سے مایوس ہو کر مانگنا ہی چھوڑ دیتے ہیں حالانکہ "اللّٰه تعالیٰ" تو ہمارے لیے ہماری پہلی دعا کے بعد ہی اسباب بنانے شروع کر دیتا ہے کیونکہ وہ مالک ہے جس کو مان رکھنا محبت کرنا آ تا ہے ،،*
Tweet media one
47
34
158
@Fa1zakhan
Faiza
11 months
جس وقت معیشت %6 گروتھ سے ترقی، مہنگائی صرف %11 پہ تھی، آمدنی زیادہ تھی عین اس وقت PDM کو عدم اعتماد تھما کر آگے کیا گیا اور آج ملک کی معیشت %0.3 پہ ہے، یہ بھی ڈار کا نمبر ہے حقیقت اس سے بھی تباہ کن ہے ماریہ میمن نے مفصل رپورٹ کی تیار کی ہے
2
132
173
@Fa1zakhan
Faiza
1 year
#خان_تنہا_نہیں_ہو_تم "وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ" @Legacyleavers2
1
93
176
@Fa1zakhan
Faiza
1 year
#داستان_دل السلام علیکم ! برااخلاق اعمال کواس طرح خراب کرتا ہے جس طرح سرکہ شہد کو .
Tweet media one
60
27
158
@Fa1zakhan
Faiza
1 year
#داستان_دل السلام علیکم ! اے مالک کائنات! ہمیں صراطِ مستقیم پر چلنے کی توفیق اور ھماری دعائوں کو شرف قبولیت عطا فرما* یا الله هم سب کو اپنی ناراضگی، زمینی و آسمانی عذاب سے بچا، آمین ثمہ آمین یا رب العالمین۔
Tweet media one
50
26
160
@Fa1zakhan
Faiza
1 year
#خان_تنہا_نہیں_ہو_تم "عمران خان کی نئی گیم" عمران خان نے ان دنوں میں جب کمزور دل والے لوگ پارٹی چھوڑ رہے ہیں تو وکلا ونگ کو ایکٹو کیا عمیر نیازی کو جب سے زمہ داری ملی ہے اس بندے نے بہترین کام کیا ہے۔ وکلا نا صرف کارکنان کو عدالتوں سے رہائی دلوائیں گے بلکے یہ لوگ قانون آئین
2
51
167
@Fa1zakhan
Faiza
11 months
ابسولوٹلی Not کے بعد کا ٹرینڈ ۔۔ NO Way آج سے گاڑیوں پر NO Way چھاپنا شروع #NoWay #قوم_کا_جنون_عمران
2
77
152
@Fa1zakhan
Faiza
1 year
ابرار الحق سیاست کو الوداع کہتے ہوئے رو پڑے @Legacyleavers2
11
79
164
@Fa1zakhan
Faiza
1 year
#عمران_ریاض_کو_بازیاب_کرو عمران ریاض خان کو رہا کرو اب ٹوٹ گریں گی زنجیریں اب زندانوں کی خیر نہیں جو دریا جھوم کے اٹھے ہیں تنکوں سے نہ ٹالے جائیں گے! @Legacyleavers2
Tweet media one
0
60
152
@Fa1zakhan
Faiza
11 months
#داستان_دل السلام علیکم ! تین کام کسی کے دل میں آپ کی عزت کو بڑھاتے ہیں ،، 1:-سلام کرنا 2:-کسی کو جگہ دینا 3:-اچھے نام سے پُکارنا
Tweet media one
88
15
138
@Fa1zakhan
Faiza
11 months
#QuranIsOurRedLine سویڈن میں قُرآن پاک جلایا گیا تو عرب شیخ کو بھی مرد مجاہد سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان ہی یاد آیا کہ اسلاموفوبیا کے خلاف اوراسلام کے دفاع میں عالمی سطح عمران خان ہی آواز بلند کرتا تھا ۔ @Legacyleavers2
Tweet media one
4
134
140
@Fa1zakhan
Faiza
11 months
سیکیورٹی گارڈز بھی انسان ہیں انکو بھی گرمی لگتی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان اپنے ماتحت تمام بینک انتظامیہ کو پابند کریں کہ سیکیورٹی گارڈز کے لیے اس تپتی گرمی میں بیٹھنے اور پنکھے کا فوری طور پر انتظام کریں۔ تمام بھائی اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیر کریں۔
Tweet media one
7
123
142
@Fa1zakhan
Faiza
11 months
نئی پارٹی کا سربراہ عدالتی نااہل ہے،یعنی نئی پارٹی ایک ایسی بس ہے،جس کا ڈرائیور ہی نابینا ہے، سواریاں اپنا انجام سوچ لیں 😁😁😁😁
9
109
122
@Fa1zakhan
Faiza
1 year
#Release_PTI_workers _*اسلام آباد پولیس کا تین دن قبل کا اور آج کا بیان چیک کریں منافقت اور جانبداری چیک کریں زرا*_🤔
Tweet media one
3
119
115
@Fa1zakhan
Faiza
1 year
#داستان_دل السلام علیکم ! *درود شریف ایسی عبادت ہے جو زمین پر گمنام ••* *شخص کو بھی آسمان میں معروف کرتی ہے...!!* *🌼پڑھیں اور پڑھتے جائیں*🌼 *🌼صلی اللّٰه علی محمدﷺ*🌼.
Tweet media one
47
22
125
@Fa1zakhan
Faiza
11 months
مریم نواز شریف کی شجاع آبادجلسی سے زیادہ لوگ تو ہاوٴس آف پارلیمنٹ کے باہرپاکستانیوں کا جم غفیر @Azizazjan @qursum12 @55PR_ @N_Ri_da @uzma_9t @r_s_pti @sahi73_ @NeelamSaba9 @AlonboyZk17 @itx_Aehna @anay_af @Mahi_136 @Ejzkh @MShamshaddhuddi
2
65
124
@Fa1zakhan
Faiza
1 year
السلام علیکم ! #شب_قدر #داستان_دل یا اللہ ہماری جھولی میں دنیا و آخرت کا بھرپور فضل ڈال دے اور اُمت محمدﷺ تو معاف فرما دے اور مزید گناہ کرنے سے اُمت محمدﷺ کو بچالے آمین
Tweet media one
17
24
122
@Fa1zakhan
Faiza
1 year
#Release_PTI_workers خود ہی سمجھ جائیں کیا کیپشن دوں اپ ہی بتا دیں
5
77
112
@Fa1zakhan
Faiza
1 year
امریکی شہریت کام آ گئی ۔۔ سمیع ابراہیم رہا ہوگئے۔ پاکستانی شہریت والوں کی اللہ خیر کرے۔۔ آمین🫣
Tweet media one
1
66
128
@Fa1zakhan
Faiza
11 months
#نکلو_حرمت_قرآن_کی_خاطر *ہم کب تک صرف مذمت کرتے رہیں گے؟؟*
0
66
123
@Fa1zakhan
Faiza
1 year
#نااہل_حکومت_کے_13_ماہ @Legacyleavers2 عمران خان کے دور میں ہمیں انسولین مفت ملتی تھی اب کہتے ہیں دو ہزار روپے دو تو انسولین لے لو۔ بزرگ شہری رو پڑا
3
71
125
@Fa1zakhan
Faiza
8 months
#NationWantsToSeeKhan قوم کو مبارک ہو عرصہ دراز کے بعد اخر کار ایک خوشخبری انشاءاللہ اج ��رصہ دراز سے قید خواتین کی رہائی کی خوشخبری بھی سنیں گے @LegacyLeavers_
Tweet media one
3
41
129
@Fa1zakhan
Faiza
1 year
#داستان_دل السلام علیکم ! اور تمہارے پروردگار نے ارشاد فرمایا ہے کہ تم مجھ سے دعا کرو میں تمہاری (دعا) قبول کروں گا جو لوگ میری عبادت سے ازراہ تکبر کتراتے ہیں عنقریب جہنم میں ذلیل ہو کر داخل ہوں گے۔ غاغر : 60
Tweet media one
37
24
121
@Fa1zakhan
Faiza
1 year
عمران خان کو قران پاک کا ترجمہ لازم قرار دینے پہ سزا دی جارہی امریکہ نہیں چاھتا کہ پاکستان اسلامی ریاست بنے نبی علیہ السلام نے فرمایا جنگ کے دوران خواتین کا خیال رکھنا ہے بچوں کا خیال رکھنے پاکستان میں بھی پہلی بار ایسا ہوا کہ خواتین کی عزتوں کو روندہ گیا ہے ان کے ڈوپٹوں کو…
5
85
126
@Fa1zakhan
Faiza
5 months
#داستان_دل السلام علیکم ! اس سے بہتر ہے کچھ کیا ؟؟؟؟؟؟؟🫀 واللہ دنیا کا بہترین جملہ 🫀✨🕯️
Tweet media one
40
28
129
@Fa1zakhan
Faiza
7 months
چاچے نے چس کروا دتی 😂😂👊
1
78
132
@Fa1zakhan
Faiza
1 year
#نہ_خان_ہارا_نہ_ہم خان صاحب پوری قوم آپکے ساتھ ہے، انشاءاللہ ظالم کا ظلم زیادہ دیر تک نہیں رہیگا. @LegacyLeavers_
Tweet media one
3
52
119
@Fa1zakhan
Faiza
1 year
#داستان_دل السلام علیکم ! کوئی آپ سے دو قدم پیچھے ہٹے تو آپ اُسے ہمیشہ خوش رہنے کی دعا دے کر چار قدم پیچھے ہٹ جائیں، زندگی سکون سے گزرے گی۔
Tweet media one
35
30
121
@Fa1zakhan
Faiza
10 months
انصاف لائرز فورم زندہ باد!!! تحریک انصاف لاہور آفس کارکنوں کے لیے کھول دیا گیا
1
36
122
@Fa1zakhan
Faiza
1 year
#داستان_دل السلام علیکم ! " سلام کرنے میں بخل کرنے والا سب سے زیادہ بخیل ہے "
Tweet media one
20
30
117
@Fa1zakhan
Faiza
5 months
#داستان_دل السلام علیکم ! ہم اللہ کی حکمت سے بالکل واقف نہیں ہیں اسی لئے ہمیں ہر حال میں اُس کی رضا میں راضی رہنا چاہیے ♥️🫀 وہ بہتر کرے گا کیوں کہ وہی بہتر کر سکتا جو خود بہترین ہے ✨ اللّٰہ ہو اکبر 🪔
Tweet media one
23
31
122
@Fa1zakhan
Faiza
1 year
#داستان_دل السلام علیکم الله کریم آپ کو کشاده رزق کیساتھ سدا خوشحال و سکھی رکھے اور ھر نیا دن سابقه دن سے اچھا گذرے. خدا کرے آج کی مبارک صبح آپکی حاجات اور قبولیت کی نوید بن کر اپنے نور کی ٹھنڈی کرنوں سے آپکے گھر کے در و دیوار کو منور کرے.
Tweet media one
59
31
114
@Fa1zakhan
Faiza
1 year
#نہ_خان_ہارا_نہ_ہم ویسے حیرانگی کی بات ہے انڈیا کرکٹ ٹیم ہمارے ملک میں نہیں بھیج رہا ہے اور ہمارا وزیر خارجہ؛؛گل چاہت ؛انڈیا پہنچ گئے ہیں @LegacyLeavers_
Tweet media one
1
63
113
@Fa1zakhan
Faiza
1 year
اور ڈپٹی کمشنرز کو بھی درخواست میں فریق بنایا گیا ہے. حماد اظہر نے 9 مئی کے واقعات کے بعد 335 افراد کی گرفتاری اور نظر بندی کے خلاف لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ درخواست میں تمام افراد کو رہا کرنے کے استدعا کی گئی ہے۔دوسری جانب اسلام آباد ہائیکورٹ نے #Release_PTI_workers
1
37
109
@Fa1zakhan
Faiza
1 year
#داستان_دل السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ان گنت دُعاؤں ، نيک تمناؤں اور پُرخلوص جذبوں كيساتھ آپ کو کودل کی گہرائیوں سے "عیــــــــــد مبارکــــــــ". @LegacyLeavers_ @Heart__Less_ @Qursum12 @Saif_pit @erm_pak @sahi73_ @Tanoli_111 @JnaT_Malik @aryanpti1 @sfg_5
Tweet media one
34
39
91
@Fa1zakhan
Faiza
1 year
#داستان_دل مصائب گناہوں کا نتیجہ ہوتے ہیں . گنہگار کو یہ حق نہیں پہنچتا کہ وہ مصیبتوں کے نزول کے وقت واویلا کرے . @LegacyLeavers_
Tweet media one
6
19
103
@Fa1zakhan
Faiza
11 months
#Democracy_Hijacked تمام پی ڈی ایم والوں کی طرف سے خان کو ہیپی #FathersDay
Tweet media one
2
56
112
@Fa1zakhan
Faiza
1 year
#عمران_ریاض_کو_بازیاب_کرو Video viral
2
82
111
@Fa1zakhan
Faiza
6 months
#داستان_دل السلام علیکم ! *یاالہہ العالمین* ہمیں اپنے نیک بندوں میں شامل فرما اور اپنے فضل وکرم سے وہ سب کچھ عطا فرما جو ہمارے حق میں بہتر ہو۔
Tweet media one
51
22
115
@Fa1zakhan
Faiza
1 year
#داستان_دل السلام علیکم ! *اے ہمارے مالک* ھم تیری رضا میں راضی ھیں، ھمیں اسی پر قائم رکھنا۔ ہم پر اپنا کرم فرما۔ ہم سب کے لیۓ آسانیاں فرما ، اور ھمیں آسانیاں بانٹنے کی ہمت اور توفیق عطا فرما. جو مانگا وہ بھی عطا فرما جو مانگنے سے رہ گیا وہ بھی عنایت فرما۔
Tweet media one
48
22
99
@Fa1zakhan
Faiza
11 months
یاد رکھو اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے
10
63
106
@Fa1zakhan
Faiza
1 year
#عمران_ریاض_کو_بازیاب_کرو عمران ریاض کہاں ھیں حکومتی ادارے یہ بتاٸیں عوام یہ جانےکا حق رکھتے ھیں اللہ عمران ریاض کواپنی امان میں رکھے آمین @Legacyleavers2
Tweet media one
1
64
108
@Fa1zakhan
Faiza
1 year
پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان اور ملیکہ بخاری کی تھری ایم پی او کے تحت نظر بندی کو کالعدم قرار دے دیا ہے،عدالت نے دونوں رہنماؤں کو رہا کرنے کے احکامات بھی جاری کر دئیے،جسس گل حسن اورنگزیب نے احکامات جاری کئے۔ #Release_PTI_workers
0
32
105
@Fa1zakhan
Faiza
1 year
#داستان_دل الســــــــلام علیکــــــم اے میرےاللہ ڀاک ھم سب کے لیۓ اور ہمارے خاندان اور دوست احباب کے لیے خیر کے دروازے کھول دے اور تمام پريشانیاں دور فرما اور اپنے در سے آسانیاں پیدا فرما اور آسانیاں تقسیم کرنے اور خوشیاں باٹنے کی توفیق عطا فرما، اور ناگہانی آفات سے پناہ دے
Tweet media one
37
12
103
@Fa1zakhan
Faiza
11 months
#داستان_دل السلام علیکم ! وَالَّذِينَ آمَنُوا أَشَدُّ حُبًّا لِلَّهِ اور ایمان والوں کو تو اللہ ہی سے زیادہ محبت ہوتی ہے. (القرآن)
Tweet media one
49
12
103
@Fa1zakhan
Faiza
1 year
#کٹھپتلی_وزیرخارجہ_استعفی_دو بھارت میں استقبال اب ڈوریاں ہلانے والوں کو بھی عزت مل گئی. ان کی انڈین ڈاگ بننے کی خواہش انڈیا نے رد کردی... @LegacyLeavers_
5
86
100