ڈالر کو ریورس گیئر لگ گیا
ملک بوستان نے بتایا کہ پاکستان میں پہلی بار ڈالر کی قیمت 27روپے کم ہوئی ہے
اوپن مارکیٹ میں جب ڈالر 315 کا ہوا تو وزیر خزانہ
@MIshaqDar50
نے مجھ سے وجہ پوچھی۔ میں نے بتایا کمرشل بینک کریڈٹ کارڈ کی ادائیگی کے لئے ڈالر اوپن مارکیٹ سے لیتے ہیں۔
اسحاق ڈار…
@EngShahbazAhmad
@MIshaqDar50
ملک بوستان صاحب بار بار کہے رہے ہیں کہ اگرحکومت پاکستان تعاون کر تو ایکسچینج کمپنیز حکومت کو سالانہ 6سے 8ارب ڈالرز فراہم کر سکتی ہیں اگر انکی مشاورت سے اٹھائے گئے اقدام سے ایک دن میں ڈالر اوپن مارکیٹ میں اتنا کم ہوا ہے تو باقی معاملات میں بھی ان سے سنجیدگی سے رائے لی جانی چاہیے
@EngShahbazAhmad
@MIshaqDar50
تیری سادگی پہ مرنے کو دل چا ھتا ھے اتنے قابل وزیر خزانہ کو آج یہ وجہ پتہ لگی او بھائ نیا داو پہلے گراؤ تاکہ عام بندہ بیچ دے اور پھر خوب چڑھاو
@EngShahbazAhmad
@MIshaqDar50
ڈالر 27 روپے کم ہوا
ایل پی جی 24 روپے کم ہوئی
پیٹرولیم مصنوعات 8 روپے کم ہوئیں
آج کا دن عوام کے لیے ریلیف کا دن
مگر یوتھیے آج بھی تنقید کرینگے
@EngShahbazAhmad
@MIshaqDar50
ye pmln k chutya logoon ko koi bataay k ye Dar jesy loog profit taking kar k market nechay latay hein..phir nechay buying oper selling..jesy stock market k sath khel kheltay hein